2026-07-24@14:06:45 GMT
تلاش کی گنتی: 4815

«جنازہ میں شرکت»:

(نئی خبر)
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کا چاند نظر آنے پر ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسلمان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہتے ہیں کیوں کہ یہ خدا کی نعمتوں پر شکر بجا لانے کا مقدس مہینہ ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ رمضان روحانی تجدید کے ساتھ ساتھ خاندانی اور سماجی رشتوں کو مضبوط کرتا ہے۔ ہمدردی، خیرات، رحمت اور عاجزی جیسے مشترکہ انسانی اقدار کا مظہر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ مہینہ امید، مدد اور بہتر انسانی حقوق کے...
    حکومت پاکستان نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے لیے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے اسے 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: زکوٰۃ کا نصاب جاری: سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کیسے ہوگی؟ قومی بینک یکم رمضان المبارک کو اس نصاب کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کرے گا۔ یہ اعلان زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈیننس 1980 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے مطابق رواں سال رمضان کے آغاز پر 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے یا اس سے زیادہ رقم رکھنے والے افراد کی زکوٰۃ کٹوتی کی جائےگی۔ مزید پڑھیں: بینک اکاؤنٹس سے منہا کیجانے والی زکوٰۃ کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے؟ واضح رہے کہ پرافٹ اینڈ لاس شیئرنگ اکاؤنٹس یا دیگر منافع کے...
    احکامات دیتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے علمائے کرام سے رابطہ مضبوط کیا جائے، افطار پوائنٹس اور دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مقامی پولیس اور رضاکاروں کے ساتھ کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس حکام سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ماہ رمضان المبارک میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ ماہِ صیام 2026ء کے تینوں عشروں میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور تراویح اجتماعات کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ وزیر داخلہ سندھ نے...
    لاہور پولیس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ڈولفن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان کی شناخت آفاق کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون کو ہراساں کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی، ویڈیو میں ملزم خواتین کا پیچھا کرتے اور موقع پاکر نازیبا حرکات کرتے دکھائی دیتا ہے۔ ڈولفن پولیس نے گرفتار ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ شمالی چھاؤنی کے حوالے کر دیا۔
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سہراب برکت کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے دفعہ 302 میں بھی ضمانتیں دی ہیں، اس کیس میں تو سزائے موت بھی نہیں ہے؟ انہوں نے استفسار کیا کہ اس وقت پاکستان میں کتنے یوٹیوب چینلز چل رہے ہیں اور کہا کہ سہراب برکت نے انٹرویو کے دوران خود...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 933ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 16ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114روپے  ڑھ کر 4لاکھ 42ہزار 439روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 32روپے کے اضافے سے 8ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 28روپے کے اضافے سے 6ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی۔
    سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ درخواستِ ضمانت کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ سہراب برکت کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور وہ اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھ پت جیل میں قید ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: صحافی زین ملک بسنت مناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے اور متعلقہ دفعات میں مزید جسمانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)استقبالِ رمضان سوئی سدرن گیس کی سالانہ تقریبات کا ایک لازمی جزو ہے جس میں شرکت کے ذریعے ادارے کے ملازمین ہر سال اس ماہِ مبارک کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں. سوئی سدرن کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی اس سالانہ تقریب میں ملک کے نامور علماء کرام اور نعت خواں شرکت کرتے ہیں، جو اپنے ایمان افروز خطابات اور نعتیہ کلام کے ذریعے اس مقدس مہینے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں.چند روز بعد شروع ہونے والے ماہِ مقدس کی مناسبت سے اس سال کا استقبالِ رمضان پروگرام ادارے کے ہیڈ آفس آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں سوئی سدرن کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔  گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ مقابلہ فیصلہ کن بن گیا ہے اور قومی ٹیم کو اگلے مرحلے میں جگہ یقینی بنانے کے لیے نمیبیا کے خلاف کامیابی درکار ہے۔  رپورٹس کے مطابق میچ کے میزبان شہر کولمبو میں بارش کا واضح امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں...
    16 فروری کو United States Air Force کی جانب سے ایک بڑا فضائی آپریشن کیا گیا جس کے تحت مزید 18 جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچائے گئے، جبکہ درجنوں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھی تعینات کیے گئے۔ یوں خطے میں امریکی فضائی طاقت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پہلے سے موجود بحری اور فضائی اثاثوں کے ساتھ اب خطے میں امریکی جنگی صلاحیت نمایاں طور پر مجتمع ہو چکی ہے۔ United States Navy کے جنگی جہاز، آبدوزیں اور ڈسٹرائرز بھی خطے میں سرگرم ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی عسکری تیاری عام مشقوں سے کہیں بڑھ کر دکھائی دیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر ہدف کیا ہے؟...
    چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار جشنِ بہار دنیا بھر میں نئی اُمید، خوشحالی اور باہمی یکجہتی کے پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔منگل کے روز اسی سلسلے میں اسلام آباد میں چائنا میڈیا گروپ اور ادارہ فروغِ قومی زبان کے باہمی اشتراک سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب نہ صرف ثقافتی ہم آہنگی کا حسین مظہر ثابت ہوئی بلکہ پاک۔چین دوستی اور عوامی روابط کو...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 9000 روپے کمی کے بعد 514,762  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 7716 روپے کمی کے بعد 441,325 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 90 ڈالر کمی کے بعد 4920 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پاکستان میں سونا ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت مٰں کمی فی تولہ سونا
    بینک میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ اگر یکم رمضان کو کسی اکاؤنٹ میں موجود رقم 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے سے کم ہوگی تو اس پر زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ یکم رمضان المبارک کو تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع و نقصان میں شراکت دار اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی...
    کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی ومقامی مارکیٹوں  میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 920ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 9 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 5لاکھ 14ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716روپے گھٹ کر 4لاکھ 41ہزار 325روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح  ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت...
    کراچی: وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر یکم رمضان کو کسی اکاؤنٹ میں موجود رقم 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے سے کم ہوگی تو اس پر زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ یکم رمضان المبارک کو تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع و نقصان میں شراکت دار اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی جب کہ زکوٰۃ کی مد میں کٹوتی کی گئی رقم اسٹیٹ بینک میں موجود سینٹرل زکوٰۃ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی۔...
    سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر دکاندار، خصوصاً پھل فروش، سرکاری قیمتوں کو ’غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دے کر نظر انداز کر دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کو کئی اشیا سرکاری نرخ سے دگنی قیمت پر خریدنا پڑتی ہیں۔ قیمتوں کا تعین کس سے مشاورت کے بعد؟ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین چیئرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن...
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے جہاں وہ نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا اظہار ہے۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ ویانا میں انہوں نے آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات کی اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے عالمی جوہری ادارے اور اقوام متحدہ کے دیگر حکام سے بھی...
    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے ایک شاندار سیروتفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلخانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی فوٹوگرافر نے مدینہ منورہ کو نئے زاویے سے پیش کر دیا تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے خصوصی شرکت کی جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملیز نے پروگرام کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔ تقریب کے دوران بچوں اور بڑوں کے لیے متنوع تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے خصوصی کرکٹ میچز منعقد کیے گئے جن میں بچوں اور بڑوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ...
    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنیوا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شریک ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ تہران معاہدہ کرنے میں سنجیدہ ہے۔ مذاکرات سے قبل خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں: سلامتی کونسل میں امریکا اور ایران آمنے سامنے، سخت بیانات کا تبادلہ ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنیوا میں منصفانہ معاہدے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیوں کے آگے جھکنا قابل قبول نہیں۔ عالمی جوہری ادارہ (International Atomic Energy Agency) ایران سے افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے متعلق وضاحت اور تنصیبات تک مکمل رسائی کا مطالبہ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے بریگ ہاؤس میں اْس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی۔یارک شائر میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک نامعلوم شخص بجلی کے ہائی وولٹیج ٹاور پر چڑھ گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح کے اوقات میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ذاتی اور گھریلو مسائل کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔پولیس اور متعلقہ اداروں کی سر توڑ کوششوں کے بعد بالآخر وہ شخص 2گھنٹے...
    وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آسٹریا کے وفاقی چانسلر Christian Stocker کے ہمراہ Vienna میں منعقدہ معروف آسٹرین اور پاکستانی کمپنیوں کے سی ای اوز فورم کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کہی۔ سی ای اوز فورم میں قابلِ تجدید توانائی، توانائی کی بچت، صنعتی پیداوار اور تعمیرات، آئی ٹی، ٹیکسٹائل، سرجیکل آلات، لیدر اور اسپورٹس مصنوعات، صحت، سیاحت و مہمان نوازی اور خوراک و زرعی صنعتوں سے...
    ڈیرہ غازیخان میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اور پارٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسی بھی بزرگ اور بیمار قومی رہنما کو علاج سے محروم رکھنا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِاہتمام امام بارگاہ میں ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان اور ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے شیعہ علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری امورِ خارجہ علامہ ضیغم عباس، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ڈی جی...
    بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری17 فروری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو بھی بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تاہم وزیراعظم شہبازشریف آسٹریا کے دورے پر ہیں اور حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلا دیش جائیں گے۔ احسن اقبال بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ Tagsپاکستان
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 532,762  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 449,041 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر کمی کے بعد 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا
    آزاد کشمیر حکومت کے زیرِ اہتمام اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز مظفرآباد میں ہو گیا، جس میں دنیا بھر سے مقیم کشمیریوں نے شرکت کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں عالمی سطح پر نام کمانے والے کشمیری اس اہم کنونشن میں شریک ہیں۔ تقریب میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور، قائدِ حزبِ اختلاف، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، حریت رہنما اور آزاد کشمیر حکومت کے وزرا بھی موجود ہیں۔ پینل مباحثے اور پالیسی ڈائیلاگ کنونشن کے دوران پینل گروپ مباحثوں اور پالیسی ڈائیلاگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت نے شرکاء کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کنونشن...
    سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 200روپے کے اضافے سے 5لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گزشتہ کاروباری روز اضافے کے بعد آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے یعنی پیر کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوا ہے، جس کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 3,200 روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالر بڑھی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر تھی۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر 20 لاکھ 82 ہزار اونس یا 55 لاکھ 52 ہزار تولے ہیں۔ 
    وفاقی وزیرِ احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے باعث احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ بنگلادیش کا ایسا علاقہ جہاں 56 سال میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا چندپور کے فریدگنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی...
     ویب ڈیسک :افغانستان میں طالبان کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بین الاقوامی صنعتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ طالبان رجیم کی پالیسیوں نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔ افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کابل میں 5 روزہ صنعتی نمائش میں خواتین کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے، اقتدار پر قبضے کے بعد سے افغان خواتین کی تعلیم، دفاتر میں کام اور سماجی سرگرمیوں پر پابندیاں برقرار ہیں۔ بنوں: تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 افراد زخمی ماہرین نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشت گردی افغان طالبان...
    ؒ (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔  مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالر بڑھی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کے بعد مٹی کے تیل نے بھی اڑان بھر لی!  اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے، بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلہ دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے، وزیرِاعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں...
    احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کےلئے روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ مزید پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف بنگلا دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ اور مستقبل...
    اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے جنہیں امن و امان برقرار رکھنے کے نام پر اکثر چھاپوں، تلاشیوں اور فوجی آپریشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع کٹھوعہ میں کنٹرول لائن کے قریب پانچ کلومیٹر کے دائرے میں 60 دنوں کے لیے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع مجسٹریٹ کٹھوعہ راجیش شرما نے یہ پابندیاں حساس سکیورٹی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے لگائی ہیں۔ اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا...
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلا دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنے نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتایا جائے گا۔   Tagsپاکستان
    یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا، اور پاک بھارت میچ کے باوجود طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ جڑواں شہروں کے علاوہ دور دراز سے آئے طلبہ نے اسٹالز پر موجود یونیورسٹی نمائندوں سے امریکا میں تعلیم کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔ یو ایس ای ایف پی کی سینیئر ایجوکیشن آفیسر شزا طارق نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طلبہ کی دلچسپی بہت حوصلہ افزا ہے اور...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے روز سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایم سی آئی نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے ڈی چوک اور جناح ایونیو سے ملحقہ ایریا میں سی ڈی اے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جسمیں شہر بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سائیکلنگ چیمپئن شپ میں تقریبا 300 سے زائد سائیکل سواروں نے میں حصہ لیا جو کہ صحتمندانہ اور ماحول دوست تفریحی سرگرمیوں میں عوامی دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے اس چیمپئن شپ میں مختلف زمرہ جات میں مقابلے منعقد کئے گئے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">2013 میں بستر تیار کرنے والی ایک امریکی کمپنی نے اپنے جائزے میں یہ دعویٰ کیا کہ اگر تکیے کے غلاف کو ایک ہفتے تک نہ دھویا جائے تو اس کے ہر مربع انچ پر تقریباً 30 لاکھ جراثیم جمع ہو جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ باقاعدگی سے تکیے کے غلاف نہیں دھوتے، تو مجموعی طور پر آپ کے تکیے پر کروڑوں کی تعداد میں جراثیم موجود ہو سکتے ہیں۔ ایک حیرت انگیز موازنہ یہ بھی سامنے آیا ہے کہ گھر کے صاف ستھرے کمرے میں موجود تکیے پر جراثیم کی یہ تعداد، ایک اوسط ٹوائلٹ سیٹ پر موجود جراثیم کے مقابلے میں تقریباً 17 ہزار گنا زیادہ ہے۔ تحقیق کے مطابق،...
    ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری...
    ماہ صیام و تقویٰ الٰہی کے حوالے سے مولانا سید علم رضا الحسینی نے اپنے کلمات کے ساتھ دلوں کو منور کیا۔ ضلعی صدر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السلام پشاور مولانا احسان اللّٰہ محسنی نے ماہ صیام اور جوان و معاشرہ کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں مجلس علماء مکتب اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کی جانب سے استقبال ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے علماء کے ساتھ علمی و فکری نشست منعقد کی گئی۔ جس میں ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل...
     انور عباس: پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئےدعوت نامہ موصول ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17 فروری کو ڈھاکہ میں ہوگی۔  ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد تقریب حلف برداری میں شریک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے،وہ آسٹرین چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ دورے دورے پر آسٹریا ویانہ جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح وفد تقریب حلف برداری میں وزیراعظم اور پاکستان کی نمائندگی...
    ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام نے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی اہم نقل و حرکت کے پیشِ نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 16 فروری 2026 کو ضلعی حدود میں سیکیورٹی فورسز کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران غیر ضروری روزمرہ سرگرمیوں اور نقل و حرکت سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ رات کے اوقات میں پہلے سے نافذ پابندیاں...
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    ویب ڈیسک: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایسے شہریوں کو خبردار کیا ہے جو اس بات سے لاعلم ہیں کہ ان کے نام پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں۔  پی ٹی اے کی جانب سے مفاد عامہ میں جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سم ان کی شناخت ہے، یہ صرف ایک چِپ نہیں بلکہ ان کی ڈیجیٹل دنیا کی چابی ہے۔   پیغام میں کہا گیا کہ جعلی یا چوری شدہ سم کسی کے ہاتھ لگ جائے تو شہری کا ڈیٹا، بینک اکاؤنٹ حتیٰ کہ واٹس ایپ بھی غیر محفوظ ہو سکتا ہے، ابھی چیک کریں کہ آپ کے قومی شناختی کارڈ پر کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر...
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کی دعوت پر پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے پر آسٹریا کے لیے روانہ ہوچکے ہیں، اس لیے ہمارے وزیراعظم شرکت نہیں کر سکتے۔ ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا ہم آپ کو تقریب حلف برداری کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی کے بارے میں بتائیں گے۔  
    (ویب ڈیسک)  بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہو گئی ہے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی،وزیراعظم شہباز شریف حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف کو تقریب حلف برادری میں کے لیے دعوت نامہ موصول  ہوا ہے،تاہم وزیر اعظم آسٹریا کے پہلے سے طے شدہ سرکاری دورے  پر ہیں۔
    سی ڈی اے ، ایم سی آئی کے زیر اہتمام گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی)کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرین موبیلٹی کے فروغ کیلئے اتوار کے روز سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایم سی آئی نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے ڈی چوک اور جناح ایونیو سے ملحقہ ایریا میں سی ڈی اے سائیکلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ جسمیں شہر بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سائیکلنگ چیمپئن شپ میں تقریبا 300 سے زائد سائیکل سواروں نے میں...
    میونخ سکیورٹی کونسل میں عبری زبان کے اسرائیلی اخبار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں سعودی عرب کی شرکت کے میزان کا تعین، وہاں جنگ کے حقیقی خاتمے کیساتھ ساتھ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے "غیر مسلح" کئے جانے کے بعد ہی کیا جائیگا اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عبری زبان کے اسرائیلی اخبار ہآرٹز (Haaretz) کے ایک سوال کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء اور مستقبل کے کسی بھی انتظام و انصرام میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو "غیر مسلح" کئے جانے کے حوالے سے "شفافیت" پر زور دیا ہے۔ فیصل بن فرحان نے اس...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آسٹریا کے 2 روزہ سرکاری دورے آسٹریا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح پر ملاقات،آسٹرین چانسلر دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے معروف کاروباری افراد کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ جبکہپاکستان آسٹریا بزنس فورم میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف ویانا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ ’’پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب میں شرکت و خطاب کریں گے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل سے بھی ملاقات ہوگی۔ جبکہ ان کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہوگئے۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شریک ہیں۔وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دو طرفہ و وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔شہباز شریف اور آسٹرین چانسلر دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے معروف کاروباری افراد کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔بعد ازاں وزیراعظم پاکستان آسٹریا بزنس فورم میں شرکت اور خطاب کریں گے۔وزیرِاعظم ویانا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ ’’پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا...
    بروشسکی زبان میں تیار کی گئی پہلی فلم ‘ہوندان، ایک نوحے کی بازگشت’ کی خصوصی نمائش گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر حصوں سے آئے بزرگ شہریوں کے لیے منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں ہنزہ کی بروشسکی بولنے والی کمیونٹی کے بزرگوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں فلم بینوں نے شرکت کی اور اس منفرد فلم سے محفوظ ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے: خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن، گلگت بلتستان نے چترال کو شکست دیدی فلم ایک قدیم لوک کہانی پر مبنی ہے جو صدیوں سے زبانی روایات کے ذریعے منتقل ہوتی رہی ہے، اور اکثر بزرگ حضرات اسے بچوں کی کہانی یا لوری کے طور پر سناتے ہیں۔ نمائش میں شریک کئی بزرگ شہریوں نے کہا...
    وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کریسچئین اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ویانا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔ وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ دونوں رہنما سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے معروف کاروباری شخصیات کے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ڈیووس: فلسطین کے وزیراعظم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاکستان کی حمایت پر شکریہ بعد ازاں وزیرِ اعظم پاکستان آسٹریا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ۔ ان کے ساتھ سعودی وفد میں عادل الجبیر وزیر مملکت برائے خارجہ امور ، مجلس وزرا کے رکن اور موسمیات کے لیے خصوصی نمائندے ماجد المیزید، گورنر آف نیشنل سائبر سیکورٹی اور میجر جنرل فہد الکتیبی کے علاوہ اسٹریٹیجک ڈیفنس سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر کے سی ای او بھی شامل ہیں ۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی وفد علاقائی و بین الاقوامی سطح پر ہونے والی صورتحال پر بات چیت کرے گا۔ نیز عالمی سطح پر درپیش سیکورٹی چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے  62  ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا 3 روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر  عالمی شخصیات اور اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی، اس دوران باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، عالمی و علاقائی سلامتی اور  انسداد دہشت گردی میں  تعاون پر بھی گفتگو  ہوئی۔ ’’خفیہ یا یکطرفہ اقدام کے نتائج کی ذمہ...
    پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے سے پہلے سابق کرکٹرز احمد شہزاد، راشد لطیف اور محمد عامر نے اپنی رائے دی ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اور بولنگ لائن اپ میں کچھ کمزوریاں ہیں اور ٹیم کے فیصلے میچ کے نتیجے پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ احمد شہزاد کی رائے احمد شہزاد نے کہا کہ پاکستان کی سپن بولنگ مضبوط ہے، لیکن مڈل آرڈر ابھی بھی کمزور نظر آ رہا ہے۔ بابر اعظم کو نمبر چار پر رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اسپن وکٹ پر بیٹنگ میں بہتر کام کر سکیں۔ انہوں نے فخر زمان کی عدم موجودگی اور حسن نواز کی تیاری پر بھی بات کی اور کہا کہ ٹیم...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے۔لیکن کولمبو کے غیر متوقع موسم کی وجہ سے پاک بھارت ٹاکرا کچھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سری لنکن محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ Bay of Bengal میں کم دباؤ کا نظام بن رہا ہے، جس کے باعث اتوار کی شام ہونے والے پاک بھارت میچ میں بارش کا قوی امکان ہے۔اتوار کو کولمبو میں موسم دن کے آغاز میں گرم اور حبس زدہ رہنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  ال سبجیکٹس ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے قائدین اور اراکینِ کور کمیٹی کے وفود نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت منعقدہ اسٹیم ایکسپو 2026 میں بھرپور شرکت کی۔ اسٹیم ایکسپو 2026 میں سیکڑوں کی تعداد میں اسٹالز اور پروجیکٹس ایکسپو میں شامل ہیں،چیئرمین غلام حسین سہو نے اسٹا کی مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ ان کا کردار اسٹیم ایکسپو کو کامیاب بنانے میں بہت اہم رہا۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سرپرست اعلی ڈاکٹر سعید احمد صدیقی، صدر افتاب احمد، سینیئر نائب صدر مجاہد پرویز، نائب صدر میل غلام رسول راجپر، نائب صدر فی میل غزالہ یاسمین، جنرل سیکرٹری لالہ بشیر...
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے قبل رپورٹس آ رہی ہیں کہ حکومت اس مرتبہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے جس کی منظوری کی صورت میں نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے سے بڑھ کر 257 روپے 56 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے بعد اس کی...
    بھارتی مصنفہ اور معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اسرائیل کی غزہ کے خلاف جاری جنگ سے متعلق برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے بیانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر میں شائع شدہ اپنے ایک مضمون میں، عالمی شہرت یافتہ ادیب نے جیوری ارکان کے بیانات کو ’ناقابلِ معافی‘ قرار دیا۔ اروندھتی رائے نے خاص طور پر برلنالے کی جیوری کے سربراہ اور معروف جرمن ہدایتکار وم وینڈرز کے اس بیان پر تنقید کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فن کو سیاسی نہیں ہونا چاہیے اور فلم سازوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت نے کشمیر پر حقائق چھپانے کے...
    کولمبو کے تاریخی آر پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 کارکردگی مجموعی طور پر حوصلہ افزا رہی ہے۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق پاکستان نے اس میدان میں اب تک 8 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں جن میں سے 5 میں کامیابی حاصل کی جبکہ 3 مقابلوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یوں مجموعی طور پر یہ گراؤنڈ گرین شرٹس کے لیے نسبتاً کامیاب میدان ثابت ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 کرکٹ میں بدترین کارکردگی، آخری 25 میچوں میں بڑی ٹیموں کے خلاف پاکستان کے نتائج کیا رہے؟ پاکستان نے اس اسٹیڈیم میں اپنی پہلی ٹی20 فتح 2009 میں میزبان ملک سری لنکا کے خلاف 52 رنز سے حاصل کی تھی، جو اس میدان پر اس کی...
    (عثمان خان ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان ناکام خارجہ پالیسی چلا رہا ہے جہاں تمام ہمسایہ ممالک اور دوست ناراض ہیں،افغانستان سے بھی کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات بنائے۔  امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 19 فروری کو ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، بورڈ آف پیس کا اجلاس اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنا ہے، بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کسی صورت مناسب نہیں ۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ان حالات میں ملی غیرت کا مظاہرہ کیا جائے،اسلامی دنیا بھی کسی...
    اسلام ٹائمز: اس سال ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ملین مارچ کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ کی اکثریت نے ماضی کے برعکس ان ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کا اعتراف کیا ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت تھی جسے ایران مخالف ذرائع ابلاغ بھی نظرانداز نہیں کر سکے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں عوام کی بھاری شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ریلیوں کو قومی یک جہتی اور حکمفرما نظام کے لیے بھاری عوامی حمایت کی علامت قرار دیا ہے۔ اسی طرح اس نیوز ایجنسی نے ان ریلیوں میں ایرانی معاشرے کے مختلف...
    پاک بحریہ کے جہاز کے نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کی جانب اپنے پہلے بحری سفر کے دوران دوست ملک کے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا اور ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ مشترکہ مشق TURGUTREIS-XIII  اور مشترکہ گشت میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ آئی ایس پی آر کے مطابق اکساز میں قیام کے دوران پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفیسر نے ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی اشتراک کے ذریعے علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں سدرن سی ایریا کمانڈر...
    پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک نیول بیس اکساز کا دورہ اور دو طرفہ مشق ترگتریزمیں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک بحریہ کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریز میں شرکت ،پاک بحریہ کے حال ہی میں کمیشن ہونے والے جدید ترین جہاز خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے اپنے پہلے سفر کے دوران ترکیہ کے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا اور ترک بحریہ کے جہاز کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریزاور مشترکہ گشت میں شرکت کی۔ اکساز میں قیام کے دوران، پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفسر نے ترک سدرن سی ایریا کمانڈر، وائس ایڈمرل رافت اوکتار سے ملاقات کی۔ ملاقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے، جس کے باعث اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ان کی شرکت غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معدے کی خرابی کے سبب امکان ہے کہ ابھیشیک پاکستان کے خلاف اہم مقابلے میں حصہ نہ لے سکیں۔رپورٹس کے مطابق 6 فروری کو ممبئی میں نیٹ پریکٹس کے بعد کچھ کھانے سے ان کی طبیعت خراب ہوئی۔ اگلے روز امریکا کے خلاف میچ میں ان کی حالت مزید متاثر ہوئی۔ اگرچہ انہوں نے کھیلنے کا فیصلہ کیا، تاہم بیٹنگ میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور پہلی ہی گیند پر...
    اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ (PACOLI) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکولی کی کابینہ کے اہم اراکین نے تقریب میں شرکت کی، جن میںعتیق قادری (صدر، پاکولی)،جمال ظفر (نائب صدر، پاکولی)،* مس علیشہ باری (ڈائریکٹر،...
    بنگلہ دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں اب تک موصولہ نتائج کے مطابق 7 خواتین امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیشی اخبار پروتھم آلو نے عبوری نتائج کی بنیاد پر یہ خبر دی ہے۔ اگرچہ انتخابی کمیشن نے ابھی تک سرکاری نتائج کا اعلان نہیں کیا، عبوری اعداد و شمار کے مطابق خواتین نے محدود حصہ ہونے کے باوجود قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ بھی پڑھیںٍ: ان 7 کامیاب امیدواروں میں مانک گنج-3 سے افروزہ خانم ریٹا، سلہٹ-2 سے تھسینا رشدی لونا، ناتور-1 سے فرزانہ شرمین، فریدپور-2 سے شمع عبید اسلام اور فریدپور-3 سے نیاب یوسف احمد شامل ہیں۔ اسی طرح جھالاکاتی-2 سے عشرت سلطانہ ایلن بھٹو اور برہمن باریا-2...
    پاکستان کی ہر بڑی سیاسی جماعت اپنے آپ کو مضبوط اور فعال رکھنے کے لیے اندرونی فنڈ ریزنگ پروگرام چلاتی ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ، جلسوں، جلوسوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں کے لیے ضروری فنڈز اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپنے منتخب اراکینِ اسمبلی سے ماہانہ فنڈنگ کی پالیسی خاص طور پر قابلِ ذکر ہے، جو پارٹی کے مالی استحکام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسلم لیگ (ن) اپنے ہر قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) اور صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے) سے ماہانہ 20 ہزار روپے کی شراکت وصول کرتی ہے۔ یہ رقم اراکین کی تنخواہ سے کاٹی...
    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا جائیں گے اور اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران وزیراعظم کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی متوقع ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوگی۔ ترجمان نے خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں داعش کی موجودگی سے متعلق شواہد اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ شیئر کر دیے ہیں، حالیہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود ہے اور...
    لاہور: گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنےو الا اوباش گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے میں گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار  کرلیا گیا۔ ملزم نے بچی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اس کے ساتھ فحش حرکت کی اور فرار ہو گیا۔ بچے گھر سے مدرسے کے لیے نکلے تھے کہ ملزم نے گلی میں موجود بچی کے بھائی کو ڈرایا اور بچی کے ساتھ فحش حرکات کیں۔   سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو فحش حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا  ہے۔ ایس پی سٹی بلال احمد  نے کہا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے اعلان کیا ہے کہ روس بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ماریہ زخارووا نے کہا کہ روس آئندہ ہونے والے افتتاحی اجلاس میں اپنا وفد نہیں بھیجے گا۔ ان کے مطابق بورڈ آف پیس سے متعلق ماسکو کے مؤقف کی تشکیل پر کام جاری ہے۔اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا تھا کہ ماسکو اس اقدام کے حوالے سے اپنا مؤقف طے کر رہا ہے اور اس سلسلے میں مغربی اور مشرقی ممالک، بشمول اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین، کے محتاط ردعمل کو بھی مدنظر رکھا جا...
     ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے بتایا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر رواں سال 10 لاکھ 63 ہزار کم آمدن والے افراد کو رمضان پیکج فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے...
    پاکستانی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گیا ہے تاکہ 12 اور 13 فروری کو منعقد ہونے والی 2026 آئی پی یو پارلیمانی سماعت (IPU Parliamentary Hearing) میں شرکت کرے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی سے خطے کو سنگین خطرات لاحق، اقوام متحدہ وفد 2 روزہ سماعت کے مختلف اجلاسوں میں حصہ لے گا اور افتتاحی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ قومی بیان بھی پیش کریں گے۔ 6 رکنی پاکستانی پارلیمانی ٹیم آئی پی یو پارلیمانی سماعت میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی افتتاحی اجلاس میں قومی بیان دیں گے، جس کا موضوع ہے: ’اقوام متحدہ کے 80...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کہا گیا وہ اپنے کلائنٹ کی رپورٹ بنائیں، قانون کی حکمرانی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے، وکیل فیصلہ نہیں کرسکتا کہ ان کی آنکھ کتنی ٹھیک...
    یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف مبصر ایوارس ایجابس نے بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹرز کی مثبت شرکت کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل ڈھاکہ یونیورسٹی کے کرزن ہال پولنگ سینٹر کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یورپی یونین کا مبصر مشن ملک بھر میں تعینات اپنے مبصرین کے ذریعے ووٹنگ کے عمل کی قریبی نگرانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بنگلہ دیشی شہریوں کی جانب سے کافی مثبت جوش و خروش دیکھا۔ مکمل غیر جانبداری کے عزم کا اعادہ ایجابس نے واضح کیا کہ یورپی یونین کا مبصر مشن مکمل طور پر غیر جانبدار ہے۔ انہوں...
    وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم دفتر خارجہ کے ترجمان نے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں منعقد ہوگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے تاہم دورہ امریکا کی حتمی تاریخ اور وفد کے دیگر اراکین سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ بورڈ آف پیس کا قیام...
    کراچی: عالمی اور  مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم ہے جب کہ  چاندی کی قیمتوں میں مزید  اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 058ڈالر کی سطح پر مستحکم  ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5لاکھ 28ہزار 562روپے  اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 53ہزار 156روپے کی سطح پر مستحکم  ہیں۔ دریں اثنا  مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 90روپے کے اضافے سے 8ہزار 825روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 78روپے کے اضافے سے 7ہزار 566روپے کی سطح پر آگئی۔
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ہونے والی پہلی پلیئرز آکشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نیلامی کی تقریب کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس میں پی ایس ایل کی آٹھوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 103 کھلاڑیوں کو خریدا۔ نیلامی میں ٹیم راولپنڈی کے نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی جبکہ ان کے ٹیم میٹ ڈیرل مچل 8 کروڑ 5 لاکھ روپے کے عوض سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ نیلامی مکمل ہونے کے بعد آٹھ فرنچائزز کے مجموعی کھلاڑیوں کی تعداد 141 ہوگئی۔ تمام ٹیموں نے اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ پی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ بیرونِ ملک دورے کے پروگرام میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے اور وہ اب جرمنی میں ہونے والی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی 12 سے 15 فروری تک میونخ میں شرکت متوقع تھی، تاہم شیڈول میں رد و بدل کے بعد جرمنی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب صرف آسٹریا کا دورہ کریں گے جہاں وہ 15 اور 16 فروری کو ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقاتیں اور دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ اس دورے کو مکمل طور پر دوطرفہ قرار دیا جا رہا ہے جس میں باہمی تعاون، اقتصادی روابط اور علاقائی...