Daily Ausaf:
2025-10-13@23:17:00 GMT

اسلام آبادوگردونواح میں‌زلزلے کےجھٹکے

اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT

اسلام آباد وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں‌سے باہرنکل آئے.

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

ہنزہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شہری خوفزدہ ہوکر گھروں باہر نکل آئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ہنز ہ: ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تقریبا رات 9 بجے کے قریب محسوس کیئے گئے ، زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ ہونے سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، تاحال کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت اور مقام معلوم کیا جا رہاہے ۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • ہنزہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
  • گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
  • فلپائن میں تیسرا زلزلہ‘ شدت 5.7 ریکارڈ‘سونامی کی وارننگ جاری
  • ہنزہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شہری خوفزدہ ہوکر گھروں باہر نکل آئے
  • ہنزہ اورگردونواح میں زلزلہ
  • فلپائن میں دو روز کےدوران تیسری مرتبہ زلزلے کےجھٹکے: شدت7.5ریکارڈ
  • مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلہ
  • خضدار شہر کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
  • پنجاب کے ضلع لیہ میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
  • پنجاب کے ضلع لیہ میں زلزلےکے جھٹکے