انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری، ہادی علی کا 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیدیا
اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2026 GMT
انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری، ہادی علی کا 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز
اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد ایمان مزاری، ہادی علی کو لڑائی جھکڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل کردیاگیا۔ایمان مزاری, ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری، ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکنامہ جاری کردیا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکہ 78سال بعد عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہوگیا، فیصلہ فوری طور پر نافذ ہوگا امریکہ 78سال بعد عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ہوگیا، فیصلہ فوری طور پر نافذ ہوگا ٹرمپ کینیڈا سے ناراض، بورڈ آف پیس میں شمولیت کا دعوت نامہ واپس پنجاب کابینہ نے مختلف محکموں میں کئی ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی پاکستانی اسکالر ڈاکٹر محمد ابراہیم نے ناروے کی NTNU سے نینو سائنسز میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر، زبیر نیازی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار متنازع ٹویٹس کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ایمان مزاری اسلام آباد ہادی علی
پڑھیں:
230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے 26 نومبر، سنگجانی جلسہ ، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج و دیگر مقدمات میں 230 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔