2026-07-24@14:06:46 GMT
تلاش کی گنتی: 5439

«معروف شاعر»:

(نئی خبر)
    ملاقات کا مقصد 5 جنوری کو یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر حریت کانفرنس کے زیرِاہتمام مظفرآباد میں کیے جانے والے بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے انتظامی امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے ایک وفد نے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی سے آج ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد 5 جنوری کو یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر حریت کانفرنس کے زیرِاہتمام مظفرآباد میں کیے جانے والے بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے انتظامی امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ذرائع کے مطابق حریت وفد نے ڈپٹی کمشنر کو احتجاجی مظاہرے کے اغراض و...
      یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کیریلو بودانوف کو صدارتی انتظامیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے ڈرون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ماہر میخائیلو فیڈوروف کو وزیرِ دفاع نامزد کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ Zelenskyy shuffles team with new defence minister pick https://t.co/sIG7gkHBt9 pic.twitter.com/kKi3PQJDgC — Euractiv (@Euractiv) January 3, 2026 یہ فیصلے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں...
    جامشورو میں نوری آباد کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں بس اور ٹریلر میں شدید تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
    پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ  کیا۔ یہ ٹیسٹ قومی ایرو اسپیس اور دفاعی صلاحیتوں کے فروغ میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔  تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کی رینج کے ساتھ دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ  روایتی وارہیڈ لے جانے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جدید ترین نیویگیشن...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور سابق معاون خصوصی شفقت ایاز بھی موجود تھے۔  وزیراعلیٰ نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کراچی دورے کے حوالے سے بریفنگ دی، جبکہ وفد نے دورے کے انتظامات، عوامی روابط اور تنظیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق عوامی رابطہ مہم، سیاسی بیداری اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کی دعوت پر پاکستان، ریاض میں ہونے والے فیوچر منرلز فورم میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معدنیات و توانائی میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے بتایا کہ سعودیہ کی دعوت پر پاکستان رواں ماہ ریاض میں ہونے والے فیوچر منرلز فورم میں بھرپور شرکت کرے گا۔ علی پرویز ملک نے بتایا کہ پاکستان کی 13 سرکاری و نجی منرل کمپنیاں فورم کا حصہ ہوں گی۔ پاکستان پویلین میں معدنی وسائل کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ ریاض میں پاکستان پویلین اپریل میں ہونے...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی کے افسران نے سپریم کورٹ کا دورہ کیا،دورہ کے موقع پرسی ایس اے کے 136 افسران پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق وفد کو سپریم کورٹ میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی،چیف جسٹس یحی آفریدی نے پارلیمانی جمہوریت اور اختیارات کی تقسیم پر زور دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحی آفریدی نے کہا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ قانون کی حکمرانی کیلئے لازم و ملزوم ہیں،نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی عدالتی اصلاحات کا اہم فورم ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سرکاری افسران دیانت اور انصاف کو شعار بنائیں، موثر حکمرانی کی...
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری 2026 کو رات تقریباً 2 بج کر 52 منٹ پر ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ طبی عملے نے ایک خاتون کا معائنہ کیا جسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ بعد ازاں پولیس اور میڈیکل ایگزامینر کو طلب کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، جو یومائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، نے بینک میں 15 ارب روپے* (تقریباً 53 ملین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرمایہ کاری مائیکروفنانس بینکنگ انڈسٹری میں ہونے والی سب سے بڑی ایکویٹی سرمایہ کاریوں میں سے ایک ہے۔ اس سرمایہ کاری کا مقصد یو بینک کی مسلسل اور پائیدار ترقی کو سہارا دینا اور اس کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم کی ترقی کو ممکن بنانا ہے، تاکہ صارفین تک رسائی اور خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔یو مائیکروفنانس بینک کے چیئرمین اور پی ٹی سی ایل گروپ کے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسراتم باماتراف نے پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، حکومت کا قوم کو بیوقوف بنانے کا فارمولا  بےسود ہو چکا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان بدترین بدامنی اور پرتشدد واقعات کی زد میں کیوں ہے؟ پی ٹی آئی دور میں بلوچستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی۔ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس حکومت میں بلوچستان میں دہشت گردی میں 70 فیصد اضافہ ہوا، گوادر کے عوام اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی پر بہتان تراشی کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
    سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی فلم و ٹی وی اسٹار نے اپنی پرتعیش شادی پر مبینہ طور پر تقریباً 6 کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کی۔ اداکارہ کی شادی کے بعد ایف بی آر نے جانچ کی تو اداکارہ کی ظاہر کردہ آمدن اور طرزِ زندگی کے درمیان نمایاں دکھائی دیا۔ رپورٹس کے مطابق...
    کور کمانڈر پشاور نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیے۔ شرکا کو صوبے کے امن و امان، انسدادِ دہشتگردی اور بارڈر مینجمنٹ کے متعلق مؤثر اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاورکا دورہ کیا اور گورنر خیبر پختوخوا اورکور کمانڈر پشاور سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد نے یادگارِ شہداء پرحاضری دی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ وفد نے مادرِ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نےکور کمانڈر پشاور سے بھی ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیے۔ شرکا کو صوبے کے امن...
    اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کامیابی سے کلیئر کردیا، ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں جدید سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت میں قراقرم ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلا رکھے ہوئے ہیں۔ بھاری مشینری کے ذریعے بروقت برف ہٹا کر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام اور تجارتی قافلوں...
    قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دلہن نوال نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا نفیس لہنگا زیب تن کیا جس کے ساتھ دیدہ زیب دوپٹہ ان کے لباس کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا تھا جبکہ دولہا ٹو پیس سوٹ میں ملبوس نظر آئے۔ View this post on Instagram A post shared by Asad Ali Photography (@asad_aliphoto) شادی کی اس تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت مشتاق احمد کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی جن میں...
    کلیم اختر:جاپان کےسفیراکاماتسوشوئیچی اور ان کی اہلیہ کا لاہور قلعہ کا دورہ، جاپانی سفیر کے ہمراہ اعزازی قونصل جنرل جاپان لاہور امیر ایچ شیرازی بھی موجود، جاپانی سفیر کے اہلِ خانہ، بیٹے، بہو اور پوتی نے بھی لاہور قلعہ کا دورہ کیا۔ وفد کو والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے حکام نے لاہور قلعہ کا تفصیلی دورہ کرایا، وفد کو لاہور قلعہ میں جاری بحالی اور مرمتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔  ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے ڈبلیو سی ایل اے کے اقدامات کو سراہا گیا، لاہور قلعہ کی ثقافتی، تاریخی اور فنّی اہمیت سے جاپانی وفد کو آگاہ کیا گیا۔  دورہ پاکستان اور جاپان کے...
    کمپٹیشن کمیشن نے غیر ملکی برانڈ کی انرجی ڈرنک کی نقل کرنے پر معروف برانڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن نے سال 2026 میں پہلا بڑا جرمانہ عائد کر دیا۔ کئی سال سے زیر التوا انرجی ڈرنک کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سی سی پی کے فیصلے کے مطابق مشروب بنانے والی کمپنی صارفین کو گمراہ کرنے کی مرتکب پائی گئی۔ مقامی انرجی ڈرنک نے غیر ملکی برانڈ کی انرجی ڈرنک کی پیکجنگ اور مجموعی انداز کی نقل کی۔ رنگ، بوتل، تحریر اور ڈیزائن کی تقل سے صارفین کو گمراہ کیا گیا۔ غیر ملکی برانڈ کی شکایت پر انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔ فیصلے کے مطابق مقامی برانڈ نے متعلقہ ’’انرجی ڈرنک‘‘ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں وفد نے گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کا مقصد قومی سلامتی، امن و امان اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شرکاء نے مادرِ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے کور کمانڈر پشاور سے بھی ملاقات کی، جہاں کور کمانڈر نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیے۔ شرکاء کو صوبے میں امن و...
    ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران 5جنوری کو منائے جانیوالے یومِ حق خودارادیت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات و سرگرمیوں کے جملہ انتظامی و تنظیمی پہلوئوں پر گفتگو کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک اعلی سطح وفد نے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ نواز جموں و کشمیر کے مرکزی رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار میر اکبر خان سے باغ میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران 5جنوری کو منائے جانیوالے یومِ حق خودارادیت کے حوالے سے تفصیلی مشاورت اور اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات و سرگرمیوں کے جملہ انتظامی و تنظیمی پہلوئوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہوربار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے،ترجمان سوئس پولیس سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہور بار میں ہوا، جہاں نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے۔سوئس پولیس کے مطابق بار دھماکے میں تقریباً 40 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سوئس پولیس کمشنر کا بتانا ہے کہ بار میں آگ لگنے سے تقریبا 100 افراد زخمی ہوئے...
     ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں صوبائی ممبران ورکنگ کمیٹی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب سید انعام حیدر زیدی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان سید محمد ثقلین نقوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ عشرہ شہدائے قدس کی مناسبت سے ڈیرہ غازیخان میں شہدائے وڈانی امام بارگاہ (مدفون امام بارگاہ جوہر علی) کی قبور پر حاضری دی، وفد میں صوبائی ممبران ورکنگ کمیٹی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب سید انعام حیدر زیدی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال اور صوبائی ترجمان سید محمد ثقلین نقوی شامل تھے۔ ایم ڈبلیو ایم رہنمائوں نے شہدائے وڈانی امام بارگاہ کے لیے فاتحہ خوانی کی اور شہدائے...
     علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ مرحوم مولانا اقبال حسین سبحانی نے ساری زندگی قوم و ملت کی خدمت کی ہے اور اپنی زندگی کو وقف کر رکھا تھا، اُن کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہوا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کی وفد کے ہمراہ بزرگ عالم دین مولانا اقبال حسین سبحانی کے انتقال پر ان کے بیٹے سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی، وفد میں ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، معروف خطیب مولانا ذوالفقار حیدر خان، ممبر ڈویژنل امن کمیٹی وصوبائی رہنما ایم ڈبلیو ایم انجینئر سخاوت علی سیال، صوبائی ترجمان ثقلین نقوی اور سخی عباس شامل تھے۔ اس...
    ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر اعلی حکام شامل تھے ۔ ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فیڈریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔ملاقات میں بزنس کیمونٹی کو درپیش مسائل،تجارت کے فروغ کیلے باہمی تعاون اور کوارڈینیشن کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔ صدر فیڈریشن نے بیرون ملک نمائشوں کی اہمیت اور اس میں مقامی بزنس کمیونٹی کی...
    سٹی 42:  2026 میں پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سنبھال لی۔2026 میں پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھالے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق 2026 میں یو ایس فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا اعلی سطح وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، یو ایس فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا اعلی سطح وفد جنوری میں ہی پاکستانی ائیرپورٹس کا تفصیلی آڈٹ کرے گا۔اس اقدام سے پاک۔امریکہ براہ راست پروازیں شروع کرنے میں مدد ملے گی۔ سال نو کے پہلے روز پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے، نوٹی فکیشن جاری جنوری کے اختتام پر تاجکستان کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے۔تاجکستان کے صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔ 2026...
      سوئٹرلینڈ:(ویب ڈیسک) جنوب مغربی سوئٹرلینڈ کے علاقے والیس میں واقع مشہور سکی ریزورٹ کرانز-مونٹانا کی ایک بار میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ اٹلی کی وزارت خارجہ نے سوئس پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد میں مختلف ممالک کے سیاح شامل ہیں، جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ زخمیوں میں متعدد افراد شدید جھلس چکے ہیں۔ ریسکیو کارروائیوں میں 10 ہیلی کاپٹرز، 40 ایمبولینسز اور تقریباً 150 ریسکیو کارکنان حصہ لے رہے ہیں، جبکہ یہ آپریشن آئندہ چند روز تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ متاثرہ افراد کو فوری طور پر والیس ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا،...
    پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے لیے سال 2025 مصروف ترین سال رہا اور اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔ریسکیوئر انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے، سال 2025ء میں ریسکیو 1122 نے 24 لاکھ 99 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کیا اور 28 لاکھ 82 ہزار سے زائد متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ریسکیو 1122 پنجاب نے 4 لاکھ 92 ہزار سے زائد روڈ ٹریفک حادثات اور آتشزدگی کے 28 ہزار 773 واقعات پر ریسپانس کیا۔سیلاب میں 1500 سے زائد کشتیوں کے ذریعے 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد لوگوں کو ریسکیو کیا گیا۔ 26 لاکھ لوگوں اور 21 لاکھ سے زائد جانوروں کو پیشگی انخلا سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستانی فن اور فنکاروں پر پابندیاں عائد کرتی ہے کیونکہ پاکستانی ڈرامے اور فلمیں ایک منظم پروپیگنڈا بیانیے کو چیلنج کرتی ہیں اور اسے کمزور بناتی ہیں۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، دورانِ انٹرویو انہوں نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کی مخالفت پر بھی کھل کر بات کی اور ثقافتی تبادلے، سیاست کے اثرات اور باہمی احترام کے فقدان پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سینئر اداکارہ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک وقت میں بھارتی پروڈکشن ہاؤسز پاکستانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مارب:یمن کے معروف قرآنی معلم اور جید عالمِ دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی قرآنِ مجید کی تدریس کے دوران اچانک انتقال کر گئے، جس کے بعد علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ مرحوم کے انتقال سے قبل کے آخری لمحات کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی یمن کے صوبہ مارب میں واقع ایک مسجد میں قرآن کی درس و تدریس میں مصروف ہیں، وہ معمول کے مطابق ایک طالب علم کی تلاوت نہایت توجہ اور انہماک سے سن رہے تھے، اسی دوران اچانک ان کی...
    یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی مسجد میں طالب علم کی تلاوت سنتے ہوئے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ الثنانی رمیلا کے علاقے میں واقع نورہ مسجد میں حافظِ قرآن کی نگرانی اور تدریس کر رہے تھے۔ وہ ایک طالب علم کی تلاوت توجہ سے سن رہے تھے اور اسی دوران اچانک ان کی آنکھیں بند ہو گئیں اور وہ کرسی سے نیچے گر گئے۔ ان کے آخری لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ قرآن کی درس و تدریس میں مصروف تھے اور اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ Sheikh Ali Al-San'ani passed away whilst he was teaching...
    طلبہ کو پارلیمانی نظام سے روشناس کرانے کے لیے ایئر یونیورسٹی کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) ایئر یونیورسٹی، ایچ الیون کیمپس کے 94 رکنی طلبہ و طالبات کے ایک وفد نے فیکلٹی ممبر کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ وفد کی آمد پر ایوانِ بالا کے اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ مطالعاتی دورے کے دوران طلبہ و طالبات کو سینیٹ میوزیم لے جایا گیا جہاں انہیں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ، قانون سازی کے عمل، ایوانِ بالا کے قومی امور میں کردار، سینیٹ کے کام کرنے کے طریقہ کار، سینیٹ انتخابات اور دیگر پارلیمانی امور سے متعلق جامع اور معلوماتی بریفنگ...
    سوئٹزرلینڈ کے معروف اور لگژری اسکی ریزورٹ شہر کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ جمعرات کی علی الصبح تقریباً ڈیڑھ بجے ایک مشہور بار Le Constellation میں ہوا، جہاں نئے سال کی تقریبات جاری تھیں اور بڑی تعداد میں سیاح موجود تھے۔ کینٹن والیس کی پولیس کے ترجمان گیٹن لاتھین نے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ ان کے مطابق واقعے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد ہلاکتوں کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔ دھماکے کے بعد عمارت آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جبکہ امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہیں۔...
    پھول نگر: ملتان روڈ پھول نگر کے قریب بارش کے باعث سڑک پر پھسلن ہونے سے ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک ٹریلر نے مزدا کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد عقب سے آنے والی متعدد گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں مزدا کا ڈرائیور گاڑی میں پھنس گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی کے بعد ڈرائیور کو زخمی حالت میں گاڑی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بارش کے باعث سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ واقعے کے...
    صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سن دوہزار چھبیس کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سےمحفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، اتحاد، استقامت، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قوم بہادر افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت...
    جھنگ؍ چنیوٹ (محمد بلال شہباز سے+ نمائندہ نوائے وقت) ویگن ویٹرنری یونیورسٹی کی بس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں چودہ افراد جاں بحق جبکہ انتیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات  کے مطابق ویگن فیصل آباد سے آ رہی تھی جبکہ ویٹرنری یونیورسٹی کی بس طلبہ کو لیکر لاہور سپورٹس گالا میں شرکت کے لئے جا رہی تھی۔ فیصل آباد روڈ پر اڈا قلی فقیر کے قریب ویگن تیز رفتاری کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 9 افراد موقع پر جبکہ 5 ہسپتال میں  بازی ہار گئے جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے جن میں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ویگن کا...
    جھنگ: جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا، جب جھنگ سے لاہور جانے والی مسافر وین نے خطرناک انداز میں اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی اور سامنے سے آنے والی یونیورسٹی بس سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ شدید زخمی ہونے والے 5 افراد اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئے۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ یونیورسٹی بس اور مسافر وین کے درمیان پیش...
    پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے لیے سال 2025 مصروف ترین سال رہا اور اپنی ذمے داریاں احسن طریقے سے نبھائیں۔ریسکیوئر انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے، سال 2025ء میں ریسکیو 1122 نے 24 لاکھ 99 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کیا اور 28 لاکھ 82 ہزار سے زائد متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ریسکیو 1122 پنجاب نے 4 لاکھ 92 ہزار سے زائد روڈ ٹریفک حادثات اور آتشزدگی کے 28 ہزار 773 واقعات پر ریسپانس کیا۔ سیلاب میں 1500 سے زائد کشتیوں کے ذریعے 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد لوگوں کو ریسکیو کیا گیا۔ 26 لاکھ لوگوں اور 21 لاکھ سے زائد جانوروں کو پیشگی انخلا سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز...
    (ویب ڈیسک)سال 2025 میں فن، سیاست، کھیل اور میڈیا سے وابستہ کئی معروف شخصیات کا انتقال ہوا۔ سیاست کے شعبے میں عرفان صدیقی، میاں منظور وٹو، میاں محمد اظہر اور آغا سراج درانی دنیا سے رخصت ہوئے ، جبکہ ماہر معیشت اور پہلی خاتون گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا انتقال ہوا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام  رواں سال ممتاز شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ اور شاعر تجمل کلیم بھی اس سال دنیا سے رخصت ہوئے۔ ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ خان، حمیرا اصغر، حمیرا عابد علی اور چائلڈ سٹار عمر شاہ کا انتقال ہوا۔  اس کے علاوہ نامور فنکار انور علی، جاوید کوڈو اور لکی...
    لاہور(نیوزڈیسک)جھنگ کے فیصل آباد روڈ پر کلی فقیر کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ وٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ہائی ایس کے درمیان ڈرائیوروں کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں بس اور وین مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 مرد، 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 اور پولیس کی...
    انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ نیو ائیر نائٹ کے موقعے پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں نئے سال کی خوشیاں منا سکیں۔ سید علی ناصر رضوی کے مطابق اسلام آباد پولیس کے 3500 اہلکار جبکہ ٹریفک مینجمنٹ کے لیے 350 ٹریفک افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ ہلڑبازی، ون وہیلنگ و ہوائی فائرنگ ناقابل قبول آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ شہر میں خصوصی سیکیورٹی دستے اور کوئیک ریسپانس فورس بھی تعینات ہوگی جبکہ ہلڑ بازی، ون ویلنگ، اسکڈنگ، ہراسمنٹ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ٹیسٹ بولرز اور بیٹرز کی درجہ بندی میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ آئی سی سی کی نئی فہرست کے مطابق ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی رینکنگز میں بہتری، پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی پاکستان کے اسپنر نعمان علی نے شاندار کارکردگی کے باعث 2 درجے ترقی حاصل کرتے ہوئے تیسری پوزیشن پر جگہ بنا لی ہے۔ دیگر بولرز میں آسٹریلیا کے گس ایٹکنسن نے 3 درجے ترقی کے بعد ساتواں نمبر حاصل کیا،...
    قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس لاہور جا رہی تھی جو سامنے سے آنے والی ویگن سے ٹکرا گئی۔ ویگن ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔ ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 29 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں گڈاپ سٹی میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 2 افراد جاں بحق سوات؛ چکدرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق مظفرآباد میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ کھائی میں جاگری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتر پردیش کے رام پور نینیتال نیشنل ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا، اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ گنج کوتوالی کے علاقے میں پہاڑی گیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں بھوسے سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہو کر سڑک پر چلتی مہندرا بولیرو گاڑی پر الٹ گیا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک پہلے بولیرو کے پیچھے سے آتا ہے اور اچانک الٹ کر پوری گاڑی کو کچل دیتا ہے۔حادثے میں بولیرو کے ڈرائیور فراست موقع...
    عابد چوہدری: سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ٹریفک کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے ہیں ,سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کی ہدایات پر شہر بھر میں زونل اور ڈویژنل افسران کی زیر نگرانی 20 ڈی ایس پیز اور 1400 سے زائد انسپکٹرز اور ٹریفک وارڈنز تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ کے دوران آزادی فلائی اوور، لبرٹی چوک، ڈیفنس مین بلیوارڈ، مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں اور داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ ٹریفک رسپانس یونٹ کو رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے ہر وقت الرٹ رکھا گیا ہے تاکہ ٹریفک کی روانی...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو 2.1 ارب روپے کی اضافی رقم دی جائے گی، جس سے مجموعی طور پر 38 بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ماضی میں بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کو دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے اور تعلیمی اداروں کی سیکورٹی ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی...
    سال نو کی آمد کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں جامع سکیورٹی اور ٹریفک پلان نافذ کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق پانچ ہزار سے زائد افسران اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے، جبکہ 850 سے زائد افسران ٹریفک کی نگرانی کریں گے۔ شہر بھر میں ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے 70 سے زائد خصوصی پکٹس قائم کیے گئے ہیں اور ہوائی فائرنگ یا آتش بازی کے انسداد کے لیے تمام تھانوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے کہا کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ پر مکمل پابندی ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ہوائی...
    راولپنڈی: سال نو کی آمد پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں جامع سکیورٹی اور ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سال نو کے موقع پر 5 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے جبکہ 850 سے زائد افسران ٹریفک کے فرائض انجام دیں گے۔ ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے شہر بھر میں 70 سے زائد خصوصی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں جبکہ ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی روک تھام کے لیے تمام تھانوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ پر مکمل پابندی عائد ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کے لیے 2.1 ارب روپے کی اضافی منظوری دی ہے تاکہ فوج 38 بلٹ پروف گاڑیاں خرید سکے۔یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ فنڈ سکیورٹی اور آپریشنل ضروریات کے پیش نظر فراہم کیا گیا ہے، خاص طور پر اس تناظر میں کہ بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول پر پہلے دہشتگرد حملہ ہو چکا ہے۔اسی اجلاس میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو انعامی رقم دینے کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر توانائی اویس لغاری، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر سرمایہ کاری قیصر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور حساس فیصلہ کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت فوج کو 2.1 ارب روپے کی اضافی رقم دی جائے گی، جس سے مجموعی طور پر 38 بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ماضی میں بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کو دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے اور تعلیمی اداروں کی سیکورٹی ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکی ہے۔یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی...
    وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے فوج کو اضافی 2.1 ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا، جس کے تحت 38 بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق ای سی سی نے دفاعی ڈویژن کی سمری کا جائزہ لینے کے بعد تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی، تاکہ آپریشنل اور سکیورٹی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ یہ اضافی فنڈ اس پس منظر میں فراہم کیے گئے ہیں کہ بلوچستان میں پہلے بھی آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملہ ہو چکا ہے۔...
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کو میننجائٹس کی تشخیص کے بعد مصنوعی کومہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز جمعے کے روز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈیمین مارٹن نے 1992 سے 2006 کے دوران آسٹریلیا کی جانب سے 67 ٹیسٹ میچز کھیلے۔ انہوں نے 4 ایشز سیریز میں شرکت کی اور 2006 میں تیسرے ٹیسٹ سے قبل فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ وہ آسٹریلیا کے ساتھ 2 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کا بھی حصہ رہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے مارٹن کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار...
    ویب ڈیسک:قصور میں الہ آباد چونیاں روڈ پر  ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور غلام رسول، گیس دکاندار رانا عثمان اور گیس بھرنے والا مزدور ارسلان شامل ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی  زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-01-12 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر اسپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلیٰ کے پی کو پیدل داخلے سے روک کر گاڑی میں واپس بھیج دیا گیا، وفد کی تذلیل سے بین...
    قصور: الہ آباد چونیاں روڈ پر اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک گاڑی میں ایل پی جی گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ تین افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر بری طرح جھلس گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں گاڑی کا ڈرائیور غلام رسول، گیس دکاندار رانا عثمان اور گیس بھرنے والا مزدور ارسلان شامل ہیں۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آتشزدگی کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ جبکہ...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کے لیے فوج کو اضافی دو اشاریہ، ایک ارب روپے فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ اس کا فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی )کے اجلاس میں کیا گیا،اس فنڈ سے 38 بلٹ پروف گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق ای سی سی نے بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کے حصول کے لیے دفاعی ڈویژن کی سمری کا جائزہ لیا اور اس کی منظوری دی، آپریشنل ضروریات اور سکیورٹی سے متعلق ضروریات کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا۔ واضح رہے بلوچستان میں آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے پاکستان انڈر 19 مینز کرکٹ ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی کامیابی کے اعتراف میں انعامی رقم کی ادائیگی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کووزارت خزانہ میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ، وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے شرکت کی جبکہ متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز اور ریگولیٹری اداروں کے...
    ملاقات میں باہمی تعاون کے معاملات زیر غور آئے اور ہم آہنگی کے ساتھ ورکنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا، نومنتخب ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے وحدت یوتھ کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں باہمی مشاورت سے معاملات بڑھانے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ملتان ڈویژن کے دو رکنی وفد نے نومنتخب صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور ضلعی صدر منتخب پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات میں باہمی تعاون کے معاملات زیر غور آئے اور ہم آہنگی کے ساتھ ورکنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر ڈویژنل صدر برادر تیمور حسن و ڈویژنل جنرل سیکرٹری برادر ارتضی نقوی موجود...
    سپیکر کے پی اسمبلی کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق کے پی کے اسمبلی کے منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلیٰ کے پی کو پیدل داخلے سے روک کر گاڑی میں واپس بھیج دیا گیا، وفد کی تذلیل سے بین الصوبائی تعلقات کو نقصان پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی...
    ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں انجمن امامیہ کے صدر سید شرف الدین کاظمی، غلام عباس و دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  
    سہیل آفریدی کا دورہ لاہور، سپیکر کے پی کا سپیکر پنجاب اسمبلی کوخط، احتجاج ریکارڈ کرایا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ کرایا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے پی اور کابینہ اراکین کو پنجاب اسمبلی کے داخلی راستوں پر بار بار روکا گیا، پنجاب اسمبلی میں وفد کے ساتھ دھکم پیل کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ منتخب نمائندوں کو زمین پر گرایا، جسمانی طور پر روکا اور ہراساں کیا گیا، وزیراعلی کے پی کو پیدل داخلے سے...
    مرکزی بینک نے واضح کیا کہ بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کیلئے بند رہے گا۔ مذکورہ تاریخ پر تمام بینک، ترقیاتی و مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک عوام کے ساتھ لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
    ڈپٹی کمشنر نے ایس ایس پی سکردو کو ہدایات کی کہ 13 رجب کے روز بھٹو بازار چوک سے مرکزی جامع مسجد سکردو تک قافلۂ حیدری جلوس کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیرِ صدارت 13 رجب المرجب، جشنِ مولودِ کعبہ، حضرت علی علیہ السلام کے یومِ ولادتِ باسعادت کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی سکردو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سکردو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سکردو، ایکسین برقیات، ایکسین تعمیرات، اسسٹنٹ کمشنر سکردو، ڈی ایم او ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی اور ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے شرکت کی۔ اجلاس میں یومِ ولادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی، پانی، بجلی، صفائی ستھرائی...
    ملاقات میں شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں نے گزشتہ چھ مہینے سے تفتان بارڈر کی بندش اور زائرین کو درپیش مسائل سے متعلق گفتگو کی اور کمشنر کوئٹہ سے مسئلے کے حل میں کردار ادا کرنیکا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے وفد نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ سے زائرین کو درپیش مسائل اور تفتان بارڈر کی بندش سے متعلق ملاقات کی۔ وفد میں بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء کربلائی خادم حسین، کاظم بلوچ اور محمد مہدی سمیت دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر شیعہ کانفرنس کے رہنماؤں نے گزشتہ چھ مہینے سے تفتان بارڈر کی بندش اور زائرین کو درپیش مسائل سے متعلق گفتگو کی۔ رہنماؤں نے اس موقع پر کمشنر کوئٹہ سے اس مسئلے کے...
    یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسے الزامات کے ذریعے امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس ان دعوؤں کو یوکرین پر حملے جاری رکھنے کے لیے جواز کے طور پر استعمال کر رہا ہے، حالانکہ ماضی میں روس خود کیف میں سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناتا رہا ہے۔ صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ روس کو پائیدار امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور عالمی برادری کو اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔...
    مظفرآباد: وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافر زخمی جبکہ تین کے حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافروں کو ریسکیو کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں۔ لاہور کینال روڈ پر باراتیوں سے بھری ویگن حادثہ کا شکار، ایک شخص جاں بحق مسافر وین شاردہ سے مظفرآباد آرہی تھی کہ کہوڑی پل کے قریب پھسل کر کھائی میں جاگری، زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ مظفر آباد ریفر کر دیا...
    عالمی سپر اسٹار بیونسے نے باقاعدہ طور پر ارب پتی کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوربس کے مطابق بیونسے اب دنیا کی پانچویں موسیقار ہیں جو ارب پتی بنیں۔ اس فہرست میں ان کے شوہر جے زی، ریحانہ، بروس اسپرنگزٹین اور ٹیلر سوئفٹ پہلے سے شامل ہیں۔ بیونسے کی دولت میں اضافہ ان کی شاندار لائیو پرفارمنس اور کاروباری منصوبوں کی بدولت ہوا ہے۔ ان کے ’کاؤ بوائے کارٹر‘ ٹور نے صرف ٹکٹ کی فروخت سے 400 ملین ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کی جبکہ مرچنڈائز سے مزید 50 ملین ڈالر کی کمائی ہوئی۔ اس سے قبل ان کا ’رینائسنس‘ ورلڈ ٹور 579 ملین ڈالر سے زائد کا ریونیو حاصل کر چکا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: 2 پاکستانی...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہو سکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمولنگڑیال سے ملاقات کی۔ کاشف چوہدری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کے حکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ کاشف چوہدری نے کہا کہ جن اداروں کے پاس کمپیوٹرائزڈ نظام، متبادل بجلی، تربیت یافتہ عملہ اور...
    انگلینڈ نے آئندہ ماہ سری لنکا کے وائٹ بال دورے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں تین ایک روزہ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایک ابتدائی اسکواڈ بھی نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا۔ فاسٹ بولر جوش ٹنگ کو پہلی مرتبہ انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب جوفرا آرچر کو اگرچہ ابتدائی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم وہ سری لنکا کا دورہ نہیں...
    بھارتی اداکارہ نندنی سی ایم نے 26 سال کی عمر میں خودکشی کر لی، وہ اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ کنڑ اور تمل ٹیلی وژن میں تیزی سے ابھرنے والی اداکارہ نندنی سی ایم کو بنگلور میں ان کی رہائش گاہ میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق ان کی جانب سے چھوڑا گیا نوٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھیں اور خاندان کی طرف سے سرکاری ملازمت اختیار کرنے کے دباؤ سے پریشان تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: خود کشی کرنے والے امریکی اداکار جیمز رینسن کی اہلیہ کی مالی امداد کی اپیل پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 29 دسمبر کی صبح کینگیری علاقے میں پیش آیا۔ نندنی کی والدہ نے...
    حیدرخانزادہ : نوابشاہ کے قریب  کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس باندھی ریلوے سٹیشن پر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔  ٹرین کے دو حصوں میں تقسیم ہونے پر مسافروں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  سٹیشن کے ماسٹر شہزاد عمرانی کے مطابق   پریشر پائپ نکل جانے سے ٹرین میں خرابی ہوئی ، ریلوے انتظامیہ اور مرمتی عملہ مرمتی کام میں مصروف ہے جلد ٹرین کو منزل کی طرف روانہ کردیا جائے گا  ۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری
    بگ بیش لیگ کے 14ویں میچ میں میلبرن اسٹارز کے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔ میچ سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلا گیا، جس میں حارث نے 29 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔ میچ کی پہلی اننگز کے دوران آخری اوور کی چوتھی گیند پر ریس ٹوپلی نے شاندار ہٹ لگائی، جس سے گیند ہوا میں بلند ہو گئی۔ کیچ پکڑنے کے لیے حارث رؤف شارٹ تھرڈ پوزیشن اور ہلٹن کارٹرائٹ ڈیپ پوائنٹ پر دوڑے، دونوں کھلاڑی فل لینتھ ڈائیو لگاتے ہوئے گیند پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس دوران حارث اور ہلٹن ایک دوسرے سے سر کے بل ٹکرانے سے بال...
    معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائجیریا میں ایک کار حادثے کا شکار ہو گئے، جس میں ان کے دو قریبی ٹیم ممبرز ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن کی گاڑی نائجیریا کی ریاست اوگون میں راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے جوشوا کو معمولی زخم آئے، تاہم اس افسوسناک حادثے میں ان کے دو قریبی دوست جان کی بازی ہار گئے۔ انتھونی جوشوا کو احتیاطی طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی معائنہ کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔ اوگون اسٹیٹ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نائجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے ابتدائی شواہد سے ظاہر...
    معروف برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نائیجیریا میں ایک کار حادثے میں زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو ٹیم ممبر ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا کی گاڑی کو نائجیریا کی ریاست اوگون میں حادثہ پیش آیا۔ نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ کہ انتھونی جوشوا کی گاڑی راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے میں برطانوی باکسر کو معمولی زخم آئے تاہم اس افسوسناک واقعے میں ان کے دو قریبی دوست اور ٹیم کے ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ ???? BREAKING: Anthony Joshua just survived a fatal car crash that left two people dead in Nigeria Here he is being pulled out of the back...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ اْس وقت پیش آیا جب مسافر ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ کاٹتے ہوئے پٹڑی سے اتر گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں مجموعی طور پر 241 مسافر اور 9 عملے کے ارکان سوار تھے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور دیگر مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ اوساکا کے گورنر نے واقعے پر گہرے دکھ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    لیکود پارٹی کے رکن آویو عابد نے بتایا کہ انہیں اپنے دفتر کی ایک میز پر ایک تحریری دھمکی ملی، جس میں لکھا تھا کہ اگر انہوں نے موجودہ حکومت کو گرانے کی کوششوں میں تعاون نہ کیا تو انہیں اور ان کے خاندان کو جسمانی نقصان پہنچایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے میڈیا ادارے نے کنیسٹ میں خوف کے عنوان سے خبر شائع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیر کی شام اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے ایک رکن کے دفتر میں دھمکی آمیز پیغام رکھا گیا۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے عبری شعبے کے مطابق اسرائیلی چینل 14 نے رپورٹ کیا ہے کہ کنیسٹ میں لیکود پارٹی کے ایک رکن کے دفتر کی میز پر ایک دھمکی آمیز پیغام پایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگو:ملک کے معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست مفتی  مختار الدین شاہ انتقال کرگئے، جس سے دینی، علمی اور مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا قائم ہوگئی ہے، مرحوم طویل عرصے سے تدریس، تصنیف اور دینی خدمات سے وابستہ تھے اور ان کا شمار پاکستان کے جید علما میں ہوتا تھا۔مفتی  مختار الدین شاہ جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف ہنگو میں شیخ الحدیث کے منصب پر فائز تھے، جہاں انہوں نے ہزاروں طلبہ کو قرآن و حدیث کی تعلیم دی۔ اس کے علاوہ وہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کی حیثیت سے بھی اہم خدمات انجام دے رہے تھے اور دینی مدارس کے نظام کو مضبوط بنانے میں...
    کراچی (نیوزڈیسک)سال 2025 جہاں پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کاحامل رہا،وہیں شوبزاورکھیلوں سےوابستہ نامورشخصیات کی نجی زندگیوں میں بھی غیرمعمولی اتارچڑھاؤ دیکھنےمیں آیا،رواں برس متعدد معروف ہستیوں کی علیحدگیوں نے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔رواں برس علیحدگی اختیار کرنے والی اہم شخصیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی علیحدگی رواں سال کی سب سے زیادہ زیرِ بحث خبر رہی۔عماد وسیم کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ نےسوشل میڈیا پر سنگین الزامات عائدکرتےہوئےدعویٰ کیاکہ انکا گھر ایک تیسری شخصیت کی مداخلت کی وجہ سے اجڑ گیا۔ گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی، جنہیں سوشل میڈیا پر ایک مثالی جوڑی قرار دیا جاتا تھا، نے اس سال...
    ویب ڈیسک : سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ٹیموں کے ساتھ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم، ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔  ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے...
    لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ 15 جنوری کو اپنی تحریک کے نام کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ اقرار الحسن نے نوجوانوں نے خطاب کرتے ہوئے اپنے پیغام میں پنجاب کی سیاسی اور ترقیاتی صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب کے لیے متعدد ترقیاتی کام انجام دیے جبکہ محسن نقوی نے بطور نگراں وزیراعلیٰ کئی انڈر پاسز تعمیر کروائے۔ Television host Iqrar ul Hassan has officially announced the formal launch of his own political party, marking his entry into national politics @iqrarulhassan pic.twitter.com/RS5SV3SnfD — Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) December 29, 2025 ...
    خاندانی تعلقات کی مضبوطی نہ صرف گھر کا ماحول خوشگوار بناتی ہے بلکہ بچوں، بڑوں سمیت سب کے لیے جذباتی سکون اور اعتماد کا باعث بھی بنتی ہے۔ ماہرین نفسیات تاکید کرتے ہیں کہ مضبوط فیملی بانڈنگ کے لیے صرف وقت نکالنا کافی نہیں بلکہ معیار کے ساتھ وقت گزارنا بھی ازحد ضروری ہے۔ آج کے مصروف دور میں جہاں ہر فرد اپنی زندگی کے پیچیدہ شیڈولز میں بندھا ہوا ہے، چند آسان اور مؤثر طریقے ایسے ہیں جن پر عمل کرکے خاندان اور رشتوں کو قریب لانے میں بڑی معاونت مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا ضروری کام مشترکہ وقت گزارنا ہے۔ خواہ یہ ہفتے میں ایک بار مشترکہ فیملی کھانا ہو، شام کی چائے...
    میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور 98 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ پار کرتے ہوئے پٹری سے اتر گئی۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں 241 مسافر اور 9 عملے کے ارکان سوار تھے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کر کے فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
    میکسیکو کے جنوب مغربی علاقے اوساکا میں ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب مسافر ٹرین اوساکا کے قصبے نزندا کے قریب ایک موڑ کاٹتے ہوئے پٹری سے اتر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین میں مجموعی طور پر 241 مسافر اور 9 عملے کے ارکان سوار تھے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں وسطی میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک ڈرامائی صورتحال کے بعد مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی حسینہ کے سر سج گیا میکسیکو میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ...