2025-09-22@07:03:08 GMT
تلاش کی گنتی: 67830
«مڈنائٹ ہیمر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھیانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں، مرکزی جنرل سکرٹری ڈاکٹر ماروی سندھُو، مرکزی رہنما حسنا راہوجو اور ایڈووکیٹ سورٹھ منگنھار نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ 2022ء سے سعودی عرب میں ایچ پی وی ویکسینیشن جاری ہے، جبکہ ملائیشیا، انڈونیشیا اور بنگلا دیش سمیت زیادہ تر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)گسٹا ضلع حیدرآباد کے صدر اور سندھ ایمپلائز الانس کے رہنما عبدالقیوم شیخ نے کہا ہے کہ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگانے والے سرکاری ملازمین کے جائز حقوق پر ڈاکا مار رہے ہیں سندھ بھر کے ملازمین بے چینی اور اضطراب کا شکار ہیں اور حکمران عیا شیوں میں مصروف موجودہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) ملک میں آنے والی حالیہ بارشوں کے سبب صوبہ پنجاب صوبہ بلوچستان اور صوبہ کے پی کے میں سیلاب آنے کے سبب متاثر ہونے والے مختلف شہروں میں سیلاب کی تباہ کاری کے سبب متاثرین کی فوری مدد کے لیے مرکزی مسلم لیگ نے امداد سر گرمیاں شروع کرتے ہوئے کروڑوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما سابق جنرل سیکریٹری پی ایس 64 عبدالمنان صدیقی نے وفاقی وزیرتعلیم خالد مقبول صدیقی کے اس بیان کہ پنحاب اور کے پی میں صوبہ بن سکتا ہے توسندھ میں کیوں نہیں بن سکتا پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی احمقانہ، بچکانہ سوچ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میرپورخاص اور اس کے گرد ونواح کے شہری اور دیہی علاقوں میں مکھیوں، مچھروں اور دیگر حشرات لاارض کی بڑے پیمانے پر یلغار، انسانی جانیں شدید خطرے سے دو چار، بڑی تعداد میں ملیریا کے کیسز منظر عام پر آنے لگے جبکہ ضلعی انتظامیہ، بلدیاتی اداروں اور محکمہ صحت نے سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ملک میں آنے والی حالیہ بارشوں کے سبب صوبہ پنجاب صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبرپختونخوا میں سیلاب آنے کے سبب متاثر ہونے والے مختلف شہروں میں سیلاب کی تباہ کاری کے سبب متاثرین کی فوری مدد کے لیے مرکزی مسلم لیگ نے امداد سر گرمیاں شروع کرتے ہوئے کروڑوں روپے کا سامان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ پولیس کا مغوی اہلکار کی بازیابی کے لیے گرینڈ آپریشن، 3 ڈاکو ہلاک، 6 ڈاکو زخمی، جرائم پیشہ افراد کی پولیس کو دھمکیاں دینے کی آڈیو وائرل، ڈاکوؤں کا ہر حال میں خاتمہ کیا جائے گا۔ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ بی سیکشن تھانہ کی حدود قمبرانی...
میزبان:اجمل ستار ملک (ایڈیٹر فورم) رپورٹ: احسن کامرے عکاسی: وسیم نیاز ولی عہد ووزیر اعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی...
خطے نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے۔ اس طرح خطے میں پاکستان کا کردار ایک مضبوط عسکری طاقت کی حیثیت سے مستحکم ہوا ہے جو اپنے اس تازہ تعارف کے بعد بین الاقوامی کھلاڑی کی حیثیت سے اپنا کردار مستحکم کر سکے گا۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) ترجمان حکومتِ سندھ و ایم پی اے ہیر اسماعیل سوہو اور ایم پی اے ریحانہ لغاری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سجاول میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی جاری ویکسین مہم میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں بچیوں کو آگہی دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہنگی ویکسین سندھ حکومت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر) لطیف اباد کے رہائشی محمد ابرار الدین نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز ڈی جی آئی ایس آئی،آئی جی سندھ پولیس ڈیآئی جی ایس ایس پی حیدرآباد اور معزز عدالتوں سے اپیل کی ہے کہ فیصل خان ولد کبیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ممتاز سماجی رہنما شاہد سومرو اور سماجی ورکر فرزانہ قریشی نے ہالا ناکہ وین اسٹاپ والوں کے ظلم پر احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ ہالا ناکہ اسٹاپ پر وین والوں نے ھالا۔شہدادپور آنے جانے پر من مانہ کرایہ وصول کرتے ہوئے چار والی مسافر سیٹوں پر چار مسافر کو زبردستی بٹھانے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-9 کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں بعض غیرضروری ڈپارٹمنٹس کو ختم کرنا اور مارکیٹ کی ضرورت اور روزگار کے امکانات سے منسلک مضامین کا متعارف کرانا ایک قابل ستائش اور بصیرت عمل ہے۔ کافی سوچ بچار اور باہمی مشاورت کے بعد دیگر پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-10 سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے رہنما علامہ حزب اللہ جکھرو نے کہا ہے کہ امت مسلمہ فلسطین کی آزادی کیلئے متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے اور قبلہ اول مسجد اقصی کو آزاد کراکے ایمانی غیرت کا ثبوت دے ۔وہ مدرسہ تعلیم القرآن جندودیرو میں بزم قرآن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-5 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ٹنڈوالٰہیار کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر رئیس احمد منصوری نے سیرت النبی کے مختلف پہلوؤں پر مفصل گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اپنی جان سے بھی زیادہ آپ سے محبت نہ کریں، صحابہ...
ہلدر‘ گلی میں سویا ہوا تھا‘ کوئی ڈیڑھ دو بجے کا وقت تھا ۔ ضلع بارگڑہ کا ڈپٹی کمشنر ‘ سرکاری گاڑی میں اسے ڈھونڈ رہا تھا۔پولیس کمشنر اور تمام اہلکار بھی ‘ اس غریب آدمی کی تلاش میں ہلکان تھے۔ اتفاق سے ‘بازار میں ایک ریڑھی والا‘ چنے بیچ رہا تھا۔ اہلکاروں نے پوچھا...
زمانہ قدیم سے انسان قدرتی آفات کا مقابلہ کرتا چلا آرہا ہے ۔ اشرف المخلوقات ہونے کے باوجود اس کی زندگی سخت آزمائشوں سے گزرتی رہی ہے ۔ کبھی درندوں سے بچنے کے لیے غار میں پناہ لیتا رہا ہے او رکبھی سیلاب سے بچنے کے لیے درختوں کا سہارا لیتا رہاہے ۔ ان تمام...
پاکستان مفلس ہی نہیں بلکہ مفلس ترین ملک ہے۔ حالیہ سیلابوں نے پاکستانیوں کو مزید غریب کر دیا ہے۔پاکستان کے سر 100ارب ڈالر سے زائد غیرملکی قرضے بھاری ترین بوجھ ہیں ۔ہر سال پاکستان کے مراعات یافتہ حکمرانوں کو اپنے اور اپنے اداروں کے بھاری اخراجات اور اعلیٰ مراعات پوری کرنے کے لیے مزید غیر...
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے کراچی میں پیپلز لائرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں مگر اس کا حصہ نہیں ہیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس اتنے ووٹ نہیں تھے کہ بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے نے دونوں برادر اسلامی ملکوں کو مزید قریب کر دیا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اول دن سے گہرے اور دیرینہ اسلامی روابط اور مثالی تعلقات نہ صرف عرب دنیا بلکہ مغربی ممالک میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔...
غزہ میں انسانی المیے کے خدشات بڑھ گئے ہیں، یونیسیف نے خبردارکیا ہے کہ غزہ ’’ پیاس سے موت‘‘ کے قریب ہے۔ غزہ پر صہیونی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 61 فلسطینی شہید کردیے گئے، اسکول پر حملے میں متعدد بچے نشانہ بنے، بے گھر افراد غزہ سٹی سے پیدل نکلنے پر...
سید حمید رضا صانعی کے مطابق پاکستانیوں کی سالوں سے یہ خواہش تھی، خاص طور پر ایامِ اربعین میں زائرین کو ایرانی ایئر لائنز پہلے مشہد اور پھر نجف منتقل کریں، قومی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق اس طرح کے راستے کا قیام ممکن ہے اور یہ مختلف ممالک میں جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">۔14 ستمبر 2019 کی صبح سعودی عرب کے مرکز میں واقع دو بڑے آئل پراسیسنگ پلانٹس، ابیق (Abaiq) اور خریص (Khurais) جو دنیا کے سب سے بڑے تیل کے مراکز اور سعودی عرب آئل کمپنی (سعودی آرامکو) کے اہم ترین اسٹیبلائزیشن یونٹس میں شمار ہوتے ہیں یہاں پر حوثی باغیوں نے ڈرونز اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> خیبر پختون خوا کے مختلف حصوں، خصوصاً بنوں، لوئر دیر، لکی مروت، وزیرستان اور باجوڑ میں دہشت گردانہ حملوں اور جھڑپوں کی لڑی نے پوری قوم میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ان واقعات میں نہ صرف سیکورٹی فورسز کے جوانوں اور افسروں کی شہادتیں شامل ہیں بلکہ عام شہریوں، سرکاری ملازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو پہلو میں بٹھا کر افغانستان کی بگرام ائربیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سنسی خیز انداز اپناتے ہوئے اخبار نویسوں کو مخاطب کرکے کہا یہ آپ کے لیے چھوٹی سی بریکنک نیوز ہو سکتی ہے کہ ہم اپنی ائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپال کے جین ذی کا غصہ نتیجہ خیر ہوا لیکن اس سے قبل 20 سے زیادہ افراد ان کے غصے کی بھینٹ چڑھ گئے۔ یوں نیپال کے وزیراعظم نے استعفا دے دیا لیکن پرتشدد مظاہرے نہ رُکے۔ سرکاری عمارتوں اور وزیروں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا، اسی دوران جیل حکام بتارہے ہیں...
کراچی: ملیر کالا بورڈ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کا اینکر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ سعودآباد کے علاقے ملیر کالا بورڈ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کار پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سے کار سوار شہری زخمی ہوگیا، جنہیں طبی امداد...
غزل جہاں سے بات چلی تھی وہاں تک آیا ہوں مرا نہیں ہوں میں اپنے مکاں تک آیا ہوں جو میرے اپنے تھے میں ان کے ذہن میں ہی رہا یہ اجنبی ہیں میں جن کی زباں تک آیا ہوں قدم بھی گھر سے نکالا نہ، سیر بھی کر لی نہ دل پہ بوجھ ہے...
میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی خدمت اور اس کے بہتر مستقبل کیلیے اسی طرح سے کام جاری رہے گا، شہر کی 106 سڑکوں پر کام جاری ہے اور جلد عوام بہتری محسوس کریں گے۔ کراچی کے خالق دنیا حال میں معروف شاعر رئیس امروہی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں...
تبصرہ نگار: عبیداللہ عابد آئین کی تاریخ اور ایک عہد کی دستاویز اردو صحافت اور فکری دنیا میں الطاف حسن قریشی ایک ایسا نام ہے جو نصف صدی سے زیادہ عرصے سے قاری کے ذہن و دل کو جلا بخش رہا ہے۔ معروف ’اردو ڈائجسٹ‘ کے توسط سے انہوں نے صحافت میں ایک انقلاب برپا...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی خوشحالی ملک کی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اردو مرکز کے زیر اہتمام کراچی میں ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف محقق و ادیب ڈاکٹر شاداب احسانی نے کی جبکہ...
یورپ کی تاریخ میں چھٹی صدی ایک ایسا باب ہے جس پر خون کے دھبے اور کرب کی گہری لکیریں کھنچی ہوئی ہیں۔ بازنطینی سلطنت کے تخت پر شہنشاہ جسٹینین اوّل بیٹھا تھا، جسے اپنے قوانین، عظیم تعمیراتی منصوبوں اور سیاسی بصیرت کے باعث ’’عظیم جسٹینیں‘‘ کہا جاتا ہے، لیکن اسی کے دور میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر کی اہم ترین ٹرانسپورٹ اسکیم ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ گزشتہ تین برس سے تاخیر کا شکار رہی اور اب مکمل تعطل کا شکار ہوچکی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر عالمی اداروں نے مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کے سبب مزید فنڈز جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اربوں روپے...
دورجدید میں تعلیم کی اہمیت و ضرورت سے کسی فرد واحد کو مفر نہیں، اچھی اور معیاری تعلیم سے اپنے بچوں کو آراستہ کرنا فی زمانہ بے حد ضروری ہے، کیوں کہ بچے کسی بھی سماج اور معاشرہ کا سرمایہ اور تاب ناک مستقبل کی تعمیر کے لیے ضروری اساس ہوتے ہیں، بچوں کے ذہنی...
(گزشتہ سے پیوستہ) حسرت ؔموہانی کو جدید نسل، زیادہ سے زیادہ ایک شاعر کی حیثیت سے جانتی ہے، اُن کی تحقیق وتدوین اور تنقید کے علاوہ، تحریکِ آزادی میں اُن کے کردار پر بھی بہت دبیز پردہ پڑا ہوا ہے۔ (مطالعہ پاکستان کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک رات علامہ اقبال نے خواب دیکھا، چودھری...
انسان معاشرتی حیوان ہے۔ اسے اس طرح سے تخلیق کیا گیا ہے کہ وہ معاشرے میں یا تو کسی کی ضرورت پوری کرتا ہے یا وہ خود کسی کے ہاں ضرورت مند بن کر جاتا ہے۔گویا ایک دوسرے پر انحصار اسے بقاء کا راستہ دکھاتا ہے۔لیکن دورِ حاضر میں انسان مشینی زندگی جینے لگا ہے...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جو کاروبار سے کاروبار کے اشتراک کا نیا باب ثابت ہوگا۔ چین روانگی سے قبل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیان میں کہا کہ جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کا 14واں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اپوزیشن لیڈر کے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ نے مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کے دعوے کھوکھلے اور حقیقت کے برعکس ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کو کون لوٹ رہا ہے، عوام سب اچھی طرح جانتے...