UrduPoint:
2025-12-01@07:49:09 GMT
نجی کالج کی ملازمہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 12th, April 2025 GMT
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)میں گلبرگ کے علاقے میں نجی کالج کی ملازمہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی، ملازمہ 36 سالہ بلقیس کو پانی کی موٹر سے کرنٹ لگا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق نجی کالج کی ملازمہ بلقیس موٹر چلانے لگی تو کرنٹ لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔خاتون کی ہلاکت پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
لاڑکانہ ،سیکرٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمن میمن ٹیم کے ساتھ کالج کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">