2026-07-24@14:06:48 GMT
تلاش کی گنتی: 5439

«معروف شاعر»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ، سینئر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صہیب احمداور ڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور کلب کے نو منتخب سیکرٹری محمد اسلم خان ودیگر عہدیداران سے ملاقات کی۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے نو منتخب عہدیداران کی کامیابی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔ سیکرٹری محمد اسلم خان نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا،صحافی برادری کے مسائل سے آگاہ کیا۔ملاقات میں پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع،نائب صدر ارشادکھوکھر،خزانچی عمران ایوب اور گورننگ باڈی کے ممبران عبدالجبار ناصر،اختر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر خزانہ اور ویزا کے وفد نے پاکستان کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور وسیع تر معاشی اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کی حمایت کے لیے ویزا، وزارت خزانہ اور متعلقہ ریگولیٹرز کے درمیان قریبی روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ گفتگو میں پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں، جاری استحکامی اقدامات اور پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے...
    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا۔ مزید پڑھیں کراچی زلزلہ، لیاری کی رہائشی عمارت میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں، مکین سڑکوں پر نکل آئے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) صحت، حفاظت اور ماحولیات کے حوالے سے معروف گروسیف نے 3 اور 4 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ’’میرا برانڈ پاکستان‘‘ ایکسپو 2026 میں اسٹال آویزاں کرکے مذکورہ شعبے کی اہمیت و ضرورت کو اجاگر کیاشرکاء کو معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ ادارے کے عہدیداران نے 700 سے زائد برانڈز کے اسٹالز کا دورہ کرکے انہیں پیشہ ورانہ حفاظت، صحت، ماحولیات اور آگ سے حفاظت کے ضمن میں کمپلائنس کے بین الاقوامی معیارات کے حصول کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ ادارے کے ارکان نے یہ بھی واضح کیا کہ پاکستانی برانڈز سماجی اور قانونی کمپلائنس کے بین الاقوامی معیار پر پورا اتر کر عالمی مارکیٹوں میں اپنی پہنچ کو غیر معمولی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی یوکرین کے علاقے دنیپروپیٹروفسک میں 10لاکھ سے زائد خاندان روسی حملوں کے باعث پانی اور بجلی سے محروم ہو گئے۔ ان حملوں میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرین کی تعمیر نو کے لیے نائب وزیرِ اعظم اولیکسی کولیبا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ دنیپروپیٹروفسک کے علاقے میں مرمت کا کام جاری ہے ۔ بدھ کی شب روس کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے بڑے پیمانے پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دنیپروپیٹروفسک اور زاپوریزیا کے علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی اور ہزاروں افراد بجلی اور حرارت کے بغیر رہ گئے۔ حملوں کے وقت متاثرہ علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے نیچے گر گیا تھا۔دنیپروپیٹروفسک کے گورنر...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نےکہا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ویزا کے مسلسل تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزارتِ خزانہ میں ویزا (VISA) کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومتی اصلاحات سے پاکستان کی معیشت میں مسلسل بہتری آ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے تعاون سے جاری پروگرام اورحکومت کے اصلاحاتی ایجنڈےکی بدولت نقصان میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری پر کام ہو رہا ہے ۔ وزیر خزانہ نے وفد کو بتایا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ ٹیکس نظام میں بہتری کےلیے ڈیجیٹائزیشن پر کافی پیشرفت ہوئی ہے۔انہوں نے وفد کو پاکستان...
    (رانا شہزاد) گجرات میں  اندرون شہر  کے علاقے میں جنگلی بندر گھس آئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  چوک ماہنہ، چاہ پیپل والا کھو،فوارہ چوک،کھاری کھوئی،قلعہ ڈھکی سمیت دیگر علاقوں میں بندروں کی اچھل کود جاری ہے،بندروں کی چھتوں اور بجلی کی تاریں پھلانگنے کی فوٹیجز سامنے آگئی ۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک  علاقہ مکین  کاکہناہے کہ بندر گھروں کی چھتوں سے سامان اٹھا کر بھی بھاگ جاتے ہیں ،کئی بچے بندروں کے زخمی ہونے  کا نشانہ بن چکے،ایک ہفتے سے زائد کا وقت گزر گیا محکمہ وائلڈ لائف بندروں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔  مقامی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں مصروف جبکہ...
    وینزویلا میں امریکی کارروائی و صدر کے اغوا کی اقوام متحدہ کے دستور و عالمی قانون کی نظر میں حیثیت؟ کیا امریکی کارروائی دفاعی اقدام تھا؟ کیا امریکا اسرائیل کی کالونی بن گیا ہے؟ کیا امریکا اور اسرائیل رجیم چینج کیلئے ایران پر حملہ کرنے والے ہیں؟ کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان غیر اعلانیہ جنگ کا آغاز ہو چکا ہے؟ کیا پاکستان کیلئے امریکا قابل اعتماد دوست ہے؟ کیا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کیلئے بھارت، اسرائیل اور امریکا ایک پیج پر ہیں؟ کیا جنگ کی صورت میں پاکستان دفاع کیلئے ایٹمی ہتھیار استعمال کریگا؟ و دیگر سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سابق پاکستانی سفیر و تجزیہ کار ظفر ہلالی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و...
    تائیوان(ویب ڈیسک)تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پائلٹ ہولین کاؤنٹی کے قریب طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق ابھی نہیں ہو سکی۔ تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے...
    لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔
    پی ٹی آئی وفد اور سپیکر ملاقات پر قومی اسمبلی ترجمان کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ آج تحریک انصاف کے کسی بھی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات شیڈول نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ترجمان قومی اسمبلی نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے قبل مستند ذرائع سے تصدیق کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کا میڈیا سیکرٹریٹ سپیکر قومی اسمبلی کی مصروفیات اور مصدقہ معلومات کے حوالے سے ہر وقت...
    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ  اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیکرٹریٹ اور اسپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر کی اشاعت سے بچا جا...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں سے ہی...
    یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس کے چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قادروف کو اغوا کرے، جسے انہوں نے روس پر دباؤ بڑھانے کا ایک مؤثر طریقہ قرار دیا۔ زیلنسکی کے اس بیان پر رمضان قادروف نے فوری اور سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی اور بزدلی سے تعبیر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین میں بڑی سیاسی تبدیلی، زیلنسکی نے انٹیلیجنس چیف کو صدارتی انتظامیہ کا سربراہ مقرر کر دیا یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے بدھ کے روز امریکا پر زور دیا کہ وہ روس کے چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قادروف کو اغوا کرے۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ایسا اقدام روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے...
    اسپین میں ایک آن لائن لائیو چیلنج کے دوران منشیات اور شراب کے مبینہ استعمال سے ایک معروف سوشل میڈیا انفلیوئنسر کی موت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ہسپانوی اسٹریمر سرجیو نئے سال کی رات ایک لائیو اسٹریم کے دوران شدید مقدار میں شراب اور منشیات استعمال کر رہا تھا جہاں ناظرین کی جانب سے رقم ادا کیے جانے پر خطرناک حرکات انجام دی جا رہی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: 25 سالہ ٹک ٹاکر کی اچانک موت، آخری فون کال پر کیا بات کی تھی؟  اطلاعات کے مطابق اس نے لائیو نشریات کے دوران بڑی مقدار میں وہسکی اور کوکین استعمال کی۔ اسٹریمر کی ہلاکت کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں ڈیجیٹل فنانس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت چیئرمین ون گروپ سید ذیشان شاہ کر رہے تھے۔ ملاقات میں ٹوکنائزیشن، مصنوعی ذہانت، بلاک چین اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سے متعلق عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے رجحانات پر غور کیا گیا۔ وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان (DNP) وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔سجوانی وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں خواتین کی ڈیجیٹل اور مالی انکلوژویٹی پر خصوصی زور دیا گیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کے روز 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹیٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر آیا۔ پی ایچ آئی وولکس کے مطابق زلزلے کا مرکز منائے میونسپلٹی سے تقریباً 47 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 42 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بھی زلزلے کی تصدیق کی تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مختلف شدت کے ساتھ قریبی صوبوں میں محسوس کیے گئے۔ داوو سٹی میں شدت 2 جبکہ سرانگانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر کے علاقے محمد خان کالونی میں واقع ایک نجی فیکٹری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا، جبکہ دھماکے کے باعث فیکٹری اور اطراف کے رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔پولیس کے مطابق دھماکا محمد خان کالونی میں قائم ایک نجی سریامل (سیریل فیکٹری) میں پیش آیا، جہاں اچانک مشین کا بھاری پرزہ ٹوٹ گیا۔ مشین کے ٹوٹنے سے پیدا ہونے والے زور دار دھماکے کے باعث فیکٹری کی دیوار منہدم ہو گئی، جبکہ پتھر نما بھاری پرزے فضا میں اچھل کر قریبی رہائشی مکان کی دیوار اور چھت کو توڑتا ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے اراکین بشمول جماعت اسلامی کے نائب امیر مسلم پرویز، متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، پاکستان مسلم لیگ نواز کے پیر ازہر علی ہمدانی، قاضی زاہد اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کراچی پریس کلب میں نو منتخب صدر اور سیکرٹری سمیت کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی اور مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ صحافی برادری نے ہمیشہ حق کی آواز کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملاقات کے دوران کراچی پریس کلب کے نو منتخب اراکین میں نائب صدر ارشاد کھوکھر۔ سیکرٹری اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع سمیت عبد الجبار، اختر سومرو، عمران ایوب، شیما صدیقی،...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، دونوں ممالک درحقیقت صرف امریکا سے خوفزدہ ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو آج پورا یوکرین روس کے قبضے میں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ نیٹو کے ساتھ کھڑے رہیں گے، چاہے نیٹو ممالک امریکا کے ساتھ نہ بھی ہوں۔ امریکی صدر کے مطابق ان کی مداخلت کے بعد نیٹو ممالک نے اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا اور امریکا نے عالمی سطح پر...
    بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ معتبر بھارتی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعات کسی انفرادی جھگڑے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم نظریے اور سیاسی سرپرستی کے تحت کیے جانے والے تشدد کی کڑیاں ہیں۔ دی ہندوستان گزٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلمان...
    کوسٹر ڈرائیور اور متعدد مسافر شدید زخمی ہوگئے، حادثے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، جنہیں بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کاٹلنگ مردان روڈ پر گلبہار اسٹاف کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرک اور کوسٹر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں کوسٹر ڈرائیور اور متعدد مسافر شدید زخمی ہوگئے، حادثے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، جنہیں بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ کوسٹر کے ڈرائیور سمیت ایک خاتون اور بچے کو مردان سے پشاور ریفر کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 اور ٹریفک پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔ ٹریفک پولیس کی جانب...
    لاہور:(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین اور موزوں وقت آچکا ہے اور حکومت صوبے کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت کو اپنانے کی جانب لے کر جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے داماک گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے داماک گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ داماک گروپ کے وفد کی قیادت شریک مینجنگ ڈائریکٹرز عامرہ حسین سجوانی اور علی حسین سجوانی کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ داماک گروپ کے وفد نے پروقار خیرمقدم پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون اور امکانات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر بھی وفد کو بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے صرف ایک ماہ میں پانچ...
    تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے فوراً بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک حادثہ پیش آیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پائلٹ ہولین کاؤنٹی کے قریب طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا، تاہم اس کی باضابطہ تصدیق ابھی نہیں ہو سکی۔ تائیوان کے صدر ولیم لائی چنگ تے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ...
    پاکستان میں کیپٹیل مارکیٹ کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ٹوکنائزیشن اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کے تحت وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل فنانس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تکنیکی مہارت رکھنے والے بین الاقوامی کاروباری گروپس سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ بدھ کے روز وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے ون گروپ کے چیئرمین سید ذیشان شاہ کی قیادت میں آئے ایک اعلیٰ سطحی کاروباری وفد سے ملاقات کی، ون گروپ عالمی سطح پر ریئل اسٹیٹ اور وینچر کیپیٹل کے شعبے میں سرگرم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا پہلا ’بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ‘ لائسنس جاری وزارت خزانہ کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن میں 6.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی فلپائن میں بدھ کی صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث مقامی باشندے خوف کے مارے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، جبکہ ساحلی علاقوں میں بھی معمولی ہلچل دیکھنے کو ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب، سانتیاگو کے مشرق میں تقریباً 27 کلومیٹر دور تھا۔ اس زلزلے کی گہرائی 58.5 کلومیٹر تھی، جس کے باعث منڈاناؤ اور آس پاس کے کئی علاقوں میں اس کے جھٹکے واضح طور پر محسوس کیے گئے۔فلپائن کے حکام نے...
    (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ایک بڑا دھماکا ہوا جس میں ریلوے ٹریک کا ایک حصہ شدید متاثر ہوا اور ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر بند کر دی گئی۔  پولیس اور ریلوے حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ریل لائن پر بارودی مواد نصب کیا، جسے دھماکے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں پٹڑی کے ایک حصے کو شدید نقصان پہنچا، جس کی وجہ سے ٹرین سروس فوری طور پر روک دی گئی اور حفاظتی عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست  حکام نے بتایا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم...
    منڈاناؤ: فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کی صبح 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 02 منٹ پر آیا۔ پی ایچ آئی وولکس کے مطابق زلزلے کا مرکز منای (Manay) میونسپلٹی سے تقریباً 47 کلومیٹر جنوب-جنوب مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 42 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بھی زلزلے کی تصدیق کی تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں جاپان میں 6.2 شدت کا زور دار زلزلہ، بلٹ ٹرین سروس معطل کردی گئی زلزلے کے جھٹکے...
    پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے  فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی  کے رہنماء قسمت اللہ خان مروت کی قیادت میں لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وفد نے کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں ملاقات کی۔ تر جمان کے مطابق وفد میں پارٹی رہنماء جاوید اقبال ایڈووکیٹ، فقیر محمد، نیو خان اور اعجاز احمد وزیر شامل تھے۔ وفد نے گورنر خیبر  پی کے  کو لکی مروت میں وفاقی محکموں سے متعلق درپیش مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور عوام کو پیش آنے والی مشکلات پر توجہ دلائی۔ فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وفاقی محکموں سے متعلق مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔ عوامی نمائندوں اور...
    کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے جوائنٹ روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے قریب دستی بم پھینک دیا۔ خوش قسمتی سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ نہ سکا، جس کے باعث ایک بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ جوائنٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے گرلز اسکول کے نزدیک دستی بم پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث متعدد دھماکے، کئی افراد زخمی، دکانیں متاثر اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری...
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے وفد نے ملاقات کی، جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل، خصوصاً فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے طریقہ کار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر تعلیم کی جانب سے مسائل کے حل کی یقین دہانی پر گرینڈ الائنس نے 9 جنوری کو اعلان کردہ ہڑتال کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ ملاقات میں چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ذوالفقار علی شاہ، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز محمد افضال، ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ ملاح سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔گرینڈ آلائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے وفد میں انور علی بھٹی، سید طارق...
    اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگردانہ گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، لوگ سب جانتے ہیں، لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ کوشش اب چھوڑ دینی چاہیے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ وہاں دہشتگردی کیوں ہے؟۔  ایک ماہ قبل ایک جرگہ بلایا گیا تھا جو کے پی اسمبلی کی عمارت پر منعقد ہوا تھا، وہاں سب نے جو بات کی وہ واضح ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگرد گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، آپ لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی دہشتگردانہ گٹھ جوڑ کی بات بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش ہے، لوگ سب جانتے ہیں، لوگوں کو ہربار بیوقوف نہیں بنا سکتے، یہ کوشش اب چھوڑ دینی چاہیے۔ لوگوں کو پتا ہے کہ وہاں دہشتگردی کیوں ہے؟۔ ایک ماہ قبل ایک جرگہ بلایا گیا تھا جو کے پی اسمبلی کی عمارت پر منعقد ہوا تھا، وہاں سب نے جو بات کی وہ واضح ہے،...
    (سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی  تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے ملاقات کی،پنجاب میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا  گیا۔ گیس صارفین کے لیے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی گورنر پنجاب نےوفد کو ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گورنر پنجاب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ چھٹیوں پر سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ؛...
    بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں سے اُڑانے کی دھمکیوں پر افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدالتی عمارتوں کو خالی کرالیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ججوں، وکلا، عدالتی عملے اور سائلین کو بھی حفاظتی اقدامات کے تحت عمارتوں سے باہر نکال دیا اور مکمل تلاشی لی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ 5 اور 6 جنوری کے دوران گجرات ہائی کورٹ سمیت کم از کم چھ عدالتوں کو ای میل کے ذریعے بم دھماکوں کی دھمکیاں دی گئیں۔ ان دھمکیوں میں احمد آباد سیشن کورٹ اور متعدد ضلعی عدالتیں بھی شامل ہیں جس کے بعد...
    ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ لاکھوں روپے، ایک شاندار بنگلہ اور گاڑی سمیت دیگر مراعات شامل تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ ایمی نور ٹینی نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران یہ انکشاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیشکش ایک ایسی شخصیت کی جانب سے کی گئی جو معاشرے میں اثر و رسوخ رکھتی ہے اور خود کو وی وی آئی پی سمجھتی ہے۔ اداکارہ...
    نائب چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی سینیٹ وفد 20 سے 25 جنوری تک سرکاری دورے پر امریکا جائے گا۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب 2025 کے دوران پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھی گئی، جس میں اعلیٰ سطحی روابط، اسٹریٹجک ازسرنو ترتیب اور خطے میں اہم پیش رفت شامل رہی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں پاکستانی سفیر کا نیویارک کمرشل آؤٹ ریچ دورہ،برآمدات بڑھانے پر بات چیت سینیٹ سیکریٹریٹ نے اس دورے کو پاکستان اور امریکا کے پارلیمانی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوطرفہ روابط میں ایک نئے ادارہ جاتی باب کا آغاز ہے۔ بیان کے مطابق یہ...
    انڈونیشی-امریکی ماڈل منوہرہ اوڈیلیا نے کہا ہے کہ ان کی 16 سال کی عمر میں ملائیشین شہزادہ تنگکو فخری سے شادی رضامندانہ نہیں تھی اور یہ قانونی طور پر جائز نہیں تھی۔ منوہرہ اوڈیلیا پینوٹ نے 2008 میں ملائیشین شہزادے سے شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد انہوں نے ملائیشیا سے فرار حاصل کیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ شادی کے دوران انہیں جسمانی اور جنسی زیادتی کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں محل میں محدود رکھا گیا۔ ان کے خاندان سے رابطے کو محدود کیا گیا اور ان کی آزادی سلب کی گئی۔   View this post on Instagram   A post shared by Manohara Odelia (@manodelia) سن 2009 میں منوہرہ نے سنگاپور میں ایک ہوٹل سے...
    اسلام آباد (خبر نگار) مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس 45 کے 20 سرکاری افسروں پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ایوان بالا حکام نے وفد کو سینٹ میوزیم کے دورے پر پارلیمانی تاریخ قانون سازی عمل اور ایوان بالا کے امور پر بریفنگ دی۔
     اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینٹ کا وفد امریکہ کا سرکاری دورہ کرے گا، پارلیمانی وفد 20 سے 25 جنوری تک امریکہ کا دورہ کرے گا۔ وفد کی قیات ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر کریں گے۔ وفد میں خلیل طاہر، سلیم مانڈی والا، فیصل واوڈا، عامر چشتی، محمود الحسن، بشریٰ انجم شامل ہیں، پہلی بار باضابطہ امریکہ پاکستان بین الپارلیمانی گروپ کی شمولیت ہوگی۔ وفد امریکی کانگریس کا بھی دورہ کرے گا، امریکہ کی پارلیمانی قیادت سے بھی ملاقات کرے گا۔
    ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
    رائٹرز/ایپسوس کے ایک سروے کے مطابق، لگ بھگ 30 فیصد امریکیوں نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کی حمایت کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کے صدر کا تختہ الٹ دیا گیا، جبکہ 72 فیصد امریکیوں کو خدشہ ہے کہ امریکا جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں حد سے زیادہ مداخلت کر بیٹھے گا۔ اس دو روزہ سروے کے نتائج کے مطابق 65 فیصد ریپبلکنز نے ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر کی گئی اس فوجی کارروائی کی حمایت کی، جبکہ ڈیموکریٹس میں یہ شرح صرف 11 فیصد اور آزاد ووٹرز میں 23 فیصد رہی۔ یہ بھی پڑھیں: ہفتے کی صبح علی الصبح امریکی افواج نے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں ایک مہلک کارروائی کی، جس کے نتیجے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارتی وفد کی جانب سے انہیں خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرنے سے زبردستی روکنے کا انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حالیہ دورہ بنگلہ دیش اور بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات سے متعلق احوال سے آگاہ کیا، انہوں نے وزیراعظم کو حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تفصیلی بریفنگ دی، ا سپیکر قومی اسمبلی نے دورہ بنگلہ دیش سفارتی لحاظ سے انتہائی کارآمد اور مفید قرار دیتے ہوئے وزیراعظم کو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ہونے والی مختصر ملاقات پر بھی اعتماد میں لیا۔ایاز صادق نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی– انرجی اپڈیٹ سیمینار میں نیٹ میٹرنگ اصلاحات اور صارفین کے اعتماد پر ثاقب فیاض مگوں، فیضان علی شاہ، وقاص موسی، نعیم قریشی و دیگر کا خطاب ۔ پاکستان کی وسیع صاف توانائی، بالخصوص شمسی توانائی سے فوری فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تاکہ تیز رفتار صنعتی ترقی کو فروغ دیا جا سکے، صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کی جا سکے، دور دراز اور آف گرڈ دیہی علاقوں کو توانائی مہیا کی جا سکے اور ساتھ ہی عام صارفین کو درپیش بجلی کے مسائل میں کمی لائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ اور روف ٹاپ سولر پالیسی میں مجوزہ تبدیلیوں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بحالی تحریک کے وفد نے چیئرمین اشرف قریشی کی قیادت میں وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری سے ملاقات کی۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد نعیم طاہر، فیصل بلوچ، ڈاکٹر سید علی سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اردو زبان کی ترویج، اس کے تعلیمی و تحقیقی کردار کے فروغ، کراچی اور اردو زبان کے باہمی تعلق، وفاقی اردو یونیورسٹی کی بحالی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ کراچی اور اردو زبان کا رشتہ چولی دامن کا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں۔کراچی بحالی تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ کراچی کے وفد نے صدر کراچی احمد ندیم اعوان کی قیادت میں کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ وفد نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ وفد میں نائب صدر کراچی انجینئر نعمان علی، ترجمان کراچی محمد افضل، فاروق اعظم، سروان احمد سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔ اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی پریس کلب ہمیشہ آزادی صحافت، عوامی شعور کی بیداری اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط اور توانا آواز کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے اسماعیلی کمیونٹی کے نیشنل ایڈوائزر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نورالدین کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی کے مسائل کے حل اور تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس تمام کمیونٹیز کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ملاقات کے آخر میں وفد نے پولیس چیف کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل سوار...
    پارلیمانی ڈپلومیسی:پاکستان کا اعلی سطح وفد امریکہ جائے گا،سیدال خان ناصر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ آف پاکستان کا ایک اعلی سطحی پارلیمانی وفد سینیٹر سیدال خان ناصر، ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی قیادت میں 20 سے 25 جنوری 2026 تک امریکہ کا سرکاری دورہ کرے گا، جو امریکہ اور پاکستان کے پارلیمانی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور ٹرانس اٹلانٹک تعلقات میں ایک نئے ادارہ جاتی باب کا آغاز کرے گا۔ پاکستان پالیسی انسٹی ٹیوٹ یو ایس اے کے زیر اہتمام اس دورے میں پہلی بار باضابطہ امریکہ پاکستان بین الپارلیمانی گروپ آئی پی جی کی شمولیت ہوگی جو اسٹریٹجک اور غیر روایتی پارلیمانی سفارت...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وفد نے انہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور   دورہ بنگلہ دیش اور بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات سے متعلق  بریف کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے وفود کو ایک بس میں جنازہ گاہ لایا گیا۔  بھارتی وزیر خارجہ اور ہائی کمشنر اگلی نشست پر پہلے ہی بیٹھے تھے۔بھارتی وفد نے...
    ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈکشن کنٹرولر کنان پٹّمبی انتقال کر گئے۔ انتقال کی تصدیق ان کے بھائی، فلم ساز اور اداکار میجر روی نے کی۔ کنان پٹّمبی کا انتقال اتوار کی رات 11:40 بجے ہوا، جس کے ساتھ ہی فلمی صنعت میں ایک طویل اور خاموش مگر اثرانداز کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ کنان پٹّمبی ملیالم سنیما کے ناظرین کے لیے ایک شناسا نام تھے۔ انہوں نے مختلف اصناف کی متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اس کے ساتھ ساتھ بطور پروڈکشن کنٹرولر بھی کئی اہم فلمی منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ بھی پڑھیں: سشانت سنگھ کا قاتل کون ہے؟ اداکار کی بہن کا نیا انکشاف  وہ نامور ہدایت کاروں کے ساتھ اپنی پیشہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی وفد نے انہیں جنازے میں شرکت سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔سپیکر قومی اسمبلی کے مطابق پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے وفود کو ایک ہی بس کے ذریعے جنازہ گاہ لایا گیا۔ بس میں سوار ہونے پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور بھارتی ہائی کمشنر فرنٹ سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے جبکہ بس کے شیشوں پر پردے لگائے گئے تھے تاکہ بنگالی عوام سے بچا جا سکے۔سردار ایاز صادق نے بتایا کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کے ساتھ بس میں قدرے پیچھے بیٹھ گئے اور...
    چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے کے خوف سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
    ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اس وقت وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے اپنے ہٹ ڈرامے ’میری زندگی ہے تو‘ میں شاندار اداکاری پر خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔ مداح ان کی اداکاری اور سوشل میڈیا پر موجودگی کو بے حد پسند کرتے ہیں، تاہم کیریئر کے ساتھ ساتھ لوگ ان کی ذاتی زندگی میں بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے کے خوف سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
    وفد نے مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی صاحب سے ملاقات کی اور شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ عمائدینِ پاراچنار کے ایک وفد نے مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ، اسلام آباد کا دورہ کیا، شہدائے راہِ ولایت و یکجہتی کراچی دھرنے کا سال مکمل ھونے پر تعزیت اور اظہارِ یکجہتی و ہمدردی کی۔ کراچی میں مظلومینِ پاراچنار کے حق میں گزشتہ سال ھونے والے پُرامن دھرنے کے دوران پولیس کی ظالمانہ فائرنگ سے جامِ شہادت نوش کرنے والے دو عظیم شہداء سید شبیہ حیدر زیدی اور سید علی رضا رضوی کی پہلی برسی کے موقع پر پاراچنار کے معزز عمائدین پر مشتمل ایک...
    ویب ڈیسک:  چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے کے خوف سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان سندھ کے صوبائی لیگل ایڈوائزر و میڈیا ترجمان سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے اپنے وفد کے ہمراہ اتوار کے روز پریس کلب حیدرآباد کا دورہ کیا اس موقع پر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی وفد میں حافظ ذیشان ربانی,سید ناصر الدین قاضی, حاجی نذیر شیخ, یوسی چئیرمین یوسی 09 زاہد قادری و دیگر بھی شامل تھے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے کہا کہ صحافی دوست اپنے قلم کو طاقت بنائیں حق اور سچ سامنے لائیں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد پریس کلب نے ہمیشہ ظلم کے خلاف اپنا کردار ادا کیا اور امید ہے اس تاریخ کو مستقبل...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور سابق معاون خصوصی شفقت ایاز بھی موجود تھے۔  وزیراعلیٰ نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے کراچی دورے کے حوالے سے بریفنگ دی، جبکہ وفد نے دورے کے انتظامات، عوامی روابط اور تنظیمی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق عوامی رابطہ مہم، سیاسی بیداری اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے...
    معروف پاکستانی ٹی وی اداکار آغا شیراز کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جس کے باعث شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اداکار کے اہلِ خانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ خاندان کے مطابق آغا شیراز کو سنگین قلبی پیچیدگیوں کے باعث اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے فوری طبی امداد فراہم کی۔ بروقت علاج کے بعد ان کی حالت اب مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ فٹبالر روبرٹو کارلوس کو ہارٹ اٹیک، حالت اب کیسی ہے؟ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ آغا شیراز...
    وفد نے ساجد علی بیگ کو امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد کا تہنیتی پیغام دیا اور انہیں پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ریجنل ناظم شیخ دلدار حسین کی قیادت میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کا وفد مبارک باد دینے صوبائی نگران وزیر ساجد علی بیگ کے گھر پہنچ گیا اور ساجد علی بیگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے گلگت بلتستان کی تعمیرو ترقی اور امن امان کے قیام کیلئے نیک شگون قرار دیا۔ وفد کا کہنا تھا کہ یقیناً ساجد علی بیگ کا انتخاب ایک بہترین فیصلہ ہے، جس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امامیہ آرگنائزیشن کا ریجنل وفد ریجنل ناظم شیخ...
    پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ  کیا۔ یہ ٹیسٹ قومی ایرو اسپیس اور دفاعی صلاحیتوں کے فروغ میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔  تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کی رینج کے ساتھ دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ  روایتی وارہیڈ لے جانے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جدید ترین...
    امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعظیم الشان تقریب شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فاتحِ خیبر کے نام سے معروف علامتی مجسمے کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شہری انتظامیہ کے حکام کی موجودگی میں تہران کے امام خمینیؒ اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ رونمائی کے بعد علامتی مجسمے کو امام علیؑ ہائی وے پر نصب کیا جائے گا۔ “فاتحِ خیبر” کے عنوان سے ایک اجتماع بھی منعقد ہوا اور لائیو نمائشی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-01-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان کا سفر بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ، گزشتہ سال لاہور میں بھی میرا برانڈ پاکستان نمائش ہوئی، جماعت اسلامی کے اجتماع عام جو پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا اجتماع تھامیں بھی میرابرانڈ پاکستان کا ایک بازار سجایا گیا تھا،حکمران طبقہ جنریشن زی سے خوفزدہ ہے ،جنریشن زی کو ہم حالات کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، جماعت اسلامی کے علاوہ جنریشن زی کو کوئی نہیں سنبھال سکتا۔ اس وقت پاکستان میںجنریشن زی کا سب سے کامیاب اور بڑاپروگرام الخدمت فری آئی ٹی کورسز کاپروجیکٹ ’’بنو قابل ‘‘ہے ،جس کے تحت اب...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میرا برانڈ پاکستان کا سفر بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ سال لاہور میں بھی میرا برانڈ پاکستان نمائش ہوئی۔ جماعت اسلامی کے اجتماع عام جو پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا اجتماع تھا میں بھی میرا برانڈ پاکستان کا ایک بازار سجایا گیا تھا، حکمران طبقہ جنریشن زی سے خوفزدہ ہے، جنریشن زی کو ہم حالات کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ جماعت اسلامی کے علاوہ جنریشن زی کو کوئی نہیں سنبھال سکتا۔ کراچی سے شروع ہوکرپورے پاکستان میں پھیل چکا ہے۔ 280 کمپنیز اور 700 برانڈزکی شاندار نمائش کے انعقاد پر میں بزنس فورم کو خراج...
    اسلام آباد: شدید سرد موسم کے باوجود فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اہم زمینی راستوں کو کلیئر رکھنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پاکستان اور چین کے درمیان 15 ہزار 397 فٹ کی بلندی پر واقع نہایت اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کامیابی سے کلیئر کردیا، ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں جدید سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت میں قراقرم ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلا رکھے ہوئے ہیں۔ بھاری مشینری کے ذریعے بروقت برف ہٹا کر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)جسارت ڈیجیٹل کے زیر اہتمام فیملی مشاعرہ کا انعقاد، ہفتے کی شام ایکسپو سینٹر کراچی میں جسارت فیملی مشاعرہ ،بیاد اجمل سراج کا انعقاد کیا گیا۔مشاعرے میں پاکستان کے مشہور معروف ادیبوں ،شاعروں اورشعراکرام جس میں انور شعور، شاہنواز فاروقی، خالد عرفان، شاہدہ حسن، فاطمہ حسن، جاوید صبا، خالد معین، اقبال خاور، فاضل جمیلی، علاﺅ الدین ہمدم خانزادہ، عنبرین حسیب عنبر، سیمان نوید،نجیب ایوبی، کامران نفیس، عبدالرحمن مومن ودیگر شعرا کرام نے اپنا منتخب کلام پیش کیا ۔ مشاعرے کی صدارت سحر انصاری کر رہے تھے جبکہ نظامت کے فرائض نجیب ایوبی اور عبدالرحمن مومن نے انجام دیں جبکہ شعرا کرام میں معروف شاعر منظر بھوپالی ( آن لائن خصوصی شرکت کی ہے )۔اس موقعے...
    لاہور چوہنگ میں 16 سالہ طالبہ سے زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر کا دورہ کیا۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ اور اہلِ خانہ سے ملاقات، مکمل قانونی اور تحفظاتی معاونت کی یقین دہانی کرائی، متاثرہ بچی کو ویڈیو کے ذریعے خوفزدہ اور بلیک میل کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ بچیوں کو بلیک میل اور ہراساں کرنا سنگین جرم ہے، جو بھی لڑکی بلیک میلنگ کا شکار ہو، خوفزدہ نہ ہو، خاموش نہ رہے، فوراً آواز اٹھائے۔ حنا پرویز بٹ کے مطابق حکومت...