2025-11-18@22:31:19 GMT
تلاش کی گنتی: 3

«پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل»:

    سٹی 42 : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پرائیویٹ میڈیکل کالج کی فیکلٹی کی بغیراین او سی دوسرے کالج تبادلے کی اجازت دے دی۔  پرائیویٹ میڈیکل کالج کے فیکلٹی ممبر کو تبادلے کیلئے استعفے کی کاپی مہیا کرنا ہوگی، فیکلٹی ممبر کو نئے پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالج کا آفر لیٹر اور بیان حلفی...
    اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست ۔2025 )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوﺅں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ) رواں سال 5 اکتوبر کو منعقد کیا...
    پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج---فائل فوٹو  پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے معیاری ٹیوشن فیس کا ڈھانچہ قائم کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ فیس کے ڈھانچے کو منظم کرنے اور پاکستان میں میڈیکل تعلیم کے بڑھتے ہوئے...
۱