2026-07-24@14:56:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4521
«ا غا علی نقی ہاشمی»:
(نئی خبر)
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں میں ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا، عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق وکیل سے استفسار کیا، وکیل نے پریکٹس ایند پروسیجر رولزکی تفصیلات سے متعلق اظہار لاعلمی کیا۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پریکٹس ایند پروسیجر رولز حاصل کرنے کے لیے درخواست دے رہے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی نے...
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ وقفہ کے بعد عدالت میں پیش نہ ہوئے، پراسیکیوٹر رانا عثمان نے کہا کہ عدالت میں افیسر آف آف دی کورٹ پر ہاتھ اٹھایا، نعیم گجر بار کا صدر ہے یا غنڈہ ہے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی، عدالت کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزمان کا جرح کا حق بھی ختم کر دیا، کل 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ “آپریشن آرکٹک اینڈیورنس” کے تحت گرین لینڈ اور اس کے گرد و نواح میں فوجی موجودگی کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن میں جرمنی، فرانس، ناروے اور سویڈن سمیت کئی نیٹو ممالک شریک ہیں۔ ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام...
معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی اور طویل کیپشن لکھا۔کیپشن میں اداکارہ نے کہا 'زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں شور نہیں صبر بولتا ہے'۔انہوں نے لکھا 'آج میری بیٹی فرال اپنی معصوم مسکراہٹ کے ساتھ اس کے بابا کی زندگی کے نئے سفر کی تیاری کو ریکارڈ کررہی ہے، اس لمحے نے مجھے پھر یاد دلایا کہ رشتے بدل سکتے ہیں لیکن عزت، محبت کبھی ختم نہیں ہوتی'۔انہوں نے کہا 'ہر کہانی کا انجام لڑائی نہیں ہوتا،...
کل تین خواتین کارکنان گرفتار، 5 لاکھ ہر کارکن سے تاوان مانگا جا رہا ہے، 8 سے زائد گاڑیاں اٹھا کر لے گئی ہم عدلیہ کو آزاد کرنے نکلے تھے ہمیں ہی جیل میں ڈالا جا رہا ہے،سہیل آفریدی کو اسٹریٹ موومنٹ کی ہدایت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروی کی احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ اپوزیشن اتحاد کی ہے۔علیمہ خان نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت سے کہا بانی پی ٹی آئی نے عدلیہ کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج کا کہا تھا، آپ کی آزادی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ضلعی صدر پروفیسر جمیل احمد بلوچ ریجنل جوائنٹ سیکرٹری حیدرآباد پروفیسر غلام مرتضی سولنگی جنرل سیکرٹری پروفیسر شمشاد علی تالپر نائب صدر پروفیسر ایاز احمد جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر رامچند خاتون نائب صدر پروفیسر نورین صبا خاتون جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر مہتاب میرانی فنانس سیکرٹری پروفیسر بختیار علی پریس سیکرٹری پروفیسر علی رضا کے کے اور ضلع بھر کے کالجز کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے کاپیوں کی اسسمنٹ، سینٹرل بلز، پریکٹیکل چارجز، ایکسٹرنل اور ویجلینس کے بلز کی عدم ادائیگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ سال 2021ء سے 2025ء تک کے واجبات تاحال ادا نہیں کئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260115-08-17 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن کی پاکستان کے تعلیمی شعبے سے وابستگی اور خلوص کو سراہتا ہوں۔ انہوںنے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معزز اور باوقار اجتماع سے خطاب کا موقع ملنا ان کے لیے باعث اعزاز اور باعث افتخار ہے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف لندن کا تعلیمی سفر کئی دہائیوں پر محیط ہے اور پاکستان کے تعلیمی شعبے سے اس کی وابستگی اور خلوص قابل ستائش ہے، دونوں کے درمیان تعلیمی تعلق وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مؤثر ہوتا چلا گیا ہے۔عطا تارڑ نے خطاب کے دوران کہا...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ سید حسن ظفر نقوی، علامہ نثار قلندری، علامہ عقیل انجم قادری، ڈاکٹر صابر ابو مریم، علامہ حیات عباس نجفی و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری حامیان مظلومین جہان کراچی کے زیر اہتمام یاد شہدائے مقاومت و حمایت مظلومین جہان کانفرنس کا انعقاد اسلامک ریسرچ سینٹر فیڈرل بی ایریا کراچی میں کیا گیا۔ کانفرنس سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار احمد قلندری، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ عقیل انجم قادری، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں فریقین نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوستانہ اور دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے دونوں ممالک کے مابین خوشگوار تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی سفارتکاری دوطرفہ تعلقات...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے اپنا پیغام سندھ کے گلی محلوں تک پہنچانے کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کو ذمہ داری سونپی تھی، اسی مقصد کے تحت سہیل آفریدی سندھ آئے تاکہ عمران خان کا پیغام براہِ راست سندھ کی عوام تک پہنچایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاس کراچی میں تفصیلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں اور سیاستدانوں کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اور اگر کسی موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے میڈیا کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہے تو پارٹی اس پر معذرت خواہ ہے، کیونکہ میڈیا معاشرے کا...
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور نہ ہی روانہ ہو رہی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائنز موسم بہتر ہونے اور دھند ختم ہونے کے بعد ہی لینڈنگ اور ٹیک آف کا سلسلہ شروع کرتی ہیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ متعدد مواقع پر پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ بعض پروازوں کو لاہور...
—فائل فوٹو پاکستان کی جانب سے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے تاریخ کا بدلہ لینے سے متعلق بیان پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی این ایس اے کے بیان سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں، نفرت پر مبنی ایسے بیانات کسی طور حیران کن نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تاریخی خیالی انتقام کو ذمے دار ریاستی طرزِ عمل کا متبادل بنانا تشویشناک ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی بیان بازی نفرت پھیلانے والوں کی عکاس ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے 10 میں سے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 4 ججز کو 6 ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صبعت اللہ، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی اور جسٹس مدثر امیر کی مستقلی پر غور کیا گیا اور ان میں سے 6 ججز کو مستقل کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کو اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے ’’ہائی رسک کیٹیگری‘‘ میں شامل کر دیا ہے۔ نئی درجہ بندی 8 جنوری 2026 سے نافذ ہو چکی ہے، جس کے تحت بھارت کو سادہ اسٹوڈنٹ ویزا فریم ورک (SSVF) میں ایویڈنس لیول 2 سے بڑھا کر ایویڈنس لیول 3 میں منتقل کر دیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئی درجہ بندی کے بعد بھارتی طلبہ کی مالی حیثیت، تعلیمی ریکارڈ اور انگریزی زبان...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو کل تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی یقین دہانی کرادی۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں، اسپیکر آفس میں ملاقات سے متعلق کوئی بات نہيں ہوئی۔ ادھر پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر نے بھی اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپوزيشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنےکا مطالبہ کردیا۔ عامر ڈوگر نے کہاکہ پارٹی میں کوئی گروپنگ نہيں، محمود خان اچکزئی ہی تحریک انصاف کے اپوزيشن لیڈر ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (سندھ ہائی کورٹ) کا اجلاس سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کا مستقل تقرر، آئینی بینچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اپنے کل ارکان کی اکثریت سے متعلقہ ڈیٹا فارمز، کردار و پس منظر (Antecedents) اور دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد سندھ ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی سفارش کی۔ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ ،جسٹس ریاضت علی سحر،جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-26 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کا کیا لائحہ عمل ہے یہ ہم ابھی نہیں بتا رہے تاہم ڈی چوک کوئی نہیں جارہا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پتا نہیں جھوٹے کیسز پر کیوں وقت ضائع کیا جارہا ہے، 50سے 60 ججز کو عدالتوں سے ہٹایا گیا ہے، جو ججز ضمیر کے مطابق فیصلے کرنا چاہتے تھے وہ سب ہٹائے گئے، عدلیہ سے کہنا چاہتی ہوں انصاف کا نظام تو دفن ہو چکا ہے، بانی پی ٹی آئی رول آف لاء کی بات کر رہے ہیں، جج سے پہلے ٹی وی پر اینکر بتاتے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی سفارش کی۔ ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ادا، جسٹس محمد عثمان علی ہادی، جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز جسٹس خالد حسین شاہانی اور جسٹس سید...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی ای اے) کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ادارے کو تیس روز کے اندر فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ عدالت کو توقع ہے کہ ایک ماہ کے اندر قواعد و ضوابط مرتب کر کے عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا ادارہ بنا تھا، لگتا ہے اس کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ عدالت نے واضح ہدایت کی کہ جب تک یہ معاملہ زیرِ سماعت ہے۔ ملازمین سے متعلق کوئی...
کراچی:بجلی کے کیپیسٹی چارجز سے متعلق ہوشربا انکشاف، حکومت نے عوام کی جیبوں سے 2 ہزار 200 ارب روپے اس بجلی کے نکال لیے جو پیدا ہی نہیں کی گئی۔ بزنس ریکارڈر میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے بتایا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 2200 ارب روپے سالانہ کی ”گھوسٹ بجلی“ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ نام نہاد کیپیسٹی چارجز کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں گھوسٹ اسکولوں، گھوسٹ اسپتالوں...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ کرنا پڑا وہ کریں گے۔ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی فیکٹری ناکہ کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں۔ اور اسی لیے ہم یہاں کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ اور یہی نئی سیاست ہے۔ جبکہ پرانی سیاست کو نوجوان نسل دفن کر چکی ہے۔ نئی نسل کو سیاست میں متحرک دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں گے، ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہیں اور یہ نئی سیاست کی علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی سیاست کو نوجوانوں نے دفن کر دیا ہے اور نئی نسل کو سیاست میں متحرک دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔انہوں نے کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ وہاں خوف پایا...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ہم ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں کوئی ہمیں نہیں روک سکتا ہے۔ فیکٹری ناکہ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہے یہ نئی سیاست ہے اور پرانی سیاست جوان لوگوں نے دفن کر دی ہے، نئی جنریشن کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دھوکا تھا کہ کراچی میں بہت خوف ہے،کراچی میں بالکل خوف نہیں ہے، چھوٹے سے چھوٹا افسر کراچی میں بلٹ پروف گاڑی کے بغیر...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن اجلاس: اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس کے لیے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری اعلامیے کے مطابق جن ججز کو مستقل کیا گیا ان میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحامد بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس ناصر احمد بھنبوڑو، جسٹس علی حیدر ادا،...
بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔ غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
میٹا پلیٹ فارمز نے پیر کے روز سابق ٹرمپ انتظامیہ کی عہدیدار دینا پاول میک کارمک کو کمپنی کی صدر اور نائب چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کمپنی کی لابنگ سرگرمیوں کو مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے چینی اے آئی ’مانس‘ 2 ارب ڈالر میں خرید لیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمپنی کی جانب سے ترقی کے اعلان کے چند منٹ بعد ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں دینا پاول میک کارمک کو مبارک باد دی۔ ٹرمپ نے انہیں ایک شاندار اور نہایت باصلاحیت شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی انتظامیہ میں قوت اور امتیاز کے...
سہیل آفریدی نے کہا کہ احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب کوئی راستہ نہیں بچتا جبکہ آئین و قانون اسکی اجازت دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنا تو وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف جسٹس کو خط لکھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار...
جوڈیشل کمشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری، بلوچستان کے ایک جج کی مستقلی مسترد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری...
بانی سے ملنا چاہتا ہوں کسی نے ایک نہیں سنی، دیوار سے لگایا جائے تو احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے: سہیل آفریدی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار نہیں اور نہ لیٹر کا جواب دیا۔سہیل آفریدی نے کہا کہ احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب کوئی راستہ نہیں بچتا جبکہ آئین و قانون اسکی اجازت دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنا تو وزیر اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ آج 13 جنوری کو چودھری پرویز الٰہی ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ،فیصلہ اکثریتی رائے سے کیا گیا پی ٹی آئی کے 2 ارکان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے...
اخبار کے مطابق، اس اسرائیلی بندرگاہ کی آمدنی جو پہلے سالانہ تقریباً 240 ملین شیکل ہوتی تھی، اب تقریباً صفر ہو گئی ہے، جبکہ حکومت کی طرف سے امداد صرف 15 ملین شیکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی حملوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیلی بندرگارہ اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے، یہ انکشاف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار "یدیعوت أحرونوت" نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی اسرائیل کا اسٹریٹجک بندرگاہ ایلات اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے سے بحیرہ احمر کی طرف جانے والے بحری راستوں میں بار بار نقصان، جہازوں پر حملے، اور جیو پولیٹیکل انتشار کی وجہ سے بندرگاہ کی نقل و...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ایران میں ہونے والے احتجاجات اسلامی ریاست کو کمزور کرنے کی خاطر امریکہ اور اسرائیل کی سازش ہے ملت ایران اور ملت پاکستان رہبر معظم کے ساتھ کھڑی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ، امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام سید علی خامنہ ای کی...
مزارِ قائد پر تاثراتی نوٹ میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے افکار آج بھی پاکستان کے لیے مشعلِ راہ ہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم اور ریاستی ادارے قائداعظم کے اصولوں پر عمل کریں تاکہ ملک آئینی راستے پر آگے بڑھے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے سندھ کے چار روزہ دورے کے آخری دن کا آغاز مزارِ قائد پر حاضری سے ہوا۔ وزیر اعلی پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ مزارِ قائد پہنچے جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل بیریسٹر سلمان اکرم راجہ، پی ٹی آئی...
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جسے کارروائی کے بعد آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی، جہاں ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایمان مزاری طبی وجوہات کے باعث حاضری سے قاصر رہیں۔ عدالت میں سماعت کے آغاز پر ہادی علی چٹھہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری اس وقت شدید بخار میں مبتلا ہیں اور ان کا درجہ...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے قواعد (رولز) بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے ذرائع کے مطابق دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقلی پر تفصیلی مشاورت کی جا رہی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
کراچی:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار نہیں اور نہ لیٹر کا جواب دیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب کوئی راستہ نہیں بچتا جبکہ آئین و قانون اسکی اجازت دیتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بنا تو وزیر اعلیٰ پنجاب...
( ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار نہیں اور نہ لیٹر کا جواب دیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ سہیل آفریدی نے کہا کہ احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب کوئی راستہ نہیں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے سابق رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو ریلیف دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی، ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایمان مزاری پیش نہیں ہوئیں۔ دورانِ سماعت عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ ایمان مزاری کو 104 بخار ہے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں، انہیں خود بھی بخار ہے لیکن وہ اس لئے عدالت آئے ہیں تاکہ یہ نہ لگے کہ وہ بہانہ کر رہے ہیں۔...
سٹی42: متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت نے سابق رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو ریلیف دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پرسماعت کی، ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایمان مزاری پیش نہیں ہوئیں۔دورانِ سماعت عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ ایمان مزاری کو 104 بخار ہے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں، انہیں خود بھی بخار ہے لیکن وہ اس لئے عدالت آئے ہیں تاکہ یہ نہ لگے کہ وہ بہانہ کر رہے ہیں۔جج محمد...
سڈنی: آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین مزید سخت کرتے ہوئے بھارت کو نیپال، بنگلہ دیش اور بھوٹان کے ساتھ ’’سب سے زیادہ خطرے‘‘ (Highest Risk) کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے۔ آسٹریلوی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ معمول کے شیڈول سے ہٹ کر کیا گیا، جس کی وجہ حکام نے ویزا سسٹم میں سامنے آنے والے ’’نئے دیانت داری کے خدشات‘‘ قرار دیے ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اگرچہ آسٹریلوی حکام نے بھارت کو اس کیٹیگری میں شامل کرنے کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی، تاہم رپورٹس میں جعلی ڈگریوں اور جعلی تعلیمی دستاویزات کے کئی واقعات سامنے آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں ...
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا ایک مشاورتی اجلاس بھی آج طلب کر لیا ہے۔ مذکورہ مشاورتی اجلاس شام 4 بجے اسپیکر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اجلاس کے لیے 27 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف متعدد اہم آرڈیننس اور بل ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس کے دوران ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کرنے کے سنگین معاملے پر بھی بحث متوقع ہے۔ جس میں حکومتی اقدامات اور...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی...
اسلام آباد: متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے موقع پر ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایمان مزاری پیش نہیں ہوئیں۔ دورانِ سماعت عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ ایمان مزاری کو 104 بخار ہے جس کی وجہ سے وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں خود بھی بخار ہے لیکن وہ اس لیے عدالت آئے ہیں تاکہ یہ نہ لگے کہ وہ بہانہ کر رہے ہیں۔...
ڈنمارک کی وزیرِاعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے ان کا ملک ایک ‘فیصلہ کن لمحے’ سے گزر رہا ہے، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آرکٹک خطے میں واقع اس خود مختار علاقے پر طاقت کے ذریعے قبضے کی دھمکی دی ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتوں سے قبل، جہاں اہم خام معدنیات پر عالمی مقابلے پر بات چیت متوقع ہے، فریڈرکسن نے کہا کہ گرین لینڈ پر ایک تنازع موجود ہے اور اس کے اثرات محض اس علاقے کے مستقبل تک محدود نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ’پہلے گولی بعد میں بات‘، ڈنمارک کی امریکا کو سخت وارننگ ڈنمارک کے دیگر سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ایک مباحثے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا بنگال علٰیحدگی پسند سیون سسٹرز کی آٹھویں بہن ہے؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوا کہ مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حالیہ چھاپوں نے بھارت کی وفاقی ساخت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مودی حکومت کی طرف سے ممتا بینرجی کی ترنمول کانگریس کے دفاتر، خاص طور پر IPAC کے دفاتر پر 7 اور 8 جنوری کو ہونے والی کارروائیوں نے نہ صرف سیاسی تنازعات کو ہوا دی ہے بلکہ صوبائی سطح پر علٰیحدگی پسندانہ جذبات کو بھی ابھار دیا ہے۔جنوری 2026 میں ED نے کولکتہ میں IPAC (Indian Political Action Committee) کے دفاتر اور اس کے چیف پریٹک جین کے گھر پر چھاپے مارے۔ بظاہر یہ کارروائی کوئلہ اسمگلنگ کیس سے جڑی ہوئی بتائی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومت سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ پہلے ہی دن واضح طور پر کہا...
حیدرآباد: لیبر ہال میں حیسکو ملازمین کیلیے رسک الائونس کی منظوری کے موقع پر ملازمین صدر یونین عبداللطیف نظامانی سے اظہار تشکر کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی نے نجی این جی اوز کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، سڑکیں ناقص میٹریل کے باعث تباہ ہو رہی ہیں اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے جس سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ علامہ بلال شامی نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ اور شہری انتظامیہ بیانات کے بجائے عملی اقدامات کرے اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ نام نہاد کیپیسٹی چارجز کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں گھوسٹ اسکولوں، گھوسٹ اسپتالوں اور گھوسٹ سرکاری ملازمین کے ساتھ اب گھوسٹ بجلی بھی نمودار ہو چکی ہے۔ اس مسلسل لوٹ مار کی پشت پناہی ریگولیٹر نیپرا خود کر رہا ہے۔ نیپرا عوام کی محافظ نہیں رہی، بلکہ آئی پی پیز کے...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221میں ہے نہ ہی...
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ تجربہ کار گلوکار مسلسل نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں فیورٹ ازم عام ہے، بار بار انہی چند ناموں کے ساتھ کام کیا جاتا ہے اور دیگر فنکاروں کو پس منظر میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ خود بھی اس جانبداری کا سامنا کر چکی ہیں۔ حمیرا چنا...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی جمہوریہ ایران سے بھرپور اظہار یکجہتی اور استعمال سے اظہار برات کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگار شہداء سکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور عقیدت و یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی...
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی خامنہ حیدر کے فرزند ہیں، اگر دنیا کے تمام استعمار اکھٹے ہوں پھر بھی یہ فرزند زہرا میدان میں موجود رہے گا اور دشمن کو شکست فاش دے گا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل اے انجم رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور اسلامی جمہوریہ ایران سے بھرپور اظہار یکجہتی اور استعمال سے اظہار برات کیلئے سکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یادگار شہداء سکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوں نے رہبر معظم سے اپنی بھرپور عقیدت و یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سید علی...
کامونکی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نےکہا فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا،پاکستان کی سلامتی ہرچیزسےزیادہ ضروری ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نےکامونکی میں استحکام پاکستان پارٹی کاورکرزکنونشن سےخطاب میں کہا اللہ تعالیٰ نے پاکستان،پاک فوج کا وقاردنیا بھر میں بڑھایا،سپہ سالار نے کامیابی میں کلیدی کرداراداکیا،اگرجرنیل بہادر ہو تو ہرسپاہی بہادرہوگا،پاک فوج کےخلاف بولنےوالاملک کاوفادارہوسکتاہے؟سرحدوں پرفوجی آپ کےبچوں کیلئےقربانیاں دے رہے ہیں،آج دنیامیں بھارت کاسرجھک گیا،پاکستان سربلندہے انہوں نے مزیدکہاپاکستان کےپاسپورٹ کی عزت اللہ کی مہربانی سےممکن ہوئی ہے،جولوگ سمجھتے ہیں یہ ہم سے امداد مانگنے آتے ہیں تو سمجھ آئی انکو بھی پاکستان کی ضرورت ہے،اب ہم برابری کی سطح پربات کرتے ہیں، بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے سرخروکیا،دشمن کے7طیارےگرادیں اورہمارےایک طیارےکوبھی نقصان ہو،کیایہ...
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ معمولی املا یا عمر کی غلطیوں کی وجہ سے عام لوگوں کو جبری سماعت، ہراساں کرنے اور اجرت میں کمی کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ایک خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ ووٹر لسٹ کے خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو ریکارڈ درست کرنے کے بجائے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کی مشق بنایا گیا ہے۔ ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد کمار کو اپنے تیسرے خط میں، ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن پر سیاسی تعصب، بے حسی اور من مانی کا الزام لگایا۔ تین صفحات پر مشتمل خط میں انہوں نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی جانوں کےنقصان پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ نہایت افسوسناک ہے ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ ریگولیٹرز گیس سلنڈرز کی تیاری، معیار اور استعمال سے متعلق حفاظتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔ آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومتیں اور اسلام آباد انتظامیہ گیس سلنڈرز کے محفوظ استعمال سے متعلق عوامی آگاہی مہم شروع کریں۔انہوں نے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ ایسے سانحوں کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں...
خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ آٹھ فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے...
ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی کی رہائش گاہ کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چار نامعلوم مسلح ملزمان نقدی اور دیگرسامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمودآباد اختر کالونی سیکٹر ڈی میں صبح سویرے مسلح ملزمان نے دودھ کی دکان میں لوٹ مارکی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم ملزمان نے واردات انجام دی۔ پہلے ایک ملزم دودھ کی دکان پر اسلحہ لے کر پہنچا۔ بعد میں دوسرا اورپھر تیسرا ملزم بھی دکان پر آگیا۔ مسلح ملزمان نے دودھ خریدنے آنے والے شہری سے بھی لوٹ مار کی، مسلح ملزمان نے دکانداراوردکان کی دراز میں موجود رقم بھی لوٹ لی۔ متاثرہ دکاندارشاہد کے مطابق اس کی دکان کے...
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور جانبداری کے رویوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمیرا چنا نے کہا کہ میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مواقع چند مخصوص فنکاروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ تجربہ کار گلوکار مسلسل نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں فیورٹ ازم عام ہے، بار بار انہی چند ناموں کے ساتھ کام کیا جاتا ہے اور دیگر فنکاروں کو پس منظر میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ خود بھی اس جانبداری کا سامنا کر چکی ہیں۔ حمیرا چنا کے مطابق یہ...
کراچی: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سندھ انتظامیہ کے درمیان رات بھر سے آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے، کے پی وزیر اعلیٰ گزشتہ کئی گھنٹوں سے حیدرآباد سے کراچی پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سہیل آفریدی گزشتہ رات حیدرآباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے تھے، انہیں کراچی میں آج شام 4 بجے باغ جناح میں ایک جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ مگر انتظامیہ کی جانب سے باغ جناح میں رات گئے اچانک آپریشن شروع کر دیا گیا اور وہاں جلسہ گاہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبے میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت کے انکشاف پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوامی صحت کے ساتھ کھلا کھیل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کی جانب سے متعدد ادویات کو جعلی اور غیر معیاری قرار دینا اس امر کا ثبوت ہے کہ صوبے میں ڈرگ ریگولیٹری نظام بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول کے مطابق مختلف ادویات اور انجکشن غیر معیاری پائے گئے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے کیونکہ جعلی اور غیر معیاری ادویات براہِ راست انسانی جانوں کے لیے خطرہ بنتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے...
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
کہاں سے بات شروع کریں؟ شاید وہاں سے جہاں الفاظ اپنی معنویت کھو بیٹھتے ہیں، جہاں جمہوریت محض ایک خوش نما خیال بن چکی ہے اور جہاں عوام جن کے نام پر حکومت بنائی جاتی ہے، اقتدارکے ایوانوں سے باہر دھکیل دیے جاتے ہیں۔ جمہوریت ایک ایسا لفظ جسے ہر آمر، ہر سامراجی طاقت، ہر سرمایہ دار نظام، اپنی سہولت کے مطابق استعمال کرتا ہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا جمہوریت واقعی عوام کی حکمرانی ہے یا صرف ایک ایسا پردہ جس کے پیچھے طاقتور اپنے مفادات کا کھیل کھیلتے ہیں؟ ہمیں بتایا گیا تھا کہ جمہوریت میں عوام حاکم ہوتے ہیں، لیکن ہم جس دنیا میں سانس لے رہے ہیں وہاں 98 فیصد عوام کی رائے، زندگی، تکلیف...
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں واقع جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے ایک نوجوان مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت رفاقت علی کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رفاقت علی اپنے کزن کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے سلسلے میں ایوانِ عدل پہنچے تھے۔ وہ واش روم جانے کے لیے کمپلیکس کی دوسری منزل پر گئے، جہاں سیڑھیوں پر پاؤں پھسلنے کے باعث وہ بیسمنٹ پارکنگ میں جا گرے اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے حادثے...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر کہ اب ڈائیلاگ کی اہمیت کو تسلیم کیا جارہا ہے۔لاہور بار الیکشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہم صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی کے قید رہنماؤں اور خواتین کو رہا کروانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تیسری مرتبہ دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے، پی ٹی آئی ہی صوبے کی نمائندہ جماعت ہے، وہ صوبے میں امن لے کر آئی ہے۔ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا، فواد چودھریفواد چودھری نے کہا کہ ہاؤس ہولڈ سروے...
معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ ایکوموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ پنجاب سلمیٰ بٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عوام اور کسانوں کو براہِ راست سہولیات فراہم کرنا ہے، جس پر عملی طور پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ مریم نواز ہمیشہ کسان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہیں اور ریلیف کو عوام کی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی سلمیٰ بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسانوں کی خوشحالی کے لیے ہنگامی اور تاریخی اقدامات کیے ہیں، جس کے باعث کسانوں کا ان پر مکمل اعتماد ہے۔ گندم کی...
امریکا نے کیریبین سمندر میں وینزویلا سے روانہ ہونے والا ایک اور تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یو ایس کوسٹ گارڈ اور میرینز نے مشترکہ کارروائی کے دوران اولینا (Olina) نامی ٹینکر کو بغیر کسی مزاحمت کے تحویل میں لیا۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر دوسرا حملہ منسوخ کردیا، تیل میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم کا کہنا ہے کہ جہاز پر پابندیوں کے تحت ممنوع تیل لادے جانے کا شبہ تھا اور اس نے امریکی فورسز سے بچنے کی کوشش کی۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کارروائی مغربی نصف کرے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے جاری مہم کا...
راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی قید تنہائی میں ہیں ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ انکی ضمانت نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت مانگی تھی، ہماری بات نہیں سنی گئی، میں عدالت میں پیش ہوئی لیکن سماعت ملتوی کردی گئی۔انہوںنے کہاکہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک پاکستان کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: (نیوزڈیسک) مریم نواز ہونہار سکالرشپ پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے طلبہ شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب آ چکی ہے جبکہ متعدد جامعات نے فیس کی عدم ادائیگی پر طلبہ کو وارننگ دینا شروع کر دی ہے، پنجاب بھر کے 100 ہائر ایجوکیشن اداروں میں زیر تعلیم تقریباً 85 ہزار طلبہ اس سکالرشپ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں تاہم قسط میں تاخیر نے طلبہ اور ان کے اہل خانہ کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (پی ایچ ای سی) ڈاکٹر اقرار نے انکشاف کیا ہے کہ سکالرشپ کی تاخیر کی بڑی وجہ جامعات کی جانب سے رزلٹ انوائس...
گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قدرتی آفات کی صورت میں بروقت ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع ہونی چاہئے۔ تمام اضلاع میں ہیوی مشینری کی دستیابی ضروری ہے تاکہ کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں فوری طور پر امدادی کاموں کا آغاز کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلگت بلتستان میں قدرتی آفات میں اضافہ ہو رہا ہے جو مستقبل میں بہت بڑا چیلنج ہو گا۔ اس حوالے سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا محکمہ انتہائی...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہوتا ہے، 2018 سے 2025 تک سب کو این ایف سی کا شیئر مل رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا کو نہیں۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق سے ہمیں ہمارے حصے کے پیسے نہیں دیے جاتے، خیبر پختونخوا سب سے سستی بجلی بنا رہا ہے، سستی بجلی سے پورے پاکستان کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پنجاب بھی گیا لیکن وہاں ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوا، لاہور میں ہم جہاں کھانا کھانے جاتے تھے وہ مارکیٹ بند ہوجاتی تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ آئین میں...
تصویر بشکریہ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق سے ہمیں ہمارے حصے کے پیسے نہیں دیے جاتے، خیبر پختونخوا سب سے سستی بجلی بنا رہا ہے، سستی بجلی سے پورے پاکستان کو فائدہ ہو رہا ہے۔کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بڑی تعداد میں عوام استقبال کےلیے آئے، اس لیے یہاں پہنچنے میں تاخیر ہوئی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پنجاب بھی گیا لیکن وہاں ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوا، لاہور میں ہم جہاں کھانا کھانے جاتے تھے وہ مارکیٹ بند ہوجاتی تھی۔اُن کا کہنا تھا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک وزیر اعلیٰ دوسرے صوبے میں سیاست نہیں کرسکتا، وزیراعلیٰ سندھ...
احتجاج کے دوران ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ ہم منتخب ارکانِ پارلیمنٹ ہیں، ہمارے ساتھ اسطرح کا برتاؤ ناقابلِ قبول ہے، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ جمہوریت کیساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی مشاورتی تنظیم آئی پیک (I-PAC) کے کولکاتا دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی کے خلاف جمعہ کو دہلی کی سیاست گرم ہو گئی۔ اس کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی ایم سی کے آٹھ ارکانِ پارلیمنٹ نے بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا، جس کے بعد دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ڈیرک اوبرائن، مہوا موئترا، کیرتی آزاد، باپی ہالدار، شتابدی رائے، ساکیت گوکھلے، پرتِما منڈل اور شرمیلا...
سٹی 42: وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کی اجازت دینے سے بار ایسوسی ایشن نے انکار کردیا. سہیل آفریدی کل حیدرآباد پہنچیں گے، جہاں مختلف تقریبات میں شرکت اور ریلی کی قیادت بھی کریں گے۔حیدرآباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عشرت لوہار نے بار سے خطاب کی اجازت نہ دینے کا لیٹر جاری کردیا لیٹر کے متن کے مطابق حیدرآباد ہائیکورٹ بار کے 11 ممبران نے وزیراعلی کے پی کے کو خطاب کی اجازت دینے کی مخالفت کی، صرف ایک ممبر نے حمایت کی، صدر بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکرٹری نے ذاتی بناء پر وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو خطاب کی...
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں، ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ انکی ضمانت نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت مانگی تھی، ہماری بات نہیں سنی گئی، آج میں عدالت میں پیش ہوئی...
( ویب ڈیسک )علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی قید تنہائی میں ہیں ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔ راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ انکی ضمانت نہ ہو۔ لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات سخت انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت...
فائل فوٹو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی پر بانی پی ٹی آئی کا جو مؤقف رہا ہے وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کے حق میں اور ان کے دفاتر کھولنے کی بات کی۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے اسکولوں، مساجد، امام بارگاہوں اور افواج پر حملے کیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا طالبان کے لیے ہمیشہ نرم گوشہ رہا ہے، ان کے اپنے صوبے میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں، مغرب کے بعد تھانے بند ہو جاتے ہیں، کے پی حکومت کی ذمے داری ہے وہاں...
پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ 8 جنوری کو اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر پر مشتمل ایک کیروسل شیئر کیا، جس میں پورا خاندان نومولود کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے۔ رباب ہاشم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہیلو ورلڈ! ہماری خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں، ہم اپنے ننھے منے اورہان سہیب علی کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں، ماشاءاللّٰہ۔‘ View this post on Instagram A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim) انہوں نے مزید کہا کہ مائیشہ کو ایک ننھا سا نیا بہترین دوست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوک (انٹرنیشنل ڈیسک) گرین لینڈ کی وسیع برفانی چادر غیر معمولی رفتار سے پگھلنے لگی جس نے دنیا بھر میں ماہرین ماحولیات اور ساحلی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔ سائنس دانوں کے مطابق بڑھتا ہوا درجہ حرارت برف کے تیز پگھلاؤ کا سبب بن رہا ہے، جس کے نتیجے میں سمندروں کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہی رجحان جاری رہا تو آنے والے برسوں میں نشیبی ساحلی علاقے، جزائر اور بڑے ساحلی شہر شدید خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ کئی ممالک نے ممکنہ سیلاب، زمینی کٹاؤ اور آبادیوں کے انخلا کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیے ہیں۔ اقوامِ متحدہ اور ماحولیاتی اداروں نے...
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد ساجد بی ایل ایف اور بی ایل اے کے لیے ریکی کرتا رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ساجد پنجگور سے تربت کی طرف بھاری مقدار میں اسلحہ منتقل کررہا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کے مطابق ساجد سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کا مواد نشر کرنے میں مرکزی کردار ادا کررہا تھا، وہ یونیورسٹی آف تربت میں پڑھاتا بھی رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے شہری یا انٹیلی جنس نیٹ ورک کا...
کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ فنکار معاشروں کے درمیان پل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں جبکہ ثقافتی نمائش، فنکاروں کے تبادلے اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون پاکستان کی عوامی سفارت کاری کے اہم ستون ہیں۔ ہائی کمشنر محمد سلیم نے ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی فنکار خلیل نجمی سے ملاقات کے دوران کیا، خلیل نجمی اپنی منفرد میڈیلین پورٹریٹ آرٹ کے باعث بین الاقوامی سطح پر پہچانے جاتے ہیں۔ ملاقات کے دوران خلیل نجمی نے اپنے فنی سفر، میڈیلین پورٹریٹ آرٹ کی اہمیت اور دنیا بھر میں اس فن کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ منفرد فن تاریخ کے تحفظ، شناخت...