2025-07-04@15:43:12 GMT
تلاش کی گنتی: 91321
«اوراق»:
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل اور کیش لیس معیشت کے حوالے سے متعلقہ حکام کو تمام اہداف دگنا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے حوالے سے ہفتہ وار اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کو...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس دن اپوزیشن کے پاس ایک بھی رکن زیادہ ہوجائے گا صوبائی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں گورنر کے پی نے کہا کہ ہم نے تو ابھی تک کوئی سازش کی اور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: ایک موقع پر ایک صاحب نے دورانِ گفتگو ایک حدیث بیان کی۔ روزِ قیامت رب العالمین انسان کے بارے فیصلہ کچھ اس طرح کریں گے کہ ایک انسان کی نماز آئے گی، اور اس کی نجات کے لیے سفارش کرے گی۔ اسی طرح روزہ، قرآن اور دوسرے اعمالِ صالحہ اس کی نجات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جب کربلا کی زمین شہیدوں کے خون سے سیراب کی گئی، ظالموں کے لشکر نے معصوم سروں کو نیزوں پر چڑھایا، حضرت امام عالی مقامؓ کی لاش پر گھوڑے دوڑائے گئے، پاکیزہ بیٹیاں قیدی بنالی گئیں۔ امام حسینؓ کی شہادت کی روایات کہ تنہا حسین اور ہزاروں کا لشکر، وہ بھوک پیاس، بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علامہ سخاویؒ نے ذکر کیا ہے کہ محرم کے مہینے کو محرم اس کی تعظیم کی وجہ سے کہتے ہیں لیکن میرے نزدیک تو اس نام کی وجہ اس کی حرمت کی تاکید ہے۔ اس لیے کہ عرب زمانۂ جاہلیت میں اسے بدل ڈالتے تھے، کبھی حلال کر ڈالتے، کبھی حرام کر ڈالتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں دسواں دن۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت اور برکت کا حامل ہے۔ اس دن میں نبی اکرمؐ نے روزہ رکھا تھا اور مسلمانوں کو روزہ رکھنے کا حکم بھی دیا۔ پہلے تو یہ روزہ واجب تھا پھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلامی دعوتِ انقلاب کی خصوصیت اس میں شک نہیں کہ انبیاء علیہم السلام سب کے سب انقلابی لیڈر تھے۔ اور سیدنا محمدؐ سب سے بڑے انقلابی لیڈر ہیں۔ لیکن جو چیز دنیا کے عام انقلابیوں اور ان خدا پرست انقلابی لیڈروں کے درمیان واضح خطِ امتیاز کھینچتی ہے‘ وہ یہ ہے کہ دوسرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قمری سال کو سنِ ہجری یا اسلامی سال سے تعبیر کیا جاتا ہے، اس کا سبب یہ ہے کہ اسلامی عبادات زکٰوۃ، روزہ اور حج کا تعلق قمری سال سے ہے۔ اسی طرح اگر کسی خاتون کا شوہر قمری سال کے کسی مہینے کی پہلی تاریخ کو وفات پا جائے تو چار قمری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی پولیس نے 15 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ،جو منشیات کے ذائقے والی ٹافیاں و مٹھائیاں فروخت کرنے میں ملوث تھا۔ گروہ کے قبضے سے 48 کلو گرام نشہ آور مواد اور 1174 گولیاں برآمد ہوئیں جن کی مالیت 24 لاکھ 48 ہزار 426 درہم تھی۔ گرفتار کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارتِ تجارت نے کہا ہے کہ امریکا اور ویتنام کے درمیان ہو نے والے تجارتی معاہدے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ چین اپنے جائر حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ واضح رہے کہ امریکانے ویتنام کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر داخلہ علی یرلی نے کہا ہے کہ پولیس نے کارروائی کر کے 825 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لے لی اور 30 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بیان میں بتایا گیا کہ ایک اور آپریشن میں پولیس نے 38 مختلف مقامات پر مزید چھاپے مارے،جن میں عدانہ، ہکاری، ہیتے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے دنیا بھر سے تقریباً 9 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی مارکیٹ میں کمپنی کو مزید مؤثر، چست اور جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی فوج نے اپنے حالیہ حملوں میں روس کے شہر کرسک میں روسی بحریہ کے نائب سربراہ میجر جنرل میخائل گڈکوف کو ہلاک کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میجر جنرل میخائل گڈکوف نے یوکرین کے خلاف جنگ میں بریگیڈ کی قیادت کی تھی۔ ان کے مارے جانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر )آل صدر ریٹیل ٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر کے علاقے میں چائے کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کے مسائل کے حل کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں مختلف مشہور چائے کمپنیوں کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر جاوید بلوانی اور چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے سیلز ٹیکس ایکٹ کے نئے سیکشن 37 اے اور 37 بی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر ان ظالمانہ سیکشن کو ختم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن (پائما) کے چیئرمین ثاقب گڈ لک نے فنانس بل میں سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت شامل کیے گئے آرٹیکل 37 اے اور 37 بی کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین تاجر برادری کو ہراساں کرنے کا ذریعہ بنیں گے جنہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی (یو آئی سی)کے خلاف سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستا ن( ایس ای سی پی )کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے اسے عبوری ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ فیصلے کے تحت کمپنی گارنٹی بزنس دوبارہ شروع کر سکتی ہے۔ایس ای سی پی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیالکوٹ (کامرس ڈیسک) سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکرٹری چوہدری صبیح عباس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ٹیکس فراڈ ایک سنگین جرم ہے، اور پاکستان کے قوانین میں اس پر سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں، خاص طور پر سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 (ترمیم شدہ فنانس ایکٹ 2025 کے تحت) اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)اینگرو کے چیئرمین حسین دائود کو ورلڈ اکنامک فورم کے ــ”نئے چمپینزکے 16ویں سالانہ اجلاس” کے دوران چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کے ساتھ خصوصی ڈائیلاگ میں شرکت کی دعوت دی گئی۔اس موقع پر حسین دائود نے چین اور پاکستان کی پائیدار دوستی کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ 2013میںوزیرِ اعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی گلبرگ ضلع وسطی کامران سراج نے چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کے ہمراہ یونین کمیٹی07 میں شہدا ئے فلسطین پارک، اور گرین بیلٹ کا تزین و آرائش کے بعدافتتاح کیا، اس موقع پر وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاون اسحاق تیموری، یوسی چیئرمین اظہر عظیم شمسی،کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف پرتشدد اور المناک واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ، گھریلو جھگڑے، ٹریفک حادثات، کرنٹ لگنے، جھلسنے، چھری کے وار، اور پراسرار حالات میں لاشیں ملنے کے واقعات نے شہر میں خوف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کی خصوصی ہدایت پر محرم الحرام کے بابرکت ایام کی مناسبت سے ناظم آباد کی تمام یوسیزمیں صفائی ستھرائی اور لائٹس کے خصوصی انتظامات کیے جا چکے ہیں۔ چیئرمین سید محمد مظفر نے سینی ٹیشن،الیکٹریکل اور پارکس ڈیپارٹمینٹ کو خاص ہدایت دی ہے کہ عزادارانِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن میں آرتھر نامی شخص کو سسرالیوں نے زندہ جلا دیا۔ مرنے سے پہلے آرتھر نے ویڈیو بیان میں ساس، سسر اور دیگر کو نامزد کیا۔ پولیس نے سسر اور چچا سسر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مقدمہ قتل کی دفعہ 302 کے تحت درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور اور کریم آباد میں پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو گرفتار کیے گئے، جن میں 2 زخمی ہیں۔ پولیس نے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کی ہیں۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے تاکہ دیگر وارداتوں کا سراغ لگایا جا سکے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویڑن پولیس اور سندھ رینجرز نے محرم الحرام میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ مارچ نمائش چورنگی سے شروع ہو کر حساس علاقوں سے گزرا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ امن و امان قائم رکھنے، اور شرپسندوں کو خبردار کرنے کے لیے فلیگ مارچ کیا گیا۔ شہریوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکریٹری سہیل افضل نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور دو روز قبل پریس کلب کے اطراف راستوں کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ صحافیوں کا پریس کلب آنا پیشہ ورانہ مجبوری ہے، اسے...
تنہائی کا کرب جن کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہے، وہی اس کی اذیت کو جانتے ہیں، ہمارے ارد گرد کتنے لوگ تنہائی کے آسیب کا شکار ہیں، کسی کو پتا نہیں، بس جن کا شور سوشل میڈیا پر مچ گیا، اس کے تعلق سے لوگ اپنی اپنی کہانیاں بنا کر پیش کررہے ہیں، میری...
روزنامہ ایکسپریس کے مطابق سینیٹ اجلاس میں کورم کی نشان دہی پر مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ برہم ہو گئے اور سیدل خان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر کی نشان دہی پر کہا کہ ’’کچھ لوگوں کو ایوان چلتا اچھا نہیں لگتا، کیا آپ صرف اس کام کے لیے...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ، عاصم افتخار احمد ، نے ایک انٹرویو میں کہا ہے :’’ مسئلہ کشمیر (تازہ پاک بھارت جنگ کے بعد) پھر (عالمی سطح پر) زندہ ہو گیا ہے‘‘۔ لاریب!حالیہ 6تا 10مئی2025 کی مختصر مگرنتیجہ خیز پانچ روزہ جنگ میں واضح طور پر پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹا...
ہم کوئی بڑے تو کیا چھوٹے موٹے دانا دانشور بھی نہیں جو بڑے بڑے اقوامی یا بین الاقوامی معاملات پر بڑا بڑا لکھیں اور اس ٹرمپو اور پوٹنپو یا اپنے بڑے بڑے بڑوں کو مشورے دیں، اس لیے چھوٹے چھوٹے ٹونے ٹوٹکوں سے کام چلاتے ہیں اور یہ ٹونے ٹوٹکے ہمارے پاس بے شمار ہیں۔...
قرآن ایک حیرت انگیز( Amazing) کتاب ہے۔اس کے کئی ایک پہلو ایسے ہیں،جن پر ابھی تک گفتگو بہت ہی کم ہوئی ہے۔ڈاکٹر حمید اﷲ صاحب 20ویں صدی میں بر صغیر کی ایک بہت بڑی عالم فاضل شخصیت تھے۔دینِ اسلام کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میں وہ بہت ممتاز مقام کے حامل تھے۔ آپ کی زندگی...
پی ٹی آئی بنیادی طورپر اس وقت ایک سیاسی راستے کی تلاش میں ہے تاکہ وہ دوبارہ سرگرم ہوکر اپنی سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کو یقینی بناسکے اور دوسری طرف جیلوں میں قید بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر راہنماؤں کی رہائی کو بھی ممکن بنایا جاسکے۔لیکن فی الحال ایسے ہی محسوس ہوتا ہے کہ...
باجوڑ کی تحصیل خار میں بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر، تحصلیدار ناؤگئی اور دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری گاڑی کو اس وقت موٹر سائیکل پر نصب بم سے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، سات سے دس کلو بارودی مواد موٹر سائیکل کے ساتھ نصب...
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہر مسلمان کے لیے صرف نئے ہجری سال کی شروعات نہیں بل کہ ایک ایسا روحانی لمحہ ہے جو وقت کے مفہوم، زندگی کے نصب العین اور انسان کے رب تعالی کے ساتھ تعلق کی گہرائی کو تازہ کرتا ہے۔ اسلامی تقویم کا آغاز کسی جشن یا دنیاوی...
شہادت، اﷲ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جو وہ اپنے فرماں بردار، مقربین خاص اور انعام یافتہ بندوں کے لیے مخصوص رکھتا ہے۔ رب العالمین نے قرآن مجید میں فرمایا، مفہوم: ’’اور جو لوگ راہ خدا میں قتل کردیے جائیں۔ خبردار! انہیں مُردہ مت کہنا، وہ زندہ ہیں لیکن تم اس کا شعور نہیں...
روس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد قبول کرلی ہیں جس کے بعد روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی RIA Novosti کے مطابق یہ اعلان روسی صدر کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے کیا۔ روسی وزارت خارجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک پرانے لطیفے کے مطابق ایک غریب آدمی نے دشت شناس کو اپنا ہاتھ دکھایا۔ دشت شناس نے غریب آدمی کا ہاتھ دیکھا اور کہا کہ تم بیس سال تک غربت میں مبتلا رہو گے۔ ’’اور اس کے بعد؟‘‘ غریب آدمی نے ایک امید کے ساتھ پوچھا ’’اس کے بعد تمہیں غربت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کے عوام اس وقت امن وامان، صحت، تعلیم اور صاف پانی کی بنیادی انسانی ضروریات سمیت بے شمارمسائل کا شکار ہیں۔ تیل، گیس، کوئلہ، کارونجھر پہاڑ ودیگر قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجو سندھ کے عوام غربت وافلاس اور محرومیوں کا شکار ہیں۔ ویسے تو سن ستر سے پیپلزپارٹی اقتدار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کل امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ پاکستان پر بہت مہربان نظر آرہے ہیں۔ ایک انڈین چینل پر ایک تجزیہ نگار کہہ رہے تھے ٹرمپ 17 مرتبہ یہ کہہ چکے ہیں کہ ہم نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان سیز فائر کرادیا اس نے کہا کہ یہاں تک ہوا کہ جب نریندر مودی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پانچ سال قبل جب کورونا وائرس کی وبا نے سَر اُٹھایا تھا تب ایک نیا رجحان متعارف ہوا تھا۔ دنیا بھر میں گھر سے کام کرنے کا چلن عام ہوا۔ یہ چلن اِس لیے مقبول ہوا کہ لوگوں کے لیے ایک طرف تو لوگوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہ تھی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پانچ جولائی کو پیپلز پارٹی کی حکومت ختم اور برطرف نہیں ہوئی تھی بلکہ ڈاکٹر نذیر شہید کے قاتلوں کی حکومت برطرف ہوئی تھی۔ جو بات سچ ہے وہ نوجوان نسل کو بتانے اور سمجھانے کی ضرورت ہے اور جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے بھٹو حکومت اور ان کی جمہوریت کی یاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حکومتی عہدیداران کا دعویٰ ہے کہ ملک معاشی طور پر ترقی کر رہا ہے، مہنگائی میں کمی ہوئی ہے اور پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ حکمرانوں کے تمام ترخوش کن دعووں کے باوجود عملاً غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کا جادو سر چڑھ کر بول رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے گزشتہ دنوں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جو اضافہ کیا تھا اس کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں، اطلاع ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش ِنظر پاکستان ریلویز نے میل ایکسپریس اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فی صد اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اور اللہ کی آیات میں جھگڑے کرتے ہیں بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی سند یا دلیل آئی ہو یہ رویہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے نزدیک سخت مبغوض ہے اِسی طرح اللہ ہر متکر و جبار کے دل پر ٹھپہ لگا دیتا ہے۔ فرعون نے کہا ’’اے ہامان، میرے...
اسلام آباد: سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)کے اجلاس میں ملک کے دور دراز علاقوں میں دانش اسکولوں سمیت 19.253 ارب روپے کے 6 تعلیمی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، خصوصی اقدامات اور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ...
عالمی چیمپئن محمد آصف دولت مشترکہ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن شپ کے پہلے ہی راونڈ میں شکست کھا گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ماریشس میں شروع ہونے والی کامن ویلتھ اسنوکر اینڈ بلیئرڈ چیمپئن شپ کے ابتدائی راونڈ میں شریک پاکستان کے واحد کیوئسٹ اور تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنسی...
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کا پہلا بڑا قانون منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وسیع تر داخلی پالیسی سے متعلق قانونی بل سینیٹ سے پہلے ہی صرف ایک ووٹ کے فرق سے منظور ہوچکا ہے۔ اب اس بل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط...
لاہور: جوہر ٹاؤن کے علاقے شاہ دی کھوئی میں قائم فارم ہاؤس کا شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور راہ گیر خاتون و بچے پر حملہ کیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق شیر کا جنگلہ کھلا رہا گیا تھا جس کے باعث وہ باہر نکلا...
لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں واقع شاہ دی کھوئی کے فارم ہاؤس میں موجود شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور حملہ کردیا جس میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹاؤن میں قائم فارم ہاؤس میں موجود شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور پھر راہ گیر خاتون و...
سینیئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے ایک سبق آموز اور حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ڈراما سیریلز نمک حرام، مشک، قرضِ جان اور زیبائش میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے نجی ٹی وی پر ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے ان گوشوں سے پردہ اُٹھایا جو اب...