2026-07-23@23:58:58 GMT
تلاش کی گنتی: 4943

«محکمہ موسمیات»:

(نئی خبر)
    کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے۔ درجہ حرارت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سبی میں کم سے...
    کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، اس دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ مزید دو کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزمان کی...
    کراچی: شہر قائد میں ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث  ملزم کو گرفتار کر کے 2 کلو آئیس برآمد کرلی۔  ایس ایچ او ملیر سٹی انسپکٹر شاجہاں لاشاری نے بتایا کہ انہوں نے پولیس پارٹی کے ہمراہ لاسی گوٹھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم مسلم کو گرفتار کر کے اس سے 2 کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی آئیس اور فروختگی رقم برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ منشیات فروخت کرتا رہا ہے ، گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ اور اس...
     مقررین نے اپنے خطاب میں اسلام آباد سانحے کی پُرزور مذمت کی اور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، رہنمائوں نے کہا کہ ملک میں چند شرپسند عناصر امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔  اسلام ٹائمز۔ سانحہ اسلام آباد کے خلاف کبیروالا کے چوک ٹائون ہال میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے علامتی احتجاجی دھرنا دیا گیا، احتجاجی دھرنے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں نے خطاب کیا۔ احتجاج میں وکلائ، ڈاکٹرز، صحافی، سول سوسائٹی، اہلسنت علماء سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع علامہ مرید کاظم کاظمی، مبشر...
    فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہتے ہیں، جس کا مقصد منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت پر قابو پانا ہے۔ اسفورا نے حال ہی میں انتخابی فتح کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور ٹرمپ نے ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر خطرناک منشیات کے کارٹیلوں اور گینگ ممبروں کے خلاف کام کریں گے اور...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چوری شدہ موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں نورالحق، ساجد، ناصر اور سہیل شامل ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے، جس میں ڈکیتی، چوری، لوٹ مار، قتل اور پولیس پر فائرنگ جیسے سنگین مقدمات شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد کو خاص کر مدعو کیا گیا، اس موقع پر طالبات نے منشیات کے خلاف پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد کیا، ڈرامہ پیش کیا، تقاریر کیں، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ رفیع احمد نے اساتذہ اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے 43، فیصد طلبا کسی نہ کسی منشیات کی زد میں ہیں، منشیات...
     سٹی 42:  تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری   ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہواچئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ  ہوا۔ سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔ راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے  جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری  سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز )پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، منشیات اور چوری شدہ بکریاں برآمد ،ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد قتل کیس میں مزید تین ملزموں کی گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9 ہوگء تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کی خصوصی ہدایات پر میرپورخاص پولیس کی منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو روپوش ملزمان سمیت مجموعی طور پر گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد عثمان خاصخیلی، وسیم قائمخانی، الکریم عرف شیر بگھیو، جہانزیب مکرانی، شاہنواز چانڈیو، علی حسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ/ محمد علی فاروق) کراچی میں قانون کی رکھوالی کرنے والے خود قانون شکن بن گئے۔ بولٹن مارکیٹ سے ایک مزدور نوجوان کو اغواء کے انداز میں اٹھانے کا واقعہ ابھی ٹھنڈا بھی نہ ہوا تھا کہ ضلع کورنگی میں پولیس کی مبینہ بھتا خوری اور منشیات کی سرپرستی سے متعلق حساس اداروں کی خفیہ رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی جس نے ناصرف پولیس کے سیاہ چہرے کو بے نقاب کیا بلکہ اس خطرناک حقیقت کو بھی عیاں کر دیا کہ شہر کی نوجوان نسل‘ خصوصاً طلبہ و طالبات منظم انداز میں نشے کے دلدل میں دھکیلی جا رہے ہیں۔ خفیہ ایجنسی کی آئی آر کے مطابق تھانہ شاہ فیصل کالونی میں تعینات انٹیلی جنس...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیبی سے واپسی کے فوراً بعد اسلام آباد کے علاقے ترلائی امام بارگاہ پہنچے اور آئی جی اسلام آباد کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے اور ملوث دہشتگردوں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی ان کے ہمراہ وزیر مملکت طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی تھے۔ وزیر داخلہ، وزیر مملکت، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی پولیس نے امام بارگاہ میں مغریبن کی نماز ادا کی۔ وہ تقریباً ایک گھنٹے تک امام بارگاہ میں رہے جہاں انہوں...
      سعودی عرب میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی توازن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں 140 جنگلی جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے ہیں۔ NCW Releases 140 Wild Animals into King Salman Royal Reserve.https://t.co/9UxCG7ReQE#SPAGOV pic.twitter.com/cty9CzbzKE — SPAENG (@Spa_Eng) February 5, 2026 سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے خطرے سے دوچار جنگلی انواع کو دوبارہ قدرتی مسکن میں متعارف کرانے کا عمل مکمل کیا۔ اس مرحلے میں 30 عربی اوریکس، 70 ریم غزالیں (صحرائی غزال) اور 40 حبّارہ بسٹرڈز کو ریزرو میں چھوڑا...
    امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ انتظام تھی اور منشیات اسمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی افواج ستمبر سے اب تک کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں اُن بحری جہازوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جن پر منشیات اسمگل کرنے کا شبہ ہے۔ اس دوران کم از کم 38 مہلک حملے کیے جا چکے ہیں جن میں 128 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔...
    تھانہ پاکستان بازار پولیس کا ڈیڑھ لاکھ کا مطالبہ، 55 ہزار کے عوض سرفراز عرف بھورا کو چھوڑ دیا بااثر منشیات فروش کو ایس ایچ او امام بخش لاشاری اور پولیس کانسٹیبل سیف الرحمان نے رشوت کے عوض چھوڑا (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع غربی’ بااثر منشیات و گٹکا ماوا فروش سرفراز عرف بھورا گرفتار، تھانہ پاکستان بازار پولیس کا ڈیڑھ لاکھ کا مطالبہ، 55 ہزار کے عوض سرفراز عرف بھورا کو چھوڑ دیا، سرفراز عرف بھورا رنگے ہاتھوں آئس، کرسٹال اور گٹکا ماوا فروخت کرتے پکڑا گیا جسے بعد ازاں رشوت کے عوض ایس ایچ او امام بخش لاشاری اور پولیس کانسٹیبل سیف الرحمان نے چھوڑ دیا، علاقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب منشیات و گٹکا ماوا فروش سرفراز عرف...
    لاہور: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ماہ صیام کی ابتدائی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، جس کے پیشِ نظر پہلا روزہ 19 فروری کو رکھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، اور کراچی میں 18 فروری تک چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی، جو اسے دیکھنے کے لیے موزوں حالات فراہم کرے گی، کراچی سمیت دیگر ساحلی شہروں میں چاند دیکھنے کے امکانات زیادہ...
    پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات خاصے مضبوط ہیں۔ چاند کی پیدائش کا وقت محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش کے بعد اگلے روز اس کی عمر اور موسم کی صورتحال رویت کے لیے موزوں دکھائی دے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ واپس پہنچا دی گئیں، اسرائیل سے 54 فلسطینیوں کی لاشیں اور 66 ڈبوں میں انسانی باقیات منتقل کی گئیں۔غزہ وزارت صحت کے مطابق لاشوں اور باقیات کی فرانزک جانچ اور دستاویزی کارروائی جاری ہے تاکہ خاندانوں کو شناخت کے لیے مواقع فراہم کیے جا سکیں، غزہ کا 90 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوچکا ہے۔دوسری جانب جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں، خان یونس...
    کارروائی کے دوران 615,500 گرام بھنگ اور 18,100 گرام آئس برآمد کی گئی، جبکہ 70,000 گرام چرس اور 1,160 گرام ہیروئن بھی ضبط کی گئی۔ اس کے علاوہ 13,300 گرام افیون اور 18 ایکسٹیسی گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں کی گئی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 718,060 گرام منشیات برآمد کرکے ضبط کر لی گئیں۔ یہ کارروائی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقوں میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران 615,500 گرام بھنگ اور 18,100 گرام...
    ویب ڈیسک: دنیا بھر کے مسلمان استقبال رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں پاکستان میں پہلے روزے سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔  شعبان کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان اب استقبال رمضان کی تیاری کر رہے ہیں، ساتھ ہی یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ چاند کب نظر آئے گا اور پہلا روزہ کب ہوگا۔  پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا اور پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ماہ شعبان 29 روز...
      غزہ: (ویب ڈیسک) رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ واپس پہنچا دی گئیں، اسرائیل سے 54 فلسطینیوں کی لاشیں اور 66 ڈبوں میں انسانی باقیات منتقل کی گئیں۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق لاشوں اور باقیات کی فرانزک جانچ اور دستاویزی کارروائی جاری ہے تاکہ خاندانوں کو شناخت کے لیے مواقع فراہم کیے جا سکیں، غزہ کا 90 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوچکا ہے۔ دوسری جانب جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل نے ایک بار پھر بجٹ اسمارٹ فونز کے شعبے میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پکسل اے سیریز کے نئے ماڈل ’پکسل 10 اے‘ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں فون کو میٹل فریم کے ساتھ نیلے رنگ میں پیش کیا گیا ہے، جو سادگی اور جدید ڈیزائن کا امتزاج نظر آتا ہے۔نئے پکسل فون کا مجموعی ڈیزائن اپنے پیشرو ماڈلز سے مماثلت رکھتا ہے، تاہم ایک نمایاں تبدیلی یہ ہے کہ فون کے پچھلے حصے پر کیمرے کا ابھرا ہوا بَمپ موجود نہیں۔ ہموار بیک ڈیزائن کے باعث فون سطح پر رکھنے کے دوران لڑکھڑانے سے محفوظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی :اڈیالا جیل میں قید منشیات کیس میں سزا یافتہ قیدی بابر سلیم دورانِ علاج انتقال کر گیا، قیدی کی طبیعت بگڑنے پر اسے فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور علاج کے دوران دم توڑ گیا۔جیل حکام کے مطابق بابر سلیم گزشتہ کچھ عرصے سے مختلف طبی عوارض میں مبتلا تھا، جس کے باعث اس کی صحت مسلسل خراب ہو رہی تھی، طبیعت زیادہ بگڑنے پر جیل میڈیکل آفیسر کی ہدایت پر قیدی کو بہتر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود اس کی جان نہ بچائی جا سکی۔ذرائع کے مطابق بابر سلیم کا تعلق ضلع...
    مشہور شخصیات کی فٹنس ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ جب کوئی اسٹار مسلسل مصروفیات، طویل شوٹنگز اور سفر کے باوجود خود کو فٹ رکھتا ہے تو لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں کہ آخر وہ ایسا کیسے کرتے ہیں۔ درحقیقت سیلیبریٹیز کی فٹنس کا تعلق کسی ایک عادت سے نہیں بلکہ نظم و ضبط، مناسب خوراک، مستقل ورزش اور ذہنی سکون کے امتزاج سے ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ورزش کی مستقل عادت اہم ہے۔ معروف اداکار اور ماڈلز اپنی روزمرہ روٹین میں ہمیشہ کسی نہ کسی جسمانی سرگرمی کو شامل رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ جم میں ویٹ ٹریننگ اور کارڈیو کا انتخاب کرتے ہیں، کچھ یوگا اور پائلیٹس کو ترجیح دیتے ہیں...
    راولپنڈی: اڈیالا جیل کا سزا یافتہ قیدی بابر سلیم اپنی خراب صحت کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج اسپتال میں وہ چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق بابر سلیم چکوال کا رہائشی تھا اور تھانہ ڈوڈیال میں درج منشیات کے مقدمے میں گرفتار تھا۔ قیدی کے علاج کے دوران اسپتال عملے نے تمام ممکنہ طبی سہولیات فراہم کیں، تاہم صحت کی سنگینی کے باعث اسے زندہ نہیں رکھا جا سکا۔ اس واقعے کے بعد جیل حکام اور اہل خانہ میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے، اور جیل انتظامیہ نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے کہ قیدی کی بیماری اور علاج کے عمل میں کوئی کوتاہی تو...
    فائل فوٹو راولپنڈی کے اڈیالا جیل میں منشیات کے مقدمے میں قید ایک شخص اسپتال میں انتقال کر گیا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی کو صحت کی خرابی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والا شخص چکوال کا رہائشی تھا اور اسے تھانہ ڈوڈیال میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (جسارت نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری11 منشیات فروش گرفتار212 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد 11200 عدد مین پوڑیاں برآمد2 کچی شراب کی بٹھی مسمار کردی گئی۔ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود گاؤں رحیم بخش رند میں قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی – کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے 2 کچی شراب بٹھی مالکان شفقت رند – اشفاق رند کو گرفتار کرلیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بوگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ کولمیا اور امریکا نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاہم سیکورٹی کے بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلافات بھی موجود ہیں۔ صدر پیٹرو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کولمبیا کی سکیورٹی صورتحال اور منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق امریکی صدر کی بعض معلومات پر حیران ہوئے۔ انہوں نے اس موقع پر صدر ٹرمپ کو کولمبیا کے تاریخی شہر کارتھیجینا کے دورے کی دعوت بھی دی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صدر پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے،  ججز انصاف سے فیصلے کریں۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے ۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے ۔ عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے...
    برطانیہ میں وائکنگز دور کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں مسخ شدہ لاشوں کی باقیات موجود ہیں۔ دریافت ہونے والی یہ قبر کھوپڑیوں، ٹانگوں اور پورے ڈھانچوں سے بھری ہوئی ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایک انتہائی قد آور شخص کی باقیات بھی ملی ہیں جس کی کھوپڑی میں سوراخ ہے۔ کیمبرج کے اطراف میں پائی جانے والی یہ باقیات کم و بیش 10 مختلف افراد کی ہیں، جن کو ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے انتہائی نایاب قرار دیا ہے۔ سالم اور مسخ شدہ باقیات سے بھری یہ قبر نویں صدی عیسوی سے تعلق رکھتی ہے۔ قبر سے چار مکمل ڈھانچے بھی پائے گئے لیکن پُر اسرار طور پر یہ آپس میں ملے ہوئے تھے۔
    امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری گروپ اورین کریٹیکل منرل کنسورشیم کو فروخت کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عسکری، سیاسی طاقت کی دوڑ، چین اور امریکا میں سے کون آگے؟  یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب واشنگٹن اہم معدنیات تک رسائی یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہا ہے، جو جدید مینوفیکچرنگ، قابل تجدید توانائی اور قومی دفاعی سپلائی چین کے لیے نہایت ضروری سمجھی جاتی ہیں۔...
    پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات خاصے مضبوط ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند...
    کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔ ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام پانچ بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، کراچی میں 18 فروری تک چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی جو اسے نظر آنے کے لیے موزوں بنا دے گی۔ شہر میں سورج غروب ہونے کا وقت چھ بج کر 25 منٹ اور چاند غروب ہونے کا وقت سات بج کر 24 منٹ ہے، جس کی وجہ...
    کراچی: شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران کم سے درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔
    ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوگی۔ کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18 فروری کو کراچی میں چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہوگی۔ کراچی میں سورج غروب ہونے کا وقت 6 بجکر 25 منٹ جبکہ چاند غروب ہونے کا وقت 7 بجکر 24 منٹ ہوگا۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا...
    کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 9 سی میں کئی روز سے لاپتا خواجہ سرا کی تشدد زدہ لاش اس کے گھر میں نجی کمرے سے  مل گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد حیات عرف لیاقت کے نام سے کی گئی ہے، جو جمعہ کی شام سے لاپتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حیات عرف لیاقت کے گھر والوں اور اس کے ساتھ کام کرنے والے دیگر خواجہ سراؤں نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کی بہت تلاش کی، تاہم اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ منگل کے روز حیات عرف لیاقت کے نجی کمرے کا گیٹ توڑ کر دیکھا گیا تو اندر اس کی لاش موجود تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول...
    لاہور میں بسنت کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں 6 اور 7 فروری کو موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ 8 فروری کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6 تا 8 فروری موسم پتنگ بازی کے لیے موزوں ہے، جب شہر میں ہوائیں 10سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ محکمۂ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ پتنگ باز بجلی کے تاروں سے بچ کر پتنگ اڑائیں۔ واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
    اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔ وائلڈ لائف حکام کی نگرانی میں شکاری نے 160 میٹر دور سے شکار کیا۔
    کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو موسم کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 3 ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں شمالی بلوچستان میں شدید سردی کا الرٹ جاری، راتیں ناقابل برداشت ساحلی علاقوں میں بھی سرد موسم برقرار ہے، جہاں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 14 ڈگری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ بدین عبدالوہاب میمن کی جانب سے ٹاؤن کمیٹی کڈھن شہر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کڈھن اور آر ایچ سی کڈھن کا تفصیلی دورہ بھی کیا ٹاؤن کمیٹی کڈھن میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی جانب سے تعلیم، واٹر سپلائی اسکیم، ڈرینیج، ایجوکیشن ورکس، این آر ایس پی، ہائی وے، ٹاؤن کمیٹی، اسپورٹس، آبپاشی اور پبلک ہیلتھ سمیت مختلف محکموں سے متعلق درخواستیں پیش کی گئیں۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ بدین عبدالوہاب میمن نے شہریوں کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہر جائز مسئلہ ضرور حل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائند ہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہمدردی یا اخلاقیات قانون کی جگہ نہیں لے سکتے، ججز انصاف سے فیصلے کریں۔مقدمے کی سماعت کے دوران وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔ عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی کی بنیاد پر قانون کی جگہ کوئی اور معیار لاگو نہیں کر سکتیں۔وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل درآمد میں مضمر ہے۔عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا جس کے تحت ایک...
    اسلام آباد میں 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مقدمے کی تازہ سماعت میں عدالت نے استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا ہے اور کیس کی کارروائی اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی، جس میں سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور استغاثہ نے اپنے دلائل مضبوط بنانے کے لیے مزید گواہان کے بیانات درج کروائے۔ فیصلے سے قبل ملزم عمر حیات کے وکیل نے عدالت میں درخواست کی کہ ملزم کو قیدی بیرک میں تبدیلی کی اجازت دی جائے، کیونکہ وہ موجودہ قید میں خطرناک قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے، تاہم...
    پاکستان کے شمال مغربی خطے میں واقع حسین مگر خطرناک ہندوکش پہاڑوں میں امریکی دلچسپی کی قیمتی معدنیات چھپی ہیں، لیکن طالبان اور دیگر شدت پسند امریکی ہتھیاروں سے لیس ہو کر اس دولت تک پہنچنے کی کوششیں روک رہے ہیں۔ یہ خطہ جس میں محمد خیل اور ریکو ڈیک کی کانیں شامل ہیں، اربوں ڈالر کی معدنی دولت فراہم کر سکتا ہے، تاہم مقامی جنگجو اسے خونریز جنگ کی شکل میں مشکل بنا رہے ہیں۔ پاکستان کی معدنی دولت اور امریکی دلچسپی پاکستان کے محمد خیل تانبے کی کان سے گزشتہ سال 22,000 ٹن تانبا نکالا گیا، جس کی مالیت لاکھوں ڈالر ہے، اور یہ سب چین کو بھیج دیا گیا۔ پڑوسی صوبے میں ایک اور کان ہے جو...
    پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد، کو ہستان (بالائی و زیریں) میں ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور فباری کا امکان ہے۔کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور ڈی آئی خان کے اضلاع میں چند مقامات پر رات اور صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 6، مالم جبہ میں منفی پانچ، پارا...
    اسلام آباد: گزشتہ 3 سالوں کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کی کاروائیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام اور تدارک کے لیے انٹیلیجنس بنیاد پر چھاپہ مار کاروئیاں کی گئیں۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کے چھاپوں میں 307 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ مزید پڑھیں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کا کیس؛ عملدرآمد رپورٹس جمع، فیصلہ کن اقدامات کی ہدایت اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلیے بڑا اقدام گزشتہ تین سالوں میں اسلام آباد کی تعلیمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو تازہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ان افراد اور ادارے پر انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر لگائی گئی ہیں۔برطانوی حکومت کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد شخصیات اور ادارے کے برطانیہ میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے، جبکہ ان افراد پر برطانیہ میں داخلے اور سفر پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ...
    لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت نامزد افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیئے جائیں گے جبکہ ان پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی، جس کے نتیجے میں وہ برطانیہ کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ حکام نے واضح کیا کہ یہ اقدام انسانی حقوق کے تحفظ اور عالمی سطح پر جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ برطانیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا...
    برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے جبکہ ان افراد...
    — فائل فوٹو محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی منشیات استعمال کرنے والے نکل آئے جبکہ 6 ہزار 293 قیدیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، 2025ء میں پنجاب کی جیلوں میں 10 ہزار 166 منشیات کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔جیل خانہ جات کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جیلوں میں منشیات کے عادی قیدیوں کی اسکریننگ کا نظام نافذ کیا گیا ہے اور ہر جیل میں منشیات کے عادی قیدیوں کے لیے الگ بلاک قائم کیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیلوں میں منشیات اسمگلنگ روکنے کے لیے باڈی اسکینرز لگانے کا...
    پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی رہے گی جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں۔ تاہم پوٹھوہار ریجن، سیالکوٹ، نارووال، گجرات اور گجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور ایمرجنسی کنٹرول رومز میں عملہ 24 گھنٹے موجود رہے گا۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ کو 17 روز گزر گئے، تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ گل پلازہ دکان نمبر 193 کی دکان کے مالک کے بیٹے کا تیسری بار بیان ریکارڈ کیا جائے گا، آگ دکان نمبر 193 میں بچے کی ماچس سے کھیلتے ہوئے لگی۔پہلی اور دوسری منزل کی سی سی ٹی وی فوٹیج دستیاب نہ ہو سکی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو کے بجائے فوری پانی سے آگ بجھانے کی کوشش کی، دھواں بھرنے کے 20 منٹ بعد دکانداروں نے گرل توڑی۔ایک دکاندار نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ فرسٹ فلور سے اکثر افراد نکل گئے، 25 سے 30 افراد دبئی کراکری میں رک گئے تھے، دبئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت کے ایم سی کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور اسکیموں کا تفصیلی اور جامع جائزہ لیا گیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار‘ معیار‘ شفافیت اور عوامی افادیت پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے ایم سی کے ترقیاتی منصوبوں کی براہ راست نگرانی کرے گی۔ منصوبوں کی ترجیحات کا واضح تعین کیا جائے گا اور پیش رفت سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کو ماہانہ بنیادوں پر تفصیلی رپورٹ پیش...
    بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی، ہرنائی، چاغی، قلات، خاران، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، زیارت، واشک، ژوب، تربت میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔سب سے زیادہ 76کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز ضلع چاغی میں جاری کئے گئے ہیں، ان افراد نے ماربل، کرومائٹ، آئرین اور کی معدنیات کیلئے لیز الاٹ کرائی ہوئی ہیں۔نوٹسز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو منشیات فروش افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ایک منشیات فروش کو ممنوعہ اندین سفینہ گٹکے کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کو کچی شراب کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیادونوں ملزمان پر مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں درجنوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کے باوجود منشیات فروشی کا یہ کالا دھندا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے کیونکہ پولیس ہمیشہ منشیات فروشوں کو گرفتاری کرتی ہے جبکہ ان کے سرپرستوں پر ہاتھ ڈالنا پولیس کے بس کی بات نہیں ہے اس وجہ سے تلہار شہر...
    وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی یومِ آبِ گاہ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آبگاہوں کی تباہی سمندری حیات اور ماہی گیری کے لیے بڑا خطرہ ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ آبگاہیں اور مقامی روایتی علم ساحلی تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔جنید انوار چوہدری نے بتایا ہے کہ پاکستان میں 240 سے زائد اہم آبگاہیں موجود ہیں۔ پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی: وفاقی وزیر برائے بحری اموروفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی، اجازت پاکستانی سی فوڈ...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس کے لیے سی ٹی ڈی کی ہنگامی ضروریات کے لیے 3 ارب 7 کروڑ 25 لاکھ روپے کی درخواست کی گئی تھی، جس میں سے صوبائی کابینہ نے 1 ارب 50 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی ہے۔ سی ٹی ڈی کی ضروریات میں جدید آلات، اینٹی ڈرون یونٹس، سافٹ ویئر اپ گریڈیشن اور نگرانی کے لیے گاڑیوں کی خریداری شامل ہے۔    بھاٹی گیٹ مین ہول حادثہ: ماں بیٹی کی موت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
    یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی سے متعلق ایک اسٹریٹجک اتحاد پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جی سیون کے رکن ممالک سمیت تقریباً 20 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چین پر نایاب زمینی دھاتوں سے متعلق بڑھتے ہوئے انحصار، سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں اور عالمی منڈی میں قیمتوں کے عدم استحکام پر...
    —فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے نکل گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ قلات، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، مستونگ اور سوراب میں بھی صبح سے موسم شدید سرد ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے کے اکثر اضلاع میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بلوچستان میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکانبلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، پشین اور...
    ملک کے مختلف علاقوں میں ایک نیا موسمی نظام داخل ہو چکا ہے جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بلند مقامات کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند میں برفباری شروع ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آج ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 سے 4 فروری کے دوران گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور پنجاب کے بیشتر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ آور اشیا کے استعمال سے باز رہیں۔سرکلر کے مطابق نشہ آور اشیا کا استعمال مجرمانہ فعل ہے۔ نشہ کرنے اور منشیات کی فراہمی میں شامل ملازمین کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ جس میں نوکری سے برطرفی اور فوجداری مقدمہ بھی شامل ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    میرے ہاتھوں میں اس وقت "جہدِ مسلسل" کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے یا رول ماڈل مانتی ہے تو وہ ذوالفقار چیمہ صاحب ہیں۔ اس کے پیچھے کئی دہائیوں پر مشتمل ان کا اعلیٰ کردار ہے۔ پولیس ہی نہیں دوسرے محکموں کے افسران بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ چیمہ صاحب نے پوری سروس میں کبھی کسی حکمران (سول یا عسکری) کا غیر قانونی حکم نہیں مانا اور بڑے نامساعد حالات میں بھی ہر جگہ قانون کی حکمرانی...
    مظفر آباد:(نیوزڈیسک) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ وہ اعزاز جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا، اِس سے قبل یہ اعزاز بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح، جنرل محمد ضیاالحق، عبدالستار ایدھی، ڈاکٹر روتھ فاؤکو دیا گیا۔ آج بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا نام بھی ’گن کیرج‘ کا اعزاز لینے والی انہی باوقار شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گیا، مرحوم آزاد کشمیر کی پہلی شخصیت ہیں جن کی تدفین ’گن کیرج‘ کے ساتھ کی گئی۔ بیرسٹر سلطان محمود کی نماز جنازہ قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں ادا...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ آور اشیا کےاستعمال سے باز رہیں ۔ سرکلر کے مطابق نشہ آور اشیا کا استعمال مجرمانہ فعل ہے ۔ نشہ کرنے اور منشیات کی فراہمی میں شامل ملازمین کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ۔ جس میں نوکری سے برطرفی اور فوجداری مقدمہ بھی شامل ہے۔
    کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30  ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔
    محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کی توقع ہے جہاں بارش اور ہلکی برفباری بھی ہوسکتی ہے۔ ملتان، جھنگ، سرگودھا اور فیصل آباد میں چند مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ہلکی بارش اور برفباری کا امکان، موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ صوبے کے...
    لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے اس سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور موسم مزید سرد ہو سکتا ہے۔ یہ بارش برسانے والا سسٹم 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کندھکوٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی زیرقیادت ایک بھرپور احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاوہ سیاسی سماجی قوم پرست واقلیتی رہنما اور شہریوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے منشیات فروشی کے خلاف نعرے لگائے اور حکومت سے فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف نے کہا کہ منشیات نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہیں، جس کے باعث معاشرے میں جرائم، بے راہ روی اور اخلاقی زوال تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی منشیات کے خلاف...
     محکمہ موسمیات نے آج سے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جس کے...
     محکمہ موسمیات نے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا جبکہ پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جس کے باعث شہریوں اور مسافروں...
    پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارش برسانے والا سسٹم 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز رہے گا۔ لاہور کے موسم کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے...
    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، تاہم پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ پنجاب بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری اور گلیات میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ نارووال، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں ہلکی دھند پڑنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ہلکی بارش اور برفباری کا امکان، موسمی صورتحال سے متعلق ایڈوائزری جاری سندھ...
     اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو فیوچر منرلز فورم کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم نے پاکستان اور سعودیہ کے توانائی تعاون کے لیے اہم پلیٹ فارم فراہم کیا۔علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں کی صورت میں عملی نتائج میں تبدیل ہوں گے۔سعودی سفیر نے کہا کہ فیوچر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ نے سرخ سوویت خطرہ ٹالنے کے لیے امریکی قیادت میں پینتالیس برس سرد جنگ لڑی۔ اب اسی یورپ کو روس کے ساتھ ساتھ امریکا سے بھی خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔نوبت یہاں تک آ چکی ہے کہ امریکا کا سب سے قریبی روائیتی اتحادی برطانیہ ٹرمپ سے کھل کے احتجاج کر رہا ہے کہ انھوں نے ڈیووس فورم پر امریکا کے شانہ بشانہ لڑنے اور مرنے والے برطانوی اور دیگر یورپی فوجیوں کی قربانی کی توہین کی ہے۔ ناٹو اتحاد کے ایک بانی رکن اور امریکی ہمسائیہ کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے تو بنا الفاظ چبائے کھل کے کہہ دیا ہے کہ امریکا سے اختلاف نہیں بلکہ تعلقات میں ایسا شگاف پڑ...
    دُکی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے صوبے دُکی کے مال خانے سے چوری شدہ منشیات کے 16پارسل برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، چوری شدہ باقی منشیات کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایڈمنسٹریٹو اینڈ جوڈیشل کمپلیکس میں واقع مال خانے سے 6من سے زائد منشیات چوری ہوئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چوری شدہ منشیات میں 230کلو افیون اور 37کلو چرس شامل تھی، چوری شدہ منشیات کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، برآمد شدہ منشیات کے پارسلز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ یہ دیکھا جائے گا کہ چوری کے بعد کہیں ان میں کوئی اور مواد...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔ علی پرویز ملک نے فیوچر منرلز فورم کے کامیاب انعقاد پر سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی۔ کہا ریاض میں ہوئے فیوچر منرلز فورم نے توانائی تعاون کیلئے اہم پلیٹ فارم فراہم کیا، پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں کی صورت میں عملی نتائج میں تبدیل ہوں گے۔ ملاقات میں سعودی سفیر نے فیوچر منرلز فورم میں پاکستان کی فعال شرکت کو سراہتے ہوئے کہا معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے مسلسل روابط اہم...
    کراچی:  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں.کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ مزید 30 گرام ویڈ بھی برآمد کر لی گئی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ تمام گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے اجلاس ،کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ مسترد مختلف افسران ایک دوسرے پر ذمہ داریاں ڈالتے رہے، جس سے ریسکیو اور ریلیف کے عمل میں تاخیر ہوئی، مراد علی شاہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت چھ گھنٹے طویل اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کی کئی اہم شخصیات کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا، جبکہ واقعے سے متعلق رپورٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بھی بھجوا دی...
    اینٹی نارکوٹکس فورس نے 8 کارروائیوں کے دوران17 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں سیال کوٹ، ہری پور، لاہور، کراچی، راولپنڈی، حیدرآباد، اسلام آباد میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 12کلو 200 گرام چرس،5 کلو160 گرام آئس جبکہ مزید 30 گرام ویڈ بھی برآمد کر لی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ تمام گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلباء  کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو حال ہی میں پاکستان میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ ریاض میں ہونے والا فیوچر منرلز فورم پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کی جانے والی تازہ تحقیق نے کائنات کے ابتدائی مراحل سے متعلق سائنسی دنیا کو نئی سمت دے دی ہے، جہاں ماہرین فلکیات نے ایک ایسی روشن گلیکسی دریافت کی ہے جو بگ بینگ کے صرف 280 ملین سال بعد موجود تھی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے غیر معمولی سمجھی جا رہی ہے کہ کائنات کی مجموعی عمر تقریباً 13.8 ارب سال ہے اور اس کے مقابلے میں یہ دور کائناتی تاریخ کا انتہائی ابتدائی مرحلہ شمار ہوتا ہے، جس کے بارے میں اب تک بہت کم شواہد دستیاب تھے۔تحقیقی ٹیم کے مطابق دریافت ہونے والی اس گلیکسی کو ایم او ایم-زیڈ14 کا نام دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قونصل جنرل جمہوریہ چین یانگ یونڈونگ نے نئے چینی سال 2026 کے موقع پر کہا ہے کہ یہ سال گھوڑوں کا سال ہے، جو چینی روایتی ثقافت میں آزادی، جذبہ اور لامحدود جوہر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یہ موقع کراچی کے چینی قونصلیٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ منایا گیا، جہاں قونصل جنرل نے نئے سال کا جشن منانے کے ساتھ چین اور پاکستان کی دوستانہ تعلقات کی تجدید پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ گھوڑے کا سال پھلتی پھولتی توانائی، بلند حوصلہ اور شاندار کامیابی کی علامت ہے۔یانگ یونڈونگ نے بتایا کہ گزشتہ سالوں میں چین اور پاکستان کی دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے اور سندھ و بلوچستان میں عملی تعاون...