2026-06-02@21:09:46 GMT
تلاش کی گنتی: 8686

«وفاقی وزرا»:

(نئی خبر)
    وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں واقع 2 گھروں کے درمیان سرکاری اراضی کے استعمال کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل نمٹاتے ہوئے گھروں کو ملحقہ سرکاری اراضی کو بطور راستہ استعمال کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھروں کے ساتھ سرکاری اراضی کے استعمال کو درست قرار دیا تھا، کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں، وفاقی آئینی عدالت کا کیس نمٹانے کا عندیہ سی ڈی اے کے وکیل کے مطابق، درخواست گزار نے اراضی استعمال کرنے اور ضرورت پڑنے پر اسے واپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ شہر پہلے ایسا نہیں تھا، اب یہاں کے شہری مسلسل خطرات اور جان لیوا واقعات کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا چاند پر جارہے ہیں، کراچی میں بچے گٹر میں گرکر مرجاتے ہیں،  اس شہر...
    وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس کو وفاق کا حصہ بنایا جائے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 18 سال حکومت کرنے کے بعد جب پیپلز پارٹی سے آگ کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے تو جواب آتا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی تھی، آج کی ایم کیو ایم یہ کام نہیں کر رہی، یہ وہ ہوا تو آپ کے صدر اس وقت ایم کیو ایم...
    مصطفیٰ کمال نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداخلت کرکے کراچی کو اپنا حصہ بنائے۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں روز لوگ مر رہے ہیں، ریاست نے ہمیں کن لوگوں کے حوالے کردیا ہے؟ گل پلازہ کا سانحہ کوئی آخری سانحہ نہیں، ہم کیا کریں؟ ہم اپنی کتنی لاشیں دیں کہ ہماری حب الوطنی پر سوال نہ اٹھے؟ ہماری نسل کشی کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 18ویں ترمیم کے خلاف خواجہ آصف کا بیان، پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے احتجاج، وضاحت مانگ لی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ریاست 30 سال سے قتل و غارت ختم کرنے میں ناکام...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ریاست سے دو باتیں کہتا ہوں، اب بہت ہوچکا، یہ نہیں سدھریں  گے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی اب ایسی ایڈمنسٹریشن کے حوالے رہنے کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ مزید :
     ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے پاکستان کے پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں اپنی پہلی فیری سروس کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو کہ بحری تجارت کو مضبوط بنانے اور ملک کی نیلی معیشت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی قدم ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے کراچی میں نئے فیری ٹرمینل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اسے ملک کے لیے ایک بڑا اعزاز اور بڑی کامیابی قرار دیا۔ بسنت پر لاہور میں شہریوں کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنید انور چوہدری نے کہا کہ سات ماہ قبل جب انہوں نے وزارت کا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مذاکراتی عمل ہی واحد مؤثر اور پائیدار راستہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے خصوصی احکامات پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ پروگرام بحال کر دیا گیا ہے، جس سے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔...
    اٹلی کے سیاحتی جزیروں لیپاری اور سسلی میں سمندری طوفان ’ہیری‘ نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں سمندری طوفان سے اٹھنے والی لہریں حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ریسٹورنٹ، گھروں میں داخل ہوگئیں اور قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کردیا۔ ویڈیو میں لہروں کو ساحل کے قریب موجود ریسٹورنٹ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سمندری پانی سے جزیرے میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔ بچلی کے فینسی کھمبوں کو نقصان پہنچا اور ٹریفک معطل ہوکر رہ گیا۔ ساحلی علاقوں سے تقریباً 190 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جن میں ایک نگہداشت مرکز کے 32 رہائشی بھی شامل تھے۔ مختلف ساحلی قصبوں میں اسکول تاحکم ثانی بند اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھٹ شاہ (نمائندہ جسارت )وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر محمد اورنگزیب کچھی بھٹ شاہ پہنچے جہاں انہوں نے درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے درگاہ کے صحن میں راگی فقیروں سے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا کلام بھی سنا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر محمد اورنگزیب نے کہا کہ درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ پر حاضری ہمارے لیے باعثِ برکت ہے، یہاں آ کر روحانی سکون اور دل کو اطمینان ملتاہے۔انہوں نے کہا کہ اس دربار سے ملنے والا روحانی فیض آج بھی پوری طرح جاری ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس فیض کو ہمیشہ قائم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی سندھ سیکرٹریٹ آمد پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے ان کا استقبال کیا۔ مصدق ملک اور صوبائی وزیرجام خان شورو کی مشترکہ صدارت میں کاربن اخراج میں کمی اور ٹرانسفارمنگ کاربن فنانس، پاک فلو منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین منصوبہ بندی نجم احمد شاہ، ورلڈ بینک کے نمائندوں، محکمہ ماحولیات اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران سندھ میں جاری مختلف ماحولیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت ماحولیاتی منصوبوں، بالخصوص مینگرووز کے فروغ اور کاربن کریڈٹ کے شعبے میں مؤثر اور قابلِ تحسین اقدامات کر رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025ء کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کرایا جب کہ والدین گزشتہ 3 ماہ سے جبری طور پر لاپتا ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، انشورنس اور ماربل سٹی منصوبوں سمیت اہم شعبوں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو، وزیراعلیٰ کے خصوصی معاون برائے سرمایہ کاری قاسم نوید، پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ آغا واصف اور سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی نے شرکت کی۔ وفاقی حکومت کے وفد میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو فیض احمد، اسٹیٹ لائف انشورنس کے چیف ایگزیکٹو شعیب جاوید، نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرقون اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری شہریار تاج شامل...
    اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ہوٹلز اور گھروں میں داخل ہوگئیں۔ ???? A damaging storm surge swept through streets in Letojanni on the Italian island of Sicily last night, carrying debris inland...pic.twitter.com/wCCffd1MEh — Volcaholic ???? (@volcaholic1) January 21, 2026 گھروں میں داخل ہونے سمندری پانی نے گھر کی قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ سمندری پانی سے جزیرے میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔ بچلی کے فینسی کھمبوں...
    فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ راجہ نادر پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک زیرک سیاستدان اور پارلیمنٹ کے فعال رکن تھے۔ انہوں نے کہا کہ راجہ نادر پرویز نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے گرانقدر خدمات انجام دیں اور ان کی سیاسی و پارلیمانی خدمات کو طویل عرصے...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 18 ویں ائینی ترمیم پر حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آگئیں جہاں وزیر دفاع خواجہ اصف کے بعد وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 ویں آئینی ترمیم پر بات کرتے ہیں تو پھڑپڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نوید قمر نے جواب دیا کہ کراچی کی آگ کی آڑ میں 18ویں ترمیم کو نشانہ بنایا گیا یہ حکومتی پارٹی کا پالیسی بیان ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر حسین نے ایک سوال پر کراچی کے سانحہ گل پلازہ کا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کے حق پر قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر قانون نے اہم اعلان اپوزیش رکن اسد قیصر کےقومی اسمبلی اجلاس میں اس انکشاف پر کیا ، اسد قیصر نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں اپیلوں کے حق سے متعلق ایک قانون سازی متعارف کروائی تھی جس کا اب کوئی پتا نہیں چل رہا ۔ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا وزارت قانون ملٹری کورٹس کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق دینے کے لئے ایک بل پر کام کر رہی ہے ۔ آئندہ ہفتوں میں بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا ۔ وزیر قانون نے واضح کیا عدلیہ اس ایوان کو ہدایت نہیں دے سکتی قانون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ صوبیہ سومرو نے اس معاملے کو ایوان میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلائے جانے کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں اور تشویشناک بات یہ ہے کہ اس حساس مسئلے کی نگرانی کون کر رہا ہے اور ذمہ دار ادارے کہاں ہیں۔ انہوں...
    فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں. مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔راجہ نادر پرویز کی نماز جنازہ شام 4 بجے ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی. راجہ نادر پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک زیرک سیاستدان اور پارلیمنٹ کے فعال رکن تھے۔انہوں نے کہا کہ راجہ نادر پرویز نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کے لیے کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو دانستہ طور پر بہانہ بنایا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتۂ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ ایک افسوسناک واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے صوبائی خودمختاری پر حملہ کیا جا رہا ہے جو نہایت قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت عمل ہے۔نوید قمر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق دیے گئے بیانات کو پیپلز پارٹی محض ذاتی رائے قرار نہیں...
    ڈیووس: (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی آئی ایم ایف کے ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری، استحکام کی کوششوں اور ادارہ جاتی اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مالیاتی نظم و ضبط، محصولات کو متحرک کرنے اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کا اعتراف کیا اور ان کوششوں کی تعریف کی ۔ انہوں نے طویل مدتی اقتصادی لچک کو یقینی بنانے...
    ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط کرنے اور سرمایہ کاری پر مبنی ترقی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے اے ڈی بی کے صدر سے پاکستان میں جاری اصلاحات اور مجموعی معاشی استحکام پر گفتگو کی، جبکہ اے ڈی بی کے صدر نے پاکستان میں اصلاحات کی رفتار اور مارکیٹ میں اعتماد کو سراہا۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اے ڈی بی کے تعاون اور رہنمائی پر...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں میں بہتری، استحکام کی کوششوں اور ادارہ جاتی اصلاحات پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مالیاتی نظم و ضبط، محصولات کو متحرک کرنے اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی اصلاحاتی کوششوں کا اعتراف کیا اور ان کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے طویل مدتی اقتصادی لچک کو یقینی بنانے کے...
    وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں  فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئےوفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وفاق نے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی طرف سے حافظ احسان کھوکھر نے پیش ہوکر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمدی پابندی وفاقی حکومت نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے عائد کی، پالیسی برقرار رکھتے ہوئے ہدایات...
    قومی اسمبلی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے،شدید تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو گالی دینے کے لئے کراچی گل پلازہ آگ کو بہانہ بنایا گیا، آگ کے معاملے پر اٹھارہویں ترمیم کو کھینچ کر لایا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے اٹھارہویں ترمیم پر کچھ باتیں کی ہیں، پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے بیان کو ہم حکومتی پالیسی بیان سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پھر ایک وفاقی...
    راولپنڈی: عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے۔ وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔ عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیے، تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔ بشری بی بی اور بانی کے مزید وکالت نامے دستخط کے لئے عدالت میں جمع کر ا دیئے گئے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسپیکر قومی...
    فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیرداخلہ میجر(ر) راجہ نادر پرویز انتقال کرگئے۔ وہ 5 مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرحوم راجہ نادر پرویز مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور اسلامی جمہوری اتحاد کا حصہ رہے۔ وفاقی وزیرداخلہ کے علاوہ اور پانی و بجلی کے بھی وزیر رہے۔ راجہ نادر پرویز 4 مرتبہ فیصل آباد اور ایک مرتبہ راولپنڈی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ ان کی وفات پر سیاسی اور سماجی شخصیات نے گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا۔  مزید :
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ (سلور جوبلی) کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے تعلیمی معیار، تحقیق اور قومی خدمات کے شاندار سفر پر فخر کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ، ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر, ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامسیٹس سفیر نفیس ذکریا, وزارت کے سینئر افسران، فیکلٹی ممبران اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، وفاقی وزیر نے کہا کہ 25 سال مکمل ہونا محض وقت کا گزرنا نہیں بلکہ علم، جدت، تحقیق اور عالمی اشتراک پر مبنی ایک شاندار سفر کی عکاسی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کامسیٹس...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، (سب نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مرحوم راجہ نادر پرویز ایک زیرک سیاستدان اور پارلیمان کے فعال رکن رہے، جنہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم کی سیاسی و پارلیمانی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے مرحوم کے...
    وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کی لانچنگ 26 سے 28 فروری کے درمیان متوقع ہے، جس کے بعد صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 4G سروس میں بھی واضح بہتری نظر آئے گی۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ حکومت پے پال کو پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے عملی پیشرفت کر رہی ہے، جبکہ ملک کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان آبادی ہے جن کی اوسط عمر صرف 22 سال ہے اور یہی نوجوان ڈیجیٹل معیشت کا مستقبل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو 5G کے نفاذ کے لیے کیا قیمت ادا کرنی پڑے گی؟ شزا فاطمہ کا کہنا...
    بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے خلاف دائر کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو اس معاملے پر ازسرِنو غور کی ہدایات جاری کی تھیں، جس کے خلاف وفاقی حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ سماعت کے دوران ریونیو ڈویژن کی جانب سے حافظ احسان احمد...
    ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔  وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی   کرائی۔  ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مسائل کے حل کا جائزہ لیا جائے گا اور  حل کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی سربراہی میں  کمیٹی تشکیل دی گئی، مفتی  منیب الرحمن اور دیگر علما گرام...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
    ویب ڈیسک: فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کرگئے۔ راجہ نادر پرویز متعدد بار ارکان اسمبلی رہے جبکہ وزیر مواصلات اور وزیر پانی و بجلی بھی رہے۔ راجہ نادر پرویز کی جانب سے پاک افواج کے اندر بھی خدمات سرانجام دی گئیں۔ راجہ نادر پرویز کا نماز جنازہ راولپنڈی آرمی قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔  
    پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے مصری ہم منصب وزیر برائے وقف مصر ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر سردار یوسف نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان اور مصر کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-6 زیورخ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں اجلاس کے دوران وزیراعظم مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے جبکہ اجلاس کے موقع پر ان کی عالمی رہنماؤں سے اہم...
    (اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے  400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک  نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل شعبے میں ترقی ہو گی،توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی استعداد بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔   برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں...
    وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر مصری وزیر برائے اوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور مصر کے درمیان برادرانہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کی قیادت کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو کثیرالجہتی بنیادوں پر فروغ دینے کی خواہش کو خوش آئند اور قابلِ تحسین قرار دیا۔ مزید پڑھیں: حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر مذہبی امور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے مشرقی خطے کامچاٹکا میں شدید برفانی طوفان کے نے پورے جزیرہ نما کو دو میٹر سے زائد برف کی تہہ کے نیچے دبا دیا ہے جبکہ برف کے ڈھیر چار میٹر تک بلند ہو چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق موسمیاتی اداروں کے مطابق یہ برفباری گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے شدید ثابت ہوئی ہے اور بعض ماہرین نے اسے گزشتہ 60 سے 140 برس کے موسمی ریکارڈ میں ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا ہے، اس تاریخی برفانی طوفان نے مقامی انفراسٹرکچر کو بری طرح متاثر کرتے ہوئے پورے علاقے کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔شدید برفباری کے باعث رہائشی علاقوں کو سنگین نقصان پہنچا ہے، چھتوں پر جمع بھاری برف اچانک بیٹھنے کے...
    کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر متاثرین کی مدد اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھرپور کوشش کریں گی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ تاجروں اور عملے سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔...
    سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی، عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ سیکریٹریٹ نے سال 2026 کے لیے عام تعطیلات کا اعلان کیا۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کا پاکستان کے لیے جو کردار اور تعاون ہے، اس میں کوئی شک نہیں، وفاقی حکومت تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور ایف پی سی سی آئی، چیمبرز آف کامرس اور تاجر تنظیمیں حکومت کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے  کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی پہنچے ہیں تاکہ متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع نہایت افسوسناک ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان بھی برداشت کرنا پڑا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم...
    اسلام ٹائمز: وینزویلا سمیت لاطینی امریکہ کے ممالک اپنا اپنا دفاع مضبوط کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی وقت امریکہ جارحیت کا شکار نہ ہو جائیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران پر تو صرف اس لیے حملے سے رکے ہوئے ہیں کہ مضبوط دفاع سے خوفزدہ ہیں ورنہ ایک لمحہ نہ رکیں۔ حد یہ ہے کہ پاکستان کی بہت سی کمپنیوں پر پابندیاں لگا رکھیں اور پاکستان کی تعریفیں بھی کی جاتی ہیں۔ شام میں کرد علاقے بڑے طریقے سے جولانی کے حوالے کیے جا رہے ہیں اور ہزاروں داعش کے ارکان کو عراق، ایران اورپاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے لیے جیلوں سے چھوڑ دیا گیا ہے۔ تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس  عالمی سفارتکاری میں غیر شائستہ بات بھی الفاظ کے...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری پر اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ڈی جی انوائرمنٹ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موجودہ نظام...
    امریکہ (ویب ڈیسک)ریاست مشی گن میں برفانی طوفان کے دوران 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں یا انٹر اسٹیٹ ہائی وے سے پھسل کر باہر جا گریں،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کے بعد ریاست مشی گن پولیس نے گرینڈ ریپڈز کے جنوب مغرب میں واقع انٹر سٹیٹ 196 کو دونوں سمتوں سے بند کر دیا۔ حکام نے 30 سے زائد ٹریلر ٹرکوں سمیت تمام گاڑیوں کو ہٹانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے۔ مشی گن پولیس کے مطابق حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔ سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تصاویر...
    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نیتن نبین کو اپنا 12واں قومی صدر مقرر کر دیا ہے۔ وہ جے پی نڈا کی جگہ لے رہے ہیں، جن کا دور ختم ہو چکا ہے۔ نیتن نبین پٹنہ بہار سے تعلق رکھتے ہیں اور بینک پور حلقہ سے 5 بار بہار اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں۔ یہ تقرری بغیر کسی مقابلے کے ہوئی اور انہیں پارٹی کی اعلیٰ قیادت، بشمول وزیراعظم نریندر مودی اور امیت شاہ کی مکمل حمایت حاصل رہی۔ 45 سال کی عمر میں وہ بی جے پی کے سب سے کم عمر صدر بن گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: بھارت میں ریپ کے ملزم بی جے پی رہنما کلدیپ سنگھ کو ضمانت ملنے پر احتجاج ماہرین کے مطابق...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ زونل ایس پیز کی نگرانی میں کیے جانے والے اس آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 281 افراد، 164 گھروں اور 16 دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اسی دوران 121 موٹر سائیکلوں اور 31 گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 26 مشکوک افراد اور 13 موٹر سائیکلیں مزید تحقیقات کے لیے تھانوں منتقل کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد شہر میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام کے لیے گرینڈ سرچ آپریشنز...
    لاہور:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیلئے کسی بھی قسم کا نرم گوشہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، پی ٹی آئی نے ملک میں انتشار کی سیاست اور گالی کے کلچر کو فروغ دیا، ٹی ٹی پی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ اینڈ کری ایٹرز (پی ایف یو سی) کے عہدیداران کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی بیانیے کے خلاف شر انگیزی پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، معرکہ حق میں فتح پر بھارت ابھی تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے،ملکی سلامتی کیلئے پاک فوج...
    سابق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ان سکیموں میں پچاس ارب کا غذر روڈ، بارہ ارب کا شاہراہ نگر، چھ ارب داریل تانگیر ایکسپریس وے، بیس ارب کا اے وی آر، سترہ ارب کا شغرتھنگ پاور پروجیکٹ، تین ارب کا ڈھائی سو بیڈ ہسپتال، چھ ارب کا شغرتھنگ روڈ اور بیس ارب کا غواڑی پاور پروجیکٹ جو اب تک متنازعہ کر دیا ہے، یہ سب شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے کہا ہے کہ حلقہ دو میں الیکشن لڑنے والے تمام امیدواران ہمارے لیے قابل احترام ہے۔ کسی بھی نمائندہ کی ذاتیات پر حملہ کر کے الیکشن کمپئین چلانے کا ہم ہرگز قائل نہیں۔ ہم نے کمپئین...
    وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جام کمال نے کہا کہ یہ بہت بڑا سانحہ ہے، یہاں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گورننس کی خامیوں کو ختم کیا جائے گا، سندھ حکومت اور میئرکراچی کے نوٹس میں سب ہے، جس پر کام ہو رہا ہے اور ہم سپورٹ کریں گے۔ جام کمال کا کہنا تھا کہ میری ذمے داری تاجر برادری کے حوالے سے...
    تصویر: سرکاری میڈیا وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کراچی میں گل پلازا سانحے کے مقام کا دورہ کیا اور متاثرین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ گل پلازا میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر ہر ممکن کوشش کرے گی تاکہ متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔جام کمال نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور اس سے سامنے آنے والی گورننس کی خامیوں کو ختم کیا جائے گا، سندھ حکومت اور میئر کراچی کے نوٹس میں تمام معاملات ہیں، کام...
    خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کریم کنڈی نے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت پر موجودہ سیاسی تناؤ کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے اور نہ ہی اپنے اختیارات استعمال کر رہے ہیں جبکہ انہیں مسئلے کے حل کے لیے وفاق کے ساتھ بھی بیٹھنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: ایبٹ آباد، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا احمد کریم کنڈی نے پشاور میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتِ حال، صوبے کے امن و امان اور حکومتی امور پر بات کی۔ ’سہیل آفریدی اپنے اختیارات استعمال نہیں کر رہے‘...
    اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سفارشات اور وفاقی محتسب کی 18 ستمبر 2024 کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔ معاملے کی مزید چھان بین کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں وزارت کے ڈپٹی سیکرٹری آرگنائزیشن نسیم احمد خان اور پی ایس کیو سی اے کے ڈائریکٹر ایڈمن خوشحال میر شامل ہیں۔ کمیٹی ای اینڈ ڈی رولز 2020 کے تحت کارروائی کرے گی۔...
    MICHIGAN, US: امریکا کی ریاست مشی گن میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، جہاں ایک ہی شاہراہ پر 100 سے زائد گاڑیاں، جن میں کم از کم 30 بھاری ٹرک شامل تھے، خوفناک چین ری ایکشن حادثے کا شکار ہو گئیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹروے مکمل طور پر بند کر دی گئی اور ہر طرف الٹی ہوئی گاڑیاں اور جیک نائف ٹرک بکھرے نظر آئے۔ فاکس ویدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہائی وے انٹر اسٹیٹ 196 مکمل طور پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے، جبکہ کئی گاڑیاں سڑک سے پھسل کر کناروں میں جا گریں۔ BREAKING: Drone footage reveals a massive...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن بھی موجود تھے۔ ملاقات چیئرمین سینٹ کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے حال ہی میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس (ISC) کی ڈیجیٹل البم چیئرمین سینٹ کو پیش کی۔ ڈیجیٹل البم میں کانفرنس کے اہم لمحات، عالمی سطح پر شرکت کرنے والے معزز اسپیکرز اور پارلیمنٹیرینز، سیشنز اور دیگر سرگرمیوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کانفرنس کی شاندار میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی حکومت نے متاثرین کے لئے کمیٹی بنائی ہے، وفاقی حکومت بھی ایک کمیٹی بناکر متاثرین کی مدد کرے، آگ کے لگنے کے بعد فائر بریگیڈ اور واٹر بورڈ نے اچھا کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ دیر سے پہنچنے کی وجہ ٹریفک رش کو بہتر کنٹرول نہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ میں لقمہ اجل بننے والے عارف نے آخری...
    واٹس ایپ جلد ہی ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائلز کے لیے کور فوٹو منتخب کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق میٹا کے زیر ملکیت اس پلیٹ فارم پر اس فیچر کی جانچ کی جا رہی ہے جس سے صارفین اپنی پروفائلز کو وسیع فوٹو کے ذریعے شخصی رنگ دے سکیں گے۔ صارفین اسے ایپ کی سیٹنگز سے آسانی سے سیٹ کر سکیں گے اور کسی بھی وقت کور فوٹو کو تبدیل، حرکت یا ہٹا سکتے ہیں اور اس سے پروفائل فوٹو یا دیگر اکاؤنٹ تفصیلات پر کوئی اثر بھی نہیں پڑے گا۔...
    روس کے مشرقی علاقے کامچاٹکا میں شدید برفانی طوفان نے ایسا حیران کن منظر پیدا کردیا ہے جسے دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی۔  ریکارڈ توڑ برفباری کے باعث سڑکیں، گاڑیاں اور مکانات کئی میٹر گہری برف میں دب گئے، جبکہ کم از کم دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیرمعمولی صورتحال کے پیشِ نظر حکام نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ شدید سرد طوفان نے کامچاٹکا جزیرہ نما کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں روزمرہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ برف کے اتنے بڑے ڈھیر جم گئے کہ بعض عمارتوں کی دوسری اور حتیٰ کہ چوتھی منزل تک برف جا پہنچی۔ ان مناظر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا اور دنیا...
    ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026: وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ڈیوس (سب نیوز )ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی ترقی، سعودی عرب کے تعاون اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی معاشی بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جو...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا، جس کے مطابق رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینکس بند رہیں گے۔ 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ کو پاکستان ڈے کی چھٹی ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق 23،22،21 کو عیدالفطر کی متوقع چھٹیاں ہوں گی، یکم مئی لیبر ڈے اور 28 مئی کو یوم تکبیر پر بھی سرکاری چھٹی ہو گی۔ 29،28،27 مئی  کو عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی۔ رواں سال 24 اور 25 جون کو نو اور 10 محرم جبکہ 14 اگست کو یوم آزادی کی چھٹی ہوگی، 25 اگست کو عید میلاد النبیﷺ، 9 نومبر...
    نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسا رویہ کمیٹیوں میں پہلی بار دیکھا گیا، ہر ممبر کو سوال کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم بات ذاتیات پر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہوں نے علیم خان سے بات کی اور کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ معافی مانگیں، جس پر علیم خان نے کہا کہ وہ پہلے ہی معافی مانگ چکے...
    ویب ڈیسک : پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے مہینے میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے، اور نیلامی کے بعد چھ ماہ کے اندر بڑے شہروں میں فائیو جی سروسز لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ کوشش ہے فروری کے آخر تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کردیں، نیلامی کے بعد تین چار ماہ میں تھری جی اور فور جی سروس بہتر ہوجائے گی۔  ساڑھے بارہ ہزار ٹیچرز انٹرنز مگر تاحال تنخواہوں سے محروم شزا فاطمہ...
    جنوبی افریقہ نے شدید اور طویل بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ہزاروں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے، جن میں بڑی تعداد نے ہمسایہ ملک موزمبیق میں پناہ لی۔ ہفتوں سے جاری بارشیں، 2 ممالک شدید متاثر جنوبی افریقہ اور موزمبیق میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موسلا دھار بارشوں اور طوفانوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی افریقہ کی شمال مشرقی صوبوں لیمپوپو اور مپومالانگا میں اب تک 30 سے زائد افراد سیلاب کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث کئی علاقوں میں پانی گھروں اور بستیوں میں داخل ہو گیا،...
    وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر دو ہزار سے زائد درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاء کے تفصیلی دلائل سنے گئے، تاہم عدالت نے مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 150 وکلاء میں سے 100 سے زائد اپنے دلائل مکمل کر چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی مختلف انٹرنیٹ کمپنیوں کے وکیل عدنان حیدر رندھاوا نے مؤقف اختیار کیا کہ فنانس بل 2022 سے پہلے ان کی کمپنیوں سے 18 ماہ کا...
    شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق ماہ دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر 29 جنوری کو سماعت مقرر کر دی ہے، جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری یا رد کا فیصلہ کیا جائے گا۔ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی: پی ڈی ایم اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین، وفاقی سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے گزشتہ دنوں چیئرمین ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید اے شیخ کے ساتھ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کاٹی کے ڈپٹی پیٹرن ان چیف محمد زبیر چھایا نے وفاقی وزیر، وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین ای او بی آئی کا خیر مقدم کیا۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی وزارت کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال ملک کی افرادی قوت کی برآمد 0.74 ملین تھی اور اس سال اسے بڑھا کر 0.80 ملین کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غربت اب ایک خطرناک طوفان کی شکل اختیار کر چکی ہے، ساری دنیا کی دولت چند اشرافیہ کے بینکوں میں بیکار پڑی ہوئی ہے، انسان پریشان ہے، انسانوں کو جانوروں کی سی صورتحال درپیش ہے بلکہ اس سے بھی ابتر، لیکن امیر، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب، غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ قیامت صغریٰ برپا ہے انسان جہنم میں دھکیلے جا رہے ہیں، آخر اس اشرف المخلوقات کا حشر کیونکر ایسے کیا جا رہا ہے، شاید اپنے گناہوں کی سزا ہے جو بھگت رہے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک سروے پڑھا ہے جس کے مطابق ساری دنیا کی دولت کا تخمینہ تقریباً 500 ٹریلین ڈالر ہے۔ اسے اگر آٹھ ارب انسانوں پر یکساں تقسیم...
     (اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔  محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بسنت:دکانداروں کو من مانی قیمتوں پر سامان فروخت کرنے کی چھوٹ مل گئی
    مینیسوٹا میں وفاقی جج کا اہم حکم: آئی سی ای ایجنٹس پر پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز مینیسوٹا (شاہ خالد خان کی رپورٹ) امریکی ریاست مینیسوٹا کی وفاقی عدالت نے ایک اہم ابتدائی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایجنٹس کو پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریاں یا انتقامی کارروائیاں کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ حکم نامہ یو ایس ڈسٹرکٹ جج کیتھرین مینینڈیز نے جاری کیا ہے، جس میں مرچ سپرے کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے اور آپریشنز کے دوران محفوظ طریقے سے گاڑیوں کی پیروی کرنے والوں کے لیے گاڑیوں کو روکنے کی...
    کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں 36 ٹن اسکریپ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کیا تھا، 24 دسمبر 2026 کو اسکریپ چوری کیس میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشان دہی کی گئی تھی اور دو ملازمین پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام تھا۔ مزید بتایا گیا کہ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان...
    لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون، بارڈر مینجمنٹ، اور امریکی اداروں جیسے اینٹی ٹیررسٹ سسٹنٹس پروگرام اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ کے ساتھ جاری شراکت کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، مستقبل میں ہر سطح پر بہتر کوآرڈینیشن کے ذریعے پاک امریکہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔محسن نقوی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ ہم 24 کروڑ لوگ ہیں، 15 کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، 8 لاکھ خواتین کو ہم نے ٹرین کیا اور ڈیجیٹل اسکلز ڈیولپمنٹ سکھائی۔ 8 لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں، حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی، پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا...
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ مزید پڑھیں: مخالفین پنجاب سے ترقی اور خوشحالی میں مقابلہ کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مشورہ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں ترقیاتی کاموں میں آگے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں کوڑا کرکٹ باقاعدگی سے اٹھایا جاتا ہے، جبکہ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں ایسی صورتحال نہیں ہے۔ وفاقی وزیر مملکت نے مزید کہا کہ پنجاب میں کوئی بھی مجرم قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا، اس کے علاوہ صوبے کے ہر حصے میں کارپٹ سڑکوں کا جال بچھا ہوا ہے، جو دیگر صوبوں...
    کراچی: وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، ملک میں ہر سال 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں ملی۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ ہمارے لیے خوشی کا موقع ہے اور ہم اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ ہمیں ایک بار پھر یہ کام کرنے کی توفیق ملی۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ یہ کوئی عام سرکاری کام نہیں بلکہ وفاقی وزارت صحت اللہ کی مخلوق کی تکلیف کم...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال  نے ملک  میں  نئے صوبوں کے قیام کو  ناگزیر قرار  دیا ہے۔کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ہیلتھ کیئر ڈیجیٹل سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج نہیں تو کل ملک میں انتظامی معاملات بہتر کرنے کے لیے صوبے بنانے ہی پڑیں گے، لیکن صوبے بنانے کے باوجود نچلی سطح تک اختیارات دینا بھی لازم ہوگا۔  مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں صحت کا مسئلہ صرف علاج نہیں بلکہ ناقص نظام اور بڑھتی آبادی ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سال 61 لاکھ سے زائد بچوں کی پیدائش ہو رہی...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے۔ ہر سال ملک میں 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں دی جاتی، اور لاکھوں بچوں کو صرف جزوی حفاظتی تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ کراچی کے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ صرف ایک سرکاری کام نہیں بلکہ اللہ کی مخلوق کی بھلائی کے لیے وفاقی وزارت صحت کی کوشش ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا وبا نے ثابت کیا کہ اگر بڑے پیمانے پر لوگ ایک ساتھ...
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ امریکی اداروں اینٹی ٹیررسٹ اسسٹنٹس پروگرام اور بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ کے ساتھ جاری تعاون مزید مضبوط کیا جائے گا اور ہر سطح پر پاک امریکہ تعاون کے لیے کوآرڈینیشن بہتر بنائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی جدید سافٹ ویئر کے ذریعے کی جائے...
    وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت کی ترجیح ہے کہ شہریوں کو مریض بننے سے بچائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹائز ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جوائنٹ سیکرٹری صحت صلاح الدین اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے کیونکہ ہم نے...