کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی
اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2026 GMT
مقررین نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، آیت اللہ خامنہ ای عالمِ اسلام کی وحدت کی علامت ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے سنگین نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد کے خلاف اور رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی میں ملتِ جعفریہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی نمائش چورنگی سے سی بریز، ایم اے جناح روڈ تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ نثار قلندری، صدر آئی ایس او کراچی ریجن سید عون رضوی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اسداللہ بھٹو، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا عقیل انجم قادری سمیت مختلف مسالک کے علماء کرام اور اقلیتی برادری کے نمائندگان نے خطاب کیا۔ ہندو برادری سے منہوج چوہان اور مسیحی برادری سے پاسٹر رحمت لعل نے بھی سانحہ ترلائی پر اظہارِ افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہار کے مرکزی
پڑھیں:
تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، آبادی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے، آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی اور معاشی استحکام سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، بہبود آبادی اقدامات سے متعلق صوبوں کے ساتھ روابط اور ہم آہنگی مزید بہتر بنائی جائے، بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے مؤثر عوامی آگہی مہم کا کلیدی کردار ہے۔