2026-07-24@11:48:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1689
«نذر الاسلام نے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میںنومبر 2024 میں وکیل خواجہ شمس الاسلام و دیگر پر حملے کا کیس ،عدالت نے کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فریقین کے درمیان ذاتی دشمنی کی بنیاد پر درج مقدمات انسداد دہشت گردی عدالت میں نہیں چلائے جا سکتے ،عدالت نے کیس سیشن عدالت جنوبی بھیجنے کا حکم دیا،کیس کا تمام ریکارڈ سیشن کورٹ جنوبی منتقل کیا جائے ،مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ 14 نومبر 2024 کو ڈیفنس کے علاقے میں عشاء کی نماز پڑھ کر باہر نکلے تو ملزمان نے حملہ کردیا ،ملزم عمران گل و دیگر نے ہمارے سنئیر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو نیچا گرا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-7 کراچی (پ ر)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں شروع ہو نگے، جن میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عمل کو منظم اور شفاف بنانے کے لیے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے اس موقع پر بتایا کہ امتحانات کے انعقاد کے لیے ملک بھر میں متعدد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں سیکیورٹی، نگرانی اور سہولیات کے مناسب انتظامات موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امتحانی نظام...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا، جس کے مطابق رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینکس بند رہیں گے۔ 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ کو پاکستان ڈے کی چھٹی ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق 23،22،21 کو عیدالفطر کی متوقع چھٹیاں ہوں گی، یکم مئی لیبر ڈے اور 28 مئی کو یوم تکبیر پر بھی سرکاری چھٹی ہو گی۔ 29،28،27 مئی کو عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی۔ رواں سال 24 اور 25 جون کو نو اور 10 محرم جبکہ 14 اگست کو یوم آزادی کی چھٹی ہوگی، 25 اگست کو عید میلاد النبیﷺ، 9 نومبر...
پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی و زیریں، باجوڑ، مہمند، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بٹگرام، کوہستان، تورغر، بونیر، شانگلہ، سوات اور ملحقہ علاقوں میں بھی چند ایک مقامات پر بارش جبکہ اونچے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی، کرک اور بنوں میں صبح سویرے و رات کے وقت دھند کا امکان ہے۔ چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری، پھسلن کے باعث گاڑی دریا...
ڈزنی کے معروف اینیمیٹر، ہدایت کار اور کہانی نویس راجر ایلرز 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ راجر ایلرز کے انتقال سے عالمی اینیمیشن انڈسٹری ایک ایسے تخلیق کار سے محروم ہو گئی ہے جس کے کام نے کروڑوں ناظرین کے بچپن کی یادوں کو ایک نئی شکل دی۔ راجر ایلرز نے دی لائن کنگ، الادین، دی لِٹل مرمیڈ اور بیوٹی اینڈ دی بیسٹ جیسی لازوال فلموں کی تخلیق میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے قریبی ساتھی اور پروڈیوسر ڈیو بوسرٹ نے کی۔ بوسرٹ کے مطابق وہ چند روز قبل ہی مصر کے سفر کے دوران راجر ایلرز سے ای میل کے ذریعے رابطے میں تھے، جس کے باعث یہ خبر مزید...
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی علاقوں میں 16 سے 22 جنوری کے دوران شدید برفباری کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ اس دوران پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھا ئےرہنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں ملک...
امریکی افواج کا انخلا، عراق نے اپنے عین الاسد ایئر بیس کا کنٹرول سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )عراق کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی افواج نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد ایئر بیس سے مکمل طور پر انخلا کر لیا ہے، جس کے بعد عراقی فوج نے اس اہم فضائی اڈے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اڈہ طویل عرصے سے امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد کی افواج کے زیرِ استعمال تھا، تاہم اب تمام عسکری اور انتظامی اختیارات عراقی فورسز کے پاس منتقل ہو چکے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ یہ پیش رفت عراق کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استور(آن لائن)شدید برف باری سے کئی استور اور شمالی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹے سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔مسلسل برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے،برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ خبر ایجنسی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے رواں سال کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا، جس میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے طلبہ شریک ہوں گے، امتحانات کے بعد نتائج کی تیاری کے عمل کو بروقت مکمل کیا جائے گا اور دسویں جماعت کا نتیجہ 6 اگست کو جاری کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 2 ستمبر کو متوقع ہے۔شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بھی اسی شیڈول کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے، جن کے لیے امتحانی...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ٹنڈوجام: مدرسہ دارالتوحید ٹالپور کی سالانہ تقریب اسناد سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مولانا حاجی عبدالمالک ٹالپور خطاب کر رہے اور طلباء کی دستار بند اور انھیں اسناد دی جارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کچھ کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف ملاقات کے دوران نٹالی بیکر نے پاکستان کے اصلاحاتی عمل اور میکرو اکنامک ایجنڈے کی تعریف کی اور امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ امریکی نمائندے نے وزارتِ خزانہ اور امریکی کمپنی لبرٹی فنانشل کے درمیان کرپٹو کرنسی کے تعاون کے معاہدے کو بھی خوش آئند قرار دیا اور پاکستان کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی...
بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی استحکام اور سلامتی کا براہِ راست انحصار ریاستوں کی اس صلاحیت پر ہے کہ وہ کس حد تک تعمیری انداز میں باہمی تعامل کر سکتی ہیں، شفاف اور دیانت پر مبنی شراکت دارانہ تعلقات مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے درکار سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔ نو تعینات سفیروں کی اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا...
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات ،امریکی ناظم الامور کی پاکستان میں معاشی استحکام اور اقتصادی بہتری کی تعریف ،نٹالی بیکر نے پاکستان کے اصلاحاتی عمل اور میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہااور امریکہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے پاکستان اور امریکی کمپنی لبرٹی فنانشل کے درمیان کرپٹو کرنسی تعاون کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیرِ...
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر اور برفباری کے حوالے سے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جنوری کے آخر تک گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی علاقوں میں درمیانے سے شدید درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم اور بجلی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے،پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث برفانی تودے گرنے اور سڑکوں پر شدید پھسلن کے خطرات میں اضافہ ہو...
پشاور: چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک:پشاور:چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری شروع ہوگئی جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ گرم چشمہ، یارخون، چرون، بونی، مستوج، موڑ کہو اور تورکہو میں برفباری جاری ہے۔ کورارغ کے مقام پر برفباری کے دوران پھسلن کی وجہ سے پشاور سے آنے والی ہائی ایس دریائے مستوج میں گر گئی۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال بونی میں داخل کیا گیا ہے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے جس کے نتیجے میں 16 سے 23 جنوری کے دوران بارش، تیز ہواؤں، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ یہ موسمی نظام ابتدا میں 16 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، 19 جنوری تک کمزور رہے گا جبکہ 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کرتے ہوئے 21 سے 23 جنوری کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو متاثر کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں برفباری، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری کی شام سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں...
مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 21 جنوری سے مختلف علاقوں کو لپپٹ میں لے گا، کل سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے جس کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے بالائی علاقوں میں پہنچے گا اور 20 جنوری سے اس سلسلہ کی شدت...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر فنانس کمیٹی نظم الاسلام کو برطرف کر دیا، امین الاسلام عبوری سربراہ مقرر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرکٹرز سے متعلق متنازع بیانات پر شدید تنقید کے بعد ڈائریکٹر نظم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے بی سی بی کے صدر امین الاسلام آئندہ نوٹس تک فنانس کمیٹی کے فرائض عبوری طور پر خود انجام دیں گے۔ تاہم کھلاڑیوں کی جانب سے مسلسل مطالبات کے باوجود نظم الاسلام نے تاحال بورڈ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کے روز بی سی بی کے ہنگامی آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ اسی دوران کرکٹرز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے...
بنگلہ دیش کرکٹ شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے تمام طرز کی کرکٹ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے آج بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا پہلا میچ، جو چٹاگانگ رائلز اور نواکھلی ایکسپریس کے درمیان ہونا تھا، مؤثر طور پر منسوخ کر دیا گیا کیونکہ دونوں ٹیمیں دوپہر 12:30 بجے ٹاس کے لیے میدان میں نہیں پہنچیں۔ یہ بائیکاٹ کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کے زیرِ اہتمام کیا گیا جو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی آخری وقت کی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی طرف سے برآمدات میں اضافہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی نے جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کی صدارت میں کام کر رہی تھی، ایک ہفتہ تک مسلسل اجلاس منعقد کر کے اپنی ایک رپورٹ تیار کی ہے۔ اس رپورٹ میں برامدات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ ان کے انسداد کے لیے اقدامات بھی تجویز کیے ہیں، پلاننگ کمیشن نے ان راو نڈ ٹیبلز میں صنعتکاروں، چیمبرز آف کامرس، ماہرینِ تعلیم اور سرکاری اداروں کو یکجا کیا تاکہ پاکستان کی 20 بلند ترین برآمدی صلاحیت رکھنے والی مصنوعات کے لیے ڈیٹا پر مبنی برآمدی روڈ میپس تیار کیے جا سکیں۔ زیرِ بحث آنے والی مصنوعات میں تانبا، قیمتی پتھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے متنازع بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔تنازع اس وقت سامنے آیا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’’انڈین ایجنٹ‘‘ قرار دیا۔ اس بیان کے بعد کھلاڑیوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔بنگلا دیش کے کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر بی سی بی کے ڈائریکٹر ایم نظم الاسلام نے فوری طور پر استعفیٰ نہ دیا تو وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے بائیکاٹ کا راستہ اختیار کریں گے۔نظم الاسلام نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں تمیم اقبال کو ہدفِ تنقید...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی اصلاحاتی اور عوام کی فلاح و بہبود پر مشتمل پالیسیوں کا ثمر عوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز کو بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سول سروسز میں مجوزہ اصلاحات کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم نے سول سروسز اصلاحات پر کام کرنے والی کمیٹی کو افسران کی کارکردگی کی جامع جانچ کی بنیاد پر ترقی، مالی فوائد اور دیگر سہولیات کے نظام کی سفارشات مرتب کرنے کی خصوصی ہدایات دیں۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان میں گرینڈ الائنس کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ، متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ،گرینڈ الائنس نے آج صوبے بھر مین لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ،تمام سرکاری دفاتر قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری ملازمین نے بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کی کال پر ائرپورٹ روڈ بلاک کر دیا ڈی آر اے سمیت دیگر الائنسز کی عدم ادائیگی کے خلاف، جدید ہائی اسکول سے ملازمین کی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی جاوید کمپلیکس پہنچی جہاں انہوں نے دھرنا دے کر سڑک کئی گھنٹے بند رکھی، ضلع ژوب میں سرکاری ملازمین نے کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ کو کئی گھنٹے بلاک رکھا جس کے...
بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم ناظم الاسلام نے استعفیٰ نہ دیا تو وہ کل سے ہر قسم کی کرکٹ کا بائیکاٹ کریں گے۔ یہ اعلان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے صدر محمد مٹھن نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا متنازعہ بیان، تمیم اقبال کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ایم ناظم الاسلام کی جانب سے کرکٹرز کے بارے میں دیے گئے ایسے بیانات کے خلاف احتجاجاً کیا گیا ہے جنہیں کھلاڑیوں نے ناقابل قبول اور دل آزاری قرار دیا ہے۔ محمد مٹھن نے واضح کیاکہ اگر مقررہ وقت تک استعفیٰ...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں مزید اضافہ کر دیا۔ خالص ایکسٹرا ورجن اولیو آئل معیار، ذائقے اور افادیت میں دنیا کے بہترین زیتون کے تیلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ لورالائی اولیو آئل کی عالمی سطح پر کامیابی نے نہ صرف بلوچستان کا نام روشن کیا بلکہ پاکستان کی زرعی برآمدات کے افق کو بھی وسیع کر دیا ہے۔ زیتون کی کاشت اور تیاری نے مقامی کسانوں کے لیے...
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) پنجاب نے سال 2026 کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم (کلاس 12) کے امتحانات 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ اول (کلاس 11) کے امتحانات کا آغاز 24 مئی 2026 سے ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم کی اے لیول امتحانات میں امتیازی گریڈ حاصل کرنے والی ماہ نور چیمہ سے ملاقات بی آئی ایس ای کے ایک عہدیدار کے مطابق امتحانی تاریخیں صوبائی تعلیمی کیلنڈر کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی شکل دی گئی ہیں تاکہ امتحانات کا انعقاد منظم انداز میں ہو اور نتائج بروقت جاری کیے جا سکیں۔ چونکہ پنجاب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-20 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بھی شرکت کی، اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی نے وزارت آبی وسائل کے تحت ایک خصوصی ورکنگ گروپ قائم کرنے اور 15 دن کے اندر قابلِ عمل سفارشات پلاننگ کمیشن کو پیش کرنے کی ہدایت جاری کی۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہندوکش ہمالیہ ریجن میں 2011ء سے 2020ء کی دہائی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا یکسرمسترد کر دیا۔ وزیر اطلاعات نے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ سہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں جنکو یہ بات فی الحال سمجھ نہیں آ رہی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپوررٹر)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے جمہوریہ بھارت کے شہر کوژیکوڈ کو اپنے بین الاقوامی شیڈول نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ کوژیکوڈ، بھارت میں سعودیہ کی ساتویں منزل بن گیا ہے، جبکہ دیگر شہروں میں بنگلور، ممبئی، کوچی، دہلی، حیدرآباد اور لکھنؤ شامل ہیں۔ژیکوڈ کی شمولیت سعودیہ کی توسیعی حکمتِ عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد نئے بین الاقوامی مقامات تک رسائی حاصل کرنا، مملکت کو باقی دنیا سے جوڑنا، جدید طیارہ کے بیڑے کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانا اور عالمی سطح پر اپنی حیثیت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔کوژیکوڈ کے لیے پروازوں کا آغاز یکم فروری 2026 سے ہوگا، جس کے تحت ریاض کے کنگ...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے گمراہ پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا پاک افغان بین الاقوامی سرحدکے گمراہ کن بیانیے پرسخت رد عمل@TararAttaullah pic.twitter.com/Rb7znjCtUH — PTV News (@PTVNewsOfficial) January 13, 2026 انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں جن کو یہ بات فی الحال سمجھ نہیں آ رہی۔ واضح رہے کہ افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے باعث دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں، جس کے باعث...
بلوچستان گرینڈ الائنس نے ملازمین کی گرفتاری کے خلاف اپنے احتجاج کے دوسرے مرحلے کے دوسرے دن صوبے کے مختلف اضلاع میں پرامن دھرنوں کا اہتمام کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان قلات، چاغی اور لورالائی میں دھرنوں کے دوران ملازمین کی بلاجواز گرفتاریوں پر گرینڈ الائنس نے شدید مذمت کی ہے اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے سیکریٹری جنرل حاجی علی اصغر بنگلزئی نے کہا کہ پرامن مظاہرین کی گرفتاری ایک اشتعال انگیز اقدام ہے جو احتجاجی تحریک کو کمزور نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کوئٹہ سمیت تمام اضلاع میں گرفتار ملازمین کو فوری اور غیر مشروط...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ گرینڈ الائنس کے مطابق احتجاجی تحریک مرحلہ وار جاری رہے گی،اعلان کے تحت 13 جنوری کو قلات، پشین، لورالائی، دالبندین، تربت اور پسنی جبکہ 14 جنوری کو ڈیرہ اللہ یار، حب، خاران، ژوب، گوادر، چمن اور رکنی میں بھی قومی شاہراہوں کی علامتی بندش کی جائے گی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا...
جامعۃ الاخوان کی سالانہ تقریب ختم بخاری کے موقع پر دورہ حدیث مکمل کرنیوالے طلبہ کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،مولانا عبدالحق بلوچ اسداللہ بھٹو، مولانا عبدالوحید، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی واساتذہ کرام کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-25 جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری، ملازمین کا شدید احتجاج، فضائی آپریشن معطل کرنے کی دھمکی گرینڈ الائنس کے مطابق احتجاجی تحریک مرحلہ وار جاری رہے گی۔ اعلان کے تحت 13 جنوری کو قلات، پشین، لورالائی، دالبندین، تربت اور پسنی جبکہ 14 جنوری کو ڈیرہ اللہ یار، حب، خاران، ژوب، گوادر، چمن اور رکنی میں بھی قومی شاہراہوں...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تجویز کردہ بین الاقوامی استحکام فورس میں صرف اس صورت میں شامل ہونے پر غور کرے گا جب چند واضح شرائط پوری ہوں۔ یہ بات ملک کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کے پریس سیکریٹری نے بتائی۔ پریس سیکریٹری شفیق الحق عالم نے ایک بیان میں کہاکہ بنگلہ دیش کی شمولیت زمین پر حالات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منظور شدہ مینڈیٹ پر منحصر ہوگی۔ مزید پڑھیں: غزہ اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت، بنگلہ دیشی فلسطین یکجہتی کمیٹی کا شدید ردعمل انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش جو دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ممالک میں سے ایک ہے ہمیشہ سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا آیا...
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا، قابلیت کی شفاف جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو صرف ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یہ نظام مرحلہ وار صوبے کی تمام سرکاری نوکریوں پر نافذ کیا جائے گا۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے پہلے دن ہی دوٹوک وعدہ کیا گیا تھا کہ نہ...
پشاور: پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ بالائی دیر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بالائی سوات اور مانسہرہ کے اضلاع میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں دوسرے روز بھی شدید دھند، پروازیں متاثر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، موٹر وے اور شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید...
حیدرآباد: لیبر ہال میں حیسکو ملازمین کیلیے رسک الائونس کی منظوری کے موقع پر ملازمین صدر یونین عبداللطیف نظامانی سے اظہار تشکر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
جدہ: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے اور کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاقی حق نہیں رکھتی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کا دورہ صومالیہ کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے اور پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی اقدام ہارن آف افریقا اور بحیرہ احمر میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور پاکستان نے او آئی سی ممالک کے ساتھ...
(رضوان احمد)بلدیاتی ملازمین سال کے پہلے احتجاج کے لیے تیارہوگئے۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے سال 2026 کے پہلے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئےکہاہے کہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور پنشن میں اضافہ نہ ہونے اور حاضر سروس ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ ہونے کے خلاف بیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ کے مطابق احتجاج کے حوالے سے سندھ حکومت اور کے ایم سی کو آگاہی لیٹر بھجوادئیے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟
لاہور(نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکتا ہے۔ مال بردار گاڑیاں اوورلوڈنگ سے گریز کریں۔ ٹرانسپورٹرز کے مسائل اورانہیں سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کیا جنہوں نے ملک شہزاد اعوان کی قیادت میں گورنر ہائوس لاہور میں ان سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں شہروں میں لوگوں کی ضروریات زندگی کی اشیا فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری پر عمل کرنا ہر ٹرانسپورٹر کی ذمہ داری ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ...
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں سے امریکا کے انخلا کے فیصلے سے نمودار ہوا ہے۔ 8 جنوری 2026 کو صدر ٹرمپ نے ’نیویارک ٹائمز‘ کے انٹرویو میں کہا ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں ہے، میری اپنی اخلاقیات ہی وہ واحد چیز ہیں جو مجھے روکتی ہیں۔‘ مزید پڑھیں: کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ یہ بیان عالمی قانونی ڈھانچے کے مقام اور اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں 6 علما کرام، 50 سے زائد حفاظ کرام اور ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کی تقریب آمین کی منفرد و باوقار تقریب جامعۃ الامام نعمان کے تحت منعقد ہوئی۔ تقریب سے اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک واشگاف حقیقت ہے کہ آج بھی ہمارے مسائل کا حل قرآنی تعلیمات میں موجودہ ہے اور آج پاکستان جن مشکل حالات سے دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سامنے غلامی کا طوق باندھے کھڑا ہے اس سے نجات کا واضح طریقہ قرآن کی روشنی میں اپنے معاملات کودرست کرنا ہے، آج مدارس قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے کا...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
سٹی 42: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی ملاقات ہوئی ۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی قیادت ملک شہزاد اعوان نے کی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ٹریفک قوانین کی پابندی ہر ٹرانسپورٹر پر لازم ہے،پیپلز پارٹی ٹرانسپورٹرز کیساتھ ہے، مسائل کے حل کیلئے کھڑی ہوگی، مال بردار گاڑیاں شہروں میں داخلے کے مقررہ اوقات کی پابندی کریں۔گڈز ٹرانسپورٹ کمپنیاں ڈرائیورز کو تیز رفتاری سے گریز کی ہدایت دیں۔قانون کے مطابق سامان لوڈ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے جانی و مالی نقصانات ہو رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ وفد کا...
— فائل فوٹو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء بھی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہیں۔ادھر لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے، جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔صدر ، سیکریٹری سمیت 8 نشستوں پر 27 امیدوار مد مقابل ہیں۔صدر کی نشست پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر، حامد خان گروپ کے عرفان حیات باجوہ مد مقابل ہوں گے۔
پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون، صوابی سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، ایم 3 فیض پور سے سمندری اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند کردی گئی۔اس کے علاوہ ایم 5 شیرشاہ سے سکھر اور ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔دوسری جانب سردی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
ملک کے پہاڑی علاقوں بشمول مری اور گلگت بلتستان میں برفباری کا آغاز ہوچکا ہے اور بعض علاقوں میں برف پڑتے ہیں مواصلات کے نظام اور بجلی کی ترسیل میں تعطل آجاتا ہے۔ برف باری اگرچہ خوبصورت منظر پیش کرتی ہے، تاہم شدید برفانی طوفان جان و مال کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ تیز ہواؤں اور بھاری برف باری سے عمارتوں کو نقصان، بجلی کی بندش، برفانی تودوں کا خطرہ اور سفری نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی، برفباری کے بعد یخ بستہ ہواؤں کا راج اس دوران متعلقہ حکام شہریوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اندرونی دروازے بند...
بین الاقوامی قانون میری طاقت کو محدود نہیں کرتا، کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے، اور ان کی ’اپنی اخلاقیات‘ ہی واحد حد ہے جو انہیں روک سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ بے قابو، وینزویلا کے بعد کس کا نمبر ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹروہو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے وہ کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی اخلاقیات، میرا اپنا فیصلہ ہے یہی وہ چیز ہے جو مجھے روکتی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر میں شہریوں کو محفوظ علاقوں تک نکالنے کے لیے 2انسانی راہ داریاں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صوبائی حکام کو خاندانوں کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں جو شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے علاقوں کے بیچ محاصرے میں ہیں ۔بدھ کے روز سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے بہت سے شہریوں کو باہر نکلنے سے روک دیا اور انہیں اپنی کارروائیوں کے لیے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ شیخ مقصود اور الاشرفیہ کے شہری جو باہر نکلنا چاہتے ہیں، انہیں محفوظ علاقوں کی طرف لے جانے کے لیے العوارض اور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس سے 34 فیصد زائد ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی مجموعی سالانہ فیس 264 کروڑ بنتی ہے، نئی ویلیو ایشن کے بعد قلندرز کی سالانہ 67 کروڑ، کنگز کی 64 کروڑ روپے ہے، پشاور زلمی کی 49 کروڑ، اسلام آباد کی 78 کروڑ، کوئٹہ کی 38 کروڑ روپے ہے۔ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے...
مفتی اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ معاشرہ متحد ہوکر منشیات کے کاروبار سے وابستہ افراد اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف بات کریں تاکہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے جموں کشمیر میں منشیات کے تیزی سے پھیلتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی لت سماج کے لئے ناسور بنتی جا رہی ہے اور نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں، جسے روکنے کے لئے فوری اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ مفتی ناصر الاسلام نے کہا کہ اگر معاشرہ، والدین، علماء، انتظامیہ مل کر سنجیدہ کوششیں...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور انہوں نے وقت کی اہمیت کو سمجھنے اور اس کے ضیاع سے مکمل اجتناب کرنے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مولائے کائنات امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مدرسہ جامعہ الاطہار جعفر طیار سوسائٹی ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان اور روحانیت سے بھرپور محفلِ میلاد منعقد کی گئی، جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے امریکا کو 66 بین الاقوامی اور عالمی تنظیموں سے الگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ’امریکا فرسٹ‘ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد امریکی خودمختاری، قومی مفادات اور معاشی خوشحالی کا تحفظ ہے۔ امریکی حکومت کا مؤقف ہے کہ مذکورہ عالمی تنظیمیں امریکی مفادات کے بجائے اپنے علیحدہ ایجنڈے کو فروغ دے رہی تھیں، جس کے باعث نہ صرف امریکی وسائل ضائع ہو رہے تھے بلکہ ان اداروں کی پالیسیوں سے امریکا کی خود مختاری کو بھی خطرات لاحق تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھاری فنڈنگ کے باوجود ان تنظیموں سے امریکا کو خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو رہا...
حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔ جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ شوہر نے الزام لگایا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ امریکا پاکستان بزنس الائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اطلاعات سندھ کے سابق انفارمیشن آفیسر تسلیم الاسلام بدھ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 90 برس تھی۔ مرحوم نے ایک بیوہ‘ ایک بیٹی اور دو بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر نور مسجد زینب پلازہ گلشن اقبال بلاک 17 میں اد اکی گئی بعدازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں مرحوم کے عزیز و اقارب‘ اہل محلہ‘ دوست و احباب سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے کہا کہ جب شوہر اور بیوی دونوں ملازم ہیں، تو اس کے لیے کھانا نہ پکانا ظلم نہیں سمجھا جاسکتا، اور اس بنیاد پر طلاق نہیں دی جاسکتی۔جسٹس موسومی بھٹاچاریہ اور جسٹس ناگیش بھیماپاکا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایل بی نگر کے ایک شخص کی اپیل مسترد کرتے ہوئے فیملی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ شوہر نے الزام لگایا تھا...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور وجدانی کیفیت میں ڈوبا رہا۔ جشن کے اختتام پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ، علامہ رضی جعفر نقوی سمیت دیگر کا خطاب جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز، فلائنگ اسکولز، گراونڈ ہینڈلنگ ائرپورٹ سروسزمیں بہتری کے لیے خصوصی تجاویز مانگی جائیں گی۔حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ماہرین کی خدمات حاصل کرکے ہوا بازی کوبہتر خطوط پر گامزن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
(سٹی 42) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات،شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا ۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہزاد اعوان کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز وفد نے گورنر سلیم حیدر سے ملاقات کی،پنجاب میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے گورنر پنجاب کو آگاہ کیا گیا۔ گیس صارفین کے لیے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی گورنر پنجاب نےوفد کو ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی،پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گورنر پنجاب سے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ چھٹیوں پر سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ؛...
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے اپریل 2025 سے امریکی لابنگ کمپنی SHW Partners LLC کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں، جس پر سالانہ تقریباً 18 لاکھ ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں، جبکہ ماہانہ ادائیگی ڈیڑھ لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی وزیر اعظم گزشتہ گیارہ برسوں میں نہ تو باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے نظر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری کو چار روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔ مزید :
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت
چین کی سلامتی کونسل میں وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یک طرفہ، غیر قانونی اور تسلط پسند اقدامات پر سخت مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ (سب نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے عارضی نمائندے سن لےنے وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ، غیر قانونی اور غنڈہ گردی کے اقدامات حیران کن ہیں اور چین اس کی شدید مذمت کرتا ہے۔ سن لے نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے وینزویلا کے خلاف امریکی پابندیوں، ناکہ بندیوں اور طاقت کی دھمکیوں کے بارے میں بارہا سخت تشویش کا اظہار کیا تھا ۔ سلامتی کونسل کے دو ہنگامی اجلاس بلائے گئے جن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف 9 جنوری کو سندھ بھر میں نجی اسکولوں اور کالجوں کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے.اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے رہنمائوں حیدر علی، شہزاد اختر، طارق شاہ، انور بھٹی، دانش الزمان، ناصر زیدی اور دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسکولوں میں اینٹی کرپشن کارروائیوں کے خلاف وزیراعلیٰ سندھ سے عدالتی فیصلے پر باوقار عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔انھوں نے سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو درپیش سنگین مسائل پر روشنی ڈالی اور اینٹی کرپشن کی جانب سے اسکولوں میں جاری تصدیقی کارروائیوں پر شدید خدشات اور تحفظات کا...
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے وینزویلا میں امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
یو این سیکرٹری جنرل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور تمام متعلقہ قانونی فریم ورک کا احترام ناگزیر ہے، ریاستوں کی خودمختاری، سیاسی آزادی اور علاقائی سالمیت کے اصولوں کا احترام لازم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی گئی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بحث کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے، اجلاس کے ایجنڈے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات پر غور کرنا شامل ہے۔ سلامتی...
ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جھیلیں جم گئیں جبکہ برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے جس سے آزاد کشمیر، خبیرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئیں۔اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، شہر کا مطلع دن بھر ابر آلود رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر اقتدار میں بارش کا کوئی امکان نہیں، لاہور میں بھی سردی بڑھ گئی جبکہ دھند کی شدت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے بعد جب دھوپ نکلی تو نظارے اور بھی دلفریب ہوگئے، خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت اور سربراہی میں اسلام آباد کیپیٹل ایمرجنسی سروس نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔ڈائریکٹر جنرل کیپٹل ایمرجنسی سروس ڈاکٹر عبد الرحمن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ادارے نے گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 16,190 ہنگامی کالز پر بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ دباؤ میڈیکل ایمرجنسی کالز کا رہا جن کی مجموعی تعداد 11,081 رہی۔ ان میں سڑک حادثات (آر ٹی سی) کی 5,511، عام طبی...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر مسٹر لیو ہائیشنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک–چین دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران پارٹی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے، علاقائی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال اور چین–پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سی پیک کو باہمی تعاون کا اہم ستون قرار دیتے ہوئے اس کے تحت جاری منصوبوں کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے وزیر...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اس بات پر شدید فکرمند ہیں کہ امریکا کی کارروائی سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے اور اقوامِ متحدہ کے...
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اس بات پر شدید فکرمند ہیں کہ امریکا کی کارروائی سے خطے میں عدم استحکام پیدا...
وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی برادری نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مختلف ممالک، عالمی اداروں اور حکمرانوں نے اس کارروائی کو بین الاقوامی قانون، ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی امن کے خلاف اقدام قرار دیتے ہوئے شدید مزمت کی ہے، جبکہ اقوامِ متحدہ نے بھی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ چین و روس نے فوجی آپریشن کی کھلی مذمت کی چین نے امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خودمختار ریاست کے خلاف جارحیت قرار دیا ہے، اور واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کے منشور اور ملکی خودمختاری کا احترام کرے۔ روس نے بھی امریکی حملے کو نا...
اسحاق ڈار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج چینی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیر لیو ہائی شنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے پلینری اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی۔ یہ بھی پڑھیے اسحاق ڈار کی امارات، سعودیہ اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی پیشرفت پر اظہار اطمینان دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مستحکم اور مستقبل دوست سمت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں پارٹی ٹو پارٹی روابط، خطے کی مجموعی صورتحال اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری مختلف منصوبوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک /غزہ /تل ابیب /دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت صحت نے اپنے روزانہ شماریاتی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران غزہ کے اسپتالوں نے 3 شہدا کو وصول کیا، جن میں سے 2 شہدا نئے اور ایک شہید ملبے سے نکالا گیا، جبکہ 18 زخمی افراد بھی داخل ہوئے۔اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی فوج کے ہاتھوں وینزویلا پر کیے گئے حملے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نے...