ڈپٹی کمشنر اشیاے خوردو نوش کی قیمتیں سختی سے نافذ کریں‘کمشنر
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی نے ماہ رمضا ن کے لئے اشیاے خوردو نوش کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں اور ان کی فہرست جاری کر دی ہے۔ماہ رمضان کے لئے اشیا ے خوردونش کی قیمتیں چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسری ایسو سی ایشن رووف ابراہیم ، سبزیوں اور فروٹس کے تاجرون ملک ایسو سی ایشن کے نمائندے اور دیگر نمائدہ، تاجروں کنزیومرز چیئرمین کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل شکیل بیگ اور مارکیٹ کمیٹی ڈپٹی کمشنرز ، بیورو اف سپلائی اور فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سینیر افسران کی مشاورت سے مقرر کی گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں اور نمایندوں کے ساتھ مختلف اجلاسوں میں غور و خوض کیا گیا۔ قیمتیں مقرر کرنے کے عمل میں شہروں اور موجودہ قیمتوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ کمشنر آفس نے گروسری نمکو، بیکری نان و چپاتی اور بیف اور مٹن کی فہرستیں علیحدہ علیحدہ جاری کی گئی ہیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
سٹی 42: 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگیا ۔
صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی کو آئے ہیں ساری رات یہیں ہیں۔جلسے کے دوران صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔
25 جولائی کو جلسہ 8 بجے شروع ہو گا۔بلاول بھٹو وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی قمر زمان کائرہ و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔