یورپی رہنماؤں کا ٹرمپ سے رابطہ، یوکرین امن مذاکرت پر تبادلۂ خیال
اشاعت کی تاریخ: 10th, December 2025 GMT
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی اور یورپی رہنماؤں کا امن منصوبے پر تیزی سے کام جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے امریکی صدر ٹرمپ سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم کے دفتر ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق یورپی رہنماؤں نے صدر ٹرمپ سے یوکرین امن بات چیت پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر یوکرین میں پائیدار امن کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششوں کا خیر مقدم کیا گیا۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی اور یورپی رہنماؤں کا امن منصوبے پر تیزی سے کام جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔
.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
انڈونیشیا کے صدر سے چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کی ملاقات؛دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
سٹی 42:انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے چیف آف آرمی سٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور انڈونیشین صدر کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔
انڈونیشئین صدر اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے باہمی دلچسپی کے امور علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔