2026-07-24@16:23:41 GMT
تلاش کی گنتی: 12534
«جو نظریہ»:
(نئی خبر)
سابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ اور سابق ناظم صوبہ عمیر شامل لاکھو صوبائی امیر کاشف شیخ کی موجودگی میں جماعت اسلامی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد انجینئر حافظ طاہر مجید نے بنگلادیش میں ہونے والے عام انتخابات میں جماعت اسلامی بنگلادیش کی کامیابی اور وہاں کے عوام کی خیر و عافیت کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کروائی۔اس موقع پر جماعت اسلامی حیدرآباد کے ذمے داران نے شرکت کی اور بنگلا دیش میں اسلامی تحریک کی سربلندی کے لیے ہاتھ اٹھائے۔ انجینئر حافظ طاہر مجید نے کہا کہ ارکان و کارکنان جماعت اسلامی بنگلا دیش کی کامیابی کیلیے نوافل اور تہجد میں خصوصی دعاؤں کااہتمام کریں اس عزم کا اظہار کیا کہ حق و باطل کی اس جنگ میں کامیابی ان شا اللہ اہل ایمان کا مقدر ہوگی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عمران خان کی صحت ہے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا، مگر موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، پارٹی کے رکن...
ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے دفترپہنچی، بعد ازاں ٹیم دوسری منزل پر واقع لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ روم پہنچی، تاہم ریکارڈ روم کےدروازےپرتالہ لگا ہواتھا۔ ذرائع کے مطابق ایک ریٹائر افسرغلام غازی پردفتر کی چابی ساتھ لے جانے کا الزام ہے،غلام غازی 2 فروری کو ریٹائرڈ ہو گئےتھے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے اپنی نگرانی میں تالہ توڑ کرریکارڈ کوچیک کیا،ذرائع کےمطابق اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کےحوالے سے گواہ بننےوالےکے...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے دیگر اہلخانہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں مبینہ سختی اور نامناسب حالات سے متعلق پھیلایا جانے والا جعلی بیانیہ آج ختم ہو گیا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ روزمرہ کے معمولات، ڈائٹ پلان، رہن سہن اور کھانے پینے سے متعلق تفصیلات نے تمام ابہام دور کر دیے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں میسر ہیں اور انہیں کسی عام قیدی سے کئی گنا زیادہ مراعات حاصل ہیں۔ خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی...
پاکستانی طلبا کیلئے سعودیہ میں مکمل فنڈڈ انٹرن شپ، 1ہزار ڈالر ماہانہ دیا جائیگا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 کے لیے باضابطہ طور پر درخواستوں کا آغاز کر دیا۔یہ مکمل طور پر فنڈڈ بین الاقوامی تحقیقی انٹرنشپ پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر کے انڈرگریجویٹ اور ماسٹرز طلبہ کے لیے دستیاب ہے۔اس پروگرام کے تحت منتخب امیدواروں کو ماہانہ ایک ہزار...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 کے لیے باضابطہ طور پر درخواستوں کا آغاز کر دیا۔ یہ مکمل طور پر فنڈڈ بین الاقوامی تحقیقی انٹرنشپ پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر کے انڈرگریجویٹ اور ماسٹرز طلبہ کے لیے دستیاب ہے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب امیدواروں کو ماہانہ ایک ہزار امریکی ڈالر وظیفہ دیا جائے گا جب کہ راؤنڈ ٹرپ ہوائی ٹکٹ، کیمپس میں مفت رہائش،...
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور تقریباً 15 منٹ تک اونٹوں سے متعلق امور پر گفتگو جاری رہی۔ بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ دراصل تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان کا مخفف ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے CAMELL کو اونٹ سمجھتے ہوئے سوال اٹھایا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور افزائش کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے ، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا، طلال چوہدری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کہا گیا وہ اپنے کلائنٹ کی رپورٹ بنائیں، قانون کی حکمرانی کی اس سے بڑی مثال کیا ہوسکتی ہے؟ طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے، وکیل فیصلہ نہیں کرسکتا کہ ان کی آنکھ کتنی ٹھیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنبھل:ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت نے جہاں مسلمانوں کا جینا حرام کررکھا ہے وہیں ان کی املاک بھی تیزی سے ختم کررہی ہے۔تازہ واقعے میں ایک مدرسے کو غیر قانونی قرار دیکر منہدم کردیا ہے۔اترپردیش کے ضلع سنبھل کی نگر پنچایت نرولی میں جمعرات کو ضلع انتظامیہ نے 285 مربع میٹر اراضی پر بنائے گئے ایک مدرسے کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دیا۔ انتظامیہ کی انہدامی کارروائی سے قبل ہی مسلم کمیونٹی کے افراد نے مدرسہ خالی کرنا شروع کر دیا تھا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ کارروائی مبینہ غیر قانونی قبضوں کے خلاف کی گئی، اس کی وجہ سے علاقے میں صبح سے ہی افراتفری کا ماحول تھا۔ انتظامیہ کے مطابق 1635 اور 1636 نمبر والے پلاٹوں پر 8...
بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا، یہ دو ہفتے سے کیمروں کے ذریعےدیکھ رہے تھےکہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، علیمہ خان کا الزام
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔ اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ آج دل ہل گیا ہم نے ڈھائی سال جیل میں بیٹھےشخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفورانجم کو تین ماہ سے بتایا جارہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا، اس جیل میں عبدالغفور ہی نہیں بلکہ کیمروں سے سب دیکھ رہے ہیں، یہ دو...
اپنے خطاب میں مولانا نصرت عباس بخاری نے اسلام آباد کے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات امتِ مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہیں، جن کا مقابلہ اتحاد، بیداری اور باہمی ہم آہنگی سے کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوان نسل کو مثبت کردار ادا کرنے اور علمی و اخلاقی میدان میں آگے بڑھنے کی تلقین کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو حوزہ علمیہ قم میں دفاعِ ولایت کانفرنس اور احتجاجی جلسہ، ملانا نصرت بخاری سمیت دیگر علماء کا خطاب حوزہ علمیہ قم میں دفاعِ ولایت کانفرنس اور احتجاجی جلسہ، ملانا نصرت بخاری سمیت دیگر علماء کا خطاب حوزہ...
اسلام آباد(طارق سمیر)بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق علیمہ خان کا بیانیہ دم توڑ گیا۔ رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عام قیدیوں سے زیادہ سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ جیل میں بدسلوکی اور خراب حالات کا دعوی غلط ثابت ہو گیا۔ رپورٹ سے تمام عوام کے خدشات دور ہو گئے۔ جیل میں تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ وزیر اطلاعت و نشریات عطااللہ تارڑ کا ٹویٹ
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ نے العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مذاکرات کے اس مرحلے پر سنجیدگی اور توازن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی نمائندے مجتبیٰ فردوسی پور نے کہا ہے کہ میزائل ٹیکنالوجی کی امریکہ کے ساتھ بات چیت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مصر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی پور نے العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو مذاکرات کے اس مرحلے پر سنجیدگی اور توازن کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایران نیتن...
تیونس کی معروف ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا نے اپنی فلم The Voice of Hind Rajab ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلم 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی کو منظرِ عام پر لانے اور ہمدردی پیدا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، نہ کہ کسی تحقیق یا ذمہ داری کے تعین کے لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فلم حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس لیے بنائی جاتی ہے تاکہ بے بسی کا سامنا کیا جا سکے اور ان کی کہانی کو منظرِ عام پر لایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں شمولیت بن...
البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی سسٹم، جسے ڈیئیلا (Diella) کا نام دیا گیا ہے، وہ عوامی ٹینڈرز کے نئے پورٹ فولیو کی نگرانی بطور وزیر کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے کرپشن میں کمی لانے میں مدد ملے گی، تاہم اپوزیشن جماعتوں اور ماہرین کی جانب سے اس فیصلے پر تنقید کی گئی اور نظام کی شفافیت اور جوابدہی پر سوالات اٹھائے گئے۔ معروف...
بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے ڈھاکہ کے ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آج کے انتخابی دن کو ’پورے بنگلہ دیش کے لیے ایک عظیم دن‘ قرار دیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس نے کہا کہ آج کا انتخاب ملک میں ایک تاریخی تبدیلی کی شروعات ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سے ہمیں ہر قدم پر ایک نیا بنگلہ دیش تعمیر کرنے کا موقع ملا ہے۔ ریفرنڈم کو غیر معمولی اہمیت قرار یونس نے اس بات پر زور دیا کہ امیدواروں کو ووٹ دینا یقیناً اہم ہے، تاہم ریفرنڈم کو انہوں نے ’خصوصی طور پر اہم‘ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے...
پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے کہا ہے کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نظریہ اپنی جگہ پر موجود ہے، لیکن یہ وقت مضبوط دفاع اور مستحکم معیشت کا ہے۔ ’وی نیوز ایکسکلوسیو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی ایک مثبت اور خوش آئند تبدیلی ہے، جس کا کریڈٹ مریم نواز کی قیادت کو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: وی ایکسکلیوسیو:ووٹ کو عزت دو کے لیے حکومتوں کی قربانی دینی ہوگی، خرم دستگیر ان کا کہنا تھا کہ خواتین کے ایوانوں میں آنے سے ہراسمنٹ، گھریلو تشدد، وراثتی حقوق اور ملازمتوں میں مساوی مواقع جیسے اہم موضوعات پر سنجیدہ قانون سازی اور بحث ممکن ہوئی ہے۔ سیّدہ نوشین...
ہمارے پچھلے کالم ‘مغربی تہذیب کا انہدام’ پر ایک مہربان نے طبع آزمایی فرمائی ہے مگر ہمارا نام لیے بغیر۔ اس طبع آزمائی میں 2 خوبیاں ہیں جن کا حوالہ نہ دینا ناانصافی ہوگی۔ آج کل کے ماحول میں جب کسی کے خیالات سے اختلاف ہو یا پڑھ کر سخت ناگواری محسوس ہو تو خیالات سے قبل صاحب خیال کو ہی نوک قلم پر لا کر اس کی تحقیر کی جاتی ہے۔ مقصد اس کا بس اتنا سا ہوتا ہے کہ خیال پر تنقید اگر کمزور بھی ثابت ہوجائے تو کم از کم صاحب خیال کی تو دھلائی ہوجائے۔ یہ بھی پڑھیں:مغربی تہذیب کا انہدام! یوں ہمارے مہربان نے ہمارا ذکر تک نہ کرکے اپنی فکری شرافت کا اظہار کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگز اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ہیں، حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں، جبکہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا خطرہ ہے۔ برطانیہ میں مختلف شہروں میں ندی نالوں کے کنارے پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، جس سے مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔سیلاب کے باعث ٹرانسپورٹ کے نظام پر بھی اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے ۔ اور کئی سڑکیں اور پل بند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں رمضان کے دوران ایک مخیر شخص کی جانب سے روزانہ تقریباً 8 ہزار افراد کے لیے افطار ٹینٹ قائم کیا جا رہا ہے، جہاں مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مند افراد کو مفت افطار فراہم کی جائے گی۔ منتظمین کے مطابق یہ افطار ٹینٹ رمضان بھر فعال رہے گا اور روزانہ ہزاروں افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا تاکہ روزہ داروں کو سہولت اور اجتماعی افطار کا موقع فراہم ہو سکے، انتظامات میں رضاکار بھی حصہ لیں گے تاکہ کھانے کی تقسیم منظم انداز میں ہو سکے۔دبئی اور دیگر امارات میں رمضان کے دوران اس نوعیت کی فلاحی سرگرمیاں کمیونٹی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کی نمایاں مثال بنتی ہیں۔ انٹرنیشنل...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکار نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ تقریب میں موجود ایک خاتون نے عاصم اظہر سے سوال کیا کہ کیا محبت زندگی میں ایک بار ہوتی ہے یا بار بار بھی ہوسکتی ہے؟ اس پر گلوکار نے سنجیدہ لہجے میں جواب دیا کہ وہ پہلے سمجھتے تھے کہ پیار کئی مرتبہ ہو سکتا...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی دلکشی اور منجھی ہوئی اداکاری کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں۔ احمد علی بٹ سے گفتگو میں جویریہ عباسی نے ساتھی اداکارہ صباقمر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر جس نے آپ کو شہرت دی، اس کا احترام کرنا چاہیے۔ اس طرح کے جملے مناسب نہیں ہیں۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ ہر شخص کو اپنے شہر سے دلی لگاؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن /مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا عندیہ اور ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کو معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے مختلف راستوں پر غور کر رہی ہے، جن میں تہران کے تیل لے جانے والے مزید بحری جہازوں کو قبضے میں لینا بھی شامل ہے۔ امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” کے مطابق وزارت خزانہ نے رواں سال ایرانی تیل کی ترسیل کرنے والے 20 سے زاید جہازوں پر پابندیاں عاید کی ہیں، جس کے بعد وہ قبضے میں لیے جانے کے ممکنہ اہداف بن چکے ہیں۔ ادھر واشنگٹن میں قائم انسٹی...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کامیابی کے ساتھ منعقد کی، جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اس کی اعلیٰ جنگی تیاری اور عملی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیے کے مطابق اس مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک تربیتی نظام کے تحت پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی طور پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ بدلتی ہوئی علاقائی سیکیورٹی صورت حال کے تناظر...
سٹی 42 : اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے زیر انتظام اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ پر عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، وفاقی وزیر جام کمال، مذہبی،سفارتی و سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔ عشائیے میں ایرانی سکول کے بچوں نے پاکستان اور ایران کے قومی ترانے پڑھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برادر دوست ملک پاکستان میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ منانا باعث تکریم ہے۔ آزاد کشمیر عام انتخابات: ن لیگ نے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کا انٹرویو شیڈول جاری کردیا انہوں نے کہا...
مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہداء کو انصاف اور ذمہ داروں کو گرفتاری کیا جائے، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی میں بہتری اور فرقہ وارانہ تشدد کا خاتمہ کیا جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام آباد کیخلاف احتجاج پاراچنار،...
پاکستانی شوبز کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کے تعلقات ماضی میں کئی نشیب و فراز سے گزر چکے ہیں، کچھ عرصہ ساتھ رہنے کے بعد علیحدگی ہوئی۔ ہانیہ سے بریک اپ کے بعد عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی ہوئی جبکہ ہانیہ عامر نے خود کو خبروں سے دور رکھا۔ تین برس بعد عاصم کی منگنی ختم ہوئی اور اب دونوں کے دوبارہ قریب ہونے کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں دونوں فنکاروں کے مبینہ تعلق اور شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تاہم ہانیہ عامر ان قیاس آرائیوں کو ہلکے پھلکے انداز میں لیتی دکھائی دیتی ہیں...
محکمہ برقیات کی جانب سے جاری ماہ فروری کے شیڈول کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف 1 گھنٹہ 35 منٹ بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے اور نئے شیڈول کے مطابق گلگت کے شہریوں کو چوبیس گھنٹے میں صرف تین گھنٹے بجلی ملے گی، اور لوڈ ہونے کی صورت میں 20 منٹ اضافی لوڈشیڈنگ ہو گی۔ محکمہ برقیات کی جانب سے جاری ماہ فروری کے شیڈول کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف 1 گھنٹہ 35 منٹ بجلی دستیاب ہو گی۔ محکمہ برقیات کے مطابق گلگت...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق اجلاس میں ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 59 میں سے 50 شکایات کو داخل دفتر کر دیا گیا، 6 شکایات کو موخر جبکہ تین شکایات پر مزید کارروائی کا فیصلہ ہوا۔ 8 شکایات کے جائزہ کے وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اجلاس میں نہیں بیٹھے، رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تین شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کیا، 8 شکایات پر غور کے دوران کونسل کی...
برطانیہ کے شہر نون ایٹن میں 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایک افغان شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ ملزم کو 13 سال سے کم عمر بچی کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا۔ ملزم نے بچی کو اغوا کرنے، 2 بار جنسی ہراسانی کرنے اور غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے الزامات میں اقرار جرم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں مقیم 5 ہزار سے زیادہ افغان قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، دہشتگردی اور جنسی جرائم میں ملوث افرادکی ملک بدری کا فیصلہ شریک ملزم، 24 سالہ ایک اور شخص کو بچی کو اغوا کرنے، جنسی جرم کرنے کی نیت اور جان بوجھ...
گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل ہیں۔ جن میں اسپیشل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سارہ سعید برطانیہ کی شہریت رکھتی ہیں۔ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ بائیس کے افسر علی سر فراز حسین برطانیہ کی شہریت رکھتے ہیں۔ وہ جنیوا میں ڈبلیو ٹی او میں مستقل مندوب کے طور پر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ ماہرفلکیات کےمطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو پیداہوگا تاہم 17 فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی چاند نظر آنےکاامکان نہیں ہے۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ 18 فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سےدکھائی دےسکتا ہے جبکہ کراچی،اسلام آباد،پشاور اورمکہ مکرمہ میں بھی اسی روز چاند واضح طور پر نظر آنے کا امکان ہے۔ فلکیاتی اندازوں کےمطابق اگر اٹھارہ فروری کوچاند نظر آجاتا ہے تو پاکستان اور سعودی عرب میں یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اس لیے رمضان سے پہلے وہاں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔منگل کو ایک انٹرویو میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے افغانستان کی صورت حال، سکیورٹی چیلنجز اور ملکی سیاست پر کھل کر بات کی۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ نہیں رک رہا، اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں،...
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے 15 فروری تک سی ایس ایس 2026 امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور لاہور امتحانی سینٹر کے حوالے سے پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور مرکز میں امیدواروں کے لیے جدید سہولیات موجود ہیں۔ شیڈول میں بتایا گیا کہ سی ایس ایس کے لازمی پرچوں کا آغاز صبح 11 بجے مقررہ وقت پر کیا گیا، امیدواروں کو پرچے...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں سخت پیغام دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ دینا ممکن نہیں، تاہم حالات کا تقاضا ہے کہ جلد ردعمل دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اور وہاں کی انتظامیہ اسے روکنے میں ناکام یا غیر سنجیدہ ہے تو اسے محض تماشائی نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر رہا، لیکن یہ قابلِ قبول نہیں...
قومی اسمبلی کا اجلاس:’’ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی ‘‘ سپیکر نے کورم کی نشاندہی کو نظرانداز کردیا، کئی بل منظور
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے ایوان نے کئی بل منظور کیے۔ قومی اسمبلی نے پاکستانی شہریت (ترمیمی) بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جب کہ بھنگ کے انتظام اور ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 بھی کثرتِ رائے سے منظور کیا گیا۔ لاہور میں گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنےو الا اوباش گرفتار پاکستان کے نام اورنشانات کے غلط...
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے، اس پر وکیل نے جواب دیا کہ یہ بڑی بدقسمتی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ آپ نے اس سسٹم پر اعتراض کرنے سے پہلے یہ سوچنا تھا۔
اسلام آباد(طارق سمیر)ترکیہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی سیکریٹری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی، جدت اور اطلاقی تحقیق کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دیناتھاپاکستان اور ترکیہ کے درمیان سائنسی و تکنیکی تعاون” کے ایجنڈے کے تحت منعقدہ اس اجلاس میں اس امر کو اجاگر کیا گیا کہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے بین الاقوامی تعاون کو قابلِ پیمائش سائنسی، صنعتی اور سماجی و معاشی نتائج میں ڈھالنے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے عالمی سائنسی و تکنیکی منظرنامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی حیثیت مستحکم ہوئی ہے۔ترک وفد کی قیادت ڈپٹی وزیر برائے صنعت و ٹیکنالوجی جناب محمد قاسم...
لبنانی مزاحمتی تحریک نے ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں اسے عصر حاضر کی تاریخ کا روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو گذشتہ برسوں کے دوران مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ متاثر کن ہوا ہے اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران کو عصر حاضر کی تاریخ کا ایک روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا اور امام خامنہ ای کی رہنمائی و رہبری میں سالہا سال گزارنے کے بعد مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتےہیں۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سےمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کےساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسےاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد کیوں ختم کر رہی ہے ؟ مطالبہ کیا کہ صارفین پر بوجھ نہ نہ ڈالا جائے۔
ا فغانستان سے دہشتگردی نہیں رک رہی،پاکستان رمضان سے قبل کارروائی کرسکتا ہے،خواجہ آصف نے عندیہ دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان رمضان سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا جتنا جلدی ہو رسپانس دینا پڑے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ تھرڈ پارٹیاں مذاکرات کر رہی ہیں ان کو بھی احساس ہوگا تاخیر کے نقصانات پاکستان کو اٹھانا پڑ رہے ہیں، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں، ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو...
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوریہ نامی لڑکی گزشتہ تین برس سے “نور احمد” کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد وہ اپنے خاندان کی واحد کفیل تھی اور شدید غربت کے باعث مردانہ لباس پہن کر کام کرنے پر مجبور ہوئی۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کی تاہم آخرکار اس کا راز فاش ہوگیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا...
مریم نواز---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے، مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں، دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنے کی سازش کر رہا ہے، اگر ہم متحد رہیں گے تو دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، جو پاکستان کو کمزور کرتا ہے وہ پاکستان کا بد ترین دشمن...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ اپنے 32 ارکان کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ثابت ہوگا، یہ صدر ٹرمپ کی طرف سے اتحادی ممالک کو اپنے دفاع کے معاشی بوجھ میں شریک کرنے کی طرف ایک اہم ا قدام ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں عملی پیش رفت کرتے ہوئے امریکا نیٹو کی نیپلز کمانڈ اٹلی کے سپرد کرے گا، یہ کمانڈ جنوبی یورپ کے امور کی...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا بھی ہے، سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی عہدیدار تقریباً یقینی ردعمل قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی عمل کے تناظر میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر مذاکرات کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی مزید مضبوط کر سکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان بات چیت کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے اور اس بار حالات ماضی سے مختلف دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران اب مذاکرات کو سنجیدگی سے لے رہا ہے کیونکہ اسے امریکی فوجی طاقت کا عملی اندازہ ہو چکا ہے۔صدر ٹرمپ نے ماضی میں ایرانی...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات کو فروغ دی گی ادھر پاکستان ایئر فورس کی ٹیم سعودی عرب میں عالمی دفاعی نمائش 2026 ء میں حصہ لے رہی ہے۔ اس موقع پر پی اے ایف جدید JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور معروف سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارے کو پیش کیا پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ہوا بازی اور دفاعی حل کے شعبے میں ایک ابھرتا ہوا...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے کم سزا دینے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مسئلہ یہ ہے جج امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے، سوال یہ ہے کہ سزا پانچ سال ہے تو جج نے سزا چار سال کیسے کر دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات بھی موجود ہے، دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست گزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل حیدرآباد سے قومی کارکنان سہیل میرانی، مہران میرانی، فراز چانڈیو، ہالار چانگ، ثاقب سمیت 11قومی کارکنوں کو مبینہ تشدد کے بعد جیل بدر کیے جانے کے خلاف سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید قومی کارکن منیر ابڑو، اسحاق بھرگڑی، بلال شر، سنی بھٹی، شبیر نوحانی، رحیم کوسو، اسرار سنجرای سمیت 100 سے زائد قیدیوں نے کالا چکر، سفید چکر اور سیکورٹی وارڈز میں جیل بھتہ واپس کیے جانے کے مطالبے پر گزشتہ تین روز سے تاحال بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔اُدھر ان کی حمایت میں گزشتہ روز بھی جئے سندھ تحریک کے چیئرمین سورھیہ سندھی اور امتیاز میرانی کی قیادت میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور کیمپ قائم کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے تیار کیا۔ منصوبہ سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور تمام ہائی کورٹس کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹس کے اشتراک سے مکمل ہوا۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں چیف جسٹس پاکستان، جسٹس محمد علی مظہر اور عدالت عظمیٰ کے معزز ججز نے شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم استحکام ہے۔پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرانے کورسز بے روزگاروں کی فوج پیدا کر رہے تھے تاہم اب جدید سائنسی کورسز اور نئے مضامین متعارف کرانے سے طلبہ کو فارغ التحصیل ہونے سے پہلے ہی نوکریاں مل رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-14 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاک فضائیہ نے سدرن ائر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں دوست افواج نے مضبوط انٹیگریٹڈ ائر ڈیفنس سسٹم کے فریم ورک میں رہتے ہوئے جنگی ماحول کی تشکیل کی۔حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کلِ صلاحیت رکھنے...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سوشل پولیٹیکل ڈومین اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تینوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، رینجرزدی ایس آر ، ڈی ایس پی ، قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں کے ضلعی سربراہان، وفاقی و صوبائی محکموں کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی آغا شیر زمان نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں...
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق ٹو فورس تصور کے تحت منعقد کی گئی، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی اور نیٹ سینٹرک آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی جبکہ خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی سطح پر تیار کردہ جدید، اسمارٹ اور مؤثر ٹیکنالوجیز کو بھی مربوط کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتایا کہ گندم کے آٹے کے حساب سے 300 روپے، جو کے حساب سے 1100 روپے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم ادا کیا جائے۔ اسی طرح کھجور کے حساب سے 1600 روپے، کشمش کے حساب سے 3800 روپے، منقیٰ کے حساب سے 5400 روپے اور سرکاری آٹے کے حساب سے 200 روپے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم ادا کیا جائے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ صدقہ فطر ہر غلام،...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ریکور کرنا ہے، ملزم نے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا، ملزم سوشل میڈیا ہینڈل کے ذریعے لوگوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کر رہا تھا۔ این سی سی آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ Tagsپاکستان
پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا اور جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا ہے، مشق کے حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کل صلاحیت رکھنے والے لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گيا۔طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بی وی آر رینج ائیر ٹو ائیر میزائلوں سے لیس تھے۔آئی ایس پی آر...
برطانیہ میں 12 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے افغان باشندے 23 سالہ احمد ملا خیل کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 10 روزہ ٹرائل کے دوران جیوری کو متاثرہ بچی نے بتایا کا کہ جنسی حملے کے دوران وہ ملزم سے رکنے کی التجا کرتی رہی مگر وہ ہنستا رہا اور میرے ساتھ زبردستی عمل کرتا رہا۔ پراسیکیوٹر ڈینیئل اوسکروفٹ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنی ذمہ داری سے بچنے کے لیے الٹا متاثرہ بچی پر ہی الزام ڈالنے کی کوشش کی جو کہ انتہائی گھناؤنا مؤقف تھا۔ ملزم نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسے بچی کی عمر 19 سال لگی اور یہ اس کا پہلا جنسی تجربہ تھا، تاہم جیوری نے اس مؤقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں موسلا دھار بارشیں سے سیلاب کا خطرہ پید ا ہوگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہےادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے سیلاب کے باعث کم از کم 300 گھر متاثر ہوئے ہیں۔جبکہ اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں بھی سیلاب کا خدشہ اورٹرانسپورٹ متاثر ہونے کا بھی امکان ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
ویڈیو گریب۔ پاک فضائیہ نے جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لایا گیا اور پاک فضائیہ کی اعلیٰ جنگی تیاری و عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت کے ذریعے پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا، جدید اور مقامی طور پر تیار اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کل صلاحیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔ اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان سمیت8 مسلم ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ انجام دیا گیا، جس میں دوست افواج نے مضبوط انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے فریم ورک میں رہتے ہوئے جنگی ماحول کی تشکیل کی۔ حربی مرحلے میں فرسٹ شوٹ، فرسٹ کلِ صلاحیت رکھنے والے سوئنگ...
مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جید عالم دین اور محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ شیخ غلام حسین مقدس کو مہدی آباد کھرمنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ معروف دینی...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی، جس میں اپنی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری اور عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید، مؤثر اور مقامی سطح پر تیار کردہ اسمارٹ ٹیکنالوجیز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنا تھا۔ مزید پڑھیں: پاکستان ایئر فورس کی ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت،JF-17 بلاک تھری اور سپر مشاق کی نمائش مشق کو ٹو فورس کنسٹرکٹ کے...
پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیمی سال 2025 کے دوران فارغ التحصیل ہونے والے 620 طلباء و طالبات کو بی ایس سی، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم استحکام ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیمی سال 2025 کے دوران...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفد کے نمائندوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ اپنے شیعہ مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ بین المذاہب رواداری، امن اور باہمی احترام کے فروغ کے سلسلے میں آج عیسائی مذہب کے ایک وفد نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے عہدیداران و اراکین نے وفد کا پُرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران عیسائی وفد نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوسناک اور ناخوشگوار واقعے پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس...
سعودی عرب (ویب ڈیسک)ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں مستقبل کی دفاعی حربی تیاریوں اورمہارتوں کی نمائش میں پاک فضائیہ کی پروقار شرکت کی،سینکڑوں میل دور اور نظروں سے اوجھل اہداف کو نشانہ بنانے سمیت مثالی صلاحیتوں کے حامل جے ایف سیونٹین تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی تیارے سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق ورلڈ ڈیفنس شو 2026 دفاع اورسلامتی کے شعبے میں ایک ممتاز عالمی پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس نمائش میں پاک فضائیہ کی شرکت نے ایرواسپیس جدت، آپریشنل قابلیت اور قابلِ اعتماد دفاعی معاملات کے ابھرتے ہوئے مرکز کے طور پر پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے۔ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت...
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا ہے جبکہ وہ اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ گھر میں اکیلی ہوتی ہے۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ اس کا دیور نیئر تعظیم، جو برطانیہ سے ایک ریپ کیس میں ڈی پورٹ ہو کر آیا ہے، آئے دن اسے ہراساں کرتا رہتا ہے۔ مدعیہ کا کہنا ہے کہ دو روز قبل نیئر تعظیم نے اپنے دوستوں کو گھر کی بیٹھک میں بٹھا کر چرس...
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ ’استغفراللہ‘ اللہ سے معافی مانگنے کا ایک فقرہ ہے اور ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ صبا قمر نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے...
حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی نے پاکستان میں سولر صارفین اور پاور سیکٹر دونوں کے لیے نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے لیے بلنگ مہنگی ہو جائے گی؟ اس فیصلے کے تحت صارفین جو پہلے دن کے اضافی یونٹس گرڈ کو دیتے تھے اور رات میں وہی یونٹس ون ٹو ون بنیاد پر واپس حاصل کرتے تھے اب انہیں ہر یونٹ کے بدلے کم کریڈٹ ملے گا جس سے سولر صارفین کی سرمایہ کاری اور ماہانہ بجلی کے بل پر نمایاں اثر پڑ سکتا ہے۔ اس نئے نظام سے سولر صارفین کتنے متاثر ہوں گے اور یہ نظام پاکستان میں سولر انڈسٹری کے لیے...
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر کوئی اور پیغام نہیں دیں گے، نہ میڈیا سے بات کریں گے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ہمت کی ہے، انہوں نے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ جیل انتظامیہ بیرسٹر سلمان صفدر کو کیا کہتی ہے۔ سب نے دیکھا کراچی میں لوگ نکلے ہیں، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور کیس کی سماعت کی۔ 2022 میں پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی ماری گئی تھی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ...