2025-11-08@18:11:48 GMT
تلاش کی گنتی: 58266

«نیا محاذ»:

    آئی سی سی نے ایشیا کپ ٹرافی تنازع کے حل میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں بورڈ میٹنگ کے دوران وقفے میں ارکان نے اس حوالے سے بات کی۔ یہ معاملہ باقاعدہ ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا لہذا میٹنگ میں اس پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ سائیڈ لائنز پر چند...
    سٹی42: پنجاب میں خصوصی افراد کے لیے وظیفہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ نابینا افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے اور ان کے لیے وہیل چیئرز بھی مہیا کی جائیں گی۔ خصوصی افراد...
    پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن کا معرکہ آج ہوگا۔ میچ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا جس کی تمام ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کی طرف سے 2 میچز کی پابندی ختم ہونے کے بعد فاسٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ سکسز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز...
    امریکا نے شامی صدر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 November, 2025 سب نیوز امریکا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے صدر اور وزیر داخلہ پر عائد پابندیاں اٹھا لیں۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز دہشت...
    بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں ملی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی اور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی بیٹی سوہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ہنگری کو روسی تیل اور گیس کی خریداری پر عائد پابندیوں سے ایک سال کے لیے استثنیٰ دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہنگری کو یہ رعایت مخصوص شرائط کے تحت دی گئی ہے۔اہلکار کے...
    سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ غیر قانونی ہے، شہر میں طویل لوڈ...
    بالی ووڈ کی مشہور فلم ساز اور ہدایتکارہ فرح خان نے حال ہی میں اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ’میں ہوں نا‘ کے لیے عائشہ تاکیا کو پہلے فائنل کر لیا گیا تھا، مگر انہوں نے شوٹنگ سے صرف دو ہفتے قبل یہ فلم چھوڑ دی اور امتیاز علی کی فلم...
    آئی سی سی کے اجلاس میں ایشیا کپ کی ٹرافی کا معاملہ نہیں اٹھایا گیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی اجلاس میں ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے بعد کچھ بورڈ ممبران نے دونوں ممالک سے ایشیاکپ ٹرافی...
    پاکستان نے جرمنی کے ساتھ مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پائیدار ترقی اور گرین انویسٹمنٹ کے نئے مواقع میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان اورجرمنی کے درمیان ماحولیاتی و توانائی شراکت داری میں توسیع ہوئی ہے جبکہ جرمنی کی جانب سے پاکستان...
    کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا، فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت اور ایئر کوآلٹی انڈیکس 251 ریکارڈ ہوا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ 151 سے 200 انڈیکس مضر صحت ہوتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ201 سے 300 انتہائی مضر جبکہ 301 سے اوپر...
    امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے محکمہ خارجہ میں جنوب اور وسط ایشیائی امور بیورو کے معاون سیکریٹری Paul Kapur سے ملاقات کی۔ پال کپور کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امریکا پاکستان تعلقات میں پیشرفت کے طریقوں پر بات کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ان امور پر بھی بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں لائن لاسز کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ غیر قانونی ہے اور اس...
    امریکی فوج کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے امریکا اور اتحادیوں کو کوئی فوری خطرہ نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ اسٹیٹس انڈو پیسیفک کمانڈ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل تجربے امریکی اہلکاروں، خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے فوری خطرہ نہیں ہیں۔ امریکی...
    خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کے طور پر ایس سی او نے میرپور (آزادجموں وکشمیر) میں فری لانسنگ ہب قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) ملکی ترقی اور معیشت میں کلیدی کردارادا کر رہی ہے۔  ایس سی او وژن 2025 کے تحت آزادجموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 100مقامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستانی معیشت کے لیے ایک جانب بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر نے وقتی سہارا فراہم کیا ہے، تو دوسری طرف بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ ماہرین کے نزدیک خطرے کی نئی گھنٹی بجا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2025 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن...
    اسلام آباد(انصار عباسی)حکومت مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے بڑے عدالتی اصلاحات متعارف کروا رہی ہے، جن میں تمام ہائی کورٹ ججوں کی مشترکہ سینیارٹی فہرست کی تیاری اور سپریم جوڈیشل کمیشن کو یہ اختیار دینا شامل ہے کہ وہ کسی جج کی رضامندی کے بغیر ہائی کورٹس یا ان کے علاقائی بنچز کے درمیان...
    ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی نریندر مودی حکومت میں بھارت فرقہ واریت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن چکا ہے بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کے ہندوتوا نظریے پر کاربند ہونے کے نتیجے میں بھارت فرقہ واریت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سکیورٹی فورسز کے بارے میں شرانگیز بیان کی پرزور مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں کے بارے میں  بے بنیاد اور حقائق سے منافی بیان ناقابل برداشت ہے، وطن کے امن...
    لاہور: پنجاب حکومت اور پیپلزپارٹی کے مابین پاور شیئرنگ کے حوالے سے بڑا بریک تھرو  سامنے آیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان پاور شیئرنگ کےمعاملات طے پاگئے  ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیے، جس کے ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا اور اقوام متحدہ نے شام کے صدر احمد الشراع اور وزیر داخلہ انس خطاب پر عائد تمام عالمی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز شامی صدر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں خصوصی طور پر...
    پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ صدر کے اختیارات میں کوئی ترمیم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم درست سمت جا رہے ہیں، 2 مہینے اہم ہیں، نومبر دسمبر میں کچھ نہ کچھ ہوگا۔ منظور وسان نے بتایا کہ آپ چھوٹا کہہ لیں یا بڑا لیکن ان 2...
    ویب ڈیسک :نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھر میں اس کے تمام دفاتر ہفتہ  9 نومبر 2025 کو یومِ اقبال کی مناسبت سے بند رہیں گے، حکومتِ پاکستان نے یومِ اقبال کو عام تعطیل قرار دیا ہے۔  سرکاری اعلامیے کے مطابق نادرا کے تمام دفاتر پورے دن...
    لاہور+ گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی)  مریم نواز نے برازیل کوپ 30 اجلاس میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے لندن میں مختصر قیام کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ پنجاب کوپ30 میں بطور مبصر کی حیثیت سے نہیں بلکہ باقاعدہ طور...
    پشاور+ اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی +اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے کے  بیان کی مذمت کی ہے۔ بہادر سپوتوں کے بارے میں بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیان ناقابل برداشت  ہے۔ وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والوں سے متعلق ایسا بیان کوئی محب...
    اسلام آباد خبرنگار خصوصی) 61 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی گریجویشن تقریب پاک فضائیہ کے ائیروسپیس پاور سنٹر آف ایکسیلینس میں منعقد کی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تقریب کے مہمانِ خصوصی ائیروائس مارشل محمد عاصم رانا، ائیر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ائیر کمانڈ پی اے ایف تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپر ہائی وے جنجال گوٹھ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے عہدیدار کو قتل کر دیا۔ مقتول کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کر رہے تھے۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگ زیب خٹک...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے آسٹن ولا کلب اور اسرائیلی کلب مکابی کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم کے باہر ہزاروں افراد نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹن ولا کلب اور کلب مکابی تل ابیب کے مابین یوروپا لیگ کا میچ برمنگھم کے وِلا پارک سٹیڈیم میں...
    لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی ہدایت پر لاہور ہائیکورٹ میں جدید ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم نافذ کردیا گیا۔ اس سسٹم کی اہمیت کے پیش نظر دو ایڈیشنل رجسٹرارز کو بھی تعینات کردیا گیا۔ یہ ایک جامع اور موثر اصلاحاتی نظام ثابت ہوگا ہے جس کی مدد سے عدالتی ریکارڈ کی حفاظت، معیاری...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نومبر 2025 سے جنوری 2026 کے دوران سرکاری سیکیورٹیز کی فروخت اور لیکویڈیٹی مینجمنٹ کے لیے 5.8 کھرب روپے سے زائد مالیت کا جامع نیلامی منصوبہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام بلند شرحِ سود اور محدود مالیاتی گنجائش کے ماحول میں لیکویڈیٹی کے توازن، مالیاتی ضروریات کی تکمیل اور...
    لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ عوام کو بلاتفریق انصاف کی فراہمی یقینی بناکر ہی ایک پرامن معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سید واجد علی شاہ گیلانی سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے وفد...
    رائے ونڈ (این این آئی) رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ربیع الحق آف بنگلہ دیش، مولانا عبدالرحمان، مولانا محمد اسماعیل گودرہ، مولانا زبیر الحسن نظام الدین (بھارت)، مولانا احمد لاٹ، مولانا محمد فاروق، مولانا ابراہیم دیولہ سمیت دیگر نے کہا کہ نیکی کی دعوت دینا اور برائی...
    امریکا نے شامی صدر احمد الشرع پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، یہ اقدام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایک روز قبل اسی نوعیت کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر شائع نوٹس کے مطابق، امریکا نے احمد الشرع اور شام کے وزیر داخلہ انس...
    ظہران ممدانی کی جیت پر بہت کچھ کہا اور لکھا جا چکا ہے، اس کے پس منظر، خاندان اور اس کی بیوی کے حوالے سے بھی۔ مگر جس پہلو پر کم گفتگو ہوئی، وہ ہے ظہران کی انتخابی مہم کا تخلیقی بیانیہ، اس کا کہانی سنانے کا ہنر، اور اس ہنر کے ذریعے عوام سے...
    خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بڑھتی ہوئی بدامنی، دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے 12 نومبر کو ’امن جرگہ‘ کے نام سے ایک آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بند کمروں میں کیے گئے فیصلے عوام پر مسلط نہیں کرنے...
    ماسکو: روس کے دارلحکومت ماسکو میں اچانک پراسرار آگ کے شعلوں نے رات میں دن کا سماں پیدا کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے دارلحکومت ماسکو میں اچانک نمودار ہونے والے آگ کے شعلوں نے ہر طرف ایک ہلچل سی مچادی۔ جس نے رات میں دن کا سماں پیدا کردیا۔ مذکورہ حوالے...
    جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کرپشن میں ملوث اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کا 2 دن جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے باقی ملزمان کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا۔ این سی سی آئی اے کرپشن میں ملوث افسران کو لاہور ضلع کچہری میں پیش کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جسمانی...
    ایک اور ہار یا پلٹ کر وار، نئے معرکے کے لیے میدان تیار ہو گیا، پاکستان ٹیم غلطیوں سے سبق سیکھ کر ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے  کوشاں ہے، جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ ہفتے کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا۔بعض کھلاڑیوں نے گزشتہ روز بھرپور انداز...
    لاہور: تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ صوبوں کا موقف ہے وفاقی حکومت اپنے خرچے کم نہیں کررہی، اس میں جو مالی نظم وضبط ہونا چاہیے وہ نہیں آرہا۔ انھوں نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری دلیل یہ ہے کہ اس میں مالی نظم وضبط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے ایک بجلی گھر کا بوائلر ٹاور کے گرنے سے3 مزدور ہلاک ہو گئے۔ 60 میٹر بلند بوائلر ٹاور کو منہدم کیا جانا تھا،جو دارالحکومت سیول سے تقریباً 310 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع السان کے ایک تھرمل پاور پلانٹ میں ایک روز قبل ہی گر گیا ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے کئی دہائیوں پر محیط اپنے سیاسی کیریئر کے اختتام کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ 85 سالہ نینسی پلوسی نے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ سب سے پہلے یہ خبر سان فرانسسکو کے عوام سنیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے فوجی اڈے کے قیام کے لیے تیاری شروع کر دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا شام اور اسرائیل کے درمیان بھی تعلقات کی بہتری کے لیے کوشاں ہے۔ منصوبے کے مطابق یہ موقع ہوگا کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی فوج تعینات...
    ڈاکٹر سلیم خان امسال قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے 11ستمبر کو اپنے پارلیمانی حلقے رائے بریلی کے اندر یہ انکشاف کرکے پورے ملک کو چونکا دیا کہ ‘جب ہائیڈروجن بم آئے گا تو سب صاف ہو جائے گا” اور پھر جب وہ واقعی ہریانہ بم پھوٹا تو الیکشن سمیت بی جے پی کا سُپڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ڈیجیٹلائزیشن اور کاروبار کرنے میں آسانی کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے مشرق بینک پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ ایک اور تاریخی مفاہمت نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد محفوظ ڈیجیٹل انٹیگریشن...