2025-11-19@10:55:55 GMT
تلاش کی گنتی: 28098

«حافظ احتشام احمد»:

    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کی گریڈ 21 کے افسر سجاد تسلیم اعظم نے چیف کمشنر ایل ٹی او لاہور کے منصب کا چارج چھوڑ کر ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی کے منصب کا چارج سنبھال لیا۔ ایف بی آر کی گریڈ 21 کے افسر احمد شجاع خان نے ممبر ایف...
    کراچی میں سچل پولیس کا رات گئے سرچ آپریشن، متعدد افغان باشندے حراست میں لے کر تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیے گئے۔پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹوں میں آپریشن کے دوران لوگوں کے شناختی کوائف چیک کیے۔سچل پولیس نے بتایا کہ سرچ...
    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان میں کارروائی کر سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کیا، جہاں انہوں نے افغانستان کی جانب سے مداخلت کے حوالے سے سنجیدہ...
    کینبرا: آسٹریلوی ریاست میں ٹرک نے ایک مسافر گاڑی کو ٹکر دے ماری‘ جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست وکٹوریا کے علاقے اسٹون لی میں ٹرک اور مسافر گاڑی کے ٹکراﺅ سے1 نوجوان سمیت 2 کمسن بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ریاستی...
    مبینہ بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا، سخت سیکیورٹی کی وجہ سے حملہ آور کچہری میں داخل نہیں ہوسکے، موقع ملنے پر بمبار نے پولیس کی گاڑی کے قریب خود کو اُڑا دیا،وکلا بھی زخمی ،عمارت خالی کرا لی گئی دھماکے سے قبل افغانستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنگ سون اسلام...
    اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ اب آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے انشاء اللہ آئین پاکستان کو اصل شکل میں بحال کروا کر رہیں گے، لاہور بار سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ اب آئینی...
    لاہور میں جھنڈے گاڑنے جیسے اشتعال انگیز اشعار شامل تھے،سفارتی حلقوں میں تشویش افغان طالبان کے وزیر نوراللہ نوری نے 7 نومبر کو سندھ اور پنجاب پر حملوں کی دھمکی دی تھی افغانستان میں پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پڑھے گئے پاکستان مخالف ترانوں نے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-23 چلاس (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ کئی مسافر گاڑیاں زد میں آگئیں اور 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق گندلو کے مقام پر لینڈسلائیڈنگ کے بعد کچھ افراد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ کے جج اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی کو ایک پر زور خط لکھا ہے، جس میں عدلیہ کو لاحق خطرات پر غور کے لیے ایک کانفرنس بلانے کی درخواست کی گئی ہے اور ساتھ ہی اس امر پر افسوس کا اظہار کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نصیرآباد کے علاقے تھانہ چھترکی حدود کنڈھی سے نامعلوم مسلح افراد نے 2 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کی شناخت خادم اور برکت کے ناموں سے ہوئی ہے جو ضلع بولان کے علاقے بھاگ ناڑی کے رہائشی ہیں اور مقامی ٹھیکیدار عطا محمد کے ساتھ کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم سے عدالتیں انتظامیہ کے ماتحت کردی گئی ہیں، اب صرف اللہ کی عدالت باقی رہ گئی ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں خودکش دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے پر وہ بےحد رنجیدہ ہیں۔ اسلام آباد دھماکے سے قبل کی افغان سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آگئیںاسلام آباد دھماکے سے قبل افغانستان سے کی...
    فائل فوٹو سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بھریا روڈ کے قریب پیش آیا، پولیس اہلکار ٹیل نہر چوکی پر نائٹ ڈیوٹی دے رہے تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ اب آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ چیف جسٹس عدالت عظمیٰ کردیا گیا۔حکومت اپنے مفادات کے لیے آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے۔ جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(خبر ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میںدھماکا، 12 افراد شہید، 36زخمی۔ کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی نے خودکش دھماکا کیا، ذرائع۔ دھماکے سے قبل ہی افغانستان کے سوشل میڈیاا کاؤنٹس پر ’’کمنگ سون اسلام آباد‘‘ کی ٹوئٹس۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔افغان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پڑھے گئے پاکستان مخالف ترانوں نے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تقریب کے دوران پڑھے گئے ترانوں میں اسلام آباد کو آگ لگانے اور لاہور میں جھنڈے گاڑنے جیسے اشتعال انگیز اشعار شامل تھے۔تقریب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-4 کابل (صباح نیوز)امارت اسلامیہ افغانستان نے اسلام آباددھماکے اور وانا میں ایک تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت اسلام آباد میں دھماکے اور وانا میں ایک تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت کرتی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-2 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکا کچہری کے باہر ہوا جبکہ مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا ملا۔ دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر اور سابق افغان کرکٹر اسد اللہ خان نے کرکٹ آسٹریلیا پربرہمی کا اظہار کیا ہے ۔ افغان چیف سلیکٹر اسد اللہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کا باہمی سیریز نہ کھیلنا اسپرٹ آف دی گیم کے منافی ہے، افغانستان کرکٹ...
    محراب پور: بھریا روڈ پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکاروں پر ٹیل نہر پر واقع پولیس چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ نائٹ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں پر کیا گیا جن کی شناخت سعید سولنگی اور غلام حسین راجپر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے علاقے اسٹون لی میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم سے ایک نوجوان اور 2 بچے ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بیان میں بتایا کہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے 9 بجے پیش آیا جس کی اطلاع پر ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگرمیں 5افرادزخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کی حدود لانڈھی فیوچر کالونی معین آباد قبرستان کے قریب سے 55سالہ سوال محمد ولد نور احمد کی لاش ملی۔ متوفی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح...
    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے شہید احمد قصیر، جن کی شہادت کی برسی لبنان میں یوم شہید کے طور پر منائی جاتی ہے، کا مقام بیان کرتے ہوئے کہا: "شہید قصیر نے اپنی شہادت پسندانہ کاروائی کے ذریعے صیہونی فوج کے حوصلے متزلزل کر کے رکھ دیے اور صیہونی دشمن کی لبنان سے...
    —فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صوابی کے علاقے مانیری بالا میں پیش آیا ہے، جس میں گولی لگنے سے بیٹی زخمی ہوئی ہے۔ صوابی: جہانگیرہ روڈ پر رکشے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحقصوابی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پڑھے گئے پاکستان مخالف ترانوں نے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تقریب کے دوران پڑھے گئے ترانوں میں اسلام آباد کو آگ لگانے اور لاہور میں جھنڈے گاڑنے جیسے اشتعال انگیز اشعار شامل تھے۔تقریب میں پاکستان کے خلاف...
    حکومتِ سندھ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ہر قسم کے احتجاج، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت سندھ کی طرف سے کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
    محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجوں اور امن و امان برقرار رکھنے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ سندھ نے ایک ماہ کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔...
    ڈی آئی خان:(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغوا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وانا میں کیڈٹ کالج پر حملہ آور خارجیوں کے خلاف جاری آپریشن میں طلباء کی اکثریت کو باحفاظت ریسکیو کرنے پر افواج پاکستان کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی پاک فوج کے بہادر جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت طلباء کو باحفاظت ریسکیو کیا جارہا ہے....
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان میں کارروائی کرسکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ افغان طالبان کی مذمت یا افسوس کا اظہار سچائی کا ثبوت نہیں ہے، طالبان سے متعلق...
    پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا، ایس ایچ او عابد کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو...
    ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے  ضلع بنوں میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیے گئے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ بنوں سے دو روز قبل اغوا ہونے والے ایس ایچ او عابد کو شہید کردیا گیا،  ایس ایچ او عابد کو نامعلوم...
    پشاور میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف ایک سوچ اور ایک فکر کا تسلسل ہے، تینوں جماعتیں اقتدار میں ہوتی ہیں تو ملک پر رائج ظلم کے نظام کو مضبوط کرنے کے لئے کوششیں کرتی ہیں اور جب اپوزیشن میں ہوتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان فنگ وونگ نے ملک کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا  رپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں اور طغیانی نے ملک کے بڑے حصے کو متاثر کیا،...
    پشاور میں خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف ایک سوچ اور ایک فکر کا تسلسل ہے، تینوں جماعتیں اقتدار میں ہوتی ہیں تو ملک پر رائج ظلم کے نظام کو مضبوط کرنے کے لئے کوششیں کرتی ہیں اور جب اپوزیشن میں ہوتی...
    سندھ حکومت نے ایک ماہ کیلیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا جس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کے سیکشن...
     اسلام آباد:۔ قومی اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں آج ایک متنازع واقعہ پیش آیا جب اپوزیشن رکن محمود خان اچکزئی نے اسپیکر سردار ایاز صادق کو دوران اجلاس...
    (فائل فوٹو) اقوام متحدہ:۔ اقوام متحدہ میں پاکستان نے افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پڑوسی ممالک کے لیے براہ راست خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ اگست 2026 تک پاکستان کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کی جائیں گی، ای لائبریریز، خواتین سہولت مراکز، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے بھی مکمل ہونگے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس...
    مقامی پولیس کے مطابق منگل کے روز چلاس کے قریب گندلو نالہ کے مقام پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس میں چھ مسافر گاڑیاں زد میں آ گئیں، مسافرون نے بھاگ کر جانیں بچائیں اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ چلاس میں بھاری لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے 6 مسافر گاڑیاں...
    کابل: (نیوزڈیسک) افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ افغان...
    کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے ایک ماہ کیلیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا جس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان...