2026-07-24@16:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 1294
«اپیل میں»:
(نئی خبر)
کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ طور پر پی سی بی کو خط لکھا ہے، جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول اس ہائی پروفائل میچ کی منسوخی سے سری لنکا کرکٹ کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سری لنکا کرکٹ کے بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی قسم کی عدم شرکت کے دور رس اثرات ہوں گے، جن میں سری لنکا کرکٹ کو نمایاں مالی اور متوقع...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے لاہور میں بسنت فیسٹیول کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور پنجاب حکومت کی جانب سے کیے گئے محفوظ انتظامات کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وسیم اکرم نے ویڈیو میں کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر لاہور کی تصویریں دیکھی ہیں، شہر واقعی خوبصورت لگ رہا ہے۔ بسنت کے دنوں کی ایکسائٹمنٹ مجھے بچپن سے یاد ہے۔ اگرچہ میں اب کرکٹ کھیلتے ہوئے پاکستان ٹیم میں آگیا لیکن میں سوچ سکتا ہوں کہ لاہوری اور دیگر شہروں سے آنے والے مہمان اس فیسٹیول کے لیے کیسا محسوس کر رہے ہوں گے۔ Lahore lahore ay have lots of fun and stay safe #lahorebasant pic.twitter.com/5tykeWuYRK...
سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے باقاعدہ طور پر پی سی بی کو خط لکھا ہے، جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول اس ہائی پروفائل میچ کی منسوخی سے سری لنکا...
ویب ڈیسک:پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد عمران خان گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزاد و غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید قاسم خان کے مطابق قیدی کو علاج سے محروم...
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے فوری اقدام کی اپیل
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) سے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو سلامتی کونسل کے پابندیوں کے نظام کے تحت دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے فہرست میں شامل کرنے کی درخواست پہلے ہی زیرِ غور ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے دہشتگردی کے باعث بین الاقوامی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ کونسل 1267 پابندیوں کے نظام کے تحت بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے لیے جلد فیصلہ کرے گی۔ مزید پڑھیں: پاکستان...
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ہمارے والد گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ جبکہ انہیں آزاد اور غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں تاہم حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی بحالی سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق نائب تحصیلدار نجف حمید اپنے وکلا قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کیا جائے۔ اس موقع پر جسٹس انعام امین منہاس نے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، پہلے فریقین کے جوابات آ جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے باکسر مہیش کے خلاف 28 فروری کو لڑیں گے۔عثمان وزیر نے کہا ہے کہ یہ ان کی اٹھارہویں فائٹ ہوگی اور وہ اس میں بھی ناقابل شکست رہنے کا عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے ان کے لیے دعائیں کریں۔قومی باکسر نے مزید کہا کہ وہ میدان میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ اس مقابلے میں فتح کے ساتھ وطن کا نام روشن کریں گے۔
سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی نظر ثانی اپیل پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ عدالت نے وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کر دی، جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 40 سال کی سزائیں ہوئی ہیں، چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ اپیلیں سنی جائیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو 40 سال کی سزا ہوئی، لوگوں کے گھروں میں ماتم چل رہا ہے، جو قصور وار ہیں ان کو سزائیں ملیں اور جو بے قصور ہیں ان کو رہائی نصیب ہو۔ مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،'...
— فائل فوٹو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو تمام شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی، بسنت کے موقع پر میٹرو بس، اورنج لائن اور رکشا سروس تینوں دن بلا معاوضہ دستیاب ہوگی۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار کم ہونے کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ کیا گیا، عوام سڑکوں پر گاڑیوں کا دباؤ نہ ڈالیں۔ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک دباؤ اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے شہری مفت پبلک ٹرانسپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی عبدالجبار، صدر و با نی، ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ (EPWA) گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں۔ EPWA کے چیئرمین اظفر شمیم، جنرل سیکرٹری علمدار رضا و کور کمیٹی کے دیگر ارکان نے تمام سوشل پنشنرز و انشورڈ پرسنز و تمام ٹریڈ یونینز و مزدور تنظیموں سے وابستہ احباب، جسارت اخبار صفحہ محنت کے قارئین سے ان کی مکمل شفا یابی کی دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاضی عبدالجبار کی سرپرستی اور ان کا تادیر سایہ رہنا موجودہ حالات میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ ویب ڈیسک گلزار
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں بکنگھم پیلس میں درخواست جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کے سری لنکن ریسٹورنٹ میں ایسا کیا ہے کہ شہری وہاں کا رخ کر رہے ہیں؟ ویراسوامی کی بنیاد 1926 میں رکھی گئی تھی اور یہ آج بھی اپنی اصل جگہ پر قائم ہے۔ تاہم زمین کے مالک ادارے کراؤن اسٹیٹ نے ریسٹورنٹ کی لیز کی تجدید سے انکار کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کے دوران ووٹ چھیننے یا انتخابی عمل میں مداخلت کی کسی بھی کوشش کے خلاف متحد ہو کر مزاحمت کریں۔انہوں نے کہا کہ شفاف اور آزاد انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں اور عوام کا ووٹ ان کا بنیادی حق ہے، جسے ہر صورت محفوظ بنایا جانا چاہیے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے باگرہٹ میں خان جہاں علیؒ کے مزار کے چوراہے سے متصل میدان میں ایک انتخابی جلسے سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں، اس لیے ووٹرز کو ہوشیار رہنے اور اپنے...
سٹی42؛ پنجاب حکومت نے پراپرٹی ایکٹ 2025 میں ترامیم کی مسودہ تیار کر لی ہے، جسے صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ نئی ترامیم کے تحت غیر قانونی قبضے کے خلاف کارروائی مزید سخت اور تیز ہو جائے گی، جبکہ پراپرٹی ٹربیونل کے قیام سے پراپرٹی تنازعات کا حل جلد ممکن ہو گا۔ نئے قوانین کے مطابق پراپرٹی ٹربیونل میں کیسز براہِ راست دائر ہوں گے، اور ٹربیونل کو عبوری ریلیف، حفاظتی اقدامات، اور فوری قبضہ واگزار کروانے کا مکمل اختیار ہوگا۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کو 5 سے 10 سال قید اور ایک کروڑ روپے تک جرمانہ یا دونوں...
قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ذریعے چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ تک اپنی درد بھری اپیل پہنچانا چاہتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، جبکہ خاتون سمیت مزید 4 افراد کی باقیات کی شناخت ہوگئی۔ اس حوالے سے قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ سانحہ میرے گھر کی 3 خواتین بھی شہید ہوئی ہیں، جس میں میری بیوی، میری سالی اور میری بہو شامل ہیں، میں اس بیان کے ذریعے چیف آف...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا جس روزگل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس روزسے پورے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہے اورشہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق گیس کی بندش سے 10 ہزار گھر...
اسلام آ باد/ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خاتون کی جانب سے سابق شوہر کی بریت کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جبکہ تحریری فیصلہ بھی جسٹس محمد علی مظہر نے جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ سابق شوہر نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) میں جعلی نکاح نامہ جمع کرا کر غیر قانونی فوائد حاصل کیے۔ خاتون کا مؤقف تھا کہ نکاح نامے میں ان کا نام ’’قیصر خانم‘‘ درج تھا، جبکہ ان کا اصل نام ’’شائستہ قیصر‘‘ ہے۔ سپریم کورٹ نے...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے، جس جگہ قتل ہوا اس جگہ ثمینہ شاہ موجود تھیں، انہوں نے ہی پولیس کو بلایا تھا۔ عدالت نے ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، ستمبر 2022 سارا انعام کو اُن کے شوہر شاہنواز امیر نے قتل کردیا تھا۔
—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سارا انعام قتل میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی۔وکیل راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے، جس جگہ قتل ہوا اس جگہ ثمینہ شاہ موجود تھیں۔جسٹس انعام امین منہاس نے وکیل سے سوال کیا کہ ثمینہ شاہ کا کردار کیا تھا؟ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ ثمینہ شاہ نے پولیس کو بلایا۔ سارہ انعام قتل: ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکماسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینئر صحافی ایاز...
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے والد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد جب بیٹے سے آخری مرتبہ بات چیت ہوئی تو بیٹے نے بتایا کہ ابو امی میری جان بچا لو مجھے کچھ سمجھ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے دلخراش واقعے کے بعد جہاں ایک طرف امدادی کارروائیاں جاری ہیں وہیں دوسری طرف بے ضمیر اور مفاد پرست ٹولے نے اس سانحے کو لوٹ مار کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر جائے وقوع تک، فراڈ اور جھوٹے دعوؤں کی ایک لہر دیکھی گئی ہے، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جیسے ہی سانحے کی خبر عام ہوئی، سوشل میڈیا پر کئی ایسے پیغامات وائرل کر دیے گئے جن میں متاثرین کے نام پر عوام سے مالی مدد کی اپیل کی گئی۔ جعل سازوں نے دکانیں جل جانے کے جھوٹے دعوے کر کے بینک اکاؤنٹس اور ایزی...
گرین لینڈ کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے پیش نظر عوام کو اشیائے خوردونوش، پانی اور دیگر ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی بات کی ہے اور عسکری قوت سے قبضہ کے حوالے سے دھمکی آمیز زبان استعمال کی ہے جس سے گرین لینڈ میں امن اور سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ اس تناظر میں گرین لینڈ کی حکومت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی خطرناک حالات سے نمٹنے کیلئے اپنے پاس روزمرہ ضروری اشیا کو فی الحال کم از کم 5 دن کیلئے جمع کرلیں۔ گرین لینڈ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کے حق پر قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر قانون نے اہم اعلان اپوزیش رکن اسد قیصر کےقومی اسمبلی اجلاس میں اس انکشاف پر کیا ، اسد قیصر نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں اپیلوں کے حق سے متعلق ایک قانون سازی متعارف کروائی تھی جس کا اب کوئی پتا نہیں چل رہا ۔ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا وزارت قانون ملٹری کورٹس کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق دینے کے لئے ایک بل پر کام کر رہی ہے ۔ آئندہ ہفتوں میں بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا ۔ وزیر قانون نے واضح کیا عدلیہ اس ایوان کو ہدایت نہیں دے سکتی قانون...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کردی۔ راشد محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں پچھلے 21 دنوں سے بستر پر پڑا ہوں۔ میں دل کا مریض تو پہلے سے ہی تھا اور اب مہروں کی ایک نئی تکلیف میں مبتلا ہوگیا ہوں۔ View this post on Instagram A post shared by RashidMahmoodOfficial (@rashidmahmoodofficial) اداکار نے مزید بتایا کہ جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے میرا علاج ہونا شروع ہوا پھر مختلف قسم کے ٹیسٹ بھی ہوئے...
ریاست الی نوائے سے ڈیپورٹ آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے والد امریکا میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری پاکستان بھیجنا منصفانہ عمل نہیں، بیٹیوں کا مطالبہ ہے کہ والد کو واپس امریکا آنے کی اجازت دی جائے۔ شکاگو کے علاقے ہمبولٹ پارک میں ریسٹورنٹ کے مالک آصف امین کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے والد کو ستمبر میں اس وقت آئس نے گرفتار کرلیا تھا جب وہ اپنے کام پر جارہے تھے۔ بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انکےوالد کے پاس ورک پرمٹ موجود تھا اور انکا گرین کارڈ لینے سے متعلق انٹرویو ہونے ہی والا تھا۔ آصف امین کو نومبر میں ڈیپورٹ کیا جانا تھا مگر فلائٹ پر...
پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔ View this post on Instagram A post shared by...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-4 راولپنڈی(صباح نیوز) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ کا بیالیسواں یوم شہادت ملی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق فروری کے مہینے کو‘‘ماہ مقبول’’سے منسوب کیا جائے گا اور اس دوران اندرون و بیرون ریاست جموں کشمیر میں منعقد ہونے والی جملہ تقاریب میں شہید کی جدوجہد، قربانی، ان کے افکار و نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے بھارت سے ان کے جسد خاکی کی واپسی کا مطالبہ دھرایا جائے گا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر اور رکن سنڈیکیٹ پروفیسر غفران عالم نے ملک کے طاقتور اداروں سے درخواست کی کہ وہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے اور غیر قانونی پیٹرول پمپ کی تعمیر کا نوٹس لیں اور اس معاملے میں جامعہ کراچی کی معاونت کریں اور قبضہ واگزار کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ انھوں نے کہا کہ اساتذہ برادری کی یہ متفقہ رائے ہے کہ جامعہ کی زمینوں کے تحفظ کے لیے متعلقہ قانونی دستاویزات، عدالتی ریکارڈ اور لینڈ اتھارٹیز سے مصدقہ معلومات کے حصول کا عمل مزید مؤثر اور تیز کیا جانا چاہیے، تاکہ کسی بھی ابہام یا کمزوری کی گنجائش باقی نہ رہے۔صدر انجمن اساتذہ نے واضح کیا کہ وہ جامعہ کراچی کی اراضی کے...
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اے ایم ایم ناصر الدین نے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ قومی انتخابات کو پُرامن، شفاف اور شمولیتی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ چیف الیکشن کمشنر نے یہ بات اتوار کی شام اگرگاؤں، ڈھاکا میں واقع الیکشن کمیشن آڈیٹوریم میں کہی، جہاں 13ویں جاتیہ سنگساد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی جانب سے نامزدگی فارموں کی منظوری یا مسترد کیے جانے کے فیصلوں کے خلاف دائر اپیلوں کی 9 روزہ سماعت مکمل ہوئی۔ ان سماعتوں میں مکمل الیکشن کمیشن، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں شریک رہا۔ اپیل کنندگان اور ان کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ناصر الدین نے کہا...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نواز شریف سے ملک کا موجودہ سیاسی ٹمپریچر نیچے لانے کےلیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملاقات کی درخواست کی ہے، ان کا جواب نہیں آیا۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کےلیے نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرادی کو مذاکرات کرنا پڑیں گے، کوٹ لکھپت جیل کے اسیران کو رہا کرنے سے اچھا تاثر جائے گا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہے کیا؟ آدھی...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینیئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں۔ مزید پڑھیں: صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی تجویز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی درخواست کی تھی، مگر اب تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ انہوں نے زور دے کر کہاکہ سیاسی استحکام کے لیے نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو مذاکرات کرنا ہوں گے، اور کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کی...
جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نواز شریف سے ملک کا موجودہ سیاسی ٹمپریچر نیچے لانے کےلیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملاقات کی درخواست کی ہے، ان کا جواب نہیں آیا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کےلیے نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرادی کو مذاکرات کرنا پڑیں گے، کوٹ لکھپت جیل کے اسیران کو رہا کرنے سے اچھا تاثر جائے گا۔ 28ویں آئینی ترمیم میں مبینہ طور پر ووٹر کی عمر 18...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کے موجودہ سیاسی ماحول کو پرسکون کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی درخواست کی تھی، تاہم ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں سیاسی استحکام کے لیے نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو ایک ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کرنے کی ضرورت ہے، اور کوٹ لکھپت جیل کے قیدیوں کی رہائی ایک مثبت پیغام بھیج سکتی ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بھی استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کی...
سندھ ہائیکورٹ نے بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت پولیس فائل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں بھانجی سے زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ملزم کے وکیل نے زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو عدالت بلا لیا۔ اجازت کے بغیر خاتون کو بلانے پر عدالت برہم ہوگئی۔ عدالت نے وکیل سے مکالمہ میں کہا کہ آپ زیادتی کا شکار بچی کی والدہ کو بلا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف دیا کہ بچی کی والدہ عدالت سے کچھ کہنا چاہتی ہیں، اس لیے عدالت آئی ہیں۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ والدہ خود نہیں آئیں، آپ انہیں پڑھا سکھا...
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی اپیل پر ملک بھر میں یومِ پیغامِ پاکستان منایا گیا، جس کے تحت کراچی سے خیبر تک تمام مکاتبِ فکر کے علما، مشائخ، ائمہ، خطبا، ذاکرین اور واعظین نے جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان، اس کے اداروں اور افواجِ پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ علما کرام نے خطباتِ جمعہ میں عوام کو ’پیغامِ پاکستان‘ کے متفقہ فتویٰ اور قومی بیانیے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا دہشتگردی اور قتل و غارت گری سے کوئی تعلق نہیں۔ جو عناصر اسلام کے نام پر فساد برپا کر رہے ہیں وہ اسلام کے باغی، خارجی اور جہنم کا ایندھن ہیں۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم...
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے وکیل عامر منسوب ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ مدعی کے انتقال کے بعد بیٹے نے اپیل دائر کی ہے۔ متاثرہ شخص یا ان کے قانونی وارث اپیل دائر کرسکتے ہیں۔ اپیل میں دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے نوٹس صرف ہمیں جاری کیا گیا ہے۔ اپیل کی جزوی سماعت ہوچکی ہے متعلقہ بینچ کو ارسال کیا جائے۔...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاءباجوہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سزائے موت کے مجرم الفت کی اپیل منظور کرتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں متعدد نقائص پائے جاتے ہیں اور پراسیکیوشن وقوعہ کی رپورٹ میں تاخیر پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی۔ وقوعہ دو گھنٹے کی تاخیر سے رپورٹ کیا گیا۔ ٹرائل کورٹ نے 2022ءمیں مجرم الفت کو سزائے موت سنائی تھی تاہم عدالت نے چار سال بعد مجرم الفت کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ دریں اثناءلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاءباجوہ نے منشیات کیس میں اپیل منظور کرتے ہوئے مجرم توحید خان کو بری...
ایران میں پھنسے پاکستانی مشکلات کا شکار، وزیراعظم سے مدد کی اپیل WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ایران میں موجود پاکستانی شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ سے وہ اپنے اہل خانہ سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ایران میں پاکستانی سفارت خانہ تعاون کرنے کے بجائے بدتمیزی سے پیش آ رہا ہے اور انہیں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی، جس سے وہ اپنے گھر موجودہ حالات سے آگاہ نہیں کر سکتے۔ متاثرین نے وزیراعظم پاکستان سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 4 سال بعد مجرم الفت کی سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا۔جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیئے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں بہت سے نقائص ہیں، پراسیکیوشن وقوعہ کو تاخیر سے رپورٹ کرنے پر عدالت کو مطمئن نہیں کرسکی۔ لاہور ہائیکورٹ: اپیل منظور، تہرے قتل کے الزام میں سزائے موت کا مجرم بریلاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کے الزام میں 3 بار سزائے موت کےخلاف ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ وقوعہ دو گھنٹے کی تاخیر سے رپورٹ ہوا جبکہ موٹرسائیکل اور اسپتال لے جانے والے افراد کے کپڑوں...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اس وقت خاندانی تنازعات اور اپنی شادی کے حوالے سے خبروں کی زینت ہیں۔ گزشتہ دنوں رجب بٹ نے اپنے سالے شیخ عون پر الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس تناظر میں شیخ عون نے بھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی بہن کا گھر خراب کر رہے ہیں لیکن وہ چاہتے ہیں کہ ایمان، کیوان اور رجب بٹ خوش و خرم اور ایک خوشگوار خاندان کی طرح ساتھ رہیں۔ انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ وہ ایمان اور کیوان کی خوشی کے لیے اپنے اختلافات کو پس پشت ڈالنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-30 لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ء(کالا قانون) کے خلاف اور صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم سے آگاہی کے لیے پیر کو پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ پریس کانفرنس سے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید اور صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید نے خطاب کیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہجماعت اسلامی پنجاب بھر کے عوام کی رائے لینے کے لیے 15 جنوری 2026ء کو پورے صوبے میں ایک صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم کا اہتمام کر رہی ہے۔ اس ریفرنڈم میں عوام فیصلہ کریں گے کہ آیا وہ اس عوام اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ بدمزگی پیدا نہ کرے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، اس موقع پر سندھ حکومت کو اچھے ماحول کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا اور یہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں، گوہر نے کراچی کے عوام سے اپیل کی...
اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر صادق عمرانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر بلوچستان سے اپیل کی کہ دانش اسکولوں کی تعمیر کیلیے منتخب علاقوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں دانش اسکول کی تعمیر کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر سے ڈیرہ مراد جمالی میں بھی دانش اسکول قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں اور خصوصاً دانش اسکولز کے افتتاح کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے اپنے ایک اہم خدشے کا بھی اظہار کیا...
عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کرنے والے ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی کون ہیں؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز تہران (سب نیوز )ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے اور سابق ولی عہد رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں اور ملک گیر ہڑتالوں کو وسعت دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رضا پہلوی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرتے ہوئے عوام سے جدوجہد تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی سڑکیں کسی جابر حکومت کی نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہیں اور عوامی احتجاج ہی کسی بڑی تبدیلی کا آغاز بن سکتی ہے۔ رضا...
گرین لینڈ کے مستقبل پر امریکا اور ڈنمارک کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے نیٹو اور یورپی سیاست میں نئی بےچینی پیدا کر دی ہے، جبکہ یوکرین جنگ کے تناظر میں اٹلی نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ روس سے براہِ راست مذاکرات کا آغاز کرے۔ دونوں پیشرفتیں یورپ اور امریکا کے تعلقات اور خطے کے سلامتی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:گرین لینڈ پر کنٹرول کے لیے سخت مؤقف، صدر ٹرمپ نے طاقت کے استعمال کا اشارہ دے دیا ڈنمارک کے رکنِ پارلیمنٹ اور دفاعی کمیٹی کے سربراہ راسمُس یارلوف نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا نے گرین لینڈ پر فوجی حملے کی کوشش کی تو ڈنمارک اپنے دفاع کا حق...
پنجاب اسمبلی؛ اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری ترمیم بل 2025ء منظوری کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری پنجاب ترمیم بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے متن کے مطابق اس ترمیم کے تحت ضابطہ فوجداری کی دفعہ 417 میں تبدیلی کی گئی ہے، جس کا تعلق ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے اختیار سے ہے۔ منظور کیے گئے بل کے مطابق اب بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کی منظوری صوبائی حکومت کے بجائے محکمہ پبلک پراسیکیوشن پنجاب کے سیکریٹری دیں گے۔ ترمیم کے بعد سیکریٹری پبلک پراسیکیوشن کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ پبلک پراسیکیوٹر کو براہ راست بریت...
پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری (پنجاب ترمیم) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے طریقۂ کار میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ ترمیم کا مقصد اپیل کے عمل کو تیز، مؤثر اور غیر ضروری سرکاری تاخیر سے پاک بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاسوں کا شیڈول جاری پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری پنجاب ترمیم بل 2025 کی منظوری دے دی، جس کے تحت ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 417 میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس ترمیم کا تعلق ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے اختیار سے ہے۔ بل کے متن کے...
کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو: سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کی اپیل
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہجو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر...
سپریم کورٹ: عدالت عالیہ کا کرائے کی ادائیگی، ملبہ ہٹانے کا فیصلہ برقرار: افغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کے لیے افغان کمشنریٹ کو دی گئی اراضی کرایہ اور ملبہ ہٹانے کے معاملے کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے افغان کمشنریٹ پشاور کی اپیل خارج کردی۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا کرائے کی ادائیگی اور ملبے ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھا، وکیل متاثرین نے مؤقف اپنایا کہ 1983 ء میں افغان مہاجرین کیلئے مقامی لوگوں سے زمین کرائے پر لی گئی، چترال میں بننے افغان مہاجر کیمپ کو 2005ء میں خالی کرایا گیا، زرعی اراضی پر مہاجرین کیمپ میں مکانات بنائے گیے تھے جس کا ملبہ تاحال موجود ہے۔وکیل نے کہا کہ 2005ء سے اب تک کرایہ بھی ادا نہیں کیا گیا، افغان کمشنریٹ جب تک وہاں سے مبلہ...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیرا فورس کی کاروائیوں پر سوال اٹھا دیا کہا حکومت صرف گاڑی والوں کو ہی سہولت نہیں بلکہ ریڑھی والوں کو بھی روزگار دے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں حاضری کے بعد باہر موجود میڈیا سے مختصراً گفتگو میں شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں چھابڑی ریڑھی والوں سے بہت ظلم ہو رہا ہے، پیرا فورس والے ان کا سامان الٹ دیتے ہیں ریڑھیاں توڑ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان غریبوں، بے سہارا لوگوں کی دعا سن لے، مہنگائی بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے غریبوں کے چولھے جلیں، ساٹھ سے 70 فیصد ریڑھی ہاکرز غریبوں کے گھر...
سٹی42: پنجاب اسمبلی میں فوجداری قانون میں اہم ترامیم کے لیے کوڈ آف کریمنل پراسیجر ترمیمی بل 2025 پیش کیا گیا ہے۔ بل کے تحت مجرموں کی بریت کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق اپیل دائر کرنے کی منظوری کا اختیار پہلے حکومت کے پاس تھا، لیکن اب یہ اختیار سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کیا جائے گا۔ اس سے پہلے پبلک پراسیکیوٹر اپیل دائر کرنے کے لیے حکومت سے درخواست کرنا ضروری تھی، جبکہ ترمیم کے بعد وہ براہِ راست سیکرٹری پراسیکیوشن کو درخواست دے کر اپیل دائر کر سکیں گے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں بل...
شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی جانب سے عوام سے ایک بار پھر ڈونیشن کی اپیل کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال عطیات میں قریباً ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق عطیات میں یہ کمی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب شوکت خانم اسپتال کراچی کی تکمیل کا مرحلہ درپیش ہے، جسے دسمبر 2026 تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ شوکت خانم ہسپتال اپیل ???? بدقسمتی سے اس سال donations میں 1% کمی آئی ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے۔ اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے pic.twitter.com/G8FbpjJaM5...
پاکستان نے بدلتی صورتحال میں یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے یمن کے صدارتی قیادت کونسل کی جانب سے ریاض میں جامع مذاکرات کے انعقاد کی اپیل کا خیرمقدم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: یمن کے معاملے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی دانشمندی کو سراہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ترجمان نے کہا کہ پاکستان ایک بار پھر تمام یمنی فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ طے شدہ اصولوں کی بنیاد پر مذاکراتی اور سیاسی حل کے لیے نیک نیتی سے بات چیت میں حصہ لیں۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان یمن کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت دیر ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج صبح صبح چیف جسٹس پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ 9 مئی کیسز میں ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج پھر ہم حاضری لگانے آئے تھے حاضری لگ گئی جج صاحب تاریخ ڈالیں گے، جب نو مئی کیسز ہوئے میں پاکستان میں ہی نہیں تھا۔ شیخ رشید نے کہا کہ آج صبح صبح چیف جسٹس پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اپیلیں سنیں انصاف مل سکے لوگوں کے گھروں کے چولھے بجھ گئے ہیں، مہنگائی بے روزگاری باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے ممبر اور اے پی کے سینئر فوٹوگرافر فرید خان شدید علیل ہیں اور لیاقت نیشنل اسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ بیڈ نمبر 4705 میں زیر علاج ہیں۔ صحافی برادری اور دوست احباب سے ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نئے سال کے موقع پر عوام کو شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح سے خبردار کیا ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس یعنی شوگر کی شرح اب 33 فیصد تک پہنچ چکی ہے جو ملک کے لیے ایک سنجیدہ صحت کا مسئلہ ہے۔ وسیم اکرم نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ حکیموں کے پاس انحصار چھوڑ دیں، اپنا شوگر لیول باقاعدگی سے چیک کریں اور کھانے پینے کے انتخاب میں محتاط رہیں۔ انہوں نے کہا کہ جان ہے تو جہاں ہے اس لیے شوگر سے بچیں اور اپنی صحت کو ترجیح دیں۔ Happy new year from the Akram's. pic.twitter.com/E6ENsNcmus — Wasim Akram (@wasimakramlive) January 1, 2026 انہوں نے عوامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-10 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں شدید بارش، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، انتظامیہ، سیپکو اور بلدیاتی نمائندگان کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی اپیل، سکھر میں اچانک شروع ہونے والی بارش کے بعد اس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایک اہم عوامی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران سب سے قیمتی چیز انسانی جان ہے، جس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔ گزشتہ مون سون کے دوران کرنٹ...
ایس ایس پی گلگت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مقدمات کا اندراج، اسلحہ کی ضبطگی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت کی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ نئے سال کے نام پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ ایس ایس پی گلگت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مقدمات کا اندراج، اسلحہ کی ضبطگی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ والدین، سرپرستوں اور معززینِ علاقہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں اور نوجوانوں کو ہوائی فائرنگ...
فائل فوٹو۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نیو ایئر پر ہوائی فائرنگ کے خلاف پیغام میں سالِ نو کے موقع پر قانون کی مکمل پاسداری کی اپیل کی۔ کراچی سے اپنے پیغام میں آئی جی سندھ نے کہا کہ ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی اور ون ویلنگ سے اجتناب کریں، غفلت اور لاپرواہی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے۔ پاکستان میں سال 2025 کا آخری سورج غروب ہوگیالاہور میں لبرٹی چوک اور کراچی میں گورنر ہاؤس میں آتش بازی ہوگی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے مزید کہا کہ شہری ذمہ دارانہ اور محتاط رویہ اختیار کریں، ہوٹلز، پارکس اور عبادت گاہوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہوں، بازاروں...
سٹی42: چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ہیومن اپیل این جی او کے درمیان بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ایم او یو پر چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور ہیومن اپیل این جی او کے کنٹری ڈائریکٹر داؤد ثقلین نے دستخط کیے۔اس معاہدے کے تحت چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رہائش پذیر بچوں کو مختلف پیشہ ورانہ مہارتیں سکھائی جائیں گی تاکہ وہ مستقبل میں خود کفیل بن سکیں۔ منصوبے کے تحت بچوں کے لیے گرافک ڈیزائننگ، کوکنگ اور پلمبرنگ سمیت مختلف تربیتی کلاسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز، اورنج لائن کو گرین لائن سے جوڑ دیا گیا...
سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی عدالت سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے، جس کی تصدیق ان کے وکیل نے کر دی ہے۔ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ یہ اپیل پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعہ 133-B کے تحت اعلیٰ عدالتی فورم میں دائر کی گئی ہے۔ تاہم انہوں نے اپیل کی نوعیت اور قانونی نکات سے متعلق مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ فیض حمید کی سزا، آئی ایس پی آر کا مؤقف 11 دسمبر کو فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ فیض حمید کے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی سٹاف کو جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کے سیکشن 133B کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (ایف جی سی ایم ) کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے فیض حمید کے پاس 40 دن کا وقت تھا۔ اپیل کا جائزہ سب سے پہلے کورٹ آف اپیلز کے ذریعے لیا جاتا ہے جس کی سربراہی ایک میجر جنرل یا اس سے اوپر کا افسر کرتا ہے جو آرمی چیف کی جانب...
اسلام آباد میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے ملٹری کورٹ کی سزا کے خلاف باضابطہ طور پر اپیل دائر کر دی گئی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ایک بار پھر قومی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل دائر کی گئی، تاہم اپیل کے مندرجات اور تفصیلات سے متعلق انہوں نے فی الحال کوئی بات کرنے سے گریز کیا۔ قانونی حلقوں کے مطابق اپیل دائر کیے جانے کے بعد اب اس مقدمے کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی کہ اپیل 27 دسمبر کو دائر کی گئی، تاہم اس کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یاد رہے کہ فیڈرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات کے غلط استعمال، اور پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات پر 14 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 11 دسمبر کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ تحقیقات کا آغاز 12 اگست 2024 کو کیا گیا اور...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ان کی بہن غزل جواد بھی سامنے آ گئیں۔ غزل جواد نے کہا کہ ایک وکیل کس طرح عدالت میں کسی آدمی پر حملہ کر سکتا ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ وکیل ہونا اس تشدد کو جائز بناتا ہے؟ کیا یہی ہمارا قانون بن گیا ہے؟ انہوں نے سوال کیا کہ اس دن ہمارا قانون کہاں تھا؟ انہوں نے رجب بٹ کے لیے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انصاف مانگنا انتشار نہیں ہے۔ حملہ آوروں کی جوابدہی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جوابدہی قانون اور آئین کی طاقت کے ذریعے ہو۔ ...
اسلام آباد کے مدینۃ الحجاج اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج حامد محمود شدید زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے قریب چلتی ٹرین میں ہوا، عوام سے اپیل ہے اس مجرمانہ فعل سے باز رہیں۔ حامد محمود انچارج گارڈ ہزارہ ایکسپریس حویلیاں سے راولپنڈی بطور انچارج گارڈ ورکنگ کر رہے تھے۔ آوارہ عناصر ٹرینوں پر پتھراؤ کر کے مسافروں اور عملے کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ چلتی ٹرین پر پتھر لگنا گولی جیسا اثر رکھتا ہے، انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کے ٹرینوں پر پتھر پھینکنے والوں کے خلاف تعاون کریں اور اطلاع دیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے املاک کو نقصان پہنچانا...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل دائر کر دی گئی ہے، تاہم انہوں نے اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔یاد رہے کہ فیڈرل کورٹ مارشل نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات کے غلط استعمال اور پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 برس قید کی سزا سنائی تھی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 11 دسمبر کو ایک پریس کانفرنس کے...
اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی اسٹاف کو جمع کرائی گئی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کیلئے 40 دن کا وقت تھا، وکیل میاں علی اشفاق کی تصدیق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل نے فوجی عدالت سے سنائی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے مزید تفصیلات دیے بغیر بتایا کہ ’ہم نے فوجی عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز،...
راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل نے فوجی عدالت سے سنائی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے مزید تفصیلات دیے بغیر بتایا کہ ’ہم نے فوجی عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی اسٹاف کو جمع کرائی گئی۔ بھارتی کرکٹر ویشنوی شرما نے میچ کے دوران بے ساختہ گالی دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-16 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں وکیل خالد یوسف چودھری کے توسط سے دائر کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر 24561 لگادیا جبکہ عمران خان کی اپیل پر ڈائری نمبر24560 لگایا گیا ہے۔ عدالت میں دائراپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انعام اللہ شاہ جس کو بر طرف کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ٹنڈو محمد خان کے علاقے ملا کاتیار میں ایک ماہ قبل مبینہ طور پر قتل ہونے والے حسین ملاح کے قتل کیس کے مرکزی ملزم کا نام شامل نہ کیے جانے کے خلاف ملی اتحاد کی کال پر حیدر آباد پریس کلب کے سامنے مقتول کے جے پی جمن ملہ، محمد ملاح، منور ملہ اور منور کی قیادت میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود ملاکاتیار پولیس نے حسین ملاح قتل کیس میں مرکزی ملزم یوسی چیئرمین کا نام شامل کرنے کی بجائے دو ٹوک جواب دیا ہے جبکہ پولیس پہلے دن سے مرکزی ملزم یوسی چیئرمین شیر شاہ...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ دونوں نے اس کیس میں علیحدہ علیحدہ اپیلیں پیش کی ہیں۔ مزید پڑھیں: توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان منظرعام پر آگیا اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ استغاثہ کیس کو ثابت کرنے میں ناکام رہا اور بلغاری سیٹ کو توشہ خانہ قواعد کے مطابق سابق حکمران جوڑے نے اپنے پاس رکھا تھا۔ اپیل میں مزید کہا گیا کہ صہیب عباسی کو غیر قانونی طور پر سلطانی گواہ بنایا گیا اور عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے...
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشری بی بی نے سزا کے خلاف الگ الگ اپیلیں دائرکردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آبادص(آئی پی ایس )بانی تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اپنی سزاں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ اپیلیں دائر کر دیں۔خصوصی عدالت نے 20 دسمبر کو اس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ یہ مقدمہ مئی 2021 کے سرکاری دورے کے دوران سعودی ولی عہد کی جانب سے عمران خان کو تحفے میں دیے گئے مہنگے بلغاری جیولری سیٹ کو انتہائی کم قیمت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف باضابطہ طور پر اپیل دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیض حمید کے قانونی نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ سزا کے خلاف اپیل مقررہ قانونی مدت کے اندر جمع کرا دی گئی ہے، جس کے بعد کیس ایک نئے قانونی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فیصلے کے خلاف اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ کے ذریعے چیف آف آرمی اسٹاف کو ارسال کر دی گئی ہے، اپیل تو دائر کر دی گئی ہے تاہم...
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی جانب سے سزا کو چیلنج کرتے ہوئے باقاعدہ اپیلیں دائر کر دی گئی ہیں، جن میں عدالت سے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ قانونی ٹیم کے ذریعے دائر کی گئی ان اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قانونی تقاضوں کے برعکس اور شواہد کی درست جانچ کے بغیر سنایا گیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے یہ اپیلیں وکیل خالد یوسف چوہدری کے توسط...
ویب ڈیسک :سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے غیر ملکی جریدے کو بتایا کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فیصلے کے خلاف قانونی اپیل متعلقہ فورم پر جمع کرا دی گئی ہےتاہم اپیل کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔ فیض حمید کو 11 دسمبر کو فوجی عدالت نے چار الزامات میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 14 برس قیدِ سخت کی سزا سنائی تھی، ان پر سرکاری راز افشا کرنے، سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر افراد کو نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ پاکستان...
سابق آرمی جنرل فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ وکیل میاں علی اشفاق نے اپیل دائر ہونے کی تصدیق کی تاہم اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔فیض حمید کو 11 دسمبر کو فوجی عدالت نے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دوسروں کو نقصان پہنچانے سے متعلق چار الزامات میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 14...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل نے ڈان کو تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ وکیل میاں علی اشفاق نے اپیل دائر ہونے کی تصدیق کی تاہم اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔فیض حمید کو 11 دسمبر کو فوجی عدالت نے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دوسروں کو نقصان پہنچانے سے متعلق چار الزامات میں قصوروار قرار دیتے ہوئے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی تھی۔پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعہ 133 بی کے تحت سزا اور فیصلہ سنائے جانے کے بعد انہیں فیلڈ جنرل...
توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا۔بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔دونوں کی طرف سے سزا کے خلاف اپیلیں وکیل خالد یوسف چودھری کے توسط سے دائر کی گئی ہیں. بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر عدالت نے 24560 ڈائر ی نمبر لگایا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر24561 لگایا ہے. اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے برطرف کئے گئے انعام اللہ شاہ کے بیان پر انحصار کیا، وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا گیا جو...
فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال قید کی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔اپیلوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا، جس پر قانونی طور پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا تھا، پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، ایک ہی جرم میں متعدد بار سزا نہیں دی...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال کی قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ اپیلوں میں درخواست دی گئی ہے کہ اس مقدمے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا، جس پر قانونی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ مزید کہا گیا کہ پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی اور ایک ہی جرم کے لیے متعدد بار سزا نہیں دی جا سکتی۔...