2026-06-02@21:10:43 GMT
تلاش کی گنتی: 4930

«محکمہ موسمیات»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مجموعی طور پر 9 مقامات پر کی گئیں، جن میں تعلیمی اداروں کے اطراف بھی شامل تھے۔ ساہو چوک ملتان کے قریب ایک ملزم کے بیگ سے 2 کلوگرام آئس برآمد ہوئی، جس نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ اسی طرح گلبرگ لاہور میں کوریئر آفس سے سعودی عرب بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلوگرام آئس اور علامہ اقبال ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ...
    ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی  منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں کی گئیں جن میں 5 ملزمان کو گرفتار  کرکے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے اطراف کی گئی کارروائیوں کے دوران ساہو چوک ملتان کے قریب ایک ملزم کے بیگ میں چھپائی گئی 2 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ دیگر...
    کراچی آج بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت کے اعداد جاری کردیے، رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلستان جوہر اور شاہراہِ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری ریکارڈ ہوا، ماڑی پور میں 10، بن قاسم پر 10.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی...
    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور میکسیکن وزیر خارجہ ڈی لافوئنٹے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں منشیات کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اور میکسیکن وزرائے خارجہ نے میکسیکو میں منشیات نیٹ ورک ختم کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق فینٹینائل، ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مضبوط تعاون کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم بہت شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے گھنی دھند کے امکانات ہیں، جو ٹریفک اور سفر کے دوران مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت تین، لاہور پانچ، کراچی نو، پشاور چار، کوئٹہ صفر، گلگت منفی چار، مری صفر اور مظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کا امکان انڈین غیر قانونی قابض جموں و کشمیر کے علاقوں میں سرینگر، لہ،...
    فائل فوٹو کراچی آج بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔  کراچی میں سردی کا مزید قیام کرنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے، شمال مشرق سے ہوائیں 7 کلومیٹر فی...
    لاڑکانہ(نیوزڈیسک) منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔ گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزراء کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی جانب سے کی گئی ہے، جس نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کا فرانزک معائنہ کیا۔ یہ ویڈیوز پشاور کے تھانا شرقی کی جانب سے فراہم کی گئی ایک یو ایس بی میں موجود تھیں، یو ایس بی میں شامل 16...
    —فائل فوٹو لاڑکانہ میں منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔ گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔
    لاہور + گوجرانوالہ + قصور + ننکانہ + فیروز والہ + حافظ آباد (خبر نگار / نمائندگان) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حامد خان(پروفیشنل)گروپ کے عرفان حیات باجوہ 3559 ووٹ لیکر صدر منتخب ہو  گئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر  3154 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔میاں طاہر منیر‘ ہمایوں ظہیر بھٹی نائب صدور‘ ماڈل ٹاؤن سیٹ پر آصف کنول‘ کینٹ نشست پر زاہد محمود گل3991 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔ ملک فہد نثار سیکرٹری‘ جوائنٹ سیکرٹری ثمینہ بسرا‘ فنانس سیکرٹری زوہیب خان‘ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر نعمان علی گورائیہ‘ آڈیٹر راحیلہ حفیظ کامیاب ہوئیں۔   نومنتخب صدر عرفان حیات باجوہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نے ملک سے ناانصافی کو ختم...
    وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں سے امریکا کے انخلا کے فیصلے سے نمودار ہوا ہے۔ 8 جنوری 2026 کو صدر ٹرمپ نے ’نیویارک ٹائمز‘ کے انٹرویو میں کہا ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں ہے، میری اپنی اخلاقیات ہی وہ واحد چیز ہیں جو مجھے روکتی ہیں۔‘ مزید پڑھیں: کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ یہ بیان عالمی قانونی ڈھانچے کے مقام اور اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان گل محمد ، یاسر اور وسیم کو ڈیفنس فیز 5 خیابان بحریہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی انتہائی مہلک 300 گرام ویڈ اور ملزمان کے زیر استعمال آلٹو کار برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی ہے۔ ملزمان سے برآمد کی جانے والی منشیات کی قیمت 25 لاکھ روپے سے زاید ہے۔ گرفتار ملزمان شہر کے پوش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-2 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کیا، منشیات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم صوبائی کابینہ سے منظوری کیلئے پیش کی گئیں تھیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا نے مجوزہ ترمیمی ایکٹ تیارکیا تھا۔مجوزہ ترامیم کابینہ کمیٹی اور ذیلی کمیٹی کی متفقہ سفارشات کی روشنی میں کی گئیں، ترامیم کے تحت سزائے موت کو عمرقید کی سزا میں تبدیل کرنیکی تجویز دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق موجودہ ایکٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی خاتون صدر کلاڈیا شین بام نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت امریکا کے ساتھ سکیورٹی رابطوں کو مضبوط کرنے پر کام کر رہی ہے۔ ان کا یہ اعلان صدر ٹرمپ کے ان بیانات کے ایک دن بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے منشیات فروش گروہوں بالخصوص میکسیکن گروہوں کے خلاف زمینی حملے کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ صدر کلاڈیا شین بام نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہوں نے وزیر خارجہ جوآن رامون ڈی لا فوئنٹے سے کہا ہے کہ وہ امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ براہ راست رابطہ کریں اور اگر ضرورت پڑے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں تاکہ ایک موجودہ دوطرفہ سکیورٹی معاہدے کے فریم ورک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں جمعہ کی رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد اور شمال مشرق کی سمت سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید...
    وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسہ کرنا ہوگا اور انہیں اس کے لیے ہم سے جو تعاون چاہیے اس کیلیے ہم تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا کہ انہیں باغ جناح میں جلسے کی اجازت ہے اور وہ وہاں جلسہ کر سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی باغ جناح میں موجود تھے اور ہم نے خود پی ٹی...
    کوئٹہ کی سرد ہوائیں داخل ہونے کے بعد کراچی میں درجہ حرارت 7.9 تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرمیں کوئٹہ(بلوچستان) کی جانب سے یخ بستہ ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اگلے48 تا 72 گھنٹوں کےدوران شہرکا موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان ہے۔ ہفتےکی صبح دوسرے روزبھی شہرکا کم سے کم پارہ 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتوار کو کم سے کم پارہ 8 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ پیرسےدرجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گرنے کےعلاوہ اس میں معمولی اضافےکا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شمال مشرقی سمت سےچلنے والی ہواوں کی رفتار27 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں سردی کی موجودہ لہر13جنوری تک برقراررہ سکتی...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔  صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کیا، منشیات ایکٹ میں مجوزہ ترامیم صوبائی کابینہ سے منظوری کیلئے پیش کی گئیں تھیں۔ جیو نیوز کے مطابق محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا نے مجوزہ ترمیمی ایکٹ تیارکیا تھا۔مجوزہ ترامیم کابینہ کمیٹی اور ذیلی کمیٹی کی متفقہ سفارشات کی روشنی میں کی گئیں، ترامیم کے تحت سزائے موت کو عمرقید کی سزا میں تبدیل کرنےکی تجویز دی گئی تھی۔ موجودہ ایکٹ میں 3 کلوگرام ہیروئن، کوکین اور آئس پکڑے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔ فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں سرکاری ترامیم موخر کر دیں۔ مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر منشیات فروشوں سے تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کردیا۔ ذرائع کے مطابق  محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کے پی نے مجوزہ ترمیمی ایکٹ تیار کیا تھا، مجوزہ ترامیم کابینہ کمیٹی اور ذیلی کمیٹی کی متفقہ سفارشات پر کی گئیں۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کا تفصیلی جائزہ جاری کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت شدید طورپرکم رہنے کا امکان ہے۔پنجاب، بالائی سندھ اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائی رہنے کا امکان ہے، خطہ پوٹھوہار اور کشمیرمیں صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تربت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 01 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی اضلاع میں دھند نے معمولات زندگی متاثرکئے۔ملک کے مختلف علاقوں میں آج...
    لاہور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر کے عہدے کے لیے حامد خان گروپ کے امیدوار عرفان حیات باجوہ نے کامیابی حاصل کی اور 3,559 ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مدمقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر نے 3,154 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ آزاد امیدوار شاہد جمال بٹ 122 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد عرفان حیات باجوہ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ الیکشن مہم کے دوران وکلا سے کیے گئے وعدے جلد پورے کیے جائیں گے اور وکلا کے مسائل کے حل پر توجہ دی جائے گی۔ نائب صدر کی نشستوں پر...
    ملزمان سوشل ایپلی کیشن کے ذریعے آن لائن منشیات کا آرڈر بھی لیتے تھے، اسی طرح کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی منشیات فروخت کی جاتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر کراچی میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان گل محمد، یاسر اور وسیم کو ڈیفنس فیز 5 خیابان بحریہ سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی انتہائی مہلک 300 گرام ویڈ اور ملزمان کے زیر استعمال آلٹو کار برآمد کرکے قبضے میں لے لی...
    اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالصبور قریشی نے خطاب کیا۔ تقریب میں اوورسیز ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معززین، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ عبدالصبور قریشی نے اپنے خطاب میں کہاکہ ہزارہ خطہ اپنی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیبی ورثے کی وجہ سے نمایاں اہمیت رکھتا ہے، اور اس کے فروغ اور تحفظ کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کا مقصد بیرون ملک مقیم ہزارہ کمیونٹی کو اپنی ثقافت اور شناخت سے جوڑے رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بیرون ملک مقیم ہزارہ نوجوان...
    فائل فوٹو  پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منشیات مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی، ایس ایچ او حضرت حیات خان، ایڈیشنل ایچ او شاہ زیب خان سمیت 7 پولیس اہلکار مقدمے میں بطور گواہ نامزد ہیں۔پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ تمام گواہان مقدمے کے دوران پیش نہیں ہو رہے تھے، عدالت نے ساتوں پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں بند کر دیں، عدالت نے پولیس کے ہر افسر کو مراسلہ لکھ دیا۔عدالت نے پولیس اہلکاروں کی تا حکم ثانی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیا، کیس کی مزید سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔
    کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ اور سی آئی اے ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر میں آن لائن منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان نے بتایا کہ ملزمان گل محمد ، یاسر اور وسیم کو ڈیفنس فیز 5 خیابان بحریہ سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی انتہائی مہلک 300 گرام ویڈ اور ملزمان کے زیر استعمال آلٹو کار برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی ہے ۔ ملزمان سے برآمد کی جانے والی منشیات کی قیمت 25 لاکھ روپے سے زائد ہے ۔ گرفتار ملزمان شہر...
      ایس آئی یو/ سی آئی اے اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں آن لائن منشیات کا نیٹ ورک چلانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مہلک منشیات اور ایک گاڑی برآمد کر لی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی پولیس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 14 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کو ڈیفنس فیز فائیو کے علاقے خیابانِ بحریہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد کی شناخت گل محمد، یاسر اور وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے انتہائی مہلک ویڈ کی 300 گرام مقدار برآمد...
    راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔  کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور  کے قریب ملزم سے 2.4 کلوگرام چرس اور 325 گرام وزنی 660 ایکسٹیسی گولیاں برآمد ہوئیں،  گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ حیات آباد ٹول پلازہ پشاور کے قریب گاڑی سے 36 کلو گرام افیون برآمد کرکے 2 ملزمان کو  گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹم چوک پشاور کے قریب ہیٹر میں چھپائی گئی 1.5 کلو گرام آئس اور 1.2 کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک...
    سرد موسم کی لپیٹ میں موجود کراچی میں ٹھنڈ اگلے کچھ روز بھی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 اور زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلستان جوہر میں 10.5 اور شارع فیصل پر 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے اور شمال مشرق کی سمت...
    افغانستان دنیا کے سب سے بڑے منشیات پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے اور یورپ کی منڈیوں تک افغان منشیات پہنچانے میں ترکی کلیدی عبوری راستہ کے طور پر سامنے آیا ہے، جیسا کہ ترکی کی انسدادِ منشیات پولیس کی رپورٹ “Drugs in Türkiye 2025” میں بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ’پشپا‘ طرز کی اسمگلنگ ناکام، 25 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد رپورٹ کے مطابق بلقان روٹ، جو افغانستان سے ایران اور ترکی کے ذریعے یورپ تک جاتا ہے، افغان نشہ آور ادویات کی اسمگلنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا راستہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی کے جنوبی اور شمالی راستے بھی اہم سمگلنگ کورڈور کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ترکی کی وزارت...
    واشنگٹن: دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا، جس میں منشیات سونگھنے والے کتوں کی بھی مدد لی گئی۔ برآمد شدہ منشیات میں ٹرک سے 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین ملی، جس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اتنی بڑی مقدار میں کوکین برآمدکی کہ وہ1 لاکھ 13 ہزار سے زائد امریکیوں کی جان لے سکتی تھیں۔ منشیات اسمگلنگ کے الزام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مودی کے دور میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا، جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا جس میں منشیات سونگھنے والے کتوں کی بھی مدد لی گئی۔ٹرک سے 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین ملی جس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اتنی بڑی مقدار میں کوکین ملی کہ وہ ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد امریکیوں کی جان...
    منشیات قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایکسائز اسپیشل اسکواڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100.8 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ موٹروے سروس روڈ پر موٹر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئیں۔ ایکسائز اسپیشل اسکواڈ کی ٹیم نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کار نمبر LED-3066 سے چرس کی کھپ ضبط کی گئی۔ منشیات قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
    فائل فوٹو  فیصل آباد میں مکوآنہ سے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم مفت عمرے کا جھانسہ دیکر زائرین کے ذریعے منشیات اسمگل کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کھرڑیا نوالہ میں مقدمہ درج ہے۔ملزم نے 3 خواتین سمیت 5 پاکستانیوں کو مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر منشیات کی ترسیل کیلئے استعمال کیا تھا، مفت عمرہ پر جانے والے پانچوں افراد کو سعودی عرب میں 25، 25 سال قید کی سزا ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے مقدمے میں گرفتار ملزم چند روز قبل ضمانت پر رہا ہوکر جیل سے آیا تھا۔
    فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مکوآنہ سے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا، ملزم مفت عمرے کا جھانسہ دیکر زائرین کے ذریعے منشیات اسمگل کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو 5 کلو سے زائد چرس برآمد ہونے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کھرڑیا نوالہ میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم نے 3 خواتین سمیت 5 پاکستانیوں کو مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر منشیات کی ترسیل کیلئے استعمال کیا تھا، مفت عمرہ پر جانے والے پانچوں افراد کو سعودی عرب میں 25، 25 سال قید کی سزا ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے مقدمے میں گرفتار ملزم چند روز قبل ضمانت پر رہا ہوکر جیل سے...
    لاہور:(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع سے متعلق وضاحت جاری کر دی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تمام اسکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے۔ تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔
    جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک منظم اور خطرناک نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے والے مرکزی ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم معصوم شہریوں کو عمرہ کی سعادت دلوانے کا لالچ دے کر ان کے سامان میں آئس اور دیگر منشیات چھپا کر سعودی عرب بھجواتا رہا ہے، جس کے نتیجے میں کئی پاکستانی شہری سنگین قانونی مسائل کا شکار ہوئے۔ اس نیٹ ورک کے باعث 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی زائرین سعودی عرب میں گرفتار ہوئے، جہاں عدالت نے انہیں 25،25 سال قید کی سزا سنائی۔ یہ تمام افراد لاعلمی میں منشیات کی ترسیل کا...
    فائل فوٹو پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کی تردید کردی۔اپنے بیان میں وزیر تعلیم نے کہا کہ تمام اسکولز اور کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔رانا سکندر حیات نے کہا کہ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے، محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں میں اضافے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع نہیں کی جارہی۔
    پشاور میں ایکسائز اسپیشل اسکواڈ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100.8 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ موٹروے سروس روڈ پر موٹر کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئیں۔ ایکسائز اسپیشل اسکواڈ کی ٹیم نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ موٹر کار نمبر LED-3066 سے چرس کی کھپ ضبط کی گئی۔ منشیات قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ کارروائی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کی گئی۔ زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت صوبہ بھر میں کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر ایکسائز سید فخر جہان کی ہدایات پر منشیات کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ محکمہ ایکسائز کا کہنا تھا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کوئی رعایت نہیں...
    — فائل فوٹو  اسلام آباد میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیاشہر میں سرد ہوائیں چلنے سے بھی موسم مزید ٹھنڈا محسوس کیا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کی ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے امکانات موجود نہیں ہیں۔
    ملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی سمت...
    کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر ملک میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے، میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا۔ نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں، امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، میری اپنی اخلاقیات، میرا...
    سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ ںے بحالی کے بعد 63 سمندری پرندوں کو جدہ کے ساحل پر ان کے قدرتی مسکن میں آزاد کر دیا ہے۔ جنگلی حیات کے تحفظ اور ساحلی ماحولیاتی نظام کی پائیداری کے فروغ کی جاری کوششوں کے تحت آزاد کیے گئے پرندوں میں 34 بڑے سفید سر والے بگلے بھی شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کیے گئے پرندوں میں 25 سفید سر والے بگلے، ایک مورہن، ایک ہیرون اور دو عبدِم کے سارس شامل ہیں، جنہیں دوبارہ جنگلی ماحول میں ان کے ماحولیاتی کردار کی ادائیگی کے لیے چھوڑا گیا ہے۔ مركز الحياة الفطرية يطلق 63 طائرًا بحريًا في كورنيش جدة.https://t.co/ChpOdlua4z#واس pic.twitter.com/9m0DnigVOT — واس جودة الحياة (@SPAqualitylife) January 8, 2026...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سکولز، کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے، تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ راناسکندرحیات کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں میں اضافے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع نہیں کی جا رہی۔ مزید :
    ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 10 سے 12ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سے26ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 44فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سےہوائیں 7کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتارسے چل رہی ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی اخلاقیات، میرا اپنا فیصلہ ہے یہی وہ چیز ہے جو مجھے روکتی ہے۔...
    کراچی: ملک بھر میں شدید سردی کی لہر کے اثرات شہر قائد پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں واضح کمی آگئی۔ بلوچستان سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کے سبب کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 10 بجے تک درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ مزید پڑھیں کراچی میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا...
    جڑانوالہ: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک سنگین اور ہولناک نیٹ ورک کا پردہ چاک کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والے بڑے ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے معصوم شہریوں کو عمرہ کروانے کا لالچ دے کر منشیات سعودی عرب بھجوائیں، جس کے نتیجے میں جھانسے میں آنے والی 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی زائرین کو سعودی عرب کی عدالت نے 25،25 سال قید کی سزا سنا دی۔ یہ کامیاب کارروائی تھانہ کھرڑیانوالہ کے ایس ایچ او محمد ریاض کی قیادت میں عمل میں لائی گئی، جہاں پولیس نے ملزم شاہ صدام کے قبضے سے 5 کلو سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر سے کام کر رہا تھا، یہ فیصلہ فوجداری عدالت نے جج خالد الطحوس کی سربراہی میں سنایا گیا۔ یاد رہے کہ دونوں ملزمان کو سیکورٹی فورسز نے کویت کے علاقوں کیفان اور شوایک سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران سیکورٹی حکام نے...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات پینے کے چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر سرجیو نے لائیو نشریات میں آکر دعویٰ کیا کہ اگر ویوورز پیسے دیں تو وہ 6 گرام کوکین اور وسکی کی پوری بوتل پینے کا مظاہر کریں گے۔ بدقسمتی سے ان کے ساتھ لائیو اسٹریمنگ میں جڑے سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی حوصلہ شکنی کے بجائے یہ چیلنج انجام دینے پر اکسایا۔ کچھ نے تو ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کچھ رقم...
    کویت کی فوجداری عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ سنایا کہ دونوں ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر کام کر رہا تھا۔ ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے کیفان اور شوایک علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، ملزمان کے قبضے سے 14 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد ہوئی تھی، اس کے علاوہ، ان کے قبضے سے منشیات کو تولنے کے لیے استعمال ہونے والے الیکٹرانک ترازو اور...
     سٹی 42: باجوڑ میں منشیات فروشوں سے تعلق کے الزام میں 34 پولیس اہلکار معطل کردیے گئے ۔ ڈی پی او باجوڑ  نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکار میں منشیات فروشوں سے پیسے وصولی اور دیگر تعلقات رکھنے میں ملوث پائے گئے تھے۔  معطل پولیس اہلکاروں پر طویل عرصے سے نگرانی کیجا رہی تھی۔  ڈی پی او باجوڑ نے  پچھلے ماہ بھی منشیات فروشوں سے تعلق میں  6 پولیس اہلکاروں کو معطل کیا تھا۔ منشیات فروشوں اور انکے سہولت کاروں کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک
    مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے جموں کشمیر میں منشیات کے تیزی سے پھیلتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی لت سماج کے لئے ناسور بنتی جا رہی ہے اور نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں، جسے روکنے کے لئے فوری اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ مفتی ناصر الاسلام نے کہا کہ اگر معاشرہ، والدین، علماء، انتظامیہ مل کر سنجیدہ کوششیں...
    ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے رہنما نے کہا کہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے واضح احکامات پر لبیک کہتے ہوئے تحریک اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ صوبہ بھر میں قیادت کی ہدایات کے مطابق منظم، پُرامن اور آئینی دائرۂ کار میں رہتے ہوئے اپنا لائحۂ عمل جاری رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے گجرات میں تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے پُرامن قافلے میں شامل گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کی مذمت کرتےبوئے کہنا تھا کہ یہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت کارروائی نہ صرف آئینی جدوجہد پر حملہ ہے بلکہ ملک میں پُرامن سیاسی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کی کھلی کوشش...
    کویت (ویب ڈیسک)مقامی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے جو کویت سے باہر سے کام کر رہا تھا۔ یاد رہے کہ دونوں ملزمان کو سیکیورٹی فورسز نے کویت کے علاقوں کیفان اور شوایک سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران سیکیورٹی حکام نے ملزمان کے قبضے سے 14 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی تھی۔ ان...
     ثمرہ فاطمہ:  پنجاب میں محکمہ جنگلی حیات کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے فوری تبادلوں کے احکامات دیے گئے ہیں، جبکہ تبادلے چیف وائلڈلائف رینجر مبین الہٰی کی سفارشات پر عمل میں لائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اہم تبادلے اور تقرریاں درج ذیل ہیں ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر ارفع بتول کا راولپنڈی سے گجرات ریجن میں تبادلہ کیا گیا۔گجرات ریجن میں تعینات سید عثمان الحسن سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔احسان احمد راجہ کا ساہیوال سے راولپنڈی ریجن میں تبادلہ کیا گیا۔ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر سجاد حسین کا ملتان سے ڈی جی وائلڈلائف لاہور آفس میں تبادلہ ہوا۔اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر...
    ایف آئی اے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت سات ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائیوں کے دوران 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانے والے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 82 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے، جو مجموعی طور پر 560 گرام وزنی تھے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل، ضلع اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج، کوٹ مومن، سرگودھا کے قریب 6 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور دو ملزمان پکڑے گئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے معاملے پر محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے پی نے وفاقی حکومت کو وضاحتی خط ارسال کردیا۔محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے اپنے خط میں لکھا کہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کی منظوری پہلے ہی کے پی وائلڈ لائف بورڈ دے چکا ہے۔ کوٹہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کی خاطر خواہ آبادی کی بنیاد پر مقرر کیا گیا۔خط کے مطابق اس سال نان ایکسپورٹیبل کوٹے پر نیلامی اور پرمٹس جاری ہوچکے ہیں، کوٹے پر دوبارہ جائزہ لینے سے عملی اور انتظامی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں...
    پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور کائنات میں اس کی جگہ کو بہتر طور پر سمجھنے میں کس طرح مدد دی۔ 8 جنوری 1851 کو فرانسیسی طبیعیات دان لیون فوکو نے پیرس میں ایک بڑے جھولتے ہوئے پینڈولم کے ذریعے زمین کی گردش کا عملی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے لیے یومِ گردشِ زمین سائنس کی تعلیم، مشاہدے اور تنقیدی سوچ کی اہمیت کی یاد دہانی ہے۔ سیٹلائٹ پر مبنی موسمی نگرانی اور...
    — فائل فوٹو  شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مشرق سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار...
    — فائل فوٹو  بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم شدید سرد اور خشک ہے۔ بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں، زیارت میں پارہ منفی 9 ڈگری تک گر گیابلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک اور شدید سرد ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید  بتایا کہ قلات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت...
    اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔  کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ بس ٹرمینل ڈسٹرکٹ اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد ہوئی اور ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مخدوم انٹرچینج کوٹ مومن سرگودھا کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد جبکہ 2 ملزمان گرفتار ہوئے۔ نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 3.1 کلوگرام چرس اور 25 گرام ویڈ برآمد اور 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔  اولڈ چمن بلوچستان...
    اسپین میں ایک آن لائن لائیو چیلنج کے دوران منشیات اور شراب کے مبینہ استعمال سے ایک معروف سوشل میڈیا انفلیوئنسر کی موت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ہسپانوی اسٹریمر سرجیو نئے سال کی رات ایک لائیو اسٹریم کے دوران شدید مقدار میں شراب اور منشیات استعمال کر رہا تھا جہاں ناظرین کی جانب سے رقم ادا کیے جانے پر خطرناک حرکات انجام دی جا رہی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: 25 سالہ ٹک ٹاکر کی اچانک موت، آخری فون کال پر کیا بات کی تھی؟  اطلاعات کے مطابق اس نے لائیو نشریات کے دوران بڑی مقدار میں وہسکی اور کوکین استعمال کی۔ اسٹریمر کی ہلاکت کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس...
    مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پولیس نے ایسا اسمگلنگ کیس بے نقاب کیا جو بالکل فلم ’پشپا‘ کی کہانی کی طرح تھا۔ پنجاب کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا گیا جس نے اپنے ٹرک کے نیچے جعلی ڈیزل ٹینک بنا کر منشیات کو ریاستی سرحد پار لیجانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق انہیں پہلے سے مخصوص اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک ٹرک میں بڑی مقدار میں منشیات چھپی ہوئی ہے اور وہ مدھیہ پردیش سے پنجاب جا رہی ہے۔ فوری کارروائی کے بعد پولیس ٹیموں نے راستے میں روک کر ٹرک کو پکڑ لیا۔ مزید پڑھیں: پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کیس، سپر اسٹار الو ارجن چارج شیٹ میں نامزد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا...
     اسامہ ملک:کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں ٹریفک حادثات، پولیس مقابلوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں رپورٹ ہوئیں۔ ٹاور کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ کلفٹن بلاک 4 میں ایک فلیٹ سے 42 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی نوعیت جاننے کے لیے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست عزیز آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے دوران پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ ہلاک ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ اور شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ تلاش ڈیوائس کے ذریعے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ نادرن بائی پاس پر ویگو ڈالے میں سوار دیگر منشیات فروشوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ زخمی ملزم کو علاج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-4 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری 21 جنوری 2026 (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری کی شام کراچی سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی جبکہ اتنی کم عمر میں چاند کا نظر آنا ممکن نہیں، رویت کیلئے چاند کی عمر کم از کم 19 گھنٹے سے زائد ہونا ضروری ہوتی ہے، غروبِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے بیرونِ ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کے مرکزی ملزم سمیت 9کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز برآمد کی گئیں، جن کا مجموعی وزن تقریباً ساڑھے 4 کلوگرام اور مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھیں۔ دسمبر کے مہینے میں کراچی ایئرپورٹ پہنچنے والے مشکوک پارسل پر کڑی نظر رکھی گئی، جس کے بعد حکام نے خفیہ نگرانی اور تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کا آغاز کیا۔حکام کے مطابق منشیات سے بھرے پارسل کو...
    سی ٹی ڈی کراچی کے اعلیٰ افسروں نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کی اطلاع پر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے اور تین دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جو بلوچستان کی دہشت گرد تنظیم مجید بریگیڈ اور بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب نیٹ ورک سے ہے۔ بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں نے شہر سے باہر رئیس گوٹھ میں کرائے کے مکان میں بھاری تعداد میں کراچی کے کسی پرہجوم مقام پر یہ اسلحہ پہنچا کر تباہی پھیلانا تھی۔ کراچی سے بلوچستان جانے والی شاہراہ کے قریب رئیس گوٹھ کے مکان سے بارود سے بھرا مزدا ٹرک، 30 پلاسٹک...
    لائیو اسٹریمنگ کے دوران زیادہ سے زیادہ شراب اور منشیات کے استعمال کا چیلنج کو پورا کرنے کی کوشش میں ہسپانوی انفلوئنسر موت کے منہ میں چلا گیا۔  اسپین میں سوشل میڈیا کی دنیا ایک ہولناک واقعے سے لرز اٹھی، جہاں 37 سالہ معروف اسٹریمر اور انفلوئنسر سرجیو جیمنیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر سرجیو نے لائیو نشریات میں آکر دعویٰ کیا کہ اگر ویوورز پیسے دیں تو وہ 6 گرام کوکین اور وسکی کی پوری بوتل پینے کا مظاہر کریں گے۔ بدقسمتی سے ان کے ساتھ لائیو اسٹریمنگ میں جڑے سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی حوصلہ شکنی کے بجائے یہ چیلنج انجام دینے پر اکسایا۔ کچھ تو ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کچھ...
    فائل فوٹو  کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی میں منشیات فروشوں کے اڈے کا پتا لگایا۔منشیات کے اڈے سے شیر محمد نامی شخص اور دیگر کو گرفتار کیا گیا، ملزم کی جانب سے مزاحمت پر کسٹمز اہلکار زخمی اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
    کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھی، برآمد کی جانے والی 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز کا وزن تقریباً ساڑھے 4 کلو اور مالیت 32 کروڑ سے زائد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بیرون ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھی، برآمد کی جانے والی 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز کا وزن تقریباً ساڑھے 4 کلو اور مالیت 32 کروڑ سے زائد ہے۔ مرکزی ملزم شیر محمد نامی شخص و دیگر کو گرفتار کرلیا گیا، دسمبر میں کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کے پارسل کو حاصل کرنے...
    اسلام آباد : محکمہ موسمیات کی شعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آگئی . جس کے تحت چاند 20 جنوری کو نظر آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شعبان کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم اس روز شام کے وقت چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔محکمے نے مزید کہا کہ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 17 سے 18 گھنٹے ہوگی، جبکہ چاند نظر آنے کے لیے کم از کم 19 گھنٹے کی عمر ضروری سمجھی جاتی ہے۔کراچی...
    کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بیرون ملک سے آنے والی منشیات کی کھیپ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق منشیات جرمنی سے ڈاک کے ذریعے پاکستان منگوائی گئی تھی، برآمد کی جانے والی 10 ہزار سے زائد ایکٹسی پِلز کا وزن تقریباً ساڑھے 4 کلو اور مالیت 32 کروڑ سے زائد ہے۔ مرکزی ملزم شیر محمد ولد محمد جان نامی شخص ودیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دسمبر میں کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کے پارسل کو حاصل کرنے ایک شخص کامران خان ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ کسٹمز حکام نے کامیابی سے جال بچھایا اور کورنگی میں واقع منشیات فروشوں کے اڈے کا پتہ لگایا۔بروقت کاروائی کے نتیجے 9 ملزمان سمیت مرکزی ملزم شیر محمد...
    تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں تمام کیبنوں کو ہزاروں روپے ہفتہ فکس کردیے گئے تھانہ مومن آباد سے معطل پولیس اہلکار ممتاز کو دکانوں، کیبنوں سے ہفتہ وصولی کیلئے رکھ لیا (رپوٹ ایم جے کے)اورنگی ٹاؤن’ نان کسٹم چھالہ اسمگلنگ، منشیات و ماوا، گٹکا فروشی کا مرکز بن گیا، تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں تمام کیبنوں کو ہزاروں روپے ہفتہ فکس کردیے گئے، تھانہ مومن آباد سے معطل پولیس اہلکار ممتاز کو دکانوں، کیبنوں سے ہفتہ وصولی کے لئے رکھ لیا۔ باوثوق علاقہ ذرائع کے مطابق ضلع ویسٹ اورنگی ٹاؤن میں نان کسٹم چھالہ اسمگلنگ، منشیات و زہریلے ماوا، گٹکا فروشی کا مرکز بن گیا ہے، تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں تمام کیبنوں کو مؤکل فراہم کر...
    اسلام ٹائمز: آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آراء ہیں۔ مگر ہمیں کامل یقین ہے کہ ان شاء اللہ یہ مردِ مجاہد اپنی بصیرت افروز قیادت، ایمانی استقامت اور علوی جرأت کے ذریعے یہود و ہنود کو ایک بار پھر خیبر کی تاریخ یاد دلائیں گے اور فاتحِ خیبر، مولائے متقیان حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کے حقیقی وارث ہونے کا عملی اور ناقابلِ تردید ثبوت دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ باطل، ظلم اور استکبار کی قوتوں کے مقدر میں ہمیشہ ذلت، رسوائی اور شکست ہی لکھی گئی ہے۔ ان شاء اللہ اس بار بھی یہی ظالم طاقتیں اس عظیم...
    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔اس کے علاوہ شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 11کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
    — فائل فوٹو  کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں جاڑے کے ڈیرے، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں شمال مشرق سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں...
    — فائل فوٹو  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ این ڈی ایم اے کا ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاریاین ڈی ایم اے کے مطابق آنے والے دنوں میں کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔علاوہ ازیں، قلات شہر اور اس کے گردونواح میں بھی موسم شدید سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں کم سے کم درجہ حرارت...
    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 29 رجب کو بھی ملک بھر میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کو تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی گئی ہے۔حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی جبکہ اتنی کم عمر میں چاند کا نظر آنا ممکن نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری کی شام ملک...
    کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک کے موسم کے حوالے سے دستاویزات شدید سردی کی پیش گوئی کی تصدیق نہیں کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مشاہدہ شدہ موسمیاتی ڈیٹا پاکستان میں شدید ترین سرد موسم کے دعووں کی تردید کرتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سے قبل موسم سرما کےآغاز سے قبل سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارم پر شدید اور غیرمعمولی سردی کے حوالے دعوے کیے گئے تھے، جوکہ گمراہ کن ثابت ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرمائی موسمی پیش گوئی(دسمبر تا فروری)کسی بھی علاقائی و عالمی آب و ہوا کے اشارے ایسے...
    ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے شعبان کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم شعبان 1447 ہجری بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا، تاہم 19 جنوری کی شام کراچی سمیت ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوگی، جبکہ اتنی کم عمر میں چاند کا نظر آنا ممکن نہیں ہوتا۔ رویت کے لیے چاند کی عمر کم از کم 19 گھنٹے سے زائد ہونا ضروری سمجھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ جمعرات سے رات کا کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 11 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں سردی میں مزید اضافہ متوقع ہے، ہفتہ اور اتوار کو رات کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جاسکتا ہے۔ترجمان کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،آئندہ 10 روز کے دوران کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 یا 19 جنوری کو مغربی ہواؤں کا سسٹم بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے،مغربی سسٹم سے سندھ میں...