2026-07-24@00:09:53 GMT
تلاش کی گنتی: 17559

«کراچی بس ٹرمینل»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔بزرگ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا اور کنارے پر ہوکر اوندھے منہ لیٹ گئے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پل پر ایک رکشہ مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ تمام زخمیوں کو مزید علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو معمولی نوعیت کے زخم آئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ رکشے کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کے شعبہ والنٹیئر مینجمنٹ کے تحت الخدمت یوتھ سمٹ پروگرام لانچ کر دیا گیا ،جس میں اسکولز ،کالجز ،یونیورسٹیز کے طلبہ اور نوجوانوں میں والنٹیئر ازم کو پروموٹ کرنے کے ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ان میں لیڈر شپ کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کام کیا جائے گا ۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں الخدمت اور یوتھ پارلیمنٹ کے مابین معاہدہ ہوا ۔الخدمت اور یوتھ پارلیمنٹ مل کر نوجوانوں کے لیے کام کر یں گی ۔ اس موقع پر کراچی یوتھ سمٹ کے ریویل لوگو کی بھی نقاب کشائی کی گئی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے...
    پاکستانی سیاست میں آج کل سندھ کی سیاست اور اس میں مختلف سیاسی اور سماجی رجحانات زیر بحث ہیں،انھی مباحث کے درمیان ہر ایک کے سوچنے اور چیزوں کو دیکھنے کا اپنا ایک انداز ہے جن سے اختلاف یا اتفاق دونوں جمہوری طرز فکر کے دائرے سمجھے جا سکتے ہیں۔ سندھ کی موجودہ سیاسی،معاشی اور سماجی صورتحال کو سمجھنے کے لیے جب تک ہم سندھ کے تاریخی اور سیاسی سماج کو نہیں سمجھیں گے تو اس وقت تک موجودہ بگاڑ کی سی کیفیت کا شاید ادراک نہ کرپائیں، سندھ کی سیاست نہ کوئی نئی ہے نہ سندھ کی سیاست کے مختلف خدوخال یا تبدیلی کے عمل سے ہمارے بیشتر تجزیہ کار اوراحباب نا واقف بھی نہیں۔ سوال یہاں یہ ہے...
    نمائش چورنگی، کامران چورنگی گلستانِ جوہر اور دیگر اہم مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے، جہاں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود رہی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ کراچی: ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 200 تولہ سونا، ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرارکراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک موقع سے فرار ہوگیا۔دوسری جانب اسٹیل مل چورنگی کے قریب گاڑی اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک...
    شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار پاکستان بازار کٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کٹ کے قریب تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 28 سالہ ثاقب نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا۔ موقع پر موجود افراد نے ایمبولینس کے ڈرائیور کو بتایا کہ حادثہ واٹر ٹینکر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور ٹینکر سمیت فرار ہوگیا تاہم پولیس واقعے کی مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔ دریں اثنا پنجاب چورنگی انڈر پاس میں کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار کو شدید نقصان پہنچا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں...
    سب سے پہلے تو میں نیاز مندان کراچی کے روح رواں اور چیئرمین و کنوینر رونق حیات کو مبارک باد پیش کروں گی کہ انھوں نے دو روزہ علمی و ادبی کانفرنس کا انعقاد اور احقرکو بھی اظہار خیال کا موقع فراہم کیا۔ تو صاحبان ذی وقار! میرے مقالے کا عنوان ہے ’’ کراچی کے تنقید نگار‘‘ اگر ہم کراچی کے تنقید نگاروں کی بات کریں تو مضمون اپنی طوالت کے باعث سماعتوں کے لیے گراں ثابت ہوگا، لیکن چند محققین و ناقدین کی تنقیدی بصیرتوں کا نچوڑ جوکہ ان کے علمی و ادبی امور کی شکل میں ہمارے سامنے ہے تو مختصر ہی سہی، ان کی خدمات کا جائزہ لینا اپنے موضوع سے انصاف کرنے کے مترادف ہوگا۔ تو...
    کراچی: کورنگی میں لوٹ مار کی وارداتوں سے عاجز عوام نے سڑک پر ہی اپنی عدالت لگا کر پکڑے گئے مبینہ ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ بینک کے قریب عوام نے لوٹ مار کرنے والے ایک مبینہ ڈاکو کو پکڑلیا اور اس دوران مشتعل افراد نے اسے تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ ایس ایچ او زمان راؤ اورنگزیب نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ ایک ڈاکوعوام کے ہتھے چڑھ گیا جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی پیدل...
    فائل فوٹو  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں بھی اس دوران مطلع ابر آلود اور چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم کل بروز اتوار بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، اس سسٹم کے تحت صوبے کے 19 اضلاع میں ہلکی بارش اور چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل شام اور رات کے وقت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ، کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں کل اتوارکو کہیں کہیں بونداباندی یا ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو سکتا ہے، ساحلی پٹی پر تیز ہواؤئیں چلیں گی۔کراچی میں بھی اس دوران مطلع ابر آلود اور چند مقامات پر بوندا باندی ہوسکتی ہے۔پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم کے تحت صوبے بلوچستان کے 19 اضلاع میں ہلکی بارش اور چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ادھر کل شام اور رات کے وقت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ، کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللّٰہ،...
    کراچی: مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی صوبہ مہاجر قوم کو تیسری مرتبہ تقسیم کرنے کی سازش ہے، جس کی حمایت فارم 47کی بدولت اقتدار پر مسلط لوگ کررہے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی میں مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے  زیر اہتمام خواتین کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کی طالبات سمیت خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر چیئر مین آفاق احمد نے کہا کہ کراچی نعرہ ہمارا نہیں بلکہ پنچاب اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے جس کی حمایت فارم 47کی بدولت اقتدار پر مسلط لوگ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر قومی موومنٹ کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ ہم اپنی قوم اور زمین...
    مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور خارجی دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف بھی شدید احتجاج کیا اور واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی بھی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ (س) میں پیش آنے والا المناک دہشتگردی کا واقعہ پوری قوم کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے، جس میں 30 سے زائد بے گناہ نمازی شہید اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے، یہ واقعہ نہ صرف ملتِ جعفریہ بلکہ پورے پاکستان کے امن، سلامتی اور مذہبی آزادی پر براہِ راست حملہ ہے، اس سفاک اور بزدلانہ دہشتگردی کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) پاکستان کی اپیل پر کراچی سمیت ملک...
    کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔  خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کتے کے کاٹنے سے گلشن معمار کا رہائشی 42 سالہ شخص انتقال کر گیا تھا۔ شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کا سبب بن گئی ہے،رواں سال کے دوران کراچی کے 5 بڑے اسپتالوں میں5ہزار سے زائد کتوں کے...
    علامتی فوٹو کراچی کے علاقے واٹر پمپ میں بنے فلائی اوور کے قریب ایک شخص نے ہوائی فائرنگ کی ہے جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اس شخص سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔  یہ بھی پڑھیے ہوائی فائرنگ کرنے والے اہلکار اور چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا نیو کراچی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار پولیس کے مطابق دو گاڑیوں میں ٹکر ہوئی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تیسری گاڑی سے ایک مسلح شخص اترا اور ہوائی فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، واقعے کی جگہ سے گولیوں کے متعدد خول ملے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈاکٹر سعید مسعود عثمانی عثمانی کی کتاب “ایف ایم ریڈیو، ریاست اور ثقافتی تغیر” کی تقریبِ رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب میں سینئر صحافی/استاد ڈاکٹر توصیف احمد خان، ڈاکٹر عرفان عزیز، بدر سومرو، ڈاکٹر جعفر احمد، منزہ صدیقی اور مصنف ڈاکٹر سعید عثمانی نے خطاب کیا، جبکہ تقریب کی صدارت ڈاکٹر محمود لئیق نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سینئر صحافی محمد منصف نے کیا۔ تقریب کی نظامت ترجمان جامعہ این ای ڈی فروا حسن نے کی، اس موقع پر انہوں نے کتاب سے متعلق چند اہم نکات کو اُجاگر کیا اور مقررین سے بروقت سوالات بھی کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر بدر سومرو کا خطاب کرتے ہوئے...
    اسلام ٹائمز: ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) کی جانب سے احتجاجی و ماتمی ریلی جعفر طیار سوسائٹی سے نیشنل ہائی وے کی جانب نکالی گئی، جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے دوران لبیک یا حسینؑ، شہادت شہادت سعادت سعادت اور پاکستان زندہ باد...
    اسلام ٹائمز: ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سید باقر عباس زیدی، ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے سیکریٹری جنرل حسن رضوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ میں نماز جمعہ کے اجتماع پر خودکش حملے کیخلاف ملت جعفریہ کی تنظیمات نے کراچی میں بارگاہ شہدائے کربلا (ع) انچولی سوسائٹی تا شاہراہ پاکستان احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی میں شیعہ...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آرہی ہے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے دوں گا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ لاہور کی ترقی کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کراچی بھی انشاء اللہ ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کیں، انہیں کہتا ہوں کہ اگر اب کسی کے بھی پاس بھتے کی پرچی آئے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو یقین دلایا ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچیاں آ رہی ہیں، وہ انہیں براہِ راست ان کے پاس لے آئے، اور وہ خود رقم ادا کر دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش “مائی کراچی” کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ لاہور کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی اور ان کا یقین ہے کہ کراچی بھی جلد ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کی ہیں، اور اس مسئلے کے حل کے لیے وہ خود قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ گورنر سندھ نے کراچی...
    سابق چیئرمین ایف بی آر اور معروف ماہرِ معیشت شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جلدی چھٹکارا پانے کی بات بے جا اور عملی طور پر مشکل ہے۔ یہ بیان انہوں نے سالانہ کراچی ادبی میلے کی تقریب کے دوران اپنی کتاب کی رونمائی کے موقع پر دیا۔ شبر زیدی نے خطاب میں کہا کہ معیشت کے معاملات کے بارے میں حقیقی علم وہی رکھتے ہیں جو ملک کی معیشت چلا رہے ہیں، اس لیے عوام کو ان سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک ایف بی آر کے مقابلے میں 100 گنا بہتر ادارہ ہے، اور اگر ایف بی آر کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے تو اسے کراچی منتقل...
    نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے اس دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں طالبان و کالعدم جماعتوں کا نیٹ ورک مضبوط ہو رہا ہے، تکفیری دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے بغیر قیام امن ممکن نہیں، ملک میں دہشتگردی کے متواتر واقعات ملکی عوام میں خوف و مایوسی کی فضاء قائم ہو رہی ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی، صوبائی و کراچی کے ڈویژنل رہنماؤں علامہ باقر عباس زیدی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ صادق جعفری، علامہ مختار امامی سمیت دیگر نے شیعہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد میں جمعہ اجتماع میں بے گناہ نمازیوں پر دہشتگردی کے واقعہ...
    کانفرنس سے علامہ صادق رضا تقوی اور ریجنل صدر عون رضوی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت عباسؑ کی وفا، شجاعت، اطاعتِ امام اور قربانی کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ مقررین نے کہا کہ حضرت عباسؑ کا کردار حق کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی، ایثار اور عملی وفاداری کی اعلیٰ مثال ہے، جسے آج کے نوجوانوں کو اپنی زندگیوں میں اپنانا چاہیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ اسکاؤٹس کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام عباسِؑ باوفا کانفرنس، علامہ صادق رضا تقوی کا خطاب امامیہ اسکاؤٹس کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام عباسِؑ باوفا کانفرنس، علامہ صادق رضا تقوی کا خطاب امامیہ اسکاؤٹس کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام عباسِؑ باوفا کانفرنس، علامہ صادق رضا...
    سیمنار سے حجۃالاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ٹاک شو بعنوان ظہور امام زمانہ عجل اور ہمارا کردار کے عنوان پر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موسی نے سوالات کے جواب دیئے، ٹاک شو کے ماڈریٹر ظفر جعفری تھے۔ اس سیمنار میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سعید طالبی نے بھی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس ...
    کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں زلزلے اسموگ دھند کے ساتھ سیلاب بھی آتے ہیں۔ پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے استعمال سے آلودگی پھیل رہی ہے، ماحولیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اب تک پلاسٹک کے فضلے کو درست طریقے سے نہ استعمال اور نہ ڈمپ کرسکے ہیں۔ کلائمیٹ چینج پر دنیا بھر میں مستعدی کام ہورہا ہے جبکہ دنیا میں پلاسٹک سے سڑکیں بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میٹرک اور نائن تھ کلاسز کے لیے تعلیمی نظام میں بڑا اصلاحی قدم اٹھاتے ہوئے بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کا اطلاق رواں برس جماعت نہم کے سالانہ امتحانات سے ہوگا جبکہ جماعت دہم کے طلبہ کے لیے یہ نظام سال 2027 سے نافذ العمل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نئے گریڈنگ سسٹم کا بنیادی مقصد طلبہ کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور امتحانی دباؤ کو کم کرنا ہے، اس نظام کے تحت میٹرک میں کامیابی کے لیے کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنا لازم ہوگا...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے کا اعتراف کیا۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تفتیش کے دوران غیراخلاقی نیٹ ورک سے وابستگی کا بھی انکشاف کیا، جس پر تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ خواتین کے سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو بھی...
    ریلی سے رہنما ایس یو سی علامہ ناظر تقوی، رہنما ایم ڈبلیو ایم مولانا باقر زیدی، علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، رہنما آئی ایس او حسن رضوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔  چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں میں سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال شامل ہیں۔ مسافروں کی نشاندہی پر محمد عاصم اور نعمان نامی سہولتکاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خاتون مسافر سمیرا وزٹ ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کے لیے ملازمت کرنے جا رہی تھی۔ خاتون مسافر کو شمیلا نامی ملزمہ نے فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے بھرتی کیا اور...
    اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں وسیع کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ حکام نے اس واقعے میں ملوث افراد کی جلد گرفتاری اور ممکنہ خطرات کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، خودکش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے اہلِ خانہ اور معاونین کی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ بمبار کے بہنوئی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے بھائی کو پشاور سے حراست میں لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی ایک اہم سہولت کار کو نوشہرہ میں ہلاک کر دیا گیا، جب کہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیاگیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ پلاسٹک، پرانے کپڑے اور جوتوں کی فیکٹریوں لگی تھی۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ ایک سے دوسری فیکڑی میں پھیلی جبکہ تیسری فیکڑی کو بچا لیا گیا۔ تیسرے درجے کی آگ جمعے کی رات پونے 9 بجے کے قریب لگی۔کے ایم سی، نیوی اور ریسکیو 1122 کے 20 سے زائد فائر ٹینڈر اور 3 اسنارکل نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کمشنر کراچی کا کہناہے کہ واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر  قابو پالیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم پلاسٹک مصنوعات تیار کرنے والی فیکٹری میں بھڑکنے والی شدید آگ کو طویل اور مسلسل کوششوں کے بعد تقریباً گیارہ گھنٹے میں قابو پالیا گیا، تاہم متاثرہ حصوں میں دوبارہ آگ بھڑکنے کے خدشے کے پیش نظر کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا کہ کولنگ کا عمل مکمل کرنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں، فائر بریگیڈ کی ٹیمیں مسلسل کولنگ کے عمل میں مصروف ہیں تاکہ آگ دوبارہ نہ...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے  کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں ملازمت کا انکشاف کیا جبکہ فیصل آبادکی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونےکا بھی اعتراف کیا ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ سفری انتظامات کرنے والامرکزی ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کے متعدد موبائل فونز سے واٹس ایپ چیٹس اور وائس نوٹس بھی برآمد ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق انسانی اسمگلنگ کیس میں تمام...
    —فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ سے جعلی دستاویزات پر ملزم گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ حکام نے کہا ہے کہ ملزمہ فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے خواتین کو بھرتی کرتی رہی ہے، کارروائی کے دوران شو منی اور سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں 8 بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کو دیکھتے ہوئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ورکرز سمیت واٹر ٹینکر طلب کیے گئے جبکہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ آگ کی شدت بہت زیادہ ہے اور اس نے تینوں طرف سے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلامعاوضہ 1200 سٹالز لگاکر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گرائونڈ میں سٹال لگانے کی اجازت دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پولو گرائونڈ میں1200 اسٹاللگانے کی اجازت ،دکانداروں ، انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کرینگے،میئر کراچی کاریلیف دینے کا اعلان میئر کراچی مرتضی وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازا متاثرین کے ساتھ ہے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے...
    گل پلازہ اسی طرز پر تعمیر ہوگا، ایک انچ اضافی تعمیر نہیں ہوگی، جن لوگوں کا نقصان ہوا ، ان کا ازالہ کیا جائے،مراد علی شاہ ایسے سانحات سے محفوظ رہنے کیلئے ہر شخص کے تعاون کی ضرورت ہے ، مائی کراچی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیرِاعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ سانحہ گل پلازا میں جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے، سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ ان کا ازالہ کیا جائے، 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کر دی جائے گی ، ایسے سانحات سے محفوظ رہنے کے لیے ہر شخص کے تعاون کی ضرورت ہے۔جمعہ کوکراچی چیمبر آف کامرس کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21 ویں مائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دیںگے ، گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کریںگے، پیپلز...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں لگی آگ مزید دو فیکٹریوں تک پھیلنا تشویش ناک ہے، سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیے تھی۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازا کے بعد فیکٹریوں میں احتیاطی انتظامات کا بھی جائزہ ضروری ہے۔انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آگ پھیلنے سے روکنےکے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔
    کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگی آگ پر تقریباً 60 فیصد قابو پا لیا گیا۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ صبح تک کولنگ کا عمل شروع ہوجائے گا۔اس سے قبل ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگی خطر ناک آگ بجھانے کی کوششیں جاری تھیں۔آگ نے قریب موجود دو مزید فیکٹریوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا جبکہ تیسری فیکٹری کو محفوظ کر لیا گیا۔تیسرے درجے کی آگ جمعے کی رات 9 بجے کے قریب لگی، کے ایم سی، نیوی اور ریسکیو 1122 کے 20 سے زائد فائر ٹینڈر اور 3 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ متاثرہ 3 فیکٹریوں میں پرانے کپڑے، جوتے اور پلاسٹک موجود ہے، کمشنر کراچی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے میں ملاقات کی ،بعد ازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میئر کراچی خود اپنی ناکامی کا سبب بنے ہیں ،موجودہ نظام ناکام ہوچکا ہے ،تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے ،پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی،مسلم لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میںکراچی کی بدترین صورتحال پر مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلام آباد کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے اور معصوم نمازیوں کی شہادت کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع امام بارگاہ خراسان سے نکالی جانے والی عظیم الشان احتجاجی ماتمی ریلی نمائش چورنگی پہنچ گئی، جس کے باعث شہر کا مرکزی تجارتی و ٹریفک نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ماتمی ریلی میں شرکا کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن میں بزرگ، نوجوان اور بچے بھی شامل تھے۔ علما کرام نے اپنے خطاب میں اس حملے کو ملک کی سالمیت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی سازش قرار دیا۔احتجاجی مظاہرے کے باعث نمائش چورنگی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری)سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد لانے سے قبل سندھ حکومت اور میئر کراچی بوکھلاہت کا شکارہوگئے ہیں ،بلدیہ عظمی کراچی سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اب تک پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 3کارکنوں کو گرفتار کر کے انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے جبکہ دیگر اراکین سٹی کونسل میں خوف ہراس پید ا کیا جارہا ہے تاکہ اراکین سٹی کونسل میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج کرے یا دہشت گردی کی دفعات شامل کرے14 فروری کو شام 4بجے اہل کراچی کے حق ،مسائل کے حل اور بااختیار شہری حکومت کے لیے سندھ اسمبلی کے باہر ایک عظیم الشان دھرنا دیا جائے گا۔جماعت اسلامی کراچی کے عوام پرظلم کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی۔ جماعت اسلامی سٹی کونسل میں موجود تمام جماعتوں سے بھی قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اْسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اور دوسری فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کو دیکھتے ہوئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ورکرز سمیت واٹر ٹینکر طلب کیے گئے جبکہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ آگ نے 2فیکٹریوں کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ہے اور یہ تیسرے درجے کی شکل اختیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
    سٹی 42:  کراچی میں لائنڈی پلاسٹک کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق مجموعی طور پر رسیکیو1122 اور فائربریگیڈ کی 12 فائر ٹینڈر ٹیمیں پہنچ گئی،آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہے،شہر بھر سے اسنارکل اور فائر ٹینڈر طلب کرلئے گئے ۔فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔  آگ کو تیسرے درجے کی قرار دےدیاگیا،ایکسپورٹ پروسیسنگ زون پلاسٹک کی فیکٹری میں آتشزدگی پر فائر بریگیڈ کی ٹیموں کی جانب سے فیٹکری کو اطراف سے کور کرلیاگیا۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک تاہم کسی کے فیکٹری میں موجود ہونے یا جھلسنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،آگ پر قانو پانے کی کوشش مسلسل جاری...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
    کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔  بزرگ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا اور کنارے پر ہوکر اوندھے منہ لیٹ گئے جس کے بعد انہیں خراش تک نہیں آئی۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے پھر ٹرین کو روک کر بزرگ کو نکالا گیا تو وہ مکمل محفوظ اور خوش تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق اگر بزرگ ذرا سی حرکت کرتے تو ٹرین کے نیچے آسکتے تھے۔  ریلوے...
    دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ہوا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا اور کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ فیصل آباد کی رہائشی...
    کراچی کے علاقے بہادرآباد میں شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹنے کے واقعے کے بعد متاثرہ شہری سید معاذ علی کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے پولیس کی جانب سے ریکوری کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ سید معاذ علی کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے 200 تولہ سونا برآمد کرنے کا دعویٰ درست نہیں، حقیقت یہ ہے کہ انہیں صرف 10 فیصد سونا واپس ملا ہے جبکہ باقی 90 فیصد سونا ڈاکو لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ متاثرہ شہری کے مطابق وہ گھر کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کر رہے تھے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح افراد آئے اور اسلحے کے زور...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے، پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ متاثرین کے ساتھ ہے۔ بانی...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا کسی معاوض 1200 اسٹالز لگاکر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گراونڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ...
    میئر کراچی نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر جاری بیوٹیفکیشن کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اب عملی طور پر واضح تبدیلی نظر آنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے میئر بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری سڑکوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو جاری منصوبوں، پیش رفت اور معیارِ تعمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر کراچی نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت اور اعلی معیار کے مطابق...
    — فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ملیر کورٹ کے احاطے میں موجود سولر پیینلز میں لگی، جس پر 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔
    پاکستان میں جلد تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا کا علاج صرف محفوظ انتقال خون تک محدود نہیں رہے گا کیوںکہ آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس تحقیق کے بعد خراب جینز کو درست کر کے خون کی ان موروثی بیماروں کے مریض کو نارمل زندگی دی جا سکتی ہے۔​ اس ٹیکنالوجی کے تحت ماہرین بچوں پر کلینیکل ٹرائلز شروع کرنے کے لیے تیار ہیں اور صرف ڈریپ کی اجازت کے منتظر ہیں۔ اس کے ساتھ اس علاج کو دوا کی طرح انجکشن کے ذریعے جسم میں منتقل کرنے پر بھی کام جاری ہے۔ اس جین ایڈیٹنگ تھراپی کے حوالے سے آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے سینٹر فار...
    کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے،ضیا لنجار پیر محمد شاہ پر لگے الزامات کی انکوائری جاری ہے، رپورٹ آنے سے پہلے کچھ کہنا مناسب نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی 8 فروری کو ہڑتال کے پیش نظر واضح کیا ہے کہ اس دن کوئی بھی حرکت نہیں کرنے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے۔ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ کراچی...
    کراچی: امیر جماعت اسلامی بہت جلد تحریک عدم اعتماد کے ذریعے قابض میئر کو بھاگنے پر مجبور کریں گے، مسلم ن سمیت سمیت سٹی کونسل میں موجود تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کے شہری ظالم سندھ حکومت سے جینے کا حق چاہتے ہیں جو 17 سال سے لوگوں کو انکا حق دینے کو تیار نہیں ہے، شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی مارچ کے بعد سندھ حکومت میں کھلبلی مچی ہوئی، چار گھنٹے کے مارچ سے حکمرانوں کی چیخیں نکل گئیں، کبھی وزیراعلیٰ سندھ، کبھی وزیر داخلہ اور کبھی قابض میئر مرتضیٰ وہاب پریس کانفرنسیں کررہے ہیں۔ منعم ظفر خان نے کہا کہ انہیں پریشانی ہے...
    امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ اہلِ کراچی اس حکومت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ یہ حکومت 18 برسوں سے صوبۂ سندھ پر حکومت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شارعِ فیصل پر ہمارے 4 گھنٹے کے احتجاج سے ان کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ، جہانگیر روڈ 5 سال میں تیسری بار تعمیر، منعم ظفر کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو... منعم ظفر خان نے بتایا ہے کہ ریڈ لائن، کبھی کریم آباد انڈر پاس، انہوں نے پورے شہر کو کھنڈر بنا دیا...
    کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزم موقع پر ہی مارا گیا، جس کے قبضے سے پستول، رائفل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ملزم کی شناخت انوار عرف کوجک کے نام سے ہوئی ہے جو لیاری گینگ وار کے بدنام زمانہ بھتہ خور سرغنہ جمیل چھانگہ کا قریبی اور اہم کارندہ تھا۔ پولیس کے...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جاری سال کراچی کے لیے عملی تبدیلی کا سال ثابت ہوگا اور شہریوں کو اس کے واضح اثرات نظر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کے مسائل پر محض باتیں نہیں بلکہ زمینی سطح پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو حقیقی سہولت مل سکے۔ رات گئے میئر کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سڑکوں کی بحالی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی کہ کام کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور عوام کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھا جائے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تمام ترقیاتی کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم کی خرابیوں کی وجہ سے شہریوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہے۔اکتوبر میں نافذ کیے جانے والے اس جدید نظام میں تین ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں نے شکایت کی ہے کہ سیٹ بیلٹ پہننے کے باوجود انہیں سیٹ بیلٹ نہ پہننے کا چالان موصول ہوا، جبکہ بھیجی گئی تصاویر میں واضح طور پر سیٹ بیلٹ پہنا ہوا نظر آ رہا تھا۔ اسی طرح بعض افراد نے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ دوسرے گاڑیوں پر لگا کر شہر میں چلائی، جس کے چالان اصل مالک کے پتے پر بھیجے گئے۔ایک شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے پانچ چالان...
    لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے، جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً تمام پروازیں فل ہو چکی ہیں، جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی پی آئی اے سمیت مختلف ایئرلائنز کی پروازیں اوور لوڈ ہو گئیں۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی بیشتر پروازیں پہلے ہی مکمل طور پر بک ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے باعث کراچی سے لاہور آنے کے فضائی کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس پر مسافروں نے تشویش کا اظہار کیا...
    کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21 ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز ہوگیا، نمائش میں 300 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مائی کراچی نمائش کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیر صنعت جام اکرام، معروف بزنس مین عارف حبیب، زبیرموتی والا سمیت دیگر صنعت کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔ مائی کراچی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کو ترجیحی طور پر پیش کیا گیا ہے۔ مائی کراچی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے نمائش کے منتظمین اور تاجروں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نمائش شہر کے کاروبار، ثقافت اور کمیونٹی...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21ویں ’میرا کراچی، اتحاد کا مرکز‘ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی ترقی اور خوشحالی سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور حکومت، نجی شعبہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: مراد علی شاہ نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن منصوبہ رکوایا، مصطفیٰ کمال وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر کی سیکیورٹی اور نظم و نسق میں بہتری نے ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔ انہوں نے کراچی کو پاکستان کا مالی اور تجارتی مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہر ملکی پیداوار کا 25 فیصد اور سندھ کی معیشت کا 90 فیصد پیدا کرتا ہے۔ مزید پڑھیں: مراد علی شاہ بہتر وزیراعلیٰ ہیں،...
    کراچی (نیوز ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مشغول ہے، قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر زیادہ کام ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکواڈ میں نیا ٹیلنٹ زیادہ ہے جس کا مقصد یہ ہے ورلڈ کپ کی بھی تیاری ہو سکے، گرلز کرکٹ لیگ بھی ہونی چاہیے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا۔
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ---فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سانحۂ گل پلازا میں دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کریں گے، 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کر دی جائے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21 ویں مائی کراچی نمائش کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کورونا کی وباء کے دوران صرف 1 سال ایسا گزرا جب اس نمائش کا انعقاد نہیں ہو سکا۔انہوں نے گل پلازا کے سانحے میں جاں بحق افراد کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازا میں جو لوگ شہید ہوئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، سانحے کے شہداء کے لواحقین کو...
    کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں سال 2026 کے پہلے ہی ماہ جنوری کے دوران آتشزدگی کے تشویشناک واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے 225 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت مجموعی طور پر 83 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 24 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری کا سب سے بڑا اور خوفناک واقعہ 17 جنوری کو گل پلازہ میں پیش آیا جہاں شدید آتشزدگی کے نتیجے میں 8 خواتین اور ایک بچے سمیت 73 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے، یہ واقعہ شہر کی حالیہ تاریخ کے ہولناک سانحات میں شمار کیا...
    — فائل فوٹو کراچی کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 8 میں خیابانِ اتحاد کے سگنل پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرین پر غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چلانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ غیر اخلاقی ویڈیو پھیلانے، خواتین کو بلیک میل کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے... ایف آئی آر کے مطابق کمپنی کے آپریشن ڈائریکٹر نے فون پر بتایا کہ فیز 8 میں نصب ایس ایم ڈی اسکرین پر وقفے وقفے سے غیر اخلاقی ویڈیو کلپس چل رہی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق اطلاع ملتے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود سیکٹر 16 گلشن بہار میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی شناخت صفدر علی کے نام سے کی ہے جس کے قبضے سے ایک پستول اور دیگر سامان برآمد ہونے کا دعویٰ...
    کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے گئے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں شمس اللہ، محمد اکبر، عطاء محمد، عبدالہادی اور بخت اللہ شامل ہیں، جنہیں مقامی حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم پایا گیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ کارروائی جاری ہے اور دیگر علاقوں میں بھی غیر قانونی مقیم افراد کی شناخت اور حراست کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایس ایس پی مہزور علی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی محض ایک شہر نہیں؛ یہ ایک متحرک تہذیب، ایک زندہ تاریخ اور مسلسل جدوجہد کا استعارہ ہے۔ یہ وہ شہر ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا، بندرگاہوں سے لے کار صنعتوں تک، یونیورسٹیوں سے لے کر مزدور بستیوں تک اپنا سب کچھ دے ڈالا۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ جب بھی کراچی اپنے حقوق کی بات کرتا ہے، جب بھی اس کے مسائل پر سوال اٹھتا ہے، تو منطق کے بجائے تعصب کا کچرا پھینکا جاتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت ِ عملی ہے۔ چالیس سالہ نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی پر انگلی اٹھتے ہی فوراً لسانی تعصب، مہاجر دشمنی اور نفرت کا بیانیہ سامنے آ جاتا ہے۔ جیسے...