2026-07-24@16:23:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6847

«تو آپ کو»:

(نئی خبر)
    خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون تیار، ‘بیوی یا شوہر کے مذہب چھوڑنے پر رشتہ ختم‘ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ (کیلاش برادری) بل 2026 وزیرِ قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے پیش کیا، جسے اسمبلی نے منظور کر لیا۔ ’حکومت فوتگی پر پیسے دے گی‘ کیلاش انڈومنٹ فنڈ کی ابتدائی مالیت 10 کروڑ روپے ہوگی جس کی نگرانی متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے جبکہ خواتین سمیت کیلاش برادری کے نمائندے کمیٹی کے...
    اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو ان کے ملک کو تباہ کردیا جائے گا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران جب ٹرمپ سے ایران سے ملنے والی دھمکیوں سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں وہ ایسا کچھ نہیں کرینگے تاہم میں نے اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن پہلے ہی تیار کر رکھا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کی جانب سے مجھے قتل کیا گیا تو امریکا ایران کو مکمل طور پر تباہ کردے گا۔ ایک حالیہ بیان...
    فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گندم خیبر پختونخوا لے جانے پر پابندی لگائی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت بہت زیادہ ہوچکی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے کی 2 بار کوشش کرچکے، بیرسٹر گوہرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی 2 بار کوشش کرچکے ہیں۔ اس کے جواب میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے اس معاملے میں مداخلت کی اور مسئلہ حل کیا۔انہوں نے کہا کہ دو...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عرفان نے لڑکی کو اغوا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ اغوا ہونے والی لڑکی کی عمر 16 سال ہے۔ ملزم کے وکیل  نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ لڑکی نے ملزم سے کورٹ میرج کی...
    اسلام آباد: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی ایک کمسن بچے کی سنگین حالت کی شکایت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور واقعے کی مکمل انکوائری کی۔ ڈاکٹروں نے آگاہ کیا کہ بچوں کے آئی سی یو میں بیڈ کی کمی کے باعث مریض کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کرنا ضروری ہے، جہاں بیڈ دستیاب ہے۔ اس پر وزیرِ اعلیٰ نے فوری طور پر ایمبولینس فراہم کرنے اور مریض کی بروقت منتقلی کے احکامات جاری کیے۔ سہیل آفریدی نے بچوں کے آئی سی یو میں نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں مالی سال کے اختتام 30 جون تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، ٹیکس شارٹ فال ٹیکس اقدامات کی بجائے ٹیکس آمدن بڑھانے سے پورا کرنے کی کوششیں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حکمت عملی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو مزید ٹیکس نہ لگانے پر منایا جائے گا، 30 جون تک ٹیکس کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے متبادل طریقے سے ٹیکس آمدن بڑھائی جائے گی۔ سمگلنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں مزید تیز کی جائیں گی، ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے خلاف ایکشن جاری رہے گا، سوشل میڈیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر ذمہ دارانہ پوسٹ شہریوں کو قانونی مشکلات میں ڈال سکتی ہے۔ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کسی بھی خبر، پوسٹ یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔این سی سی آئی اے نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین جرم ہے جس پر سخت قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔https://jasarat.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-21-at-7-36-23-AM.mp4ایڈوائزری کے مطابق...
    پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026 نافذ کر دی گئی ہے، پالیسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ صوبے بھر کی فعال فلور ملز کو حکومت کی جانب سے گندم فراہم کی جائے گی جبکہ ایک لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن پاسکو اور مقامی طور پر خریدی گئی گندم فلور ملز کو بھی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی گندم کی ریلیز قیمت 10 ہزار 414 روپے فی 100 کلو مقرر کر دی گئی ہے جبکہ...
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، دریائے کابل اورمعاون ندی نالوں میں بھی فلیش فلڈ کا خدشہ ہے۔ فیڈرل فلڈ کمیشن نے سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ سمیت متعدد اضلاع کیلیے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کی کے پی اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور حساس مقامات کی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں دھند کے سبب موٹر ویز سمیت متعدد اہم شاہراہیں ہیں۔
    وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کے آئی سی یو کے لیے نئے بیڈز کی فراہمی، فوری طور پر فیبری کیٹڈ ایکسٹینشن رومز کے قیام، اور ہنگامی بنیادوں پر صلاحیت بڑھانے کی ہدایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ایمرجنسی  چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے  کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔ متعلقہ ڈاکٹروں نے آگاہ کیا کہ بچوں کے آئی سی یو میں بیڈ کی کمی کے باعث مریض کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جانا ضروری ہے، جہاں بیڈ دستیاب ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے...
    پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔   View this post on Instagram   A post shared by...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا رہا ہے، حتیٰ کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کی توہین کر کے سرحد پار دشمن کی زبان بولی جاتی...
      وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوتے رہیں گے، جسے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں صحت کی ضروریات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف نے صحت کارڈ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کردیا پاکستان نے ایک بار پھر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ اپنی عملی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے صحت کارڈ پروگرام کو 2027 تک برقرار...
    کراچی میں گزشتہ ایک برس میں چھوٹے بڑے 2500 واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے کچھ ایسے ہیں جو عوام کو اب تک اشتعال دلا رہے ہیں۔ گل پلازہ آتشزدگی واقعہ بھی انہی میں سے ایک ہے جس نے شہر قائد کو سوگوار کردیا ہے، جس کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیا جا رہا ہے، خصوصاً سندھ کی صوبائی و مقامی حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ کی اپوزیشن جماعتیں احتجاج کا سوچ رہی ہیں۔ کراچی کی بڑی سیاسی جماعت جماعت اسلامی اس پر کیا رائے رکھتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے ’وی نیوز‘ نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر سے گفتگو کی ہے۔ مزید پڑھیں: صوبائی اسمبلیاں اجازت...
    صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے، شہباز شریف وفاق اور صوبے میںسرد جنگ کا تاثر درست نہیں،قومی ورکشاپ میں خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو لیکن حکومت ایک طرف ہاتھ ملائے دوسرے سے مکا مارے تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اگر ہوا تو چھپائیں گے نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ ملاقات کی کوشش کررہے تھے لیکن وہ مصروف ہیں، چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے 3 گھنٹے تک انتظار کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، بانی سے 3 بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-7 کر اچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی میزبانی میں گل پلازہ کے اندوہناک آتشزدگی سانحے کے خلاف گل پلازہ کے سامنے ایک اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجر اتحادوں کے رہنماؤں اور سانحے سے متاثرہ افراد نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس میں سانحہ گل پلازہ میں حکومتی غفلت، ناقص فائر سیفٹی انتظامات اور متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑنے کے خلاف 23 جنوری بروز جمعہ بعد از نمازِ جمعہ گل پلازہ کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی، جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم، پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب چاروں صوبے یکساں طور پر آگے بڑھیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے نوجوانوں کے اذہان میں زہر گھولا جا رہا ہے، حتیٰ کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کی توہین کر کے سرحد پار دشمن کی زبان بولی...
    سہیل آفریدی نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے، خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
    درآمدات پر انحصار کم کرکے برآمدات کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز ہے، محمد اورنگزیب WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی بنیادی توجہ برآمدات کو فروغ دینے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے پر مرکوز ہے تاکہ معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے باضابطہ تجویز جاری کرے گی۔اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ عالمی مارکیٹ سے سرمایہ حاصل کرنے کے لیے ڈالر، یورو، اسلامی سکوک یا پانڈا بانڈ میں سے کون سا آپشن اختیار کیا جائے۔ پاکستان جلد اپنی...
    ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور ریمبو سے شہرت پانے والے اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس کی ایک نایاب جھلک شیئر کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 3 بار آسکر کے لیے نامزد ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ پام بیچ میں واقع اپنی پرتعیش رہائش گاہ کے نجی جم میں ورزش کرتے دکھائی دیتے...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 18ویں آئینی ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دے دیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازا پر افسوس کا اظہار کیا اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی نہ ہونے پر 18ویں ترمیم کو ڈھکوسلا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے سارے اختیارات صوبائی حکومت کو منتقل ہوگئے ہیں، اتفاق رائے تھا کہ لوکل گورنمنٹ کو اختیارات منتقل کیے جائیں۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ گل پلازا میں آتشزدگی کا یہ واقعہ ہمارے سسٹم کی تباہی کی نشانی ہے۔خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ آمر ایوب خان ، آمر ضیاء الحق اور آمر پرویز مشرف کے ادوار میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرائے گئے۔ ہماری جمہوری حکومتوں...
    سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام تائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر زور زبردستی اور بدمعاشی کے ذریعے شروع کیا گیا۔ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ قومی مشران نے امن کی بحالی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی ہے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللّٰہ بلوچ نے کیس پر سماعت کی، اس موقع پر نامزد شریک ملزم عدالت میں موجود تھے۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی موخر کی، مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں...
    پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صوبے کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہے اور اس کے لیے تمام متعلقہ ادارے اور عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ شہباز شریف نے قومی سلامتی کو حکومت کی اولین...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں پر سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے ایم سی و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکیل ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ گل پلازہ شاپنگ مال کراچی کا مصروف کمرشل سینٹر ہے۔ گل پلازہ سانحے میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ سانحہ کے ذمہ داروں کوتعین کرکے کارروائی کا حکم دیا جائے۔ درخواستگزار بیرسٹر حسن نے موقف دیا کہ سانحہ اداروں کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ حکومت کو نقصان کا تخمینہ کرکے ازالہ کرنے کا حکم دیا جائے۔ واقعے کی مکمل انکوائری کراکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ عدالت نے سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں آتشزدگی اور حادثات جیسے واقعات کی روک تھام اور 25کروڑ عوام کو با اختیار بنانے کے لئے لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بااختیار اور فعال مقامی حکومتوں کا نظام ناگزیر ہے، آمریت کے ادوار میں بھی مقامی حکومتیں چلتی رہیں، چین کے صدر بھی مقامی حکومتوں سے ہوتے ہوئے حکومت تک پہنچے ہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی گل پلازہ آتشزدگی کے سانحہ پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کراچی میں گل پلازہ آتشزدگی اور آئے روز ڈمپر حادثات میں انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں،کراچی اتنا بڑا شہر ہوگیا ہے کہ اس کا انتظام سنبھالناایک...
    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی بنیادی توجہ برآمدات کو فروغ دینے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے پر مرکوز ہے تاکہ معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے باضابطہ تجویز جاری کرے گی۔ مزید پڑھیں: کچھ کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ کا اعتراف ’اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ عالمی مارکیٹ سے سرمایہ حاصل کرنے کے لیے ڈالر، یورو، اسلامی سکوک یا پانڈا بانڈ میں سے کون سا آپشن اختیار کیا جائے۔ پاکستان جلد اپنی تاریخ کا پہلا پانڈا بانڈ متعارف کرانے کی تیاری بھی...
    فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ ویسا ہی بیٹا ہے اور ہم سب انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل پلازا کے چند قدم کے فاصلے پر کمشنر آفس، وزیراعلیٰ آفس اور دیگر ادارے موجود ہیں، کراچی ملک کی معیشت کو چلا رہا ہے، مگر اس کے باوجود شہر کو بنیادی سہولیات میسر نہیں۔انہوں نے بتایا کہ آج بھی 80 افراد لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں افراد مختلف اسپتالوں...
    قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی، قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں تیراہ متاثرین کے لیے قائم رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا، متاثرین کے مسائل خود سنے اور فوری ریلیف، سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسلام آباد پولن الرجی درخت صحت
    پشاور: سانحہ گل پلازہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ سندھ کو تعزیتی خط ارسال کردیا۔ خط میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گل پلازہ میں آتشزدگی میں قیمتی جانی و مالی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سندھ حکومت سے مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک صوبے کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے،  خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں کومنتقل ہونےچاہیے،جب تک گلی اورمحلے کی سطح پرعوامی نمائندگی نہیں ہو گی،مسائل حل نہیں ہوسکتے،صوبائی حکومتیں اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے سے کتراتی اور گھبراتی ہیں،جس کے باعث عام آدمی کو اس کے بنیادی حقوق میسرنہیں آتے۔ خواجہ آصف نےچین کی مثال دیتےہوئےکہاکہ صدرشی جن پنگ ایک مضبوط اورمنظم نظام سےگزرکر موجودہ مقام تک پہنچےہیں،تمام صوبوں میں ایسا نظام ہوجہاں اپنےمحلے میں ان کا نمائندہ...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبرپختونخوا میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی سے پاکستان آگے بڑھے گا،سوشل میڈیا پر شہداء کی قربانیوں کی توہین کرکے سرحد پاردشمن کی آواز سے آواز ملائی جاتی ہے،خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے 800ارب روپے دیئے، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی،افغانستان کی عبوری حکومت نے ہماری ایک نہیں سنی،پھر انہیں سبق سکھایا، اب انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ پرامن ہمسائے کے طور پر...
    فائل فوٹو  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں صوبائی حکومت آن بورڈ ہے، جبکہ صوبے میں گزشتہ 14 برس سے ایک ہی جماعت کی حکومت قائم ہے، صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔طلال چوہدری نے واضح کیا کہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں...
    فائل فوٹو  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریکِ انصاف اسد قیصر نے حکومت کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا آ کر جلسہ کریں، انہیں مکمل پروٹوکول فراہم کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں انہوں نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے میں ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آخر ابھی تک صوبے میں دہشت گردی کیوں ختم نہیں ہو سکی۔ اسد قیصر نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریکِ انصاف سے کسی قسم کی دشمنی ہے تو حکومت خیبرپختونخوا کی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی پوچھ لے، تمام سیاسی قیادت کو بٹھا کر پوچھ لیں، آپ کا انسانیت کا رویہ کیا یہ ہے کہ ہمیں کہیں کہ سنجیدہ نہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ...
    ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے۔  قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں نیشنل ایکشن پلان ٹو بنایا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔   انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے، اس میں صوبائی حکومت آن بورڈ ہے، جبکہ صوبے میں گزشتہ 14 برس سے ایک ہی جماعت کی حکومت قائم ہے، صوبے میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ہو رہے ہیں۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک...
    بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ابتدائی جانچ پڑتال میں نااہل قرار دیے گئے امیدواروں میں سے اکثریت کی امیدواریاں بحال کر دی ہیں۔ تاہم، بی این پی کی قیادت میں قائم اتحاد اس وقت 2 حلقوں میں امیدواروں سے محروم ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے اتحاد کو اس حوالے سے کسی مشکل کا سامنا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات سے قبل سی آئی ڈی اور ٹک ٹاک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق بنگلہ دیش الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران مسترد کیے گئے 723 امیدواروں میں سے 425 کی امیدواریاں اپیلوں کے بعد بحال کر دی گئی ہیں، جو کہ مجموعی طور پر تقریباً 59 فیصد بنتی ہیں۔...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔  خیبرپختونخوا،  تیل و گیس ذخائر...
    افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا۔ دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا کے شرکا سے خطاب وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک صوبہ ہے، قومی سلامتی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریاست دہشتگردی کے ناسور کو...
    پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پشاور، مردان، ایبٹ آباد اور کرک میں سی این جی سٹیشنزکی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ 16، 16 گھنٹے کی بندش سے کافی پریشانی ہو رہی، نہ گھریلو صارفین کیلئے گیس میسر ہے اور نہ ہی سی این جی سٹیشنز پر گیس کی فراہمی ہے جس کے باعث روزگار میں بھی مسائل درپیش ہیں۔ شہریوں نے مزید بتایا کہ پورا دن سی این جی سٹیشنز میں گزر جاتا ہے، مزدوری کس وقت کریں؟
    آپ کا سفر خواہ مختصر ہو یا طویل، ملکی ہو یا غیر ملکی، اسے آسان اور یادگار بنانے کے لیے مناسب رہنمائی اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ ٹریول ایکسپرٹس کے مطابق سفر کی کامیابی کا انحصار زیادہ تر اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی سوچ بچار اور منصوبے کے ساتھ اس کی تیاری کی ہے۔ ایک اچھی ٹریول گائیڈ نہ صرف وقت اور پیسوں کی بچت کرتی ہے بلکہ سفر کو محفوظ اور پُرسکون بھی بناتی ہے۔ کسی بھی سفر سے قبل سب سے اہم مرحلہ اس کا مقصد اور منزل کا انتخاب ہے۔ سیاح کو ہمیشہ ایسی منزل کا انتخاب کرنا چاہیے جو اس کے بجٹ، موسم، صحت اور ضروریات کے مطابق ہو۔ سفر...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی۔ گل پلازہ میں اندھیرا ہونے کے باعث ریسکیو اہلکار ٹارچ کے ذریعے انسانی اعضاء نکال رہے ہیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق ایک نعش مکمل اور باقی اعضاء کی صورت میں ہی نکالے گئے ہیں جبکہ تمام نعشیں ناقابل شناخت ہیں۔ چیف فائر آفیسر نے کہا کہ ملبہ کلیئر کرنے میں 15 سے 17 دن لگ سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے ایک ایک کروڑ روپے دینے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-5 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 14 سال ہو گئے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت نے امن عامہ چھوڑ کر تمام وسائل ایک بندے کیلئے وقف کر دیئے ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    ( عثمان خان)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کے لیے قانون سازی کی سفارش کردی۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پارلیمانی امور کواس حوالے سے باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیاہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے میں لکھاہے کہ لوکل گورنمنٹس ملکی جمہوری نظام کا ایک اہم ستون ہیں جو مقامی سطح پر عوام کو سہولیات فراہم کرتی اور ان کے مسائل حل کرتی ہیں۔الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے کو قومی اہمیت کا حامل سمجھتے ہوئے الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 219 میں ترمیم کے لیے حکومت کو سفارشات ارسال کیں جس کے مطابق مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے یا تحلیل کی صورت میں نافذالعمل لوکل گورنمنٹ قوانین کے تحت بروقت انتخابات یقینی بنائے جائیں۔ وفاقی حکومت...
    اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم اور بااثر عہدوں کی ذمہ دار ہیں جن میں چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن آفیسر (MCI) — گریڈ 19 کا عہدہ، 27 اگست 2025 سے سنبھالا گیا ، ڈائریکٹر، میونسپل ایڈمنسٹریشن (DMA) سی ڈی اے کی میونسپل انتظامیہ کے امور ، انفورسمنٹ چیف تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں کی نگرانی علاوہ ازیں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج بھی وہ عارضی بنیاد پر...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کو قانون سازی کی باضابطہ سفارشات ارسال کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ نظام ملکی جمہوری اداروں کا ایک اہم ستون ہے، جو مقامی سطح پر عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کی تجویز الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کو ایک قومی مسئلہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو سفارش کی ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 219 میں ترمیم کی جائے۔ سفارشات میں کہا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کی مدت پوری ہونے یا ان کی تحلیل کی صورت میں...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک مرنے والوں میں ایک خاتون اور دیگر تمام مرد ہیں، آپریشن کے دوران لاشیں نکلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ ناقابل شناخت لاشوں کو امانتاً ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔ چیف...
    شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق ماہ دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر 29 جنوری کو سماعت مقرر کر دی ہے، جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری یا رد کا فیصلہ کیا جائے گا۔ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی: پی ڈی ایم اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-25 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے خیبر پختونخوا میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں، نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام، تورغر، اپر کوہستان، لوئر کوہستان، کولئی پالس، سوات، بونیر، لوئر چترال، لوئر دیر اور اپر دیر ویلج اور نیبرہوڈ کونسلوں کی حد بندی کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق 19 جنوری سے 2 فروری 2026ء تک تمام انتظامی انتظامات مکمل کیے جائیں گے، 3 فروری سے 4 مارچ تک ڈیلی میٹیشن کمیٹیاں ویلج اور نیبرہوڈ کونسلوں کی ابتدائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گھریلو ناچاقی پر 5افراد قتل ہو گئے، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا۔واقعہ غنڈی میر خان خیل میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر فاروق نامی شخص نے مشتعل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے خاندان کے پانچ افراد کو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں فاروق کے دو سگے بھائی، بیوی، بیٹی اور بھابھی شامل ہیں، واقعے کے بعد مقامی افراد اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر جمع ہو گئے۔دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیں، پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
      کراچی:(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاؤس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگ مزید 18 فیصد غریب ہوئے ہیں، اوسطاً پاکستانی 12 فیصد غریب ہوئے ہیں اور...
    باجوڑ :باجوڑ میں ارکانِ اسمبلی، قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، جرگے نے وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امن و امان، ترقی اور استحکام کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ضم اضلاع کی ترقیاتی حکمتِ عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء کی جانب سے مستقل قیامِ امن کے لیے...
    جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ مزید پڑھیں: ‘منصوبہ بند انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے،’ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا انتباہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا ایک ورچوئل اجلاس اتوار کی دوپہر پارٹی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں نائب امرا، سیکریٹری جنرل و سابق رکنِ پارلیمنٹ میاں غلام پرور، اسسٹنٹ سیکریٹریز جنرل، ایگزیکٹو کونسل کے ارکان اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نومنتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا،...
    کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہونگے، مفتاح اسماعیل WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی 18سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ان...
    کراچی: سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) 18 سال سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے اور جب کراچی میں آگ پر قابو نہیں پاسکتے تو اندرون سندھ کے کیا حالات ہوں گے۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چند ہفتوں میں حکومت نے دو سروے لیبر اور ہاؤس نکالا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ غربت میں اصافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غریب لوگ مزید 18 فیصد غریب ہوئے ہیں، اوسطاً پاکستانی 12 فیصد غریب ہوئے ہیں...
    فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ عمارتوں میں ایسا کوئی میکینزم نہیں، جس سے شہری محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال میں آگ لگنے کے 2500 سے زائد چھوٹے بڑے واقعات ہوئے ہیں، کمیٹیاں بنتی ہیں لیکن کام نہیں ہوتا۔دوسری طرف ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازا میں آتشزدگی کے ذمے داران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر زور دیا اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ گل پلازا کا واقعہ انسانی سانحہ ہے ، گنجان آباد کاروباری مقامات پر حفاظتی انتظامات نہ ہونا ناقابلِ قبول ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومتِ...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخواہ میں نئے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں نئی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری علامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام، تورغر، اپر کوہستان، لوئر کوہستان، کولئی پالس، سوات، بونیر، لوئر چترال، لوئر دیر اور اپر دیر ویلج اور نیبرہوڈ کونسلوں کی حد بندی کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 19 جنوری سے 2 فروری 2026 تک تمام انتظامی انتظامات مکمل کیے جائیں گے،  3 فروری سے 4 مارچ تک ڈیلی میٹیشن کمیٹیاں ویلج اور نیبرہوڈ کونسلوں کی ابتدائی فہرستیں تیار...
    اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا  ۔  جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا کاٹیں۔ سی ڈی اے ، وزرات موسمیاتی تبدیلی اور انوئر مینٹل ایجنسی کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر فریقین تفصیلی جواب آئندہ سماعت تک جمع کرائیں۔حکم نامہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے بتایا کہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی میں درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق اسلام آباد وائلڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دوسرے لوگوں کی پارٹی میں بات سنی جائے گی تو ہی مذاکرات شروع ہو جائیں گے، مذاکرات اگر ہوئے تو پی ٹی آئی سافٹ اور سینئر رہنماوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے مخالف گروپ نے مزاحمت اور اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر...
    وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ن لیگ کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مذاکرات کیے تو تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی و دیگر کے ساتھ ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کوارڈینیٹر وزیر اعظم  اختیار ولی خان نے کہا کہ پی  ٹی آئی  کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سمیت  دوسرے لوگوں کی  پارٹی میں بات سنی جائے گی تو  ہی مذاکرات شروع ہو جائیں گے، مذاکرات  اگر ہوئے تو  پی ٹی آئی سافٹ اور سینئر  رہنماوں کے ساتھ ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات  کے مخالف گروپ نے مزاحمت اور اسٹریٹ  موومنٹ کا اعلان کر دیا جبکہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین صدر بنے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے کہا کہ ان انتخابات کو میں الیکشن نہیں مان سکتا، بلاول بھٹو کو ہرایا گیا، عطا تارڑ جیت ہی نہیں سکتے تھے۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ لاہور پیپلز پارٹی کی جان ہے، لاہور سے بلاول ہار جائیں میں نہیں مانتا، پہلے یہ ہوتا رہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آصف علی زرداری میں کوئی تو ایسی بات ہے کہ وہ دوسری مرتبہ سویلین...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو روک لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’ہمیں فنڈ دو یا نظام ختم کرو‘، پی ٹی آئی بلدیاتی نمائندے اپنی ہی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیز شیرخان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے مانسہرہ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے کو بلدیاتی نمائندوں نے روک دیا اور چار سال سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے فنڈز جاری کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے قافلے...
    لاہور: خیبرپختونخوا میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد پر کور کمانڈر لاہور کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کورکمانڈر لاہورکا کہنا تھا کہ پاک فوج دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے خیبر پختونخوا  میں دہشتگردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، پاک فوج فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے۔ کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے غیور عوام دشمن کے سامنے ایک بہت بڑی طاقت ہیں، آپریشن بنیان المرصوص و معرکہ حق میں کامیابی کے بعد آج دنیا میں پاکستان ایک مختلف پہچان رکھتا ہے۔ ورکشاپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کورکمانڈر کی عزت افزائی اور پر تپاک استقبال پر انکے شکر گزار ہیں، خیبر پختونخوا کی...
    طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس میں ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین نے بتایا کہ یہ سختی 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:طالبان نے لڑکیوں سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے وہ خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ملالہ یوسفزئی ہرات میں طالبان مورال پولیس نے شہر کے مصروف علاقوں جیسے پل رنگینہ، سنیما اسکوائر، گولہا اسکوائر، درب عراق اور مستوفیات اسکوائر میں خواتین کی نگرانی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار خواتین کو بسوں، ٹیکسیوں اور رکشوں سے نیچے...
    لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد کے موقع پر کمانڈر لاہور کور کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے اور اس جدوجہد میں عوام کی بھرپور حمایت فیصلہ کن ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی ہے اور دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل پر لیوی میں 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 75 روپے 41 پیسے سے بڑھا کر 76 روپے 21 پیسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    بی ایم سی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے سامنے آنے والے ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی–شیوسینا مہایوتی اتحاد تقریباً 52 وارڈوں میں آگے چل رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (BMC) انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے انتخابی عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ جمہوریت میں عوام کا اعتماد تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا شہریوں کو گمراہ کرنا ہی ہماری جمہوریت میں اعتماد کے خاتمے کی وجہ ہے، ووٹ چوری ایک اینٹی نیشنل عمل ہے۔ انہوں نے ممبئی...
    پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ کراچی میں ایک بہت فعال میئر تھے، اُس وقت بھی بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوتا تھا، کراچی میں چار چار دن تک سڑکوں پر پانی جمع رہتا تھا، شہر کی رونقیں بحال ہوئی ہیں، آج وہ حالات نہیں ہیں، سڑکیں ٹوٹ رہی ہیں تو بن بھی رہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نالائق ہے تو اس کا بوجھ سندھ حکومت نہیں اٹھائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ ایف بی آر ٹیکس جمع نہیں کر پاتا تو کیا یہ سندھ کا قصور ہے؟ پیسہ بچانا اور خسارہ کم کرنا چاہتے ہیں...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں خیبر پی کے کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2019 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران خیبر پی کے حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس کریم خان آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ صوبائی حکومت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے مو قف اختیار کیا کہ صوبائی حکومت کی قانون سازی کے خلاف براہ راست معاملہ آئینی عدالت نہیں سن سکتی اور اس نوعیت کے معاملات کے لیے مجاز فورم ہائی کورٹ بنتا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ دو اسمبلیوں کا نہیں بلکہ دو حکومتوں کے...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی ہے کہ سی ڈی اے کا ذمہ دار افسر عدالت پیش ہو۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد کی حدود میں قواعد و ضوابط کے خلاف درختوں کی کٹائی کا عمل جاری ہے۔ درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی تبدیلیاں بھی ہو رہی ہیں جو خطرناک ہے۔
    وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو متوقع ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ 79 روپے 62 پیسے سے بڑھ کر 84 روپے 27 پیسے ہو گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 80 پیسے اضافہ کر کے اسے 75 روپے 41 پیسے سے بڑھا کر 76 روپے 21 پیسے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر لیوی میں اضافہ نہ کیا جاتا تو پیٹرول کی قیمت میں تقریباً ساڑھے چار روپے فی لیٹر کمی ممکن تھی۔ تاہم حکومت نے 31 جنوری تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں...
    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو قیمتوں میں کمی کے مکمل ریلیف سے محروم کر دیا۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت نے لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک بڑھا دی ہے۔ دستاویزات میں درج تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھائی گئی، جس کے بعد پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل پر لیوی میں 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 75 روپے 41 پیسے سے بڑھا کر 76 روپے 21 پیسے کر دی...
    اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم کشیدگی چاہتے ہیں نہ تصادم، تاہم جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کا ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانا شرمناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے 8 اور 10 جنوری کو داعش طرز کی دہشتگردی کا سامنا کیا تھا۔ امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ایرانی سول سوسائٹی نمائندوں کے نام پر سلامتی کونسل میں امریکی اور اسرائیلی ایجنڈا پیش کیا گیا۔ ایرانی مندوب کا مزید کہنا تھا کہ ایران معاملے کو سفارتی طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے مگر براہ راست یا بالواسطہ...
    نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ ایران کا کشیدگی یا تصادم کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مندوب نے ٹرمپ انتظامیہ کو امریکی رجیم قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ جو 12 روزہ جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے، اب وہ وہی اہداف سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غلام حسین درزی کا کہنا تھا کہ 8 اور 10 جنوری کےدوران ایران نے داعش طرز کی دہشتگردی کا سامنا کیا، ایران میں منظم طور پر سر قلم کیے گئے، لوگوں کو زندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی ہے، ایک دوسرے کو پاسز دیے جا رہے ہیں مگر کوئی واضح سمت نظر نہیں آتی۔گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی بریفنگ ہی سکیورٹی صورتحال پر ہوتی ہے، جبکہ اس سے قبل علی امین وزیراعلیٰ تھے تو وہ مذاکرات کی بات کرتے تھے، اب کہا جا رہا ہے کہ افغانستان ملوث ہے۔ ایک طرف دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے...