2026-07-24@13:51:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4395
«گل رحیم خان»:
(نئی خبر)
گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی بجلی احتیاطاً بند کی گئی تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی بند نہ کرتے تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے۔تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا۔ سانحہ گل پلازہ، CCTV کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلیکراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ... انہوں نے کہا کہ مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے تھے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا...
کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملبہ ہٹانےکا کام روک دیا گیا ہے، پہلے لاشیں نکالی جارہی ہیں۔ گل پلازہ میں آگ لگنےکے بعد لوگوں نے خود کو بچانےکے لیے دکان میں بندکرلیا تھا، ان افراد کی آخری موبائل لوکیشن بھی اسی جگہ کی آئی تھی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ گل پلازہ کے گراونڈ...
حال ہی میں کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد شہر کے فائر فائٹنگ سسٹم پر سرکاری اور عوامی سطح پر شدید بحث جاری ہے۔ سرکاری دستاویزات اور حالیہ خبروں کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت اس وقت شہر میں صرف 29 فائر اسٹیشنز فعال ہیں۔ بین الاقوامی معیار کے مطابق کراچی جیسے 3 کروڑ کی آبادی والے میگا سٹی کے لیے کم از کم 300 فائر اسٹیشنز کی ضرورت ہے، جبکہ موجودہ تعداد ضرورت کا 10 فیصد بھی نہیں ہے یہ بھی پڑھیے: فائر فائٹر فرقان علی، جو باپ کی روایت نبھا کر گل پلازہ کی آگ بجھاتے امر ہوگئے کے ایم سی کے پاس مجموعی طور پر تقریبا 43 فائر ٹینڈرز...
ویب ڈیسک: کراچی میں گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر ساٹھ ہو گئی ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن چھٹے روز بھی مسلسل جاری ہے،سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ، حکام نے لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب تک مرنےوالے چودہ افراد کی شناخت کر لی گئی ہے، جن میں سے آٹھ کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ممکن ہو سکی، ریسکیو ٹیموں نے اب تک اڑتالیس افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا ہے،واقعے میں چھیاسی افراد لاپتا رپورٹ ہوئے تھے۔ لاہور: پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی حکام...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کو پانچ روز ہوچکے ہیں تاہم عمارت کے ملبہ اور کئی حصوں پر مختلف اوقات میں آگ اچانک بھڑک جاتی ہے یا دھواں اٹھنا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ریسیکو آپریشن میں خلل واقع ہوتا ہے۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کا عملہ فائر ٹینڈرز کے ساتھ موجود ہے جو وقفہ وقفہ سے کولنگ کا عمل کررہا ہے تاکہ اچانک بڑھکنے والی آگ پر قابو پایا جاسکے اور دھواں ختم کیا جائے سکے۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں کے چونکا دینے والے انکشافات کراچی؛ گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی کے ایم سی محکمہ فائر بریگیڈ کا عملہ 24 گھنٹے...
ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں 55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا، 86 لاپتہ ہیں، ملبے کے نیچے سے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جن عمارتوں میں فائر سیفٹی انتظامات نہیں انہیں نوٹس جاری کر رہے ہیں، 6 عمارتوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔دوسری جانب صدرگل پلازا تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا، مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے ہوئے تھے۔تنویر پاستا کا مزید کہنا تھا کہ بجلی بند نہ...
کراچی: گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گل پلازہ آتشزدگی کے وقت عمارت کے تمام دروازے کھلے ہوئے تھے ۔میڈیا پر یہ تاثر غلط ہے کہ واقعہ کے وقت دروازے بند تھے۔ دروازے کھلے ہونے کے سبب سیکنڑوں افراد آگ لگنے کے دوران عمارت سے باحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ جس وقت عمارت میں آگ لگی اس وقت چار ہزار سے زائد افراد مارکیٹ میں ہوں گے۔ان میں بڑی تعداد باہر نکلنے میں کامیاب رہی جبکہ کئی افراد پھنس گئے تھے۔ جب آگ لگی تو حفاظتی اقدام کے طور پر بجلی بند کرائی گئی۔اگر بجلی بحال ہوتی تو آگ لگنے سے شارٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل بزنس فورم IBF کے بانی و چیئرمین علی عرش خان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سندھ حکومتی ریلیف پیکیج کو احسن اقدام قرار دیا اور ساتھ ساتھ گل پلازہ کی از سر نو تعمیر کے فیصلے کو بھی سراہا۔ علی عرش خان نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ایسے واقعات سے نمنٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیںگے۔ سندھ حکومت فائر فائٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی جدید تقاضوں پر از سر نو تشکیل کی جائے تاکہ کسی بھی ناگہانی اور ہولناک واقعہ سے بچا جا سکے۔ حکومت کو آگ بجھانے کے جدید ترین یونٹس اور آلات کے ساتھ فائر ڈیپارٹمنٹ تیار کرنا چاہیے۔ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-03-7 یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیں یہاں موتیوں کی دکان تھی یہ جو چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زن یہاں تتلیوں کی اڑان تھیکراچی کا المیہ، گل پلازہ مارکیٹ اب ملبے کا ایسا ہی ڈھیر ہے جہاں قہقہے گونجتے تھے، خوشیاں رقص کرتی تھیں، امیدوں کی خرید وفروخت ہوتی تھی۔ وہاں اب خزائوں کے ڈیرے اور ویرانیوں کے سناٹے ہیں جنہیں چیخیں گہرا کررہی ہیں۔ گل پلازہ آج سسکیوں اور آہ وزاری کا مرکزبن گیا ہے جہاں لوگ اپنے پیاروں کی دید کے منتظر ہیں خواہ وہ جلی ہوئی لاشوں کی شکل میں ہی کیوں نہ ہوں۔ گل پلازہ کے ملبے کے نیچے صرف لاشیں نہیں ہیں سلائی مشینوں پر جھکے ہوئے خواب ہیں، روٹی روزی کی فراہمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری 2026 کی رات شدید آتشزدگی نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ چار منزلہ اس کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد جاں بحق ہوئے، درجنوں زخمی اور 75 سے زائد لاپتا ہو گئے، جن کی تلاش ابھی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 اور ایدھی کی ٹیموں نے 26 فائر ٹینڈرز سے 24 گھنٹے کی جدوجہد کی، مگر عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا۔ اصل میں 400 دکانوں کی جگہ پر 1200 سے زائد دکانیں بنائی گئی تھیں، جن میں پلاسٹک، کاسمیٹکس اور الیکٹرونکس کے سامان موجود تھے جو آگ میں شدت کا باعث بنے۔ کہا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے سانحہ گل پلازا کو قومی سانحہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر گل پلازا آتشزدگی سازش کی اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کے لیے ایک بار پھر زور دیا اور کہا کہ گل پلازا آتشزدگی پر حکومت اور ریاست دونوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔ وہ کراچی آرٹس کونسل اور گل پلازا آتشزدگی کے جائے وقوع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ اسلم خان فاروقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں 100سے زائد افراد مسنگ کی اطلاعات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز...
حیدرآباد: قومی امن رابطہ کونسل کے سربراہ صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی گل پلازہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ال پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز آرگنائزیشن سندھ کے چیئرمین احسن حمید نے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحے کے نتیجے میں 28 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں، جس سے پورا شہر سوگ میں ڈوب گیا ہے انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین، متاثرہ خاندانوں اور تاجر برادری سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش اور ناقابلِ برداشت ہے، گل پلازہ میں آتشزدگی کے باعث قیمتی جانوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے قومی امن رابطہ کونسل پاکستان نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے جوڈیشیل کمیشن، ذمہ داران کے احتساب اور فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے، ژونل آفس گلشن سرجانی کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی امن رابطہ کونسل کے سربراہ اور سفیرِ امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی نے گل پلازہ آتشزدگی کو ایک سنگین انسانی المیہ قرار دیا اور کہا کہ یہ واقعہ انتظامی نااہلی، مجرمانہ غفلت اور ناقص منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، پریس کانفرنس میں فقیر ملک محمد شکیل قاسمی، علامہ محمد حفیظ اللہ ہادیہ، ندیم شہزاد، مفتی ارشاد الرحمن مصطفائی، علامہ محمد افضل قادری، مفتی عابد حسین مہروی، مفتی امین شاہ، قمرالدین، قاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر شفاف الیکشن ہوں تو ان دونوں پارٹیوں کو سر چھپانے کی جگہ بھی نہ ملے انھوں نے یہ بات کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا یکم فروری کو کراچی کا ملین مارچ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے خلاف یفرنڈم ہو گا سانحہ گل پلازہ پر پیپلزپارٹی کے رہنما جس طرح کا درعمل دے رہے ہیں اور...
کراچی: سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔ گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا، لوگ اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کررہے تھے لیکن آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے انسانی زندگیوں کو نگل لیا اور تاجروں کو کنگال کردیا۔ گل پلازہ کے دکانداروں فاروق لاکھڑا اور عبدالزاق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کو گل پلازہ معمول کے مطابق کھلا تھا۔شادی کے سیزن کے باعث رش تھا اور مارکیٹ رات دس بجے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اربوں روپے کے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے صرف 1200 دکانیں نہیں جلیں بلکہ 12 ہزار افراد کاروزگار بھی سانحے کے نذر ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز آباد کے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جائے وقوع کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ احمد اویس تھانوی نے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) سینیٹ میں انسانی سمگلنگ کے خلاف ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا انسانی اسمگلر ملکی ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں، انتہائی سخت سزائیں دی جائیں۔ بل میں انسانی اسمگلر کوعمر قید و جرمانہ 10 لاکھ کے بجائے 1 کروڑ روپے کرنے اور سہولت کاروں، مالی مدد گار، سفری سہولت کار کے لیے بھی 7 سات قید تجویز کی گئی۔دوسری جانب بل کے متن میں انسانی اسمگلنگ میں مالی مدد دینے والے کو 15 سال تک قید رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ ہر سال 30 سے 40 ہزار لوگ بیرونِ مْلک جانے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے جاںبحق ہونیوالے ایک شخص کا جسد خاکی آخری آرامگاہ کی جانب لے جایا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی:بھاری مشینری کے ذریعے ریسکیو اہلکار آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ شاپنگ مال پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-22 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے بعد ریسکیو آپریشن کے چوتھے روز انتہائی دلخراش مناظر سامنے آئے ہیں، جہاں عمارت کے میزنائن فلور پر واقع ایک ہی دکان سے 30 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اس ہولناک دریافت کے بعد سانحے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے جبکہ ملبہ ہٹانے کے دوران مزید تین افراد کے جسمانی اعضا بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ڈی آئی جی جنوبی اسد رضا کے مطابق بیشتر افراد نے دھوئیں اور آگ سے بچنے کے لیے کراکری کی ایک دکان میں پناہ لے کر شٹر گرا دیا تھا، جو بدقسمتی سے ان کے لیے موت کا جال ثابت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سیکرٹری ضلع قائدین ویوسی چیئرمین نعمان حمید نے سانحہ گل پلازہ میں لاپتا 2 تاجروں اور 2 مزدوروں کے گھروں پر جا کر اہل خانہ اور لواحقین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے انہیں صبر و استقامت کی تلقین کی۔منعم ظفر خان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تاریخ کے بدترین سانحات میں سے ایک ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ واقعے کو کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود اب تک تمام لاشیں نہیں نکالی جا سکیں، جو سندھ حکومت اور قابض میئر کراچی کی سنگین نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔شہر قائد میں بلند و بالا کمرشل عمارتیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کر اچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت گل پلازہ میں سرچ آپر یشن جاری ہے جبکہ الخدمت نے سانحے میں جاں بحق افرادکے بچوں کی آرفن کیئر پروگرام کے ذریعے کفالت کر نے کا اعلان کیا ہے ۔5 روز قبل پیش آنے والے سانحے کے فوراً بعد الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی مستعد ٹیم سینئر منیجر سرفراز شیخ کی قیادت میں جائے حادثہ پر پہنچی تھی اور وہاں سرچ آپریشن میں شریک ہو ئی تھی ،الخدمت کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم نے نہ صرف سرچ آپریشن میں حصہ لیا بلکہ وہاں متاثرہ خاندانوں اور ریسکیو اہلکاروں کو واٹر وینز کے ذریعے پینے کے صاف پانی اورکھانا فراہم کیا۔الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم تاحال گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-13 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں تیزی، بڑے انکشافات سامنے آگئے رپورٹ اور اصل فائلز چار دن بعد بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمشنر کراچی کو جمع کرائی، 4 عدالتی التوا بھی شامل، تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کر کے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا ہے۔ گل پلازہ سانحے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں جس کے تحت ایس بی سی اے نے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق 7 فائلوں میں سے 3 گل پلازہ کے زیر التوائعدالتی کیسز کی ہیں، عمارت کے حوالے سے 1992، 2015 اور 2021 میں کیسز زیر سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر کراچی میں قائم جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصلیٹ جنرل نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ خاندانوں، اہل کراچی، حکومت سندھ اور شہر کراچی سے دلی تعزیت اور مکمل یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیان میں جمہوریہ انڈونیشیا کے قونصل جنرل مدذکر ایم اے نے کہا کہ یہ سانحہ پوری پاکستانی قوم، بالخصوص کراچی کے لیے اجتماعی دکھ ہے۔ انہوں نے آگ بجھانے کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار گل پلازہ کی تعمیر سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثرہ دکانداروں کے ازالے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت باضابطہ پیکج کا اعلان جلد کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے کراچی چیمبر آف کامرس اور ہماری کمیٹی مشترکہ تجاویز مرتب کررہی ہے۔دکانداروں کو ایک پرفارما دیا جائے گا جس میں دکان کا سائز اور کاروباری تفصیلات ہوں گی اور ان کوائف پر مشتمل فارم کی تصدیق کی جائے گی جس کے بعد دکانداروں کے کاروبار کی بحالی کے لیے طریقہ کار کے...
کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح روڈ والی سائد پر 10بج کر18 منٹ پر آگ نظر آئی۔گل پلازہ کی آگ کو عمارت کے پچھلے سے اگلے حصے میں پہنچنے میں 11منٹ لگے۔واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں دوران آگ اندر موجود لوگوں کی متعدد ویڈیو سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، ایسی ہی ایک تازی ویڈیو میں بڑی تعداد میں پلازہ کے اندر موجود لوگ باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرتے نظر آئے۔یاد رہے کہ ہفتے...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران عمارت کے اندر کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں گل پلازہ کے اندر لگنے والی آگ کے دوران عمارت کے اندر پھنسے افراد کی مشکلات واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ عمارت سے باہر نکلنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں جبکہ شدید دھویں کے باعث وہاں موجود افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ دھواں پورے پلازہ میں پھیل جانے کے سبب خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ سانحہ گل پلازہ میں فردوس کالونی کا رہائشی 29 سالہ نوجوان...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں فردوس کالونی کا رہائشی اور گھر کا کمانے والا 29 سالہ نوجوان تاحال لاپتہ ہے۔ لاپتہ نوجوان کے کزن زاہد نے میڈیا کو بتایا کہ میرے کزن کا نام عبدالحمید ولد عبدالسلام ہے۔وہ گل پلازہ میں گفٹ آئٹم کی دکان میں کام کرتا ہے ۔ہفتہ کو کام پر گیا اور آتشزدگی کے واقعہ کے بعد اس سے رابطہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم متحرک ہوگئی زاہد نے بتایا کہ اس کے چار بھائی اور دو بہنیں ہیں۔والد اور وہ گھر کے کفیل ہیں۔وہ کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔میرا کزن غیر شادی شدہ ہے۔اس کے والد نے ڈی این اے ٹیسٹ...
گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم متحرک ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ گل پلازہ میں 16 دروازے موجود تھے جس وقت حادثہ پیش آیا بیشتر دروازے بند تھے اور صرف 2 دروازے کھلے ہوئے تھے جہاں سے لوگوں نے رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، اموات میں اضافے کا اندیشہ ہے، پولیس سرجن سانحہ گل پلازہ: تحقیقات میں تیزی، ایس بی سی اے نے مکمل ریکارڈ جمع کروا دیا سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے دوران...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں نہیں کراچی کے ہرشہری کے دل میں آگ لگی ہے۔ فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں گل پلازہ آتشزدگی پربحث کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی سانحہ ہے گل پلازہ کوسانحہ قراردیاجائے، ایم کیوایم اور وفاقی حکومت کراچی کےعوام کےمسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے۔ کراچی کو 26کروڑ گیلن پانی فراہم کرنے کے منصوبہ شروع کرنے جارہے ہیں، وزیراعلی گل۔پلازہ سانحہ کے بائیس گھنٹے بعدپہنچے،جماعت اسلامی کانمائندہ بھی بیس گھنٹے بعد آیا، گورنرسندھ کامران ٹیسوری ساری رات وہاں موجود رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تیسرے درجے کی آگ تھی مگرکراچی کی انتظامیہ لاپرواہ رہی، فائرفائٹرفرقان شہید نے اپنی جان دیکر آگ بچھانے کی کوشش میں جان کی...
پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ Tagsپاکستان
عمارتوں میں فائر سیفٹی نہ ہونے والی پرانی عمارتوں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے، جن عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نہیں ہوگا وہاں کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد مختلف علاقوں میں 6 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے مطابق سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے آلات نہیں لگائے گئے۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ عمارتوں میں ہنگامی اخراج کے راستے نہیں بنائے گئے تھے، ضلع جنوبی میں مجموعی طور 48 زیر تعمیر عمارتوں کا کام روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے فیز میں زیر تعمیر عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا کہ سیڑھیاں کس طرف ہیں؟سامنے آنیوالی ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے کہ جلد از جلد بلڈنگ میں مکمل رسائی ہو، بلڈنگ کا بڑا حصہ مخدوش ہے کسی بھی وقت گر سکتا ہے۔ گل پلازا کے ملبے سے نکلنے والا کیش متعلقہ اداروں کو دے دیا، چیف فائر افسرچیف فائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے امداد...
ایس بی سی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات بھی شامل ہیں، ریکارڈ میں ریوائز پرپوز اور ریگولرائزیشن پلان کے کاغذات بھی موجود ہیں۔ اتھارٹی نے چار روز بعد عمارت کی منظوری سمیت مکمل رپورٹ اور فائل بھی انتظامیہ کو حوالے کر دیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جاگ گئی اور تحقیقات کرکے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ سانحے کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، جس کے تحت ایس بی سی اے نے 7 فائلوں پر مبنی ریکارڈ کمشنر کو جمع کرا دیا۔ 7 فائلوں میں سے 3 گل پلازہ کے زیر التواء کورٹ کیسز کی ہیں، عمارت کے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 1.87 کلوگرام چرس برآمد کر لی جس کی مالیت پانچ کروڑ چوہتر لاکھ تیس ہزار روپے ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:یورپ میں سرگرم افغان انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ہو گیا ہے، جس میں برطانیہ اور بیلجیئم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو ملک بدر کر دیا ہے۔ یہ کارروائی برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور بیلجیئم کے سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے عمل میں آئی۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم ذیشان بنگش کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے اہم ملزم سیف الرحمان احمد زئی کو بیلجیئم سے ملک بدر کیا گیا۔ دونوں افراد افغان شہری ہیں اور یورپ میں غیرقانونی نقل مکانی کے ایک منظم نیٹ ورک کی قیادت...
سانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا بھائی بچھڑ گیا۔ ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا، گل پلازہ میں آتشزدگی کا شکار ہونے والوں کے اہلِ خانہ بے بس نظر آرہے ہیں۔ گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیں، کسی نے اپنا بیٹا کھو دیا، کسی کا بھائی ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ اندر پھنسے افراد نے بار بار فون کرکے مدد مانگی، التجا کی کہ اندر شدید دم گھٹ رہا ہے، انھیں فوراً نکال لیا جائے۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق بروقت ریسکیو نہ کیے جانے کے باعث ان...
میئر کراچی نے گل پلازہ میں آگ کی سب سے پہلے اطلاع دینے والے بچے سے ملاقات کرکے اس کی حوصلہ افرائی کی۔ ترجمان کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فائر بریگیڈ کو بروقت اطلاع دینے پر عبدالصمد کی حوصلہ افزائی کی۔ میئر کراچی نے کہا کہ عبدالصمد نے فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن 16 پر 10 بج کر 25 منٹ پر اطلاع دی تھی، عبدالصمد کے والد کی گل پلازا گراؤنڈ فلور پر دکان تھی۔ میئر کراچی نے کہا کہ عبدالصمد اور اس کے والد سانحہ گل پلازا کے عینی شاہد ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس موقع پر چیف فائر آفیسر ہمایوں خان بھی موجود تھے۔
سانحہ گل پلازا کے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔ سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے شناخت ہیڈ کے مطابق سول اسپتال کراچی میں لائی گئی لاشوں اور باقیات کی تعداد 42 تک ہوسکتی ہے۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق اب تک 15 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے، جن میں سے 7 کی شناخت ڈی این اے سے ہوئی ہے۔ سی پی ایل سی شناخت ہیڈ کے مطابق آج صحیح سالم کوئی لاش نہیں لائی گئی، اب عمارت کے ملبے سے صرف اعضا ہی لائے جارہے ہیں۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق سانحہ کے بعد سے اب تک 60 افراد کے ڈی این اے...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں میں موجود لوہے کی درازوں اور لاکرز سے رقومات نکل رہی ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید کھوسو نے کہا کہ متاثرین کی ایک چیز امانت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گل پلازا کا ملبہ لے کر نکلنے والے دو ڈمپر غائب ہوگئے۔ جلد پتہ لگالیں گے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دو ڈمپروں کے غائب ہونے کی خبر کو مسترد کردیا۔...
کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے ہوئے دانت شامل ہیں۔ ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہونے کے باعث ڈی این اے کے لیے سیمپل بھی نہیں لیے جا سکتے، جس کی وجہ سے ورثا کو باقیات حوالے کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق گل پلازہ سے ملنے والی باقیات اس حد تک جل چکی ہیں کہ ڈی این اے کا حصول قریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔ دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا، ڈاکٹر سمیعہپولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سے معلوم کیا جاسکے گا کہ لاشوں پر کوئی کیمیکل موجود ہے یا نہیں، اگر کیمیکل پایا گیا تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سکریٹری ضلع قائدین ویوسی چیئرمین نعمان حمید نے سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے دو تاجروں اور دو مزدوروں کے گھروں پر جا کر اہلِ خانہ اور لواحقین سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر و استقامت کی تلقین کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔منعم ظفر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کراچی کی تاریخ کے بدترین سانحات میں سے ایک ہے، افسوسناک پہلو یہ ہے کہ واقعے کو کئی گھنٹے اور دن گزر جانے کے باوجود اب تک تمام لاشیں نہیں نکالی جا سکیں جو سندھ حکومت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کے لیے کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو دانستہ طور پر بہانہ بنایا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتۂ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ ایک افسوسناک واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر کے صوبائی خودمختاری پر حملہ کیا جا رہا ہے جو نہایت قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت عمل ہے۔نوید قمر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق دیے گئے بیانات کو پیپلز پارٹی محض ذاتی رائے قرار نہیں...
جرمن کار ساز کمپنی آؤڈی نے جو اس سیزن میں ساؤبر ٹیم کو خریدنے کے بعد فارمولا ون میں اپنا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب کمپنی نے اپنی تاریخ کی پہلی سنگل سیٹر ریسنگ کار متعارف کرا دی۔ کمپنی نے سنہ 2030 تک عالمی چیمپیئن شپ جیتنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔ آؤڈی کی اس نئی کار کو آؤڈی آر 26 کا نام دیا گیا ہے جس کا ڈیزائن زیادہ تر سرمئی رنگ پر مشتمل ہے جبکہ پچھلے ونگ پر جرمن برانڈ کے مشہور 4 دائروں والے لوگو کو سرخ رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈیزائن گرڈ...
کراکری دکان کے مالک سلمان کا کہنا ہےکہ دکان سے ہم نے خود 14 افراد کی باقیات نکالی ہیں، ہماری دکان میزنائن فلور پر ہے، واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملبہ ہٹانےکا کام روک...
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،سی ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی سمیت دیگر شامل ،26جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،نوٹس میں آدائیگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں جاری ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ لواحقین کی اذیت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔سول اسپتال کراچی کی پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ ملبے سے ملنے والی باقیات کی حالت انتہائی خراب ہے، اب تک دو دکانوں سے 21 انسانی باقیات اسپتال منتقل کی جا چکی ہیں، تاہم اس مرحلے پر یہ تصدیق ممکن نہیں کہ یہ باقیات 21 افراد کی ہیں یا کم و بیش کتنے متاثرین سے تعلق رکھتی...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید حسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈیٹا کے مطابق 86 افراد لاپتہ ہیں اور کچھ لاشیں ملی ہیں، انکوائری رپورٹ حکومت کے سامنے رکھیں گے، متاثرہ عمارت میں ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے، گل پلازہ کے داخلی و خارجی راستوں کا معائنہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی حسن نقوی نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی تفتیش کافی پیچیدہ ہوگئی ہے، اس میں مختلف اینگلز ہیں۔گل پلازہ کا دورہ کرنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی نے کہا کہ گل پلازا واقعے میں کسی ایک ادارے پر ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ سانحے کی تفتیش میں کوشش ہوگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں جاری سرچ آپریشن کے دوران ایک اور دل دہلا دینے والی پیش رفت سامنے آئی ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ دکانداروں کی جانب سے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی، جس کے بعد وہاں سرچ آپریشن کیا گیا، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں، ملبہ ہٹانے کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا ہے اور اس وقت اولین ترجیح لاشوں اور انسانی باقیات کی بازیابی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں یہ...
فوٹو: اے ایف پی کراچی کے گل پلازہ کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی ہے۔گل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران میزنائن فلور کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کے میزنائن سے 30 لاشیں ملی ہیں، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں، لوگوں نے خود کو بچانے کیلئے دکان میں بند کرلیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ان افراد کی آخری موبائل لوکشن بھی اسی جگہ کی آئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ اطلاع پر تیسرے فلور پر ریسکیو آپریشن وقتی طور پر روکا گیا۔ دکانداروں نے میزنائن فلور...
گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن 5 روز سے جاری ہے، لگنے والی آگ سے شدید جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے جبکہ عمارت کو مکمل طور پر ناقابل استعمال قرار دیا جا چکا ہے۔ گل پلازہ سے ابتک 60 کے قریب لاشیں نکالی جا چکی ہیں ایس ایس پی سٹی پولیس کی نے تصدیق کی ہے کہ میزنائن فلور کی ایک دکان دبئی کراکری سے 20 سے 25 لاشیں ملی ہیں ان لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے یہ صرف ہڈیاں ہیں جبکہ اس تعداد میں اضافہ متوقع ہے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ تعداد 100 سے تجاوز کر جائے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ اب بھی شہریوں کی جانب سے اپنے لاپتا...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ فائر ٹینڈرز کو آنے اور جانے میں دیر لگی ہوگی، گل پلازہ کے لوگوں نے بتایا کہ فائرٹینڈرز دو گھنٹے بعد آئے، فائرٹینڈرز کے پاس سامان نہیں تھا کہ وہ دیوار توڑ سکیں یا گرل کاٹ سکیں، فائر فائٹرز کو سلام ہے جو وسائل کے بغیر لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی کا آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ فائرٹینڈرز کے پاس سامان تک نہیں تھا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں اتوار کے روز وہاں پہنچا تھا اور 18 گھنٹے بعد بھی آگ بجھانے کا عمل سست رفتاری سے جاری تھا۔...
کراچی: گل پلازہ متاثرین میں کھلونوں کا امپورٹر بھی شامل ہے جس نے اپنے 7 کروڑ روپے نقدی آگ کی نذر ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تاجر علاءالدین شاہ نے بتایا کہ ہمارے پاس ہفتہ وار کیش آتا ہے جو جمعہ اور ہفتے کی شب جمع ہوتا ہے، تمام کیش پیر کی صبح ہم نے جمع کروانا ہوتا ہے۔ تاجر نے بتایا کہ عمارت کا جو حصہ گرنے سے رہ گیا ہے وہاں ہمارا دفتر قائم ہے، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اندر جاکر دیکھا تو علم ہوا تمام رقم اور ضروری دستاویزات جل گئیں۔ شک ہے کہ گل پلازہ کی بائیں جانب...
کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلایا ہے اور نہ پھیلائیں گے، سندھ حکومت نے وعدہ پورا کر دیا ہے اور فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق سے بھی ہم اپیل کرتے ہیں، ایک چھوٹا دکاندار بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گا۔ بھیک نہیں مانگیں گے اپنا حق عزت سے لیں گے، بہت جلد پلازہ دوبارہ کھڑا کریں گے۔...
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) حکام کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ایس بی سی اے و دیگر متعلقہ ادارے مل کر پلازہ میں جیک سسٹم نصب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب گل پلازہ پہنچ گئے اور آتشزدگی کے واقعے پر جاری ریسکیو آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کے سامنے موجود تاجروں اور ریسکیو عملے سے ملاقات کی اور ریسکیو و فائر بریگیڈ حکام کو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ جائے وقوعہ پر متعلقہ اداروں نے میئر کراچی کو ریسکیو آپریشن پر بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ متاثرہ پلازہ میں 70 فیصد ریسکیو آپریشن مکمل...
سانحہ گل پلازہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، وزیراعلیٰ و میئر کراچی کو برطرف کیا جائے، علامہ حیات عباس نجفی
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پورے معاملے کی فوری شفاف تحقیقات کرائی جائیں، فنڈز کے استعمال کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں، شہر میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے، شہر کی عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، غیر اعلانیہ گیس لوڈشیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، اورنگی ٹاؤن، گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے...
کراچی: گل پلازہ سانحہ کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے واقعے کے 4 روز بعد عمارت سے متعلق مکمل ریکارڈ کمشنر کراچی کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے نے کمشنر کراچی کو مجموعی طور پر سات فائلیں جمع کرائیں، جن میں سے تین فائلیں گل پلازہ سے متعلق زیر التواء عدالتی کیسز پر مشتمل ہیں۔ یہ کیسز 1992، 2015 اور 2021 میں گل پلازہ کی عمارت کے حوالے سے دائر کیے گئے تھے۔ جمع کرائی گئی فائلوں میں عمارت میں خلافِ ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات، ریوائز پروپوزڈ بلڈنگ پلان، ریگولرائزیشن پلان اور عمارت کی منظوری سے متعلق رپورٹ فائل بھی شامل ہے۔ حکام...
سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، اموات بڑھنے کا اندیشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی آگ کے سبب دم گھٹنے اور جھلسنے اب تک 30 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، پولیس سرجن کے مطابق آج ملبے سے نکالی گئی مزید باقیات کی جانچ کا عمل بھی جاری ہے تاہم مزید اموات کا اندیشہ ہے۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید نے 30 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس سرجن نے بتایا کہ مجموعی طور پر 28 لاشیں موصول ہوئیں، ابتدائی طور پر 6 لاشیں مکمل اور...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے پشاور، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں سے 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 18 کروڑ روپے سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط ایف بی آر کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران غیر ملکی چرس، سگریٹس، کاجو، کالی مرچ اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں برآمد کی گئیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خلاف یہ کریک ڈاؤن قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ، کسٹمز انفوسمنٹ نے 15 کروڑ روپے سے زیادہ...
ویب ڈیسک : سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما زرتاج گل وزیر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ تعزیتی پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زرتاج گل وزیر کی والدہ طویل عرصے سے علیل تھیں اور آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ چوزے پر ٹیکس ؛انڈے کو ترجیح،مارکیٹ میں مرغی کی قلت ہوجائےگی:چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 5:00 بجے...
فوٹو: اسکرین گریب کمشنر کراچی حسن نقوی نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی تفتیش کافی پیچیدہ ہوگئی ہے، اس میں مختلف اینگلز ہیں۔گل پلازہ کا دورہ کرنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی نے کہا کہ گل پلازا واقعے میں کسی ایک ادارے پر ذمہ داری نہیں ڈالی جاسکتی۔انہوں نے کہا کہ سانحے کی تفتیش میں کوشش ہوگی کہ حکومت کو مشورے بھی دیں، کوشش ہوگی کہ ایسے مشورے دیں جس سے آئندہ ایسے واقعات نا ہوں۔ گل پلازا سانحہ: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمشنر کراچی کو 7 فائلیں پیش کردیںسات فائلوں میں سے تین گل پلازا کے زیر التواء کورٹ کیسز اور خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات ہیں:...
کراچی کے گل پلازا سانحہ کی تحقیقات جاری ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی کو 7 فائلیں جمع کروا دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سات فائلوں میں سے تین گل پلازا کے زیر التواء کورٹ کیسز اور خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات ہیں۔گل پلازا کی عمارت سے متعلق 1992، 2015 اور 2021 کیسز زیر التواء ہیں، جمع کروائی گئی فائلوں میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات بھی شامل ہیں۔ گل پلازا سانحے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیاذرائع کے مطابق عمارت میں کیمیکل کی موجودگی لاشوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہو سکے ہوگی۔ گل پلازا کے ریکارڈ میں ریوائز پرپوز اور ریگولرائزیشن پلان کے کاغذات موجود ہیں، عمارت کی منظوری کےحوالے سے رپورٹ...
فائل فوٹو گل پلازا سانحے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامینیشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمارت میں کیمیکل کی موجودگی لاشوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہو سکے ہوگی۔ سانحۂ گل پلازا میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاریگل پلازہ آتشزدگی میں 30 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے اب تک 11 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گل پلازا آتشزدگی کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات میں آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجوہات پتہ کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے بھی...
گُل پلازہ: آتشزدگی اور اجتماعی بےحسی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تحریر: اویس انقلابی گزشتہ روز کراچی تجارتی حَب اور مصروف ترین کاروباری مرکز ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ تیزی کے ساتھ گراؤنڈ فلور سے تیسرے فلور اور پھر چوتھے فلور تک پہنچ گئی ریسکیو حکام کے مطابق پلازہ میں موجود کارپیٹ ،،فوم،،پرفیوم،،اور پلاسٹک کا سامان آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ بنا جس سے نہ صرف لوگوں کے اربوں روپے کے کاروبار دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کا ڈھیر بن گئے بلکہ یہ بدقسمت سانحہ 30 سے زائد قیمتی انسانی جانیں نگل گیااور 70 کے قریب لوگ اب بھی لاپتہ ہیںلاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں دم گھٹنے اور جھلسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں مزید دو افراد کی لاشیں ملبے سے برآمد ہونے کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی ملبہ ہٹانے اور لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے ملبے سے کل 2 لاشوں کے حصے ملے ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاکہ شناخت اور قانونی کارروائی کی جا سکے۔حکام کا کہنا...
ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں دم گھٹنے اور جھلسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 سے زائد شہری اب بھی لاپتا ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے مزید ایک لاش برآمد ہوئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران کچھ انسانی باقیات بھی ملیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہے ملبہ نہیں اٹھایا جائے گا، کیونکہ انسانی جانوں کا معاملہ انتہائی حساس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پلازہ کے گرے ہوئے حصے میں دھوئیں اور شدید گرمی کے باعث مشکلات...
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو گالی دینے کے لئے کراچی گل پلازہ آگ کو بہانہ بنایا گیا، آگ کے معاملے پر اٹھارہویں ترمیم کو کھینچ کر لایا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے اٹھارہویں ترمیم پر کچھ باتیں کی ہیں، پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے بیان کو ہم حکومتی پالیسی بیان سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پھر ایک وفاقی وزیر نے اٹھارہویں ترمیم پر سوالات اٹھائے ہیں، آج پھر آگ کی آڑ میں اٹھارہویں ترمیم پر تنقید کی گئی ہے۔ نوید قمر نے کہا کہ پاکستان ایک وفاقی ہے، کیا آپ ایک اور نیا تجربی کرنا چاہتے...
سانحہ گل پلازہ، اموات کی تعداد 29 ہوگئی؛ لاپتا افراد کی تلاش تک ملبہ نہیں اٹھایا جاسکتا، ڈی سی ساؤتھ
سانحہ گل پلازہ، اموات کی تعداد 29 ہوگئی؛ لاپتا افراد کی تلاش تک ملبہ نہیں اٹھایا جاسکتا، ڈی سی ساؤتھ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی آگ کے سبب دم گھٹنے اور جھلسنے اب تک 29 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہوا اس وقت تک ملبہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے مزید ایک لاش ملی ہے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 29 تک پہنچ گئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران کچھ انسانی...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص موجود ہے، گل پلازہ کی عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا، تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی عمارت کو منہدم کیا جائے گا۔ ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ ملبے سے ملنے والی لاشوں کی جلد از جلد شناخت ممکن بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکالے گئے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے جب کہ 11 لاشوں کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے، اب تک 85 افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد متصل عمارت کو خطرناک قرار دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گل پلازہ سے متصل واقع رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ رمپا پلازہ کے متعدد بنیادی ستون متاثر ہوئے، جس سے عمارت کی مجموعی ساخت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی آتشزدگی تھی، جس کے باعث صرف متاثرہ عمارت ہی نہیں...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہوا اس وقت تک ملبہ نہیں اٹھایا جا سکتا، جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرا کر ملبہ اٹھا لیا جائے گا۔ گل پلازہ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے انفرمیشن ڈیسک قائم کر دی تھی اور تمام سہولیات دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گل پلازہ کا سالم حصہ بھی سرچ کیا جا رہا ہے لیکن فی الحال عمارت کے گرے ہوئے حصے کی طرف توجہ ہے، عمارت کے درمیان میں جانے کا راستہ بنایا جا رہا ہے۔ جاوید نبی کھوسو نے کہا...
سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے متاثرہ خاندانوں، حکومت پاکستان اور عوام سےاظہار ہمدردی کیا ہے۔ امریکی قونصل خانے نے کہا کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے ، ریسکیو اور فائر فائٹر اہل کاروں کی جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ چینی قونصلیٹ جنرل نے بھی گل پلازہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ۔ چینی قونصلیٹ جنرل نے زخمیوں سے ہمدردی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ واضح...
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں تکنیکی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے، کوشش ہے جلد از جلد لاشوں کی شناخت ممکن ہو۔جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ جب آپریشن مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے، جب تک ایک بھی لاپتہ شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گرایا جا سکتا۔ سانحۂ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاریگل پلازہ آتشزدگی میں 28...
ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گراسکتے اور جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ہماری کوشش ہے جلد از جلد لاشوں کی شناخت بھی ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے جب کہ ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے، 11 افراد کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور 85 افراد لاپتا ہیں جن کی...
گل پلازہ آتشزدگی میں 28 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے اب تک 11 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ نے درجنوں خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ تلاش کے عمل میں ملنے والی حالیہ 3 لاشوں کی شناخت محمد شہروز، محمد رضوان اور مریم کے نام سے ہوئی ہے، دیگر جاں بحق افراد میں کاشف،عامر، فراز، فاروق، فرقان، محمد علی، تنویر شامل ہیں، اب تک 11 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق 28 افراد کی میتیں سول اسپتال لائی گئیں ہیں، جن میں سے 17 لاشیں بری طرح جھلس جانے کے باعث ناقابل شناخت ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ پر سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی عرب نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں، حکومتِ پاکستان اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔امریکی قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے، جبکہ ریسکیو اور فائر فائٹر اہلکاروں کی جرات، قربانی اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔چینی قونصلیٹ جنرل نے بھی گل پلازہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور زخمیوں کے لیے نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔دوسری جانب سانحہ گل پلازہ میں جاں...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گراسکتے اور جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ گل پلازہ میں پانچویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ہماری کوشش ہے جلد از جلد لاشوں کی شناخت بھی ممکن ہو۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے جب کہ ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے، 11 افراد کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے اور 85 افراد لاپتا ہیں...