2026-07-24@14:05:18 GMT
تلاش کی گنتی: 7869

«طلبہ کے ویزے»:

(نئی خبر)
    کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو آپس میں ٹکرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی روز پاکستان اور بھارت تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں اے سی سی ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارزکے گروپ میچ میں مدمقابل آئیں گے۔ بینکاک میں 13 سے 22 فروری تک ہونے والےایونٹ کے لیے تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے۔ پیر کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر پر  پریکٹس میچ  میں منتخب کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کی کوشش کی گئی۔ کیمپ کے...
    روسی صدارتی ترجمان کیمطابق، روس نے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلئے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنیکی تجویز پیش کی ہے اسلام ٹائمز۔ روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے تاکید کی ہے کہ ماسکو، تہران کے گرد تناؤ کو کم کرنے میں مدد کو تیار ہے جبکہ روس نے ایران کے اضافی افزودہ یورینیم کو ایک ممکنہ آپشن کے طور پر، ملک سے باہر لے جانے کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں، اور اس سے متعدد ممالک کے خدشات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ دیمتری پیسکوف نے مزید کہا کہ روس ایران کے بارے موجودہ صورتحال کے حوالے سے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر...
    ہاکبی نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا، لیکن فی الحال اسرائیلیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے اور اپنی روزمرہ کی زندگی کو جاری رکھنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امکان ہو تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر مائیک ہاکبی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ بہترین نتائج کی امید کر رہے ہیں اور اگر ممکن ہوا تو معاہدے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے...
    فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں...
    برطانیہ کے سابق وزیر اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی پیٹر مینڈلسن نے امریکی مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر سامنے آنے والی نئی رپورٹس کے بعد لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مینڈلسن نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید شرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پیٹر مینڈلسن کو حالیہ دنوں میں ایک بار پھر ایپسٹین سے منسلک کیا گیا، جس پر انہوں نے لیبر پارٹی کو لکھے گئے خط میں افسوس اور معذرت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی فائلز میں ان پر مالی لین دین کے جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ غلط...
    علی رامے:حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک جامع اور بڑے مالی پیکج کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت 57 ارب روپے کی مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔  محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اس حوالے سے تفصیلی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کا مقصد عوام کو سستی، صاف اور جدید سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور کار پر براہِ راست سبسڈی دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ برقی بائیکس پر 20 سے 30 ہزار روپے تک رعایت، جبکہ الیکٹرک رکشوں پر 25 ہزار روپے تک سبسڈی دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اسی طرح چھوٹی الیکٹرک کار پر...
    سینئر پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان جویریہ سعود نے حال ہی میں ٹرولنگ، اپنے آنے والے ڈرامہ پراجیکٹس اور رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جویریہ سعود کا شمار پاکستان کی کامیاب اور مقبول ٹی وی شخصیات میں ہوتا ہے، ان کے نمایاں ڈراموں اور پروڈکشنز میں یہ زندگی ہے، نند، پرستان، بے بی باجی، بے بی باجی کی بہوئیں، محبت ست رنگی، بجو، محبت اور مہنگائی شامل ہیں۔ ان دنوں جویریہ سعود برطانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایک فیشن شو میں اپنی کلیکشن پیش کی۔ حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو میں سوشل میڈیا ٹرولنگ، نئے ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے بات کی۔ ٹرولز کے بارے میں گفتگو کرتے...
    بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات کا تقریباً نصف ہیں۔ بعض اندازوں کے مطابق 2000 سے 2019 کے درمیان بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے 12 لاکھ یعنی اوسطاً 58 ہزار اموات سالانہ تک اموات ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: پھول پر آرام کرتا سانپ، دل موہ لینے والا زہریلا منظر رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 99 فیصد ہیلتھ کیئر ورکرز کو اینٹی وینم دینے میں مشکلات کا سامنا...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے۔ زائرین کی خدمت قومی ذمہ داری ہے۔ زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات، سکیورٹی، صفائی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ داتا دربار کے تقدس، تاریخی ورثے اور روحانی ماحول کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز مزار حضرت علی ہجویریؒ (داتا دربار) کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ان کے ساتھ موجود تھے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںشاہراہ فیصل نرسری بس اسٹاپ پر بالائی گزر گاہ کے اوپر اسٹیج بنایا گیا تھا جہاں سے قائدین نے خطاب کیا۔اسٹیج پر ایک بڑا بینرز لگا ہوا تھا۔جس پر جلی حروف پر تحریر تھاکہ جینے دو کراچی کو‘اسٹیج کے دائیں جانب نہ وفاق نہ صوبہ حل صرف بااختیار شہری حکومت اوربائیں جانب Karachi city govt, Tha only solution تحریر تھا۔ اسٹیج پر قومی پرچم اور جماعت اسلامی کے جھنڈے بھی لگائے گئے تھے۔...
    اردو زبان میں ناول، افسانہ، کالم اور تہذیبی شعور کو نئی معنویت دینے والے عظیم ادیب انتظار حسین کی آج 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ان کی تحریروں میں ہجرت کا کرب، بچھڑتی تہذیب کا نوحہ اور ماضی کی بازگشت نمایاں طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ انتظار حسین اردو افسانے کا وہ معتبر نام ہیں جنہوں نے روایت اور جدیدیت کے امتزاج سے ایک منفرد ادبی جہان تخلیق کیا، وہ 21 دسمبر 1925ء کو متحدہ ہندوستان کے ضلع میرٹھ کے علاقے دیبائی میں پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے شعبہ صحافت کو اپنایا اور قلم کے ذریعے اردو ادب کو ایک نئی سمت عطا کی۔ انتظار حسین نے کم و بیش 130 سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلی فورنیا: جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے تحقیق کرنے والے سائنسی ماہرین نے بتایا ہےکہ انہوں نے کائنات کے ابتدائی مراحل کی معلومات فراہم کرنے والا گلیکسی دریافت کرلیا۔سائنسدانوں کی جانب سے جاری کی گئیں نئی معلومات ایک روشن گلیکسی کے بارے میں ہے جس کو ایم او ایم-زیڈ14 (MoM-z14) کا نام دیا گیا ہے، ٹیم کے مطابق یہ گلیکسی بگ بینگ کے 280 ملین سال بعد موجود تھا۔یہ عرصہ طویل عرصہ لگتا ہے لیکن کائنات کی تقریباً 13.8 ارب سال سے موجودگی کے تناظر میں دیکھا جائے تو ماہرین فلکیات نے بگ بینگ کی پیدائش سے پائے جانے والے قریب ترین شواہد ہیں، جس کے نتیجے میں ایم او ایم-زیڈ 14 کائنات کے ابتدائی مراحل سے...
    سٹی 42 : آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کلین سوئپ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔  محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے تینوں میچ جیتے، یہ کامیابی کھلاڑیوں کی انتھک محنت اور جہد مسلسل کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، کپتان سلمان آغا سمیت تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں ۔ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو مسلسل 3 میچوں میں شکست دینا قابل تحسین کارنامہ ہے۔   چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے انہوں نے کہا کہ...
    اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ جنگ کے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران سے کوئی نئی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اسرائیل کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے حالات میں جب مغربی ایشیا خطے میں تناو کی شدت میں اضافے کی چہ میگوئیاں جاری ہیں، اسرائیل کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ فوجی ٹکراو کے نتیجے میں سامنے آنے والے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عبری زبان میں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 نیوز پر ایک صیہونی اقتصادی تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "بات صرف ایک روایتی جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ اسرائیل...
    پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے بتایا کہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر بولرز کے بولنگ ایکشن میں کچھ حد تک کہنی کی سیدھ (Elbow Extension) پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ ایکشن اکثر ایمپائرز کے مطابق قانونی سمجھا جاتا ہے، قوانین کے مطابق یہ ہر بار 24(3) کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ تحقیقات سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ کہنی کی حرکت 15 ڈگری سے زیادہ ہو جائے تو یہ آنکھوں سے دیکھنے میں تھرو لگنے جیسا نظر آتا ہے۔ اس بنیاد پر، آئی سی سی نے قوانین میں ترمیم کی ہے اور بولرز کے لیے کہنی کی زیادہ سے زیادہ حرکت کی حد 15 ڈگری مقرر کی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا اور اس حوالے سے ایک معاہدے کا تصور پہلے ہی طے پا چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن سے فلوریڈا میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم یہ معاہدہ پہلے ہی کر چکے ہیں، کم از کم اس کے خدوخال طے ہو چکے ہیں۔ ان کے بیان سے قبل خبر رساں ادارے رائٹرز نے رپورٹ کیا تھا کہ امریکا نے نئی دہلی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جلد روسی تیل کی درآمدات کے متبادل کے طور پر وینزویلا سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر...
    پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کے حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بھارت دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے، بھارت منصوبہ سازی میں دہشت گردوں کا مددگار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں نے پلان کر کے حملہ کیا تھا، جو بھی دہشتگرد آیا سکیورٹی فورسز نے...
    برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں بکنگھم پیلس میں درخواست جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کے سری لنکن ریسٹورنٹ میں ایسا کیا ہے کہ شہری وہاں کا رخ کر رہے ہیں؟ ویراسوامی کی بنیاد 1926 میں رکھی گئی تھی اور یہ آج بھی اپنی اصل جگہ پر قائم ہے۔ تاہم زمین کے مالک ادارے کراؤن اسٹیٹ نے ریسٹورنٹ کی لیز کی تجدید سے انکار کر دیا...
     ویب ڈیسک:موٹر وے ایم 4  عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی۔ دھند کے باعث موٹروے ایم 4 شام کوٹ سے عبد الحکیم تک، ایم 11 محمود بوٹی سے سمبڑیال تک اور ایم تھری فیض پور سے سمندری تک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔  اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر بھارت میں کام نہ کرنے پر وضاحت کر دی
    لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی درخواست پر سماعت کی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، وزارت قانون و انصاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کی اور تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت کی۔ درخواست گزار 8ویں جماعت کی طالبہ ہیں جنہوں نے وکیل شیزہ قریشی کے ذریعے یہ پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے ۔وکیل شیزہ قریشی نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ یہ درخواست بچوں کی حفاظت اور ان کی ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے دائر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 16 سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)کراچی کے معروف تاجر، عالمی شہرت یافتہ گولڈ میڈلسٹ فلاٹیلسٹ محمد عارف بالاگام والا( تمغہ امتیاز ) نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے150ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خصوصی ڈاک ٹکٹیں ڈیزائن کی ہیں جو حکومتِ پاکستان کو پیش کیے جائیں گے۔انہوں نے میڈیا کو جاری تفصیلات میں کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے150ویں یومِ پیدائش کو قومی سطح پر بھرپور انداز میں منایا جانا چاہیے۔اسکولوں، تعلیمی اداروں، سرکاری محکموں، چیمبرز اور فیڈریشنز کے لیٹر پیڈز پر بھی قائد اعظم کی 150 ویں یومِ پیدائش کا حوالہ شامل کیا جانا چاہیے تاکہ نئی نسل کو بانی پاکستان کی جدوجہد اور خدمات سے آگاہ کیا جا سکے۔ عارف بالاگام والا نے بتایا کہ...
    فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملوں کی پیچھے بھارت ہے، پہلے کی طرح اس بار بھی شکست دیں گے، بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی۔سی ایم ایچ کوئٹہ میں وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زخمیوں کی عیادت کی اور اس کے بعد ویڈیو پیغام جاری کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تفصیلات آنا باقی ہیں، آرمی، ایف سی اور سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔انہوں نے کہا کہ ایسے حملے ہمارا مورال کم نہں کرسکتے، جو دہشت گرد آیا وہ بچ کر نہیں جا پایا۔محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان بہت بہادر ہیں کہ اس صورتحال کا سامنا کر...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا کو پتا ہونا چاہیے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، لیکن ہم ایک ایک دہشتگرد کو ڈھونڈ کر ماریں گے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں نے منصوبہ بندی سے حملے کیے جنہیں ناکام بنا دیا گیا، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی بہادر آدمی ہیں جو اس صورت حال کا سامنا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چند اور سرفراز بگٹی ہوتے تو ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو جاتا۔ ہم حملہ کرنے والوں اور ان کے آقاؤں کو...
    کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے  کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ملزم کی ہلاکت کے بعد اس کے ورثا نے درجنوں افراد کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں احتجاج کیا۔ بوٹ بیسن پولیس نے کلفٹن بلاک 2 میں مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو ہلاک اور دوسرے ملزم کو گرفتار کر لیا ، مارے جانے والے ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے مطابق ہلاک ہونے والے مبینہ ملزم کی شناخت حیدر علی کے نام سے ہوئی ہے اور ہلاک و گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی...
    ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ اسلامی تحریک  پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی مسائل سمیت آئندہ انتخابات اور خطے کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علامہ ساجد علی نقوی نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفد میں تقی اخونزادہ سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف و امیدوار حلقہ نمبر 1 اسکرد ، کاچو اشرف حسین سابق نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ سکردو اور عارف ھولی سابق یوتھ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی (این ڈی سی) نے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو لاحق خطرات اور آنکھ کے آپریشن سے متعلق حکومتی اعتراف پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور  آزادانہ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے اور عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔ اُن کے اہل خانہ اور بیٹوں کی ملاقات کرائی جائے تاکہ اہل خانہ اور عوام کو ذہنی کرب سے نجات ملے اور پاکستان کی عالمی سطح پر بنیادی انسانی، قانونی اور جمہوری حقوق کے حوالے سے جاری بدنامی کا سلسلہ رُک سکے۔  صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔  بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 67 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے، اس بربریت کے خلاف لڑتے ہوئے دس بہادر پولیس اور سیکورٹی فورسز کے جوان   شہادت کا رتبہ پا چکے ہیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا، محسن نقوی کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملوں اور...
    بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کے باعث وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی رابطے کیے۔ اس موقع پر وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ پولیس لائن گئے تاکہ شہدا کی نمازِ جنازہ میں شرکت کر سکیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید نمازِ جنازہ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی، جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان آبدیدہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمارے بہادر جوانوں نے دہشتگردوں کا...
    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے آئے شہریوں سے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ دستاویزات بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں نے تاخیر سے باری آنے کی شکایات کیں۔اس موقع پر وزیرِ داخلہ نے شہریوں کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے احکامات دیے۔ وزیرِ داخلہ کی بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنہ الخوارج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے حج ویزا سے متعلق بائیو میٹرک عمل کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا ہے، جس کا مقصد عازمین کو سہولت فراہم کرنا اور حج انتظامات کو مزید منظم بنانا ہے۔وزارت کے ترجمان کے مطابق اب عازمین حج  سعودی ویزہ بائیو موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک معلومات مکمل کر سکتے ہیں، جس سے انہیں طویل قطاروں اور اضافی سفری مشکلات سے نجات ملے گی۔ترجمان نے واضح کیا کہ سعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق حج ویزے کے لیے بائیو میٹرک کا اندراج لازمی قرار دیا گیا ہے اور جو عازمین موبائل ایپ کے ذریعے یہ عمل مکمل نہ کر سکیں، انہیں 8 فروری...
     اویس کیا نی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین کیا ہے ۔    انہوں نے کہا  کہ پاکستان کے بہادر سپوتوں نے بروقت اور موثر کارروائی کرکے 37 دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔  بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان   وزیرداخلہ محسن نقوی نےحملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا اور جام شہادت نوش کرنے والے 10...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر کی سرجری اور ڈمپلز سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہیں۔ مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی قدرتی ہے یا کسی طبی عمل کا نتیجہ، جس کے باعث مداحوں کے درمیان خاصی بحث چھڑ گئی۔ چند ماہ قبل ایک ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ ہانیہ عامر نے ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا۔ اب اس موضوع پر ہانیہ کی کزن ہونے کا دعویٰ کرنے والی نورین شاد نے فیس بک پر ایک مفصل وضاحتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان تمام قیاس آرائیوں کو رد...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانیہ کے لیے چین کے ساتھ کاروباری تعلقات میں جانا ممکنہ طور پر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کینیڈا کو بھی چین کے ساتھ اقتصادی معاہدوں میں محتاط رہنے کی تنبیہ کی اور کہا کہ وہاں صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی...
    سابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ ڈاکٹر محمد البرادعی نے ایران کے خلاف جاری دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال عراق جنگ سے قبل کی جیسی ہے، جب غیر اخلاقی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جنگ کی راہ ہموار کی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرادعی نے کہا کہ آج انسانی زندگی اور خطے میں تباہی کو سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھا جا رہا، اور ہم ماضی سے سبق سیکھنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف یک طرفہ دھمکیاں ایسے وقت جاری کی جا رہی ہیں جب ایران کی جانب سے کوئی واضح یا فوری خطرہ موجود نہیں ہے۔ ڈاکٹر البرادعی نے...
    ویب ڈیسک : رواں برس حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کے لیے اہم خبر آگئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج سعودی ویزا بائیو ایپ سے گھر بیٹھے بائیو میٹرک جلد مکمل کرلیں کیونکہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے,  ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہوسکے تو سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل کروالیں، بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزا نہیں لے گا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اس سے قبل وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حاجی کیمپ میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ حج کے دونوں مراحل...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے کے بعد پرویز خٹک کا اسلام آباد کے ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ دو روز قبل موٹروے پر پیش آیا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور برطانی وزیرِا عطم کی ملاقات کے بعد چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دے دی ہے۔چین اور برطانیہ نے اس حوالے سے ایم او یو پر دستخط کر دیے، ویزا فری سہولت برطانوی کمپنیوں کے لیے چین میں توسیع آسان بنائے گی، چین کی جانب سے ویزا فری اسکیم کا مقصد برطانیہ کی سروسز سیکٹر کو بڑھانے اور معیشت میں ترقی دینا ہے۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے دورہ چین کو برطانیہ کیلئے ترقی کا موقع قرار دیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    ایک بیان میں سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ ایسے پلیٹ فارم کا حصہ بننے جا رہا ہے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ اسرائیل جیسے غاصب اور ناجائز ریاست کو جواز فراہم کرتا ہے۔ پاکستانی قوم واضح اور دوٹوک مؤقف رکھتی ہے کہ ہم اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اور نہ ہی ایسے کسی اقدام کی حمایت کر سکتے ہیں جو اس سمت میں ایک قدم بھی ہو۔ اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ ہم غزہ کے نام نہاد امن بورڈ...
    وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ عازمین حج ’’سعودی ویزا بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے اپنی بائیومیٹرک جلد مکمل کرلیں۔ اسلام آباد سے ترجمان نے کہا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیومیٹرک کرانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیومیٹرک نہ ہوسکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیومیٹرک کرالیں۔ ترجمان کے مطابق بائیومیٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزا نہیں لگے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر دستیاب ہیں۔
    اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے، اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں۔ ترجمان نے بتایا کہ بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں لگے گا جبکہ سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔
    وزارت مذہبی امور نے سعودی حج ویزہ کے لیے بائیو میٹرک کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان وزارت نے کہا کہ تمام عازمین حج ’سعودی ویزہ بائیو‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio&pcampaignid=web_share مزید پڑھیں:  سعودی وزارت حج و عمرہ کا عرفاتِ جبل پر زائرین کے لیے آگاہی اور رہنمائی پروگرام جاری وزارت کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے۔ اگر کسی عازم حج کے لیے ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک ممکن نہ ہو سکے تو وہ قریبی سعودی تاشیر سینٹرز سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک مکمل کروا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکام سے...
    ناسا کے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی 2008 میں کھینچی گئی ایک شاندار تصویر دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس تصویر میں 2 دور دراز کہکشائیں آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے قریب آرہی ہیں اور ان کے ملاپ کا منظر ایسا لگتا ہے جیسے خلا میں  پرندوں کی ایک جوڑی تیررہی ہو۔ یہ بھی پڑھیں: ناسا زندگی کے آثار تلاش کے لیے 20 سیاروں پر منی ٹیلی اسکوپ بھیجے گی یہ کہکشائیں زمین سے تقریباً 650 ملین نوری سال دور ہیں اور فلکیاتی برج قوس میں واقع ہیں۔ اس نادر مظہر کو ESO 593-8 کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ کہکشاؤں کے آہستہ ملاپ کی ایک کلاسک مثال سمجھا جاتا ہے۔ تصویر میں ظاہر ہونے والا پرندے...
    اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو مخاطب کیا اور کہا کہ شہری کے گھر سولر لگا ہوا ہے مگر بل 52,000 روپے آیا اور اس دوران کسی بھی قسم کی میٹر ریڈنگ نہیں کی گئی۔ اب محکمے کا موقف ہے کہ گرین میٹر پرانا ہے، بل ادا کریں اور نیا میٹر لگوائیں۔ کیا شہریوں کے ساتھ یہ کھلے عام ڈاکہ زنی نہیں؟ محترم اویس لغاری!آپ کے زیر انتظام...
    پرویز خٹک— فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اسلام آباد کے اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ 2 روز قبل موٹر وے پر پیش آیا تھا۔
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور بعد ازاں شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کے گھر کا دورہ کیا اور اس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ یہ بھی پڑھیں: ‘یہ جاہل پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے’، سوشل میڈیا صارفین نے حنا پرویز بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا حنا پرویز بٹ...
    اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ ہے ہی نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا آپریشن ہوا اور ہم سے چھپایا گیا، ان کو اسپتال لے جایا گیا اور وقت بھی صحیح نہیں بتایا گیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جب بیماری لاحق ہوئی تو جیل میں اس کا معائنہ ہوا ہوگا، اس معائنے کا فیملی اور وکلا کو نہیں بتایا گیا۔ پانچ دن...
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے 15 رکنی وفد کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں عمران حسین کے والد، سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ، اور سماجی تنظیم Orphans in Need کے کنٹری ڈائریکٹر محمد فیصل اسحاق سمیت ہیڈ آف فنڈ ریزنگ بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے مابین پارلیمانی، معاشی اور اقتصادی تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے کردار، پاکستان کے پسماندہ علاقوں...
    وزیراعظم  کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سنٹر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا جس میں محسن نقوی نے نئے کنونشن سنٹر کی جگہ کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ نئے کنونشن سنٹر کی مجوزہ جگہ پر ہر قسم کے غیر قانونی قبضے کو ختم کیا جائے۔  قابضین کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے گی۔  محسن نقوی نے تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ قابضین کو کسی قسم کی رعایت یا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام...
     (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔  تفصیلات کے مطابق حادثہ گزشتہ شب اُس وقت پیش آیا جب پرویز خٹک نوشہرہ سے اسلام آباد جا رہے تھے،ان کی گاڑی موٹر وے پر سفر کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔  ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور موٹر وے پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ...
    مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ادارہ امورحرمین کی جنرل اتھارٹی کے سی ای او انجینیئر غازی بن ظافر الشھرانی و دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹرکے ذریعے مسجد نبوی ﷺ میں فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار اور کارکردگی کی نگرانی بہتر اور ڈیجیٹل طریقے سے کی جا سکے گی۔ اسمارٹ سسٹم ڈیجیٹل آپریشنل ڈیٹا سے منسلک انٹرایکٹیو اسکرینز سے لنک ہوگا جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران ایرلائن کے طیارے کا پہیا نیچے گر گیا۔پچھلا پہیا اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائرپورٹ سے اڑا تھا۔ پہیا گرنے کے باوجود پائلٹ نے پروازجاری رکھی اور مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔ ذرائع ابلاغ کے مطاب طیارے کا پہیہ گرنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی،تاہم حکام نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت لائیو اسٹاک محکمہ کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کر رہی ہے۔ ہم دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے جانور سندھ لانے کے ساتھ ساتھ آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے مقامی مادہ جانوروں میں حمل منتقل کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ لائیو اسٹاک اور فشریز کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے جمعرات کے روز اپنی دفتر میں ڈیزی فارم پرائیویٹ لمیٹڈ کے حکام کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈیری فارم کے سی ای او ڈاکٹر صلاح الدین، انجینئر فیضان راحت (رکن سندھ کونسل پی پی سندھ)، شعیب منیر پراچا (ڈائریکٹر) اور...
    پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے ھوئے ان کے مرقد پر منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پاکستان بھکر کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی صدارت میں تاریخی امام بارگاہ  قصر زینب بھکر میں منعقد ھوا، الیکشن آفیسر کے فرائض صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری غلام شبیر ضیغم اور صوبائی نائب صدر مولانا انتظار مھدی نجفی نے انجام...
    چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس معاہدے کے تحت برطانوی شہری 30 دن تک چین میں ویزا کے بغیر رہ سکتے ہیں۔ ویزا فری سروس سیاحت سمیت کاروباری ویزوں پر بھی حاصل ہوگی۔ چین کے اس فیصلے سے برطانیہ ان 50 ممالک میں شامل ہو جائے گا جنھیں چین ویزا فری سفر کی سہولت دیتا ہے جن میں فرانس، اسپین، اٹلی اور جرمنی بھی شامل ہیں۔ اس وقت تک چین کا ویزا برطانوی شہریوں کے لیے تقریباً £100 سے زائد میں پڑتا ہے اور عموماً ایک ہفتے میں...
    چین نے برطانوی شہریوں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بیجنگ کے دورے کے دوران 30 دن تک بغیر ویزے چین کا دورہ کر سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین کے تعلقات میں نئی شروعات، کیئر اسٹارمر کی معاشی تعاون پر توجہ وزیرِ اعظم اسٹارمر نے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ یہ فیصلہ تجارتی مواقع بڑھانے اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے۔ اسٹارمر کے مطابق، برطانوی کمپنیوں نے طویل عرصے سے چین میں اپنے کاروباری نیٹ ورک کو وسعت دینے کے مواقع مانگے تھے اور ویزا آسانی سے یہ عمل مزید ممکن ہوگا جس سے...
    عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی، سلمان اکرم راجہ - فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں، ان کی صحت سے متعلق خاندان کو بےخبر رکھا گیا، ان کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے جس پر ہمیں تشویش ہے۔ قوم اب...
    اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔ یہ تحقیق اسپین کے نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر (CNIO) کے ماہرین نے کی، جس کے نتائج معروف سائنسی جریدے پی این اے ایس میں شائع ہوئے ہیں۔ لبلبے کا کینسر دنیا کے خطرناک ترین کینسروں میں شمار ہوتا ہے اور اس میں مریضوں کی بقا کی شرح انتہائی کم ہے، جس کی ایک بڑی وجہ علاج کے خلاف جلد مزاحمت پیدا ہونا ہے۔ تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق نئی دریافت مستقبل میں ایسے مشترکہ علاج تیار کرنے کی راہ ہموار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں جاری احتجاجی تحریک کو تقویت دینے کے مقصد سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اس معاملے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت جاری ہے اور مختلف عسکری آپشنز زیرِ بحث ہیں، تاہم تاحال کسی حتمی فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام ایران کی سکیورٹی فورسز اور اہم قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملوں کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں، صدر ٹرمپ کے سامنے پیش کیے گئے آپشنز میں ایک بڑے اور مؤثر حملے کی تجویز بھی...
    لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ خاتون کی گرنے سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22  پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔ رپورٹ کے مطابق 7:30 پر تینوں داتا دربار سے پرانی پرندہ مارکیٹ کی جانب جاتے دکھائی دیے اور پھر 7:32 پر ریسکیو 1122 کو خاتون اور بچی کے گرنے کی کال آئی جس کے بعد ریسکیو...
    لاہور میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں اور بچی کی لاشیں طویل اور مشکل ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد ہو چکی ہیں، تاہم اس افسوسناک واقعے پر سیاسی بیانات نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے واقعے کو فیک نیوز قرار دینے پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ اس سے قبل صوبائی وزیر اطلاعات بھی اسی نوعیت کا بیان دے چکی ہیں۔ ایسے وقت میں جب لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے گٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اس کے باوجود اس...
    محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم سرد اور خشک بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش و برفباری کا امکان ہے۔ کوہستان بالائی و زیریں، کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں بھی تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ صوبے کے میدانی اضلاع میں چند مقامات...
      —اسکرین گریب کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق 5 بچے دھویں کی وجہ متاثر ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ کراچی: نیوکراچی اور لکی اسٹار میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاکپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے: فائر افسر پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق وین میں سوار تمام بچے محفوظ رہے ہیں۔
    ہندو مذہبی جذبات اور کرناٹک کے ساحلی علاقے کے چوونڈی دیوا روایات کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات کے تحت معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف بنگلور (کرناٹک) کے ایک پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سٹار کے خلاف شکایت پرشانت میتھل نامی بنگلور کے وکیل نے دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں گوا میں فلم کے دیوا سین کی نقل کرتے ہوئے نا صرف اس روایت کی توہین کی بلکہ چاونڈی دیوا کو خوفناک عورت کہا تھا۔شکایت میں کہا گیا کہ یہ کردار کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں ایک مقدس دیوتا کے طور پر انتہائی احترام...
    نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
    بھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: بھارت اور یورپی یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدے پر صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عاطف شیخ نے کہا کہ یہ معاہدہ خاص طور پر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے اور پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں میں شدید مقابلے کا سامنا ہوگا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے مزید کہا کہ بھارت اور یورپین یونین کے اس معاہدے سے پاکستان کے لیے موجودہ جی ایس پلس سٹیٹس کا اثر کمزور ہو سکتا ہے، جس کے نتیجے...
    چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پاکستان اسٹیل ملزبند ہونے کے باوجود بجلی کا ساڑھے 27 کروڑ روپے کا بل موصول ہوا اور گزشتہ ماہ اڑھائی کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔
    برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے معاشی ترقی اور سکیورٹی تعاون کو ترجیح دینے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ ملاقات بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ ظہرانہ بھی کیا۔ کیئر اسٹارمر کا یہ دورہ 8 برس بعد کسی برطانوی وزیراعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے، جسے لندن اور بیجنگ کے درمیان کشیدہ تعلقات کے بعد ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لندن اور بیجنگ میں قربت؟ برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کا چین کا اہم دورہ شروع کیئر اسٹارمر نے ملاقات کے...
      پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان نہ صرف براہِ راست بلکہ پسِ پردہ رابطے بھی مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق موجودہ محاذ آرائی اور احتجاجی سیاست کے باعث بات چیت کی تمام راہیں بند ہو گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے کڑی شرط عائد کردی معروف صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیئر اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کہ اب وہ حکومتی وزرا بھی پی ٹی آئی سے کسی قسم کا غیر رسمی یا بالواسطہ رابطہ نہیں کر رہے جو ماضی میں پسِ پردہ گفتگو کا ذریعہ بنتے رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-33 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں ایچ آئی وی / ایڈز کے کیس سامنے پر شہر یوں تشویس کی لہر دوڑ گئی محکمہ صحت بھی متحرک ہوگیا رورل ہیلتھ سنٹر ٹنڈوجام کے ایڈمنسٹر نے اس کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام رورل سنٹر ٹنڈوجام کی لیب میں ایک ماہ کے دوران رورل ہیلتھ سینٹر ٹنڈو جام میں خون عطیہ کرنے والے افراد کی اسکریننگ کے دوران چار افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اسپتال انتظامیہ کے مطابق، گزشتہ ایک ماہ میں تین نوجوان مرد اور ایک بالغ شخص کی ایچ آئی وی رپورٹ مثبت آئی ہے تمام متاثرہ افراد کا تعلق ٹنڈو جام شہر سے ہے اس حوالے سے رورل ہیلتھ سینٹر کے اسپتال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں ٹیک آف کے دوران طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ائیر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا۔پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔ طیارے نے نیواڈا ائیرپورٹ سے رات 9 بجکر 10 منٹ پر اڑان بھری تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہیہ گرنے کے باوجود پائلٹ نے پروازجاری رکھی اور مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔ طیارے کا پہیہ گرنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی، تحقیقات جاری ہیں۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں حکام نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، اجلاس کو بتایا گیا کہ اسٹیل ملز میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں جبکہ چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض قیمتی اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیل ملز کے کئی اثاثے اس وقت شدید خطرے میں ہیں، اس لیے ایسی اشیاء کو نیلام کیا جا رہا ہے جن کے چوری ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے، ماضی میں اسٹیل...
    یہ نہ خریدار بچا سکے، نہ دکاندار کو بچا سکے، حیدر رضوی - فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پیشہ ورانہ غفلت کی مرتکب ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو شرجیل میمن کے مشورے کی ضرورت نہیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ شرجیل میمن نے ایم کیو ایم قیادت کو چیلنج دیدیاسینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کاش سندھ حکومت 24 سے 48 گھنٹے میں گل پلازا کی آگ کو بجھالیتی اور لوگوں کو بچالیتی ۔ایم...
    فیروز والا  میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ خاتون دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا.بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا.حاملہ خاتون کو آگ لگانا درندگی ہے.مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔
    میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں انتظامیہ کی بدانتظامی اور مسلسل بگڑتی صورتحال پیپلز پارٹی کی بدترین گورننس کا منہ بولتا ثبوت بن چکی ہے، سانحہ گل پلازہ حکومتی نا اہلی ہے، شہر کی سڑکیں کھنڈر، کہیں سیوریج کا گندا پانی تو کہیں کچرے کے ڈھیر، صوبائی حکومت کے نت نئے ٹیکسوں قوانین نے شہریوں کی زندگی...
    پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب، رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں بعد از نمازِ مغرب ادا کی گئی۔ خالد حفیظ اسلام آباد میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مقیم تھے اور انہیں اکثر ڈرامے گیسٹ ہاؤس کے ساتھی اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کے ساتھ انٹرویوز میں دیکھا جاتا رہا۔ اداکار کے انتقال کی خبر سب سے پہلے افضل خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس کے بعد اداکارہ بشریٰ انصاری اور نعمان...
    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی کا مکمل اختیار بھی صدر ٹرمپ کو حاصل ہوگا۔ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شامل دیگر ممالک کا کردار بنیادی طور پر معاون نوعیت کا ہوگا اور فیصلہ سازی میں مرکزی حیثیت امریکا کو حاصل رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا غزہ کے انتظامی اور پالیسی معاملات میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ واضح...
    بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلاؤ کو روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور فیلڈ تحقیقات کی گئیں، جس کے سبب کیسز کو بروقت قابو میں رکھا جا سکا۔ وزارت نے متاثرہ مریضوں کی مزید ذاتی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام ضروری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ دونوں کیسز سے جڑے 196 افراد کی نشاندہی کی گئی جن کے ٹیسٹ منفی آئے۔ نِپاہ وائرس...
    نئی دہلی: بھارتی حکام نے ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث وائرس کو پھیلنے سے روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی نشاندہی کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور فیلڈ تحقیقات کی گئیں، جس کے نتیجے میں کیسز کو بروقت قابو میں رکھا گیا۔ تاہم وزارت نے متاثرہ مریضوں کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام ضروری عوامی صحت کے اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق دونوں کیسز سے منسلک 196 افراد کے روابط (کانٹیکٹس) کی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کے چرچے کئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ ایک بھی تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔انہوں نے کہا 'اگر آپ کا دل کرتا ہے تو میں آج ہی جاکر سی ایم کے ہمراہ کھڑا ہونگا تصویر...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے مداحوں اور سرمایہ کاروں کو متنبہ کیا ہے کہ HBL PSL فرنچائز حاصل کرنے کا ایک نایاب موقع قریب آ رہا ہے اور اسے ضائع نہ کیا جائے۔ The clock is ticking, don't miss the train! Another rare opportunity to own a HBL PSL Franchise awaits. Last date to submit technical proposals for Multan is Jan 30, 2026.The #NewEra beckons!#HBLPSL#Multan — Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 28, 2026 محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی گئی ٹوئٹ میں آگاہ کیا ہے کہ ’وقت تیزی سے گزر رہا ہے، موقع ضائع نہ کریں!‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ملتان کے لیے HBL PSL فرنچائز حاصل کرنے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا بیٹے جنید کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ تصاویر نہ ہونے کے سوال پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشت دنوں کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی ہوئی جس کی تصاویرکئی روز تک سوشل میڈیا پر ہوئے۔ تقریب سے سامنے آنے والی زیادہ تر تصاویر مریم نواز کی تھیں جن میں کیپٹن صفدر کی کم تصاویر دیکھی گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ساتھ  تصویر نہیں جس کا کیپٹن صفدر نے اب جواب دیا ہے۔ مزید پڑھیں جنید صفدر کی اہلیہ کے بچپن کی ویڈیو وائرل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
    —فائل فوٹو شیخوپورہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ بہو دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، حاملہ خاتون کو آگ لگانا درندگی ہے، مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیووا میں میڈیا سے گفتگو اور ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران، ملکی معیشت، سرحدی سیکیورٹی اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم اور سنسنی خیز دعوے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ ہے اور جون میں ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں کی گئی فوجی کارروائی کے دوران کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا اور امید ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ ایک ڈیل پر پہنچ جائے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکی حکومت نے ملک میں تیل کی قیمتیں کم کر دی ہیں اور سرحدوں کو محفوظ بنایا گیا ہے۔ ان کے مطابق...
    آسٹریلیا کی حکومت نے اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف مہم چلائی تھی۔ حکام نے واضح کیا کہ وہ کسی ایسے شخص کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دیں گے جو نفرت پھیلانے کے لیے آئے۔ سیمی یہود کے مطابق ویزا ان کے پرواز سے 3 گھنٹے قبل منسوخ کیا گیا، جس کے بعد وہ ابو ظہبی پہنچے مگر اپنے کنیکٹنگ فلائٹ سے روک دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا، بونڈی بیچ حملے میں دہشتگردکیخلاف ہیرو قرار پانے والے احمد العدید کو زبردست خراج تحسین سیمی یہود نے ’ایکس‘ پر کہا کہ یہ کہانی ظلم، سنسرشپ اور کنٹرول کی ہے۔ مجھے غیر قانونی طور پر آسٹریلیا سے ممنوع...