2026-07-24@14:18:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1635
«ڈاکٹر آکاش»:
(نئی خبر)
رانا ثناء اللّٰہ : فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے راجا ناصر عباس کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس کو جواب دیتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ حکومت، جیل اتھارٹی یا دوسری طرف سے کوئی بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرے تو بڑا جرم ہے۔ بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا، تحقیقات کا مطالبہقائد حزب اختلاف نے کہا کہ ہمیں کسی ایک دن تو اکھٹا ہونا چاہیے، مل جانا چاہیے، ہم سیاستدان تو اکٹھے ہوں، ہم کب تک آپس میں لڑتے رہیں گے، ہمیں معلوم ہے اصل مجرم...
اسلام ٹائمز: دعائیہ تقریب میں سانحہ مسجد خدیجۃ الکبریؑ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا حیات عباس نجفی، ناصر الحسینی، ڈاکٹر نجم الحسن، راؤ کامران، مولانا لطیف، منصور وارث، شیراز زیدی اور ماسٹر منیب شیریلاٹ نے خطاب کرتے ہوئے سانحہ اسلام آباد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کالعدم تنظیم، تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے جامع مسجد خدیجۃ الکبری میں نماز جمعہ میں خودکش دھماکہ میں نمازیوں کی شہادتوں کے خلاف احتجاج و تعزیتی اجتماع کا انعقاد محفل شاہ خراسان...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ پہنچے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو روسٹرم پر بلا لیا اور کہا کہ فرینڈ آف دی کورٹ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس ایک جیسی ہیں، رپورٹ کا پیراگراف نمبر 21 پڑھیں۔ عدالت میں پڑھی گئی رپورٹ کے...
بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے ڈھاکہ کے ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آج کے انتخابی دن کو ’پورے بنگلہ دیش کے لیے ایک عظیم دن‘ قرار دیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس نے کہا کہ آج کا انتخاب ملک میں ایک تاریخی تبدیلی کی شروعات ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سے ہمیں ہر قدم پر ایک نیا بنگلہ دیش تعمیر کرنے کا موقع ملا ہے۔ ریفرنڈم کو غیر معمولی اہمیت قرار یونس نے اس بات پر زور دیا کہ امیدواروں کو ووٹ دینا یقیناً اہم ہے، تاہم ریفرنڈم کو انہوں نے ’خصوصی طور پر اہم‘ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے ہونے والے انتخابات کو ملک کے لیے اہم قرار دیا، اور کہا کہ آج ہونے والے انتخابات ملک کی آئندہ سمت کا تعین کریں گے، جس میں 9 لاکھ سیکورٹی اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان شفیق العالم نے کہا کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے، ڈاکٹر یونس آئندہ اپنا سوشل ورک کریں گے۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے 47 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق حقائق چھپانا آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ عمران خان کو ڈاکٹرز اور اہل خانہ تک رسائی نہ دینا آئین اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اگر انہیں آنکھ کا آپریشن کرنا پڑے تو یہ جیل میں غیر انسانی سلوک کے مترادف ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے مینڈیٹ سے بنی ہے اور ان کے ساتھ...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت...
جامشورو: وائس چانسلر ایس اے بی ایس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اربیلا بھٹو اسپورٹس ویک کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ اب وہ اپنی آنکھوں میں ڈراپ استعمال کررہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کرلیا ہے۔ ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ سلمان صفدر کے باہر آنے تک انہیں ملاقات کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا، تاہم سلمان صفدر نے تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان خیریت سے ہیں۔ علیمہ خان...
مفاہمتی یاداشت پر این ای ڈی سے رجسٹرار ڈاکٹر سید غضنفر حسین اور ہواوے کی جانب سے ڈائریکٹر مناف احمد نے دستخط ثبت کیے جبکہ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجیئنرنگ ڈاکٹر سعد احمد قاضی نے این ای ڈی سے متعلق پریزینٹیشن دی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ٹیلی کام انجیئنرنگ میں لیب کے قیام کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یاداشت کے مطابق ہواوے ٹیکنالوجیز کی جانب سے جامعہ این ای ڈی کے شعبہ ٹیلی کام انجیئنرنگ میں لیب قائم کی جائے گی، جس کا مقصد طالب علموں کو 4G اور 5G موبائل ٹیکنالوجیز کی انسٹالیشن، آپریشن اور مینٹینس کی تربیت فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ 12 فروری شہدا کے خون کا قرض اتارنے کا دن ہے۔ جو لوگ عوامی امنگوں سے غداری کریں گے تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔ نئے بنگلا دیش میں قانون سب کے لیے برابر ہوگا، چاہے مجرم عام شہری ہو یا صدر و وزیر اعظم۔ لوٹی گئی قومی دولت جو بیرونِ ملک منتقل کی گئی، اسے واپس لانے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے گی۔ عوام کی جان، مال اور عزت کی حفاظت ریاست کی اولین ذمے داری ہوگی۔ منتخب نمائندوں کو ہر سال اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثے عوام کے سامنے پیش کرنا ہوں گے۔پورا بنگلا دیش بیدار ہو چکا ہے...
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ترلائی اسلام آباد کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور پشت پناہی کرنے والی قوتوں کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے سانحہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف بروز جمعہ 13 فروری 2026ء کو ملک گیر یومِ احتجاج منانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان...
کراچی : پاکستان کے پہلا ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا افتتاح کردیا گیا، جدید ویسکولر سرجری کے بعد شرح میں نمایاں کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچو نے ایس ایم بی بی انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں پاکستان کا پہلا ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ڈاکٹر عذرا فضل پیچو نے کہا کہ حکومت اس سمت میں آگے بڑھ رہی ہے جہاں مریضوں کے ہاتھ یا ٹانگیں کاٹنے کی نوبت نہ آئے. السر اور شوگر جیسی بیماریوں میں اکثر اعضاء کاٹنے پڑتے ہیں. تاہم جدید ویسکولر سرجری کے بعد اس شرح میں نمایاں کمی آئے گی۔وزیرِ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ آج کی کامیابی ماہر ڈاکٹرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے....
رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس نے پرانا گولیمار میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں راشد عرف چاچو اور عبدالحق عرف ڈاکٹر کو زخمی حالت میں جبکہ ولید عرف ڈاڈا اور معز عرف الرٹ بچہ کو بلاضرب گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کر لی گئی، ملزمان راشد عرف چاچو اور عبدالحق عرف ڈاکٹر کا تعلق بھتہ مافیا سے منسلک ہے جبکہ جمیل چھانگا اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی گروپ سے ہیں۔ ترجمان رینجرز...
بینک دولت پاکستان نے سابق گورنر، ممتاز ماہر معاشیات اور اصلاح پسند مرکزی بینکار ڈاکٹر شمشاد اختر کی زندگی اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔ ان کے انتقال کو ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان تصور کیا جا رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے تعزیتی ریفرنس میں پاکستان کے مالی اور اقتصادی منظرنامے میں ڈاکٹر اختر کی لافانی خدمات کو اجاگر کیا۔ اسٹیٹ بینک کے سابق گورنروں، کمرشل بینکوں کے صدور اور چیف ایگزیکٹو افسران، مالی شعبے کے سینئر ارکان، اور اسٹیٹ بینک کے عہدیداروں نے ریفرنس میں شرکت کی۔ گورنر جمیل احمد نے یاد دلایا کہ جنوری 2006ء میں ڈاکٹر شمشاد کا اسٹیٹ بینک کی 14ویں...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل ملک نےدلائل دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی جیل میں ذاتی معالج سے علاج کی سہولت دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی بھی سابق وزیراعظم ہیں اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا اہتمام، مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو...
مولانا کوکب مصطفیٰ نے کہا کہ کربلا کسی ایک طبقے کی میراث نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جشنِ امام حسین (ع) گولڈن جوبلی سیمینار کے دوسرا سیشن میں مرکزی مقرر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے مرکزی رکن ڈاکٹر اندریش کمار نے کہا کہ انہیں ملک اور بیرونِ ملک متعدد پلیٹ فارمز پر امام حسین (ع) اور حسینیت کے پیغام پر اظہارِ خیال کا موقع ملا ہے۔ دہلی میں منعقد ایک بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اردو بے گھر نہیں ہے، اردو کا گھر ہندوستان ہے اور ہمیشہ رہے گا، اگر...
حیدرآباد: ہوسٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام پولیس گرائونڈ میں مفت طبی کیمپ میں ڈاکٹرمریضوں کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اسلام آباد میں ایک عبادت گاہ کے اندر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور مذہب کے خلاف کھلی دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کا حملہ حکومت کی سیکورٹی نااہلی اور ریاستی ناکامی کا واضح ثبوت ہے جہاں حکومت محض مذمتی بیانات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے جبکہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے۔ ڈاکٹر قادر مگسی نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی میں ملوث تمام عناصر اور سہولت کاروں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ترازو (دارِپلہ) کے نشان پر ووٹ دے کر ایک جدید، ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنگلا دیش کی ضمانت دی جا سکتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی روشنی میں نوجوانوں کو عالمی معیار کا باصلاحیت انسانی سرمایہ بنایا جائے گا۔ بنگلا دیش کے زرخیز خطے برشال میں انصاف، عدل اور نجات کے حق میں زبردست عوامی بیداری پیدا ہو چکی ہے اور پورے ملک میں تبدیلی کے لیے عوامی سیلاب امڈ آیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 11 جماعتی انتخابی اتحاد اور باؤفل اپازلہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ تاریخی پبلک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سےملاقات کا فیصلہ کرلیا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےمیڈیاگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سےآئندہ ہفتہ ملاقات کریں گے،کہا رانا ثنااللہ نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہونے میں کلیدی کردارادا کیا،وزیراعظم نےجذبہ خیر سگالی کے تحت اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ طارق فضل چوہدری نےکہاباربار بات ہورہی تھی کہ مذاکرات کیسے شروع ہوں گے،وزیراعظم نےایک اچھا قدم اٹھایا ہے،یہ ملاقات سے مذاکرات کا راستہ کھلے گا،ملاقات میں اپوزیشن کے تحفظات اورگلےشکووں پر بھی بات ہوگی،پارلیمان کی کارروائی چلانے اور دیگر معاملات پر ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے...
وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا ،عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے نام ڈیڑھ ماہ قبل وزیرِ اعظم کو بھیجے تھے۔ تاہم وزیرِ اعظم نے قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کے نام کی بطور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن منظوری دی تھی۔ پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس طرح 7 ماہ بعد چیئرمین کی تقرری کا...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرہ رفیق، ڈاکٹر مرید حسین ملک اور نعیم اقبال نعیم نے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے، ہم ایک روح اور دو جسم ہیں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کے لے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ ادارہ خودی ملتان کے زیرِاہتمام فورٹین سٹریٹ پیزا ملتان، ڈی ایس جی انرجی پاکستان، کئیر کاسمیٹکس پاکستان، چوہدری برادراز ٹیکسٹائل ملز اور ملتان پوسٹ گریجویٹ کالج کے تعاون سے 5 فروری یومِ یکجہتیِ کشمیر کے سلسلے میں سہہ روزہ تقریبات کے آخری روز خودی سکول سسٹم ملتان میں یکجہتی کشمیر واک اور رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-12 لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیر کی آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے اور دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی۔ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی اس جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی۔ کشمیری بھائیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں ڈاکٹر حمیرا طارق نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج اور بحالی کے لیے قائم کیے جانے والے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R)کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،جہاں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت ا طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ آئندہ مرحلے میں 150 بستروں پر مشتمل رہائشی اِن پیشنٹ وارڈ قائم کیا جائے گا تاکہ مریضوں کو مسلسل علاج اور نگرانی فراہم کی جا سکے ، تیسرے مرحلے میں میڈیکل کالج و یونیورسٹی اورپاکستان کے 130 اضلاع میں سینٹرلائزڈ ری ہیب سینٹرز قائم کرنے کا طویل المدتی منصوبہ بھی شامل ہے، جو ملک میں نیورولوجی اور ری ہیبلی ٹیشن کے شعبے میں نئے معیار قائم کرے گا۔واضح رہے کہ...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے اس موقع پر نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی ہے۔ دوران گفتگو وزیر داخلہ نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں ایف آئی اے مثالی ادارہ بنے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور ایف آئی اے کو عوام کی توقعات کے مطابق ادارہ بنانے کے لیے پوری توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ایف آئی اے میں بہتری لانے کے لیے تمام اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر داخلہ...
سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، محسن نقوی نے اس موقع پر نئے تعینات ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی ہے۔ دوران گفتگو وزیر داخلہ نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں ایف آئی اے مثالی ادارہ بنے گا، انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور ایف آئی اے کو عوام کی توقعات کے مطابق ادارہ بنانے کے لیے پوری توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج و بحالی کے لیے قائم کیے گئے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ آئندہ مرحلے میں 150 بستروں پر مشتمل رہائشی وارڈ قائم کیا جائے گا تاکہ مریضوں کو مسلسل علاج اور نگرانی فراہم کی جا سکے، تیسرے مرحلے میں ملک کے 130 اضلاع میں سینٹرلائزڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹرز اور میڈیکل کالج و یونیورسٹی قائم کرنے کا طویل المدتی منصوبہ بھی شامل ہے، جو پاکستان میں نیورولوجی اور ری ہیبلی ٹیشن کے شعبے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج و بحالی کے لیے قائم کیے گئے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ آئندہ مرحلے میں 150 بستروں پر مشتمل رہائشی وارڈ قائم کیا جائے گا تاکہ مریضوں کو مسلسل علاج اور نگرانی فراہم کی جا سکے، تیسرے مرحلے میں ملک کے 130 اضلاع میں سینٹرلائزڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹرز اور میڈیکل کالج و یونیورسٹی قائم کرنے کا طویل المدتی منصوبہ بھی شامل ہے، جو پاکستان میں نیورولوجی اور ری ہیبلی ٹیشن کے شعبے میں...
اڈیالہ جیل میں قیدبانی پی ٹی آئی کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا اسپتال کے ڈاکٹروں سے کرایا جائے، قائدِ حزبِ اختلاف نے صحت کا معاملہ اٹھا دیا وزیراعظم سے فوری ذاتی مداخلت کا مطالبہ ،خط میں اپوزیشن لیڈرنے ذاتی ڈاکٹروں کے نام تجویز ڈاکٹر محمد عاصم یوسف، ڈاکٹر پروفیسر مظہر اسحاق اور ڈاکٹر پروفیسر عامر اعوان کے نام شامل قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیٔرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا۔خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے...
کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی دعا مانگی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ شبِ برات کا پیغام بخشش، دعا اور اصلاح کا ہے اور اس رات کو اتحاد و یگانگت کے ساتھ منانا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شب برات کے موقع پر رات گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے قبرستانوں میں صفائی، روشنی، سیکیورٹی اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی...
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پمز کے ڈاکٹر نے عمران خان کے بروقت علاج نہ کروائے جانے پر آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی جیل میں کمزور ہوگئی ہیں، آج 3 ماہ بعد فیملی ممبر کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ہے، میری بھانجی اور بھابھی کی آج بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بشریٰ بی بی نے سب کیلئے پیغام بھیجا ہے، وہ عمران خان کیلئے بہت پریشان تھیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات نہیں دی جا...
شبِ برات: گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ڈاکٹر فاروق ستار کا کراچی کے قبرستانوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شبِ برات کے موقع پر رات گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے قبرستانوں میں موجود تھی۔گورنر سندھ نے قبرستانوں میں صفائی، روشنی، سیکیورٹی اور دیگر بنیادی سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ انہوں نے مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی سہولت اولین ترجیح ہونی چاہیے۔کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے بابرکت موقع پر مرحومین کے ایصالِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی اساتذہ تنظیم (سائوٹا) کی جانب سے سالانہ ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مرکزی تقریب ڈاکٹر اے ایم شیخ آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی تقریب کی صدارت وائس چانسلر سندھ زرعی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے یونیورسٹی کی مجموعی ترقی، درپیش مسائل کے حل، ملازمین کی پنشن کی ادائیگی، اساتذہ کے پروموشن کے عمل اور مستقبل میں اٹھائے جانے والے اہم اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالی انہوں نے کہا کہ جامعہ کو تعلیمی و انتظامی لحاظ سے مزید مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اساتذہ و...
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان کوگلشن اقبال کے دورے کے موقع پر ترقیاتی کاموں پربریفنگ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گلشن اقبال کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد مقابلہ حسن قرأت میں بہتری کارکردگی پر ایک بچی کو 20ہزار روپے کاچیک پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-23 ڈھاکا (صباح نیوز)جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بدعنوانی، بھتا خوری، دہشت گردی، موروثی سیاست اور بینک لوٹنے والوں کے خلاف ریڈ کارڈ دکھایا جائے گا، اب بے ضابطگیوں اور ناانصافی پر مبنی سیاست مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔عوام12 فروری کو ووٹ دیکر فسطائی سیاست کا خاتمہ کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کیرانی گنج، ڈھاکا میں انتخابی جلسے سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسے میں این سی پی کے مرکزی کنوینر محمد ناہد اسلام اور جاتیہ گنوتانترک پارٹی (جے اے جی پی اے) کے صدر راشد بھٹو خصوصی مہمان کے طور پر شریک تھے۔اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی نے بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-7 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا۔خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور عمران خان کے طبی معائنے اہل خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم سے فوری ذاتی مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، عمران خان کا طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا اسپتال کے ڈاکٹروں سے...
خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور عمران خان کے طبی معائنے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کا معاملہ اٹھا دیا۔ خط میں انہوں نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور عمران خان کے طبی معائنے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ قائدِ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ اٹھایا۔ قائدِ حزب اختلاف نے وزیراعظم کے نام خط میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے دوران اہلخانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ محمود خان اچکزئی نے ذاتی ڈاکٹروں سے مکمل معائنہ کرانے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اس معاملے میں فوری ذاتی مداخلت کا کریں۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ذاتی ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرایا جائے ۔ خط کے مطابق...
کولاج فوٹو: فائل قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کروانے کا مطالبہ کردیا۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، ان کا طبی معائنہ شوکت خانم اور شفا اسپتال کے ڈاکٹروں سے کروایا جائے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے خط میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی ڈاکٹروں کے نام بھی تجویز کردیے جن میں ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر مظہر اسحاق اور ڈاکٹر عامر اعوان شامل ہیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے، آپ انہیں انکی مرضی کے ڈاکٹر سے...
قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اڈیالہ جیل میں ان کا مکمل اور شفاف طبی معائنہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں محمود خان اچکزئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کی صحت ایک بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ زیرِ حراست فرد کو مناسب، آزاد اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ عمران خان کا طبی معائنہ اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی عدم موجودگی میں کیا جا رہا ہے، جو...
عثمان انور نے اصلاحات، عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں، محسن نقوی کا سابق آئی جی پنجاب پولیس کو خراج تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کی انقلابی اور مؤثر قیادت نے پنجاب پولیس کو ازسرِنو تشکیل دیا اور پیشہ ورانہ معیار، اصلاحات اور عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور کے بطور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ڈاکٹر عثمان انور کی بطور آئی جی پنجاب اچانک تبدیلی کی وجہ کیا بنی اور راؤ عبدالکریم کی تعیناتی کا فیصلہ کس کا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ‘ان کے وژن اور متحرک قیادت کے باعث آنے والے مہینوں میں عوام کو حقیقی اور...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پنجاب پولیس کے لیے خدمات کو خراج تحسین کیا ہے ۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان نور نے پنجاب پولیس کو نئی شکل دی، پیشہ ورانہ مہارت، اصلاحات اور عوامی خدمت میں نئے معیارات قائم کیے۔ ڈاکٹر عثمان نور کے بطور ڈی جی ایف آئی اے کا چارج سنبھالتے ہی ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ یہ بھی ان کے وژن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث عوام آنے والے مہینوں میں حقیقی نظر آنے والی تبدیلی کا مشاہدہ کریں گے۔ انہوں نے ایف آئی اے میں نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ...
پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر کے سینیئر پولیس آفیسر راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب لگا دیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد منظور کی گئی، ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب میں 3 سال بطور آئی جی کام کیا، سرکاری ذرائع کے مطابق یہ معمول کی انتظامی تبدیلی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کچے میں آپریشن بھرپور طاقت سے جاری رہے گا، جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، آئی جی پنجاب سینیئر صحافی گوہر بٹ کے مطابق، یہ فیصلہ براہ راست وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہے، جنہوں نے وزیر اعظم سے مشاورت کر کے...
ڈاکٹر عثمان انور— فائل فوٹو راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔راؤ عبدالکریم کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے۔ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے بطور آئی جی پنجاب 3 سال سے زائد کا دورانیہ گزارا۔نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ رفعت مختار کو نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں تعینات کردیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ راؤ عبدالکریم کو نئے آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم انتظامی تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت موجودہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کی جگہ راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب پولیس لگانے کے لیے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد راؤعبدالکریم کو آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لیے تین سینئر پولیس افسران کے نام وفاق کو بھجوا دیے ہیں جن میں وسیم سیال، بلال کمیانہ اور راؤ عبدالکریم شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں ان ناموں پر غور جاری ہے اور آئی جی پنجاب کے لیے راؤ عبدالکریم کو مضبوط امیدوار تصور کیا جا رہا ہے، ان کا پروفیشنل ریکارڈ، انتظامی تجربہ اور مختلف اہم عہدوں پر خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ترجیح دی جا سکتی...
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق انہیں اگلی پوسٹنگ وفاق میں ملے گی۔ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق آئی جی پنجاب کےلیے مختلف نام زیر غور ہیں، جن میں آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال شامل ہیں۔وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کو پنجاب سے وفاق میں بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کردیا گیا ، راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب پولیس لگایا جا رہا ہے، صحافی عاصم نصیر کا دعویٰ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صحافی عاصم نصیر نےدعویٰ کیا کہ راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس لگایا جارہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نئے آئی جی پنجاب کے نام کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ مزید :
سٹی 42: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے تبادلہ کا امکان ہے ۔ سی سی پی او لاہور آئی جی پنجاب کے مضبوط امیدوار ہیں ۔ وسیم سیال کا نام بھی آئی جی پنجاب کے لئے زیر غور ہیں ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سیکرٹری داخلہ تعیناتی کا امکان ہے ۔ وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات مانگ لیں ڈاکٹر عثمان انور پنجاب میں بطور آئی جی پنجاب گذشتہ تین سال سے خدمات سرانجام دے رہیں ۔ڈاکٹر عثمان انور کو وفاقی حکومت میں اہم تعیناتی دی جانے کا امکان ہے ۔ڈاکٹر عثمان انور کے پاس ایف آئی اے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ موجود ہے ۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور...
اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں کام سے روکنےکا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں اپنے مقامی کارکنوں کی فہرست دینے میں ناکام رہا ہے۔ دوسری جانب تنظیم نے اقدام کو غزہ امداد میں رکاوٹ ڈالنے کا بہانہ قرار دے دیا، کہا کہ اسرائیل انسانی ہمدردی کی تنظیموں کو ناممکن انتخاب پر مجبور کر رہا ہے۔
غزہ: اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی مکمل فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث تنظیم کو علاقے میں کام کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ان کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں کام کرنے والی تمام امدادی تنظیموں کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کی تفصیلات فراہم کریں، اور اس شرط پر عمل نہ کرنے کی صورت میں امدادی سرگرمیاں بند کر دی جائیں گی۔ مزید پڑھیں پاکستان سمیت مسلم ممالک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق تنظیم غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث اس کے امدادی کام کو بند کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی تنظیموں کے لیے اسرائیلی زیرِ کنٹرول علاقوں میں کام کرنے کے لیے اپنے کارکنوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہے، اور ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں ختم کر دی جائیں گی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اسرائیلی اقدام کو غزہ میں انسانی امداد میں رکاوٹ ڈالنے کا ایک بہانہ قرار دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)قرآن پاک انسانیت امن اور انصاف کا پیغام دیتا ہے۔ڈاکٹر انصاری،سندھ کی وحدت پر وار برداشت نہیں کیا جائے گا،علما کا خطاب تفصیلات کے مطابق۔ جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام عظمتِ قرآن اور دستارِ فضیلت کانفرنس مولانا محمد یوسف سومرو کی صدارت میں گاؤں احمد میاں سومرو کی جامع مسجد جیکب آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے کہا کہ نئے صوبوں کا مطالبہ سندھ کی وحدت کے خلاف ایک گہری سازش ہے، جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائے گاانہوں نے واضح کیا کہ کراچی سندھ کا سر ہے اور اسے سندھ سے الگ کرنے کی باتیں فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے “جینے دو کراچی کو” کے عنوان سے منعقدہ تاریخی ملین مارچ کی شاندار کامیابی پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے اہل کراچی بالخصوص شہر کی باہمت اور باشعور خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کی ریکارڈ تعداد میں شرکت نے ثابت کر دیا کہ کراچی کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اب اپنے شہر کے مستقبل کی حفاظت کے لیے بیدار ہو چکی ہیں۔ خواتین کے مثالی جوش و خروش اور نظم و ضبط نے اس ملین مارچ کو ایک ناقابلِ تسخیر عوامی تحریک میں تبدیل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق نے اپنے بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان گمنام ہیروز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے انتھک جدوجہد کی۔ اس موقع پرکنونشن میں شریک افراد اور ہزاروں کی تعداد میں آن لائن سپورٹرز نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا جبکہ سینکڑوں رضاکاروں نے اپنے خون سے دستخط کر کے عہد کیا کہ عافیہ کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے اور واپسی پر عافیہ سے خصوصی ملاقات کیلیے 3 خصوصی وی آئی پی پاسز بھی تقسیم کیے گئے۔ اتوار کو ٹیپو سلطان...
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہندوستان اور افغانستان پاک سرزمین میں مداخلت کا گھنانا کھیل بند کردیں، پاکستان کے محافظ کسی صورت پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین اور بچوں کو استعمال کرنا شرمناک ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کے مقاصد خاک میں مل گئے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، قوم دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے آئندہ ہونے والے تیرہویں قومی پارلیمانی انتخابات کو بنگلہ دیش کے لیے ایک تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری کا ووٹ ملک کے مستقبل کا تعین کرے گا۔ اتوار کی صبح جامع پور کے سنگھجانی ہائی اسکول گراؤنڈ میں گیارہ جماعتی انتخابی اتحاد کی مشترکہ عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہاکہ یہ انتخابات برسوں کے ظلم و ستم اور قربانیوں کے بعد آرہے ہیں، جن میں سینکڑوں جانیں گئیں، اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے، لیکن آمرانہ حکمرانی کے تاریک دور کا خاتمہ ہوا۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: اے بی پارٹی نے مختلف راستہ اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ نے سول اسپتال خیرپور میں پولیو کے خاتمے کی مہم کا باضابطہ افتتاح کیا، جو 2 فروری سے 5 فروری 2026ء تک جاری رہے گی۔ افتتاحی تقریب کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مسرور الحسن شاہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مشتاق علی بھنبھرو، ڈاکٹر امان اللہ جماںی، ڈاکٹر امتیاز وسان، این اسٹاف آفیسر ڈاکٹر اشرف علی لاکو، ڈاکٹر جمیل پنہیار، ڈاکٹر کرم عباس سولنگی، ڈاکٹر صافی اللہ مہسر، ڈاکٹر عمران الٰہی، ڈاکٹر نائلہ کے علاوہ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز، ہیلتھ ورکرز، سوشل ورکرز اور عالمی ادارہ صحت (WHO) کے نمائندوں نے بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادجامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسسز، پیرا میڈیکل اسٹاف مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ان کی دیکھ بھال کیلئے شب و رز محنت کر رہے ہیں جبکہ ہمار ی اولین ترجیح ہے کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر علاج و معالجے کی سہولیات مہیا کریں تاکہ مریض جلد سے جلد صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا سکیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول اسپتال حیدرآباد میں زیرِ تعمیر ایم آر آئی ،سٹی اسکین شعبہ میں نئے کمروں اور پلمونولوجی (امراضِ سینہ)ڈپارٹمنٹ میں نئے تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کیلئے تفصیلی دورے کے موقع پر ایڈمنسٹریشن افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ایم ایس...
عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں، ڈاکٹر عاصم یوسف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی جس بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے پمز میں ڈاکٹر ہی موجود نہیں ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ عمران خان کی بیماری کی نوعیت کیا تھی ۔ ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر کی ضرورت ہے۔ ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری کا تجربہ لیا ہوا ہو...
کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کی قیادت کے ساتھ اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یونگ نے جو ”سیجونگ نیشنل فورم” اور سول سوسائٹی کی بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ہیں، کشمیری حریت قیادت سے تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں و کشمیر...
کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کی قیادت کے ساتھ اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یونگ نے جو ”سیجونگ نیشنل فورم” اور سول سوسائٹی کی بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ہیں، کشمیری حریت قیادت سے تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں و کشمیر...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورے کا مقصد آنکھ کے پردے (ریٹینا) سے متعلق ان کا شعبہ ہونے کی وجہ سے خود عمران خان کا معائنہ کرنا اور علاج کے حوالے سے مشورہ دینا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا کے مطابق عمران خان کا علاج پمز (PIMS) کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور وہ اس علاج کو بالکل درست قرار دیتے...
آوارہ کتوں کے مسئلہ:چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیر صدارت اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیرِ صدارت 29 جنوری 2026 کو چیف آفیسر کے دفتر میں آوارہ کتوں کے مسئلے کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس دوپہر 2:30 بجے شروع ہوا اور شام 5:00 بجے تک جاری رہا۔اجلاس میں مختلف سیکٹرز سے تعلق رکھنے والے شہریوں، تاجر تنظیموں کے نمائندوں، ویٹرنری ماہرین، سول سوسائٹی اور اینیمل ایکٹیوسٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے دوران آوارہ کتوں کے مسئلے پر تفصیلی اور بھرپور بحث کی گئی، جس میں معزز ہائی کورٹ کی ہدایات...
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پر ہم کیا، سندھ حکومت خود مطمئن نہیں۔ یہ بھی پڑھیے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستار سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہونگے؟ شرجیل...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں یورپی یونین اور امریکا کے سفیروں نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں جمہوری عمل، سیاسی و معاشی صورتحال، انتخابات، ریاستی اصلاحات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات، 29 جنوری کو یورپی یونین کے بنگلہ دیش میں تعینات سفیر مائیکل ملر نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے بشن دھارا میں واقع دفتر میں خیرسگالی ملاقات کی۔یورپی سفیر کے ہمراہ پولیٹیکل فرسٹ سیکریٹری سباسٹین ریگر براؤن بھی موجود تھے۔ دوطرفہ تعلقات اور انتخابات پر گفتگو ملاقات کے دوران بنگلہ دیش اور...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو بڑھانا ، کاروبار کرنے میں آسانیوں کو فروغ دینا، انشورنس سیکٹر کا فروغ اور نان بینکنگ سیکٹر کے ذریعے مالیاتی شمولیت کو وسعت دینا ہے، ان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات ہیں۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے باہمی انضمام کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہب کی جانب سے سائنس اور سفارت کاری کے مو ثر امتزاج کے لیے کی جانے والی پیش رفت کو سراہا۔ ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں سائنس اور سفارت کاری کا باہمی ربط ایک عالمی ضرورت ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث درپیش معاشی اور سماجی دباو کے تناظر میں یہ پاکستان کے لیے خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔ فریقین نے اس بات...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کے ڈاکٹریٹ تعلیمی نظام کا جامع جائزہ لینے اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات کی سفارش کرنے کے لیے نیشنل سٹریٹجک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے یہ ٹاسک فورس پاکستان میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے معیار، مطابقت، پائیداری، مساوات اور عالمی مسابقت کا جائزہ لے گی اور قومی ترقی کی ترجیحات کے مطابق تزویراتی، ریگولیٹری، اور نفاذ پر مبنی اصلاحات تجویز کرے گی۔
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے گیٹس فا ونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت پریزیڈنٹ گلوبل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر کرس ایلس نے کی ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاوزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح ہے۔ پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتِ پاکستان تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ ڈاکٹر کرس ایلس نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تعاون جاری رہے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی اور ان کے بیٹے کا موقف تھا کہ یہ موت گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر آکاش کے جسم پر 12 گہرے زخم پائے گئے جو گردن، سینے، پیٹ اور رانوں پر تھے۔ان میں سے کئی زخم اتنے گہرے تھے کہ پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو شدید نقصان پہنچا جس کی وجہ سے خون...
ویب ڈیسک: سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں سوتیلے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے معروف سندھی شاعر اور دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کو ان کے سوتیلے بیٹے شاہ لطیف نے قتل کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی عدالت میں پیش کیے گئے شواہد اور...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر تیزی سے پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بن رہا ہے اور حکومت اسے جدید بندرگاہی اور ساحلی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوادر میں منعقدہ سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے گوادر بندرگاہ کی صنعتی اور تجارتی ترقی کو قومی ترجیح قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، جس سے ملکی معیشت کو طویل المدتی فوائد حاصل ہوں گے۔ سیمینار میں ملکی و غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی عبادات و حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ، آخرت کی منازل آسان بنائے۔ان کی بشری کمزوریوں سے درگزر فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اس سانحہ ارتحال پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں، عفت سجاد، عائشہ سید ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا...
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کر دیا گیا انہیں ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ کا بھی اضافی چارچ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ گریڈ 19کے آفیسرارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
مقررین نے کہا کہ حسینؑ نجاتِ پاکستان بھی ہیں، نجاتِ غزہ بھی اور نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کی نجات کا راستہ ہیں۔ جہاں جہاں بھی ظلم ہے، حسینؑ وہاں معیارِ حق ہیں اور جہاں بھی مزاحمت ہے، حسینؑ وہاں روحِ بیداری ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ شہزاد تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا" ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ کانفرنس میں مختلف مذاہب اور مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات لیاقت بلوچ، ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، سردار بشن سنگھ، فادر آصف سردار، مولانا محمد عاصم مخدوم، ڈاکٹر میر آصف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/ پابنا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ’’ہمارا عزم واضح ہے، ہم کرپشن نہیں کریں گے، ہم بدعنوانی کو برداشت نہیں کریں گے، ہم بنگلا دیش کے 56000 مربع میل میں کسی کو پیسے بٹورنے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات میں ملوث ہو کر لوگوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سب کیلیے انصاف کو یقینی بنائیں گے، ہندوؤں اور عیسائیوں کی بنیاد پر انصاف کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نیسراج گنج کے اولاپارہ میں 10 پارٹی انتخابی اتحاد کے عوامی جلسے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں بھتہ خوری، قانونی چارہ جوئی یا...