حیدرآباد: عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر انسانی حقوق کے محافظوں کی جانب سے آگاہی ریلی نکالی جارہی ہے
اشاعت کی تاریخ: 11th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251211-2-18
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
انسانی حقوق کا تحفظ مہذب معاشروں کی پہچان ہے‘گورنر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ مہذب معاشروں کی پہچان ہے، ہر شہری کو مساوی مواقع اور بنیادی حقوق دینا ریاست کی زمہ داری ہے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ امید کی گھنٹی نصب کرنے کا مقصد نظر انداز کیے گئے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے، معاشرتی انصاف کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ انسانی حقوق کا عالمی دن عدم برداشت، ناانصافی اور امتیاز کے خاتمے کے عزم کا دن ہے، پاکستان میں انسانی وقار کے تحفظ کییلے ہر ادارے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔