سٹی 42:  2026 میں پاکستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کی رکنیت سنبھال لی۔2026 میں پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھالے گا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق 2026 میں یو ایس فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا اعلی سطح وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، یو ایس فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا اعلی سطح وفد جنوری میں ہی پاکستانی ائیرپورٹس کا تفصیلی آڈٹ کرے گا۔اس اقدام سے پاک۔امریکہ براہ راست پروازیں شروع کرنے میں مدد ملے گی۔

سال نو کے پہلے روز پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے، نوٹی فکیشن جاری

جنوری کے اختتام پر تاجکستان کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے۔تاجکستان کے صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔

2026 میں پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سنبھالے گا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 جنوری سے چین کا اعلی سطح دورہ کر رہے ہیں۔4جنوری 2026 سے بیجنگ میں پاک۔ چین اعلی سطح تزویراتی مذاکرات کا انعقاد ہو گا۔

17 جنوری کو وزیراعظم شہباز شریف نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔19 جنوری کو وزیراعظم لندن سے سرکاری دورے پر ڈیووس پہنچیں گے۔اپریل میں بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کی تیاریاں کیجا رہی ہیں۔اپریل میں پاکستان بنگلہ دیش 7 ویں سیکرٹری خارجہ سطح مذاکرات کا انعقاد کیا جاے گا۔

کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

روان برس تیونس کا اعلی سطح وفد پاکستان میں 10ویں مشترکہ کمشن اجلاس میں شرکت کرے گا، رواں برس آسٹریلیا کی وہائٹ بال ٹوور پر مردانہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان متوقع ہے۔رواں برس پاکستان میں پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے پر متعدد تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: میں پاکستان کا اعلی سطح سطح وفد

پڑھیں:

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد مؤثر راستہ سفارت کاری، مذاکرات اور سیاسی حل ہے، اور تمام فریقین کو کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہییں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے اور فوری طور پر لڑائی روکنا ناگزیر ہے۔ اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اب واپس پلٹنے کا وقت آ گیا ہے اور ہر جگہ جنگ و جدل کا خاتمہ ہونا چاہیے تاکہ مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔

انہوں نے زور دیا کہ بحری راستوں پر آزادانہ آمدورفت بحال کی جائے، کیونکہ عالمی تجارت اور علاقائی استحکام کے لیے محفوظ بحری گزرگاہیں انتہائی اہم ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد مؤثر راستہ سفارت کاری، مذاکرات اور سیاسی حل ہے، اور تمام فریقین کو کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہییں۔

متعلقہ مضامین

  • انسانی حقوق کا مغربی تصور سیرت طیبہؐ کی روشنی میں
  • اقوام متحدہ کی قیادت کس کے ہاتھ آئے گی؟ 4 خواتین اور 2 مرد دوڑ میں شامل
  • مقبوضہ کشمیر میں حالاے نشل کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، رُکن برطانوی پارلیمنٹ
  • نام نہاد جنگ بندی بے اثر، غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری: انتونیو گوتریس
  • سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت کو لاجواب کر دیا
  • بھارت امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان
  • اقوام متحدہ میں پاکستان کا امن اور مذاکرات پر زور، بھارت پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام
  • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوتریس
  • بلوچستان، جج کے قتل کے بعد کالعدم بی ایل اے اور داعش کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ