2026-07-24@14:56:49 GMT
تلاش کی گنتی: 4521

«ا غا علی نقی ہاشمی»:

(نئی خبر)
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا اجراء کر دیا۔ صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد امور ڈیجیٹائز ہو چکے ہیں۔ رواں مالی سال جون تک ڈیجیٹائزیشن کا عمل 100 فیصد مکمل کر لیں گے۔ جدید ایپ سے ریکارڈ کی درستگی اور محکمے کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ آبیانہ نظام مردان میں بطور پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ چشمہ رائٹ بنک لیفٹ کینال کا منصوبہ وفاق کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ گبرال ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 85 فیصد کام مکمل ہے۔ وفاق خیبر پی کے کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک/پنوم پن(انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ نے جولائی کے بعد سے حراست میں لیے گئے 18 کمبوڈین فوجیوں کو رہا کر دیا۔ نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے ہفتے کے آخر میں سرحدی تنازع ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ واضح رہے کہ جنوب مشرقی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان جنگ بندی ہفتے کی دوپہر سے نافذ ہوئی تھی اور یوں 20روزہ لڑائی ختم ہو گئی جس میں کم از کم 101 افراد ہلاک اور دونوں طرف سے 5لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اسلام آباد: پانچوں ہائیکورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے5 اجلاس 12جنوری سے لیکر 15 جنوری تک طلب کر لیے گئے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2،سندھ ہائیکورٹ کے 12،پشاور ہائیکورٹ کے 10جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس اور بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کی مستقلی کیلئے اجلاس 12 جنوری کو ہوں گے۔ جبکہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس میراں محمد شاہ،جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس حسن اکبر، جسٹس خالد...
    جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ شائقین موسیقی نہ صرف گیت کو شیئر کر رہے ہیں بلکہ اس کی دھن، انداز اور ثقافتی رنگ کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔ سلیم جاوید نے خود بھی اس گیت کو اپنے مداحوں کے لیے نئے سال کا خصوصی تحفہ قرار دیا ہے۔         View this post on Instagram          ...
    برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، چھٹیوں پر برازیل میں تھے جب انہوں نے سینتھ پاولو کے ایک اسپتال میں اپنی ٹانگ کے معمول کے معائنہ کے لیے وزٹ کیا۔ معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے دل کی پمپنگ صلاحیت کو متاثر کرنے والا خون کا جمنہ دریافت کیا، جس کے بعد فوری سرجری کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ہارٹ اٹیک کیوں ہوا؟ اداکارہ صبا قمر نے اپنی...
    پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق 2025ء کے دوران جمہوری ادارے برقرار مگر عملی طور پر کمزور ہوتے گئے، ہائبرڈ طرزِ حکمرانی کو پاکستان میں مزید استحکام حاصل رہا، پاک بھارت تصادم کے بعد ریاستی امور میں سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا اثر بڑھ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پلڈاٹ نے سال 2025ء کے اختتام پر جمہوریت کے معیار پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق 2025ء کے دوران جمہوری ادارے برقرار مگر عملی طور پر کمزور ہوتے گئے، ہائبرڈ طرزِ حکمرانی کو پاکستان میں مزید استحکام حاصل رہا، پاک بھارت تصادم کے بعد ریاستی امور میں سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا اثر بڑھ گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سویلین حکومت نے ہائبرڈ طرزِ حکمرانی کی مکمل حمایت کی، علاقائی کشیدگی اور...
    سٹی 42: نیوایئرنائٹ،پولیس نے شہریوں کی سکیورٹی،لااینڈآرڈریقینی بنانےکیلئےکمرکس لی۔آئی جی پنجاب کی ہدایت پرصوبہ بھرمیں سکیورٹی بڑھادی گئی۔مختلف علاقوں میں سرچ اینڈسویپ آپریشنزاورخصوصی ناکے لگادیے گئے ۔ آئی جی پنجاب نے کہا کسی بھی شخص کوقانون ہاتھ میں لینےکی ہرگزاجازت نہ دی جائے۔حساس مقامات کےاطراف ڈولفن،پیرو،ایلیٹ فورس کی پٹرولنگ بڑھادی جائے۔دہشت گردوں،شرپسندعناصرپرکڑی نظررکھی جائے۔صوبہ میں25ہزارسےزائدافسران واہلکار،پیرو،ڈولفن،ایلیٹ ٹیمیں تعینات کردیں ۔آئی جی پنجاب نے کہا ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ،اسلحہ کی نمائش،ہلڑبازی پرسخت ایکشن لیں گے،نیوایئرنائٹ پراخلاقی حدودسےتجاوزکرنیوالےحوالات جائیں گے۔شہری نئےسال کی خوشیاں قانون اورتہذیب کےدائرےمیں رہ کرمنائیں۔ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کی اطلاع15پردیں مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
    نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہو گیا، جہاں نئے سال کی آمد پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ آکلینڈ کے معروف اسکائی ٹاور پر ہونے والی رنگا رنگ آتش بازی نے شہر کے آسمان کو روشنیوں سے منور کر دیا، جبکہ اس تاریخی لمحے کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسکائی ٹاور کے اطراف جمع رہی۔ دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، آکلینڈ کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جانا ہے، جہاں روایتی انداز میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ متوقع ہے۔  برطانیہ کے...
    پانچوں ہائیکورٹس میں 40ایڈیشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس 12تا 15جنوری کے درمیان طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔اسلام آباد ہائی...
    اسلام آباد: پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بارہ جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جسٹس...
    سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم مرحومہ خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمان اور بیٹی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر نے کہا کہ اس رنج و غم کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام آپ کے ساتھ ہیں۔ طارق رحمان اور مرحومہ کی بیٹی نے سپیکر سردار ایاز صادق کا شکریہ ادا کیا اور تعزیت اور نماز جنازہ میں شرکت پر قدردانی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سپیکر نے بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر خلیل الرحمٰن سے بھی ملاقات کی اور صدر و وزیراعظم پاکستان کی جانب سے اظہار ہمدردی و تعزیت کا پیغام پہنچایا۔ مزید براں، سپیکر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جاپان کی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے مبینہ طور پر آسيب زدہ سمجھی جانے والی سرکاری رہائش گاہ میں رہائش اختیار کر لی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشہور ہے کہ وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں ایک صدی قبل کے جاپانی فوجیوں کی ارواح بھٹکتی ہیں، جبکہ اسی عمارت میں ماضی میں ایک وزیرِ اعظم کو قتل بھی کیا جا چکا ہے۔جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے پیر کے روز ٹوکیو میں واقع وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں باضابطہ طور پر قیام شروع کیا۔1929 میں تعمیر ہونے والی یہ عمارت 1930 کی دہائی میں ہونے والی بغاوتوں، اعلیٰ سرکاری شخصیات اور حتیٰ کہ ایک وزیرِ اعظم کے قتل کا مرکز رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے سال کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت آئندہ دو روز تک مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ڈی پی او مری کے مطابق یہ اقدام سیاح خاندانوں کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جبکہ بیچلر سیاح مری مال روڈ کے علاوہ دیگر مقامات پر جا سکیں گے۔دوسری جانب ملکہ کوہسار مری اس وقت گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہے اور نئے سال کی تقریبات کے لیے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 2 جنوری تک بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔مری اور گلیات میں متوقع برف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-23 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 30 ہزار ٹریکٹرز پر مشتمل چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر اسکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا، اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے کاشتکاروں کو معاشی خودمختاری فراہم کرنا اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے پہلے فیز میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو فراہم کر دیے گئے، دوسرے فیز میں 75 سے 85 ہارس پاور کے مزید 10 ہزار ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل ہو چکی ہے جبکہ ان کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی...
     لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم شروع کی گئی۔ مریم نواز  کے کسان دوست اقدامات سے پنجاب کا کاشتکاراپنے ٹریکٹرکے مالک بن گئے۔ وزیراعلیٰ نے 30ہزار ٹریکٹر کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے تحت پہلے فیز میں 50 سے 75ہارس پاور کے 10ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے۔ دوسرے فیز میں 75 سے85 ہارس پاور کے 10ہزار ٹریکٹر کی قرعہ اندازی کی جبکہ فراہمی کا عمل بھی جاری ہے۔ ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 10لاکھ روپے سبسڈی حکومت ادا کرے گی۔ ہائی پاور ٹریکٹر...
    پاکستان کاسب سے بڑا قانون سازادارہ پارلیمنٹ سال2025 میں سیاسی انتشار کا شکار رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی گرما گرمی سڑکوں اور چوراہوں کے بعد پارلیمنٹ میں بھی دیکھنے کو ملی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور ہم چند گھنٹوں کے بعد نئے سال 2026 میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ داخل ہوں گے۔ سال 2025 کے دوران پارلیمنٹ کے اندر کیا ہوا، اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ مجموعی طور پر سارا سال پارلیمنٹ میں سیاسی انتشار رہا اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان گرما گرمی برقرار رہی۔  سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی کے سبب باہر کی طرح پارلیمنٹ کے اندر بھی سیاسی مفادات عوامی مسائل پر حاوی رہے اور اپوزیشن...
    نواب شاہ: شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے والے ایک مریض کو فرش پر تڑپتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن اسپتال کے عملے کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ اس واقعے نے محکمہ صحت کی غفلت اور انتظامی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مریض کے ساتھ اسپتال کا عملہ موجود نہیں تھا اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر یا نرس موقع پر پہنچا۔ یہ واقعہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے شہر میں پیش آیا، جہاں کروڑوں روپے کے بجٹ کے باوجود ایمرجنسی سہولیات غیر فعال ہیں۔ ماہرین صحت اور شہریوں نے حکومت اور متعلقہ انتظامیہ سے فوری اور شفاف تحقیقات...
    چین نے بچوں کے تحفظ اور مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اے آئی کمپنیوں کے خلاف سخت نئے قوانین متعارف کرانے کی تجاویز مرتب کرلیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہر معاملے میں مصنوعی ذہانت سے رجوع انسان کی ذہنی صلاحیت کس طرح متاثر کرتا ہے؟ بی بی سی کے مطابق مجوزہ قواعد کے تحت چیٹ بوٹس کو ایسا مواد فراہم کرنے سے روکا جائے گا جو بچوں کے لیے نقصان دہ ہو یا تشدد کی طرف مائل کرے۔ چینی حکام کے مطابق اے آئی تیار کرنے والی کمپنیوں کو اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے ماڈلز جوا یا دیگر نقصان دہ سرگرمیوں کو فروغ دینے والا مواد تیار نہ کریں۔ یہ اعلان ایسے وقت...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور صرف انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا پنجاب کے تمام ضمنی انتخابات مسلم لیگ ن نے جیتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات جلد از جلد ہوں تاکہ عوام کو ان کی حقیقی سیاسی ترجیحات کا موقع ملے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کو اپنے جمہوری حقوق استعمال کرنے کا پورا حق ہے۔ لیکن پنجاب اسمبلی میں صرف 30 افراد کی فہرست جمع کروائی گئی تھی، پنجاب اسمبلی کوئی ایسا چوراہا نہیں تھا جہاں جو چاہے گھس جائے جو لوگ سہیل آفریدی کے ساتھ آئے،...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان کی زیرصدارت سمیڈا اور بین الاقوامی کنسلٹنسی فرم اے ٹی کیئرنی کے ساتھ اجلاس میں (ایس ایم ایز) کے جامع بزنس پلان کا جائزہ لیا گیا۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ ایس ایم ایز بزنس پلان تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے وسیع مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک مکمل اور جامع پالیسی پیکج سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیراعظم کا ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے کا وژن اب عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ یہ بزنس پلان ایس ایم ایز کی فارملائزیشن کو یقینی بنائے گا، ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے گا۔
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے میڈیا نمائندگان کو” بکاو مال “ کہنے پر شدید احتجاج، پریس گیلری سے میڈیا نے واک آﺅٹ کر دیا، حکومت کو ایوان میں کورم پورا نہ کرنے پر ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد اجلاس آج صبح تک ملتوی کر دیا گیا۔ سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے آٹھ منٹ کی تاخیر سے پینل آف چیئرمین سمیع اللہ خان کی صدارت میں شروع ہوا، تو اپوزیشن نے بار بار پوائنٹ آف آرڈر کیلئے اصرارکیا لیکن چیئر نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس انداز میں دھمکیاں نہیں دی جا سکتیں۔ اجلاس میں محکمے کی درخواست پر پی اینڈ ڈی کے تمام سوالات مو...
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سال 2025 بھی گزشتہ برس کی طرح صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے اہم اور فیصلہ کن سال ثابت ہوا، جس کے دوران محکمہ تعلیم میں اصلاحات، شفافیت اور معیار کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی۔ تعلیمی شعبے کی سالانہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے بتایا کہ محکمہ تعلیم نے دو ملین گھوسٹ انرولمنٹ ختم کر کے نظام کو شفاف بنایا، جبکہ 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے ذریعے اساتذہ کی کمی کے بحران پر قابو پایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ نصابی اصلاحات پر تاریخی نوعیت کا کام...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 30 ہزار ٹریکٹرز پر مشتمل چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے ذریعے تاریخ کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم کا ریکارڈ قائم کر دیا، اس پروگرام کا مقصد پنجاب کے کاشتکاروں کو معاشی خودمختاری فراہم کرنا اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔چیف منسٹر ٹریکٹر پروگرام کے پہلے فیز میں 50 سے 75 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو فراہم کر دیے گئے، دوسرے فیز میں 75 سے 85 ہارس پاور کے مزید 10 ہزار ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل ہو چکی ہے جبکہ ان کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے ہر ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے جبکہ ہائی پاور ٹریکٹر...
    لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے پر سول جج کی اہلیہ، سسر اور سالے کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سول جج کی اہلیہ، سسر اور سالے کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست ضمانت نمٹائی۔ تفتیشی افسر کے مطابق مقدمہ بے بنیاد درج ہوا اور تفتیش میں جعلی خط لکھا جانا ثابت نہیں ہوا۔ سول جج کی اہلیہ انم، سسر الیاس اور سالے حسیب نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ملزمان کے وکیل وقار اے شیخ نے دلائل دیے۔ وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ سول جج تاندلیانوالہ علی رضا نے بیوی کا...
    لاہور میں ایک متنازعہ کیس میں سول جج کی اہلیہ انم، سسر الیاس اور سالے حسیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے نام کا جعلی خط بنانے کے الزام پر درج مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست ضمانت نمٹائی۔ تفتیشی افسر کے مطابق مقدمہ بے بنیاد تھا اور تحقیقات میں یہ ثابت نہیں ہوا کہ ملزمان نے جعلی خط بنایا۔ ملزمان کی جانب سے وکیل وقار اے شیخ عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیے کہ سول جج تاندلیانوالہ علی رضا نے اپنی بیوی کا جعلی اجازت نامہ تیار کر کے دوسری شادی کی اور اس جعلی اجازت نامے کے الزام پر بیوی نے مقدمہ درج کروا دیا۔ وکیل کا مزید...
    اسلام آباد، طمعہ موہریاں زمینوں پے قبضہ کا معاملہ، اب تک ہاؤسنگ کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی سمیت 4افراد جان کی بازی ہار گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد موضع طمعہ اور موہریاں میں ڈی ایچ اے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کر کے پولیس کے ہمراہ غیر قانونی کارروائی نہتےافراد پر اندھادھند گولیاں برسادیں۔ مالکان کا کہنا ہے کے وہ آبائی ہیں، ان کے آباؤ اجداد کی جدی ملکیتی زمین جائیداد ہے،فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ ڈی ایچ اے سپریم کورٹ کے نام پر ناجائز قبضہ اور خالی کروا رہی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق احتجاج پر مظاہرین پر فائرنگ اور...
    حکام کے مطابق اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔ بعد ازاں ایبو نوح نے ایک نئی ویڈیو میں دنیا کے خاتمے کی تاریخ مؤخر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسے مزید وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ زیادہ لوگوں کو "نجات" کا موقع فراہم کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے اس کشتی کو آگ لگا دی جسے مبینہ طور پر عالمی طوفان سے نجات کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کو نبی قرار دینے والے شخص، جسے "ایبو نوح" کہا جا رہا ہے، اس نے دعویٰ کیا تھا کہ...
     بھارتی مفتی شمائل ندوی کے بیان کے ردعمل میں چیئرمین وفاق المدارس الرضویہ پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین اسلام کو ریاستی مذہب تسلیم کرتا ہے، قراردادِ مقاصد آئین کا مستقل حصہ ہے، آئین پاکستان میں درج ہے کہ یہاں پر کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بن ہو سکتا، 14 صدیوں میں واحد ملک پاکستان ہی ہے جو ریاست طیبہ کے بعد کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین وفاق المدارس الرضویہ پاکستان اور رکن قومی پیغام امن کمیٹی ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان نے مفتی شمائل ندوی کے حالیہ بیان پر سوالات اٹھاتے ہوئے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ مفتی شمائل ندوی بتلائیں انہوں نے بھارت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آئے لوگوں نے ذہنی پستی کا اظہار کیا، پی ٹی آئی مقدس مقامات کا احترام نہیں کرتی پنجاب اسمبلی کا کیا احترام کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ کسی کو اجازت نہیں کہ میرے گھر کو آگ لگا کر کہے یہ میرا سیاسی حق ہے، پی ٹی آئی والے ہر چیز میں کہتے ہیں ہمارا لیڈر پکڑا ہوا ہے، عمران خان پر انتہائی نوعیت کے کیسز ہیں، عمران خان پردرج مقدمات کو جرائم کے عام کیسز کے ساتھ ملایا نہیں جاسکتا۔لاہور: اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اسمبلی میں پیش واقعے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے تعلیمی ماہراورجماعت اسلامی ضلع بدین کے نائب امیر پروفیسر علی احمد بلیدی کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    پاکستان اور سعودی عرب سمیت 21 اسلامی اور افریقی ممالک نے اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا جب کہ اس معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں صحافیوں کے خاندان نشانے پر ہیں، دو سال میں 706 کو شہید کیا گیا، شہدا میں خواتین، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ بارش اور سردی نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا۔ شدید بارشوں سے خیمہ بستیاں زیرِ آب، سردی سے بچوں سمیت اموات، جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی خلاف ورزیاں جاری، شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار سے بڑھ گئی۔ ایران کے...
    سوچ ایک منہ زور چشمہ ہے ،جو اُبلتا ہے تو سوچ کی گہرائیوں تک پہنچ کر ان کی حقیقت پا لیتا ہے۔ اور وقت ریت کی طرح ہوتا ہے ہاتھ سے نکل جائے تو گنوائے جانے کا احساس تک چھن جاتا ہے ۔عمران کے انتخاب سہیل آفریدی نے تخت ِ لاہور کے مضبوط قلعے میں شگاف ڈال کر یہ ثابت کیا ہے کہ اب سر اٹھانے کا وقت ہے، سر جھکانے کا نہیں ، مریم نواز شریف کیلئے یہ ایک سنہری موقع تھا کہ وہ پنجاب کو بڑا بھائی ثابت کرنے کے موقع سے بھر پور فائدہ اُٹھاتیں مگر ایسا نہ ہوسکا۔ بادشاہوں اور مطلق العنان حکمرانوں کی نفسیات ہمیشہ ایک طرح کی ہوتی ہے ،خواہ وہ پتھر کے زمانے...
    سہیل آفریدی کا پنجاب حکومت کو خط، پروٹوکول سے متعلق تحفظات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس ) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب حکومت کو باضابطہ خط ارسال کر دیا۔اپنے خط میں سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران پروٹوکول سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، پنجاب میں دورے کے دوران میرے ساتھ نامناسب رویے اور بدتمیزی کی گئی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ روا رکھا گیا سلوک عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے،پنجاب میں سکیورٹی اقدامات غیر ضروری اور حد سے زیادہ تھے۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی مقامات کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، موٹر وے سروس ایریاز...
    اسلام ٹائمز: امریکہ کی نئي قومی سلامتی پالیسی میں پچھلے برسوں کی دستاویزات کے مقابلے میں ایران پر کم توجہ دی گئی ہے اور یہ کہ یہ دستاویز ٹرمپ انتظامیہ کی مجموعی طور پر مزید تنہائی پسند حکمت عملی کا حصہ نظر آرہی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی امریکہ کی نئي قومی سلامتی پالیسی میں پچھلے برسوں کی دستاویزات کے مقابلے میں ایران پر کم توجہ دی گئی ہے اور یہ کہ یہ دستاویز ٹرمپ انتظامیہ کی مجموعی طور پر مزید تنہائی پسند حکمت عملی کا حصہ نظر آرہی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انجینئر مرزا علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تشدد کا سامنا ہے اور نہ ہی انہیں تنہائی کی قید یا غیر انسانی حالات میں رکھا گیا ہے، جو کہ پارٹی کی جانب سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پیش کیے جانے والے بیانیے کے برعکس ہے۔ سینئر صحافی کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا بدسلوکی سے متعلق دعوے اڈیالہ جیل میں موجود اصل صورتحال سے مطابقت نہیں رکھتے۔ عمران خان کو عام قیدیوں کے مقابلے میں غیر معمولی سہولیات حاصل ہیں۔ سابق وزیراعظم کو کسی قسم کی تنہائی میں رکھا گیا ہے اور نہ ہی انہیں جسمانی یا ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔...
     صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی اور ان کے ساتھ آنے والے افراد پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئے حالانکہ پی ٹی آئی کے 30 افراد کی فہرست پہلے ہی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی گئی تھی، پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے بلکہ یہاں باقاعدہ طریقہ کار کے تحت فہرست کے مطابق داخلہ ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سہیل آفریدی کے ساتھ آنے...
    سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں امام جمعہ کوئٹہ علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنماء علامہ یعقوب علی توسلی مرحوم نے قوم و ملت کیلئے خدمات انجام اور قربانیاں دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت کے مرکزی رہنماء و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ تحریک جعفریہ پاکستان کے بزرگ رہنماء علامہ یعقوب علی توسلی مرحوم نے قوم و ملت کیلئے خدمات انجام دیں اور قربانیاں دیں ہیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر شیخ یعقوب توسلی کی برسی کی مناسبت سے اپنے جاری پیغام میں علامہ ہاشم موسوی نے کہا کہ شیخ یعقوب توسلی قائدین ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین مرحوم، سید عارف...
    افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے شخص کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے اس کشتی کو آگ لگا دی جسے مبینہ طور پر عالمی طوفان سے نجات کا ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق خود کو نبی قرار دینے والے شخص، جسے "ایبو نوح" کہا جا رہا ہے، اس نے دعویٰ کیا تھا کہ 25 دسمبر 2025 کو پوری دنیا میں ایک بڑا طوفان آئے گا اور صرف وہی لوگ محفوظ رہیں گے جو اس کی تیار کردہ کشتیوں میں موجود ہوں گے۔ اس دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے کشتیوں میں جگہیں حاصل کیں۔ تاہم حالیہ واقعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-11 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ایم پی اے سید حسن علی شاہ نے بھریاسٹی کی لعل حویلی میں میں پریس کانفرنس کی میڈیا نمائندوں کو انہوں نے بتایا کہ میرا کزن سید امیر علی شاہ ہمارے خلاف مختلف مرحلوں میں خامخواہ پراپگینڈہ کررہا ہے ہماری پراپرٹی میں چند جوگی برادری کے گھر آباد ہیں جنہیں ہمارے خلاف استعمال کیا جارہا ہے جوگیوں کی مکمل کالونی کو ہم نے خالی کرؤانے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا صرف ہماری۔زمین پر قابض لوگوں سے۔واگزار کروایا جارہا تھا جوگیوں کا کیس عدالت میں ہے ہم اپنے کاغذات عدالت میں پیش کرینگے پھر جو عدالت فیصلہ سنائے کزن امیر علی شاہ پیپلز پارٹی کا۔حصہ ہوتے ہوئے پارٹی پالیسیوں کیخلاف کام کررہا ہے بھریا ٹو...
      لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں جگہ جگہ روکا جارہا ہے، اس طرح نفرتیں بڑھیں گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پہلے دن سے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ مجھے جگہ جگہ روکا جارہا ہے ۔ جعلی مینڈیٹ والوں کو اس بات کا بھی احساس نہیں کہ اس طرح نفرتیں بڑھیں گی۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی تین روز دورہ لاہور مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ پی ٹی آئی رہنماوں نےسہیل آفریدی کے دورہ لاہور کو کامیاب قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں کا مشاورتی بھی اجلاس بھی ہوا۔ جس میں سلمان اکرم راجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھروں پر جا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ڈائیلاگ کی ذمے داری تحریک تحفظ آئین کی ہے، میری ذمے داری ہے کہ  اسٹریٹ موومنٹ چلاؤں، یہ تحریک بھرپور انداز میں چلائیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پنجاب اسمبلی میں داخلے کی اجازت مل گئی سہیل آفریدی اور ان کے وفد کی مکمل فہرست اسمبلی سیکیورٹی کو فراہم کردی گئی، پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی اپوزیشن ارکان سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا لاہور میں پارٹی کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد...
    فائل فوٹو  پاکستان نے صومالیہ کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدامات بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، یہ اقدامات صومالیہ اور پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہیں۔ جس ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، اسرائیل نے کرلیااسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں  جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے سماعت کی،  دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری روسٹرم پر آگئے جب کہ عدالت نے وکلا کو بیٹھنے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر  نے کہا  کہ ہمیں بطور چیف جسٹس درخواست کررہا ہوں معزز وکلاء بیٹھ جائیں، معزز جسٹس طارق محمود جہانگیری آئے ہوئے ہیں، باقی بیٹھ جائیں۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، قانون تو یہ ہے سارا ریکارڈ ملنا چاہئے، مجھے کیس کا ریکارڈ چاہیے، مجھے آپ پر اعتراض ہے۔ جسٹس طارق محمود...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن کی کاپی تک نہیں ہے، 34 سال پرانا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری سے متعلق تنازع کے کیس کی سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کی، جس دوران جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معزز جج صاحب آئے ہوئے ہیں، مجھے صرف جہانگیری صاحب کو سننا ہے۔جسٹس طارق جہانگیری نے کہا مجھے جمعرات کو نوٹس ملا ہے، نوٹس کے ساتھ پٹیشن...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ میں زیر سماعت اپیل کے فیصلے تک حکم امتناع جاری کیا ہے۔ جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ ابھی اس کو پرسوں کے لیے رکھ لیتے ہیں، اس کے بعد دیکھ لیں گے کیا آڈر آتا ہے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
    ملاقات میں کشمیریوں کی دہائیوں سے درپیش مشکلات اور مسلسل عالمی آگاہی کی ضرورت پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر کاز کے دیرینہ حامی اور ترک رکن پارلیمنٹ استاد مصطفی کایا نے واشنگٹن میں ڈاکٹر غلام نبی فائی سمیت کشمیری رہنمائوں سے ایک ملاقات میں کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائی نے جو ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین بھی ہیں، کہا کہ استاد مصطفی کایا کی میزبانی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے جن کی کشمیر کاز سے غیر متزلزل وابستگی ترکی میں برسوں کی مسلسل وکالت سے ظاہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصطفی کایا نے اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ سینٹر (ESAM) کے پلیٹ فارم سے انقرہ اور دیگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-19  کیف (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے یوکرین پر ایک اور بڑے فضائی حملے میں ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے فوجی و توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور 10 لاکھ سے زاiد گھروں کو اندھیرے کا سامنا کرنا پڑا۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات حملوں کی ایک طاقتور لہر نے توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا، جس سے بجلی کی فراہمی بڑے پیمانے پر معطل ہو گئی۔ صدر ولادی میر زیلنسکی نے بتایا کہ روسی افواج نے رات گئے 450 سے زاید ڈرونز اور کم از کم 30 میزائل داغے، جن کے نتیجے میں متعدد شہری تنصیبات کو نقصان...
    ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے ہائپر سونک میزائل سے یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کی رات روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی اور صنعتی انفرا سٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث یوکرین میں 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس نے رات گئے حملوں میں 450 سے زائد ڈرونز اور 30 میزائل استعمال کیے، روسی حملوں سے درجنوں شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ یوکرین کے وزیرِ داخلہ نے کہا کہ روس کی جانب سے 5 علاقوں کو نشانہ...
    روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات روسی حملوں کی شدید لہر کے نتیجے میں توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث یوکرین میں 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے رات گئے حملوں میں 450 سے زائد ڈرونز اور 30 میزائل استعمال کیے۔ روسی حملوں سے درجنوں شہری...
    KYIV: روس نے یوکرین پر ایک اور بڑے فضائی حملے میں ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے فوجی و توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور دس لاکھ سے زائد گھروں کو اندھیرے کا سامنا کرنا پڑا۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات حملوں کی ایک طاقتور لہر نے توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا، جس سے بجلی کی فراہمی بڑے پیمانے پر معطل ہو گئی۔ صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بتایا کہ روسی افواج نے رات گئے 450 سے زائد ڈرونز اور کم از کم 30 میزائل داغے، جن کے نتیجے میں متعدد شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ یوکرین کے وزیر...
    پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی جبکہ دو نشستوں پر حامد خان گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور ایک نشست پر رزلٹ آنا باقی ہے۔ حامد گروپ کے سلمان اکرم راجا اور شفقت چوہان ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز کو نقصان پہنچا جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ادھر یوکرین کے نائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کا مقصد یوکرین کی سویلین، لاجسٹکس اور تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس منظم طریقے سے بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کر رہا ہے۔دوسری جانب روس کے زیر قبضہ یوکرین ایٹمی پاور پلانٹ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روس یوکرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کو بین الاقوامی اسکالر سید محمد فیصل کی جانب سے اہم قانونی کتب کا ایک بڑا ذخیرہ فراہم کیا گیا، اس سلسلے میں ایک تقریب بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عشرت علی لوہار کے دفتر میں منعقد ہوئی،قانونی کتب کی یہ اہم فراہمی بار ایسوسی ایشن کے لائبریری سیکرٹری زین العابدین سہتو کی درخواست پر عمل میں لائی گئی جس کا مقصد وکلا برادری کے لیے جدید قانونی مواد کی آسان دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب میں بین الاقوامی اسکالر سید محمد فیصل سمی، حیدرآباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عشرت لوہار، نثار احمد چنا، اسرار حسین چانگ، غلام علی تالپر، زین العابدین سہتو، ذیشان...
    روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس میں شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ کر دیا۔ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیبات کو نقصان پہنچا، ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس میں شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی صدر کا دعویٰ ہے کہ روسی حملے سے درجنوں شہری تنصیات کو نقصان پہنچا جبکہ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔
    پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11میں سے 8نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان بارکونسل کیالیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ 2 نشستوں پر حامد خان گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے۔غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے سلمان اکرم راجہ، شفقت چوہان ممبرپاکستان بار کونسل منتخب ہوئے۔ عاصمہ جہانگیرگروپ کے اعظم نذیرتارڑ، احسن بھون، پیرمسعودچشتی، عامر سعید راں، طاہرناصراللہ وڑائچ، حفیظ الرحمان چوہدری، ثاقب اکرم گوندل...
    روس کے زیرِ قبضہ یوکرین کے زیپوریژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک بار پھر خطرناک صورتحال سے بال بال بچ گیا، جہاں جاری روس یوکرین جنگ کے باعث بجلی کی فراہمی اچانک منقطع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی بند ہونے کے بعد پلانٹ کا کولنگ سسٹم رات بھر ایمرجنسی جنریٹرز کے ذریعے چلتا رہا، جس سے کسی بڑے ایٹمی حادثے سے بچاؤ ممکن ہو سکا۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ بعد ازاں پاور پلانٹ کو دوبارہ بجلی فراہم کر دی گئی ہے۔ آئی اے ای اے کے مطابق روس یوکرین جنگ کے دوران اب تک بارہ مرتبہ اس ایٹمی تنصیب کی بجلی منقطع ہو چکی ہے، جو ایک تشویشناک صورتحال کی عکاسی...
    ایران نے خلیج عمان میں ایک تیل بردار جہاز کو قبضے میں لیا ہے جس میں 6 ملین لیٹر غیر قانونی ڈیزل موجود تھا۔ جہاز کے عملے میں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے 18 افراد شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی فورسز کی کمانڈو کارروائی، وینزویلا کے تیل بردار جہاز پر قبضے کی ویڈیو وائرل ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق یہ جہاز ہرمزگان صوبے کے ساحل کے قریب سوار کیا گیا اور جہاز کے تمام نیویگیشن سسٹمز معطل تھے۔ ایرانی فورسز اکثر خلیج میں ایسے جہازوں کی اطلاع دیتی ہیں جو غیر قانونی طور پر ایندھن لے جا رہے ہوں۔ ایران میں ریٹیل ایندھن کی قیمتیں دنیا میں سب سے کم ہیں، جس کی وجہ سے...
    کراچی: لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب رہائشی فلیٹ سے نومولود بچے کی لاش ملی۔ چھیپا حکام کے مطابق لیاقت آباد نمبر 2 جھنڈا چوک کباب والی گلی کے قریب فلیٹ کی ڈک سے نومولود بچے کی لاش ملی ہے۔ بچے کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فلیٹ کے اندرونی حصے سے لاش ملی ہے، تاہم واقعے کے حوالے سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے،...
    حکومت نے 23شرائط مان لیں، توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی وغیرہ شامل ہیں، سرکاری ملکیتی اداروں کے قانون میں تبدیلی کیلئے اگست 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے کھاد اور زرعی ادویات پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائیگی، ہائی ویلیو سرجری آئٹمز پر سیلز ٹیکس شرح عائد، ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی، حکومت کا اتفاق نئے قرض روگرام کیلئے پاکستان نے آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں، جن میں توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، سٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی وغیرہ شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کی درجنوں نئی شرائط میں کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش آئند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-21 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے پنجاب سمیت ملک بھر میں جاری ٹرانسپورٹ ہڑتال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان جاری تنازعے کا سب سے بڑا نقصان ملک کی تاجربرادری کو پہنچ رہا ہے، خاص طور پر وہ تاجران جو جلد خراب ہونے والے فروٹ، سبزیاں اور دیگر اشیاء کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر چند ماہ بعد ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال، حکومت کے ساتھ طویل مذاکرات اور کئی دنوں تک مسائل کا حل نہ نکلنا ایک مستقل مسئلہ بن چکا ہے۔ اس تاخیر کے باعث تاجروں کا قیمتی مال راستوں میں رُک کر خراب ہو...
    اسلام ٹائمز: شہید مقداد مہدی کی شہادت سے چار سال قبل انکے قریبی دوست شہید علی رضا کی شہادت کے موقع پر شہید مقداد مہدی نے شہید علی رضا کی یاد میں کہا کہ ’’تم چلو ہم پیچھے آتے ہیں۔‘‘ بس شہید علی رضا کی شہادت کے چار سال بعد شہید مقداد مہدی کو بھی شہادت کا شرف حاصل ہوگیا۔ شہید مقداد مہدی کو شہادت کا اتنا شوق تھا کہ شہداء کے ترانے سنتے ہوئے اکثر مسکرا کر کہا کرتے تھے، یہ سارے ترانے ہم پر بنے ہیں اور اسی طرح کہتے کہ چلو جو پہلے گیا، وہ اوروں کی شفاعت کرے گا۔ رپورٹ: سید شاہریز علی بعض ایمان والے ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا اپنے خدا پر توکل ناقابل...
    سٹی 42: شرقپور شریف میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے چیئرپرسن سہولت بازار افضل کھوکھر کے ہمراہ سہولت بازار کا افتتاح کردیا۔انہوں نے کہا کہ کے پی کے وزیر اعلیٰ آئے روز اڈیالہ جیل کے باہر تماشا لگا دیتے ہیں، جو مناسب طرزِ عمل نہیں۔  اگر خیبر پختونخوا میں یہی رویہ برقرار رہا تو گورنر راج نافذ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے شرقپور شریف میں چیئرپرسن پنجاب سہولت بازار اتھارٹی افضل کھوکھر کے ساتھ ملکر شرقپور میں قائم نئے سہولت بازار کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ عمران مارتھ اور ممبر پنجاب اسمبلی رانا طاہر اقبال کے علاؤہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔  کشمیر...
    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، قید میں سردیوں کا سامان تک فراہم نہیں کیا جا رہا، جو قابلِ مذمت ہے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر واٹر کینن چلانے اور بے عزتی کرنے کے واقعات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی سخت مذمت کرتی ہے۔این ایف سی اجلاس سے متعلق انہوں نے کہا کہ صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی بنانا خوش آئند ہے اور کمیٹی کی مشیر خزانہ سربراہی...
     ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔  صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔   وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے،  سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ...
    پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔  وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے،  سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے، واجبات کے حوالے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اورگیس بروقت مہنگی کرنےکی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکومت کو رواں مالی سال کے دوران ٹیکس ریونیوشارٹ فال کا سامنا ہے۔ کمی کو پورا کرنے کیلئے ٹیکس قوانین پرعملدرآمد سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق اضافی ٹیکس اقدامات کا روڈ میپ رواں ماہ ہی تیار ہوگا۔ کھاد وکیمیکلزپر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 5 فیصد اضافے، مہنگی شوگری اشیا پربھی نئی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانےکی تجویز ہے۔ سیمنٹ اور چینی سیکٹر میں پروڈکشن مانیٹرنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کیپٹو پاورپلانٹس لیوی میں 104 ارب شارٹ فال پورا کرنے کیلئے گیس سبسڈی میں کمی کاپلان ہے۔...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ملازمت میں سابقہ ادائیگیوں سمیت بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لوگوں کا حکومت سے  اپنے واجبات  لینا کتنا مشکل کام ہے، لوگ چکر لگاتے رہتے ہیں، لوگوں کے کروڑوں روپے حکومت نے رکھے ہوئے ہیں، ایک دن تنخواہ کے بغیر گزارنا مشکل ہے یہ تو ساڑھے چار سال ہوگئے پیں، حکومت والا سلوک آپ مت کریں، یہ حکومت کا اور کورٹ کا معاملہ ہے، پیسے حکومت دے رہی ہے، ساڑھے چار سال سے درخواست گزار کی تنخواہ ادا نہیں کی کب کریں گے۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران پی بی سی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن نے عدالت کو بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-28  لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن ہائی کورٹ کے حکم پر یوٹیوبر عادل راجا نے بریگیڈئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے جھوٹے الزامات اور کردار کشی پر تحریری معافی مانگتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ان کے پاس اس حوالے سے ثبوت نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری معافی نامے میں عادل راجا نے لکھا کہ عدالت نے کہا جون 2022 میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور ہتک آمیز تھے اور9  اکتوبر 2025 کو فیصلے میں مجھے ذمے دار ٹھہرایا گیا۔ عادل راجا نے ٹویٹ میں کہا کہ مجھے راشد نصیر کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے، عدالت نے میرے خلاف قانونی اخراجات بھی منظور کیے ہیں۔ بے بنیاد الزامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-08-5 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آئرلینڈ میں پاکستان کی نامزد سفیر مریم آفتاب نے ملاقات کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری(امریکا) کے طور پر مریم آفتاب کی پیشہ ورانہ مہارت اور گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے، ان کی نئی ذمہ داری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ ان کی کوششیں پاکستان اور آئرلینڈ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گی، خاص طور پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور عوامی رابطے مزید مستحکم ہونگے اور پاکستان کے کے لیے پورے عزم کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں گی۔ خبر ایجنسی
    کانگریس نے انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمنٹ میں ہوئی بحث پر امت شاہ کے جواب کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل، مشین ریڈیبل، شفاف ووٹر رول دینے پر ایک لفظ نہیں کہا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں "انتخابی اصلاحات" پر بحث آج ختم ہوگئی۔ 2 دنوں تک چلی اس بحث کا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جواب دے رہے تھے، تو کچھ اپوزیشن لیڈران مایوس کے ساتھ ساتھ ناراض بھی نظر آئے۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی بھی ان لیڈران میں شامل ہیں، جو امت شاہ کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ کا "ووٹ چوری" پر...
    راولپنڈی: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہ لوگ کیا دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کے پی پاکستان کا حصہ نہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ ہے میں وہاں کا وزیراعلیٰ ہوں۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل جاتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے داہگل ناکے پر روکے جانے پر پولیس افسران سے کہی۔ وزیراعلیٰ نے پولیس افسران سے کہا کہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کے لیے آپ بارڈر لگا رہے ہیں، آپ لوگ کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں ؟ پرسوں بھی روکا ہے آج بھی۔ انہوں نے کہا کہ پرسوں خواتین کے ساتھ آپ نے غیر انسانی رویہ اختیار کیا، عمران خان کی بہنیں غیر سیاسی خواتین ہیں، آپ لوگوں کو یہ آرڈرز کون...
    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں جاری جعلی پولیس مقابلوں کے خلاف درخواست پر وفاقی سیکریٹری داخلہ، ڈی جی یگ آئی اور کمیشن برائے تحفظ انسانی حقوق کو جواب جمع کرانے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے میاں دائود ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ جواب جنوری کے تیسرے ہفتے تک عدالت میں جمع کرایا جائے۔ نوٹسز جاری درخواستگزار وکلا کے مطابق جنوری 2025 سے پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں میں شہریوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو جعلی اور نامعلوم مقدمات میں نامزد کرکے ہلاک کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں کومبنگ آپریشنز اور موک ایکسرسائز میڈیا رپورٹس کے مطابق...
    لندن ہائی کورٹ نے سابق بریگیڈیئر راشد نصیر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یوٹیوبر اور سابق میجر عادل راجا کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کے تمام الزامات کو جھوٹا، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ عادل راجا نے جون 2022 میں جو الزامات عائد کیے تھے، ان کے حق میں کوئی قابلِ قبول ثبوت پیش نہیں کیا گیا اور یہ تمام دعوے محض بہتان اور شخصیت کشی پر مبنی تھے۔ فیصلے کے مطابق لندن ہائی کورٹ نے عادل راجا کو ہدایت کی ہے کہ وہ بریگیڈئیر راشد نصیر کو 50ہزار پاؤنڈ یعنی ایک کڑور ستاسی لاکھ ہرجانے کی ادائیگی کریں جبکہ...
    یورو وژن گائیکی مقابلے میں اسرائیل کی شمولیت کے خلاف عالمی ردعمل بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین پیش رفت میں آئس لینڈ نے بھی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، یوں آئس لینڈ اس مقابلے سے دستبردار ہونے والا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بائیکاٹ کا فیصلہ عوامی سطح پر ہونے والی بحث کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا اور نیدرلینڈز بھی یورو وژن مقابلے میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر چکے ہیں۔ آئیس لینڈ کے سرکاری نشریاتی ادارے "آر یو وی" کے ڈائریکٹر جنرل اسٹیفن ایرکسن نے کہا کہ اسرائیل کی شمولیت نے یورپی نشریاتی یونین اور عوام میں شدید اختلافات پیدا کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازعہ کیس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سرکاری وکلا اور عدالتی معاون اور درخواست گزار کو سنا گیا، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار کونسل کو بھی سنا گیا، درخواست گزار نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اہلیت کو چیلنج کیا ہے۔ کنڈکٹ کو نہیں، اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی روشنی میں یہ درخواست قابل سماعت ہے۔
    لاہور،جھنگ   (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے زیراہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی، سیاسی، سماجی، معاشی اور باوقار روزگار کی بحالی اور بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کے لئے پورے ملک میں بمعہ پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سکھر، حیدر آباد، کوئٹہ میں " یوم احتجاج "منایا گیا۔ لاہور میں پریس کلب لاہور کے سامنے سینکڑوں محنت کشوں نے خورشیداحمد جنرل سیکرٹری یونین کی قیادت میں احتجاجی ریلی منعقد کی۔ ریلی میں کارکنوں  سے خطاب کرتے ہوئے خورشیداحمد نے  وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ محکمہ بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کی...