2026-07-24@13:16:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4783
«مارکو روبیو کا»:
(نئی خبر)
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ارکان برہم ہوگئے۔سینیٹ اجلاس کے دوران مشال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کی، اس موقع پر سینیٹر ثمینہ ممتاز اور پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔اجلاس میں کورم کی نشاندہی کے بعد گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد لابیز میں موجود ارکان ایوان میں آگئے، جس کے بعد کورم پورا ہوگیا۔
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی، باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کےچیئرمین نے سپروائز کیا ، آئی سی سی...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد جو فیصلہ سامنے آیا ہے، وہ کرکٹ کے مفاد میں ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ ان کے مطابق آئی سی سی کے نمائندے نے چیئرمین کی نگرانی میں لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ View this post on Instagram اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم قانون سازی سے متعلق حکومتی اتحادیوں میں اختلاف ہو گیا۔ پییپلز پارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض کر دیا۔ مزید :
بھارت نے محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013ء کو اور محمد مقبول بٹ کو 11 فروری 1984ء کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی۔ ان کی میتیں جیل کے احاطے میں ہی دفن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے ممتاز آزادی پسند رہنماﺅں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے ایام شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لوگوں سے بدھ (11 فروری) کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے ایک بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر دوران اجلاس اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ۔اس دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کو عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے2 سال مکمل ہونے اور فارم47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی پرامن عوامی پریس کانفرنس پر پولیس گردی وزیر داخلہ کے احکامات پر ہوئی اور فسطائیت کا...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کہ ملک کی معیشت کی مضبوط بنیادوں، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ اور کاروباری کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر زور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے، اور کاروباری حضرات و برآمد کنندگان کے مفادات کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تجارتی اور اقتصادی ترقی کے لیے...
اسحاق ڈار کا یورپی یونین کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدامات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلی سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر جی ایس پی پلس کے تحت یورپی یونین پاکستان کا ایک اہم اقتصادی شرکت دار ہے۔انہوں...
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر جی ایس پی پلس کے تحت یورپی یونین پاکستان کا ایک اہم اقتصادی شرکت دار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف ’پاکستان نے کامیابی سے جی ایس پی پلس کے 4...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایکتا کپور کے بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے معاہدہ کر لیا۔ یہ فلم ابھی تک نامزد نہیں کی گئی ہے مگر رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا تقریباً 20 دن تک شوٹنگ کریں گی اور ان کا کردار فلم میں اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے باوجود کہ ان کے شوہر گووندا 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے اور نہ ہتھیار ڈالیں گے، مزاحمت جاری رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے ہتھیار ڈالنے اور غزہ پر کسی بھی غیر ملکی حکومت کو تسلیم کرنے سے واضح طور پر انکار کردیا ہے۔دوحہ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ اسرائیل نسل کشی آسان بنانے کے لیے فلسطینیوں کے ہاتھ سے ہتھیار چھیننا چاہتا ہے، ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے، جب تک غزہ پر غاصبانہ قبضہ برقرار ہے، بھرپور مزاحمت جاری رہے گی۔حماس کے سینیئر رہنما کا کہنا تھا کہ غزہ صرف فلسطینیوں کا...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے اپنی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر سری لنکا کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل نے 56 رنز اور کمنڈو نے 44 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ آئرلینڈ کے جارج اور باری نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں اور مارک اور گریتھ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
جے یو آئی کے مقامی رہنما فرخ کھوکھر نے اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کو جمعیت علماء اسلام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر قیادت حکم دے تو وہ جیل کے تمام قیدیوں کو جے یو آئی میں شمولیت دلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ تاجی کھوکھر کے ڈیرے پر جے یو آئی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فرخ کھوکھر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر وہ خود جیل جائیں، تو ضمانت نہیں کرائیں گے بلکہ کوشش کریں گے کہ جیل میں موجود تمام قیدی جمعیت علماء اسلام میں شامل ہو جائیں، اور پھر ہی باہر نکلیں۔ ان کے اس بیان پر کارکنوں نے جوش و خروش کے ساتھ نعرے لگائے اور...
اپنے بیان میں صوبے کے تاجروں نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تاجروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی تاجر برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی ہڑتال کو کامیاب بنایا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، شاہ رضا سمیت دیگر تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کی تاجر دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر رضاکارانہ طور پر کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کر دیا ہے، کیونکہ غلط پالیسیوں کی...
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ تاریخی اور اسٹریٹجک اہمیت کاحامل ہے، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون دہائیوں پرمشتمل شراکت داری کا تسلسل ہے۔ پاکستانی مندب عاصم افتخار نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا سعودی عرب پاکستان کا اہم معاشی شراکت دارہے، برادرانہ تعلقات اور مشترکہ اسٹریٹجک مفادات معاہدے کی بنیاد ہے، دفاعی معاہدے کے بعد اقتصادی تعاون بھی تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ عاصم افتخار نے کہا دہشتگردحملے پاکستان کے امن اور معاشی استحکام...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ...
اسلام آبا د: غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔ عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری اعتماد میں بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے۔ عرب نیوز کے مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آچکا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر کئی برسوں کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں، عالمی مالیاتی ادارے اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی اصلاحاتی پیشرفت کا اعتراف کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق اوورسیز انویسٹرز...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر اہل لاہور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ "شاباش لاہور”، شہریوں نے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنا کر حکومت کے اعتماد کی لاج رکھی ہے .جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ اس سال "محفوظ بسنت” کا تصور پوری طرح کامیاب رہا، شہریوں نے روایتی کھابوں اور پتنگ بازی کا لطف بھی اٹھایا اور قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی کی۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر میں ممنوعہ کیمیکل ڈور اور دھاتی تار کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہا، جس کی وجہ...
حکومت پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت کل تک بڑھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ براہِ کرم جشن...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ ملزم وسیم جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا، ملزم اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہ کروانے پر معصوم شہریوں پر مقدمات درج کرنے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے گروپ میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، گلبدین نائب نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ صادق اللہ اتل 29، رحمان اللہ گرباز 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ درویش رسولی 20، ابراہیم زادران 10 اور عظمت اللہ عمر زئی 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، محمد نبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز) سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکا کے بعد کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد دھماکے کے بعد سندھ حکومت نے یکجہتی کے طور پر میوزیکل شو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ یہ فیصلہ اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ کامن ویلتھ پارلیمنٹرینز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں منعقد ہونے والی کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ عشائیہ سادگی سے، موسیقی کے بغیر منعقد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن لائٹس بند تھیں اور وہ کوسٹ گارڈ کے پیٹرولنگ پر مامور جہاز کے اشارات کو نظرانداز کر کے اپنا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ کوسٹ گارڈ کے جہاز کی شدید ٹکر کی وجہ سے تارکین وطن کی چھوٹی کشتی الٹ کر سمندر میں گر گئی اور تمام مسافر سمندر میں جا گرے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول امدادی کاموں کے دوران 25 تارکین وطن کو بحفاظت...
ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس کافی وقت ہے، صدر کا مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی جلد بازی میں نہیں ہے اور مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے، لیکن ایران کو معلوم ہے کہ اگر وہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکام رہا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے۔ اسی دن صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز اسکور کیے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے 84 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ امریکا کی جانب سے شیڈلے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ہرمیت سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید کیا گیا، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلے فائرنگ کی ہھر خود کو اڑا لیا۔پوری قوم خون کے آنسو رو رہی ہے، ماوں نے بچوں کو مسجد بھیجا۔پاکستانی عظیم قوم ہے، ہماری فوج کے جوان، افسران روزانہ ملک پر جانیں...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سعودی عرب، ترکیہ، ایران اور افغانستان نے اسلام آباد کے امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دارالحکومت کے امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی جب کہ 200 کے قریب زخمی ہیں۔ برادر مسلم ملک سعودی عرب نے اس سفاکانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا، بے گناہ شہریوں کا خون بہانا کھلی دہشت گردی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ شہدا کے اہلخانہ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
اپنے بیان میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے کہا کہ معصوم شہری آئے روز ایسے سانحات کا شکار ہوتے ہیں اور حکومت وقتی بیانات دے کر خاموش ہو جاتی ہے، جب تک دہشت گرد عناصر اور ان کے ہنڈلیرز پر آہنی گرفت نا ڈالی جائے گی دہشت گردی کا ناسور قابو میں آنے والا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نمازیوں کو شہید کرنے والے گمراہ اور امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے آلہ...
اسلام آباد(طارق سمیر)ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں – خود کُش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے۔ حکومتی ذرائع مصدقہ اطلاعات کے مطابق خود کُش بمبار نے افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی تربیت حاصل کی۔ خودکش بمبار متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا ہے اور کچھ عرصہ پہلے افغانستان سے آیا تھا۔ افغانستان میں موجود مختلف دہشگرد گروہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ حکومتی ذرائع پاکستان میں ہر دہشتگردانہ کاروائی کے پس پشت افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے۔ پوری قوم ایسی مذموم اور بزدلانہ کاروائیوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ حکومتی...
روسی حکام کے مطابق روسی فوجی انٹیلیجنس ادارے جی آر یو کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ماسکو میں ان کی رہائش گاہ کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی ریاست کا قیام اصولی معاملہ ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ ان حملوں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے جن کا الزام روس یوکرین پر عائد کرتا رہا ہے۔ تحقیقات سے وابستہ حکام کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیگزئیف پر اس وقت کئی فائر کیے جب وہ اپنے اپارٹمنٹ سے دفتر جانے کے لیے نکل رہے تھے جس کے بعد حملہ آور فرار ہو...
وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا ،عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین...
ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر...
ترلائی خود کش دھماکہ؛ وزیر اعلیٰ مریم نواز کاڈی سی راولپنڈی کو زخمیوں کو خون کا عطیہ فراہم کرنے کا حکم
سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلی نے زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ گروپ کا خون بھی مہیا کرنے کا حکم دیا ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی زخمیو ں کے علاج کے لئے تمام تر میسر وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کردی ۔ کمشنر او رڈپٹی کمشنر کو خود زخمیوں کے علاج کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کردی ۔دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں -ترلائی بم دھماکے کی شدت کو دل سے محسوس کیا-دہشت...
اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خوفناک دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور سفاک کارروائی معصوم، بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے کا گھناؤنا جرم ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے احترام کے منافی ہے بلکہ ملک کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے نام ڈیڑھ ماہ قبل وزیرِ اعظم کو بھیجے تھے۔ تاہم وزیرِ اعظم نے قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کے نام کی بطور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن منظوری دی تھی۔ پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس طرح 7 ماہ بعد چیئرمین کی تقرری کا...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے فوری روانگی کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی سفارتخانے نے مقبوضہ بیت المقدس سے جاری کردہ سیکورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ علاقائی حالات کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر ازسرِنو غور کریں اور ممکنہ رکاوٹوں اور خطرات کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ امریکی حکام کے مطابق سیکورٹی صورتحال میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں، جس کے نتیجے...
لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3 دن کے دوران عوام کی حفاظت اور بسنت کے خوشگوار ماحول کو یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، بدتہذیبی، فحاشی اور عوامی سکون میں خلل ڈالنے والے عوامل پر زیرو ٹالرنس اپنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھاتی، کیمیکل اور ممنوعہ ڈور کے استعمال پر بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے۔ آئی جی نے یاددہانی کرائی کہ ایئرپورٹ، فضائی راستوں، حساس تنصیبات اور ممنوعہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ پولیس افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 3 روزہ بسنت کے دوران...
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج سے 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے شہر بھر میں بھرپور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کا تاریخی شہر لاہور ایک بار پھر زرد رنگ، پتنگوں، موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں سے جگمگا اٹھا ہے، جبکہ شہریوں میں بسنت کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں ثقافتی میلے، میوزک شوز، فوڈ فیسٹیولز اور دستکاری نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پرانے شہر، گریٹر اقبال پارک، شالیمار باغ اور دیگر مخصوص مقامات کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے، جہاں رنگ برنگی جھنڈیاں، قمقمے اور بسنت تھیم کی سجاوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے نائب صدر اور پروگریسو بزنس مین پینل(پی بی ایم پی) کے جوائنٹ سیکرٹری امان پراچہ نے بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہوئے دہشت گروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر پاک افواج اور سیکورٹی اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔امان پراچہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے مقاصد خاک میں مل گئے،ہم شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں عالمی طا قتیں بالخصوص بھارت ایک مضبوط اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت...
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔ خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے خلاف کسی بھی قسم کی نامناسب زبان قابلِ قبول نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے مابین بیانات کی جنگ کیسے شدت اختیار کر گئی؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشال یوسفزئی کے بیانات پر اندرونی سطح پر مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور انہیں جلد شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، جس کے تحت ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس...
وزیر اعظم شہباز شریف 13سے 15فروری کو میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی کا دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف تیرہ سے پندرہ فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم کے دورے کو شیڈول طے کیا جا رہا ہے، وزیراعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات،علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم روان ماہ ویانا آسٹریا کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کا یہ دورہ دو طرفہ ہوگا، دورے کے دوران دونوں ممالک کے دوران تجارت معیشت پر گفتگو ہوگی۔ روزانہ مستند...
پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت کریں اور پاکستان کی فوج، بلوچستان پولیس اور سلامتی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کریں۔ یہ بھی پڑھیں:’وہ دن قریب ہے جب کشمیر بنے گا پاکستان‘، مولانا طاہر اشرفی کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور کوآرڈینیٹر وزیر اعظم و قومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ملک کے علما و مشائخ، ذاکرین اور واعظین...
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے لازوال سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف شہدا کے عزم اور قربانی کو سراہا بلکہ مستقبل میں کشمیری عوام کی آزادی کی جانب بڑھتے ہوئے سفر پر یقین کا اظہار بھی کیا۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں جموں و کشمیر شہدا کے یادگار پر پھول چڑھائے اور کشمیری آزادی...
صدرمملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ نےسکیورٹی فورسز کو بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیاہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ 1 کی کامیاب تکمیل پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین کیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی سے دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش ناکام ہوئی،ملک سے بیرونی پشت پناہی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے،خوشی ہے کہ انٹیلی جنس پر مبنی مربوط کارروائیوں سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کی قیادت اور صلاحیت کی کمر توڑ دی گئی،قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنا ان کا بنیادی حق ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ ???????? The 4th Fastest man to reach 1,000 runs in T20I cricket joins Islamabad United.@D_Conway88 it is!! The Kiwi star is ready to light up the #HBLPSL11 as our direct signing. Welcome to the #ISLUFamily ????#UnitedWeWin #DimaghSe #NewEra pic.twitter.com/DGYoKlw6Mi — Islamabad United (@IsbUnited) February 4, 2026 میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیوون کونوے...
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و ترقی کو خراب کرنے کی سازش کر رہے تھے۔ آپریشن کا آغاز 29 جنوری 2026 کو پنجگور اور ہرنائی کے نواحی علاقوں میں ہوا، جب قابل اعتماد اور تصدیق شدہ انٹیلی جنس میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی کی اطلاع ملی، جو مقامی عوام کے لیے فوری خطرہ تھے۔ اس مرحلے میں دہشتگرد ٹھکانوں پر کارروائیاں کی گئیں، جس کے نتیجے میں بھارتی پروکسی نیٹ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی تسلط سے آزادی کی تحریک کامیاب ہو کر رہے گی۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں خورشید احمد شاہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین مظالم پر خاموش نہیں رہا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ خورشید احمد شاہ نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور...
مظفرآباد (ویب ڈیسک)یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے آئے طلباء اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے مظفرآباد پہنچ کر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ بلوچ طلباء کا کہنا تھا کہ وہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر حال میں ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے لیے ہمارا واضح پیغام ہے کہ پاکستان ایک مضبوط فوج رکھتا ہے اور کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، کشمیر پاکستان کا...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ...
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ شام میں استحکام کی حمایت جاری رکھے گا اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر شام کی تعمیرِ نو کے لیے تعاون کرے گا۔ دورے کے اختتام پر صدر اردوان اور ان کے وفد نے بدھ کے روز ریاض سے روانگی اختیار کی۔ انہیں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن...
یوم یکجہتی کشمیر آج: عالمی برادری بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکے: صدر، بلاول، مسلح افواج کے گروہوں کی طرف سے بھی حمایت کا اعادہ
لاہور + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا۔5 فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں کشمیریوں سے تاریخی اظہار یکجہتی کریں گی۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر یں بنائی جائیں گئیں جس میں تمام جماعتوں کے کارکنان سماجی تنظیموں،تاجر برادری وکلاء سکول و کالج کے طلباء سمیت عوام کی کثیر تعداد شرکت کریں گے۔ اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے مختلف اجتماعات...
اہل کشمیر کو قربانیو ں پر خراج تحسین ‘آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں، جماعت اسلامی کے تحت کشمیر کانفرنس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں کیا جائے گا ، حکومت و ریاست کسی بھی قسم کی سودے بازی یا بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیریوں کے حق ِ خودارادیت کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، حکومت و ریاست آزادی ٔ کشمیر کے...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر پتھراؤ کر رہی ہیں، جبکہ سیاہ رنگ کی گاڑی کے قریب تین خواتین موجود ہیں جو سفید کار کے ڈرائیور کو مغلظات بکتی رہیں۔ ویڈیو میں یہ منظر بھی سامنے آیا کہ جیسے ہی ڈرائیور گاڑی سے باہر نکلا تو سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون نے اسے تھپڑ جڑ دیا۔ اس ہی دوران سفید رنگ کی گاڑی میں سوار نے گاڑی سے نکل کر موبائل...
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی گئی۔ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے ساتھ اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو کمپنسیٹری پیکیج دیا جا رہا ہے، جس کے چیک کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا۔ معاہدے کے مطابق اہل ملازمین کو مرحلہ وار 40 فیصد پھر 30-30 فیصد ادائیگیاں کی جائیں گی، 2024ء اور 2025ء کے سالانہ انکریمنٹس بھی پیکیج میں شامل ہیں۔ ہارون اختر نے کہا کہ حکومت مالی تعاون فراہم کرے گی تاکہ ملازمین کو ادائیگیاں یقینی ہوسکیں،...
ایران: افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنا خارج از امکان، کسی بھی تصادم کا جواب دیا جائے گا، مشیر خامنہ ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اس تیاری کا مطلب تصادم کی خواہش نہیں بلکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور دباؤ کا جواب ہے، مذاکرات صرف جوہری معاملے پر اور امریکا کے ساتھ ممکن ہیں بشرطیکہ دو بنیادی شرائط پوری ہوں: دھمکیوں کا خاتمہ اور غیر حقیقت پسندانہ مطالبات سے دستبرداری۔شمخانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے اس فتوے کی یاد دہانی کرائی جس میں جوہری ہتھیاروں...
گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ گروہ چھ افراد پر مشتمل تھا، جن میں سے دو ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے جبکہ باقی چار پاکستان میں رہ کر نوجوانوں کو شکار بناتے تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر کی نوکری کے اشتہار دیتے اور سادہ لوح نوجوانوں کو...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ سن 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ ونر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے 6 فروری کو بھی صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے اور صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ صوبائی سطح پر بشنت کے موقع پر 6 فروری کو چھٹی ہوگی۔...
سری نگر:(ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع ادھم پور میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور اور پیرا سپیشل فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمجالتا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں کی طرف سے علاقے میں مشترکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔
حکومتِ پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مہاجرین کے لیے ایک بڑا اور اہم ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 1989-90 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرنے والے کشمیری مہاجرین کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر 5 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مہاجرین کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی لانا اور ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی مکمل بحالی ایک قومی فریضہ ہے، اور ریاست ان کی فلاح و...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی اس مہم کا بنیادی محور صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے جانے والے آپریشنز ہیں، جن کا ہدف دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، اسلحے، لاجسٹکس اور مالی معاونت کے نیٹ ورکس ہیں۔ یکم جنوری سے 31؍ دسمبر 2025ء کے دوران مجموعی طور پر...
مقبوضہ جموں و کشمیر کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی ریاستی حکومتیں ان حملوں میں ملوث عناصر کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے یہ بات کہی، جس میں اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک بزرگ کشمیری شہری کو ہراساں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ قانون کی حکمرانی کی جگہ خوف کی سیاست محبوبہ مفتی نے اپنے بیان میں کہاکہ قانون کی حکمرانی کی جگہ اب خوف کی سیاست نے...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارت کے مختلف حصوں میں، بالخصوص ہماچل پردیش میں، کشمیریوں کو درپیش مسلسل ہراسانی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلہ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، جموں میں بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں کو ہراساں کیے جانے کا عمل انتہائی افسوسناک ہے۔ وزرائے اعلیٰ کانفرنس میں بھی مسئلہ اٹھایا عمر عبداللہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ معاملہ وزرائے اعلیٰ کی کانفرنس میں بھی اٹھایا تھا اور تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی تھی کہ کشمیریوں کو...
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،صوبے بھر میں مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے حوالے سے پروگرامات بھی منعقد ہونگے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔ آئی جی گلگت بلتستان پولیس تبدیل ؛ اکبر ناصر خان کمان نئے آئی جی مقرر قبل ازیں وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...