Nawaiwaqt:
2026-07-24@07:37:45 GMT

یوم یکجہتی کشمیر؛ ملک بھی میں عام تعطیل کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2026 GMT

یوم یکجہتی کشمیر؛ ملک بھی میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 فروری 2026 بروز جمعرات کو پورے ملک میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔یہ تعطیل کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے طور پر منائی جائے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یومِ کشمیر کے موقع پر سرکاری سطح پر مختلف تقریبات اور یکجہتی کے پروگرامز بھی منعقد کیے جائیں گے جن کا مقصد مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا اور کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

فائل فوٹو 

آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا، آزاد کشمیر میں 5 جون سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
  • پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو جولائی کی ادائیگیاں قبل از وقت کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • طوفانی سیلاب سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت فوری اقدامات اٹھائے، کاظم میثم
  • سرکاری ملازمین کے سفری اور تفریقی الاؤنس میں اضافے کی منظوری، نئی شرحیں جاری
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع