2026-07-24@14:18:56 GMT
تلاش کی گنتی: 1635

«ڈاکٹر آکاش»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260126-08-17 ڈھاکا/ پابنا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ’’ہمارا عزم واضح ہے، ہم کرپشن نہیں کریں گے، ہم بدعنوانی کو برداشت نہیں کریں گے، ہم بنگلا دیش کے 56000 مربع میل میں کسی کو پیسے بٹورنے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات میں ملوث ہو کر لوگوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سب کیلیے انصاف کو یقینی بنائیں گے، ہندوؤں اور عیسائیوں کی بنیاد پر انصاف کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نیسراج گنج کے اولاپارہ میں 10 پارٹی انتخابی اتحاد کے عوامی جلسے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں بھتہ خوری، قانونی چارہ جوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)قرآن پاک انسانیت امن اور انصاف کا پیغام دیتا ہے۔ڈاکٹر انصاری،سندھ کی وحدت پر وار برداشت نہیں کیا جائے گا،علما کا خطاب تفصیلات کے مطابق۔ جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام عظمتِ قرآن اور دستارِ فضیلت کانفرنس مولانا محمد یوسف سومرو کی صدارت میں گاؤں احمد میاں سومرو کی جامع مسجد جیکب آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے کہا کہ نئے صوبوں کا مطالبہ سندھ کی وحدت کے خلاف ایک گہری سازش ہے، جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائے گاانہوں نے واضح کیا کہ کراچی سندھ کا سر ہے اور اسے سندھ سے الگ کرنے کی باتیں فوری...
    ڈاکٹر سعید اقبال سعدی کا شمار عہدِ موجود کے اہم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔ ان کی باکمال شاعری موجودہ عہد کی نمایندہ ہے۔ ان کی شاعری کی سب سے بڑی خوبی ان کے کلام کی تازگی ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ ان کا کلام پہلی ہی نظر میں متاثرکرتا ہے لیکن اس کا اسرارکھلتا نہیں کہ وہ کون سی شے ہے جو دل پہ اثرکرتی ہوئی روح میں اترتی جا رہی ہے۔ اسی لیے ان کے کلام میں سریت اور پراسرارکیفیت کا احساس موجود ہوتا ہے۔ یہی احساس انھیں طرزِ زندگی کو ڈھنگ سے گزارنے اور دوسروں کے کام آنے کا درس دیتا ہے،کیونکہ وہ ایک صاف گو آدمی ہیں اور جتنا دیکھنے میں سادہ دکھائی دیتے...
    اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے اور نینو ٹیکنالوجی کے بارے میں عالمی سائنسی برادری کی تحقیق کا ایک اہم حصہ ہے۔ محمد ابراہیم کی ڈاکٹریٹ کی اس تحقیق نے نینو میٹریلز کے پیچیدہ اطلاق پر توجہ مرکوز کروائی ہے، اس میں نئی جہتوں کو متعارف کروا کر سکھایا ہے کہ  ان ٹیکنالوجیز کو جدید صنعت اور طب...
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے دور میں لیز کی تجدید ہوئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بے ضابطگیاں 2003 میں ریگولرائز کی گئیں، اس وقت کے میئر نعمت اللّٰہ خان تھے۔ تمام فیصلے اٹھارہویں ترمیم سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کیے، معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی صفر ہے، صوبائی حکومت کی صوبے کے عوام کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں، کرپشن کی بھرمار کے علاوہ یہاں کچھ بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے، صوبائی حکومت نے ابھی تک کیا کیا ہے بتائیں؟ باقی صوبے آگے جا رہے ہیں ہم پیچھے جا رہے ہیں، کرپشن زور و شور سے جاری ہے ، اس...
    فائل فوٹو صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا نے کہا ہے کہ 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں تنویر پاستا نے کہا کہ ہماری کوئی غفلت نہیں، پہلے دن سے کھڑے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، خود بھی لگے ہوئے ہیں۔ سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ شہدا کی لاشیں نہیں مل رہی ہیں، سب سامان ڈھیر بن گیا ہے، ملبے سے اعضا مل رہے ہیں۔صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی نے مزید کہا...
    میڈیا سے گفتگو میں کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا کہ لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے 71 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ممکن ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔ ڈاکٹر سمیعہ نے کہا کہ لاشیں جل...
    فائل فوٹو کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے کے 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔ گورنر سندھ کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنازوں پر سیاست نہیں ہوگی، بلیم گیم چھوڑیں، کمیشن بنایا جائے، سب...
    ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے زیر اہتمام دو روزہ کنونشن میں پاکستان، برطانیہ، مشرق وسطی،کینڈا، امریکہ ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے اسکالرز نے کیا جن میں ڈاکٹر یاسر قاضی، ڈاکٹر عمر سلیمان، شیخ ابراہیم ہندی، ڈاکٹر الطاف حسین، الجزیرہ ٹی وی کے معروف صحافی سمیع ہمدی، ڈاکٹر اقبال مسعود ندوی، خالد رحمان، آکنا یو ایس اے کے سربراہ سعد کاظمی، آکنا کینیڈا کے امیر اسامہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے زیر اہتمام دو روزہ کنونشن میں پاکستان، برطانیہ، مشرق وسطی،کینڈا، امریکہ ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے اسکالرز نے کیا جن میں ڈاکٹر یاسر قاضی، ڈاکٹر عمر سلیمان، شیخ ابراہیم ہندی، ڈاکٹر الطاف حسین، الجزیرہ ٹی وی کے معروف صحافی سمیع ہمدی، ڈاکٹر اقبال مسعود ندوی، خالد رحمان، آکنا یو ایس اے کے سربراہ سعد کاظمی، آکنا کینیڈا کے امیر...
    مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز مری /راولپنڈی(آئی پی ایس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے بتایا ہے کہ ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا باقاعدہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک مختلف مقامات پر 4 انچ تک برف ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کیا ہے، جس کے باعث جمعرات کی رات 09:20 بجے تک ضلعی داخلی راستوں سے 10,741 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں جبکہ 9,544 گاڑیاں...
    پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس میں پیچیدگی کی وجہ سے مریضہ دم توڑ گئی۔ متوفی خاتون کے ورثا کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران خون زیادہ دہ بہنے پر آپریشن کرنے والا نہ تجربہ کار ڈاکٹر بھی بیہوش ہوکر گرگیا، ہم نے بے ہوش ڈاکٹرکو کیبن میں پہنچایا۔ ورثا کے مطابق ہم لیڈی ڈاکٹر کو بلاتے رہے مگر وہ مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے پر نہ پہنچی۔ مزید پڑھیں دوران...
    برطانیہ میں یونیورسٹیوں اور ایک اسپتال میں زیرِ تعلیم میڈیکل طلبہ کو مریضوں سے بات چیت کی تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی مریضوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس جدید طریقہ تدریس کے ذریعے طلبہ حقیقی انداز کے چہروں اور آوازوں کے حامل اے آئی مریضوں سے گفتگو کی مشق کر سکتے ہیں۔ سوِنڈن کے مرچسٹن سرجری سے وابستہ جنرل پریکٹیشنر ڈاکٹر کرس جیکبز اس ٹیکنالوجی کو گریٹ ویسٹرن اسپتال کے علاوہ برطانیہ کی یونیورسٹی آف برسٹل اور یونیورسٹی آف باتھ میں اپنے طلبہ کے ساتھ استعمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیشی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں اور اسپورٹس ایڈوائزر کے درمیان ملاقات آج سہ پہر ہوگی جس میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں ڈاکٹر آصف نذرل کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ سے متعلق حالیہ پیش رفت سے آگاہ کریں گے جبکہ حکومت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے سرکاری مؤقف بھی واضح کیا جائے گا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کی آراء بھی لی جائیں گی تاکہ فیصلہ مشاورت سے کیا جا سکے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا...
    ہندوتوا نظریات اور بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی انتقامی ڈاکٹرائن کا گٹھ جوڑ خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت، شدت پسندی اور اقلیتوں کے خلاف انسانی جرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، جہاں یہ اقدامات اب انفرادی نہیں بلکہ ریاستی پالیسی کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ بھارتی جریدے”دی وائر” کے مطابق دہلی یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اجیت ڈوول نے نوجوانوں کو انتقام کی ذہنیت اپنانے کی ترغیب دی۔ یہ اشتعال انگیز بیان ایسے وقت سامنے آیا جب وزیراعظم نریندر مودی سومنات مندر کی ہزار سالہ تقریبات میں شریک تھے۔ جریدے کے مطابق ڈوول کے بیانات بھارت کی...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے اور شمائلہ عمران کی بہن نے کراچی میں ملاقات کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے بیٹے عالیشان کا کہنا ہے کہ والدہ کینسر اور دوسری بیماریوں سے لڑ رہی تھیں، کامران ٹیسوری کے علاوہ کسی ایم کیو ایم کے رہنما نے مدد نہیں کی۔ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے کہا کہ گورنر سندھ نے والدہ کے اسپتال میں داخلے کے دوران بغیر کسی تشہیر کے خاموشی سے مدد کی، والدہ حیات تھیں تو کسی نے پوچھا نہیں ان کے انتقال کے ساتھ ہی سب نے رابطے شروع کردیئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گورنر سندھ نے بچوں کے لندن میں گریجویشن تک تعلیمی اخراجات اٹھانے کا بھی وعدہ کیا ہے۔  
    اے پی پی سانحہ گل پلازا کے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے شناخت ہیڈ کے مطابق سول اسپتال کراچی میں لائی گئی لاشوں اور باقیات کی تعداد 42 تک ہوسکتی ہے۔ دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا، ڈاکٹر سمیعہپولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔ سی پی ایل سی حکام کے مطابق اب تک 15 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے، جن میں سے 7 کی شناخت ڈی این اے سے ہوئی ہے۔سی پی ایل سی شناخت ہیڈ...
    پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ  واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ سانحہ گل پلازا: 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہیں، پولیس سرجن کراچی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ گل پلازا آتشزدگی میں جھلسنے والی 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک 2 دکانوں سے 21 باقیات لائی گئی ہیں، ابھی کنفرم نہیں کرسکتے ہیں کہ یہ...
    پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے مصری ہم منصب وزیر برائے وقف مصر ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر سردار یوسف نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان اور مصر کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔...
    ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں ڈاکٹر زعیم ضیا نے بطور سی ای او چارج سنبھال لیا،ڈاکٹرزعیم ضیا کا آئی ایچ آر اے ٹیم کے ساتھ تعارفی اجلاس نئے سی ای او کا پیشہ ورانہ کارکردگی اور نظم و ضبط پر زور،ڈاکٹر زعیم ضیا کی عملے کو بہتر کارکردگی اور باہمی تعاون کی ہدایت،آئی ایچ آر اے میں شفاف اور مریض دوست نظام کے قیام کا عزم،ادارے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان،آئی ایچ آر اے کی جانب سے نئی قیادت کے لیے نیک تمناوں کا اظہار۔ روزانہ...
    اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ شاپنگ مال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ بہت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہمیں کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے المناک حادثے کی اطلاع ملی، جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں اور تمام زخمی و متاثرین کیلئے دل کی گہرائیوں...
    پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بدنظمی کی نذر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس میں بلائے گئے اجلاس میں ایک خاتون سینیٹر اورپارلیمانی لیڈر شاہد خٹک میں تلخ کلامی ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت پر شاہد خٹک نے اظہار ناراضگی کیا۔ شاہد خٹک نے ڈاکٹر زرقا سہروردی سے کہا کہ آپ نے 26 ویں ترمیم میں حکومت کا ساتھ دیا،آپ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتیں، آپ میری موجودگی میں اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتی، جس پر انہوں نے میں 26 ترمیم میں حکومت کو ووٹ نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رزقا کے اجلاس میں جانے سے انکار پر شاہد خٹک اجلاس چھوڑ کر چلا گیا، معاملہ بگڑتا تو دیکھاتو...
    فائل فوٹو سی او او ریسکیو ڈاکٹر عابد جلال الدین نے کہا ہے کہ سانحے کا شکار گل پلازا کی دونوں منزلوں سے اب تک کوئی لاش نہیں ملی، اسٹاف کی سیفٹی اور عمارت کی حالت کو دیکھتے ہوئے سرچنگ کا کام جاری ہے۔اپنے بیان میں سی او او ریسکیو نے کہا کہ گل پلازا میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی تھی، ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا اس میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت گل پلازا میں سرچنگ چل رہی ہے، دوسری اور تیسری منزل پر سرچنگ کا عمل جاری ہے۔ گل پلازا کے تیسرے فلور سے ابھی تک کوئی لاش نہیں ملی۔ کراچی: گل پلازہ میں آگ سے مسجد اور قرآن پاک محفوظکراچی کے گل...
    بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات، آئندہ انتخابات پر گفتگو یہ ٹورنامنٹ کیمپوں میں نوجوانوں کی شرکت، معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور کمیونٹی کے مثبت تعامل کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل الرحمان نے دورے کے دوران شائقین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، نظم و ضبط اور پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے روہنگیا نوجوانوں کو...
     معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بیان دیا ہے کہ اگر ان کے شریک حیات حارث دوسری شادی کرتے ہیں اور ان کا ساتھ نہیں چھوڑتے تو وہ خود علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ ڈاکٹر نبیہہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت جس میں انہوں نے کہا کہ یہ بات انہوں نے اپنے سسرال والوں سمیت دیگر افراد کے سامنے بھی واضح طور پر بیان کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اتنی محبت کے باوجود کسی مرد کو دوسری عورت کی ضرورت محسوس ہو تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ عورت کو صحیح معنوں میں سمجھ نہیں پایا، اور ایسے حالات میں ان...
    میرے ہاتھ میں دو کتابیں ہیں اور دوسری طرف ڈاکٹر اکرام الحق یٰسین کا سنجیدہ و متین چہرہ جس پر ہلکا سا تبسم، محبت بھری امید اور شائستگی کا سمندر ٹھاٹھیں مار رہا ہے۔ یہ موقع مطالعہ دستوریات پاکستان پر بات کرنے کا ہے لیکن میری توجہ مصنف پر ہے تو اس کا سبب معقول ہے۔ اسباب میں ایک آدھ بات ناگفتنی بھی ہے جسے حذف کرتے ہوئے میں براہ راست اس بات پر آتا ہوں جس کا تعلق میری ذات سے ہے۔ میری ذات سے اس کتاب کا تعلق یوں ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے سلسلہ کتب کی پہلی دو کتابیں میرے پاس رکھے رکھے پرانی ہونے لگیں تو وہ خود ہی کہیں آگے پیچھے ہو گئیں۔ شریف آدمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کے شکار تقریباً 2 کروڑ 40 سے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھتے ہیں، تاہم ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بڑی تعداد رمضان سے قبل اپنے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتی، جس کے باعث انہیں کم شوگر، زیادہ شوگر اور دیگر خطرناک پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ بات اتوار کو کراچی میں منعقد ہونے والی 12ویں انٹرنیشنل ڈایابیٹیز اینڈ رمضان کانفرنس کے دوران سامنے آئی، جس کا انعقاد بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈایابیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائنولوجی (بائیڈ) نے کیا۔ کانفرنس میں ملک بھر کے سینئر ذیابیطس، اینڈوکرائنولوجی، کارڈیالوجی، گیسٹروانٹرولوجی اور انٹرنل میڈیسن کے ماہرین نے شرکت کی۔ماہرین نے کہا کہ ذیابیطس کے بیشتر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری،امیر پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، امیر پنجاب جنوبی سید ذیشان اختر، امیر لاہور ضیا الدین انصاری،نصراللہ رندھاوا،اقبال احمد خان، ڈاکٹر بابر رشید، رسل خان بابر، ہما ایوب، ثنا اللہ سرانی، زبیر صفدر اور اظہر بلال زوم پر شریک ہوئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پنجاب میں کالے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے ARY چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘‘میری زندگی’’ میں شامل ایسے مندرجات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جو اسلامی اخلاقیات، خاندانی اقدار اور پاکستانی معاشرتی روایات کے صریح خلاف ہیں۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ڈرامے میں ایک نام نہاد ٹرانس جینڈر کردار (جو بائیولوجیکل طور پر مرد ہے) کو خاندانی و فیملی کردار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جو دانستہ طور پر معاشرے میں حیا، اخلاقیات، صنفی حدود اور اسلامی اقدار کے منافی تصورات کو نارملائز کرنے کی کوشش ہے۔ اس قسم کا مواد نہ صرف عوام کے...
    فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں ٹرانس جینڈر کرداروں کی پیشکش پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو’’ کی ٹیم پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ کچھ ڈرامے خاموشی سے ایل جی بی ٹی آئیڈیاز کو فروغ دے رہے ہیں۔ ماریہ بی نے خاص طور پر قسط 19 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک گرلز کالج کے سین میں بائیولوجیکلی مرد کردار کو خواتین کے درمیان دکھایا گیا، جس پر انہیں شدید اعتراض ہے۔ ان کے مطابق یہ ایک ’’چالاکی‘‘ تھی کہ ڈرامہ سازوں نے سمجھا کہ عوام اسے نوٹس نہیں کریں گے، مگر پاکستانی ناظرین نے فوراً پہچان لیا۔ انہوں نے...
    راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معمول کا معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم معائنہ کرکے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے بانی کی انکھوں کا معائنہ کیا، میڈیکل ٹیم میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آپتھمالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عارف، ڈاکٹر اوسل اور ڈاکٹر ذوالفقار شامل تھے۔ ڈاکٹروں نے بانی کی آنکھوں کا مفصل معائنہ کیا اور بانی سے تکلیف کے متعلق دریافت کیا، ڈاکٹروں نے ایک گھنٹہ معائنے کے دوران مفصل نوٹس بھی لیں اور مکمل میڈیکل ریکارڈ بھی چیک کیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی ٹیم معائنے کے بعد جیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی‘ ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصم شامل تھے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کی آنکھوں اور دانتوں کا معائنہ کیا، ٹیم میں شامل جنرل فزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا‘ ڈاکٹرز نے عمران خان کو کچھ دوائیں تجویز کی ہیں جب کہ ڈاکٹرز کی ٹیم جیل انتظامیہ کو میڈیکل رپورٹ بھیج دے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان کا طبی معائنہ کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرزکی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کی آنکھوں اور دانتوں کا معائنہ کیا، ٹیم میں شامل جنرل فزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کو کچھ دوائیں تجویز...
    ویب ڈیسک : پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔  جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچی۔ ڈاکٹرزکی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔  ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کی آنکھوں اور دانتوں کا معائنہ کیا، ٹیم میں شامل جنرل فزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا۔  کشمش کو بھگو کر کھائیں یا بغیر بھگوئے؟۔۔ جانیے  جیل ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کو کچھ دوائیں تجویز کی ہیں جب کہ ڈاکٹرز کی ٹیم جیل انتظامیہ کو میڈیکل رپورٹ بھیج دے...
    پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل کیا، 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، میڈیکل ٹیم میں ایچ او ڈی اپتھمالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عارف، میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر اوسل اور ڈاکٹر ذوالفقار بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب رہنما تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے اعتماد کی فضا پیدا کرنا ہوگی، پہلے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور لیڈر شپ کی ملاقات تو کرائیں۔ بیرسٹرگوہر نے کہا کہ پہلے بھی ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی ہے، اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا امریکا کو پیغام، غزہ مشن میں شامل ہونے پر آمادگی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور ایلیسن ہوکر اور اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ پال کپور سے ملاقاتوں کے دوران فروری میں متوقع عام انتخابات کی تیاریوں سے آگاہ کیا اور عبوری حکومت کی حمایت پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی حکام نے بنگلہ دیش میں جمہوری منتقلی کے لیے مکمل...
    انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ شاہدعرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ملزمان نے بھارتی ایجنٹ محمد صدیق کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کی۔ عابد زمان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ مقدمہ 6 سال پہلے درج کیا گیا تھا۔ اسامہ علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ 6 سال میں ملزمان کا تعلق ثابت نہیں کیا جاسکا ہے۔ وکلا صفائی کا کہنا تھا کہ مقدمہ فنڈنگ کا ہے لیکن رقم کتنی ہے کسی کو پتہ نہیں۔ ملزمان پر دہشتگردوں  کی مالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    این آئی اے کے مطابق جسیر بلال وانی نے ڈرون میں تکنیکی تبدیلیاں کیں اور کار بم دھماکے سے قبل ایک راکٹ کو اسمبل کرنے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے لال قلعہ دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان بشمول ڈاکٹر شاہین سعید کو تین دن کے لئے "این آئی اے" کی تحویل میں دے دیا ہے۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجو بجاج چاندنا نے یہ حکم جاری کیا۔ ڈاکٹر شاہین سعید کے علاوہ "این آئی اے" کی تحویل میں بھیجے گئے دیگر ملزمان میں مفتی عرفان احمد، جاسر بلال وانی عرف دانش، ڈاکٹر عادل احمد، اور ڈاکٹر مزمل شکیل شامل ہیں۔ اس سے قبل 18 نومبر کو عدالت نے جسیر بلال وانی کو این...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے منگل کے روز اسلام آباد کے شکرپڑیاں جنگل میں ان مقامات کا دورہ کیا جہاں کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بڑی تعداد میں درخت کاٹے تھے اور جس پر عوامی سطح پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اس موقعے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے حکام نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ ان کو بتایا گیا تھا کہ جنگل سے صرف پیپر ملبری (پولن الرجی پھیلانے والا کاغذی توت) کے درختوں کو باقاعدہ نشاندہی کے بعد کاٹا گیا تھا...
    ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا، کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یا سائبر کرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے خلاف کوئی ایف آئی آر یا انکوائری بھی زیرِ التوا نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیے ڈاکٹر وردہ قتل کیس، مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ساتھی کے ہاتھوں ہلاک ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر کو کس طرح قتل کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا...
    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے خلاف کوئی ایف آئی آر یا انکوائری زیر التوا نہیں اور نہ ہی ملزمان سے متعلق کوئی خفیہ یا انٹیلی جنس معلومات دستیاب ہے۔خط کے مطابق سفری ریکارڈ، واچ یا اسٹاپ لسٹ کیلئے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے رجوع کیا جائے۔ڈی پی او ایبٹ آباد نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کو خط لکھا تھا جس میں پولیس نےنامزد ملزمان عبدالوحید، ندیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    اپنے بیان میں بلوچستان کے ڈاکٹروں نے کہا کہ چار ماہ سے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی ادائیگیاں مکمل طور پر معطل ہے۔ سنگین مسئلے کا اگر فوری نوٹس نہیں لیا گیا تو ہیلتھ کارڈ فلاحی منصوبے کا کام مکمل ناکام ہو جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹروں کا الزام ہے کہ حکومت بلوچستان نے گزشتہ چار ماہ سے ہیلتھ کارڈ کی مد میں واجب الادا رقوم ہسپتالوں کو ادا نہیں کی ہیں، جس کے باعث مالی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اپنے بیان میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے صدر ڈاکٹر نادر خان اچکزئی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شعیب بلوچ اور دیگر کابینہ اراکین نے کہا ہے کہ چار ماہ سے بلوچستان ہیلتھ کارڈ اپنی ادائیگیاں مکمل طور پر معطل کر...
    کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ آج بھی رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی رہبری میں دنیا بھر کی طاغوتی طاقتوں کے مقابل مزاحمت و مقاومت جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صابر ابو مریم کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام تر اقدامات کا ہدف اصل دشمن امریکا ہونا چاہیئے، اگر ہم نے امریکا کو چوٹ پہنچا دی تو اسرائیل سمیت تمام دشمن اپنی موت آپ مر جائینگے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حامیان مظلومین جہان کراچی کے زیر اہتمام یاد شہدائے مقاومت و حمایت مظلومین جہان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار اگر کسی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے 60 فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں دوا ساز کمپنی کی جانب سے ’لائف اِن اے میٹرو‘ سیمپوزیم میں ماہرین قلب اور ماہرین نفسیات نے بتایا کہ بڑے شہروں خصوصاً کراچی میں طویل ڈیوٹیاں، مستقل ذہنی دباؤ، فضائی آلودگی، ٹریفک اور مریضوں کا غیر معمولی دباؤ ڈاکٹروں کو دل کے امراض، شوگر، موٹاپے، ڈپریشن اور انزائٹی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ماہرین کے مطابق 60 فیصد سے زیادہ ڈاکٹر شدید جسمانی اور ذہنی تھکن کا شکار ہیں اور 80 فیصد سے زائد مستقل تھکاوٹ اور غیر صحت مند طرز زندگی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ ، سینئر رہنماء اسداللہ بھٹو،جنرل سیکریٹری محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اورسابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹرمحمد کمال کی وفات پر گھرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جو بھی سڑک تعمیر کرتے ہیں یا پہلے سے موجود سڑکیں ہیں، پانی اور سیوریج کے باعث جلد برباد ہوجاتی ہیں۔ اس مسئلہ سے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو بھی آگاہ کریں گے۔واٹر بورڈ کو ٹاؤن کے ماتحت کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت خدیجتہ الکبریٰ پارک، یوسی 2 گلشن اقبال ٹاؤن میں گلِ داؤدی کی نمائش کے دوسرے روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ: مصر کے سرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والا جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سرکاری اسپتال میں ایک ایسے ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے جو2 سال تک جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت کرتا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق البحیرہ میں29 سالہ شخص جو محض سائنس گریجویٹ تھا 2 برس تک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بن کر مریضوں کا علاج کر تا رہا۔ حکام کے مطابق علاقے میں رہنے والے 2 جڑواں بھائی جن میں ایک سند یافتہ ڈاکٹر جبکہ دوسرا محض سائنس گریجویٹ تھا، جو ایک دوسرے سے خاصے ہمشکل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر بھائی کمشنری کے طبی مرکز شبراخیت میں ملازم تھا جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساٹھ فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں، جبکہ معالجین میں دل کے دورے، ذیابیطس، ڈپریشن اور خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ اگر فوری طور پر ذہنی صحت کی سہولتوں، بہتر اوقاتِ کار اور ادارہ جاتی اصلاحات نہ کی گئیں تو پاکستان اپنے معالجین کو قبل از وقت کھو سکتا ہے، جس کے اثرات مریضوں اور قومی نظامِ صحت دونوں پر پڑیں گے۔کراچی کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل میں ہڈسن فارما کے علمی پلیٹ فارم ’’میڈی ورس‘‘ کے تحت منعقدہ ’’لائف اِن اے میٹرو‘‘...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کینسر ہسپتال، سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت دیگر ہسپتالوں کی تکمیل کے لیے ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنے لاہورمیں نوازشریف کینسراورجناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ اوپن کرنے کی ہدایت کی ہے،نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے،مریضوں کے لئے ویٹنگ ایریا،مسجد اور ڈاکٹرز کی رہائشگاہیں بھی مکمل کر لی گئیں۔پاکستان کے پہلے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ سنٹر کا اسی ماہ آغاز ہوگا، سینٹر میں ڈاکٹرز اور پروفیشنل سٹاف کی بھرتیاں شروع کر دی گئیں۔وزیراعلیٰ مریم نوازنے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی تعمیر نوبھی جلد ازجلد مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ جماعت اسلامی اور استاذہ تنظیم کی جانب سے تعلیم کے حوالے سے حقوق تعلیم ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں، شہریوں، والدین اور طلباء وطالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی ٹاور چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی اس موقع پر جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری محمد یوسف، حافظ نصر اللّٰہ چنہ، غلام مصطفیٰ میرانی، مولوی رفیع الدین چنہ، عبید اللّٰہ میرالی، شبیر احمد میرانی، ڈاکٹر میھر چند، ظریت ساگر بجارانی، محسن خان پٹھان، عبدالعزیز سومرو، ڈاکٹر عدنان سومرو، شاھنواز مرھیٹو، ڈاکٹر سریش آنند بھوجوانی، گھنشام داس گیھانی، غلام رسول ملک ودیگر نے میڈیا سے بات و خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کشمور کندھ کوٹ تعلیم کے حوالے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے سرکاری اسپتال میں 2سال تک ملازمت کرنے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ البحیرہ میں 29 سالہ شخص جو محض سائنس گریجویٹ تھا 2برس تک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بن کر مریضوں کا علاج کر تا رہا۔ پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں رہنے والے 2جڑواں بھائی جن میں ایک سند یافتہ ڈاکٹر جبکہ دوسرا محض سائنس گریجویٹ تھا ان کی شکل وجسامت ایک دوسرے سے بے حد ملتی تھی۔ ڈاکٹر بھائی کمشنری کے طبی مرکز شبرا خیت میں ملازم تھا جبکہ دوسرا بے روزگارتھا۔ ڈاکٹر بھائی کو ایک نجی اسپتال سے بہتر تنخواہ پر ملازمت کی پیش کش ہوئی جس پر اس نے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 90 منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا۔بھکر، چکوال، خانیوال، جھنگ، میانوالی، وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فعال ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حافظ آباد، منڈی بہاءالدین، راجن پور، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فعال ہوں...
    وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے وزارت خزانہ نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو ایک علیحدہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ایس ای سی پی میں کمشنرز مقرر کیا ہے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اس وقت کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کمپٹیشن کمیشن میں انہوں نے ادارے میں نمایاں اصلاحات اور جامع انفورسمنٹ کی صلاحیت کو بحال کیاڈاکٹر سدھو قانون میں بیچلر ڈگری، بینکنگ، انشورنس اور انٹرنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-10 لاہور (نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9مئی کے 3 مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کی وساطت سے اپیلیں دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ لیے بغیر تینوں مقدمات میں سزائیں سنائیں، اپیلوں میں استدعا کی گئی ہے کہ نو مئی کے تینوں مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دیا جائے۔اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے جلد بازی میں ٹرائل مکمل کر کے غیر قانونی طور پر سزائیں سنائیں جو انصاف کے تقاضوں کے منافی ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور...
    ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9مئی کے تین مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔  ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے وکیل رانا مدثر عمر کی وساطت سے اپیلیں دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ لیے بغیر تینوں مقدمات میں سزائیں سنائیں، اپیلوں میں استدعا کی گئی ہے کہ نو مئی کے تینوں مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کو کالعدم قرار دیا جائے۔  لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت  اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے جلد بازی میں ٹرائل مکمل...
    روشنیوں کے شہر کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں پر حملوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس نے شہر بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ادارے آوارہ کتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا شہر کے بڑے سرکاری ہسپتالوں، جن میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، سول اور انڈس اسپتال شامل ہیں، میں کتے کے کاٹنے کے واقعات کی شکایات لے کر آنے والے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر 100 سے زائد نئے کیسز مختلف ہسپتالوں میں...
    جامعہ کراچی میں سنڈیکیٹ کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے میدان مار لیا۔ رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں دو گروپس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن نے کامیابی حاصل کی جب کہ ٹیگ کا ایک امیدوار کامیاب ہوا۔  پروفیسر کی نشست پر آزاد امیدوار پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک نے 31 ووٹ لیے، جب کہ کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فیڈریشن کے ڈاکٹر حارث شعیب نے 60 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی، جبکہ ٹیگ کے محمد علی نے 13 ووٹ لیے۔  ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی نشست کے لیے کے یو ٹی ایف کے ڈاکٹر محمد ایاز نے 22 ووٹ حاصل کیے جب کہ ٹیگ کے ڈاکٹر محسن علی 67 ووٹ لے...
    اسلام آباد: پمز اسپتال میں پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی کے بعد خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ پمز اسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ آئی ایچ آر اے نے مریضہ عابدہ پروین کا میڈیکل ریکارڈ بھی پمز اسپتال سے طلب کر لیا جبکہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو نوٹس ارسال کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت کا انکشاف ہوا تھا، جس پر مریضہ کے لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی تھی۔ ...
    سٹی42: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں (میڈیکل ریپس) کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کے مطابق ہسپتال کی حدود میں میڈیکل ریپ کا داخلہ غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔ ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیکل ریپس کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کار ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک محکمے نے سرکاری ہسپتالوں کے تمام ڈاکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ میڈیکل ریپس سے مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پروفیسر ڈاکٹر انیس خورشید (1924-2008)رویہ سوچ کا ایک مخصوص انداز ہوتا ہے جس کا محور کسی شخص کا کسی اہم مقصد کے حصول کے بارے میں ان کی کاوشوں، طریقہ عمل، سوسائٹی میں اس کے منفعت بخش اثرات کا مجموعی تاثر یا نظریے کا احاطہ کرنا ہوتا ہے یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کوئی کسی شخص کے بارے میں یہ کہے کہ وہ مثبت ذہنی سوچ رکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا مثبت ذہنی رویہ (Positive Mental Attitude) ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ نامساعد حالات میں بھی بھلائی کے بارے میں نہ صرف سوچتا ہے بلکہ پْر مقصد عملی اقدام کرنے اور اس کے نتائج کے بارے میں پْر امید رہتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری کو وہ اپنے ہمراہ ایک اور خاتون کے ہمراہ کام پر آئی۔ گھر پر لیڈی ڈاکٹر کی والدہ موجود تھیں اس دوران دنوں ماسیوں نے اپنا کام دکھایا اور گھر سے 4 سے 5 تولہ کے طلائی زیورات ، چین ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئیں۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی...
    سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس شادی کے حق میں نہیں تھے اور طالبہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن، تفصیلی فیصلہ جاری ذرائع کے مطابق شادی نہ ہونے کی وجہ سے دلبراشتہ ہو کر طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کی آخری فون کال بھی احمد کے ساتھ تھی، جس کے بعد اس...
    سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (PSX) نے اعلان کیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سابق چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر کے افسوسناک انتقال کے بعد بورڈ کی بقیہ مدت کے لیے روحیل محمد کو چیئرمین بورڈ منتخب کر لیا ہے۔ روحیل محمد کا انتخاب (PST) منعقدہ بورڈ اجلاس میں متعلقہ قانونی اور ضابطہ جاتی تقاضوں کے مطابق کیا گیا۔ بورڈ نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ بورڈ نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی بطور چیئرپرسن شاندار قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اسے ریکارڈ کا حصہ بنایا۔ بورڈ نے ڈاکٹر اختر کی پالیسی سازی اور اسٹرٹیجک اقدامات میں دوراندیشانہ خدمات کو بھی سراہاان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں بورڈ...
    چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تاجر برادری کے اعزاز میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ تقریب میں مہمانان خصوصی کے طور پر فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سہیل الطاف،اسلام آبادچیمبر آف...
    سابق صدر فیصل آباد چیمبرآف کامرس ڈاکٹر خرم طارق کی ملائیشین ہائی کمشنر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سابق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر خرم طارق نے ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان سے ہائی کمیشن میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان کے موجودہ اقتصادی ماحول، بشمول کاروباری کمیونٹی کے سامنے موجود چیلنجز، میکرو اقتصادی رجحانات، اور صنعتی بحالی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر خرم طارق نے پاکستان کے صنعتی اور صادراتی شعبوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی، خاص طور پر فیصل آباد کے صنعتی مرکز کے کردار پر زور دیا۔ گفتگو میں پاکستان کی سیاسی صورتحال اور اس کے...
    ڈاکٹر سائمن گوڈیک ایک ممتاز مغربی سائنس دان، دانشور اور کانسپرنسی تھیورسٹ ہیں۔ ان کی کئی تھیوریز سوشل میڈیا پربڑی وائرل ہوئیں۔ آج کل ڈاکٹر سائمن کی “ٹریڈ آف” تھیوری ڈسکس ہو رہی ہے، یہ امریکا کے وینزویلا پر حملے کے حوالے سے ہے۔ اس “ٹریڈ آف” تھیوری پر بات کرنے سے پہلے ڈاکٹر سائمن گوڈیک کی آرا پر نظر ڈالتے ہیں جسے ان کے ناقدین سازشی تھیوریز قرار دیتے ہیں۔ ڈاکٹر سائمن کا فکر کے بنیادی اجزا یہ ہیں: دنیا اصل میں عوام نہیں، ایلیٹ یعنی اشرافیہ چلا رہی ہے۔ ریاستیں ڈمی ہیں، اصل فیصلے بند دروازوں کے پیچھے بین الاقوامی پاور سرکلز میں ہوتے ہیں۔ جنگیں، وبائیں،معاشی بحران وغیرہ یہ سب مصنوعی اور کنٹرول کرنے کے ٹولز ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    برفباری کے دوران جان و مال کا تحفظ کیلئے انتظامیہ متحرک رہی،ڈی پی او مری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز مری(آئی پی ایس)ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے کہا ہے کہ برفباری کے دوران عوام کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی اور سیاحوں کو مکمل سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، مری پولیس اور ٹریفک پولیس نے 23 ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے کے باوجود بہترین حکمت عملی سے ٹریفک کو رواں دواں رکھا۔ مری میں دوپہر تقریبا 2:15 بجے ہلکی برفباری کا آغاز ہوا جو 3:45 بجے تک جاری رہا، جس سے مال روڈ، کشمیر پوائنٹ اور بٹڑیان سمیت مختلف سیاحتی مقامات برف کی سفید چادر سے...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل شریعت کے مطابق ہونا چاہیے، حالات جیسے بھی ہوں فارغ التحصیل طلبہ خود کو دینی امور کے ساتھ جوڑے رکھیں،الحادی فتنہ دنیا میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، نوجوان نسل کو مختلف فتنوں سے بچانے کیلئے اہل مذاہب اپنا کردار ادا کریں، جدید ٹیکنالوجی اگرچہ انسانیت کی ترقی کا ذریعہ ہے، لیکن اس کا غلط استعمال نوجوان نسل کو گمراہی کی طرف بھی لے جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ دینی طلبہ موبائل کو تفریح کے بجائے حصول علم کاذریعہ بنائیں۔ بطور عالم دین ہمارا ظاہر، باطن اور ہر عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبر نگار) جمعیت علماء اسلا م(جے یوآئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ اسلام آباد راولپنڈی کے جید علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے وفد کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مساجد، مدارس کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بیرونی دباؤ پر حکومت کی مدارس، مساجد کے خلاف کسی قسم کی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے، دینی مدارس کیخلاف یہ رویہ انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوانوں کو مشتعل کر کے ریاست سے لڑایا جائے، اجلاس میں صوبائی رہنما جے یو آئی پنجاب مولانا سعید الرحمان سرور،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر پرامیلا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ڈاکٹر پرامیلا نے ستر سالہ کیریئر کے دوران لاکھوں مریضوں کو آنکھوں کا سستا علاج فراہم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا،ان کے خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہء امتیاز بھی دیا جا چکا ہے۔ سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے زیرِاہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 149 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شعراء سمیت کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے کیا گیا جس کا شرف اسامہ کو حاصل ہوا جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر فرح نادیہ نے اپنے مخصوص انداز میں سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈاکٹر تعظیم حسین کا کہنا تھا کہ یہ دن ہمیں قائد اعظم کی بصیرت، جدوجہد اور ایمان...