2026-07-24@16:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 6847

«تو آپ کو»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان پر مقدمات کا مقصد صرف دباؤ ڈالنا ہے اور وہ جھوٹے مقدمات سے نہیں ڈرتیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ اگر عدلیہ آزاد ہوتی تو بانی پی ٹی آئی آج جیل میں نہ ہوتے، کل ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں گی جہاں شہدا اور غیر قانونی گرفتاریوں کے حوالے سے سورہ یاسین بھی ختم کی جائے گی۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کے ووٹ کا حق ختم کیا گیا اور مرضی کے ججز لگا کر سزائیں دی گئی ہیں، ان پر لگائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید ہلاکتوں کی صورت میں سخت اور ’بہت زوردار‘ امریکی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اس صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کو جاری رکھتی ہے تو امریکہ فوری اور شدید ردعمل دے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ مظاہرے حجم اور شدت کے لحاظ سے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے احتجاجوں میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ تحریک 2022-2023 میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی لہر سے بھی زیادہ وسیع اور...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے اندر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں، جبکہ اپوزیشن کے متعدد اراکین نے خود ان سے رابطہ کر کے اس نام پر عدم قبولیت کا اظہار کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر باضابطہ طور پر مذاکرات کے لیے ان کے پاس آتی ہے تو وہ حکومت سے بات کرنے اور اپوزیشن و حکومت کے درمیان مذاکرات کو فیسلیٹیٹ کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم تاحال اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبرپختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسی طرح بلوچستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت محمود اچکزئی کریں گے جبکہ سندھ میں احتجاج کے معاملات علامہ ناصر عباس دیکھیں گے۔ لکی مروت،سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، جانی نقصان ذرائع کے مطابق وزیر...
    پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق اس شیڈول احتجاج کے لیے صوبائی سطح پر احتجاج کی قیادت کا تفصیلی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پلان کے مطابق پنجاب میں احتجاج کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کریں گے جبکہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کے معاملات شاہد خٹک دیکھیں گے۔ اسی طرح بلوچستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی قیادت محمود اچکزئی کریں...
    فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اْن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ میرے پورے حلقے میں کوئی آبادی کوئی گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں سوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافات عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا وژن ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خصوصی مہمان بن گئیں۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جہاں وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد پر سہیل آفریدی نے ان بچیوں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا دورہ کرایا، ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور تفصیلی و خوشگوار انداز میں ان سے گفتگو کی۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بچیوں میں تحائف بھی تقسیم کیے، زمونگ کور میں مقیم یتیم اور بے سہارا بچیوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں یادگار لمحات گزارے اور مدعو کرنے پر...
    وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا ۔مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ صوبے کو ملےاین ایف سی کے وسائل ملک دشمن بیانیےکو تقویت دینے میں لگائے گئے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں اور اداروں کےخلاف نفرت انگیز سیاست ترک کریں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک بڑی مثبت تبدیلی آرہی ہے، صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ جبکہ ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی میں نافذ دفعہ 144 کی مدت میں مزید 7 روزکی توسیع کردی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال، خواتین و بچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں، اور عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 31 جنوری تک مؤثر رہے گی۔ خلاف...
    اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام...
    پرینکا گاندھی کے علاوہ آسام کیلئے تشکیل دی گئی چار رکنی کمیٹی میں رکن پارلیمنٹ سپتگیری شنکر اولاکا، رکن پارلیمنٹ عمران مسعود اور ڈاکٹر سریویلا پرساد شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے پانچ ریاستوں کے لئے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں کیرالہ، آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال، اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری شامل ہیں۔ کانگریس نے پارٹی کی جنرل سکریٹری اور وایناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کو نئی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ کانگریس تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ کے سی وینوگوپال نے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں ہر ریاست...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرکاری و پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت سعودی حکومت کی تعلیمات کے مطابق حج 2026 کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے سعودی حکومت کی طرف سے انتظامات کو بر وقت مکمل کر نے پر تحسین کی گئی ہے پرائیویٹ سیکٹر نے عازمین حج کے لیے تربیتی نشستوں کا آغاز کر دیا ہے کاروان اشرفیہ سکھیرا اور کاروان سیف اللہ حج گروپ نے انٹرنیشنل زوم حج کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پاکستان سمیت امریکہ برطانیہ کینیڈا یورپ اور خلیجی ممالک سے بڑی تعداد میں پاکستانی عازمین حج نے شرکت کی کانفرنس سے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف خان معروف موٹیویشنل اسپیکرقاسم علی شاہ ممتاز معالج ڈاکٹر سلیم ناصر مذہبی اسکالر حافظ...
    9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی،  تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک  نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی، اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ توہین عدالت ہے ہم عدالت سے استدعا کرینگے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرے۔ وکیل فیصل ملک  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ہم نے نو مئی مقدمات  حوالے سے ڈائریکشن لینی ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 11 کیسز سماعت کی 16 جنوری...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے المناک واقعے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ برفانی تودوں کے گرنے کا یہ افسوسناک واقعہ پوری قوم کے لیے گہرے رنج اور صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی شہادت...
    سہیل آفریدی کواجرک پہنائیں گے اور گلے لگائیں گے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا جائے گاہمارے لیے اعزاز ہوگا،کراچی کی روایتی اجرک پہنائی جائے گی ،وزیر ثقافت سندھ وزیراعلیٰ سندھ کی سطح کا پروٹوکول دیا جائے گا،حسن علی ہوتی مارکیٹ میں برگر کھلائے جائیں گے، نفرت کی آڑ میں کراچی کو برا دکھانے کی کوشش کی گئی، میئرمرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیں گے، انہیں اجرک پہنائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-6 شجاع صغیراے ابن آدم ملک کے تمام شعبے بدحالی کا شکار ہیں۔ مجھے حیرت ہوتی ہے، نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا مگر اب تک نہ تو کونسل میں جیتنے والے ارکان کی حلف برداری ہوئی نہ ہی صدر منتخب ہوا۔ عوام کی خدمت کا ادارہ آج سیاسی چپلقش کی وجہ سے بدحال ہوچکا ہے، میری حکومت سے درخواست ہے کہ اس کونسل کو فوری فعال کرنے کے اقدامات کیے جائیں، مجھے یہ خیال امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی صدارتی تقریر سن کر آیا۔ آپ نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، نرسنگ یونٹ کراچی کے تحت نرسنگ کانفرنس سے جو خطاب کیا ایسا ہی ایک خطاب نیشنل کونسل...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے برزل پاس پر برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے شہید ہونے والے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی کی عظیم قربانی کو سلام پیش کیا۔ محسن نقوی نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔   لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری  محسن نقوی نے کہا کہ فرائض کی بجا آوری کے دوران کیپٹن اصمد۔ سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی نے  شہادت کا بلند رتبہ پایا۔شہید کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی...
    پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار واضح ہے، بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،  بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کا معاملہ پاکستان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی واضح مثال ہے، بھارت پر بیرون ملک ٹارگٹ کلنگز، تخریب کاری اور دہشت گرد نیٹ ورکس کی معاونت کے سنگین الزامات ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہندوتوا نظریہ...
    دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی ایک بار پھر ایک ایسے ہمسایہ ملک کے طور پر اپنے تشویشناک ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے جو دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے اور علاقائی عدم استحکام کا باعث بنتا ہے۔ اگرچہ دفتر خارجہ کے بیان میں بھارتی وزیر کے ریمارکس کا براہ راست حوالہ نہیں دیا گیا، تاہم یہ ردعمل اس کے بعد سامنے آیا جب بھارتی میڈیا نے جمعے کے روز جے شنکر کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کے حق کی بات کرتے ہوئے خراب ہمسایوں کا ذکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس: امریکا نے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس سمیت مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں، جن میں اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ان حملوں کے بعد خطے میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے اور عالمی سطح پر اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں جنگی ماحول پیدا ہو چکا ہے جبکہ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف فضائی کارروائی کی منظوری دی، جس کے بعد امریکی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے مختلف اہداف کو...
    وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں متعدد زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جس کی وجہ سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے سنے گئے۔ شہریوں نے نچلی فضا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر سی ایچ 47 چینوک کو بھی اُڑتے ہوئے دیکھا ہے جس کے بعد امریکی دھمکوں کے حوالے سے جنگ کے شبہات مزید بڑھ گئے ہیں۔ JUST IN: ???????????????? Reports of US Army CH-47 'Chinook' helicopters flying over Venezuela's capital, Caracas. pic.twitter.com/IZ0jzqke6I — BRICS News (@BRICSinfo) January 3, 2026 دھماکوں کے بعد کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی اور آسمان میں دھواں اُٹھتا ہوا دیکھا گیا۔...
    ویب ڈیسک:بھارت خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے کر اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ۔  وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرا بی نے بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت بار بار اپنے خراب ریکارڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے، جس میں دہشتگردی کی حمایت اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا شامل ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری  طاہر اندرا بی نے کہا کہ بھارت کا دہشتگرد سرگرمیوں میں...
    ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے وحشیانہ بھارتی ناجائز قبضے کا شکار کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سیاسی ناانصافیوں کو روکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی طاقتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ 1947ء سے...
     پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی اور غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجھے نہیں کہا، بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے...
    پاکستان میں سال 2025 کے اختتام پر مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق یہ کمی عام شہریوں کے لیے مکمل ریلیف کی ضمانت نہیں۔  دسمبر 2025 کے کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی سالانہ شرح 5.6 فیصد رہی، جو نومبر میں 6.1 فیصد اور دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد تھی۔ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ مجموعی مہنگائی میں کمی آئی ہے، لیکن گھریلو صارفین پر قیمتوں کا دباؤ بدستور برقرار ہے، خاص طور پر شہری علاقوں میں۔ ماہانہ بنیاد پر دسمبر 2025 میں سی پی آئی میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ نومبر میں یہی شرح 0.4 فیصد اضافے پر رہی تھی۔ گزشتہ سال دسمبر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے 1 کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر انڈسٹری سنگین مسائل کا شکارہے، حکومت نے زندہ برائلر کی قیمت 383 روپے فی کلو فکس کی ہوئی ہے، اس میں 63 فیصد تک ٹیکسز ہیں یعنی حکومت 250 روپے وصول کررہی ہے جبکہ فارمر کے حصے میں صرف 130 روپے آتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ مرغی آج بھی سستی ہے لیکن حکومتی ٹیکسز کی بھرمار نے برائلر کو لوگوں کی قوت خرید سے باہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-15 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے 18 جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025ء پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔  ویمن یونیورسٹی مردان میں140، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 120، بونیر یونیورسٹی میں 76، چترال یونیورسٹی میں 63، ملاکنڈ یونیورسٹی میں 54، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 34 اور باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں 33 ملازمین بھی بھرتی کیے گئے۔ اور دیگر تعلیمی اداروں میں بھی بھرتیاں کی گئی تھیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-7 لاہور(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ ملکی تیزترین ترقی کے لیے تعلیمی شعبے پر خصوصی توجہ مرکوزہے۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا ہے، آج دنیا تبدیل ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان اتنے قابل ہیں کہ کمال کا ہنر موجود ہے، وسائل کی کمی کی وجہ سے یہ نوجوان اپنا ہنر سامنے نہیں لا پاتے، آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ وفاقی وزیرقانون کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے کوئی بچہ آئی ٹی کی ٹریننگ سے محروم نہیں رہنا چاہیے، نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہے، بچوں کواعلیٰ تعلیم اور تکنیکی...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ، یوتھ افیئرز اور پاپولیشن ویلفیئر کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری والے اس اہم محکمے پر خصوصی توجہ دیں تاکہ عام عوام کو براہ راست فائدہ ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ، یوتھ افیئرز اور پاپولیشن ویلفیئر کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پبلک سروس ڈیلیوری والے اس اہم محکمے پر خصوصی توجہ دیں تاکہ عام عوام کو براہ راست فائدہ ہو سکے۔ ہسپتالوں میں سوشل ویلفیئر کے ذریعے مفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کی ہدایت نہیں دی ہے۔سہیل آفریدی نے صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیا گیا ہے، وہ صوبے کے مفاد میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ان کی ملاقات نہیں کرائی جا رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی پر زور دیتے...
    سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی اور غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجھے نہیں کہا، بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے مجھے نہیں کہا ہے تاہم صوبائی معاملات پر اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ فرداً، فرداً ملاقات کی اور غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجھے نہیں کہا، بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات...
    سندھ حکومت نے خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے کےلیے ترجیحی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کو فوری خالی کرایا جائے گا، جو غیرمحفوظ عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں گرایا جائے گا۔شرجیل میمن نے ہدایت کی کہ متاثرہ رہائشیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، کراچی میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے اسسٹنٹ کمشنرز نے مکمل کرلیا ہے۔
    ویب ڈیسک : حکومتِ سندھ کی جانب سے کراچی کی منہدم عمارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ رہائش دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کی خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے اور انہدام کیلیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو محفوظ رہائش فراہم کی جا سکے، فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کی فوری خالی کروایا جائے۔انہوں نے کہا کہ جو عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں مسمار کیا جائے گا، متاثرہ رہائشیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے گا، شہر میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے مکمل کر لیا۔  ہاردیک پانڈیا نے نیاسال محبوبہ کیساتھ گزارا...
    منظوری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر کے پی کی جامعات، اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی اسٹاف کے لیے یہ رینکنگ نظام ایک تحفہ ہے جو تعلیمی معیار، شفافیت اور مسابقت کو فروغ دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے جامعات کے لیے صوبائی سطح پر رینکنگ نظام کی منظوری دے دی جس کے بعد خیبر پختونخوا رینکنگ کی منظوری دینے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ کے پی حکومت کے مطابق ایک سال کی انتھک کوششوں کے بعد، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے خیبر پختونخوا جامعات رینکنگ سسٹم کی باضابطہ منظوری دی، جس کے بعد خیبر پختونخوا پاکستان کا...
    محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویمن یونیورسٹی مردان میں 140، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 120،...
    ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔   اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔  خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں، یہ وزارتی کمیٹی میں زیر غور آچکا ہے۔  ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان خط کے مطابق اس معاملے پر محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور قانون سے بھی رائے حاصل کی جاچکی ہے۔  جامعات اور متعلقہ ادارے 10 دن میں رپورٹ جمع کرائیں گے۔ 
    پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم انکوائری کمیٹی نے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی بنیادی وجہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں شدید انتظامی کمزوری قرار دے دی۔ دنیا نیوز نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ حاصل کرلی، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ 3 صفحات پر مشتمل ہے، حکومت نے 4 ممبران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ حکومتی انکوائری کمیٹی نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا پول کھول دیا، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی شدید کمزور انتظامی نظام کے باعث کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل پیش آیا، محکمے کے اندر کوئی معیاری تقرری و تبادلوں کی پالیسی موجود نہیں۔ رپورٹ کے مطابق...
    پشاور: خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن کا 41 واں اجلاس چیئرمین مینا خان آفریدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ممبر احمد کریم کنڈی سمیت تمام ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ویلج کونسل متر واڑی اپر دیر کے چئیرمین خان زیب سے متعلق کرمنل کیسز پر کمیشن نے بحث کی اور مذکورہ چیئرمین کیخلاف محکمہ بلدیات کے تحت انکوائری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیشن کے اگلے اجلاس میں مذکورہ ویلج کونسل چیئرمین سے متعلق انکوائری مکمل کرکے پیش کی جائے۔ کمیشن نے فیصلہ کیا کہ افغان باشندوں کو برتھ سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے ایک ویلج کونسل چئیرمین اور سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں سننے کے لیے بلایا جائے۔ ویلج کونسل چئیرمین دوبندی ملاکنڈ کو غیرحاضری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے پشاور کا دورہ کیا جہاں وفد نے گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کا مقصد قومی سلامتی، امن و امان اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کرنا تھا۔تفصیلات کے مطابق وفد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شرکاء نے مادرِ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے کور کمانڈر پشاور سے بھی ملاقات کی، جہاں کور کمانڈر نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مفصل جوابات دیے۔ شرکاء کو صوبے میں امن و...
    پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) بارش گزرتے ہی پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔ دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔ موٹر وے ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بالکسر، ایم 3 فیض پور سے درخانہ ، ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے جبکہ ایم الیون پر بھی ٹریفک معطل ہے۔...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ اجلاس کی شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے گزشتہ ہفتے لاہور کے 3 روزہ سیاسی دورے کے بعد واپسی پر اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیے اور پیر کے روز اہم کابینہ اجلاس کے لیے بھی پشاور نہیں آئے بلکہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی سربراہی کی۔ سہیل آفریدی گزشتہ جمعے کو 3 روزہ دورے پر لاہور گئے تھے اور واپسی پر اسلام آباد آ گئے۔ ان کے قریبی حلقے بتاتے ہیں کہ سہیل آفریدی نے سفر کے بعد اسلام آباد میں آرام کو ترجیح دی اور خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں قیام کیا۔ یہ بھی پڑھیے: سہیل آفریدی لاہور کیا کرنے گئے تھے؟ ان کے مطابق یہ کوئی پہلی بار نہیں کہ سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں ڈیرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا پولیس کو دہشت گردی کے مقابلے کیلیے درکار اسلحہ اور سہولیات نہ ملنے کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کو اب افغان سرحد سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق 18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا، نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا پرمشتمل وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے۔ شرکا میں بلوچستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ اور فیکلٹی اراکین شامل تھے۔ ورکشاپ کے شرکا نے گورنر خیبرپختونخوا سے صوبے میں امن و امان، یونیورسٹیوں کے امور، تعلیمی شعبے...
    اسلام ٹائمز: ابوظبی اور تل ابیب کے قریبی تعلقات کے تناظر میں، جنوبی عبوری کونسل کی پیش قدمی اور کامیابیاں اسرائیل کے مفاد میں ہیں۔ یہ تعاون صرف یمن تک محدود نہیں رہے گا بلکہ ممکنہ طور پر صومالیہ اور سوڈان تک پھیل جائے گا، ایسے اقدامات جو اسرائیل کی جانب سے ان ممالک کی تقسیم کے ذریعے بحیرۂ احمر تک رسائی کی حکمتِ عملی کو ہموار کرتے ہیں۔ صہیونی رجیم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا، جسے رپورٹس کے مطابق افریقہ کے ہارن میں اماراتی اڈوں کی مدد حاصل تھی، اسی منصوبے کی ایک مثال ہے۔ اس اقدام سے مستقبل قریب میں اسرائیل کو باب المندب کی آبنائے کے قریب فوجی موجودگی کا موقع مل سکتا ہے، جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    18ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ہوئی۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے جبکہ شرکا میں بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مہمان وفد کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر شرکا نے صوبے میں امن و امان، دہشت گردی کے خاتمے، جامعات کے امور اور قدرتی وسائل سے متعلق مختلف سوالات کیے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ، احتجاج سے کیسے رہائی ہو سکتی ہے؟ فیصل کریم کنڈی گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے...
    خیبرپختونخوا کے عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 2025 کا اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری، معیشت اور وقار کو دنیا بھر میں مضبوط کیا۔ رپورٹ کے مطابق عوام نے کہا کہ پوری دنیا حیران ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025 میں جو اقدامات کئے وہ دنیا کا کوئی طاقتور کمانڈر نہیں کرسکا،  فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواج پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو سبق سکھایا کہ جنگی لحاظ سے پاکستان ایک مضبوط اور خطرناک ملک ہے۔ عوام نے کہا کہ  فیلڈ مارشل کی ملٹری سفارتکاری کی وجہ پاکستان کی اہمیت کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، ہم دعا کرتے ہیں کہ...
    فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی، مذاکرات کی بات ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کوئی بیان دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پی...
    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
    طلحہ اشرف:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا ملا جلا ردعمل، شہریوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے ، نئے سال میں حکومت مہنگائی میں کمی پر توجہ دے ،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کرے ، امید ہے رواں سال پٹرول کی قیمتیں مزید کم ہوں گی۔  مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق پیپلزپارٹی سے ابھی بات نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ماضی میں بھی پی ٹی آئی نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے، مذاکرات اگر ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اپنی سزا بھگتیں گے اور انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ فیصل کریم کنڈی نے یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو نئے سال کے تحفے کے طور پر ریلیف دیا جائے۔ کمرتوڑ مہنگائی، ای چالان اور یوٹیلیٹی بلز، پیٹرول سمیت ہر چیز پر ٹیکسوں کے نفاذ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اتنا ٹیکس دینے کے باوجود امن، تعلیم اور صحت کی سہولیات خریدی جاتی ہیں۔ دنیا کے ہر جمہوری ملک میں صحت اور تعلیم کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں جبکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور ہر ایک کو عدل و انصاف فراہم کرنا حکومت کا فرض سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-9 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں بھرتیوں کے لیے پے انگ اسکیل نظام کے جائزہ کے لیے قائم ٹاسک فورس کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹی ٹی ایس اسکیل کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں کو مارکیٹ کے مطابق مسابقتی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومتوں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خطیر فنڈز مہیا کیے گئے ہیں، صوبائی حکومتوں کو بھی ہائر ایجوکیشن کے شعبہ میں مزید ذمے داری اٹھانی ہو گی۔ احسن اقبال نے ہدایت کی کہ قابل اور باصلاحیت اساتذہ کو کارکردگی کی بنیاد پر مراعات...
    حکومت تیز تر معاشی ترقی اور برآمدات کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے: وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز تر معاشی ترقی، برآمدات میں توسیع اور پاکستان کو کاروبار کے لیے کہیں زیادہ آسان ملک بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں معاشی اصلاحات سے متعلق ایک تقریب سے بذریعہ ویڈیو خطاب کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاشی حکمرانی کی اصلاحات پاکستان کے اصلاحاتی سفر کے اگلے مرحلے کی نمائندگی کرتی ہیں، جو بحران کے انتظام سے ادارہ جاتی تعمیر کی جانب منتقلی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا فریم ورک ہے جو عملی نفاذ کے لیے تیار ہے اور معاشی...
    وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، منڈیوں کو مستحکم رکھنے اور بروقت پالیسی اقدامات کے ذریعے کسانوں کی معاونت کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مسلسل رابطے پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ربیع 2025–26 کے لیے گندم کی کاشت کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں اور موجودہ غذائی سال کے لیے قومی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر دستیاب ہیں۔ کمیٹی نے صوبہ وار گندم کی کاشت کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پنجاب میں گندم کی کاشت...
    مری: سال نو کے آغاز پر ملکۂ کوہسار مری میں پہلی برفباری نے سماں باندھ دیا۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح نیو ایئر منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے مری پہنچ گئے۔ برفباری شروع ہوتے ہی سیاح خوشی سے جھوم اٹھے اور حسین مناظر کی تصاویر و ویڈیوز بنانے میں مصروف دکھائی دیے۔ سیاحوں کی غیر معمولی آمد کے باعث انتظامیہ نے ٹریفک کنٹرول کے لیے فول پروف اقدامات کیے۔ پھلگراں ٹول پلازہ اور سترہ میل ٹول پلازہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سیکڑوں گاڑیوں کو روک دیا گیا۔  جبکہ مقامی شہریوں کو بھی ٹول پلازہ...
    اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2026 سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 253 روپے 17 پیسے مقرر کردی گئی جبکہ پرانی قیمت 263 روپے 45 پیسے تھی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل 15 دسمبر کو حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی تھی، جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا تھا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پیٹرولیم ڈویژن پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا اعلان نیا سال وفاقی حکومت وی نیوز
    وفاقی حکومت نے سال نو پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی، پٹرول فی لیٹر 10روپے 28 پیسے سستا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے 57 پیسے کمی کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ،پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے 28پیسے کی کمی ،نئی قیمت 253روپے 17پیسے مقرر،ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 57پیسے کی کمی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،ڈیزل کی نئی قیمت 257 روپے 8پیسے مقرر ،قیمتوں میں کمی 15دن کے لیئے کی گئی ہے۔ روزانہ مستند...
    قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ خیال رہے جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کے آغاز پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت...
    لاہور:(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں سپیکر خیبر پختونخوا کے خط کے بارے میں بتایا گیا ہے، لیکن وہ خط ابھی موصول نہیں ہوا۔ ملک احمد خان نے کہا کہ یقین ہے کہ سپیکر کے پی نے جمہوری باتیں کی ہوں گی اور خط موصول ہونے کے بعد اس کا جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپیکر خیبر پختونخوا اکثر خط لکھتے رہتے ہیں اور خیبرپختونخوا کے اندر بسنے والا ہر شخص پاکستان کا مالک ہے، جبکہ خیبرپختونخوا پاکستان کا فخر ہے۔ سپیکر نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر وہ موجود ہوتے تو وزیر اعلیٰ کے پی کو خود ریسیو کرتے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوتے بھی ہیں تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی زیرِ بحث نہیں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی سزا بھگتنا ہوگی اور انہیں کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی سے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے تاحال کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ ان کے مطابق اگر واقعی مذاکرات کی کوئی پیش رفت ہوتی تو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اس بارے میں بیان دیتے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پی...
    نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ اسی طرح  اگر تجاویز منظور ہو جاتی ہیں تو پیٹرول کی موجودہ قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر سے کم ہو کر تقریباً 252 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہو جائے گی اور  اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 265 روپے 65 پیسے سے گھٹ کر...
    ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کے عمل میں سست روی کے شکار  متاثرہ شہریوں کے لیے اچھی خبر  آ گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق سالوں سے ڈرائیونگ لائسنس کے منتظر افراد کو اب ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کرنے کو یقینی بنایا جائے گا، صوبہ بھر میں اس وقت ایک لاکھ 17 ہزار 190 افراد ڈرائیونگ لائسنس کے انتظار میں ہیں، سب سے زیادہ لائسنس سوات میں جاری کیے جانے ہیں جہاں 16 ہزار 996 افراد منتظر ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی حکام کے مطابق ہری پور میں 9 ہزار 945، پشاور میں 9 ہزار 700، مردان میں 8 ہزار 697، دیر میں 7 ہزار 965 جبکہ ایبٹ آباد میں 6 ہزار 864 افراد کو...
    گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ کے پی کے کے ‎سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر گفتگو بھی کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی، جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ کے پی کے کے ‎سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں کے خلاف جاری آپریشنز پر گفتگو بھی کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا میں امن و امان...
    یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر ریلیف ملنے کا امکان ہے، کیونکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا ہے۔ مزید پڑھیں: عوام کے لیے بڑا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سرکاری ذرائع کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں قریباً 10.60 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت قریباً 252.85 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 8.59 روپے فی لیٹر کم ہو کر 257.06 روپے فی لیٹر متوقع ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-11 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون آزاد کشمیر عبد الوحید کمیٹی کے سربراہ مقرر جبکہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ قائم کردہ کمیٹی وزارت امور کشمیر کو معاونت فراہم کرے گی اور اپنی سفارشات مانیٹرنگ و امپلیمنٹیشن کمیٹی کو پیش کرے گی،حکومت کی طرف سے عبدالواحد ،طاہر انصار ایڈووکیٹ کمیٹی میں شامل جب کہ راجہ ایاز خان ایڈووکیٹ، حشیش الرحمان،حسن محمود تیمور زرین بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔علاوہ ازیں جوائنٹ عوامی...
    کوئٹہ: نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، جبکہ کوئٹہ، پشین، مستونگ، نوشکی اور ژوب میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 29 دسمبر کی شب سے شروع ہوا جو 31 دسمبر کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران پہاڑی علاقوں میں...
    حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون آزاد کشمیر کمیٹی کے سربراہ مقرر جب کہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ پاکستان نے آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر قانون آزاد کشمیر عبد الوحید کمیٹی کے سربراہ مقرر جب کہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندے کمیٹی میں شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ قائم کردہ کمیٹی وزارت امور کشمیر کو معاونت فراہم کرے گی اور اپنی سفارشات مانیٹرنگ و امپلیمنٹیشن کمیٹی کو پیش کرے...
    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی تعلیم اور تربیت پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کا اہم ذریعہ ہے اور حکومت اس شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان کی خواتین فری لانسنگ سے کتنے پیسے کما رہی ہیں؟ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان دنیا میں فری لانسنگ کرنے والی آبادی کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے جو ملک کے لیے ایک بڑی کامیابی اور روشن مستقبل کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے اور حکومت انہیں ہنر پر مبنی تربیت فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے...
    خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان کو احتجاجی خط ارسال کیا ہے۔ خط میں پنجاب اسمبلی کے دورے کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پ خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی سربراہی میں آنے والے وفد کو پنجاب اسمبلی میں غیر پیشہ ورانہ رویے اور غیر ضروری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، جو پارلیمانی روایات کے منافی ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے خط میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وفد کے اراکین کو بار بار سیکیورٹی چیک، جارحانہ سوالات اور جسمانی روک تھام جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑا، جو کسی بھی جمہوری اور مہذب نظام میں ناقابل قبول ہے۔...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سیاحت کی بریفنگ کے موقع پر کہا کہ گلگت بلتستان بالخصوص استور سیاحتی لحاظ سے بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ سیاحت کی بریفنگ کے موقع پر کہا کہ گلگت بلتستان بالخصوص استور سیاحتی لحاظ سے بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ استور شونٹر روڈ کی تعمیر سے علاقے میں سیاحت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور سرمائی سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے استور سمیت مختلف علاقوں میں موجود آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ، تحقیق اور ترقی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ کہا کہ بہتر سڑکوں، سہولیات اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئےسال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹرتک کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے60 پیسےفی لیٹرتک کمی کا امکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کا ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے60 پیسےفی لیٹرکمی تجویز ہے،اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز ہے،جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت میں 9 روپےفی لیٹر کمی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسےفی لیٹر کمی کی تجویز ہے۔ اوگراکل ورکنگ پیپرحکومت کوبھجوائےگی،حکومت ریونیوضروریات مدنظررکھتےہوئےفیصلہ کرےگی،وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کےبعدفیصلہ کرےگی،حتمی نوٹیفکیشن وزارت پٹرولیم سے...
    جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے، امریکی صدر کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری تعمیرات جاری رکھیں تو اس پر قیامت برپا کر دیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں ایران دوبارہ جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اگر ایسا ہوا تو امریکا فوری حملوں کی حمایت کرے گا اور قیامت برپا کر دیں گے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر...