Nai Baat:
2025-08-17@08:16:57 GMT

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 900 روپے تک سستا

اشاعت کی تاریخ: 6th, February 2025 GMT

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 900 روپے تک سستا

کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، اور مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا۔
اب 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے اور فی تولہ سونا 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے پر آ چکا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے اور سونا 9 ڈالر کم ہو کر 2,859 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔

.

ذریعہ: Nai Baat

کلیدی لفظ: سونے کی

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر رکھی گئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 19 پیسے کمی کی گئی ہے اور اب یہ 178 روپے 27 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔ اسی طرح لائٹ ڈیزل 8 روپے 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 162 روپے 37 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Post Views: 6

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، آج بھی کمی ریکارڈ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
  • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 900 روپے سستا
  • پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
  • ڈیزل 12.84، مٹی کا تیل 7.19 روپے لٹر سستا، پٹرول کی قیمت برقرار، ایل این جی 1.46 فیصد مہنگی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
  • ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کمی ریکارڈ
  • پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی