آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کردیا گیا ، راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب پولیس لگایا جا رہا ہے، صحافی عاصم نصیر کا دعویٰ
اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2026 GMT
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صحافی عاصم نصیر نےدعویٰ کیا کہ راؤ عبدالکریم کو نیا انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس لگایا جارہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نئے آئی جی پنجاب کے نام کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
مزید :.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا،
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ شہریوں نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ کس قانون کے تحت حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے۔کمی پیسوں میں کی جاتی ہے جبکہ اضافہ بھاری کیا جاتا ہے۔پیٹرول کی اضافی قیمت کی وجہ روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوکررہ گئی ہے، ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے کہ آج حکومت پیٹرول کتنا مہنگا کرے گی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے نفسیاتی اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ غریب شہریوں کو تنخواہ ماہانہ ملتی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی سارے بجٹ کو ہلا دیتی ہے ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور دیگر اخراجات میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔ حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے ۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ