گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے حوالے سے تقریب
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2026 GMT
برسی کی اس محفل میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے قائدِ شہید کی دینی، سماجی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے عملی کردار کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب

اسلام ٹائمز۔ اخونی محلہ دنیور گلگت میں نوجوانانِ ملتِ تشیع دنیور کے زیرِ اہتمام قائدِ شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے باوفا رفقاء کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس حوالے سے ایک تقریب منعقدہ کی گئی جس میں قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی سمیت مرکزی انجمن کی قیادت نے خصوصی شرکت کی۔ برسی کی اس محفل میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے قائدِ شہید کی دینی، سماجی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے عملی کردار کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ پروگرام میں علماء، ذمہ داران اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
فائل فوٹوکوہاٹ میں پنڈی پل ٹول پلازا کے قریب گاڑی پر فائرنگ میں کسٹم اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق شہید کسٹم اہلکار کی شناخت یاسر شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔