2026-07-24@14:56:49 GMT
تلاش کی گنتی: 4521

«ا غا علی نقی ہاشمی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-3 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سیکورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سیکورٹی زونز ( اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026ء پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سیکورٹی زون قرار دیا جا سکے گا جہاں احتجاج اور عوامی اجتماعات پر سخت پابندیاں عاید ہوں گی۔بل گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    تصویر بشکریہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، فیس بک اسلام آباد پولیس اور ہائیکورٹ بار کے درمیان تنازع حل ہوگیا، پولیس حکام نے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور پیشی کے وقت وکلاء کے ساتھ پولیس کے نامناسب رویے پر شروع ہونے والا تنازع حل ہوگیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی آئی جی جواد طارق، ڈی آئی جی سیکیورٹی عتیق و دیگر پر مشتمل وفد اسلام آباد ہائیکورٹ بار پہنچا اور صدر اور سیکریٹری بار سے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اس موقع پر ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ اور اسلا م آباد کونسل کے نمائندے بھی موجود تھے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کی بار نے...
    پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی نشوونما میں مدد دے رہا ہے یا خاموشی سے انہیں حد سے زیادہ توقعات کے بوجھ تلے دبا رہا ہے۔ شہزاد رائے نے اپنے ادارے زندگی ٹرسٹ کے زیرِ انتظام اسکولوں کے طلبا کے ساتھ مل کر یہ گانا ریلیز کیا جس کا عنوان ’لیٹ ہو گئے‘ رکھا گیا ہے۔ میوزک ویڈیو کی ابتدا ایک قدرے چونکا دینے والے مگر مانوس منظر سے ہوتی ہے...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےصوبے کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا،اس مقصد کے لیے پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ لاہورمیں منعقدہ آفیشل ورکشاپ “ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی”کا باقاعدہ آغاز پنجاب کابینہ کے ارکان کی حاضری سےکیاگیا،جس کی قیادت وزیراعلیٰ مریم نواز نےخود کی،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزرا کو اے آئی کی باقاعدہ ٹریننگ دی گئی۔ ورکشاپ کےدوران پنجاب کابینہ کےارکان کوگوگل جیمنائی کےمؤثراستعمال پربریفنگ دی گئی،جبکہ گورننس اورپالیسی فریم ورک کی تشکیل میں اے آئی کےاستعمال،آپریشنل پالیسی سازی،شعبہ جاتی اصلاحات اوردیگر امور میں اے آئی کی معاونت پر تفصیلی گفتگوکی گئی،اس موقع پر پالیسی سمری کےتجزیے،سمری...
    — فائل فوٹو  سندھ میں بیکن ہاؤس اسکولنگ سسٹم اور دیگر کچھ اسکولوں نے سردیوں میں محکمہ تعلیم کے 9 بجے اسکول کھولنے کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔شدید سردی میں طلباء کو صبح 8 بجے سے قبل زبردستی اسکول بلایا جا رہا ہے جبکہ تاخیر سے پہچنے والے طلبہ کو اسکول میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی چھٹیاں ہو رہی ہے۔ یاد رہے محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کر دی تھی اور اعلان کیا تھا سردی کے پیش نظر اسکول 4 فروری تک صبح  9 کھلیں گے۔فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا جس کا باقاعدہ...
    عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کیلئے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیرِ زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
    —فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی واپس لینے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے اسلام آباد میں ہوں، واپس جاکر دیکھوں گا۔ دونوں وزراء کو کوتھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر سیکیورٹی دی ہے۔آئی جی سندھ جاوید عالم کا کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ کسی کے جھانسے میں نہ آئیں، لوگوں کو کچے اور کشمیر سے مرد حضرات لڑکیوں کی آواز میں کال کر کے پھنساتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، وزیر داخلہ سندھ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، کسی بھی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آخری لمحات میں شرکت کا موقع پانے والے کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلادیش سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹروڈی لینڈبلیڈ نے کہا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کو 7 فروری کے افتتاحی میچ کے لیے تیار کرنے پر شب و روز کام کررہے ہیں۔ لینڈبلیڈ نے کہا کہ ہم واقعی بنگلادیش کی ٹیم کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں، ظاہر ہے یہ وہ طریقہ نہیں جس سے ہم ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی ایونٹ میں رسائی کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، کوئی بھی اس طرح سے مدعو ہوکر ایونٹ میں نہیں جانا چاہتا۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی درخواست دائر کرنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کا مرحلہ مکمل کریں گے، جس کے بعد درخواست عدالت میں جمع کرائی جائے گی۔ سینیٹرز پہلے ہی درخواست دائر کر چکے واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر چکے ہیں، جس پر عدالتی کارروائی جاری ہے۔ قانونی...
    نگران وزیر تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان نے بورڈ آف ایلیمنٹری ایگزامینیشن کے تحت منعقدہ جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان نے بورڈ آف ایلیمنٹری ایگزامینیشن کے تحت منعقدہ جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران وزیر تعلیم نے آن لائن بٹن دبا کر نتائج ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے۔ اس موقع پر محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام اور بورڈ کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم بہادر علی خان نے کہا کہ تعلیمی نتائج...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایف بی آر کی وکیل نے مؤقف اپنایا  ایک ہائیکورٹ کسی قانون کی شقوں کو درست قرار دیدے تو اسی قانون کو دوسری ہائیکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس آٹھویں شیڈول میںشقیں موجود ہیں جنہیں کسی نے چیلنج نہیں کیا۔
    حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل  چھ ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ ججز سے حلف لیا گیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ حلف برداری تقریب کورٹ روم نمبر 1 میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری تقریب میں سینئر...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات، اسکروٹنی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملات پر اجلاس میں بحث و تمحیص کی، جس دوران ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرمی بھی دیکھی گئی۔ شیخ آفتاب کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ، سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد، اولمپینز شہباز سینیئر، سمیع اللہ اور شہناز شیخ نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: پاکستان ہاکی فیڈریشن پر غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کرکے شفاف انتخابات کروائے جائیں، شہلا رضا اجلاس کے دوران ارکان قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور شہلا رضا کے درمیان شدید گرما گرمی ہوگئی۔ خواجہ اظہار الحسن نے الزام عائد کیاکہ ایک خاتون رکن قومی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار نے آج سے تین روزہ ہڑتال کی کال دے رکھی ہے اور وکلاء صرف ارجنٹ کیسوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے جس کے بعد وکلاء نے کینٹین پر بیٹھے پولیس اہلکاروں کو باہر نکال دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار نے بھی پیش ہونا تھا لیکن ہڑتال کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے، میں کیس میں اپنی طرف سے حاضر ہوں لیکن سیکرٹری بار منظور ججہ پیش نہیں ہوئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استفسار کیا کہ کس بات پر آج ہڑتال ہے، میری عدالت میں تو سب پیش ہو رہے ہیں، جس پر وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بار کے وکلاء...
    امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 راہگیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے راہگیر کی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دوران سفر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ متوفی کی لاش پولیس کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ مہر دین ولد بخت علی کے نام سے کی گئی۔ متوفی سپرہائی وے سبزی منڈی کے قریب کا رہائشی ہے۔ اسی طرح ملیر سٹی کے علاقے ملیر...
    مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی جارحیت کو تقویت اور حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پر شروع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتفاق رائے کے بغیر امن بورڈ کا حصہ بن گئے، ہمیں نہیں پتا امن بورڈ کے نکات کیا ہیں۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی جارحیت کو تقویت اور حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے، ہم ایسے فورم میں جارہے ہیں جس کا آغاز دھمکیوں سے ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ فیصلہ سنانے کے وقت اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد، رانا عثمان عدالت میں موجود تھے، ایمان مزاری، ہادی علی کی جانب سے کوئی بھی وکیل فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھا۔ متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، جج پر الزامات ہائیکورٹ کے باہر...
    جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنایا، دونوں ملزمان پر تین کروڑ ساٹھ لاکھ کا جرمانہ عائد دونوں پر الزام تھاسوشل میڈیاپرریاستی اداروں کیخلاف تضحیک آمیز زبان استعمال کی اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ اور ریاست مخالف بیانیہ کے کیس میں معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 17, 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا سے متعلق مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت مختلف دفعات کے مطابق دونوں ملزمان کو سزا دی۔ سیکشن 9 کے تحت انہیں 5، 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر لیز زمین پر ٹرمینل بنانے کے خلاف درخواست کی سماعت۔ عدالت نے ریلوے حکام سے زمین کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ دوران سماعت عدالت کا کہنا تھا کہ حقیقت پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، زمین کی حیثیت سے متعلق تضاد یا گڑ بڑ سامنے آئی تو متعلقہ افسران کو جیل بھیج دیں گے، آرٹیکل 193 کے تحت عدالت کے سامنے جھوٹ بولنے کی سزا 3 سے 7 سال تک ہوسکتی ہے، درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے لانڈھی میں 1986ء میں زمین دی گئی تھی، 14 سو سے زائد الاٹیز رقم ادا کرنے کے...
    اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا، وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ انصاف کے لائرز ونگ کی رکن ہیں۔ جب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرکے تھانے لایا گیا تو شمسا کیانی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ شمسا کا ماننا ہے کہ وکلا تنظیموں کی تقسیم کی وجہ سے آج ان دو معزز ممبران کو جیل جانا پڑا، ہمیں اپنے اختلافات بھلا کر آئین کی بحالی کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔ سینیئر صحافی...
    اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا، وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ انصاف کے لائرز ونگ کی رکن ہیں۔ جب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرکے تھانے لایا گیا تو شمسا کیانی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ شمسا کا ماننا ہے کہ وکلا تنظیموں کی تقسیم کی وجہ سے آج ان دو معزز ممبران کو جیل جانا پڑا، ہمیں اپنے اختلافات بھلا کر آئین کی بحالی کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔ سینیئر صحافی...
    سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نےججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحمید بھرگڑی اور جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثاراحمد بھانبھرو، جسٹس علی حیدرادا، جسٹس محمدعلی قاسم علی ہادی اور جسٹس محمدجعفررضا شامل ہیں۔ تقریب حلف برداری سندھ ہائیکورٹ کےججز میں ایڈیشنل اٹھارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شامل ہوئے۔ تقریب میں حلف اٹھانے والے ججز کے اہلخانہ, پراسیکیوٹر جنرل اور وکلا کی بڑی تعداد شامل تھی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس خالدحسین شاہانی اورجسٹس فیض الحسن شاہ کو مستقل نہیں...
    اپنی خصوصی گفتگو میں شمسا کیانی کا کہنا تھا کہ ریاست ظلم پر اتر آئی ہے، فقط ٹویٹ کرنے کے الزام میں بےبنیاد کیسز بنانا اور سزا دینا زیادتی ہے، جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ قابل مذمت ہے، وکلا تنظیموں کو ذاتی ایجنڈے سے باہر آنا پڑے گا۔ متعلقہ فائیلیںایڈووکیٹ شمسا کیانی تحریکِ انصاف کے لائرز ونگ کی رکن ہیں۔ جب ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو گرفتار کر کے تھانے لایا گیا تو شمسا کیانی بھی ان کے ساتھ تھیں۔ شمسا کا ماننا ہے کہ وکلا تنظیموں کی تقسیم کی وجہ سے آج ان دو معزز ممبران کو جیل جانا پڑا، ہمیں اپنے اختلافات بھلا کر آئین کی بحالی کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔ سینیئر...
    عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) کی دفعہ 9 کے تحت پانچ، پانچ برس، پیکا کی دفعہ 10 کے تحت 10، 10 برس اور پیکا کی دفعہ 26 اے کے تحت دو برس قید کی سزا سُنائی گئی ہے۔ ان دفعات کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے کا جُرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں الگ الگ دفعات کے تحت مجموعی طور پر 17، 17 برس قیدِ بامشقت کی سزا سُنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے متنازع ٹویٹس کیس...
    متنازعہ ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 17 ،17 سال قید کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدلیہ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کا فیصلہ سنایا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا، جب کہ عدالت عالیہ نے آج کے دن تک ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گواہان پر جرح کا حکم دے رکھا تھا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دیگر کیس...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جوڑے کو سزا متنازع ٹوئٹس کیس میں دی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں ملزمان کو سزا کے  ساتھ مجموعی طور پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں بتایا گیا کہ دونوں ملزمان کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 9 کے تحت 5، 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10 کے تحت 10، 10 سال قید اور 3 کروڑ جرمانہ جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سنایا جبکہ عدالت کی جانب سے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان نے سوشل میڈیا پر بے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سنایا اور  22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا۔  عدالت نے دونوں ملزمان کو پیکاایکٹ کے سیکش9 کےتحت 5، 5 سال قید  اور  50لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سیکشن10 کے تحت 10، 10 سال قید  اور 3کروڑ روپے جرمانے کی سزائی گئی جبکہ سیکشن26 اے کے تحت 2، 2 سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ اس سے قبل آج کیس کی...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرۂ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزمان کو مختلف قانونی دفعات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ عدالت نے سیکشن 10 کے تحت دس سال، سیکشن 9 کے تحت پانچ سال جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت دو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالتی حکم کے مطابق یہ سزائیں اکٹھی شمار کی جائیں گی۔ فیصلہ سناتے وقت عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد اور رانا عثمان موجود تھے، تاہم ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے کوئی...
    متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزار اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10 سال قید کی سزا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ آچلیں مان لیا کہ لیز ہوئی تو کیا یہ لیز چیلنج ہوئی؟ کیا لیز میں لکھا تھا کہ آگ لگے تو بجھایا نہیں جائے گا؟ فاروق ستار نے کہا کہ پوچھا گیا کہ کتنے فائر ٹینڈرز ٹھیک ہیں، کتنے خراب ہیں؟ یہ پوچھا گیا کہ 18 سالوں میں آپ نے کتنے فائر اسٹیشنز بنائے؟ یہ سوال ہے، اب 18 سال کا جواب دینا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سانحہ گل پلازا پر سنگین نوعیت...
    ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ملزمان کو پولیس کے سخت پہرے میں کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو تھانہ سیکرٹریٹ میں گزشتہ برس درج ہونے والے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے میں روانہ کر دیے ہیں تاکہ دفاعی ذمہ داریاں انجام دی جا سکیں۔برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 اسکواڈرن، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو خطے میں تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی مکمل...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)  متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری نے ویڈیو لنک پر پیش ہوکر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا اور جج پر الزامات لگا دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے...
    افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیاں اور جرائم یورپی ممالک کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ بن گئیں۔ جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سویڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ سویڈن کے وزیر برائے امیگریشن کا افغان مہاجرین سے متعلق سخت موقف سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کے لیے دستاویزات کا مشترکہ نظام مانگ لیا۔ سویڈش وزیر نے واضح کردیا کہ جرائم پیشہ افغان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سویڈش وزیر برائے امیگریشن کا کہنا تھا کہ جرائم میں ملوث افغان مہاجرین ہماری سوسائٹی کا ہرگز حصہ نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں...
    اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے کیس...
    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس سے قبل، ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج افضل مجوکا نے کہا کہ...
    دونوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا سیکیورٹی کے سخت انتظامات،وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل،سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔ دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے،اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور منظور ججہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پولیس اسکواڈ بھی ہائیکورٹ بار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالحنان خان، نائب امراء خالد زمان شیخ اور شہباز خالد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فروری بروز اتوار ’’جینے دو کراچی ملین مارچ‘‘ شہر کی تباہی کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور میئر کراچی نے اس شہر کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے، جہاں نہ انسانوں کی جان محفوظ ہے اور نہ مال۔قائدین نے کہا کہ گل پلازا کا حالیہ المناک سانحہ حکومتی نااہلی کی بدترین مثال ہے، جہاں فائر بریگیڈ کی کمی اور انتظامی کوتاہیوں نے درجنوں ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکورٹی کے کڑے اقدامات کیے گئے تھے، وکلا اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔قبل ازیں ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کوکل صبح گرفتار کیا گیا تھا۔دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔جج افضل مجوکا نے کہا کہ اگر کل ملزمان پیش نہ ہوئے تو جرح کا...
    تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایمان اور ہادی کو بظاہر ایک ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ان کے خلاف ایف آئی آر کو ایک سال قبل درج کیا گیا تھا، ایف آئی آر کو اس عرصے کے دوران خفیہ رکھا گیا۔رہنما اپوزیشن اتحاد مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ من گھڑت ایف آئی آر میں مجھ سمیت پاکستان بھر سے وکلاء کو نامزد کیا گیا، یہ تو سراسر مذاق ہے، ایف آئی آرز سیل اور خفیہ رکھنا عدالتی فیصلوں میں غیر قانونی...
    اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی جس کے دوران عدالت سے ایمان مزاری اور ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا جس کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روز کےلیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو لڑائی جھگڑا کرنے کے...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے میں کئی جانیں چلی گئیں، کئی لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے، یہ عظیم نوجوان فرقان علی اپنی ذمے داری نبھاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ نوجوان اس خوفناک آگ میں لوگوں کو نکال رہا تھا اور آگ بجھانے میں مصروف تھا، یہ سیاست دانوں اور دیگر اداروں کے لیے مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نوجوان بھی...
    نگران صوبائی وزیر تعلیم و قانون نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خالی آسامیوں پر اساتذہ کی بروقت بھرتی، نامکمل اسکول عمارتوں کی تکمیل، اور بعض تعمیر شدہ اسکولوں کی عمارتوں کی حوالگی (ہینڈنگ ٹیکنگ) سے متعلق مسائل کے حل کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان اپنے دورۂ دیامر کے پہلے روز چلاس پہنچ گئے۔ چلاس آمد پر ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر، استور فقیر اللہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر رحیم اللہ نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران نگران وزیر تعلیم نے چلاس میں مختلف سرکاری اسکولوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور دیامر استور ڈویژن کی مجموعی تعلیمی صورتحال پر جامع بریفنگ...
    خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن خیبرپختونخوا حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، جس کی مںظوری وزیراعلی کی صدارت میں ہونے والے ایپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔ پشاور پریس کلب میں ملسلم لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری مریضی جاوید عباسی کے ہمرا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ  وادی تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کی مشاورت سے ہورہا ہے، اگر حکومت بروقت فیصلہ کرتی تو برف باری سے قبل علاقہ کلیئر ہوتا، آپریشن سے اتفاق کے بعد اب صوبائی حکومت بھڑکے ماررہی ہے۔ کمشنر اور ڈی سی نے آپریشن معاہدہ پر دستخط کیے ہیں، کیا وہ صوبائی حکومت کے ماتحت نہیں آپریشن...
     ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کہاکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔جس پر اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ میں18...
    کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم نے آئندہ ہونے والی مختلف دوطرفہ سرگرمیوں، تجارت و سرمایہ کاری سے متعلق تقریبات اور رابطہ کاری (کنیکٹیویٹی) کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ اور دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔ Tagsپاکستان
    انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری، ہادی علی کا 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد ایمان مزاری، ہادی علی کو لڑائی جھکڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل کردیاگیا۔ایمان مزاری, ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری، ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکنامہ جاری کردیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکہ 78سال بعد عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہوگیا، فیصلہ فوری طور پر نافذ ہوگا امریکہ 78سال بعد عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہوگیا،...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 اراکین قومی اسمبلی، اقبال افریدی اور خرم شہزاد کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں شدید جھگڑا ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعے کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں پیش آیا جب دونوں اراکین ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے اور معاملہ ہاتھا پائی کی نوبت تک پہنچ گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میں اختلافات، شہریار آفریدی کو جلسے میں تقریر نہ کرنے دی گئی اقبال آفریدی اور خرم شہزاد کے درمیان تلخ کلامی پارلیمنٹ کی لابی میں شروع ہوئی جہاں دونوں اراکین پارٹی کے اندرونی معاملات پر بحث کر رہے تھے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اقبال افریدی اور خرم شہزاد ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھا کر بات کر رہے ہیں...
    بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی کورٹ نے شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے۔ دونوں کی آج شادی ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریا سیٹھ ایک ماڈل رہ چکی ہے اور وہ ایک آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے ملنے والے نوجوان دشینت شرما کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ یہ قتل 2018ء میں اغواء اور تاوان...
    پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح کروانے آئے تو اقبال آفریدی نے بیرسٹر گوہر کو بھی سنا دیں اور کہا کہ سب آپ کی غلطی ہے آپ نے غنڈے پال رکھے ہیں ہمیں بدنام کرنے کے لیے۔ اُنگلی نیچے کرو، آپ لوگ پارٹی نہیں چلا رہے۔ آپ ٹاؤٹ ہو، پی ٹی آئی ارکین قومی اسمبلی آپس میں لڑ پڑے pic.twitter.com/qjnVPP7myg — Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) January 23, 2026  
    انڈ ویجیلنٹ لینڈ پاکستان کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) انڈ ویجویل لینڈ پاکستان کے پلیٹ فام کے تحت میڈیا اینڈ سوک انگیجمنٹ انیشیٹوسے وابستہ 20 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔ وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں انہیں سینیٹ کی تاریخ، اہم واقعات، اور پارلیمانی ارتقاء پر مبنی ایک جامع ڈاکیومنٹری دکھائی گئی۔ اس ڈاکیومنٹری کے ذریعے وفد کو پارلیمانی روایات، سینیٹ کے کردار اور آئینی اہمیت کے بارے میں بصیرت حاصل ہوئی۔اس موقع پر وفد کو سینیٹ کی ”گلی دستور“ کا بھی دورہ کرایا...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمشن کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور ان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کےلئے جن دس ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دی ہے، ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس مسز تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر’آدا‘ جسٹس محمد عثمان علی ہادی اور جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔ صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز...
    آئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں شامل ہونے سے گریز کا عندیہ دے دیا ہے۔ آئرلینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سائمن ہیرس کا کہنا ہے کہ مجوزہ ٹرمپ امن بورڈ میں کئی خطرناک پہلو نظر آ رہے ہیں جو ابتدائی منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتے۔ سائمن ہیرس نے کہا کہ دستخط کی تقریب کے دوران جو کچھ سامنے آیا وہ اس امن بورڈ کے اصل تصور سے مختلف تھا جس کی توثیق اقوامِ متحدہ نے کی تھی۔ ان کے مطابق اقوام متحدہ کے منظور شدہ منصوبے میں غزہ کے لیے ایک مخصوص نگرانی بورڈ تشکیل دینا شامل تھا، تاہم نئی تجاویز میں نہ صرف غزہ کا ذکر موجود نہیں بلکہ روسی...
    فائل فوٹو ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور منظور ججہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔پولیس اسکواڈ بھی ہائیکورٹ بار کی وین کے پیچھے تھا۔ ایمان مزاری، ہادی علی کیخلاف 2025ء کا مقدمہ سامنے آگیاانسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف جولائی 2025ء کا ایک مقدمہ سامنے آیا ہے۔ یاد رہے...
    اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے۔ گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل چھین لیے۔ صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار واجد علی گیلانی نے وکلاء کو ویڈیو پیغام میں وکلاء کو ویمن پولیس اسٹیشن پہنچنے کا کہا گیا ہے۔ مزید پڑھیں متنازع ٹویٹس کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم واجد علی گیلانی نے کہا کہ مجھ پر اور سیکریٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر حراست میں لیا گیا، جب کہ بعد ازاں ہادی علی چٹھہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔گرفتاری سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ وہ آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑی رہیں گی، چاہے اس کے لیے جیل ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ انہوں نے واضح کیا کہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل، سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جا رہے تھے کہ سرینا چوک کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ اس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ہمراہ تھی۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کل ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس سے متعلق کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران دونوں ملزمان عدالت میں پیش نہ ہوئے، جس پر عدالت نے پہلے ساڑھے گیارہ بجے اور بعد ازاں ڈھائی بجے تک سماعت میں وقفہ کیا۔ دورانِ سماعت جج افضل مجوکہ نے استفسار کیا کہ ملزمان کہاں ہیں؟ جس پر پراسیکیوشن نے بتایا کہ ملزمان جان بوجھ کر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر کے دفتر میں موجود...
    خیبر پختونخوا حکومت نے سیف سٹی منصوبے کے تحت پشاور شہر میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے جدید کیمرے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں، جو حکام کے مطابق مشکوک افراد کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ پورے شہر کی نگرانی میں مدد دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر سال 2009 سے التوا کا شکار سیف سٹی منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر کے تمام مرکزی مقامات پر جدید کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں، جبکہ پشاور پولیس لائن میں کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے جہاں سے ان کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز...
    پاکستان کے نامور میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے سانحہ گل پلازہ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی طرح کراچی کو بھی پرائیوٹائز کردیں، یہاں رہنے والے پٹھان، بلوچ، سندھی ، مہاجر، پنجابی سب مل کر شہر خرید لیں گے اور زیادہ اچھا چلالیں گے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے کہا کہ میرا بچپن کراچی میں اسکول سے جامعہ کراچی اور پھر مختلف نوکریاں کرتے ہوئے گزرا،  یہاں تک کہ جب میں والد بنا تو میں بھی خریداری کے لیے گل پلازہ ہی گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں گل پلازہ سے لائی گئی کوئی چیز موجود نہ ہو، بچپن...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت زیاہ برفباری ہوئی ہے، وہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنھیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ وادی تیراہ میں ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں دشواری کا سامنا ہے، بھاری مشنیری کے ذریعے سڑک صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ خوراک اور دیگر امدادی سامان پر مشتمل ٹرک تیراہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ تیراہ میں برف باری کے باعث پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا...
    خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر فوجی آپریشنز مسلط کیے جا رہے ہیں، وزیراعلی سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشری بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے،...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور اسمبلی کی اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز مسلط کیے جارہے ہیں اور وفاق متاثرین کی اعلان کردہ مالی تعاون بھی نہیں کر رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 90 دن سے زائد تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، فیملی اور دوستوں سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو بھی تنہائی میں رکھا گیا ہے اور ان کی فیملی...
    پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینڈین پارلیمانی رہنماوں سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اوٹاوا(سب نیوز)کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہائی کمشنر محمد سلیم نے آئندہ ہونے والی مختلف دوطرفہ سرگرمیوں، تجارت و سرمایہ کاری سے متعلق تقریبات اور رابطہ کاری کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔فریقین نے باہمی تعاون کے فروغ اور دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک...
    چینی وزارت خارجہ کا گل پلازہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کراچی میں واقع شاپنگ مال ‘گل پلازہ “میں آتشزدگی کے واقعے اور اس سے اب تک جاں بحق ہونے والے 60 افراد کے حوالے سے کہا کہ چین کو اس المناک واقعے پر افسوس ہے اور چین جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور زخمیوں سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
    صدرِ مملکت نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں صدرآصف زرداری نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر سمری کی منظوری دی۔ صدارتی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل جج توثیق کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کا بڑا فیصلہ، لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججز مستقل جن میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس مس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھُرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ’آدا‘، جسٹس محمد عثمان علی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی، اس اقدام کا مقصد عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی اور زیرِ التوا مقدمات کے بروقت فیصلے کو یقینی بنانا ہے۔ صدر مملکت نے تمام منظوریاں وزیراعظم کے مشورے پر دیں، سندھ ہائی کورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبدالحمید بھگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر، جسٹس محمد عثمان علی...
    صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر کی منظوری جوڈیشل کمیشن کی سفارشات اور وزیراعظم کے مشورے سے دی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ:جسٹس میاں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ’آدا‘، جسٹس محمد عثمان علی ہادی اور جسٹس محمد جعفر رضا کنفرم کر دیے گئے۔جسٹس خالد حسین شاہانی اور جسٹس سید فیض...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور بعض ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے لیے صدرِ مملکت نے درج ذیل دس ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل جج توثیق کی منظوری دی: جسٹس میاں محمد شاہ، جسٹس مس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھُرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ’ادا‘، جسٹس محمد عثمان علی ہادی اور جسٹس محمد جعفر رضا۔ اس کے علاوہ سندھ ہائی کورٹ کے دو ایڈیشنل ججز، جسٹس خالد حسین شاہانی اور...
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کردیا۔ ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر ندامت یا پچھتاوا نہیں ہے۔ دوسری جانب ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ انہوں نے خود کو...
    سید شاہ علی اکبر، سید اکبر حسین اور دیگر سادات نے پریس کانفرنس سے خطاب میں ملوث پولیس افسران ایس ایچ او اشفاق خان، ڈی ایس پی عدنان سلیم اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ تین ماہ قبل تھانہ پبی نوشہرہ پولیس نے پاراچنار سے تعلق رکھنے والے سرکاری ٹیچر سید شاہ علی اکبر کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرکے تقریباً تین ماہ تک حبس بے جا میں رکھا، جس کے بعد عدالت نے انہیں باعزت بری کرکے رہا کردیا، اس حوالے سے سید شاہ علی اکبر، سید اکبر حسین اور دیگر سادات نے پریس کانفرنس سے خطاب میں ملوث پولیس افسران ایس ایچ او اشفاق خان، ڈی ایس پی عدنان سلیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں 100 سے زائد بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے کے سنگین مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ پنجاب تک وسیع کر دیا ہے جہاں ملزم کے خلاف سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم عمران کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ ایک عادی مجرم ہے۔ ملتان اور اس کے گرد و نواح کے اضلاع سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف 2018ء سے 2023ء کے دوران مختلف تھانوں میں 8 مقدمات درج پائے گئے ہیں۔ ان مقدمات میں بچوں کے ساتھ بدفعلی‘ اغوا اور اقدامِ قتل جیسی دفعات...
    فوٹو: پی آئی ڈی  پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات ہوئی، کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ ریکوڈک میں بیرک گولڈ کی کامیابی پاک کینیڈا معدنی تعاون کی مضبوط مثال ہے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ریکوڈک نے عالمی مالی معاونت حاصل کرلی، یہ کسی بھی پاکستانی پروجیکٹ کے لیے سب سے بڑا فنڈنگ راؤنڈ ہے، توانائی کے شعبے میں کینیڈا کی تکنیکی معاونت سرمایہ کاری کے فروغ میں مددگار ہوگی۔کینیڈین ہائی کمشنر نے کہا کہ کینیڈا کی مزید کمپنیوں کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں لانے کیلئے کوشاں ہیں، کینیڈا کی وزارتِ قدرتی وسائل پاکستان کے معدنی شعبے کی معاونت...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل، دہشت گردی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے دونوں درخواست گزاروں کو 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ دو دن کے اندر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری...