2026-07-24@13:16:50 GMT
تلاش کی گنتی: 4783

«مارکو روبیو کا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر کے شہریوں کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کو پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور روایتی تہواروں کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں،بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے جو لوگوں کو باہم جوڑتا ہے اور زندگی میں مسرت...
    پشاور(نیوز دیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔ صوبے بھر میں مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے حوالے سے پروگرامات بھی منعقد ہونگے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو  شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ  پاکستان کو امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکہ، ایران مذاکرات بیک ڈور کوششوں سے ممکن ہوئے، مذاکرات کے لیے پاکستان اور ترکیے بیک ڈور کوششیں کررہے تھے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ اتوار کے روز کون سی پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج ہے،اس دن تو ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے، شیرافضل مروت دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی...
    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے 6 فروری کو بھی صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے اور صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ صوبائی سطح پر بشنت کے موقع پر 6 فروری کو چھٹی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
    بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ انکی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا مشال یوسفزئی بانی کی خیرخواہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی نے جیل...
    سٹی 42: ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث شہریوں کو متبادل نمبرز فراہم کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق  انجینئرز خرابی دور کرنے میں مصروف ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ سروس جلد بحال کر دی جائے گی۔ ریسکیو حکام نے ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو  ان نمبرز پر ( 042-37423372, 0333-4120895, 0332-6461122, 0333-4481746, 042-37424716) رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ حکام کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی فوری مدد یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو ٹیمیں بروقت پہنچ سکیں۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹائم لائن دیں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022ء میں قانون میں تبدیلی کر کے کوئٹہ کو میٹروپولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے ریمارکس دیئے کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنے بڑے آفس کے باوجود الیکشن کمیشن 10کلومیٹر علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کر سکتا، کوئٹہ کی حلقہ بندیاں تو 2 ہفتوں میں...
    چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کو انسانیت کے لیے مشترکہ مستقبل کی تعمیر پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ لاطینی امریکا کے کسی رہنما کا چین کا پہلا دورہ ہے، خاص طور پر اس وقت جب امریکا نے وینیزویلا میں فوجی کارروائی کی اور سابق صدر نکولس مدورو کو گرفتار کیا۔ صدر اورسی نے کہا کہ...
    سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان. WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد/اسلام آباد (نامہ نگار)سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر کے حوالے سے ایک منظم، مؤثر اور بھرپور دن منایا جائے گا جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے جاری جدوجہد کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے.کشمیری مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ازاد کشمیر اور پاکستان کے تمام صوبوں میں, یورپ امریکہ وسطی ایشاء کے ممالک عرب ممالک اور جنوبی امریکہ افریقہ اور جنوبی اشیای ممالک مین...
    برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے جبکہ ان افراد...
    ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق  نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل  نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان  نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ جسٹس عامر فاروق  نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے تو اپریل میں...
    چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کو انسانیت کے لیے مشترکہ مستقبل کی تعمیر پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: چین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خان یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ لاطینی امریکا کے کسی رہنما کا چین کا پہلا دورہ ہے، خاص طور پر اس وقت جب امریکا نے وینیزویلا میں...
    وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق تمام سرکاری ادارے، دفاتر اور محکمے اس دن بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی تقاریب اور اجتماعات بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔جبکہ اس موقع پر کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر ہرسال منایا جاتا ہے، اس دن ملک بھر میں خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جا سکے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-4 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ 5 فروری 2026 ء کو یومِ کشمیر کے سلسلے میں پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی، ہرنائی، چاغی، قلات، خاران، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، زیارت، واشک، ژوب، تربت میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔سب سے زیادہ 76کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز ضلع چاغی میں جاری کئے گئے ہیں، ان افراد نے ماربل، کرومائٹ، آئرین اور کی معدنیات کیلئے لیز الاٹ کرائی ہوئی ہیں۔نوٹسز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج کے حوالے سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح ہدایات اور ارڈر موجود ھے حکومت کو اس پر عمل کرنا چاہیے۔ان ملازمین کو ان کا حق ملنا چاھییئے، 2 ستمبر 2025 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج) کے حوالے سے ایک واضح اور دوٹوک فیصلہ صادر کیاجس میں کٹ آف ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 مقرر کی گئی۔ عدالتِ عظمیٰ...
    وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سرکاری اہلکار یا متعلقہ فرد کی غفلت، ملی بھگت یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے گلگت میں غیر مقامی افراد کو مبینہ طور پر جعلی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور پاسپورٹ جاری کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن ملک بھر میں خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جا سکے۔
    تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باضابطہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے ایران اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق پارلیمنٹ کے اس اجلاس کے دوران ماحول غیر معمولی طور پر جذباتی تھا۔ ارکانِ پارلیمنٹ نے پاسدارانِ انقلاب سے یکجہتی کے اظہار کے لیے سبز رنگ کی فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں ۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین...
    یوکرین کیجانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانیکی ضرورت کا اعتراف کرتے ہوئے یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اس کام کیلئے تیار ہو چکا ہے! اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور کایا کالس نے یوکرین کی جانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانے کی ضرورت کو تسلیم کر لیا ہے۔ اوسلو سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کایا کالس کا کہنا تھا کہ یوکرین، روس کے ساتھ امن معاہدے کے لئے "سخت مراعات" دینے کو تیار ہو چکا ہے۔ روسی خبررساں ایجنسی اسپتنک کے مطابق، یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ نے وضاحت دیتے ہوئے مزید کہا کہ جو کچھ ہم اب دیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یوکرین کے باشندوں پر...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 فروری 2026 بروز جمعرات کو پورے ملک میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔یہ تعطیل کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے طور پر منائی جائے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یومِ کشمیر کے موقع پر سرکاری سطح پر مختلف تقریبات اور یکجہتی کے پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے جن کا مقصد مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا اور کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنا...
    حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی کی جائے گی ، روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
    سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے،،، کامران بخت کو ڈی جی ایچ آر کا چارج مل گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرآسٹریلیا گرلز کرکٹ کے ذریعے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہا ہے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک گروپ کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے...
    وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
    سردیوں کی لمبی رات تھی، قہقہوں کی آواز کبھی ایک کبھی دوسرے کونے سے آ رہی تھی، مختلف ٹولیوں میں نوجوان اور بزرگ خوش گپیوں میں مصروف تھے، یوسف خان بھی دوستوں کے ہمراہ اپنے محلے کے کوئٹہ کیفے میں چائے پی رہا تھا، دوست یار ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ میں اچھے روزگار کی تلاش کے منصوبے شیئر کر رہے تھے، اس دوران ایک دوست اکرام نے کہاکہ پاکستان میں تو جو کام کرایا جاتا ہے اس حساب سے اجرت نہیں دی جاتی، البتہ بیرون ملک جیسا کہ یورپ میں آپ کچھ گھنٹے کام کرکے لاکھوں روپے کما لیتے ہیں۔ یوسف خان نے کہاکہ بیرون ملک جانے کے لیے تو لاکھوں روپے درکار ہوتے ہیں اور ہمارے پاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری مواقع میں اضافہ، شفافیت کو یقینی بنانا اور سرکاری ریونیو میں بہتری لانا ہے۔این ایچ اے کے مطابق شاہراہوں کے اطراف رائٹ آف وے (ROW) مینجمنٹ کو مرحلہ وار آؤٹ سورس کیا جائے گا، جس کے تحت عوام اور نجی شعبے کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر ٹول پلازوں کے بعد آر او ڈبلیوز کے لیے بھی اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اتھارٹی نے بزنس سرگرمیوں میں وسعت اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی تاکشمورصوبے بھر میں ریلیاں، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنا اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کو اجاگر کرنا ہے۔جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہدچناکے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص،دادو،بدین ،ٹھٹھہ اور دیگر شہروں میں منعقدہ تقریبات سے جماعت اسلامی کے صوبائی اور مرکزی قائدین خصوصی خطاب کریں گے اور مسئلہ کشمیر کی تازہ صورتحال، انسانی حقوق کی پامالی اور عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ان ملاقاتوں میں پاکستان اور یونیسکو کے درمیان تعلیم، سائنس، ثقافت، ورثہ، اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین یونیسکو کے مینڈیٹ کے تمام شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیں گے۔یہ نومبر 2025 میں یونیسکو کے نئے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر خالد العنانی کا...
    ترجمان جماعت اسلامی سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی حقوق اور حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، مگر بھارتی افواج کی جانب سے مسلسل مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جن پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے تحت 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی تا کشمور صوبے بھر میں ریلیاں، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنا اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کو اجاگر کرنا ہے۔ جماعت...
    اپنے بیان میں جے یو آئی رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان میں بہنے والا خون کسی ایک واقعے کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک مسلسل سیاسی جبر، انتخابی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کا انجام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رہنماء مولانا عبدالرحمٰن رفیق، عین اللہ شمس، مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم واضح اور دوٹوک الفاظ میں اس امر کا اعلان کرتے ہیں کہ اگر 8 فروری 2024 کو عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ نہ ڈالا جاتا، قوم کے فیصلے کو نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں یرغمال نہ بنایا جاتا، تو آج بلوچستان بالخصوص کوئٹہ اس سنگین بدامنی، خونریزی اور عدم تحفظ کی صورتحال سے ہرگز...
    سٹی42: جمعیت علمائے اسلام صوبائی اور وفاقی حکومت کیخلاف میدان میں آگئی، 8فروری کو پشاور میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ مفتی محمود مرکز پشاور میں مجلس عاملہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں جے یو آئی  نے صوبائی اور وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی قیادت کے مطابق احتجاج 8 فروری کو پشاور میں کیا جائے گا، جس میں بدامنی، کرپشن اور صوبے کو درپیش سنگین مسائل پر حکومت کی کارکردگی کے خلاف آواز بلند کی جائے گی۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے جے یو آئی کے رہنما جلیل جان نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ مفتی محمود مرکز پشاور میں ہونیوالے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان اور یونیسکو کے درمیان تعلیم، سائنس، ثقافت، ورثہ، اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اسٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین یونیسکو کے مینڈیٹ کے تمام شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیں گے۔ یہ نومبر 2025 میں یونیسکو کے نئے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر خالد العنانی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بولاوائیو: انڈر 19 ورلڈ کپ کے سُپر سکسز مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کےلیے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔بولاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان انڈر19 کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر بھارت انڈر19 کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50ویں اوور میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ویدانت تریویدی 68 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ کنیشک چوہان نے 35، سوریاونشی نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔ آر ایس امریش نے 29، ویہان ملہوترا اور کھلن پٹیل نے 21، 21 رنز کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا۔پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد صیام نے دو وکٹیں...
    پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی برآمدات دوست پالیسیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزازات دینے کے اقدام کو برآمدی شعبے پر اعتماد کے واضح اظہار سے تعبیر کیا ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی حکومت کا ٹیکسٹائل شعبے کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اعادہ کونسل نے وزیراعظم اور وزیر تجارت جام کمال خان کے ایکسپورٹ لیڈ گروتھ وژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل کونسل فواد انور نے کہاکہ مشکل معاشی حالات میں حکومت کی جانب سے ایکسپورٹس کو مارکیٹ بیسڈ سپورٹ فراہم کرنا ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ ان...
    نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت شاہراہوں پر کاروباری سرگرمیوں میں عوام کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا اور رائٹ آف وے کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کی جانب سے ایک بار پھر ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئی شرح کیا ہے؟ یہ اقدامات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر ٹول پلازوں کے بعد آر او ڈبلیوز کے لیے کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد بزنس میں اضافہ اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ این ایچ اے نے اس سلسلے میں اشتہارات بھی شائع کردیے ہیں۔ این...
     (ویب ڈیسک)  وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن ملک بھر میں خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جا سکے۔  اس کا اطلاق تمام وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں، تعلیمی اداروں اور بیشتر نجی دفاتر پر بھی ہوگا۔ یہ فیصلہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفکیشن کے تحت کیا گیا ہے۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے   یہ تعطیل قومی سطح...
    وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی حکومت صرف 3 فروری سے 16 فروری کے مختصر عرصے میں 5 ہزار شادیوں کا ہدف مکمل کرنے کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون 2026 کا ہدف رمضان سے قبل ہی حاصل ہونے جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے تاریخ کے سب سے بڑے اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سہیل شوکت بٹ کا کہنا تھا کہ ہزاروں غریب والدین کا بوجھ کم کرنے کیلئے 5 ہزار بیٹیوں کے گھر آباد ہونے جا رہے ہیں۔ فروری کے صرف 13 دنوں میں بقیہ 3040 اجتماعی شادیاں کرانے کا ہدف پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے فیز میں 1960...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو سرکاری تعطیل ہوگی۔ عیدالفطر کے لیے 21، 22 اور 23 مارچ 2026 کو عام تعطیل ہوگی، یومِ مزدور یکم مئی کو منایا جائے گا جبکہ یومِ تکبیر کی مناسبت سے 28 مئی کو تعطیل ہوگی۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے لئے عام تعطیل 27، 28 اور 29 مئی 2026 کو ہوگی۔ جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری یومِ...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور کوشش ہے کہ کسی نتیجے پر پہنچا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبہ یہ ہے کہ ایران مذاکرات کرے، اس کے بعد دیکھا جائے گا کہ آگے کیا ممکن ہے، اور اگر بات نہ بنی تو پھر حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں ٹرمپ نے ایران کو ’ڈیڈ لائن‘ دیدی؛ امریکی میزائل بردار بحری جہاز ایلات میں لنگرانداز ٹرمپ کا ایران کو خبردار کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز) وزیرزراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سبسڈی کی ادائیگی 2 فروری 2026(پیر)سے شروع ہوگی۔سردار محمد بخش مہر کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ زراعت نے دوسرے مرحلے کے لیے یوریا کھاد کی سبسڈی کے طور پر 12 ارب روپے سے زائد رقم سندھ بینک کو جاری کر دی ہے۔ اس سلسلے میں تصدیق شدہ 2 لاکھ 12 ہزار 171 کسانوں کی فہرست بھی سندھ بینک کو ارسال کر دی گئی ہے۔وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ گندم کے تصدیق شدہ کسان فی ایکڑ 8 ہزار روپے یوریا...
    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 15 جنوری کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی تھیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں وزارت خزانہ وفاقی حکومت وی نیوز
    وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے  اہم گفتگو کی ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا جو بھی دہشت گرد آیا، بچ کر نہیں گیا۔یہ دہشت گرد نارمل دہشت گرد نہیں۔بھارت نے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی،بھارت بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہیں ،دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ایسے حملے ہمارا مورال کم نہیں کرسکتے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے  وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا چند سرفراز بگٹی اور ہوتے تو دہشت گردی دنوں میں ختم ہوجاتی۔دہشت گردوں نے پلان کرکے حملہ کیا۔ایف سی، فوج اور پولیس نے جس طرح ریسپانس دیا داستان ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا پولیس اور سکیورٹی فورسز نے بہترین ردعمل دیا،وزیرداخلہ...
    بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو نمایاں کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: علاقائی کشیدگی سے سفارتی فائدہ، پاکستان نے امریکا میں مؤثر کردار منوا لیا، عالمی جریدے کا اعتراف دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کے نتیجے میں مودی حکومت کو واشنگٹن کے سامنے لچک دکھانا پڑی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت پر بھاری ٹیرف اور امریکی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کورکمانڈر بلوچستان  بھی شریک تھے۔ وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت  اور موثر کارروائی  کو سراہا۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام، فورسز کی کارروائیوں میں 67 دہشتگرد ہلاک وزیر داخلہ  نے دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے...
    اپنے ایک جاری بیان میں حازم قاسم کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہمیں مورد الزام ٹہرا کر نہتے فلسطینی شہریوں کے ناحق قتل کا جواز تراش رہا ہے۔ اسلئے عالمی برادری کو اپنی ذمے داریوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" کے ترجمان "حازم قاسم" نے مقاومتِ اسلامی کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے صیہونی دعووں کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ہمیں مورد الزام ٹہرا کر نہتے فلسطینی شہریوں کے ناحق قتل کا جواز تراش رہا ہے۔ اس لئے عالمی برادری کو اپنی ذمے داریوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اس موقع پر حازم قاسم نے غزہ کی پٹی پر تازہ ترین اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ اس...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست بیرونی سرپرستی میں سرگرم دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ کارروائی جاری رکھے گی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے متعدد مقامات پر کی گئی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ کینیا میں خاتون  نے  درخت کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا  صدرِ...
    وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سبسڈی کی ادائیگی 2 فروری 2026 (پیر) سے شروع ہوگی۔ سردار محمد بخش مہر کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ زراعت نے دوسرے مرحلے کے لیے یوریا کھاد کی سبسڈی کے طور پر 12 ارب روپے سے زائد رقم سندھ بینک کو جاری کر دی ہے۔ اس سلسلے میں تصدیق شدہ 2 لاکھ 12 ہزار 171 کسانوں کی فہرست بھی سندھ بینک کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ گندم کے تصدیق شدہ کسان فی...
    سندھ حکومت نے گندم کے کاشتکاروں کو ریلیف دیتے ہوئے یوریا کھاد پر سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ زراعت سردار محمد بخش مہر کے مطابق یہ سبسڈی سندھ ویٹ گروورز سپورٹ پروگرام کے تحت صرف تصدیق شدہ کسانوں کو دی جائے گی۔ وزیر زراعت نے بتایا کہ سبسڈی کی ادائیگی کا آغاز 2 فروری 2026 (پیر) سے ہوگا، جبکہ دوسرے مرحلے کے لیے یوریا کھاد کی مد میں 12 ارب روپے سے زائد رقم سندھ بینک کو منتقل کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2 لاکھ 12 ہزار 171 تصدیق شدہ کسانوں کی فہرست بھی سندھ بینک کو ارسال کر دی گئی ہے، تاکہ ادائیگی کا عمل شفاف اور بروقت مکمل کیا جا سکے۔...
    سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں میں اب تک 37 مزید دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملہ کرنے والے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 12 ماہ میں بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے 700 سے زائد دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔ صرف گزشتہ دو روز میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ آج علی الصبح فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مختلف...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث ایک افغانی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ خطرناک گروہ نازیبا تصاویر کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا، اور گرفتار ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا۔ رقم وصول کرنے کے لیے ملزم “ڈیڈ ڈراپس” کا استعمال کرتا تھا تاکہ ڈیجیٹل ٹریل سے بچ سکے۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو اپنی نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دیتا اور تاوان وصول کرتا تھا۔ چونکہ مقامی ریکارڈ دستیاب نہیں تھا، اس لیے ملزم کا سراغ مو میٹا اور اے آئی ڈیٹا کے ذریعے لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار...
    عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دی ہیگ: (آئی پی ایس) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا، عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی صورت میں بھارت کو باضابطہ وجہ بتانا ہو گی، عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ پاکستان 2 فروری تک واضح کرے وہ کونسی دستاویزات چاہتا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 29واں کانووکیشن روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ علمی شخصیات کے علاوہ معززین، فیکلٹی و طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری تھے۔اس موقع پر 1095 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں ذاکر علی خان فائونڈیشن کی طرف سے فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو یا تو لیپ ٹاپ یا پچاس ہزار کیشن پرائز دیا گیا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ تعلیم کا اصل مقصد انسان کو حق اور سچ کے راستے پر چلانا ہے، نہ کہ کرپٹ نظام کا حصہ...
    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار صرف اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہید ہونے والوں پر مشتمل ہیں جبکہ ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک اور بیماری سے ہونے والی اموات اس میں شامل نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں 71 ہزار فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سینیئر فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے زیرانتظام غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار مجموعی طور پر درست ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار صرف اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں شہید ہونے والوں پر مشتمل ہیں جبکہ ملبے تلے دبے لاپتا افراد، بھوک...
    اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے، اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیو میٹرک کروا لیں۔ ترجمان نے بتایا کہ بائیو میٹرک نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ نہیں لگے گا جبکہ سعودی تاشیر سینٹرز کی مزید تفصیلات پاک حج موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہیں۔
    حکومت سندھ نے حضرت عبداللہ شاہ اصحابیؒ کے عرس پر 4 فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹھٹھہ میں سرکاری ، نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے 4 فروری کو بند رہیں گے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈے 5 فروری، پاکستان ڈے 23 مارچ کو سرکاری تعطیل ہوگی۔عیدالفطر کے لیے 21، 22 اور 23 مارچ 2026 کو عام تعطیل ہوگی. یومِ مزدور یکم مئی کو منایا جائے گا جبکہ یومِ تکبیر کی مناسبت سے 28 مئی کو تعطیل ہوگی۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے لئے...
    اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور سڑکوں پر نصب کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیئرمین سی ڈی اے نے سی ڈی اے کے تمام متعلقہ شعبے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کو احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان کے تحفظ اور سہولیات...
    اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو مخاطب کیا اور کہا کہ شہری کے گھر سولر لگا ہوا ہے مگر بل 52,000 روپے آیا اور اس دوران کسی بھی قسم کی میٹر ریڈنگ نہیں کی گئی۔ اب محکمے کا موقف ہے کہ گرین میٹر پرانا ہے، بل ادا کریں اور نیا میٹر لگوائیں۔ کیا شہریوں کے ساتھ یہ کھلے عام ڈاکہ زنی نہیں؟ محترم اویس لغاری!آپ کے زیر انتظام...
    اویس کیانی: بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر آپریشنز کے ذریعے 41 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر ان کے مذموم عزائم ناکام بنائے۔ انہوں نے آپریشنز میں حصہ لینے والے بہادر جوانوں کی جرات و بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو پوری قوم قدر کی...
    یورپی وفد کو کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے دورے کے دوران انسٹیٹیوٹ کی تحقیق، وکالت اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے دورے پر آئے یورپی وفد نے کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لیے مضبوط بین الاقوامی روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی وفد نے اسکالرز، محققین اور انٹرنز پر زور دیا کہ وہ عالمی تھنک ٹینکس، جامعات اور میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ فعال روابط قائم کریں تاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو دنیا کے سامنے لایا جا سکے۔ یورپی وفد کو کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے دورے کے...
    حریت ترجمان نے کہا کہ مودی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے ظالمانہ قوانین کے بے دریغ استعمال، بڑے پیمانے پر نوجوانوں کو گرفتار اور عام شہریوں کی زمینوں اور جائیدادیں کو ضبط کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اور اس کی قابض انتظامیہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں سکتیں۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ حریت کانفرنس کشمیری عوام کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی خواہشات کی نمائندگی کر رہی ہے، جن کا اعتراف اقوام متحدہ...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچی کے شوہر نے الزاما عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کے لیے دباؤ ڈالتے رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے بتایا کہ جب میں بیوی اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کی اطلاع دینے کے لیے پولیس اسٹیشن گیا تو پولیس نے مجھے ہی حراست میں لے لیا، ایس پی بلال اور ایس ایچ او زین نے مجھ پر تشدد کیا۔ خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاک افغان سرحد پر طویل عرصے سے بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔صوبے میں سرحدی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے ریونیو وصولی نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران آئی ڈی سی کلیکشن میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے صوبائی مالی حالات پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی تجارت کی معطلی براہِ راست صوبائی آمدن کو متاثر کر رہی ہے۔اسی صورتحال کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے شدید ریونیو خسارے، معاشی جمود اور بڑھتے ہوئے روزگار کے بحران...
    غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ...
    یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اجلاس میں ایرانی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر بھی سیاسی اتفاق رائے متوقع ہے، جس کے بعد اسے داعش اور القاعدہ کے برابر قرار دے دیا جائے گا۔ یورپی یونین کی ہائی ریپریزنٹیٹو نے اجلاس سے پہلے کہا تھا کہ “اگر آپ دہشت گرد کی طرح کام کرتے ہیں تو آپ کو دہشت...
    برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فریڈرک رمز نے کہا کہ ہم اپنے مشن کی ساکھ کا تحفظ کریں گے، جرمن فوج کی خدمات کی قدر اور وقار برقرار رہے گا۔ جرمن چانسلر نے قوانین پر مبنی عالمی نظام کے دفاع کا اعلان کیا اور کہا کہ یورپ نے خودداری کے ساتھ عالمی دباؤ کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا۔ فریڈرک رمز نے کہا کہ یورپ اب امریکی ٹیرف دھمکیوں کے آگے...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کا غیر منطقی، غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز اقدام بلاشبہ امریکہ اور صیہونی حکومت کی غاصبانہ اور غیر انسانی پالیسیوں کی اطاعت میں کیا گیا اور یہ ایرانی قوم، مسلح افواج اور مسلح افواج کے قائدین اور اس گروہ کی طاقتور اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی خلاف دشمنی اور کینے کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے یورپی یونین کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے جواب میں ایک بیان جاری کیا ہے۔  تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق بیان کا متن حسب ذیل ہے:  یورپی یونین کا غیر منطقی، غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز اقدام...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ دوبارہ گنتی اور سپریم کورٹ کے احکامات پر اہم قانونی نکات پر دلائل دیے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ 21 کے الیکشن عذرداری کیس میں صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کیا، جس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 95 (6) کے تحت کیس دوبارہ الیکشن کمشن کو بھیج دیا تھا۔ اس موقع پر چیف جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ...
    بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پشتونوں کے روایتی پکوان بلوچستان بھر میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ سرد موسم ہو اور روایتی پشتون پکوان لاندی کا ذکر نہ آئے، یہ ممکن ہی نہیں۔ لاندی جو ماضی میں صرف گھروں میں تیار کی جاتی تھی اب وقت کے ساتھ گھروں کی چہار دیواری سے نکل کر ہوٹلوں تک پہنچ چکی ہے۔ کوئٹہ شہر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے یورپی یونین کے اس فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ای یو کی خارجہ پالیسی چیف کایا کالاس نے کہا کہ جبر کو جوابدہ کیے بغیر نہیں چھوڑا جا سکتا جو حکومت اپنے ہزاروں شہریوں کو قتل کرتی ہے، وہ اپنی تباہی کی طرف بڑھتی ہے۔اس فیصلے پر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ یورپ نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی کی ہے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر): ترجمان حکومتِ پاکستان برائے سندھ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا ہے کہ آج این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سندھ بھر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبہ سندھ کے طلبہ و طالبات میں 20 ہزار جدید لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ وزیرِاعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کے اس وژن کا عملی مظہر ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید تعلیم، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس کر کے انہیں بااختیار بنانا ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت پر سرمایہ کاری دراصل ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا...
    وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس  شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منعقدہ پروگرام کے بعد ذرائع ابلاغ کے سوالات کے جواب میں کہی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر ہم تو کیا خود سندھ حکومت بھی مطمئن نہیں ہے۔ اردو یونیورسٹی کی موجودہ بدترین صورتحال پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے لیے دو بار فنڈز بنا کر دے...
    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سابقہ بیوی کے شوہر کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزم ریاض عرف راجو کو سزائے موت سنا دی۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں کوئی تضاد موجود نہیں۔ وکیل صفائی گواہوں سے جرح کے دوران کوئی متضاد حقیقت نہیں نکلوا سکے اور اس کیس میں چشم دید گواہ بھی موجود ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ شواہد سے ثابت ہوا مقتول نے ملزم کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی تھی،...
    پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی محمد یاسر پیرزادہ نے کہا کہ یومیہ الاؤنس کی منظوری حکومت کی جانب سے منظور شدہ بجٹ کے مطابق دی گئی ہے اور یہ فیصلہ ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستان کی شرکت پر لاگو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود پی...
    پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام ادائیگیاں مکمل کر لی جائیں، تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو کسی قسم کی مالی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی محمد یاسر پیرزادہ نے بتایا کہ یومیہ الاؤنس کی یہ شرح حکومت کی جانب سے منظور شدہ بجٹ کے مطابق طے کی گئی ہے اور اس کا اطلاق ایف آئی...
    پولیس نے بھاٹی گیٹ واقعہ میں خاوند اور دیور کو کیوں حراست میں لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی، موقع پر موجود انتظامی محکموں نے وقوعہ کی صحت سے مکمل انکار کیا، متعلقہ انتظامی محکموں نے وقوعہ کے ممکنات سے مکمل انکار کیا۔ موقع پر موجود انتظامیہ وقوعہ کی بجائے خاتون اور بچی کے غائب ہونے پر زور دیتے رہے، ذمہ دار افسران کی طرف سے خاتون اور بچی کا گٹر میں گرنا مکمل طور پر ناممکن قرار دیا جاتا رہا۔ لاہور پولیس نے متعدد انتظامی افسران کے بیانات کے پیش نظر خاوند اور دیور کو حراست میں لیا، پولیس نے اپنے ضابطے کے مطابق وقوعہ کی ہر پہلو...
    ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ بھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی حکومت نے شہری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ’’20 منٹ سٹی‘‘ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو تقریباً ہر بنیادی سہولت زیادہ سے زیادہ 20 منٹ کی مسافت پر دستیاب ہوگی۔اس منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ پیدل، سائیکل یا ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے ذریعے اپنی روزمرہ زندگی کی 80 فیصد ضروریات صرف 20 منٹ میں پوری کر سکیں۔ ’’20 منٹ شہر‘‘ کے تصور کو عملی شکل دینے کے لیے منصوبے کی باضابطہ منظوری دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دے دی ہے۔منصوبے کے پائلٹ مرحلے کا آغاز دبئی کے علاقے البرشاء ٹو سے کیا جائے گا،...