2026-07-24@14:05:12 GMT
تلاش کی گنتی: 7869
«طلبہ کے ویزے»:
(نئی خبر)
ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟ کمپنی کے مطابق یہ اپ ڈیٹ متعدد سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتی ہے جن میں سے کچھ کو حقیقی دنیا میں حملوں کے لیے پہلے ہی استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ میں چند معمولی انٹرفیس تبدیلیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق آئی او...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کے لیے درد سر بن گیا ہے۔پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔دوسری جانب بنگلادیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جاکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ ان حالات کے برعکس بھارت خود کئی ٹیموں کو پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو ویزا دینے میں تاخیری حربے استعامل کررہا ہے۔امریکا کے علی خان سمیت چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارتی ویزا نہ دیے جانے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ پہنچ کر شہید میجر انور کاکڑ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا، شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ نے کہا کہ ان کا بیٹا شیر تھا، وطن پر قربان ہوگیا، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، دو اور بیٹے بھی وطن کیلئے حاضر ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا آپ پاکستان کے بہادر بیٹے کی باہمت والدہ ہیں، قوم کو آپ پر فخر ہے، آپ کا عزم اور جذبہ ہی قوم کی اصل قوت ہے۔ شہید میجر انور کاکڑ اور آپ ہمارے سر کا تاج ہیں۔ شہداء کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے گلشنِ راوی میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ ہونے والے افسوسناک اغوا اور جنسی تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے فوری ردعمل میں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ متاثرہ طالبہ کے گھر پہنچیں اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ اور اس کے خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ حکومت پنجاب اس جرم کو کسی رعایت کے بغیر قانونی دائرے میں لائے گی۔حنا پرویز بٹ نے صحافیوں سے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو صحت مند زندگی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک سال کے دوران پنجاب بھر میں 700 سے زائد مریض فالج کے شدید حملے کے بعد بروقت علاج معالجے کے ذریعے دوبارہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کی 70 سالہ شریفہ بی بی گزشتہ دوپہر فالج کے شدید حملے کا شکار ہوئیں، جس کے بعد جسم کا دائیں حصہ مکمل طور پر مفلوج ہو گیا تھا اور زبان و انگلیاں حرکت کرنے سے قاصر تھیں۔ شریفہ بی بی کو فالج کے حملے کے تین گھنٹے کے اندر سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا، جہاں...
واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں مزید فروخت متوقع ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم وینزویلا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، تاکہ وینزویلا کے تیل کے انفراسٹرکچر کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی جا سکے۔ واضح رہے کہ امریکا نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی جس میں صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر کے امریکی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ شہید میجر انور کاکڑ کے گھر پہنچ گئے ؛ اہل خانہ سے تعزیت کی
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون پہنچ گئے ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے شہید میجر انور کاکڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ ایسا روبوٹ جو انسانوں کے ہونٹوں کی طرح حرکت دیکر باتیں کرسکتا ہے محسن نقوی...
اپنے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائی اور بیٹوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انکے بچوں کا کالج میں داخلہ اور بھائی کیلئے سرکاری نوکری کا اعلان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کرتے ہوئے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ڈی جی پی آر کے مطابق محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر انور کاکڑ کی عظیم قربانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے...
ایران پر امریکی حملے کے قوی امکانات، خطہ ہائی الرٹ پر، میڈیا رپورٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )مشرق وسطی ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع اقدامات امریکی عسکری حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہوتے ہیں، اسی لیے صورتحال کو جان بوجھ کر غیر واضح رکھا جا رہا ہے۔ اس...
لاہور: گلشنِ راوی میں 14 سالہ طالبہ کے اغوا اور زیادتی کے افسوسناک واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ متاثرہ طالبہ کے گھر پہنچیں۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ 14 سالہ طالبہ کے ساتھ پیش آنے والا ظلم ناقابلِ برداشت ہے، مجرم کو مثال بنایا جائے گا۔ ایسے سفاک مجرموں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بچیوں کے خلاف جرائم پر کوئی نرمی نہیں، ملزم کو قرار...
’’پاکستانیوں کیلئے امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے‘‘پاکستان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے۔ طاہر اندرابی نےکہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر امور میں بہتر تعاون جاری ہے اور دفتر خارجہ اس معاملے پر ہر ممکن رابطے کر رہا ہے تاکہ پاکستانی شہریوں کو ویزے کی سہولت دوبارہ دستیاب ہو سکے۔ ایران...
امریکا نے وینزویلا کے ساتھ طے پانے والے 2 بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت پہلی بار وینزویلا کے تیل کی فروخت مکمل کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے اور رقم امریکی کنٹرول والے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے وینزویلا سے روانہ ہونے والا ایک اور تیل بردار جہاز ضبط کرلیا امریکی عہدیدار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ وینزویلا کے تیل کی پہلی فروخت معاہدے کا حصہ ہے جو حال ہی میں واشنگٹن اور کاراکاس کے درمیان طے پایا تھا۔ مزید فروخت آنے والے دنوں اور ہفتوں میں متوقع ہے۔ ابتدائی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر...
’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے محلّے سادات میں پیدا ہوئے، ان کا مکمل نام سید غلام عباس نقوی تھا تاہم شعر کہنے کے لیے ‘محسن’ بطور تخلص استعمال کرتے تھے۔ ’کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘ محسن نقوی محض ایک شاعر نہیں بلکہ ایک عہد کا نام تھے۔ ان کی شاعری کے دو بڑے پہلو ہیں۔ ایک طرف وہ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ میرا کیریئر تھا، نہ میرا گھر، اور نہ ہی وہ دولت جو میں نے کمائی۔ بلکہ وہ بے خواب راتیں تھیں جنہیں میں نے جھیلیں، وہ ننھے ہاتھ جنہیں میں نے تھاما، وہ ہنسی، وہ آنسو، اور وہ ہر گلے لگانا جس نے مجھے شفا دی۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس نے دسمبر 2017 میں ؤ اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی آفیشلز کی جانب سے اجازت نامے کے منتظر ہیں، دونوں کرکٹرز رواں ہفتے کے آخر میں اسکواڈ کے دیگر اراکین کے ہمراہ سری لنکا روانہ نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں سری لنکا میں وائٹ بال سیریز کھیلنا ہے، وائٹ بال سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا جس کے بعد انگلینڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز کھیلنے ہیں۔ انگلینڈ کا پہلا میچ 8 فروری کو نیپال کے خلاف ممبئی میں شیڈول ہے۔ ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، انہوں نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات بھی دیں، وزیر داخلہ نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تربیت اے ایس پیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دیئے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی...
ایران میں 50 اہداف امریکا کے نشانے پر، آئندہ 24 گھنٹے میں حملے کا قوی امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاریاں جاری ہیں، امریکا ایران میں 50 اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے، امریکا کو ایران کے ممکنہ فوجی اہداف کی فہرست فراہم کر دی گئی جن میں پاسدارن انقلاب کا ہیڈ کوارٹرز بھی شامل ہے، فہرست میں ایرانی فوج کے 23 اڈوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے...
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے مسائل سیاستدان حل کرسکتے ہیں نا کہ ٹیکنو کریٹس، کوئی ونڈر بوائے نہیں آ رہا۔ مزید پڑھیں: حکومت سپر اسپیڈ سے نکل کر ’ونڈر بوائے‘ کی تلاش میں مصروف ہے، بیرسٹر گوہر وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ملک میں کوئی ونڈر بوائے نہیں آ رہا، مسلم لیگ ن کی حکومت یا وزیراعظم شہباز شریف کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور یہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ مصدق ملک نے کہاکہ پاکستان میں معدنیات کا بہت...
ملتان ،صبحاگاریلوے اسٹیشن کے قریب شدید دھند کے باعث ٹرین اور مسافر وین کے درمیان تصادم،جائے حادثہ پر مقامی لوگ جمع ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)فرنیچر کے تاجر سے ڈکیتی، مویشی تاجر کو نوسرباز نے لوٹ لیا، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے پر کرونڈی کے قریب رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار کی اور محراب پور فرنیچر مارکیٹ کے تاجر کاشف نوناری سے 50 ہزار کی نقدی، چیک، شناختی کارڈ اور موبائل فون چھین لیے، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے پاس نوسرباز مویشی تاجر نظام الدین ولد گلن ماچھی کو نشہ آور چیز کھلا کر مویشی بیچ کر رکھے ہوئے 5 لاکھ روپے نکال لیے اورانہیں بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مویشی تاجر گاؤں ٹپال ماچھی کا رہائشی...
پاکستان طبی کانفرنس سندھ کے تحت سیمینارسے حکیم نسیم قاسمی‘ حکیم محمد احمد سلیمی ‘ منظورالعزیز ‘ڈاکٹر احسن قوی ، حکیم مختار برکاتی ودیگرخطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکا کا 75 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے کا عمل روکنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق کہا کہ امیگرنٹس امریکی عوام کے ٹیکسز کی رقم سے استفادہ کرتے تھے۔ ویزوں کی پراسیسنگ 21جنوری سے غیر معینہ مدت کے لیے روک دی گئی۔متاثرہ ممالک میں ایران، روس، صومالیہ، افغانستان، برازیل، نائیجیریا اور تھائی لینڈ شامل ہیں، یہ اقدام ایسے لوگوں کیلئے وہ جو ممکنہ طور پر سرکاری فائدہ حاصل کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ ممالک میں عراق، اردن، قازقستان، کویت، کرغزستان، لبنان، لیبیا، نیپال، کانگو، روانڈا، سوڈان ، شام، تنزانیہ،...
امریکا نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا پراسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے تمام اقسام کی ویزا پراسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے تصدیق کی کہ یہ اقدام جلد نافذ کیا جا رہا ہے، تاہم اس منصوبے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی ویزا منسوخی میں 150 فیصد اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا ریکارڈ دعویٰ ویزا پراسیسنگ کی یہ معطلی 21 جنوری سے شروع ہوگی، وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بھی اس حوالے سے رپورٹ کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جن ممالک کے شہری...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کر دے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ ممالک کے شہری امریکہ کے مختلف ویزہ پروگرامز کے تحت ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ متاثرہ ممالک میں روس، ایران، افغانستان، برازیل اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام نیا قومی سلامتی پروگرام اور امیگریشن پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ویزہ پابندی کی مدت اوراس کے اثرات پرآئندہ تفصیلی ہدایات جاری کی جائیں گی اور متاثرہ افراد کو سہولت فراہم کرنے کے...
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے پورے صوبے میں میٹرک کی سطح پر سلیبس ایگزامینیشن پیٹرن تبدیل کیے جانے کے بعد "یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس" (یو ای ایس) اور ماڈل پیپر کے اجراء میں تاخیر ہوگئی ہے۔ ایس ایل او "اسٹوڈنٹ لرننگ آئوٹ کم" کی بنیاد پر تیار کیا گیا نیا ماڈل پیپر تاحال جاری نہیں ہوسکا ہے جس سے کراچی سمیت پورے صوبے میں اس بار سال 2026 میں نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات دینے والے 10 لاکھ کے قریب طلبہ اپنے امتحانی پرچوں examination paper کی ترتیب اور اسٹریکچر کے حوالے ناواقف ہیں۔ سندھ میں نویں اور دسویں کلاسز کو پڑھانے والے ہزاروں اساتذہ یہ جانتے ہیں کہ اس بار امتحانی پرچے کس طرح آئیں گے اور...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر ایک بڑے ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، جس پر چہل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ یوزویندر چہل بھارت کے آنے والے بڑے ریئلٹی شو ’دی 50‘ کا حصہ بننے والے ہیں، جو یکم فروری سے نشر ہونے جارہا ہے۔ بعض رپورٹس میں یہاں تک کہا گیا کہ اس شو میں چہل کی سابق اہلیہ دھناشری ورما کے ساتھ دوبارہ ملاقات بھی دکھائی جائے گی، جس نے شائقین کی توجہ مزید بڑھا دی۔ View this post on Instagram ...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ آج ایران میں حکومت کے حق میں نکلنے والے عوامی اجتماعات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ایرانی قوم اپنے نظام، اپنے رہبر اور اپنے نظریاتی تشخص کے ساتھ کھڑی ہے، یہ ریلیاں اس بات کا اعلان ہیں کہ ایران کو کمزور کرنے کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن، انصاف اور انسانی اقدار کے تحفظ کے لیے یہ ناگزیر ہوچکا ہے، امریکی صدر کے ان اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جنگی جرائم کے...
کراچی: کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ ایک گودام کے چوکیدار کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید میمن کے مطابق گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع لکڑی کے گودام سے 61 سالہ چوکیدار محمد علی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتول کو سر اور چہرے پر شدید ضربیں لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس پر تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی شواہد اور ہیومن انٹیلیجنس کی...
—فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی این ایس اے کے بیان سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں، نفرت پر مبنی ایسے بیانات کسی طور حیران کن نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تاریخی خیالی انتقام کو ذمے دار ریاستی طرزِ عمل کا متبادل بنانا تشویشناک ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی بیان بازی نفرت پھیلانے والوں کی عکاس ہے۔
پاکستان میں تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں اس کی کارکردگی دیکھنے کے بعد متعدد ممالک کی فضائی افواج اس طیارے کی خریداری کے لیے قطار میں کھڑی ہو گئی ہیں، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات کو بڑا فروغ ملنے کی توقع ہے۔ سعودی عرب سمیت کئی ممالک کی دلچسپی ستمبر میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد یہ واضح ہو گیا تھا کہ ریاض اسلام آباد سے جدید عسکری ساز و سامان میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش، عراق، انڈونیشیا اور لیبیا کی نیشنل آرمی نے بھی جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی میڈیا نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں نمایاں گراوٹ، شدید مہنگائی اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے گرنے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔رپورٹ کے مطابق نہ صرف حکومتی ڈھانچہ برقرار ہے بلکہ اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اندر بھی کسی قسم کی دراڑ یا اختلافات سامنے نہیں آئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے، جن میں ملوث فسادی عناصر اور ہونے والے نقصانات کی نئی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے نشر کی گئیں، جنہیں بعد ازاں بین الاقوامی میڈیا نے بھی رپورٹ کیا۔رپورٹ میں...
برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں شدید کمی، مہنگائی اور حالیہ مظاہروں کے باوجود حکومت کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی اعلیٰ ترین سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں بھی کسی قسم کی اندرونی دراڑ یا اختلافات سامنے نہیں آئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ایران کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات پیش آئے، جن میں ملوث افراد اور نقصانات کی نئی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ یہ ویڈیوز ایرانی سرکاری میڈیا سے حاصل کردہ کلپس پر مشتمل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں انٹرنیٹ بندش کے باعث یہ ویڈیوز پہلے منظرِ عام پر نہیں...
رواں برس پاکستان اور بھارت کے کئی علاقوں میں موسمِ سرما غیر معمولی طور پر سخت رہا، میدانی علاقوں میں شدید سردی نے معمولاتِ زندگی متاثر کیے، تاہم اس کے برعکس پہاڑی خطوں میں برف باری کی مقدار نے ماہرین اور عوام دونوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم جیسے عظیم پہاڑی سلسلوں میں جہاں ہر سال بھاری برف باری ہوتی تھی، وہاں اس بار نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو مستقبل کے لیے خطرے کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس غیر متوقع تبدیلی کی بنیادی وجہ ایک اہم قدرتی فضائی نظام میں آنے والی کمزوری ہے، جسے مغربی خلل کہا جاتا ہے۔ یہ نظام عام طور پر بحیرہ روم،...
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکی اسکواڈ میں شامل 4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کھلاڑیوں میں فاسٹ بولر علی خان، شایان جہانگیر، احسان عادل اور محمد محسن شامل ہیں۔ علی خان نے سوشل میڈیا پر ویزا مسترد ہونے کی تصدیق کی ہے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے حوالے سے بھی ایسے ہی مسائل کی اطلاعات ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور انڈیا کا فائنل میں مقابلہ تاریخ ساز کیوں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ویزا درخواستوں پر اضافی جانچ پڑتال کر رہا ہے، جس کے سبب پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو ویزہ حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی سی سی نے ابھی تک...
سرگودھا: نواحی علاقے سوبھاگا ریلوے کراسنگ پر شدید دھند کے باعث مسافر ہائی ایس وین ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر ہائی ایس وین ٹرین کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور اور دیگر زخمی مسافروں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سلانوالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں چلتی ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج شدید زخمی کراچی، سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق پاکستان ریلویز...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس نہیں بلکہ کسی اور خاتون کے پاس ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ تحفہ تحائف تو سب نے سمیٹے ہیں لیکن یہ قابل ستائش نہیں ہے۔ شیر افضل مروت نے بتایا کہ بلغاری جیولری سیٹ بنی گالہ میں سعودی سفیر نے عمران خان کو دیا تھا، بانی پی ٹی آئی چاہتے تو یہ سیٹ ڈکلیئر نہ کرتے اور کسی کو خبر نہ ہوتی لیکن ان کو مشورہ دیا کہ ہم یہ بلغاری سیٹ توشہ خانہ میں واپس کر دیتے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا...
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا، سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام
پاکستان کی نامور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان میں طویل اور یادگار کیرئیر آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے عشرت فاطمہ نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پر اپنے آخری دن کے موقع پر وہ تمام شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ مستقبل کے سفر کے لیے وہ انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب، انسٹاگرام، ایکس، تھریڈز اور فیس بک پر فالو کرتے رہیں۔ Last day on Radio Pakistan App sab ke pyar ka shukria mere social media (YouTube, Instagram, X, threads , Facebook) peh connect rahaiye ga agay ke safar ke liye pic.twitter.com/gEguA3m0lc — Ishrat Fatima (@OfficialIshrat) January 13,...
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
جنگ کے دوران پاکستان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے‘؟ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے اسے یہ علم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان پر الزامات بھی عائد کیے، تاہم اسی دوران وہ یہ تسلیم کر بیٹھے کہ پاکستان کو سیٹلائٹس کے ذریعے بھارتی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت دونوں فارمیٹس میں فاطمہ ثنا ہی کریں گی، جبکہ یہ دورہ جون 2026 میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بھی اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور انڈیا کا فائنل میں مقابلہ تاریخ ساز کیوں؟ علیہ ریاض، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رمین شمیم، سعدیہ اقبال، صدیقہ امین اور تسمیہ رباب دونوں اسکواڈز میں...
پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کا شمار دنیا کے مقبول ترین میوزک سٹارز میں ہوتا ہے جو نہ صرف کنسرٹس بلکہ شادی کی پرتعیش محفلوں میں بھی اپنی شاندار پرفارمنس کیلئے مشہور ہیں۔ دونوں فنکار بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے بھی متعدد سپر ہٹ گانے گا چکے ہیں جس کی بدولت انہیں عالمی سطح پر غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی جبکہ ان کا بھاری معاوضہ اکثر خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے۔ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریب میں پرفارم کیا جو سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بنی رہی، دونوں گلوکاروں نے معزز مہمانوں کی خصوصی فرمائش پر اپنے مشہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی حکومت نے امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے میں 20 سال سے قید فلسطینی شہری ابوزبیدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بدلے ہرجانہ ادا کیا ہے۔حکومتِ برطانیہ کے مطابق ابوزبیدہ کو ناجائز تشدد کے معاملے میں “معقول معاوضہ” دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ابوزبیدہ کو کتنی رقم بطور معاوضہ دی گئی ہے۔ابوزبیدہ کا اصل نام زین العابدین محمد حسین ہے اور وہ سعودی عرب میں پیدا ہوئے تھے۔ انہیں مارچ 2002 میں پاکستان کے شہر فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، جو کہ پرویز مشرف کے دور حکومت کا حصہ تھا۔ابوزبیدہ کی قانونی ٹیم نے برطانوی حکومت کے خلاف تشدد میں معاونت کے الزام پر مقدمہ دائر...
سال 2026 کے لیے دنیا بھر کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق سنگاپور ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار پایا ہے، جس کے حامل افراد 192 ممالک میں بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے شہریوں کو 188 ممالک تک ویزا فری رسائی حاصل ہے۔ اس طرح عالمی سفری آزادی کی فہرست میں ایشیا کی برتری بدستور قائم ہے۔ تیسرے نمبر پر ڈنمارک، لکسمبرگ، اسپین، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ ہیں، جن کے پاسپورٹ 186 ممالک تک بغیر ویزا رسائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا پہلی بار طاقتور ترین 10 پاسپورٹس کی فہرست سے باہر اس...
آپریشن سندورکے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ بھارتی آرمی چیف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس سیٹلائٹ کے ذریعے مکمل معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، کون سا طیارہ اور کون سی یونٹ کہاں موجود ہے۔نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران، جنرل دویدی نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے ہمارے فضائی اور زمینی یونٹس کی مکمل نقل و حرکت کا علم حاصل کر رکھا تھا۔بھارتی خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو یہ تفصیلات سیٹلائٹس کے ذریعے ملی تھیں کہ کون سا جہاز یا مرکزی یونٹ کہاں حرکت کر رہا ہے۔جنرل اُپندر دویدی نے یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
ریاض: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فیوچر منرلز فورم کے موقع پر سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخریّف ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تنظیم کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ غزہ میں موجود تمام سرکاری و انتظامی ڈھانچے اب ایک خودمختار فلسطینی ٹیکنو کریٹک اتھارٹی کے تحت کام کریں گے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن کونسل کے قیام سے متعلق حالیہ بیان کے بعد اٹھایا گیا ہے، تنظیم نے غزہ کے تمام اداروں کو ہدایت دے دی ہے کہ وہ مکمل اختیارات آزاد فلسطینی ٹیکنوکریٹک باڈی کو منتقل کر دیں۔ حازم قاسم نے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کون سا نقطۂ نظر غالب آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی ڈیڈلاک کا شکار ہے اور اگر آئندہ چند ماہ میں سنجیدہ مذاکرات کا آغاز نہ...
تھانے کی حدود میں چھالیہ اسمگلنگ، منشیات و زہریلے ماوا گٹکا فروشی اور جوا سٹہ دھڑلے سیجاری ایس ایچ او نے علاقے کوہفتہ وصولی کیلئے کانسٹیبل ممتاز اور انٹیلی جنس اہلکار شہباز کے حوالے کردیا (رپوٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ تھانہ اقبال مارکیٹ کا علاقہ منظم جرائم کے مرکز میں تبدیل، تھانے کی حدود میں چھالیہ اسمگلنگ، منشیات و ماوا گٹکا فروشی اور جواء سٹے کے اڈے قائم، ایس ایچ او نے علاقے کو کانسٹیبل ممتاز اور انٹیلی جنس اہلکار شہباز کے حوالے کردیا جرائم کی مد میں ہفتہ وصولی کے لیے۔ باوثوق علاقہ ذرائع کے مطابق ضلع ویسٹ اورنگی ٹاؤن میں چھالیہ اسمگلنگ، منشیات و زہریلے ماوا، گٹکا فروشی اور جوئے سٹے کا کام ہے بڑے پیمانے پر جاری...
( سٹی 42) واہ کینٹ کے علاقے جنرل ہسپتال کے قریب پاگل کتے نے 14 افراد کو کاٹ لیا ،کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ صدر پاکستان بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے10 افراد کی حالت تشویشناک ہے،شدید زخمی ہونیوالے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور موقع پر پہنچ گئیں ، اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے آرڈیننس کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ہمارے واک آوٹ کا نوٹس لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات اور یکجہتی کی نشانی ہے۔حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فصا ہے، حکومتی اتحاد یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ مزید پڑھیں جعلی آرڈیننس لاکر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی، پلوشہ خان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز بھی بھارت کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے، بھارت نے پاکستانی پس منظر رکھنے والے 4 کرکٹرز کا ویزا مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق چاروں کرکٹرز کا ویزا ان کے پاکستانی بیک گراؤنڈ کی وجہ سے مسترد کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر علی خان نے سوشل میڈیا پر ویزا مسترد ہونے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق احسان عادل اور محمد محسن کے ویزے بھی مسترد کر دیئے گیے ہیں۔ امریکا کے گروپ میں پاکستان، بھارت، نمیبیا اور نیدرلینڈز شامل ہیں۔ امریکا کا پہلا میچ بھارت کے خلاف 7 فروری کو ہے۔ گروپ اسٹیج میں امریکا کے 4 میں سے 3 میچز بھارت میں ہیں۔ امریکا کا بھارت...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔دونوں طرفوں نے علاقائی مسائل کو پرامن گفتگو کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور متفقہ مفادات کے معاملات پر قریبی اور سازگار تعلقات برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق پی پی پارلیمانی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پی پی مؤقف پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز سے متعلق شکایات بھی کیں۔یہ بات انہو ںنے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ راجہ پرویزاشرف کا کہنا تھاکہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا اور یہ اچھی بات ہے۔ حکمران اتحاد...
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹنی کے درمیان تعلقات سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اگرچہ دونوں کی جانب سے اب تک کسی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، تاہم آن لائن دنیا میں اس مبینہ جوڑی پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ یہ چہ مگوئیاں سوشل میڈیا پوسٹس اور میمز کے ذریعے سامنے آئیں، حالانکہ تاحال کوئی واضح تصویر یا ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے۔ اس تمام تر بحث کے باوجود یوزویندر چہل اور دیشا پٹنی دونوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جس نے افواہوں کو مزید ہوا دے دی ہے۔ مداحوں کی بڑی تعداد اس ممکنہ کرکٹ اور بالی ووڈ رومانس کو...
ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے میں لاعلم ہیں۔یہ معاملہ چند روز قبل اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب کالعدم مذہبی تنظیم سے منسوب ایک مبینہ بیان سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا، جس میں دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائی ریاستی اداروں کی تحویل میں ہیں۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے سینئر حکام اپنے پہلے مقف پر قائم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی آزاد جموں و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہو گئے جب امریکا بھی کھل کر منظرِ عام پر آ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مظاہرین کی حمایت اور ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی لفظی جنگ نے خطے میں بے چینی میں اضافہ کر دیا ہے، دوسری جانب ایران نے مظاہروں کے پیچھے بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کو امریکا اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔تازہ پیشرفت میں ایرانی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل ویزا کے سنگین مسائل سامنے آ گئے ہیں، جہاں پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی ٹیم میں شامل چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے مسترد کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو تاحال بھارتی ویزے جاری نہیں کیے گئے۔ اس پیش رفت کے باعث آئی سی سی کے وہ دعوے بھی سوالیہ نشان بن گئے ہیں، جن میں تمام ٹیموں کو بروقت بھارتی ویزے ملنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ صرف امریکا ہی نہیں...
بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن کھلاڑیوں کو بھارتی حکومت نے ویزا مسترد کیے ان میں پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستانی نژاد امریکی کھلاڑی کا بھارتی ویزا مسترد دوسری جانب امریکا کے علاوہ یو اے ای، عمان، اٹلی، کینیڈا کی ٹیموں میں بھی پاکستانی نژاد کھلاڑی شامل ہیں اور ان کرکٹرز کو ویزہ کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ پاکستانی نژاد کرکٹرز کو ویزہ حصول میں دشواری ہے۔
معروف اور مستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ درجہ بندی متعلقہ پاسپورٹ پر دنیا بھر میں بغیر ویزا یا کم پابندیوں کے ساتھ سفر کی سہولت کے حوالے سے کی جاتی ہے۔ رواں برس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کرلی اور پہلے نمبر پر سنگاپور ہے تو دوسرے نمبر پر جاپان اور جنوبی کوریا مشترکہ طور پر براجمان ہیں۔ سنگاپور کے شہریوں کو دنیا کے 227 میں سے 192 ممالک اور خطوں میں بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول کی سہوت حاصل ہونے کے باعث اوّل نمبر ملا ہے۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے پاسپورٹس دوسرے نمبر پر ہیں جن پر 188 ممالک میں بغیر ویزے کے جایا جا سکتا...
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔اسلام آباد میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا، یہ اچھی بات ہے۔ ہمیں دیکھنا ہوگا ایسا کیوں اور کن حالات میں کیا گیا؟ راجا پرویز اشرفسابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا اور کن حالات میں ایسا کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران اتحاد میں مکمل یکجہتی کی فضا ہے، یہ یکجہتی پاکستان کے مفاد میں ہے، پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان...
ویب ڈیسک : 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ہینلے انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے۔سنگاپور کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد 192 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا دنیا کے دوسرے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز بھی 2 ایشیائی ممالک کے نام رہا اور وہ ہیں جاپان اور جنوبی کوریا۔جاپانی اور جنوبی کورین پاسپورٹس کے ساتھ...
بھارت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ویمنز پریمیئر لیگ کا میچ شائقین کے بغیر کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوی ممبئی میں رواں ہفتے بلدیاتی کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پولنگ والے دن ویمنز پریمیئر لیگ کا میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔ 15 جنوری کو نوی ممبئی میں ممبئی انڈینز اور یو پی واریئرز کا مقابلہ بند دروازوں کے پیچھے ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کا اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کا اعلان ورلڈکپ تنازعہ: بنگلادیش اور بھارت کا معاملہ مزید بگڑنے کا خدشہ پولیس نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کے روز کرکٹ میچ کے لیے مناسب سیکیورٹی فراہم کرنا ان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ ویزے منسوخ کیے گئے۔ ان میں وہ افراد بھی شامل تھے جو کاروبار یا سیاحت کے لیے امریکا آئے تھے مگر ویزا مدت ختم ہونے کے باوجود ملک میں قیام پذیر رہے۔محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزے منسوخ ہونے والوں میں 8 ہزار طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے تقریباً 2 ہزار 500 افراد شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ان میں بڑی تعداد ایسے افراد کی ہے جن کے خلاف مجرمانہ ریکارڈ یا مختلف قانونی خلاف ورزیوں کے شواہد موجود...
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کے دوران وزٹ ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والے 8 مسافروں کو روک دیا گیا۔ مسافروں نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ملائیشیاء کا وزٹ ویزا حاصل کیا۔ مسافروں میں پوجا امیت، راج کچن، عتیق خان، محمد سعد، عزیر عزیز، کرامت اللہ، عامر خان اور ذیشان خان شامل ہیں۔ مسافروں کی قیادت پوجا امیت کر رہی تھی۔ مسافر فلائٹ نمبر D7-109 کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹس اور وزٹ ویزوں پر ملائیشیاء جا رہے تھے۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے بلیسنگ انسٹیٹیوٹ، کلفٹن کراچی کے نام پر جعلی سفری دستاویزات جمع کروائیں۔ مسافروں نے ویزا حصول کے لئے مختلف ایجنٹوں کو فی کس 4 لاکھ 95 ہزار...
پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کا شمار دنیا کے مقبول ترین میوزک اسٹارز میں ہوتا ہے، جو نہ صرف کنسرٹس بلکہ نجی تقریبات اور شادی کی پرتعیش محفلوں میں اپنی شاندار پرفارمنس کے لیے مشہور ہیں۔ دونوں فنکار بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے بھی متعدد سپر ہٹ گانے گا چکے ہیں جس کی بدولت انہیں عالمی سطح پر غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی۔ یہ دونوں گلوکار کئی بااثر شخصیات کی شادیوں میں پرفارم کر چکے ہیں، جبکہ ان کا بھاری معاوضہ اکثر خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آج کے کامیاب ترین گلوکار عاطف اسلم کا پہلا آڈیشن کیسا تھا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے گزشتہ ہفتے راحت فتح علی خان اور عاطف...
ایران نے داخلی امور میں بیرونی مداخلت کو مسترد کردیا، برطانوی، فرانسیسی، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں طلب
تہران: ایران نے اپنے داخلی امور میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کی ہے، ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کی گئی فیکٹ شیٹ میں حالیہ واقعات کو صرف اندرونی معاملہ قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہےاور بعض واقعات کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، سکیورٹی ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایران نے اس کے علاوہ برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا، جہاں انہیں ایرانی...
آج کل عالمی میڈیا دیکھنے کا خاصا موقعہ مل رہا ہے۔ باہر کے اخبارات اب 90، 95 فیصد سبسکرپشن پر جاچکے ہیں۔ بڑےاخبارات کی خبر 2، 4 سطروں کے بعد 20، 30 ڈالر کی ماہانہ سبسکرپشن لیے بغیر نہیں دیکھی جاسکتی۔ اب یہ تو ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ایک خبر پڑھنے کے لیے 9، 10 ہزار روپے خرچے جائیں۔ سو صبر شکر سے آگے بڑھ جاتے تھے۔ اب یہ ہوا کہ بعض کرم فرماؤں نے واٹس ایپ گروپ بنائے ہیں جن میں بہت سےاخبارت کی پی ڈی ایف شیئر کی جاتی ہیں۔ ہم جیسوں کا فائدہ ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا، خاص کر ایکس پر بھی بہت سا اچھا مواد میسر آجاتا ہے۔ اس کے لیے مگر ضروری ہے کہ...
واشنگٹن: امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ ویزے منسوخ کیے گئے۔ ان میں کاروبار اور سیاحت کے ویزے رکھنے والے وہ افراد بھی شامل تھے جو مقررہ مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں قیام پذیر رہے۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جن افراد کے ویزے منسوخ کیے گئے ان میں 8 ہزار طلبہ اور 2 ہزار 500 روزگار کے لیے آنے والے افراد شامل...
—فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل نے ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست دائر کر دی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ کچھ دیر بعد کیس کی سماعت کریں گے۔
لاہور سمیت پنجاب کےکئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالا تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ان کے علاوہ لاہور کے ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 جے ایف-17 طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر مذاکرات جاری:رائٹرز کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان انڈونیشیا کو جے ایف-17 اور ڈرونز فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجافری سجامسو الدین اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں انڈونیشیا کو پاکستانی ساختہ جنگی طیاروں اور ڈرونز کی فروخت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ باخبر سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بات چیت ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کے گرد گھومتی رہی، جس میں جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے اور لڑاکا ڈرونز شامل ہیں۔ جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے...
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم آگاہی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کا حکومتی نظام بار بار ادارہ جاتی کمزوریوں کا شکار رہا ہے، جس سے ذاتی اختیارات میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا، ‘ذاتی آمریت کا علاج شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ اداروں کو مضبوط کرنے میں ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کا معتبر اور شفاف انتخابات پر زور انہوں...
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے پر ٹریفک معطل ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے جبکہ لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر حدِ نگاہ کم ہونے کے سبب آمدورفت روک دی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز پر ٹریفک معطل موٹر وے ایم...
ابراہیم قریشی: ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں شدید دھند چھا جانے کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے جبکہ حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے پر مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون (M-1) کو پشاور سے برہان انٹرچینج تک بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح لاہور – اسلام آباد موٹروے ایم ٹو (M-2) کو بھی مکمل طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا دھند کے باعث لاہور – ملتان موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک بند ہے،...
لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کے پس پردہ عناصر کو بے نقاب کرنا ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر قانون کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ایسے رویے حکومتی اتحاد میں دراڑ ڈالنے کے مترادف ہیں۔ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کیخلاف ہر سازش کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-3 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ نے 37 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے رینک لگائے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، ایم 11 کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر موخر کریں، ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں8ہزار طلبااور ڈھائی ہزار خصوصی کام کے اجازت ناموں سمیت ایک لاکھ ویزے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق رواں سال اب تک 100,000 سے زائد ویزے منسوخ کیے جاچکے ہیں، جن میں تقریباً 8 ہزار طلبہ ویزے اور 2 ہزار 500 خصوصی کام کے اجازت نامے شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں ایسے غیر ملکی شہریوں کے خلاف کی جا رہی ہیں جن کے خلاف مجرمانہ ریکارڈ یا قانونی خلاف ورزیوں کے شواہد موجود ہیں۔محکمہ خارجہ کے پیر کوجاری کئے گئے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ امریکا کو محفوظ رکھنے کے لیے ملک بدری (ڈی پورٹیشن) اور ویزا منسوخی کی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں دسمبر کے اواخر سے مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں نے عالمگیر شہرت حاصل کرلی ہے جس میں درجنوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے 1979 کے انقلاب کے بعد سے ایران میں برسراقتدار مذہبی حکومت کے لیے ایک بڑا امتحان بن گئے ہیں۔ان مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں اگرچہ سرکاری اور اپوزیشن اعداد و شمار میں واضح فرق ہے۔ایسے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ ایران کی اپوزیشن جماعتیں کون کون سی ہیں اور ان مظاہروں میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں۔ایران کی سیاست سے بخوبی واقف ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس وقت ایک...
ایران میں دسمبر کے اواخر سے مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں نے عالمگیر شہرت حاصل کرلی ہے جس میں درجنوں ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے 1979 کے انقلاب کے بعد سے ایران میں برسراقتدار مذہبی حکومت کے لیے ایک بڑا امتحان بن گئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں اگرچہ سرکاری اور اپوزیشن اعداد و شمار میں واضح فرق ہے۔ ایسے میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ ایران کی اپوزیشن جماعتیں کون کون سی ہیں اور ان مظاہروں میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ایران کی سیاست سے بخوبی واقف ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو اس...
کیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگوئل دیاز کانیل نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ سوائے امیگریشن کے تکنیکی مسائل کے علاوہ کسی بھی معاملے پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ مزید پڑھیں: کوئی ہمیں حکم نہیں دے سکتا کہ کیا کرنا ہے، کیوبن صدر کا ٹرمپ کی دھمکی پر سخت ردعمل صدر کانیل کا یہ مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا پر معاہدے کے لیے دباؤ ڈالنے اور دھمکی دینے کے بعد سامنے آیا۔ صدر کانیل نے کہاکہ امریکی حکومت کے ساتھ مہاجرین کے سوا کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ان کا یہ ردعمل اس بیان کے بعد آیا جس...
پاکستان وینزویلا نہیں،مودی نے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، مشعال ملک
پاکستان وینزویلا نہیں،مودی نے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، اویسی صاحب کا بیان آیا تھا لیکن یاد رکھو پاکستان نہ تو وینزویلا ہے اور نہ بھارت امریکا ہے۔ رحمان آباد راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال حسین ملک نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای دفاع اسلام کا آخری مورچہ، انکے ہمراہ ہر شخص مطمئن ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ مقاومت کبھی بھی ختم نہیں ہوگی، امریکا و اسرائیل کو چین سے سونے نہیں دیا جائیگا، امریکی حملے کی صورت میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائیگا، اسی لئے وہ جنگ کے بجائے پروپیگنڈے سے کام لے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی کا کہنا ہے کہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای دفاع اسلام کا آخری مورچہ ہیں، آج اگر اس روئے زمین پر کوئی اطمنان سے ہے تو ہر وہ شخص مطمئن ہے جو رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے ساتھ ہے، جبکہ پوری دنیا پریشان ہے، ایران پر امریکی حملے کی صورت میں اسرائیل...