بسنت فیسٹیول ؛ رانا سکندر حیات کی پتنگ کٹ گئی
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT
سٹی 42: تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا
چئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا۔
سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔
راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔