Nawaiwaqt:
2025-10-28@06:21:44 GMT

کتاب ہدایت

اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 پس مجھے قسم ہے ان چیزوںکی جنہیںتم دیکھتے ہو۔o اوران چیزوںکی جنہیں تم نہیںدیکھتے۔o کہ بیشک یہ(قرآن) بزرگ رسول کاقول ہے۔o یہ کسی شاعرکاقول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے۔oاورنہ کسی کاہن کاقول ہے، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو۔o
سورۃ الحاقہ(آیت:38تا42) 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

پی ڈی ایم اے نے سیلاب سے متاثرہ 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیدیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم اے نےسیلاب سے متاثرہ اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

ترجمان کے مطابق 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق  50 فیصد سے زیادہ متاثر ہونے والے موضع جات کو آفت زدہ قرار دیا گیا۔

آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو پنجاب اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے جاری کیا گیا۔ یہ فیصلہ پنجاب نیشنل کلیمیٹیز پری وینشن اینڈ ریلیف ایکٹ 1958 کے تحت کیا گیا ہے۔ جس کے تحت ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ علاقوں میں فوری بحالی اور امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا تخمینہ لگانے اور مالی امداد کے عمل کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت  بھی کی گئی ہے۔

دشمن کی کسی بھی جارحیت کیخلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے: ترجمان پاک فوج

ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے نگرانی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال خریف سیزن کے دوران لینڈ ریونیو اور آبیانہ کی وصولی نہیں کی جائے گی۔

ڈی جی عرفان علی کاٹھیا  نے کہا کہ پی ڈی ایم اے پنجاب اور ضلعی حکومت ان علاقوں میں سڑکوں، نکاسی آب، اسکولوں، صحت مراکز اور گھروں کی بحالی کے لیے منصوبے شروع کرے گی۔ جن کسانوں کی فصلیں یا مویشی متاثر ہوئے ہیں، انہیں زرعی قرضوں میں نرمی، معافی یا تاخیر کی سہولت مل سکتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر متاثرہ خاندانوں کے لیے ریلیف کیمپس کو یقینی بنایا جائے گا۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مزید :

متعلقہ مضامین

  • جنرل ساحر کی ملاقات ڈاکٹر یونس نے گریٹر بنگلہ دیش ولی کتاب تحفہ دی بھارتی میڈیا کو مروڑ 
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ کبیروالا، بھٹہ خاندان سے اظہار افسوس 
  • بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کا چیئرمین جوائنٹ چیفس کو کتاب کا تحفہ، بھارتی کیوں آگ بگولہ ہوگئے؟
  • اعظم سواتی کا پاسپورٹ بلاک لسٹ سے نکالنے کی ہدایت
  • بھارت میں آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کی جنسی ہراسانی، بی سی سی آئی کا ردعمل بھی آگیا
  • وزیراعظم  کی مسلم لیگ ن کے رہنما میاں مرغوب احمد سے ملاقات، اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
  • سیلاب سے 27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار
  • پی ڈی ایم اے نے سیلاب سے متاثرہ 27 اضلاع کی 72 تحصیلوں کو موضع جات کے لحاظ سے آفت زدہ قرار دیدیا 
  • پنجاب کے سیلاب متاثرہ 27 اضلاع کی 72 تحصیلیں آفت زدہ قرار
  • افسوس بلوچستان کے بےشمار قدرتی وسائل اور اس کی دولت اب بھی زمین کے اندر دفن ہے، وزیر اعظم