2025-06-24@05:49:09 GMT
تلاش کی گنتی: 104
«پوسٹیں تباہ»:
(نئی خبر)
سوارب قومی شاہراہ کی بندش سے کراچی اور گوادر پورٹس سے سینٹرل ایشیا ٹرانزٹ کار گو متاثر ہوگئی۔کسٹم حکام کے مطابق کراچی پورٹ سے افغانستان اور سینٹرل ایشیا کےلیے ٹرانزٹ کارگو مختلف مقامات پر روک لی۔حکام کے مطابق کراچی پورٹ سے اسکواڈ میں ٹرانزٹ کارگو کو مختلف شفٹوں میں نکالا گیا تھا، دوسری طرف سی پیک روٹ بندش سے گوادر سے افغانستان کو اپ ٹرانزٹ متاثر ہوئی ہے۔کسٹم حکام کے مطابق کراچی پورٹ سےسینٹرل ایشیائی ممالک کے 300 سے زائد اپ ٹرانزٹ کنٹینرز راستے میں ہیں۔حکام کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں کنٹینرز 24 سے 48 گھنٹے میں شپنگ پورٹ سے بارڈر آؤٹ کرنا ہوگا، بیلہ، اوتھل، خضدار، سوراب کے مختلف مقامات ہوٹلز پر کنٹینرز کھڑے کردیے ہیں۔
دبئی : امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ دنیا بھر کے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کو تیار ہے جس میں بالی ووڈ ستارے شاہد کپور ، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ جلوہ گر ہوں گے تقریب کا آغاز ہفتہ 11 جنوری 2025 کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا۔ شاہد، پوجا اور سونم اپنے بلاک بسٹر گانوں پر شاندار پرفارمنس کے ساتھ جشن کا آغاز کریں گے جس کے بعد شائقین کو محظوظ کرنے کے لئے آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ تقریب میں بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور اداکار جیکی بھگنانی اور ردھیما پاٹھک افتتاحی تقریب میں شرکت کریں...
اسلام آباد: کیسپرسکی آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، بڑھتی ہوئی آئی ٹی سکیورٹی کی ضروریات اور تقاضوں میں عالمی سطح پر کمپنیوں کی اکثریت پیداواری صلاحیت میں کمی، پیچیدہ ٹیکنالوجی کے ماحول کو محفوظ بنانے، اور ڈیٹا کے تحفظ کو فعال کرنے کے بنیادی چیلنجز سمجھتے ہیں۔ پاکستان میں ڈیٹا کا تحفظ ایک اہم کاروباری چیلنجہے، جبکہ کاروباری عمل آؤٹ سورسنگ کے مسائل کو بھی کاروباری اداروں کی جانب سے سامنے رکھا گیا ہے۔ کاسپرسکی آئی ٹی سیکیورٹی اکنامکس رپورٹ ہر سال بجٹ میں تبدیلیوں، مسائل اور آئی ٹی سیکیورٹی کے فیصلہ سازوں کو متاثر کرنے والے کاروباری چیلنجوں کا تجزیہ کرنے کے لیے جاری کی جاتی ہے۔ یہ رپورٹ مختلف سائز اور صنعتوں کیے اداروں...
دبئی ، شاہد کپور، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2025 سب نیوز دبئی : امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ دنیا بھر کے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کو تیار ہے جس میں بالی ووڈ ستارے شاہد کپور ، پوجا ہیگڑے اور سونم باجوہ جلوہ گر ہوں گے تقریب کا آغاز ہفتہ 11 جنوری 2025 کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا۔ شاہد، پوجا اور سونم اپنے بلاک بسٹر گانوں پر شاندار پرفارمنس کے ساتھ جشن کا آغاز کریں گے جس کے بعد شائقین کو محظوظ...