2026-07-24@14:44:25 GMT
تلاش کی گنتی: 1585
«میں لائحہ عمل دیں گے»:
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی، پورے آزاد کشمیر کی تقدیر بدلیں گے۔ میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میرپور کے عوام کا جذبہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، یہاں آ کر دل خوش ہو گیا ہے۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا پیشگی مبارک باد دے دوں؟ یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد میں مسلم لیگ ن کا پاور شو: اقتدار میں آکر آزاد کشمیر کا بجٹ 10 گنا بڑھا دیں گے، نواز شریف انہوں نے کہا کہ کئی برس بعد میرپور آنے کا موقع ملا ہے، اس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش(Rain)، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور تیز آندھی کے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بیشتر مقامات پر وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ ، جبکہ خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے اپنی اور صوبائی مشیر خزانہ کی بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی سے بجٹ پر رہنمائی حاصل کرنا ضروری‘ اس کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا۔ علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں مزید دیوار سے لگانے کی کوشش اور ملاقات کا حق نہ دیا گیا تو 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پی کے میں حکومت عمران خان کی ہے، اسے ان کے...
سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بانی پی ٹی آئی سے معاملات ٹھیک کریں، وعدہ کرتا ہوں آپ کی حکومت گرانے نہیں دیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران علامہ راجہ ناصر عباس نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ کرنے کا ہے، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معاملہ زیرِ بحث رہا ہے ہمیں تشویش تھی، ہم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاجی دھرنا دیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے تالے لگا کر بند کر دیے گئے۔ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ مثبت احتجاج کرنے کی روایت ڈالنے دیں، پارلیمنٹ کو تالے لگا کر پارلیمنٹرینز کو بند کر دیا گیا،...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو نئی حکومت کے لیے قانون سازی اور پالیسی سازی کے باقاعدہ آغاز کے طور پر غیر معمولی اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ وزیرِ داخلہ صلاح الدین احمد نے اتوار کے روز وزیرِاعظم طارق رحمان سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ سیکریٹریٹ سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس بلانے کے لیے قومی پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک سمری وزیرِاعظم کے دفتر کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیئے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا علاج کیا کریں گے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں ملزم کو آپریشن کی ہدایت کی لیکن جیل میں تو ڈسپرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی، پارلیمانی شعبوں کومزیدفعال کیاجائیگا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی ذمہ داران ماہانہ تنظیمی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سابقہ کارروائی،فیصلوں پرعمل درآمد،آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے گئے۔اجلاس میں اب تک کی جماعت اسلامی، الخدمت فاونڈیشن،اداروں ،بنوقابل کی مجموعی تنظیمی رپورٹ صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ،عبدالمجیدسربازی،طیب فرید نے پیش کیاجبکہ صوبائی...
دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز، رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور سینئر قیادت شریک ہوگی۔ ان اہم نشستوں میں عالمی کرکٹ کے حال اور مستقبل سے متعلق امور، پالیسی معاملات اور کھیل کے فروغ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق دوحہ میں اجلاسوں کا انعقاد قطر میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف ہے۔ گزشتہ چند...
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کرینگے،پاک فوج کا دوٹوک اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشتگردوں کیخلاف انکی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھی افغانستان کے گل بہادر گروپ سے ملے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز، رکن ممالک کے چیف ایگزیکٹوز اور سینئر قیادت شریک ہوگی۔ ان اہم نشستوں میں عالمی کرکٹ کے حال اور مستقبل سے متعلق امور، پالیسی معاملات اور کھیل کے فروغ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق دوحہ میں اجلاسوں کا انعقاد قطر میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران...
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تہران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے محدود حملوں پر غور کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز ایرانی پیرا اولمپکس ٹیم کے ارکان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ ان مشکلات میں سے کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کا قطر میں ٹائفون جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ ’عالمی طاقتیں بزدلی کے ساتھ ہمیں سر جھکانے پر مجبور کرنا چاہتی ہیں، لیکن جس طرح آپ مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث پاکستان نے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے روابط افغانستان میں موجود گل بہادر گروپ سے ملے ہیں۔ بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث بنوں کو بڑے سانحے سے بچا لیا گیا اور دہشتگردوں کے شہریوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔بیان کے...
محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ شیخ یوسف خیمہ بستی میں ایک جوان العمر خودکش حملہ آور خاتون موجود ہے۔ اطلاع پر سی ٹی ڈی سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز (SWAT) نے چھاپہ مار کر متذکرہ مقام پر ایک جوان العمر لڑکی کو پا کر پوچھ گچھ کرنے پر خاتون نے اپنا نام مسماۃ (ز) بتلایا اور کہا کہ وہ عرصہ دراز سے خارجی کمانڈر...
اویس کیانی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم)، متحدہ قومی موومنٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزراء نے اہم ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال، داخلی سلامتی اور موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے قیامِ امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ وزیرداخلہ نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے حکومتی حکمت عملی پر بھی روشنی ڈالی۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے اس موقع پر تینوں جماعتوں کے رہنماؤں نے...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں موٹر وے پولیس انسپکٹر کو سگے بھائی نے قتل کر دیا، تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ میں ملزم عبدالسلام نے فائرنگ کر کے اپنے سگے بھائی موٹر وے پولیس افسر انسپکٹر عاطف ارشاد کو قتل کر دیا۔ ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مقتول موٹر وے پولیس آفیسر عاطف ارشاد چک نمبر 99 گ ب کھڑانوالہ روڈکا رہائشی تھا۔
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دینگے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونگے تو خطے میں امن ممکن نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے۔ غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ...
وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا 2روزہ دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف یکم مارچ کو روس کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اہم ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم روس میں تاجر برادری سے ملاقات کریں گے، شہباز شریف پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاک بھارت...
پاکستان غزہ میں امن کےلئے کردار ادا کریگا، حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہونگے، دفتر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں امن کے لیے کردار ادا کرے گا، تاہم ہم حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہوں گے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نیویارک میں موجود ہیں، جو صدر ٹرمپ کی دعوت پر امریکا کے دورے پر ہیں۔ آج وزیراعظم غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کی اہم امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ترجمان کے مطابق...
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر اپنے دورۂ امریکا کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی پاکستانی وفد میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Washington, D.C. to attend the @BoardOfPeace meeting. He was received at the airport by @AmbRizSaeed and the @PakinUSA team.@AmirSaeedAbbasi @KulAalam pic.twitter.com/JEM9D9mrOP — Media Talk (@mediatalk922) February 19,...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وفد میں اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس اہم عالمی فورم کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، سربراہانِ حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔غزہ امن بورڈ، جس کی صدارت امریکی حکومت کے زیرِ اہتمام کی جارہی ہے جس کا مقصد غزہ میں پائیدار امن، جنگ زدہ علاقے کی بحالی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ اجلاس میں شرکت...
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی حکومت کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار ہوں گے۔ لبنانی حکومت نے کہا کہ دریائے لیتانی سے اسرائیلی سرحد تک 30 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کراچکے، اب لیتانی سے عوالی ندیوں کے درمیان کا علاقہ کلیئر ہوگا۔ حزب اللہ نے حکومتی کارروائی کو اسرائیلی مقاصد کی تکمیل قرار دے دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔تمام اضلاع کے انچارجز نے بریفنگ میں بتایا کہ رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات مکمل ہیں، سینیٹری ورکرز تین شفٹو ں میں تعینات کئے جائیں گے، مساجد، امام بارگاہ، افطار، تراویح، سحری پوائنٹس اور بچت بازارکے اطراف اضافی عملہ لگانے کے لئے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں۔پہلی شفٹ صبح 6 بجے سے شروع ہوگی اور تیسری شفٹ اگلے دن صبح 5 بجے تک اپنے فرائض انجام دیں گی۔ اجلاس میں سیکریٹری نوروز عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن احسن رضا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر غلام عباس میمن کے علاوہ تمام...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
دانیال چوہدری---فائل فوٹو پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی دوسری رائے نہیں ہے، جس طرح کی میڈیکل اور معالج کی ضرورت ہو گی وہ فراہم کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ مفاہمت کے ساتھ بات کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ پر نہیں۔دانیال چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ضمانت اور باہر جانے کا اصول تب لاگو ہوتا ہے جب آپ کی جان کو خطرہ ہو۔
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سندھ حکومت کے تشدد اور فسطائیت کے خلاف اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج سندھ اسمبلی کے باہر پرامن دھرنے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی وحشیانہ لاٹھی چارج اور درجنوں کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کیا گیا۔ مظاہرے میں کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سندھ حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر انصاری اور خالد زمان شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پرامن سیاسی کارکنوں پر تشدد کر کے...
ویب ڈیسک: اب سعودی عرب میں وزٹ ویزا پر زائد قیام کرنے پر قید اور جرمانے ہوں گے۔ سعودی عرب کی حکومت نے وزٹ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی سعودیہ میں قیام کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرنے کا آغاز کر دیا۔ ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود کسی وجہ سے وہاں رہنے پعر مجبور افراد کو اپنے ویزا سے زیادہ قیام کی اطلاع متعلقہ حکام کو دینا ہو گی۔ بر وقت اطلاع نہ دینے پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر سعودی حکام نے ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی وہاں رکے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو باضابطہ اعلان کریں گے کہ بورڈ آف پیس کے رکن ممالک غزہ میں تعمیر نو اور انسانی امداد کیلیے پانچ ارب ڈالر کی رقم دینے کا وعدہ کر چکے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ رکن ممالک نے اقوامِ متحدہ کی منظوری سے قائم کی جانے والے اسٹیبلائزیشن فورس اور مقامی پولیس کے لیے ہزاروں اہلکار فراہم کرنے کا بھی عزم کیا ہے۔پولینڈ نے ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا۔صدر ٹرمپ کے مطابق جمعرات کو ہونے والا اجلاس اس گروپ کا پہلا باضابطہ اجلاس ہو گا جو ڈونلڈ ٹرمپ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر ااعظم کے کورڈی نیٹر اور چئیر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی تمام اہل فلسطین تائید و حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان کا موقف وہی ہے جو اہل فلسطین کا ہے ۔ غزہ امن بورڈ میں وزیر اعظم پاکستان برادر اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر ماضی کی طرح اہل فلسطین کی ترجمانی کریں گے۔ حماس اور فلسطین کی تمام تنظیمیں پاکستان کے موقف کی ترجمانی کر رہی ہیں۔ فلسطین کے مسئلے پر قوم کو تقسیم کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی ۔ فلسطین کا مسئلہ پوری امت مسلمہ کا متفقہ مسئلہ ہے اور پاکستانی قوم میں اس پر کوئی اختلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشدنسیم آج بعد نماز ظہر بلال مسجد ابوالحسن اصفہانی روڈ پرجماعت اسلامی کے تحت منعقدہ استقبال رمضان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میچ سے ایک روز قبل پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے پریس کانفرنسز کے دوران مقابلے سے قبل ہاتھ ملانے کے امکانات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ میچ کا دباؤ ہمیشہ زیادہ محسوس ہوتا ہے لیکن کھیل کو اس کے اصل جذبے کے ساتھ کھیلا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں کرکٹ کے مقابلے اکثر سیاسی ماحول سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ ان کا مقصد کھیل کو اس کی اصل روح میں رکھنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت دنگل، ماضی کا ریکارڈ کس کے حق میں؟ جب...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں نے ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ کا پیغام دے دیا۔ کولمبو میں ہونے والے ہائی پروفائل مقابلے سے قبل پاکستانی کپتان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاک بھارت مقابلے کو دوبارہ خالصتاً کھیل کی بنیاد پر دیکھا جائے، نہ کہ کسی سیاسی تناؤ کے تناظر میں۔ ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی دونوں ممالک کے تعلقات مثالی نہیں رہے، تاہم اس وقت...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد صورتحال کے مطابق نمٹیں گے۔ اسلام آباد کے ریسکیو اور ایمرجنسی سروس کو مکمل خودمختار اور جدید ادارہ بنانے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد پولیس لائن میں سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹس فورس (ایس ڈبلیو اے ٹی) کی پاسنگ آئوٹ سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی سمیت...
جامشورو:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکس کا بوجھ انڈسٹریز پر زیادہ ہے، آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی جائیں گی۔ سندھ کے جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز آمد پر صنعتکاروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی، اِس موقع پر احسن اقبال کو صدر چیمبر میاں توقیر طارق نے اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔ اُن کا صنعتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں آنے کا مقصد صنعتکاروں کے مسائل سننا تھا، ملکی ترقی کے لیے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانا ضروری ہے، ملکی خزانہ کے خالی ہونے کے باوجود حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اقدامات کیے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ کوشش ہے، جیل حکام اور حکومت کے کہنے پر پمز میں علاج ہوا، آئندہ بھی ہرممکن علاج کرائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ کسی بھی قیدی کی دیکھ بھال نہ ہورہی ہوتو اس کے ذمہ دار ہم ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، ہمارے بانی پی ٹی آئی سے صرف سیاسی اختلافات ہیں۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہی سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کا رنگ دیا، بانی پی ٹی آئی اپنے جرائم کی سزا کاٹ رہے ہیں، بانی...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ سے وابستہ ظاہر کیا۔ وائس نوٹ میں مذکورہ شخص نے اداکار کے ساتھ ساتھ معروف فلم ساز روہت شیٹی کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ’وقت رہتے لائن پر نہ آئے‘ تو ان کے پورے عملے کو نشانہ بنایا جائے گا اور قتل کر دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ کے بعدسلمان خان کے بہنوئی کو بھی دھمکی آمیز پیغام موصول...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے واشنگٹن میں اپنے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے بحالی منصوبے کا اعلان کریں گے اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی منظوری سے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی تفصیلات پیش کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق اجلاس میں کم از کم 20 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، جن میں کئی سربراہان مملکت بھی شامل ہیں۔ یہ اجلاس 19 فروری کو ٹرمپ کی صدارت میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: شہباز شریف واشنگٹن میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے ٹرمپ نے 23 جنوری کو ڈیوس، سوئٹزرلینڈ میں بورڈ آف پیس کے قیام کے دستاویزات پر دستخط کیے تھے، جسے اقوام متحدہ...
کراچی: سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا جبکہ دسویں جماعت کے نتائج یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے، انٹرسال دوئم کے نتائج 15 جون اورسال اول کے نتائج 30 جون تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے جس کی صدارت وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کی. اجلاس میں وزیر یونیورسٹیزاینڈ بورڈزاسماعیل راہو، سیکریٹری بورڈزعباس بلوچ اورسیکریٹری اسکول ایجوکیشن نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران آٹھویں جماعت تک کے امتحانات معمول کے مطابق مارچ میں...
وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم دفتر خارجہ کے ترجمان نے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے تاہم دورہ امریکا کی حتمی تاریخ اور وفد کے دیگر اراکین سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ بورڈ آف پیس کا قیام...
ویب ٖڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شریک ہوں گے، اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کریں گے،کرکٹ میں سیاست ملوث کرنا یا اس کو ہتھیار بنانا افسوسناک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے، لیکن بھارت نے حاضری نہیں دی، انہوں نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک مسلمہ بین الاقوامی معاہدہ ہے اور پاکستان اپنے پانی کے حقوق پر کسی سمجھوتے کو قبول نہیں کرے گا۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ...
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، ہر ضلع تک سہولتیں پہنچائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق...
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگےبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم...
ڈیل نہ ہونے پر پچھلی بار ایران کیخلاف مڈنائٹ آپریشن کیا، اس بار دیکھیں گے مذاکرات کاکیا نتیجہ نکلتا ہے: ٹرمپ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کسی حتمی فیصلے پر اتفاق نہیں ہوا، تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دیکھا جا رہا ہے آیا کوئی معاہدہ طے پاتا ہے یا نہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ان کی ترجیح ہے، تاہم اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر مذاکرات کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں ایران نے معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی ڈائیلاگ سےکبھی انکارنہیں کیا، آیئے! الیکشن اصلاحات اور فنڈز کی تقسیم پر بات کریں، غیر ضروری معاملات کو دہشتگردی کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی بندوق اٹھا کرمعصوم لوگوں کےقتل کی اجازت نہیں دی جاسکتی،کیا جو لاہورمیں ڈویلپمنٹ ہےوہی گوجرانوالہ میں ہے؟ کیا جو ڈیویلپمنٹ پشاور میں ہے وہی نوشہرہ میں ہے؟ یہ...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کرنے یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔ علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے...
پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا شہباز شریف دورہ جرمنی مکمل کرنے کے بعد وہیں سے واشنگٹن روانہ ہو جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں غزہ پیس بورڈ میں شامل تمام ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 13 سے 15 فروری تک جرمنی کا دورہ کریں گے جہاں وہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم دورہ جرمنی مکمل کرنے کے بعد وہیں سے واشنگٹن روانہ ہو جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت کریں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں شیڈول کا حصہ ہیں کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی۔ تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ کینیڈا:...
وزیراعظم، اسحاق ڈار سے وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات، تجارتی معاہدہ اقتصادی شراکت داری میں بدل دینگے: پاکستان، انڈونیشیا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور انڈونیشیا نے 2027ء تک ترجیحی تجارتی معاہدے کو جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے میں بدلنے کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق جبکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی (Rosan Roeslani) کی سربراہی میں 5 رکنی وفد نے گزشتہ روز یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دہائیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےمجھے اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کرنے یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔ ایران سے کشیدگی کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ میں...
پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے، میں کوئی بات نہ کروں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ...
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران امن و امان اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اور ممبران اسمبلی موجود تھے۔پنجاب کی صوبائی وزراء مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ملاقات میں موجود تھے .گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا کہ اس وقت وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی فوری ضرورت...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہےکہ سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات کی بدولت سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے گل پلازہ انکوائری کمیشن کی تشکیل پر کہا کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا، بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے جب کہ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن میں جو کچھ ہوا، وہ ووٹ کی نفی تھی ہم بھولنے نہیں دیں گے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہڑتال بڑا سیاسی لائحہ عمل ہوتا ہے،ہڑتال میں ضروری نہیں گولیاں کھاکر باہر نکلیں.یہ بیزاریھی ہوتی ہے، آپ سمجھتے ہیں کہ پتنگ اڑا کرلوگ بھول جائیں گے ایسا نہیں ہوگا، وہ دن بھی آئے گا جب لاکھوں کروڑوں لوگ...
چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اختیار دیا ہے وہ جو فیصلہ کریں، اگر کوئی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اپنانا ہے وہ بھی اپوزیشن قائدین کی صوابدید ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 دفعہ ہائی کورٹ گئے، ہماری استدعا یہ تھی کہ سپریم کورٹ میں جو 17 کیسز ہیں انہیں لگایا جائے، ہمایوں دلاور فیصلے کے بعد...
انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) روشن پی روسلانی، وزیرِ سرمایہ کاری و ہیلیرائزیشن/سربراہ بی کے پی ایم اور اناگاتا نوسانتارا پاور انویسٹمنٹ مینجمنٹ بورڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔وزارتی سطح کے اس باہمی دورے کا مقصد دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ دورہ دسمبر 2025 میں انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے بعد عمل میں آ رہا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
ویب ڈیسک :چیئرمین پی سی بی اورپاکستان کادلیرانہ مؤقف ،بھارت اورآئی سی سی کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ،بھارت ٹاکرےکیلئے آئی سی سی کی تابڑتوڑکوششیں جاری ہیں۔ لاہور میں پی سی بی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے آئی سی سی حکام کو اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے پاکستان سے بھارت کے خلاف کھیلنے کی درخواست کی۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پی سی بی نے معاملہ حکومت کے کورٹ میں ڈال دیا،چیئرمین پی سی بی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ بھارت کےخلاف میچ کےبائیکاٹ کا فیصلہ...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ترلائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیش آنے والا واقعہ انسانیت سوز ہے اور پوری قوم اس پر رنجیدہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا واحد نظریہ خوف اور انتشار پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت مساجد اور امام بارگاہوں کی حفاظت کے لیے بھرپور اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام آباد واقعے کے حوالے سے تفتیش میں نمایاں پیشرفت ہو چکی ہے اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جنہیں قانون کے...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعت کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے کی تحقیقات میں بہت حد تک پیشرفت ہوچکی ہے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وہان تک ان کا تعاقب کریں گے جہاں تک ان کی سوچ بھی نہیں جاتی۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیغام امن کمیٹی بنائی ہے جس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں...
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
کویتی انٹیلیجنس چیف سے اپنی ایک ملاقات میں قاسم الاعرجی کا کہنا تھا کہ بغداد، دہشتگرد گروہ داعش کے غیر ملکی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی ہر ممکن کوشش کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بغداد میں عراقی سلامتی کونسل کے سربراہ "قاسم الاعرجی" سے کویت کے انٹیلیجنس چیف "مشعل الهولی" نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قاسم الاعرجی نے اس امید کا اظہار کیا کہ علاقائی بحران، جنگ کی بجائے بات چیت و سفارتی ذرائع سے حل ہوں۔ ملاقات میں عراق اور کویت کے درمیان بہترین تعلقات اور ان میں وسعت کا جائزہ لیا گیا تاکہ مشترکہ مفادات و دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ عراقی سلامتی کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے...
نیویارک (ویب ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید سمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنا اور دنیا کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب خلا باز اپنی ذاتی سمارٹ فونز کو مشنز میں لے جا سکیں گے، ناسا نے سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں تاکہ فونز کسی بھی اہم سسٹم کے کام میں مداخلت نہ کریں۔ پہلے کے سوئز اور سپیس شٹل مشنز میں فون استعمال کرنا ممکن نہیں تھا، مگر...
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید اسمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنا اور دنیا کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب خلا باز اپنی ذاتی اسمارٹ فونز کو مشنز میں لے جا سکیں گے۔ ناسا نے سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں تاکہ فونز کسی بھی اہم سسٹم کے کام میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ اور 14فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنے کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی کو اچانک عوام کی یاد ستانے لگی ہے، پیپلز پارٹی کی بدترین دور حکمرانی میںکراچی بھر میں سڑکیں برباد اور عوام اذیت کا شکار ہیں، یونیورسٹی روڈ کھدا پڑا ہے ، کریم آباد انڈر پاس سالوں سے زیر تعمیر ہے،صوبے کا...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ سن 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ ونر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے...
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کی شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور و خوض کے بعد منظوری دی جائے گی۔
— فائل فوٹو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اگلے قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر چیمبر میں ملاقات کے لیے پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی محمود اچکزئی سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات میں حرج نہیں: رانا ثناء اللّٰہ محمود خان اچکزئی کو تجویز دی تھی کہ آپ وزیراعظم پاکستان سے ملیں، میں نے تجویز کیا کہ لیڈر آف دی اپوزیشن اور لیڈر آف دی ہاؤس کو ملنا چاہیے، رہنما ن لیگ اس حوالے سے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مشیرِ وزیرِ اعظم برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا...
( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے خیبر پی کے حکومت کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ، مزمل اسلم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فنانس ڈویڑن اور حکومتِ خیبر پی کے کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مالیاتی اور ترقیاتی امور کے ایک وسیع دائرہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں ضم شدہ اضلاع کے لیے اہم ترقیاتی مدات کے تحت فنڈز کی بروقت فراہمی، عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور معاونت سے متعلق زیر التوا ضروریات، اور صوبائی حقوق و وسائل کی تقسیم کے وسیع تر فریم ورک بشمول قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) سے متعلق امور شامل تھے۔خیبرخیبر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے، صدر توکایف اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے، ان ملاقاتوں میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب صدر توکایف اپنے دورے کے دوران پاکستان قازقستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے،...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق، صدر توکایف اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب صدر توکایف اپنے دورے کے دوران پاکستان قازقستان بزنس فورم سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے کے تمام اضلاع میں اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگرامات منعقد کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد وخواتین کی ریلیاں، مارچ، انسانی ہاتھوں کی زنجیریں اور سیمینارز ہوں گے، پروگرامات سے صوبائی اور ضلعی قائدین خطاب کر یں گے، اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم گجرات، سیکرٹری جنرل اقبال خان اٹک، نائب امیرحافظ تنویر احمد چکوال، ڈاکٹر طاہر فاروق سر گودھا، رسل خان بابر منڈی بہاؤالدین، عبدالوہاب نیازی، بھکر، اویس اسلم مرزا میانوالی اور راجا ممتاز حْسین مری میں منعقدہ یکجہتی کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے عوامی دولت کو کبھی نقصان نہ پہنچانے کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی ہمارے کردار اور مزاج کا حصہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جو امانت لوٹ لی گئی ہے، اسے اصل حقداروں تک واپس پہنچانا ہی ہماری بنیادی ذمے داری اور وعدہ ہے۔انہوں نے یہ بات شمالی کافرول وارڈ نمبر 4 کے مشرقی بائش ٹیکی قبرستان مسجد کے سامنے، ڈھاکا15 پارلیمانی حلقے میں منعقدہ عوامی رابطہ مہم اور ریلی سے قبل اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا کہ جو لوگ ماں اور بہنوں کو اپنی ماں کی طرح عزت دینا جانتے ہیں، وہی...
قازقستان، ازبکستان کے صدور کے دورے تجارت و سرمایہ کاری کی نئی راہیں کھولیں گے: آئی سی سی آئی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز مشترکہ منصوبوں اور طویل المدتی شراکت داریوں کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی اسلام آباد: (سب نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے قازقستان اور ازبکستان کے صدور کے دوروں کو انتہائی اہم اور بروقت قرار دیتے ہوئے علاقائی ممالک کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی اور تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 فروری کو قازقستان کے صدر اور 5 فروری کو ازبکستان کے صدر کی آمد علاقائی تعاون،...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان اور 18 عام شہری شہید واضح رہے کہ دو روز قبل دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان کے مطابق، صدر توکایف اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے تفصیلی مذاکرات بھی کریں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر توکایف پاکستان قازقستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے تاجر، سرمایہ کار اور کاروباری نمائندے شریک ہوں گے۔ صدر قازقستان کے ہمراہ...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام کی ہائی لیول ڈیلیگیشن کے ساتھ آئیں گے۔ دورہ کے دوران، صدر توقایف پاکستان کے صدر سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم سے گفتگو کریں گے اور پاکستان-قازقستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔ یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لینے، تعاون کے نئے راستوں پر تبادلہ خیال کرنے، خاص طور پر تجارت، لاجسٹکس، علاقائی رابطوں، لوگوں کے درمیان تعلقات اور علاقائی اور بین...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جب کہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کو دوطرفہ تعلقات...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جب کہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع...