ہنگو (نمائندہ خصوصی )ہنگو میں دھماکے کے نتیجے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈی پی او خانزیب مہمند نے اس واقعے سے متعلق تصدیق کردی ہے۔پولیس کے مطابق غلمینا میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کے قریب کمرہ تباہ ہوگیا۔

چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کیا تھا۔پولیس کے مطابق ایس پی آپریشن کی گاڑی کےقریب دوسرا دھماکا بھی ہوا جس سے ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

لاہور،داتا دربار کے قریب بدترین ٹریفک جام کا منظر ،ٹریفک اہلکار کی ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251023-11-18

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، پولیس چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز سمیت 3 اہلکار شہید
  • ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
  • ڈی آئی خان میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
  • ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشن اسد زبیر اور 2 پولیس اہلکار شہید
  • ہنگو:پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا، ایس پی آپریشن سمیت 3 اہلکارشہید
  • ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشن اسد زبیر سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
  • ہنگو میں دو دھماکے: چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشنز اور 2 پولیس اہلکار شہید
  • لاہور،داتا دربار کے قریب بدترین ٹریفک جام کا منظر ،ٹریفک اہلکار کی ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے
  • کراچی: گارڈن کے ہوٹل میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2 افراد جھلس گئے