انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی سری لنکا آمد، روایتی انداز میں پرتپاک استقبال
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2026 GMT
انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی جہاں میزبان بورڈ کی جانب سے مہمان ٹیم کا روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا۔
انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کے تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا جبکہ دوسرا ون ڈے 24 اور تیسرا ون ڈے 27 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
View this post on Instagramٹی 20 سیریز کا آغاز 30 جنوری سے ہوگا جس کا دوسرا میچ یکم فروری اور تیسرا 3 فروری کو پالی کیلے میں شیڈول ہے۔ دونوں ٹیمیں اس سیریز کو آنے والے اہم ایونٹس کی تیاری کے طور پر دیکھ رہی ہیں جس کے باعث شائقین کو سخت اور دلچسپ مقابلوں کی توقع ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔
???? TOSS & PLAYING XI ????
Pakistan win the toss and opt to field first ????
Unchanged team for the second ODI ????????
➡️ Download #PCBLIVE app now ????
Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g
Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh
Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS |… pic.twitter.com/fj13lMs1Wv
آسٹریلیا نے بلی اسٹینلیک کی جگہ ایڈم زیمپا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے 5 وکٹوں سے با آسانی فتح حاصل کی تھی۔