2026-07-24@14:05:00 GMT
تلاش کی گنتی: 7869

«طلبہ کے ویزے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر واضح ہے کیونکہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فوجی طاقت تعینات کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی بحری بیڑا ایران کے قریب موجود ہے اور اس کی موجودگی وینزویلا میں استعمال ہونے والی فوجی قوت سے بھی زیادہ ہے۔صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم کی جانب سے پیش کیے گئے ممکنہ آپشنز پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم کہا کہ سفارتکاری اب بھی ایک راستہ ہے۔ ان کے مطابق ایران متعدد بار رابطہ کر چکا ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا، کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس حسن رضوی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بنچ نے کی۔وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کر دیے گئے، ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن4 بی 2015 کو برقرار رکھا جائے گا، ہائی کورٹس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
    محبوبہ مفتی نے مسوری میں 18ویں صدی کے صوفی شاعر اور فلسفی بابا بلھے شاہ کے مزار پر ہوئی توڑ پھوڑ کی مذمت کی ہے اور بی جے پی لیڈروں پر منافقت کا الزام لگایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اتراکھنڈ کے مسوری میں 18ویں صدی کے پنجابی صوفی بزرگ، شاعر اور سماجی مصلح بابا بلھے شاہ کے تقریباً 100 سال پرانے مزار میں ہفتے کی رات دیر گئے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہم آہنگی کی علامتوں کو توڑنا، بڑھتی ہوئی غربت، وسیع پیمانے پر بے روزگاری اور نوجوان نسل کے تاریک مستقبل کے حوالے سے اٹھنے والوں سوالوں کے جواب دینے...
    گزشتہ تقریباً 3 دہائیوں سے خواتین کے مسائل پر تحقیق کرنے والا ادارہ عکس ریسرچ سینٹر اس بات کا جائزہ لیتا آ رہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں خواتین کو کس طرح پیش کیا جاتا ہے اور کن دقیانوسی تصورات کو فروغ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈرامے کا عروج و زوال ڈان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں قائم اس ادارے نے ایک غیر رسمی آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں دکھائی جانے والی خواتین اور ناظرین کی حقیقی زندگی کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ویبینار کا مقصد موجودہ ڈرامہ کہانیوں کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا تنقیدی جائزہ لینا اور یہ...
    تاشقند(ویب ڈیسک)ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے،ساؤتھ ایشین گیمزآئندہ سال 23 سے31 مارچ تک ہوں گے۔14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان ہی کے پاس رہے گی،تاشقند میں ایشین اولمپک کونسل کے اجلاس میں ایونٹ کی تاریخیں فائنل کی گئیں۔ اجلاس میں صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید نے شرکت کی،وفاقی سیکرٹری آٸی پی سی محی الدین وانی نے بھی اجلاس میں شرکت کی حکومتِ پاکستان نے ساؤتھ ایشین گیمز کے کامیاب انعقاد کی یقین دہانی کروائی،14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں میں متعدد بار تبدیلی کی گئی ہے۔
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر کم قیمت گاڑی لانچ کردی یہ گاڑیاں بی وائی ڈی سی لائن 7 اوربی وائی ڈی اٹو 2 کے نام سے لاہور میں ایک ڈیلرشپ تقریب کے دوران پیش کی گئیں۔ سی لائن 7۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی ڈی پاکستان کے کنٹری ہیڈ لی جیان نے کہا کہ ان گاڑیوں کا اجرا پاکستان کے آٹوموٹیو شعبے کو جدید عالمی ٹیکنالوجی اور جدت...
    اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آج وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے زائد کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکم نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ میکانزم موجود...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کسی قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد 7 دن میں فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے احساس کی 100 فیصد حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔
    فرانس کی قومی اسمبلی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کردیا گیا، سوشل میڈیا پابندی کے بل پر ووٹنگ آج ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق بل میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال پر پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بل میں مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی ہائی اسکولوں تک بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بل میں سوشل میڈیا استعمال کو کم عمر بچوں میں ذہنی صحت کے مسائل میں اضافے کا سبب بتایا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل سینیٹ میں منظوری کے لیے جائے گا۔...
    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں، پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہے۔کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، 30 روز کے لیے مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈّا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، خلاف قانون پتنگوں کی تیاری، نقل...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ اس حوالے سے جب ایک صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اگر ان کا دل چاہے تو وہ آج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ سکیورٹی ہٹائے جانے کے فیصلے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کو کسی قسم کی باضابطہ وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے باعث پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ایم کیو...
     وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ سر شادی پر آپ کی اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر نہیں آئی ؟ سوال کیپٹن ر صفدر کہتے ہیں ہمارے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،دل یہاں...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ کے لیے وزیرداخلہ محسن نقوی نے اہم اقدام کر لیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر کوئی اوورسیز پاکستانی قبضہ یا غیر قانونی تصرف کی شکایت درج کرواتا ہے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد 7 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام کا افتتاح انہوں نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کسی کو بھی کسی کی جائز ملکیت پر ناجائز قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ For Overseas PakistanisIf you report any qabza/illegal occupation, the DC Islamabad is bound to decide within 7...
    شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرے گا۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ وفد پہلے بھی اس سلسلے میں جا چکا ہے اوراب ہرسال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے گا۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی جا سکیں اورعوام کی طرف سے وفد عمرہ ادا کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔ شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو یقین دلایا ہے کہ ان کی جائیداد اور اثاثوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قانونی ملکیت پر کسی کو قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرنے کے لیے فوری اور شفاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق ایکس (Twitter) پر جاری پیغام میں بتایا کہ ڈی سی اسلام آباد قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات کی شکایت پر 7 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی اسلام آباد میں سرمایہ کاری خوش آئند اور قابلِ قدر ہے اور...
    18ویں آئینی ترمیم پر ایک بار پھر سیاسی بحث تیز ہو گئی ہے اور 28ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ آیا حکومت 18ویں ترمیم واپس کرنے جا رہی اور کیا واقعی نچلی سطح تک اختیارات منتقل کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے 18ویں ترمیم کو ’ڈھکوسلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کے بجائے صوبائی دارالحکومتوں میں مرکوز ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ جیسے بڑے شہروں میں مؤثر بلدیاتی نظام کے بغیر انتظامی ناکامیوں کے سنگین نتائج سامنے آ رہے ہیں، جس کی مثال کراچی کے گل پلازہ کی حالیہ آتشزدگی ہے۔ یہ...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹس کا دورہ کیا۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹس کی درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی کے جدید ترین مانیٹرنگ نظام '' شکرا'' کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں 24/7 مانیٹرنگ روم اور کال سنٹر بھی فعال کر دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو بھی ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے۔ محسن نقوی کو  سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بینڈ ریسپونس انالیٹکس (شکرا) سسٹم کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے پر ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ محسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن /اوٹاوا /بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’نیویارک پوسٹ‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر دے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی جانب سے شائع کی گئی ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس بدستور ناٹو کے مشرقی ارکان کے لیے ایک مستقل لیکن قابل گرفت خطرہ رہے گا‘ پینٹاگون صدر ٹرمپ کو ایسے آپشنز فراہم کرے گا جو دنیا بھر بشمول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گل پلازہ کے علاقے میں سانحہ آتشزدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے عمارت کے سامنے اور اطراف کی دیواروں پر متنازع اور تنقید آمیز جملے تحریر کر دیے گئے ہیں، جس سے علاقے میں کشیدگی اور شہریوں میں تشویش پھیل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وال چاکنگ میں اسٹیپ ڈاؤن پی پی پی اور قاتل میئر جیسے جملے سرخ رنگ سے لکھے گئے ہیں۔ مقامی شہریوں نے کہا کہ ایسے الفاظ کی تحریر سے نہ صرف امن و امان متاثر ہوتا ہے بلکہ سانحہ کے متاثرہ خاندانوں کے جذبات بھی مجروح ہو رہے ہیں۔پولیس حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے تاکہ مزید غیر قانونی وال...
    امریکی صدر ٹرمپ کو ’’شہنشاہ عالم پناہ‘‘ بننے کا جو خبط سوار ہے وہ کسی صورت ان کے ذہن سے نہیں نکلتا۔ غزہ میں ان کی مداخلت بے جا اور وینزویلا میں ان کی کامیاب مداخلت نے ان کی ہمت و جرأت کو مہمیز دی ہے اور اب وہ ایسے حکمران بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں جس کا حکم دنیا کے بڑے حصے پر چلے گا اور وہ بلا شرکت غیرے دنیا کے بڑے حصے اور ان کے اپنے خیال کے مطابق پوری دنیا کے حکمران اعلیٰ قرار پائیں گے۔ عالمی تاریخ کے وہ ایسے حکمران بننا چاہتے ہیں جو اس سے پہلے نہ صرف کوئی حکمران ہو سکا بلکہ کسی نے اتنی ’’ عظیم سلطنت‘‘ کا خواب بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ماری انرجیز لمیٹڈ کا کہنا ہے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تِبری-1 سے دریافت گیس کے ذخائر کی مزید ٹیسٹنگ کا عمل جاری ہے تاکہ کنویں کی مکمل پیداواری صلاحیت کا تعین کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچاس ساؤتھ بلاک کے تِبری-1 (Tibiri-1) ایکسپلورٹری کنویں سے گیس کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ماری انرجیز لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مادی اور قیمت کے لحاظ سے حساس معلومات سے آگاہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تِبری-1 کنواں کلچاس ساؤتھ بلاک میں پہلا ایکسپلورٹری کنواں ہے، جس کی کھدائی 11 نومبر 2025 کو شروع کی گئی اور اسے 7 ہزار...
    سری لنکا کے ہائی کمشنر کا ایل او ایل سی مائیکرو فنانس لمیٹڈ کی 88ویں شاخ کا افتتاح WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سری لنکا کے ہائی کمشنر، فریڈ سینویراتھنے نے اسلام آباد کے بارہ کہو میں LOLC مائیکرو فنانس لمیٹڈ کی 88ویں شاخ کا افتتاح کیا۔ یہ شاخ LOLC گروپ کی پاکستان میں شریعت کے مطابق اسلامی بانکنگ کے آغاز کی نشان دہی کرتی ہے۔LOLC مائیکرو فنانس لمیٹڈ پاکستان میں 78 شاخوں کے ساتھ کام کر رہی ہے، جو اس کی عالمی موجودگی اور شامل مالیاتی ترقی کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اس تنظیم میں 1,200 سے زائد پاکستانی کارکن ہیں، جن کی مدد 7 سری لنکائی پروفیشنلز کر رہے ہیں۔اس...
    بیلجیم کے عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ سدرک گربہائے کی جموں و کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ کی نمائش اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ نمائش نیشنل آرٹس کونسل میں 28 جنوری تک جاری رہے گی۔ مزید پڑھیں: بھارت کا یوم جمہوریہ: کشمیری آج پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہے ہیں افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سینیٹر مشاہد حسین سید، اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات، سفارتکار، دانشور اور طلبا نے شرکت کی۔ نمائش میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی زندگی، جدوجہد اور ثقافت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ کتاب کی تعارفی تقاریب 29 تا 31 جنوری مظفرآباد، یکم تا 3 فروری میرپور...
    آن لائن ویزا کی سہولت کے بعد غیر ملکی سیاح و کوہ پیما پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں، صدر الپائن کلب WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل (ر)عرفان ارشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے بلند ترین پہاڑی سلسلے اللہ تعالی کی طرف سے ملک اور قوم کے لئے تحفہ ہیں، ملک میں کوہ پیمائی کا مستقبل انتہائی روشن اور وسیع امکانات کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹریٹ میںسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔میجر جنرل (ر) عرفان ارشد خان کا کہنا تھا کہ کوہ پیمائی ایک جان لیوا کھیل...
    الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل  (ر)عرفان ارشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے بلند ترین پہاڑی سلسلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملک اور قوم کے لئے تحفہ ہیں، ملک میں کوہ پیمائی کا مستقبل انتہائی روشن اور وسیع امکانات کا حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹریٹ میں نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میجر جنرل (ر) عرفان ارشد خان کا کہنا تھا کہ کوہ پیمائی ایک جان لیوا کھیل ہے لیکن اس  میں پاکستانی بہادر کوہ پیماء اپنی مثال آپ ہیں، ہمارے بہادر کوہ پیماؤں نے کئی عالمی اعزازت ملک اور قوم کے نام کیے ہمیں ان عظیم کوہ پیماؤں...
    راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، نومولود کے اغواء کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں دو روز قبل درج کیا گیا تھا۔ جاتلی پولیس نے زیر حراست خاتون کو شامل تفتیش کیا تو ملزمہ نے نومولود کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ایس پی صدر انعم شیر کے مطابق...
    لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم خود مدعی مقدمہ کا سگا بھائی نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس  لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ...
    قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں، مشاورت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات متوقع ہے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھی مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس کے باوجود ملین ڈالر سوال برقرار ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، آئی سی سی کا دوہرا معیار مسترد کرتا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے پر مِن و عَن عمل کریں گے۔ اس سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ...
    پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے پیر کی شام سے منگل کی شام تک ملکہ کوہسار اور گردونواح میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈی پی او مری نے سیاحوں اور شہریوں کو رات کے وقت سفر سے مکمل گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت منفی میں گرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ جسارت نیوز
    جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے شہریوں کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل کو ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق اس نئے آن لائن سسٹم کا مقصد ویزا درخواستوں کے عمل کو تیز، شفاف اور مؤثر بنانا ہے تاکہ درخواست گزاروں کو درپیش غیر معمولی تاخیر، طویل انتظار کی فہرستوں اور انتظامی پیچیدگیوں پر قابو پایا جا سکے۔ مزید پڑھیں: جرمنی کا ڈیجیٹل ویزا پلیٹ فارم: طلبہ، اسکلڈ لیبر اور پروفیشنلز کو کیا فائدہ ہوگا؟ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے سے سفارت خانوں پر دباؤ کم ہوگا اور درخواستوں کی جانچ پڑتال زیادہ منظم انداز میں ممکن ہو سکے گی۔ نئے نظام کے تحت فیملی ری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گزشتہ دنوں ’’ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں مین لائن ون (ایم ایل1-) منصوبے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ ایک بڑا ریلوے انفرا اسٹرکچر منصوبہ ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک پاکستان کی موجودہ ریلوے لائن کو اپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا۔ گوادر پرو کے مطابق ایم ایل- 1 کے کراچی روہڑی سیکشن کا سنگ بنیاد جولائی 2026 میں رکھا جائے گا‘‘۔ ایم ایل ون پاکستان کا وہ بنیادی منصوبہ ہے جس کا ذکر برسوں سے ہوتا آرہا ہے مگر عملی پیش رفت تاخیر کا شکار رہی، یہ تاخیر محض ایک ریلوے لائن تک محدود...
    برسی کی اس محفل میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے قائدِ شہید کی دینی، سماجی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے عملی کردار کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء...
    حیدر عباس رضوی—اسکرین گرائب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ میں جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیر دی ہے وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سندھ بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب بہت ہو گیا ہے، جو تباہی پیپلز پارٹی نے پھیری وہ عوام کے سامنے لائیں گے۔ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ سندھ کے شہروں اور دیہات میں بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں، حیدرآباد سے صوبے بھر میں سندھ بچاؤ مہم شروع کریں گے۔ اُن کا کہنا ہے کہ...
    برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اپنی جانیں قربان کرنے والے 457 برطانوی فوجی غیر معمولی حوصلے اور بہادری کی علامت تھے اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے درمیان یہ رشتہ ایسا ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ ان کے بقول، امریکا کے...
    فرحت اللّٰہ بابر—فائل فوٹو پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا کی سیاست اور سلامتی کے تصورات یکسر تبدیل ہوئے، دہشت گردی کے خلاف جنگ نے خطے کو براہِ راست متاثر کیا۔فرحت اللّٰہ بابر نے اسلام آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون اور اختیار کے نام پر ماورائے آئین اقدامات تشویش ناک ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے بغیر الزامات لگانا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔سینئر پی پی پی رہنما نے کہا کہ طاقت ور طبقات کو بھی قانون کے دائرے میں آنا ہو گا، جمہوریت شفافیت اور جوابدہی کے بغیر مضبوط نہیں ہو سکتی۔ فرحت اللّٰہ بابر نے کہا کہ اختلافِ رائے کو دبانا مسائل کا...
    پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔ پاکستان علما کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم قرآن وسنت کے احکامات کے خلاف ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا موقف فوری طور پر دنیا...
    علماء کرام نے اس موقع پر نونہالوں کو انکے دینی و شرعی فرائض کیساتھ سیرتِ آئمہ و سیرتِ بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا پر چل کر ایک بہترین انسان بننے کیلئے رہنمائی کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے جشن تکلیف کا انعقاد کیا گیا کوئٹہ میں 200 سے زائد نونہالوں کیلئے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا، محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ پی سی بی آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔ ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنگلا دیش کی حمایت کی۔ کھلاڑیوں سے گفتگو میں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کرے گی اسے من و عن عمل کریں گے۔ سیاست زدہ کرکٹ کسی کے مفاد میں نہیں۔ سب کو...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ کنواں اوپر سے ڈھکا ہوا تھا، سات دن کے معصوم بچے کا ازخود کنویں تک پہنچا ممکن نہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بچے کے غائب ہونے پر گزشتہ شب بھی کنویں کو چیک کیا تھا لیکن کنواں ڈھکا ہوا ہونے اور رات اندھیرے کے باعث تلاش کا عمل جاری نہ رکھا جاسکا۔ صبح...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کے مؤقف پر انہیں اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں کھلاڑیوں نے چئیرمین پی سی بی کے اصولی مؤقف کو سراہا اور مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ورلڈ کپ میں بھارت کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے محسن نقوی نے کہاکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور پی سی بی آئی سی سی کے دہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔چوہدری پرویز اقبال لوسر نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل...
    ٭ زمیں سے ایک کروڑ 30 لاکھ نوری برس پر واقع عظیم الجثہ بلیک ہول سے متعلق بڑا معمہ حل ہونے کا ام امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر بلیک ہولز سے متعلق بڑا معمہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر موجود سرکنس کہکشاں میں واقع ہے جو مسلسل خلا میں شعاعیں پھینک رہا ہے۔ اس بلیک ہول کے گرد موجود گرم گیس کے بادل بہت چمکدار ہیں جس سے ماضی میں اس سے متعلق تفصیلات حاصل کرنا ناممکن تھا۔ اب ناسا نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ...
    فروری 2026 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 3 مختلف ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جن کی تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اور ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر19 ایشیا کپ، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا امکان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے گروپ مرحلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے بعد سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ یکم فروری کو شیڈول کیا گیا ہے۔ ٹی20  ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔پاکستان علماء کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم کسی بھی صورت قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق نہیں۔ طالبان کا نام نہاد دستور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، مبصرین کراچی مبصرین ڈاکٹر قمر چیمہ اور بریگیڈیئر مسعود... اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا مؤقف فوری طور پر دنیا کے سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے واضح اور تفصیلی تصویر جاری کر دی ہے جو بلیک ہولز سے متعلق کئی راز کھولنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ناسا کے مطابق یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر سرکنس کہکشاں میں واقع ہے اور مسلسل خلا میں شعاعیں خارج کر رہا ہے۔ اس کے گرد موجود گرم گیس کے بادل اتنے چمکدار ہیں کہ ماضی میں اس سے متعلق تفصیلات حاصل کرنا تقریباً ناممکن تھا۔اب جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے سائنس دانوں نے بلیک ہول کے کنارے موجود عجیب و غریب اور طاقتور فورسز کو عکسبند کیا ہے۔ مشاہدات...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے جس میں آئندہ ٹی20 ورلڈکپ کپ کے حوالے سے ان سے گفتگو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی اس ملاقات کے دوران کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے اور ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: محسن نقوی کی پی سی بی کو ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریاں عارضی طور پر روکنے کی ہدایت یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہورہی ہے جب گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور کوئی بھی ملک دوسرے کو ڈکٹیٹ نہیں کر...
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کے درمیان ان بن ہو گئی، انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد مبہم پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور معروف کنٹینٹ کری ایٹر آر جے مہوش کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی خبریں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، اس اقدام کے چند دن بعد مہوش کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ مہوش نے گزشتہ روز ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی اپنے بال ٹھیک کر رہی ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔  ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ حکومت کرے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔  علاوہ ازیں رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان کو بنگلادیش...
    مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کے نام پر افغان معاشرے کو مختلف طبقات میں تقسیم کرنے کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے دیے جانے والے ایسے احکامات کسی بھی صورت قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق نہیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ہر اس عمل کو مسترد کریں گے جو اہل فلسطین  کو قبول نہیں ہوگا، طاہر اشرفی کی ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو علما کے مطابق حالیہ اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شریعتِ اسلامیہ اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے نام پر افغان معاشرے کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے اور معاشرے کو آزاد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ باہمی تعلقات مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ستمبر میں چین کا دوبارہ دورہ کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے کہا کہ سب محسن نقوی کی غیر معمولی رفتار اور کارکردگی کے معترف ہیں، پاک چین دوطرفہ تعلقات کے فروغ...
    امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ چین اب وینزویلا کے تیل تک نہیں پہنچ سکتا، لیکن وہ اب بھی روس اور ایران سے تیل حاصل کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ٹینکروں سے متعلقہ تیل ضبط کر لیا ہے، اور یہ تیل امریکی ریفائنریوں میں ریفائن کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن ان شپمنٹس پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے، تاکہ واضح ہو، ان کے پاس کوئی تیل نہیں ہے، ہم تیل لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق، اس تیل کا ایک حصہ ہیوسٹن شہر اور امریکہ کے دیگر ریفائننگ مراکز میں پروسس...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے اور کسی بھی قسم کے حملے میں کام نہیں آئے۔ یہ بھی پڑھیے: نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد وینزویلا کے تارکین وطن واپسی پر غور کرنے لگے امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس خفیہ ہتھیار کو Discombobulator کہا جاتا ہے، اور اسی کے ذریعے 3 جنوری کو کاراکاس میں امریکی فوج نے وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ہلالی کے فیصلہ سے اتفاق کیا، دو رکنی بنچ نے قرار دیا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے درخواست گزار خاتون نائلہ جاوید کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم دینے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا عدالت عظمیٰ...
    برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجی مارے گئے یا شدید زخمی ہوئے، اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعلق ایسا مضبوط بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ مزید پڑھیں منی سوٹا میں ہنگامہ، ٹرمپ نے میئر اور گورنر پر بغاوت بھڑکانے...
    پاکستان اور اٹلی کے تعلقات میں نئی پیشرفت، اطالوی سفیر کا 10 ہزار ویزوں اور ملتان میں ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر مریلینا آرميلن (Marilina Armellin) کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے سے قبل چیئرمین سینیٹ اور اطالوی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوستانہ تعلقات، معاشی تعاون، سماجی روابط اور تاریخی ورثے کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں اطالوی سفیر مریلینا آرميلن کے علاوہ مسٹر ڈومینیکو پولونی (Mr Domenico Polloni) اور فرسٹ سیکریٹری مسٹر آگسٹو پالمیری (Mr Augusto Palmieri) بھی موجود تھے۔ اس موقع...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کرکے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ایک اعلیٰ افسر کے ویزا اسکینڈل کو ایف آئی اے نے بے نقاب کر دیا، جس میں پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد ظاہر کر کے فرانس کے ویزے لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق فرانس کے ویزے کے لیے دو پرائیویٹ افراد کو سرکاری وفد کا حصہ ظاہر کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 2 افراد کامران اور عامر شہزاد کے لیے سرکاری ای میل بھی فرانسیسی ایمبیسی کو ارسال کی گئی، جس میں پرائیویٹ افراد کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا گیا۔ ایف آئی اے...
      وزیراعظم پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر براہِ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے دانستہ طور پر ان کے گھر کے سامنے ریلی رکوائی اور کارکنوں سے اشتعال انگیز نعرے بازی کروائی، جس کا مقصد ماحول کو کشیدہ کرنا اور کسی ناخوشگوار واقعے کی راہ ہموار کرنا تھا۔ اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ بروقت لیگی کارکنوں کو نہ روکتے تو صورتحال سنگین رخ اختیار کر سکتی تھی۔ میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ...
    فوٹو: سوشل میڈیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیر داخلہ نے پاک چین دوستی کے لیے کردار ادا کرنے پر قونصل جنرل کو خراجِ تحسین پیش کیا۔اس موقع پر محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کو کھلاڑیوں کے دستخط شدہ بیٹ کا تحفہ دیا۔چینی قونصل جنرل نے محسن نقوی سے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں، پاک چین دو طرفہ تعلقات سے متعلق بھی آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مشترکہ مفادات کے شعبوں میں باہمی تعلقات آگے بڑھ رہے ہیں، ستمبر میں چین کا دوبارہ دورہ کروں گا۔
    میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و پیسیفک ڈویژن) اور میانمار کے سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران میانمار کے وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں افراتفری کے پیچھے بھارتی ہاتھ کے ثبوت موجود ہیں، پرویز لوسر چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    لاہور‘ سیالکوٹ (کامرس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ناکامی کے باعث 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تو لوگوں کو برا لگا جب تک اختیارات کو نچلی سطح تک نہیں لیکر جائیں گے ملک نہیں چلے گا۔ 18 ویں ترمیم کا اہم جزو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تھا۔ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے۔ اس وجہ سے میں نے 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تھا لوکل گورنمنٹ سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں سمجھ یہ نہیں آتا میری سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے۔ صوبوں نے...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء میں جگہ دیدی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت میں معاملات حل نہ ہو سکے اور بالآخر آئی سی سی نے حتمی قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے ہفتہ کی صبح آئی سی...
    پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے  محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔  سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی  ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے  حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔  حکومت...
     سندھ کے صدر مقام کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع نے پورے ملک میں ایک افسوسناک صورتحال کو جنم دیا ہے۔ اس سانحے میں جہاں قیمتی جانیں گئیں، وہیں کروڑوں روپے کے کاروباری نقصان کا تخمینہ بھی لگایا جا رہا ہے جب کہ اس سانحے کے ضمن میں انتظامی کوتاہی اور حکومت کی غیر ذمے داری پر بھی مختلف قسم کے سیاسی اور سماجی تبصرے کیے جا رہے ہیں اور ایک دوسرے پر الزامات کی بھرمار ہے ، جس سے اس سانحے کی اہمیت کو انتہائی سفاکی کے ساتھ کم کیا جارہا ہے جب کہ دوسری جانب میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہر فرد اپنی خیال آرائی کر رہا ہے،...
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ان سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیے جانے سے متعلق سوال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی نے متبادل ٹیم شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا اس پر رانا ثنااللہ نے کہاکہ طویل المدتی مفاد اسی میں ہے کہ پاکستان اس معاملے پر بنگلہ دیش کے مؤقف کے ساتھ کھڑا ہو، اگرچہ اس فیصلے سے کرکٹ کے میدان میں پاکستان کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا...
    لاہور میں نجی کالج کے مغوی سی ای او کی رہائی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا۔مغوی کے مطابق ملزمان نے اس شرط پر انہیں رہا کیا کہ وہ سی سی ڈی کو کچھ نہیں بتائیں گے۔ اغوا کاروں نے یہ بھی کہا کہ تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں۔ اغوا کاروں نے بس پر بٹھا کر کرایہ بھی خود ادا کیا۔عابد وزیرکے مطابق ملزمان نے مطالبہ کیا کہ سی ڈی کو صرف یہ بتایا جائےکہ کسی نے اغوا نہیں کیا۔ادھر سی سی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ سی سی ڈی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے معروف صحافی اور پاکستان آبزرور کے چیئرمین و سی ای او فیصل زاہد ملک کو سال 2026 کے لیے FPCCI کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کا کنوینر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل زاہد ملک کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ملک بھر سے میڈیا براڈکاسٹنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو اپنی کمیٹی میں شامل کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ نامزدگی کے 30 دن کے اندر کمیٹی کا اجلاس منعقد کریں جبکہ سہ ماہی بنیادوں پر اجلاس اور کارکردگی رپورٹ FPCCI...
    سانحۂ گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی برآمد ہوئے، جو خوفناک آگ کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو عملے نے اس مقام سے قرآن شریف اور لوح قرآنی نکالی جہاں چاروں طرف آگ سے شدید نقصان ہوا تھا، مگر یہ مقدس کتابیں بالکل سالم رہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم کی کوششوں کے دوران یہ اہم مذہبی اشیاء محفوظ حالت میں ملیں، جس نے ریسکیو عملے اور عوام کو حیرت میں ڈال دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گل پلازا کی سرچنگ کے دوران مسجد اور دکانوں میں رکھی قرآن شریف کی متعدد جلدیں بھی محفوظ...
    سانحہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے 8ویں روز ریسکیو ٹیم کو قرآن پاک اور لوح قرآنی ملے جو مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں سرچنگ کے دوران ریسکیو کے عملے کو قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو سرچ آپریشن کے دوران قرآن شریف اور لوح قرآنی ملا جو خوفناک آتشزدگی کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہا۔ ریسکیو رضاکاروں نے بتایا کہ جس مقام پر قرآن کریم اور لوح قرآنی موجود تھے، وہاں اطراف میں آگ سے مکمل تباہی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گل پلازہ کی سرچنگ کے دوران مسجد اور دکانوں...
    مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے مری کے تمام راستے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مری میں سنہری دھوپ نکلتے ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے سیاحوں کی حفاظت اور راہنمائی کے لیے الرٹ ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے اپنے بیان میں کہا کہ برف باری...
    افغان انسانی حقوق گروپ نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو افغان عدالتوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے حال ہی میں یہ ضابطہ منظور کیا ہے تاکہ افغان عدالتی نظام میں نافذ ہو۔ انسانی حقوق گروپ رواداری کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اور بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ تنظیم نے انتباہ کیا کہ ضابطہ من مانی گرفتاریوں اور سزاؤں کی اجازت دیتا ہے اور یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کے خلاف ہے۔ مزید کہا گیا کہ ضابطہ میں ملزم کو وکیل کا حق، خاموش رہنے یا ہرجانے کا حق فراہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ کرکٹ بورڈ نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کرے گی، پاکستان ایک خودمختار ملک ہے اور آئی سی سی سے بڑھ کر قومی معاملات میں حکومت کی پالیسی کو مقدم رکھا جاتا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں،...
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی محسوس ہوتا ہے، تاہم پاکستان اس معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرے گا جو حکومت کی جانب سے طے کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے، لیکن بعض فیصلے کھیل کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شفافیت پر سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ صورتحال پر...
    سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہماری افواج کا حماس کے مجاہدین سے تصادم ہوگا جو کئی دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین کا دفاع کررہے ہیں، اگر خدانخواستہ اس تصادم کے نتیجے میں پاکستانی افواج کے افراد بھی مارے جائیں تو ہمیں بتایا جائے کہ ہم انہیں کیا میڈل دیں، اگر دشمن کے مقابلے پر آپ جنگ میں شہید ہوں تو آپ اسے نشان حیدر دیتے ہیں لیکن حماس کے یاتھوں مرنے والے کو ہم کیا کہیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے میں شامل...
    پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا فری معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ معاہدہ صومالیہ کی وزارتِ خارجہ کے سیکرٹری اور پاکستان کی جانب سے سیکرٹری وزارتِ داخلہ نے دستخط کرکے طے کیا، اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا...
    آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ 60 دن میں عوام کا سیاسی نظام پر اعتماد بحال ہو گیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے بعد ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نے تعلیم، ملازمتوں اور سرکاری اصلاحات کے متعدد منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی قیادت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں:فیصل ممتاز راٹھور کا مظفرآباد کا تفصیلی دورہ، سرکاری منصوبوں کا جائزہ لیا فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ عوام کی طاقت سے خطے میں امن و امان قائم ہوا اور اس کے نتیجے میں ترقی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ انہوں نے...
    فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ اور آرسنل ایف سی کے سابق کوچ آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال کے بے پناہ ٹیلنٹ کی نشاندہی کی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال اکیڈمی قائم کرنے کے منصوبوں کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی ہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 25 کروڑ آبادی والا پاکستان ٹیلنٹ کے اعتبار سے ایک بڑا ملک ہے، جہاں فٹبال کو منظم انداز میں فروغ دیا جا سکتا ہے۔ آرسین وینگر نے بتایا کہ انہوں نے پاکستانی نمائندوں سے ملاقات کی ہے اور ملک میں فٹبال...
    پاکستان اور صومالیہ کا سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) صدر آصف علی زرداری نے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیا اور پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دیپلماتیک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے وزٹ کی ضرورت ختم کرنے پر اتفاق پر دستخط کیے گئے۔ صدر زرداری نے کہا کہ افریقہ دنیا کے جیو پولیٹیکل منظر نامے کا ایک اہم حصہ ہے اور پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ صومالیہ کے وزیر داخلہ نے پاکستان کے حکومت، خاص...