2026-06-02@21:05:59 GMT
تلاش کی گنتی: 2191
«کرکٹ ٹیم»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس کی چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب جبکہ وزیر بلدیات وائس چیئرمین ہوں گے۔ اتھارٹی میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز بطور ممبر شامل ہوں گے۔بل کے تحت اتھارٹی ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق پالیسی سازی، قوانین اور معیار مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ لینڈفل سائٹس کی تعمیر کی بھی ذمہ دار ہوگی۔ڈپٹی کمشنر کو ستھرا پنجاب ڈسٹرکٹ اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا جائے گا، جب...
پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کےمطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز اتھارٹی کے ممبران ہوں گے۔اتھارٹی ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پالیسی، قوانین، معیار اور مقررکرنے کے علاوہ لینڈفل سائٹس کی تعمیر بھی کرےگی۔ڈپٹی کمشنر ستھرا پنجاب ڈسرکٹ اتھارٹی کاچیئرمین ہوگا، ڈسٹرکٹ اتھارٹی کو لائسنسنگ، رجسٹریشن اور فیس وصولی کا اختیاربھی حاصل ہوگا۔اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ اتھارٹی ویسٹ مینجمنٹ انسپکٹرزکی تقرری بھی کرے گی جب کہ دیہی علاقوں میں صفائی اورحفظان صحت کی بہتری اتھارٹی کی ذمہ...
انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی جہاں میزبان بورڈ کی جانب سے مہمان ٹیم کا روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کے تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا جبکہ دوسرا ون ڈے 24 اور تیسرا ون ڈے 27 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ View this post on Instagram ٹی 20 سیریز کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے بحالی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جس نے ٹیم مینجمنٹ اور شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر امید دلادی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لاہور میں ایل سی سی اے گراؤنڈ پر باقاعدہ بولنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو ان کی فزیکل کنڈیشن میں نمایاں بہتری کا عندیہ ہے۔اطلاعات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے اور اس وقت بحالی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، کوچنگ اور میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں وہ اپنی فٹنس پر کام کر رہے...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی ٹیم کی جاری تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ حکمتِ عملی کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ سے متبادل منصوبہ بھی طلب کر لیا ہے، جو اس صورت میں نافذ کیا جائے گا اگر پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے بنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے اس کے سیکیورٹی خدشات کو جائز اور قابلِ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم انتطامیہ سے متبادل پلان بھی مانگ لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کے مؤقف پر آئی سی سی کا حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا ذرائع کے مطابق بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا رکھی ہے۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل اس دن یہ طے کرے گی کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے میچز کہاں کھیلے گی اور آیا وہ بھارت جائے گی یا نہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق آئی سی سی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو حتمی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہفتے کے روز ڈھاکا میں آئی سی سی اور بی سی بی کے درمیان اہم اجلاس ہوا جس میں بنگلادیش نے ایک بار پھر بھارت نہ جانے کے اپنے مؤقف کو دہرایا۔ اجلاس کے دوران بی سی بی نے آئی سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کرتا ہے تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ کی بنیاد پر کسی دوسری ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ 21 جنوری کو متوقع ہے، جبکہ آئی سی سی نے ڈھاکا میں ہونے والے مذاکرات کے دوران بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ڈیڈ لائن سے آگاہ کر دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بھارت نہ جانے کے فیصلے میں کوئی لچک دکھانے کو تیار...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام بیالیس کھلاڑیوں، آفیشلز کو معاونت فراہم کررہاہے جنہوں نے ورلڈ کپ کے لیے بھارت کاسفر کرنا ہے۔ انگلش کرکٹرز کے ویزوں کے بعد دوسری ٹیموں میں شامل پاکستان سے تعلق رکھنے والےکھلاڑیوں اور آفیشلز کوجلد بھارتی ویزے ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 میں بنگلا دیش کی شمولیت کے معاملے پر برف پگھلنے لگی، لاجسٹک ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ معاملے کو آسان بنانے کے لیے بنگلا دیش کو ایک مختلف گروپ میں منتقل کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نمائندوں کے درمیان ہفتہ کو منعقدہ اجلاس میں میں ورلڈ کپ 2026 میں بنگلا دیش کی شرکت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت کے دوران بی سی بی نے اپنی ٹیم کے میچز کو سری لنکا میں منتقل کرنے کے لیے آئی سی سی سے اپنی...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: ٹیم بھارت نہیں جائیگی، گروپ تبدیل کریں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی وفد کو جواب
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد پر زور دیا کہ وہ سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گروپس کی تبدیلی کریں۔بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بی سی بی نے یہ پیشکش ڈھاکہ میں آئی سی سی کے نمائندے کیساتھ میٹنگ کے دوران کی۔ بی سی بی نے اصرار کیا کہ انہیں گروپ سی میں آئرلینڈ کی جگہ لینی چاہیے تاکہ وہ اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیل سکیں۔آئرلینڈ کا کولمبو میں سری لنکا، آسٹریلیا اور عمان سے مقابلہ ہونا ہے جبکہ اس کا آخری گروپ میچ کینڈی میں زمبابوے کیخلاف شیڈول ہے۔ بنگلہ دیش گروپ بی میں ہے جہاں وہ...
پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔ پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیاب دفاع کرکے تاریخ رقم کی۔ ???? HISTORY MADE AT NATIONAL BANK STADIUM, KARACHI ???? PTV defend just 4️⃣0️⃣ runs ???? SNGPL - the smallest target ever successfully defended in first-class cricket, breaking a record set by Oldfield against MCC in 1794! ???? Scorecard: https://t.co/femkduLBIr#PresidentTrophy pic.twitter.com/rHAPaynmif — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 17, 2026 اس میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستان میں جاری ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک غیر معمولی اور ناپسندیدہ عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پی ٹی وی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیاب دفاع کر کے اپنی جگہ امر کر دی۔میچ کے دوران ایس این جی پی ایل کو جیت کے لیے محض 40 رنز کا ہدف ملا، تاہم پوری ٹیم صرف 37 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو منانے کے لیے اپنا وفد بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا وفد بنگلادیش کے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے سے متعلق فیصلے پر بات چیت کے لیے اس ہفتے کے آخر میں ڈھاکا جائے گا۔ آئی سی سی وفد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی قیادت سے ملاقات کرے گا اور سیکیورٹی سے متعلق تفصیلات کے ساتھ ایک آزاد رسک اسیسمنٹ رپورٹ پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ دونوں فریقین کی پہلی بالمشافہ ملاقات ہوگی، اس سے قبل تمام بات چیت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوتی رہی ہے۔ بی سی بی نے حال ہی میں ایک...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مستقل طور پر کراچی چھوڑ دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے خود مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے یہ بھی واضح کیا کہ ماضی میں اہم حکومتی عہدوں کی پیشکش کی گئی لیکن ہمیشہ ایسی ذمہ داریوں سے گریز کیا اور ابھی بھی فی الحال سیاست میں نہیں آرہا۔ مزید پڑھیں روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا نوجوان خاتون مداح کے تعریف کرنے پر شاہد آفریدی کا دلچسپ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026ءکا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کیلئے درد سر بن گیا ہے۔ پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت جا کر کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان حالات کے برعکس بھارت خود کئی ٹیموں کو پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو ویزا دینے میں تاخیری حربے استعامل کر رہا ہے۔ امریکہ کے علی خان سمیت چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارتی ویزے نہ دیئے جانے کی تصدیق کے بعد اب انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھی ویزے نہ ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک وفد جلد بنگلہ دیش کا دورہ کرنے کا امکان ہے، جہاں وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شرکت سے متعلق معاملات پر براہِ راست بات چیت کرے گا۔ یہ میگا ایونٹ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب بنگلہ دیش کی وزارتِ کھیل اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ قومی ٹیم بھارت کا سفر نہیں کرے گی اور اپنے تمام میچز صرف سری لنکا میں کھیلے گی۔ حکومت اور کرکٹ بورڈ کا دوٹوک مؤقف آئی سی سی وفد کی ممکنہ آمد کی تصدیق کھیلوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر بھارت کے ویزوں کے معاملے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلش ٹیم کے کھلاڑی عادل رشید اور ریحان احمد تاحال بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کو ویزے کے لیے درکار کلیئرنس نہیں دی گئی، جس کے باعث وہ اس ہفتے کے آخر میں ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ سری لنکا روانہ نہیں ہو سکیں گے۔انگلینڈ ٹیم کو پہلے مرحلے میں سری لنکا میں وائٹ بال سیریز کھیلنی ہے، جس کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا۔ اس سیریز کے بعد انگلش ٹیم نے بھارت میں ٹی...
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ اس سے قبل آج ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹ سے ہرایا جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔ علاوہ ازیں میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد کرکٹرز بھی تاحال بھارتی ویزے سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز نئی دہلی (آئی پی ایس )بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کے لیے درد سر بن گیا ہے۔پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔دوسری جانب بنگلادیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جاکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ ان حالات کے برعکس بھارت خود کئی ٹیموں کو پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو ویزا دینے میں تاخیری حربے استعامل کررہا ہے۔امریکا کے علی خان سمیت چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو بھارتی ویزا نہ دیے جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق مکمل تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔سیریز کے تمام مقابلے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جہاں ایک مرتبہ پھر شائقین کو بین الاقوامی کرکٹ کے سنسنی خیز لمحات دیکھنے کا موقع ملے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعہ 16 جنوری سے شروع کی جا رہی ہے۔ شائقین کرکٹ آن لائن ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے پی سی بی اور ٹی سی ایس کے اشتراک سے...
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں ، میچز 50 اوورز کے فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ کوئنز اسپورٹس کلب بولاوایو میں بھارت اور امریکا کے درمیان ہوگا،زمبابوے و اسکاٹ لینڈ تاکاشنگا اسپورٹس کلب ہرارے جبکہ تنزانیہ و ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایچ پی اوول نمیبیا میں مدمقابل ہوں گی۔ گروپ مرحلے میں 24 میچز 10 دن کے دوران کھیلے جائیں گے، زمبابوے میں میچز کوئنز اسپورٹس...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی ویزوں کے منتظر ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عادل رشید اور ریحان احمد بھارتی آفیشلز کی جانب سے اجازت نامے کے منتظر ہیں، دونوں کرکٹرز رواں ہفتے کے آخر میں اسکواڈ کے دیگر اراکین کے ہمراہ سری لنکا روانہ نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں سری لنکا میں وائٹ بال سیریز کھیلنا ہے، وائٹ بال سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا جس کے بعد انگلینڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچز کھیلنے ہیں۔ انگلینڈ کا پہلا میچ 8 فروری کو نیپال کے خلاف ممبئی میں شیڈول ہے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی وومن کرکٹ ٹیم نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گزشتہ تین ہفتوں سے اپنے مینٹور، وہاب ریاض، کی زیر نگرانی چلنے والے کیمپ میں بھر پور پریکٹس کر رہی ہے۔ اس کیمپ کا بنیادی مقصد ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سکلز کو مزید بہتر بنانا ہے۔خواتین کھلاڑی اپنا سٹیمنا بڑھانے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے جم میں ٹریننگ کر رہی ہیں اور باقاعدگی سے جاگنگ اور سوئمنگ بھی کر رہی ہیں۔ ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض کھلاڑیوں کی تکنیکی مہارت بہتر بنانے کے لیے اپنے ساتھی کوچز کے ہمراہ روزانہ چار سے پانچ گھنٹے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کراتے ہیں۔ یہ تربیتی سیشنز خواتین ٹیم کے معیار کو بہتر کرنے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بورڈ کو کسی قسم کا مالی نقصان نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم الحسین کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں شرکت کے باوجود کرکٹ بورڈ کو براہِ راست کوئی مالی فائدہ نہیں ملتا، اس لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو نقصان ہوگا کیونکہ انہیں میچ فیس کی مد میں رقم نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں کھلاڑیوں کا مالی...
لاہور:(نیوزڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز 28 جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائےگی۔تمام مقابلے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو ہوگا۔دوسرا میچ 31 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری یکم فروری کو ہو گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا دورہ رواں ماہ طے شدہ ہے اور اس کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط کرکٹ تعلقات کا آئینہ دار ہے اور مارچ 2022 کے بعد آسٹریلیا کا پاکستان کا تیسرا دورہ ہوگا۔آسٹریلوی اسکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا اور اس کے بعد 29 جنوری کو سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 31 جنوری اور تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے آئندہ دورۂ پاکستان کے دوران کھیلی جانے والی 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 اور 31 جنوری جبکہ یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے مطابق آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بدھ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔ تینوں میچز میں ٹاس شام 5:30 بجے ہوگا جبکہ پہلی گیند شام 6 بجے (پاکستانی وقت) کرائی جائے گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل اہم تیاری کا موقع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان گروپ اے جبکہ...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، آسٹریلوی ٹی 20 سکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا، جہاں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچزکھیلے جائیں گے، تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔ سیریزکا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری جبکہ تیسرا اورآخری میچ یکم فروری کو شیڈول ہے۔ یہ ٹی 20 سیریز آئندہ ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی...
دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔ فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سائرہ جبین اور حمنہ بلال کو پہلی بار اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، تسمیہ رباب اور نجیہہ علوی کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو اور عالیہ ریاض دونوں فارمیٹس کا حصہ ہوں گی جبکہ ڈیانا بیگ، نجیہہ علوی، صدف شمس اور سیدہ عروب شاہ کو صرف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ حمنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق ٹیم ملتان خریدنے کے خواہشمند فریقین 30 جنوری تک اپنی مالی بولیاں جمع کرا سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسی روز جمع کرائی گئی بولیوں کی تکنیکی جانچ پڑتال مکمل کی جائے گی، جس کے بعد حتمی بڈرز کی فہرست جاری کی جائے گی۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شفاف اور مسابقتی نیلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جواء کروانے والے نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا۔ چوکی انچارج ایل بلاک نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں زاہد حمید اور محمد عاطف شامل ہیں۔ ملزمان آن لائن انٹرنیشنل کرکٹ میچز پر جواء کرواتے تھے، ملزمان مختلف موبائل ایپ اکاؤنٹس کے ذریعے گروپ جواء بھی کرواتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز، ایل سی ڈی، لیپ ٹاپ اور 1 لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے چوکی انچارج ذوالفقار علی و ٹیم کو...
پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ 2026 کے وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 سہ ملکی سیریز، سمیر منہاس کی ایک بار پر شاندار کارکرگی، بھارتی بیٹسمین کا ریکارڈ توڑ دیا زمبابوے کے شہر بلاوایو میں ہونے والے وارم اپ میچ میں قومی انڈر 19 ٹیم نے پہلے 50 اوورز میں 298 رنز بنائے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ سمیر منہاس نے 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 74 رنز بنائے لیکن وہ زخمی ہوجانے کے سبب اپنی اننگز جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ گئے۔ احمد حسین نے 43 رنز بنائے اور وہ بھی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ مزید پڑھیے: آپ نے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور 3 شاندار چھکے شامل تھے۔ ان کی اننگز کا اسٹرائیک ریٹ 375.0 رہا جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی کپتان کی جانب سے (کم از کم 10 گیندیں کھیلنے کی شرط کے ساتھ، فل ممبر ٹیموں کے خلاف) سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز کیرون...
بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن کھلاڑیوں کو بھارتی حکومت نے ویزا مسترد کیے ان میں پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستانی نژاد امریکی کھلاڑی کا بھارتی ویزا مسترد دوسری جانب امریکا کے علاوہ یو اے ای، عمان، اٹلی، کینیڈا کی ٹیموں میں بھی پاکستانی نژاد کھلاڑی شامل ہیں اور ان کرکٹرز کو ویزہ کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔ پاکستانی نژاد کرکٹرز کو ویزہ حصول میں دشواری ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا گہرے رنج و غم کا اظہار
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ محمد الیاس کی کرکٹ کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی سابق کرکٹر اور پی سی بی کے سابق سلیکٹر محمد الیاس کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ محمد الیاس ایک بہترین کرکٹر تھے جنہوں نے اپنے کھیل...
آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز اور ایک ٹیسٹ میچ شامل ہوگا۔ Alyssa Healy is set to retire from all cricket at the end of the summer: https://t.co/4j3HV50o2m pic.twitter.com/fwNF8S40ET — cricket.com.au (@cricketcomau) January 12, 2026 ایلیسا ہیلی آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی دوسری خاتون کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل اور شاندار کیریئر میں وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر ٹیم کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور ایک دہائی سے زائد عرصے تک آسٹریلوی ویمن ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی رہیں۔ انہوں نے 295 انٹرنیشنل میچز میں 7 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے 275 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ایلیسا ہیلی نے 2023 میں فل ٹائم کپتان کی ذمہ داریاں سنبھالیں اور ان کا شمار آسٹریلیا کی کامیاب ترین کھلاڑیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی۔ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ان کی عمر79 سال تھی جنہوں نے 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔محمد الیاس پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر بھی رہے ہیں۔اس کے علاوہ محمد الیاس قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے بھی ہیڈ رہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ گلبرگ غالب مارکیٹ کی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی جس میں سابق قومی کپتان سمیت متعدد کرکٹرز اور قریبی رشتہ دار شریک ہوئے۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ اور ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس اب ہم میں نہیں رہے، ممتاز کرکٹر کئی دنوں سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔محمد الیاس کی نماز جنازہ غالب مارکیٹ گلبرگ کی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس میں سابق کپتان مصباح الحق، ذاکر خان، ہمایوں فرحت سمیت متعدد کرکٹرز اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ محمد الیاس نے دس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 82 فرسٹ کلاس...
افغانستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں دونوں نے ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیل کر باپ بیٹے کی پہلی جوڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سلہٹ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے خلاف نوآخالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ڈیبیو میچ میں حسن عیسیٰ خیل نے 92 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ میچ سے قبل محمد نبی نے ٹاس سے پہلے اپنے بیٹے کو نوآخالی کی کیپ پیش کی۔ واضح رہے کہ نوآخالی ٹیم مینجمنٹ کو ابتدائی چھ میچز میں ناکامی کے بعد شدید تنقید کا سامنا تھا، جس کے بعد ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس 79 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پا گئے، محمد الیاس طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور کچھ روز قبل مقامی ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیے گئے تھے، جہاں ان کی سرجری بھی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع نے محمد الیاس کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔محمد الیاس نے پاکستان کے لیے دس ٹیسٹ میچز میں نمائندگی کی اور 82 فرسٹ کلاس میچز کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کا کرکٹ...
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس طویل علالت کے بعد پیر کو لاہور میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ محمد الیاس چند دن قبل علاج کے لیے مقامی ہسپتال داخل ہوئے تھے جہاں ان کا آپریشن بھی کیا گیا۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض سے لڑ رہے تھے۔ الیاس نے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران پاکستان کے لیے 10 ٹیسٹ میچز کھیلے اور بعد ازاں چیف سلیکٹر کے طور پر قومی ٹیم کی خدمت بھی انجام دی۔ یہ بھی پڑھیے: سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک پوسٹ میں سابق...
لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے محمد الیاس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ محمد الیاس کئی دنوں سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ محمد الیاس نے دس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ بیاسی فرسٹ کلاس میچز میں بھی اہنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پاکستان سینئر ٹیم کے چیف سلیکٹر کے طور پر بابر اعظم، عمر اکمل سمیت کئی باصلاحیت کرکٹرز کو پہلی بار پاکستان ٹیم کے لیے منتخب کیا۔ محمد الیاس نے جونیئر اور ویمن ٹیم کے لیے بھی چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں نبھائیں، وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کے سسر بھی تھے۔
سٹی 42 : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ محسن نقوی نے محمد الیاس مرحوم کی کرکٹ کے لئے خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس وویمنز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ عمران فرحت کے سسر تھے۔
لاہور: سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی. ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ دمبولا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کو کامیابی ملی تھی، دوسرا میچ بارش کی نذر ہوا تھا، تیسرے میچ میں سری لنکا نے 14 رنز سے فتح پاکر سیریز کو برابر کیا۔ دونوں ٹیموں کو مشترکہ طورپر ٹرافی کا حقدار ٹھہرایا گیا، اب اگلے مرحلے میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا میں ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے جس کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ایک سے...
برسبین انٹرنیشنل فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبرون ارینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو مات دیکر اپنا دوسرا برسبین ٹائٹل جیت لیا۔ ٹرافی کی تقریب میں سب کی توجہ میچ یا فتح پر نہیں بلکہ رنر اپ مارٹا کی جانب سے ہینڈ شیک نہ کرنے پر مرکوز رہی۔ روس کی افواج کے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد سے زیادہ تر یوکرینی کھلاڑی روس اور بیلاروسی حریفوں کے ساتھ مصافحہ کرنے سے گریز کرتے آئے ہیں۔ میچ کے بعد یوکرینی ٹینس اسٹار مارٹا کوسٹیوک نے برسبین میں منتظمین اور فینز کا شکریہ ادا کیا اور یوکرین کے موجودہ حالات بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ مارٹا کوسٹیوک نے کہا کہ میں روزانہ اپنے دل میں درد کے ساتھ کھیلتی...
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے پاکستان بھی تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی پر پاکستان کے تمام میدان ان میچز کی میزبانی کے لیے دستیاب ہیں۔ سکیورٹی وجوہات پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارت جاکرکھیلنے سے انکارکرچکا ہے۔ بنگلہ دیش کےمیچز کہاں ہوں گے، اس کا فیصلہ اب آئی سی سی نے کرنا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو خطوط کے ذریعے واضح کرچکا کہ اس کے میچز سری لنکا منتقل کیے جائیں وہ بھارت میں اپنی ٹیم ہرگز نہیں بھجیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں، پاکستانی ٹیم...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر سری لنکا کے وینیوز دستیاب نہ ہوئے تو پاکستان اپنے میدان پیش کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں چیمپیئنز ٹرافی اور آئی سی سی ویمنز کوالیفائر کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں، اس لیے ورلڈ کپ کے میچز کا انعقاد بھی بغیر کسی مشکل کے ممکن ہے۔ پی سی...
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز پر بھارت سے تنازع کے درمیان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے، ذرائع کے مطابق اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجازت دیتی ہے تو پاکستانی میدانوں پر میچز منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں جبکہ سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی ہے۔ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے اپنے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث انہیں سری لنکا میں منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست پر آئی سی سی غور کر رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے مشیر برائے کھیل آصف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سکیورٹی وجوہات کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دو روز قبل تفصیلی خط لکھا ہے اور اب آئی سی سی کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔بی سی بی نے خط میں بھارتی وینیو میں کھیلنے کے ممکن نہ ہونے کی تمام وجوہات اور ثبوت تفصیل کے ساتھ پیش کیے ہیں۔ بی سی بی کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ تمام ضروری دستاویزات آئی سی سی کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہیں اور بورڈ حکومت کی ہدایات کے مطابق اپنا مؤقف برقرار رکھے ہوئے ہے۔امین الاسلام نے کہا کہ آئی...
سیکیورٹی وجوہات کے باعث بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھلینے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو خط لکھنے کے بعد جواب کا منتظر ہے۔ بی سی بی نے دو روز قبل آئی سی سی کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلی خط لکھا تھا، خط میں تمام شواہد بھی تفصیل کے ساتھ پیش کیے گئے کہ بھارت میں کھیلنا ممکن نہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ابھی جواب نہیں آیا، آئی سی سی کے ساتھ تمام ثبوت اور ضروری دستاویزات شئیر کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے تمام تحفظات کے حوالے سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی آکشن پی سی بی کی توقعات سے بڑھ کر رہی، 2 نئی ٹیموں کی اچھی قیمت ملنے کی وجہ سے اب ملتان سلطانز کی بھی آکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پی سی بی سمجھتا ہے کہ ملتان سلطانز کو فروخت کرنے کا اس سے اچھا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم خریدنے والے حمزہ مجید نے کپتان اور کھلاڑیوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں پی ایس ایل میں کامیابی ملی تو پہلے میڈیا کے ساتھ بیٹھوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ سیالکوٹ نام کا انتخاب اس لیے کیا کہ کرکٹ کو لے کر سیالکوٹ کی عوام جوش والی ہے اور وہ کرکٹ بہت مس کر رہے تھے۔ حمزہ مجید نے کہا کہ سیالکوٹ کے کرکٹ اسٹیڈیم کی بھی حالت ٹھیک نہیں تھی، خواہش...
بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شانتو نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے جڑے تنازع پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑی بظاہر خود کو نارمل ظاہر کر رہے ہیں، مگر حقیقت میں ذہنی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ جمعے کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم الحسن نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیش ٹیم کے ساتھ کچھ نہ کچھ غیر متوقع ضرور ہوتا ہے، جو براہِ راست کھلاڑیوں کی کارکردگی پر اثر ڈالتا ہے۔ ان کے مطابق موجودہ صورتحال میں کھلاڑیوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں کیونکہ بھارت میں میچز کے انعقاد پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے شرکت نہ کرنے کی...
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، ان کی لاہور کے مقامی اسپتال میں سرجری ہوگی۔ محمد الیاس نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ 79 سالہ محمد الیاس نے 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ محمد الیاس قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن، جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے بھی ہیڈ رہ چکے ہیں۔
سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ۔ وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی کی ۔وزیر اعظم نے کہا اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں کھیلوں کی رونقین دوبارہ سے بحال ہوئیں.وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگس میں سر فہرست بن گئی. پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آکشن ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے.دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے سپر لیگ میں ایک نئی روح پھونک دی ہے....
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکبادوزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی. اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں کھیلوں کی رونقین دوبارہ سے بحال ہوئیں. وزیرِ اعظموقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگس میں سر فہرست بن گئی. وزیرِ اعظمپی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آکشن ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے. وزیرِ اعظمدو نئی ٹیموں کی شمولیت نے سپر لیگ میں ایک نئی روح پھونک دی ہے. وزیرِ اعظمنئی...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر اس کی اپنی مرضی ہوگی۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر یہ اس کی اپنی مرضی ہوگی، اگر وہ کرکٹر بنتا ہے تو اچھا ہوگا لیکن یہ سوال نہ اٹھ جائے کہ یہ شاہین آفریدی کا بیٹا ہے تو اس لیے پاکستان ٹیم میں آیا ہے۔ شاہین آفریدی کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ pic.twitter.com/n40gx55HGE — HUM News (@humnewspakistan) January 7, 2026 یہ بھی پڑھیں: ’میری کپتانی میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلیے اپنے اسکواڈ میں پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی پانچ ٹیموں کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا، اٹلی، عمان، امریکا اور یو اے ای نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ کر ویزا حاصل کرنے میں مشکلات سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی جانب سے ان ممالک کو تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ماضی میں بھی انگلینڈ ٹیم کے دو پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو انتہائی تاخیر سے ویزے دیے گئے تھے۔ انگلش ٹیم کے شعیب بشیر اور ثاقب محمود ویزا مسائل کی وجہ سے چند میچز نہیں کھیل سکے تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ تعلقات میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 27 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا حصہ قرار دی جا رہی ہے، جس کے باعث دونوں بورڈز اس دورے کو غیر معمولی اہمیت دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے انعقاد سے قبل تمام انتظامی اور شیڈولنگ معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کو 3 ممکنہ شیڈولز ارسال کر دیے ہیں۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں...
اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کےلیے سی ڈی اے نے ٹینڈر جاری کر دیا۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ڈی۔12 کے قریب نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیےٹینڈر جاری کر دیا۔ سی ڈی اے نے ای بڈنگ کے ذریعے ٹینڈر طلب کی ہے۔ سی ڈی اے نے12کروڑ روپے کی بڈسیکیورٹی لازمی قراردے دی،آخری تاریخ 16 فروری ہے، سی ڈی اے ٹینڈر کے مطابق کرکٹ اسٹیڈیم منصوبہ ای پی سی موڈ پر تعمیر ہوگا۔ اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کو دارالحکومت میں کھیلوں کے...
ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقلی کی بنگلہ دیش بورڈ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز دبئی: (آئی پی ایس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کر دی۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کی۔ بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ دوسری جانب نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کرکٹ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کسی...
بنگلادیش کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ای میل موصول ہو گئی۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی سی بی نے اتوار کو کی تھی۔ بی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلادیش سے ٹورنامنٹ کے حوالے سے سیکیورٹی خدشات سے متعلق پوچھا ہے۔ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کی نوعیت اور ان کی تفصیل کے حوالے سے پوچھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی آئی سی سی...
آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیشی ٹیم کو طے شدہ شیڈول کے مطابق بھارت میں میچز کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے اس درخواست کو منظور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام طے شدہ ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت میں ہی کھیلے گی اور شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس فیصلے نے نہ صرف دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ شائقین کرکٹ میں بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے سیکورٹی خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے آئی...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent Stance On Bangladesh’s T20 World Cup Demand https://t.co/zS2csCR31I pic.twitter.com/OmgLAfNG6m — CricketNDTV (@CricketNDTV) January 7, 2026 رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے یہ درخواست قبول نہیں کی اور بنگلا دیش کو میچز کے لیے بھارت جانے کی...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلہ دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرنا الگ معاملہ ہے، ہم نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت نہیں جائیں گے کیونکہ وہاں ہم محفوظ نہیں ہیں۔ بنگلہ دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے بھارت کا مکروہ چہرہ آشکار کر دیا اور کہا کہ فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان کے معاملے پر بنگلہ دیش کے...
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں ایک اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ہونے والی اس سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت داسن شناکا کریں گے، جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجیا دے سلوا کو دوبارہ ٹی20 اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، پاکستان سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا دھننجیا دے سلوا نے جون 2024 میں نیدرلینڈز کے خلاف آخری ٹی20 میچ کھیلا تھا اور اب وہ ورلڈ کپ سے پہلے ایک بڑے موقع پر ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ پاکستان...
’اب شاہینوں کی نظریں ورلڈ کپ پر ہیں‘، محسن نقوی کی سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹیم کی محنت، جذبے اور مہارت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ Heartfelt congratulations to our Pakistan U19 team on winning the tri-series in Zimbabwe! You’ve made the nation so proud with your passion and skill. Special shoutout to the brilliant Sameer Minhas for his inspirational batting! Well done to captain Farhan Yousaf, players, and… — Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 6, 2026 محسن نقوی نے شاندار بیٹنگ کرنے پر جارح مزاج بیٹر سمیر منہاس کو سراہا، اور کہاکہ انہوں...
کراچی: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف کھلاڑی اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جنہیں شائقین کرکٹ کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ عمائمہ سہیل کا شمار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور وہ متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ شادی کے موقع پر کرکٹ حلقوں اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔
لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر 7 (پہلی اننگ میں 2، دوسری اننگ میں 5) وکٹیں لے کر انجام دیا۔ ???????? Left arm fast bowler Mir Hamza completes his 5️⃣0️⃣0️⃣ first-class wickets ☄️ pic.twitter.com/ZvS2Ji6ay4 — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026 اگرچہ میر حمزہ کی ٹیم کو اس میچ میں شکست ہوئی تاہم انہوں نے اپنی شاندار بولنگ سے سب کو محظوظ کیا۔ واضح رہے کہ میر حمزہ نے...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر سلیکٹ کرنا الگ معاملہ ہے، ہم نے حتمی فیصلہ کرلیا ہےکہ بھارت نہیں جائیں گے کیونکہ وہاں ہم محفوظ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکیوں...
بھارت غیر محفوظ، بنگلہ دیش ورلڈکپ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ: (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ ڈائریکٹر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آصف اکبر نے بھارت کےحوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلہ دیش کو مقام کے طور پر سلیکٹ کرنا الگ معاملہ ہے، ہم نےفیصلہ کیا ہےکہ ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائیں گےکیونکہ وہاں ہم محفوظ نہیں ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اس حوالے سے پہلے ہی آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔آصف اکبر نے کہا کہ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرنا الگ بات ہے، لیکن بنگلا دیش اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا کیونکہ وہاں وہ محفوظ نہیں ہیں۔یہ فیصلہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد سامنے آیا، جس کے نتیجے میں آئی پی ایل کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز نے بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو لیگ سے خارج کر دیا تھا۔مستفیض الرحمان کو شاہ رخ خان کی ٹیم نے 9 کروڑ روپے سے زائد میں خریدا تھا، لیکن...
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ تقریب میں عمائمہ سہیل اور ان کے شریکِ حیات محمد غوث کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ عمائمہ سہیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں اور مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔...
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں: مستفیض الرحمان کو دھمکیاں، بنگلہ دیش کا ٹی20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانے پر غور Pakistan team arrives in Sri Lanka and receives a warm traditional welcome ahead of the T20I series ✨ ▶️ Watch the Travel Diary#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/IFIIc8WH6Z — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026 ٹی20 سیریز کے تینوں میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا کے رنگیری انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔...
سابق انڈین اسپنر روی چندرن ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز سے فاسٹ بولر محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر خیالات کا اظہار کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے روی چندر ایشون کا کہنا تھا کہ محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کرنا حیران کن نہیں بلکہ متوقع تھا۔ انہوں نے بتایا کہ محمد شامی انجری کے باعث کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہے ہیں۔ بولرز کی سلیکشن میں بیٹرز کے برعکس (جیسے کہ ورات کوہلی یا روہت شرما) ایسے وقفے مختلف تاثر پیدا کرتے ہیں۔ ایشون نے کہا کہ شامی کو نکالا جانا متوقع تھا۔ اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ جب ایک روزہ...
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو آخری مرتبہ میدان میں اترنے پر شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ نے اپنے کیریئر کی ممکنہ طور پر آخری اننگز کھیلی۔ عثمان خواجہ کے بیٹنگ کے لیے میدان میں آتے وقت شائقین نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر تالیاں بجاتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ A roaring home town reception as Usman Khawaja walks out at the Sydney Cricket Ground ????️#AUSvENG ???? https://t.co/s3J1ihfuR0 pic.twitter.com/rlqrPIl1vw مزید پڑھیں میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسٹیو اسمتھ کا بھی بڑا اعلان —...
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔تقریب میں عمائمہ سہیل اور ان کے شریکِ حیات محمد غوث کیلئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ عمائمہ سہیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں اور مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ان کی شادی...
. . بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یعنی بی سی بی اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ قومی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی، چاہے ریاستی سطح پر سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش ہی کیوں نہ کی جائے۔ بی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث کھلاڑیوں، آفیشلز، صحافیوں اور شائقین کو بھارت بھیجنے سے منع کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع بڑھ گیا، ڈھاکہ میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد اسی بنا پر کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر آئی سی سی سے درخواست کی ہے کہ بنگلہ دیش کے میچز کسی غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کے معاملے پر بنگلا دیش کے جذبات مجروح ہوئے ، ہمیں بھارت کو مناسب جواب دینا ہی تھا۔ بنگلا دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلا دیش مستفیض الرحمن کو آئی پی ایل سے نکالنے کی وجوہات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ملکوں میں سیاسی کشیدگی جنم لیتی ہے تو کھیل اور ثقافتی تبادلے کشیدگی کو کم کرتے ہیں لیکن بھارت نے اس کے الٹ کیا۔ رضوانہ حسن کے بیان پر مختصر ترین تبصرے میں بھارتی دانشور اور سیاستدان ششی تھرور نے کہا...