2026-06-02@21:10:44 GMT
تلاش کی گنتی: 4930

«محکمہ موسمیات»:

(نئی خبر)
     سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونیوالے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کرلی گئی۔ سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق جاں بحق 12 افراد کی شناخت اینٹی موٹم ڈیٹا اور گل پلازہ میں پروف آف پریزنس سے کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد سے شاپنگ کیلئے آنے والی فیملی کے 3 افراد کی شناخت ہوئی ہے، اینٹی موٹم ڈیٹا سے عمرنبیل، ان کی اہلیہ ڈاکٹر عائشہ اور بیٹے علی کی باقیات کی شناخت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ اینٹی موٹم ڈیٹا سے خضر علی، حیدر علی، عامر علی، ابوبکر، یاسین، صداقت اللہ، یوسف خان، نعمت اللہ اورعبداللہ کی شناخت ہوئی ہے۔شناخت کے بعد جاں بحق 12 افراد کی باقیات لواحقین کے سپرد کردی گئی...
    ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات جدید اور متبادل سائنسی طریقوں سے شناخت کرنے کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یہ شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا، پروف آف پریزنس اور دیگر شواہد کی مدد سے ممکن بنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ شناخت پروجیکٹ کے سربراہ عامر حسن نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب ڈی این اے کے علاوہ اینٹی مارٹم معلومات، موبائل فون لوکیشن، جائے حادثہ پر موجودگی کے شواہد اور پوسٹ مارٹم ڈیٹا...
    کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات کو اینٹی موٹم ڈیٹا اور پروف آف پریزنس کی مدد سے شناخت کرنے کے بعد جاں بحق افراد کی باقیات لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئیں۔ شناخت پروجیکٹ کے سربراہ عامر حسن نے ایکسپریس سے خصوصی گفگتو کرتے ہوئے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی باقیات کی شناخت اینٹی موٹم ڈیٹا، جاں بحق افراد کی گل پلازہ میں موجودگی (پروف آف پریزنس) اور موبائل فون لوکیشن...
      بلوچستان کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کے مال خانے میں بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں نامعلوم افراد کھڑکی توڑ کر مختلف مقدمات کی کیس پراپرٹی، چھ من سے زائد افیون اور چرس چوری کر کے فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار دکی میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کے مال خانے میں ہونے والی اس واردات میں ڈاکوؤں نے انتہائی منصوبہ بندی کا مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے صرف اسی کمرے کی کھڑکی توڑی جہاں منشیات رکھی گئی تھیں، جبکہ دیگر کمروں یا سامان کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا، جس سے واقعے کی نوعیت پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے...
    سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی اور ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ مقدمے کا فیصلہ 60 روز کے اندر سنایا جائے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر 60 دن کے اندر فیصلہ نہ ہوا تو ملزم دوبارہ ضمانت کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم کے وکیل نے دلائل دیے کہ مقدمے میں ضمانت کا معاملہ واضح ہے کیونکہ نہ ویڈیو ریکارڈنگ موجود ہے، نہ ٹھوس شواہد اور نہ ہی گواہ۔ وکیل نے یہ بھی کہا کہ اے این ایف ملک کی سپیریئر ایجنسی ہونے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن حقیقت مختلف ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ 60 روز میں فیصلہ نہ ہونے پر ملزم ضمانت کے لیے دوبارہ اپلائی کر سکتا ہے۔ وکیل ملزم نے دلائل دیے کہ میرے ملزم کا مقدمہ ضمانت کا فٹ کیس ہے، نہ ویڈیو ریکارڈنگ نہ شواہد نہ گواہ، اے این ایف کے ملک کی سپیریئر ایجنسی ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ جسٹس ضمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ سپریئر ایجنسی کون ہے یہ بھی طے کرنا ہوگا۔...
    — فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئی۔سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا اور گل پلازا میں پروف آف پریزنس سے کی گئی۔اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد سے شاپنگ کے لیے آئی فیملی کے 3 افراد کی شناخت ہوئی، اینٹی مارٹم ڈیٹا سے عمر نبیل، ان کی اہلیہ ڈاکٹر عائشہ اور بیٹے علی کی باقیات کی شناخت ہوئی۔سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق اینٹی مارٹم ڈیٹا سے خضر علی، حیدر علی، عامر علی، ابوبکر، یاسین، صداقت اللّٰہ، یوسف خان، نعمت اللّٰہ اور عبداللّٰہ کی بھی شناخت کی گئی۔ سانحہ گل پلازا، گورنر سندھ کا...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وزیر اطلاعات نے خیبر پی کے یوتھ اسمبلی کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے ہوئے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت اپنے نوجوانوں پر فخر کرتی ہے اور ان کی تجاویز ہر سطح پر خیر مقدم کی جائیں گی۔ انہوں نے یوتھ کابینہ کے مطالبے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی چاروں صوبوں میں دستیاب سہولیات نوجوانوں کو فراہم...
    اسلام آباد(طارق محمود سمیر)جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاک چین معدنی تعاون فورم کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس نے کیا۔ فورم کا مقصد دونوں ممالک کی باہمی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینا تھا۔ فورم میں 71 چینی اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد نمائندگان نے شرکت کی، جس سے اس شعبے میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور سرمایہ کاری کے امکانات کا واضح اظہار ہوا۔ فورم کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ڈویلپمنٹ اور خصوصی انیشی ایٹو احسن اقبال نے پاک چین دیرینہ سفارتی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی شراکت...
    اسلام آباد(طارق محمود سمیر)اسلام آباد میں منشیات کی روک تھام کو مؤثر بنانے کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اشتراک سے ایک قومی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں نجی کوریئر سروسز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پر خصوصی توجہ دی گئی۔ یہ ایک روزہ سیمینار منشیات کے استعمال کی روک تھام کے بین الاقوامی پروگرام UPSCALE کے تعاون سے منعقد ہوا۔ سیمینار کا مقصد کوریئر اور پارسل سروسز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے بڑھتے رجحان کے خلاف متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دینا تھا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ڈی جی اے این ایف، سینئر افسران، متعلقہ سرکاری...
    کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا میں...
    بلوچستان کے ضلع دکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات، چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم چور دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور وہاں رکھی 233 کلو افیون، 37 کلو چرس چرا کر فرار ہوگئے۔چوری ہونے والی منشیات مختلف چھاپوں میں لیویز نے پکڑی تھی اور اس منشیات کے حوالے سے کیسز تاحال عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔ ایس ایچ او دکی فرمان علی کھوسہ نے بتایا کہ منشیات کی چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو منشیات فروش افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ایک منشیات فروش کو ممنوعہ اندین سفینہ گٹکے کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کو کچی شراب کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیادونوں ملزمان پر مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں درجنوں منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کے باوجود منشیات فروشی کا یہ کالا دھندا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے کیونکہ پولیس ہمیشہ منشیات فروشوں کو گرفتاری کرتی ہے جبکہ ان کے سرپرستوں پر ہاتھ ڈالنا پولیس کے بس کی بات نہیں ہے اس وجہ سے تلہار شہر...
    سی پی ایل سی شناخت پروجیکٹ کے سربراہ عامر حسن نے بتایا کہ گل پلازہ میں کئی گھنٹوں تک آگ کے شعلے دہکتے رہے اور وہاں موجود افراد کے جسم حتیٰ کہ ہڈیاں تک جل کر راکھ میں بدل گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ گل پلازہ کراچی کے المناک سانحے میں جھلس کر جاں بحق تقریباً 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے، عمارت سے ملی باقیات میں سے ڈی این اے کے صرف 4 سے 5 افراد کے نموںوں کے نتائج آنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ کے المناک سانحے کو 12 روز گزر چکے ہیں اور عمارت میں لگنے والی شدید آگ میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی لاشیں مکمل اور ایک کی شناخت شناختی کارڈ...
    پاکستان اور چین میں معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید گہرا کیا جانا چاہئے ،چینی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چینی سفیر جیانگ زایدونگ نے پاکستان اور چین کے درمیان معدنیات کے شعبے میں تعاون کو گہرا کرنے کی اپیل کی ہے، جس میں پائیدار ترقی، ماحولیاتی تحفظ اور شامل ترقی پر زور دیا گیا ہے۔چین-پاکستان منرل کوپرن فورم میں خطاب کرتے ہوئے، سفیر جیانگ نے کہا کہ یہ فورم دونوں ممالک کے درمیان معدنیات پر مرکوز دو طرفہ پلٹ فارم کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ فورم کا مقصد تعاون کو اکتشاف اور کان کنی سے آگے بڑھانا ہے، جس میں مشینری اور آلات، سمیلٹنگ اور پروسیسنگ، اور تجارت، سرمایہ کاری،...
    کراچی: ال نینو اور لا نینا بحرالکاہل کے گہرے سمندر سے جڑی اہم موسمیاتی اصطلاحات ہیں، جو اگرچہ پاکستان سے ہزاروں میل دور وقوع پذیر ہوتی ہیں، تاہم ان کے اثرات یہاں شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں میں کمی اور تباہ کن سیلابوں کی صورت میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔ ال نینو سمندر کے درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافے جبکہ لا نینا سمندری پانی کے ٹھنڈا ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے کراچی سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت اور برفباری کو لا نینا کے متحرک ہونے سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے ہوئے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت اپنے نوجوانوں پر فخر کرتی ہے اور ان کی تجاویز ہر سطح پر خیر مقدم کی جائیں گی۔ انہوں نے یوتھ کابینہ کے مطالبے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی چاروں صوبوں میں دستیاب سہولیات نوجوانوں کو فراہم کرنے اور...
    شجر السَّلَم (Acacia ehrenbergiana) جازان (سعودی عرب)کے صحرائی علاقوں میں نہ صرف سخت ماحولیاتی حالات میں زندہ رہنے کی بہترین مثال پیش کرتے ہیں بلکہ ماحول اور معیشت دونوں کے لیے اہم فوائد بھی فراہم کرتے ہیں۔ حرذيد ، حراذة ، ثمرود ، ثمريتالاسم العلمي: Acacia ehrenbergianaإنها شجرة السلم العطرية العاسلة ، التي يستخرج منها القطران المعقم ، تقبل عليها الغزلان وتسكن على أطرافها، تثبت التربة ، تأوى وتحمي الأرانب والحيوانات البرية الصحراوية نظرا لكثافة أشواكها الحادة. #فلورا_عمان pic.twitter.com/UT0Mqqimbw — ???????? أحمد سوحلي جعبوب ???????? (@jaboobahmed7) October 9, 2022 یہ درخت نہ صرف مقامی جنگلی حیات کو سہارا دیتے ہیں بلکہ زمین کی حفاظت اور صحرائی علاقوں میں ریت کی بادی سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتے...
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز سائمن کیٹچ 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے بطور کمنٹیٹر ایک بار پھر پاکستان آرہے ہیں۔ یہ سیریز میزبان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جمعرات سے شروع ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟ سائمن کیٹچ آخری بار مارچ 2022 میں پاکستان آئے تھے، جب انہوں نے 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کے فرائض انجام دیے تھے۔ مذکورہ دورہ آسٹریلیا نے 24 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تھا۔ ???? Announcing the commentators and official broadcasters for the Bank Alfalah presents VGOTEL Mobile Pakistan vs Australia T20I series 2026 ????️????#MateWeAreReady | #PAKvAUS | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/cm3XBvUrxY —...
    محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر کے لیے بہت اہم موسمی صورتحال جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ بالائی اور شمالی علاقوں میں شدید سردی، بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی حصوں کو متاثر کر رہا ہے، جس کے باعث...
    قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ ذریعے چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ تک اپنی درد بھری اپیل پہنچانا چاہتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، جبکہ خاتون سمیت مزید 4 افراد کی باقیات کی شناخت ہوگئی۔ اس حوالے سے قیصر علی نامی شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ گل پلازہ سانحہ میرے گھر کی 3 خواتین بھی شہید ہوئی ہیں، جس میں میری بیوی، میری سالی اور میری بہو شامل ہیں، میں اس بیان کے ذریعے چیف آف...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی موجودگی آپریشن کو ناگزیر بناتی ہے۔ میڈیاکے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں کسی بھی وقت آپریشن ہو سکتا ہے، لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ فورسز کی مدد کریں۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ وادی تیراہ میں منشیات کی بہت بڑی انڈسٹری ہے، بارہ ہزار ایکڑ پر منشیات کی فصل کاشت ہوتی ہے۔ مشیروزیراعظم نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی نرمی نہیں ہو گی، دہشت گرد جہاں موجود ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہو گی اور وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی موجودگی...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رکن سحر کامران نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، کالج اور یونیورسٹیوں میں بچوں کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران انہوں نے مطالبہ کیا کہ والدین اور بچے کی رضامندی کے ساتھ اسکریننگ ہونی چاہیے، تعلیمی اداروں میں طلباء کی کونسلنگ کے لیے ماہرِ نفسیات کو رکھا جائے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کہا کہ ایسا نظام وضع کیا جائے کہ جس سے بچے کی کاؤنسلنگ ہو، اس کا معاملہ خفیہ رکھا جائے، بچوں کی سکریسی برقرار رکھی جائے، بچوں کے والدین کو بھی اعتماد...
    محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے لیے 20 کے قریب نمبرز کی نیلامی ہوئی، تاہم فہرست میں عمران خان کے نام سے منسوب 2 نمبرز نکال دیے گئے، جن کی نیلامی نہ ہو سکی۔ محکمہ ایکسائز کی جانب سے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مختلف اخبارات میں اشتہار دیا گیا تھا، جس میں 25 سے زیادہ مختلف ناموں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی کا بتایا گیا تھا۔ نیلامی کی شائع شدہ فہرست میں 25 نام شامل تھے، جن میں شخصیات، قبائل، علاقے اور اضلاع کے نام شامل تھے۔ مزید پڑھیں: 22 لاکھ کی گاڑی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی نمبر پلیٹ، پشاور میں نیا کارنامہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے جاری...
    ایپل نے صارفین کو حیران کرتے ہوئے آئی او ایس 26.2.1 جاری کر دیا ہے جس میں متعدد نئی خصوصیات، بہتری اور حال ہی میں متعارف کرائے گئے نئے ایئر ٹیگ کے لیے اہم سپورٹ شامل ہے۔ اس سے قبل توقع کی جا رہی تھی کہ ایپل آئی او ایس 26.3 متعارف کرائے گا تاہم کمپنی نے اچانک ایک مختلف اور اہم اپ ڈیٹ جاری کر کے صارفین کو چونکا دیا۔ یہ اپ ڈیٹ محض معمولی بگ فکسز تک محدود نہیں بلکہ اس میں کارکردگی میں نمایاں بہتری اور نئی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ کن آئی فونز کے لیے دستیاب ہے؟ نیا آئی او ایس 26.2.1 ان تمام آئی فونز کے لیے دستیاب ہے جو سال 2019 کے بعد...
     بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جس کے باعث سردی کی شدت مزید محسوس کی جا رہی ہے۔
    پاکستان موسمیاتی محکمہ نے بدھ سے کراچی میں صبح اور شام کے درجہ حرارت میں اضافہ کی پیشگوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ آئندہ 3 دنوں کے دوران مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی میں شدید سردی، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ نے کہا کہ بدھ کی شام سے سمندری ہوائیں مختصر طور پر فعال ہو سکتی ہیں، جبکہ جمعرات کو شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان...
    اینٹی نارکوٹکس فورس  نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 175 کلوگرام منشیات برآمد کر لی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور اور کلر کہار کے مختلف علاقوں میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 174 کلوگرام چرس اور ایک کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    سندھ کابینہ نے لاء کالجز کے بورڈ آف گورنرز میں 7 غیر سرکاری اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ نے لیاری ایکسپریس وے کے باقی رہ جانے والے 53 متاثرین کو معاوضہ دینے کے مسئلے پر غور کیا۔ 53 متاثرین عدالت سے رجوع کر چکے ہیں اور انہوں نے 315 ملین روپے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ کابینہ کا مؤقف ہے کہ لیاری ایکسپریس وے وفاقی حکومت کا منصوبہ تھا، اگر دعویدار اپنے دعوے میں درست ثابت ہوتے ہیں تو ہی سندھ حکومت کسی طریقے سے معاوضہ ادا کر سکتی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔کمیٹی مسئلے کا جائزہ لے کر کابینہ کو رپورٹ پیش...
    کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد ہے، مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47فیصد ہے۔اس کے علاوہ شہر میں مشرق سے ہوائیں 8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
    برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز آندھیوں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ پیش گوئی میں وارننگ دی گئی ہے کہ 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں‘ ریل لائن بند اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی طوفان کی وجہ سے سخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ 1865میں تعمیر ہونیوالے ٹیگن ماؤتھ گرینڈ پیئر کے بڑے حصے گزشتہ روز بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے ہیں، ٹیگن ماؤتھ کے میئر کونسلر کیٹ ولیمز نے اس پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ باور کیا جا رہا ہے کہ ہفتے کے...
    سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفرعباسی کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کی روک تھام کیلئے شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی زیر قیادت اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر حافظ آباد حنفیہ یوسف کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کی گئی  جس میںسوشل میڈیا پر جنگلی پرندوں کے گوشت کے پکوان آ فر کرنیوالے کے ریستوراں پر چھاپہ مارا گیا۔ ریستوران سے 6 مرغابیوں اور 10بٹیر  کا گوشت برآمد کیا گیا جبکہ ملزم کو موقع پر گرفتار کرکےقانونی چارہ جوئی شروع کردی گئی۔ ملزم کیخلاف وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ لیہ...
    اسرائیل نے غزہ سے آخری یرغمالی کی باقیات برآمد کر لیں، جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک طویل اور تکلیف دہ باب اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار ران گویلی کی باقیات شمالی غزہ کے ایک قبرستان سے ملیں، جو 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے کے دوران ہلاک ہو گئے تھے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس پیش رفت کو سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے جنگ بندی کے...
    محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات مانسہرہ، وادی کاغان، ناران اور شوگران میں شدید برفباری ہوئی جس سے سڑکیں متاثر ہوئیں اور شوگران روڈ اور مری ایکسپریس وے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، کان مہیترزئی، لکپاس اور کوژک ٹاپ میں بھی برفباری ہوئی جس کے بعد قومی شاہراہوں سے برف ہٹانے کا عمل ہیوی مشینری کے ذریعے جاری ہے، جبکہ عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے اور ریسکیو ادارے سڑکوں کی بحالی میں مصروف ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے کن حصوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات...
    کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47فیصد ہے۔اس کے علاوہ شہر میں مشرق سے ہوائیں 8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔ پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے، فروری میں 2 سے 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک پراثر انداز ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے بارش کا کوئی سسٹم نظر نہیں آرہا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سرد ترین رہے، جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ، ماڑی پور پر 14.0، شاہراہ فیصل پر...
    صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات نے ایکس پر اعلان کیا کہ اسرائیل کے ویب سائٹس اور یوٹیوب پر الجزیرہ اور المیادین چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ قدس پریس کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی میڈیا پر قدغن لگانے کے ایک اور اقدام میں صیہونیوں نے اسرائیل کے اندر الجزیرہ اور المیادین چینلز کی نشریات کو 90 دنوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات شلومو قرعی نے ایکس پر اعلان کیا کہ اسرائیل کے ویب سائٹس اور یوٹیوب پر ان دونوں چینلز کو بلاک کر دیا جائے گا۔   انہوں نے کہا کہ ان چینلوں کی سیٹلائٹ اور یوٹیوب نشریات کو حکومت کے وزیر جنگ کی صوابدید پر روکا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کوئٹہ اورنگزیب کاسی نے کے ڈی اے سوک سینٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کراچی و کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں شہروں میں جاری اور آئندہ مجوزہ ترقیاتی منصوبوں‘ شہری منصوبہ بندی، جدید انفرا اسٹرکچر کی فراہمی اور عوامی سہولیات کو مزید بہتر بنانے سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ اس موقع پر کراچی اور کوئٹہ کے درمیان تکنیکی تعاون، تجربات کے تبادلے اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاقِ رائے کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے...
    7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی پولیس افسر ماسٹر سارجنٹ 24 سالہ رَن گویلی کی باقیات بھی مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کو پولیس افسر کی باقیات غزہ شہر کے ایک قبرستان سے ملی تھیں جسے اسرائیل لایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر غزہ سٹی کے مشرقی حصے میں ایک مسلم قبرستان میں تلاش شروع کی گئی تھی۔ کئی روز کی کھدائی اور فرانزک جانچ کے بعد دانتوں کے ریکارڈ، فنگرپرنٹس اور دیگر ٹیسٹوں سے رن گویلی کی شناخت کی تصدیق ہوئی۔ رن گویلی اُن 251 افراد میں سے آخری تھے جنہیں 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے حملے کے بعد یرغمال بنایا تھا۔ اس طرح 843 دن...
    محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ چوبیس گھنٹے میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی عوام کو میسر ہوتی ہے۔ بجلی کے بدترین بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ برقیات نے ماہ جنوری اور فروری کے لئے لوڈ مینجمنٹ پروگرام جاری کر دیا۔ محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ محکمہ برقیات...
    ڈیلی پاکستان آن لائن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کے لیے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے اے این ایف کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ ڈرگ ڈیمانڈ ریڈیکشن بریگیڈیئر سید عمران علی نے انکشاف کیا کہ منشیات کے دھندے کے لیے ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی کا استعمال ہو رہا ہے۔ بریگیڈیئر سید عمران علی نے بتایا کہ اے این ایف نے مختلف کالجز  اور یونیورسٹیز سے 2025 میں ڈیڑھ ٹن منشیات ضبط کی ہیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے این ایف نایاب رفیق کاکہنا تھا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے لیے کرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہورہے ہیں۔دوسری جانب  اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائی میں 116.81...
    ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس نام نہاد امن بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کرے اور مسئلہ فلسطین پر بانیان پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے کہا ہے کہ ملکی عوام نے فلسطین کی نام نہاد امن بورڈ میں شمولیت کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے، موجودہ حکومت کا فیصلہ قومی خودمختاری، اصولی مؤقف اور مظلوم فلسطینی عوام کی جدوجہد سے کھلی غداری ہے، امن بورڈ دراصل عالمی طاقتوں کا مسلط کردہ ایک نمائشی فورم ہے جس کا مقصد مسئلہ...
    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہوں۔  38 سالہ اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں مشکلات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے طور طریقوں پرکھل کر گفتگو کی۔  اداکارہ نے اس بات پر زور دیا کہ مشکل حالات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا بے حد اہم ہے اور وہ ان پر جب بھی کوئی مشکل آتی ہے تو وہ اللہ سے براہ راست رجوع کرتی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر مکمل بھروسا رکھنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ...
    ماہرِ جینیات کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل کلاک (انسان کے اندر چلنے والی گھڑی کا ایک نظام) اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروت نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت آئے گا جب 150 برس تک زندہ رہنا ایک حقیقت ہوگی۔ البتہ، وہ اس بات کا تعین نہیں کر سکتے کہ یہ کب ہوگا۔ اسٹیو ہوروت نے اقدامات میں پیشرفت ممکنہ طور پر حیاتیاتی عمر کے عمل کو پلٹانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں کوئی شک نہیں کہ ایسا ہوگا۔ ہوروت کے مطابق حیاتیاتی عمر کی نہایت درست انداز میں پیمائش کی صلاحیت نے طویل العمری کی...
    فائل فوٹو۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں آج رات سے شدید برفباری متوقع ہے، مری اور گرد ونواح میں برفباری کا اسپیل کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری انتظامیہ نے تمام محکموں کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔ مری انتظامیہ کے مطابق ہائی وے کی مشینیں اور نمک پاشی والی گاڑیاں مختلف چوک چوراہوں میں پہنچا دی گئیں، سیاحوں کی سہولت کے لیے فسیلیٹیشن سینٹرز کو بھی فعال کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے مری میں برفانی طوفان کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ ڈی پی او مری کے مطابق شہر میں اسنو چین والی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ 
    پنجاب اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک قابلِ ذکر مقدار کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سوات سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی ترسیل کو ہدف بنایا گیا۔ ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حمیر اعظم کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن کی اسٹرائیک ٹیم کو متعلقہ مقام پر تعینات کیا گیا۔ مشتبہ گاڑی کا ایم ون موٹروے پر تعاقب کیا گیا اور گاڑی کو برہان انٹرچینج ایم ون کے قریب روک کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔ برآمد شدہ منشیات میں 233 کلوگرام چرس، 15 کلو گرام افیون شامل ہے۔ حمیر اعظم نے کہا کہ اس اسمگلنگ...
    دنیا بھر میں مشہور شخصیات کا لائف اسٹائل ہمیشہ ہی سے عوام اور ان کے مداحوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ کسی اداکار کی نئی فٹنس رُوٹین ہو، کسی گلوکار کے سفر کی جھلکیاں ہوں یا کسی اسپورٹس اسٹار کا منفرد فیشن، سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر چھوٹی بڑی سرگرمی وائرل خبر بن جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سلیبریٹی لائف اسٹائل خبروں کی دنیا میں ایک ایسی کیٹیگری بن چکی ہے جسے لاکھوں لوگ روزانہ فالو کرتے ہیں۔ آج کل مشہور شخصیات کی زندگیوں میں فٹنس کا عنصر سب سے نمایاں ہے۔ خواہ وہ جم میں سخت ورزش کی ویڈیوز ہوں یا یوگا اور میڈی ٹیشن کے سیشنز۔ اسٹارز اپنی صحت سے متعلق عادات مداحوں کے...
    نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ جب بھی زندگی میں کوئی مشکل یا ذہنی دباؤ آتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ سے براہِ راست رجوع کرتی ہیں اور اسی پر مکمل بھروسا رکھتی ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں بتایا کہ مشکل حالات میں اللہ کی طرف لوٹنا انسان کو ذہنی وضاحت، باطنی طاقت اور دل کا سکون عطا کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ سے براہِ راست بات کرنا اور اس پر یقین رکھنا انسان کو صبر اور اعتماد کے ساتھ چیلنجز کا سامنا کرنے کی ہمت دیتا ہے، جس کے نتیجے میں جذباتی مضبوطی اور روحانی نشوونما ممکن ہوتی ہے۔ مہوش حیات کے مطابق یہی روحانی تعلق انہیں زندگی کے نشیب...
    ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید تیز ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے راستے آنے والا ایک نیا مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے اثرات آہستہ آہستہ ملک کے دیگر علاقوں تک پھیل رہے ہیں۔ اس سسٹم کے زیر اثر کئی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور اس کے گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جس سے روزمرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی...
    رمضان المبارک کے دوران کراچی کا موسم مجموعی طور پر معتدل رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں دن کے اوقات میں درجۂ حرارت زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کراچی کا موسم مجموعی طور پر معتدل رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے، جبکہ شدید گرمی کے آثار فی الحال نظر نہیں آ رہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی موجودہ لہر جنوری کے اختتام تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ فروری کے مہینے میں رات کے وقت درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ...
    کم سے کم درجہ حرارت 8.5ڈگری سینٹی گریڈجبکہ پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیاگیا شمال مشرقی سمت سے 20تا 40کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع، محکمہ موسمیات کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں اتوارکو بھی پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں اتوارکوکم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاجبکہ...
    وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برف باری ہوئی۔ دن کے وقفے کے بعد قلات شہر اور گردو نواح میں پھر برف باری ہوئی جبکہ مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔
    کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب میں منشیات کی خرید و فروخت کے الزام میں 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث مجرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور بالائی پنجاب میں موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آج سے پیر تک ملک کے کن حصوں میں بارش اور برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور درمیانی سے شدید برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ اسی دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی۔ شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی 73 ہوگئی۔  سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک نعش کی شناخت ڈی این اے کی مدد سی ہوئی جو عبدالحسیب نامی شخص کی دریں اثنا گل پلازہ آتشزدگی میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ دہلی کالونی عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، منعم ظفر، نجمی عالم سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔  2 بہنیں اور ایک بھائی کی نعشیں بھی تھیں۔ دہلی کالونی کے ایک ہی خاندان...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے والد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد جب بیٹے سے آخری مرتبہ بات چیت ہوئی تو بیٹے نے بتایا کہ ابو امی میری جان بچا لو مجھے کچھ سمجھ نہیں...
    پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری کا امیان ہے۔ اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ میں نویں روز سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 انسانی باقیات ملیں، اموات کی تعداد 73 ہوگئی۔ 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔گل پلازا سے آج دوپہرمزید 2 انسانی لاشوں کےباقیات ایدھی سرد خانے منتقل کیے گئے، ایک کی شناخت عبدالحسیب کے نام سے ہوئی۔جبکہ اب تک2خواتین سمیت22میتیں ورثاءکے حوالے کی جاچکی ہیں،22میتوں میں16کی شناخت ڈی این اے سے ہوئی ہے۔سانحے کی تحقیقات کے لئے لاہور کی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کراچی پہنچی اور عمارت کا معائنہ کیا ۔ گل پلازہ کی بچی کچی عمارت کے گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ ریکوری اورسرچ کا کام جلد مکمل کرلیں گے۔ عادل سلطان
    سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی۔ سزائے موت پانے والے مجرموں کی شناخت ناصر بن صقر اور حسن بن عابد کے نام سے ہوئی ہے، جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے سنگین الزامات ثابت ہوئے تھے۔ میڈیا کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت تمام قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کی گئی اور اعلیٰ عدالتوں سے بھی فیصلے کی توثیق کے بعد سزا پر...
    محکمہ موسمیات نے (پی ایم ڈی) نے 26 اور 27 جنوری کو ملک کے بالائی حصوں میں شدید برفباری  کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے اس دوران سڑکیں بند ہونے اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اضافی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری پی ایم ڈی کے بیان میں کہا گیا کہ اگلے 2 روز کے دوران شدید برفباری کی وجہ سے ناران، کاغان، دیر، سوات، کلام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات میں شدید برفباری کا خدشہ ہے۔...
    پاکستان بھر میں سردی کی شدید ترین لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں جما دینے والی سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گر چکا ہے۔ملک کے بیشتر حصوں میں سردی نے کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ دیے، برف باری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہوگا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے. جس سے آج رات سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔مری، گلیات،...
    سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے بیشتر حصوں میں سردی نے کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ دیے برف باری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہوگا۔پاکستان بھر میں سردی کی شدید ترین لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں جما دینے والی سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے ۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گر چکا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جس سے آج رات سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر حصوں میں سردی نے کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ دیے برف باری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہوگا۔ پاکستان بھر میں سردی کی شدید ترین لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں جما دینے والی سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے ۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گر چکا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جس سے آج رات سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے دوران 102 گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کیے گئے۔ سرچ آپریشنز کے دوران 9005 افراد، 3487 گھرانوں اور 1205 دکانوں کو چیک کیا گیا جبکہ 155 موٹر سائیکلوں اور 30 گاڑیوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔ دورانِ سرچ آپریشن جانچ پڑتال کے لیے 57 افغانیوں سمیت 600 مشکوک افراد کو تھانوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 13 گاڑیوں اور 256 موٹر سائیکلوں کو بھی مختلف تھانہ جات شفٹ کیا گیا۔ سرچ آپریشنز کے دوران سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب 18 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ آپریشنز کے دوران منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث 65 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے 627...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ میں منہدم عمارت کے ملبے سے  ملنے والے ڈیڑھ کلو سونے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد منہدم ہونے والی عمارت کا ملبہ اٹھانے کا عمل بدستور جاری ہے، جہاں آج سرچ آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سونا اس مقام سے ملا جہاں پہلے جیولری کی دکان قائم تھی، جس کے بعد برآمد شدہ سونا دکان کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل و تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی سانحہ گل...
    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا نقصان ہوا، پورا ملک اس سانحہ پر سوگوار ہے ہر آنکھ اشک بار ہے، آج یہاں سے چار جنازے اٹھے ہیں جب کہ اس کالونی میں ایک ہی خاندان کے چھ...
    فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازا میں ریکوری اور سرچنگ کا کام آج مکمل کر لیں گے، ملبا اٹھانے کا کام چلتا رہے گا۔گل پلازا کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کل رات بھی کچھ انسانی باقیات ملی ہیں، جنہیں ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں، اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ سانحہ گل پلازا، لاشوں اور اعضاء کی شناخت کا عمل تیز سانحہ گل پلازاکے 5 روز کے دوران لاگئی لاشوں اور اعضا ءکی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا۔ دوسری جانب...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، اسلام آباد، مری، گلیات میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، اسی طرح پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسیں گے۔ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ میں بارش متوقع ہے جبکہ ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برفباری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، بلوچستان میں قلات، مستونگ، ژوب، نوشکی اور خاران میں بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں پیر اور منگل کو...
    — فائل فوٹو  کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد آج بھی درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    کراچی (نیوز ڈیسک) سانحہ گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سانحہ کے 9 روز گزرنے کے باوجود سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال مکمل نہیں ہوسکا، ملبہ ہٹانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کی گئی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹنگ کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ واقعے میں اب تک 71 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تلاش جاری ہے اور مزید نعشیں ملنے کے امکانات بھی موجود ہیں،...
    وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انکی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانے کی گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروایا...
    سانحہ گل پلازہ میں ریسکیو اور سرچ آپریشن نویں روز میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ملبہ ہٹانے کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں تاحال تلاش کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار میڈیا رپورٹ کے مطابق برآمد ہونے والی انسانی باقیات کو شناخت کے عمل کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کی غرض سے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق نے بتایا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 71 لاشیں اور انسانی اعضا...
    ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جو پیر تک بالائی علاقوں پر اثر انداز رہے گا جبکہ منگل تک مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حب چوکی پر ناکہ بندی کے دوران جب مشکوک بس کی تلاشی لی تو ملزمان کا انوکھا طریقہ واردات سامنے آیا۔ ملزمان نے منشیات کو پھلوں کے ڈبوں (فروٹ کینز) کے اندر مہارت سے چھپا رکھا تھا تاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا (مانیٹر نگ ڈ یسک )کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔امریکی حکام نے اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ پر میکسیکو کے بدنام زمانہ سینالوا کارٹیل سے منسلک ایک بڑے اور پرتشدد بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کی قیادت کا الزام ہے۔ایف بی آئی کے مطابق ویڈنگ کولمبیا سے میکسیکو اور پھر جنوبی کیلیفورنیا کے راستے سیکڑوں کلوگرام کوکین منتقل کرواتا تھا، جو بعد ازاں امریکا اور کینیڈا میں تقسیم کی جاتی تھی۔حکام کا ماننا ہے کہ وہ گزشتہ دس سال سے زائد عرصے سے میکسیکو میں مقیم تھا اور وہیں سے اس مجرمانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گل پلازہ سانحے کو کئی روز گزر جانے کے باوجود متاثرہ خاندانوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ جہاں ایک طرف اپنوں کو کھونے کا غم ہے، وہی دوسری جانب انتظامیہ کی مبینہ بے حسی اور اسپتالوں کے چکروں نے لواحقین کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔گل پلازہ میں قائم “دبئی کراکری” کے مالک محمد حسین نے روتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ اس ہولناک واقعے میں ان کی دکان کے 6 افراد لاپتا ہوئے تھے۔ گزشتہ رات ان کے بھتیجے محمد عارف کی شناخت ممکن ہوئی، جس کے بعد اس کی باقیات ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، تاہم اب بھی 5 افراد کا کچھ پتا نہیں چل سکا ہے۔محمد حسین کے مطابق...
    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے معدنیات کےلیے صوبائی کمپنی بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت جیسے انرجی اور تیل و گیس کے لیے اپنی کمپنی کے پی او جی سی ایل بنا چکی ہے ،ایسی ہی معدنیات کے لیے بھی ایک کمپنی بنانا چاہتی ہے تاکہ صوبے کے عوام اپنے قیمتی وسائل سے فائدہ اٹھا سکیں اور غیرقانی مائننگ اور مافیاز کا خاتمہ ہو۔  اس کمپنی کے قیام کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں میں پیش ہونے والا بل مائنز اینڈمنرل بل 2025ءنہیں بلکہ خیبر پختونخوا منرل ڈویلپمنٹ...