2026-06-02@21:04:24 GMT
تلاش کی گنتی: 8423
«ریسکیو 1122»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، گل پلازہ کے متاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں، ہماری طرف سے کوئی مدد چاہیے تو ضرور کریں گے۔اْنہوں نے کہا کہ لاہور میں ایک بلڈنگ میں لگنے والی آگ کو بروقت قابو پا لیا گیا ، ریسکیو1122کی ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، امدادی کارروائیوں کے لیے سیف سٹی منصوبے سے بہت مدد ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
فوٹو: جنگ۔شعیب احمد متحدہ قومی موومنٹ نے متاثرین گل پلازا کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کا بہادر آباد مرکز پر سانحہ گل پلازا پر اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائم خانی نے شرکت کی۔مرکزی رہنما، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی عہدیدار بھی اجلاس میں شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملاقات کے روادار نہیں، وزیراعلیٰ سندھ ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سانحہ گل...
لاہور: پنجاب میں آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے ریسکیو 1122میں نیا فائر انسپکٹوریٹ یونٹ قائم کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے اور 9 دویژنز کے ایک ہزار 197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ کمرشل عمارتوں میں فائر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے واضح کیا گیا کہ اس کے بعد کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جہاں آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے اہم فیصلے کیے گئے اور وزیراعلیٰ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزسے خطاب میں 9 ڈویژنز کے ایک ہزار 197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریسکیو 1122میں...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن قائم ہونا چاہیے، ہم اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، آپ ہماری سیکیورٹی واپس لیں اور آپ مقدمات بنائیں لیکن اب ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی تینوں کو مستعفی ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے بہادر آباد کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ سے گل پلازہ کے حوالے سے سوالات کیے جا رہے ہیں، سوالات پر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلا دیش کے نکالے جانے پر جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی اور بعد میں اس کو ڈیلیٹ کر دیا۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے وہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی جس میں وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے پر سوال اٹھا رہے تھے کہ بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت سے کیوں خارج کیا گیا۔ گلیسپی نے کہا کہ انہوں نے اپنی پوسٹ ایکس سے اس لیے ہٹا دی کیونکہ انہیں بدسلوکی اور جارحانہ تبصروں کا نشانہ بنایا گیا جب انہوں نے ایک سادہ اور منطقی سوال پوچھا تھا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب...
فیروزوالا(نیوزڈیسک) افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں تھانہ فیروز والا کے علاقہ میں سسرالیوں نے ثناء نامی خاتون کو مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی ۔ فیروزوالا کے علاقہ حیدر روڈ پر مبینہ طور پر ساس سسر نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر بہو کو اگ لگا دی ، ثناء نامی خاتون کی شادی سات ماہ قبل مصطفی نامی شخص سے ہوئی تھی۔ ساس اور سسر آگ لگانے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ اہل محلہ نے خاتون کا شور سن کر اکٹھے ہوئے۔ اہل محلہ نے پولیس اور ریسکیو کو اطلاع دی۔ ریسکیو کے مطابق خاتون کا 70 فیصد جسم جھلس گیا جسے تشویش ناک حالت میں میو...
خیبرپختونخوا حکومت نے 804 نمبر پلیٹ کی نیلامی کیوں روک دی؟ وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی روک دی اور اب اس کی وجہ بھی بتادی گئی۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے نشتر ہال پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی جہاں متعدد نمبر پلیٹس کروڑوں روپے میں فروخت ہوئی تاہم ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی نہیں کی گئی۔ صوبائی وزیر...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کیا۔ مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ میں کنٹرول سینٹر بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوجک ٹاپ، لک پاسس، دکی، کولپور اور مسلم باغ میں بھی برفانی موسم کے پیش نظر کنٹرول سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر رہے ہیں، پاک فوج ریسکیو کیے گئے مقامی افراد اور سیاحوں کو خوراک، طبی امداد فراہم کر رہی ہے۔ ضلع کرم میں بارشوں اور برف...
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے قائد کے کہنے پر شہر بند کرواتے تھے، اُن کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا۔ فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے جواب میں جیو نیوز سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم سانحہ گل پلازا کے دوسرے روز سے سیاست کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جوڈیشل کمیشن کےلیے منع نہیں کیا، کہہ چکے کہ رپورٹ آئے گی تو جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ کریں گے، حتمی رپورٹ آئی نہیں ایم کیو ایم والے تماشہ کر رہے ہیں۔ سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ کل تک ایم کیو ایم وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر سے استعفیٰ مانگ رہی تھی، ان کی...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتا ہے، جس کے لیے آرٹیکل 148 کا اطلاق کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے گل پلازہ سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جانوں کے ضیاع اور حکومت کی غفلت پر انہیں ظلم کہا گیا، اور یہ صورتحال ثابت کرتی ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے انتظامی معاملات سنبھالنے کے اہل نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، گل پلازہ کےمتاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں، ہماری طرف سے کوئی مدد چاہیے تو ضرور کریں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ لاہور میں ایک بلڈنگ میں لگنے والی آگ کو بروقت قابو پا لیا گیا ، ریسکیو1122کی ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، امدادی کارروائیوں کے لیے سیف سٹی منصوبے سے بہت مدد ملی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور کے ہوٹل میں لگنے والی آگ سے...
پنجاب اسمبلی کا آج کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی زیر صدارت شروع ہوا جس کا ایجنڈا متعدد اہم امور پر مشتمل تھا جن میں دیہی علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری، لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق سوالات، اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری شامل تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر صوبائی وزیر رانا سکندر سمیت پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کا سلسلہ شروع ہوا جہاں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق سوالات کی باری آئی۔ پارلیمانی سیکریٹری خرم ورک نے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی تاہم محکمے کے سیکرٹری اور اسپیشل سیکرٹری کی...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک حالیہ وائرل تصویر سوشل میڈیا پر غیر معمولی بحث کا موضوع بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تصویر کا تعلق نہ تو کسی جارحیت انگیز مہم جوئی سے ہے اور نہ یہ کوئی سفارتی بیان سے متعلق ہے۔ اس تصویر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سفید قمیض کے اوپر سیاہ پفر جیکٹ پہنے ایک سیاہ گاڑی کے ساتھ ٹیک لگائے فون پر بات کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی توجہ جس چیز نے کھینچی وہ یہ تھی کہ فون کے کیمرہ والے حصے پر ٹیپ یا اسٹیکر چسپاں دکھائی دیتا ہے۔ تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال اٹھانا شروع کر دیا کہ نیتن یاہو...
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی لیکن 804، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی روک دی اور اب اس کی وجہ بھی بتادی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے نشتر ہال پشاور میں پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی نیلامی کی گئی جہاں متعدد نمبر پلیٹس کروڑوں روپے میں فروخت ہوئی تاہم ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے منسوب نمبر پلیٹس کی نیلامی نہیں کی گئی۔ صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سید فخرِ جہان کی سربراہی میں خصوصی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں مختلف شخصیات، قبائلی...
اسلام ٹائمز: تجزیہ کار الکوبیسی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ عراق آئی ایس آئی ایس کے تمام قیدیوں کو قبول کرے گا، کیونکہ ان میں تقریباً 1500 غیر ملکی اور 4500 شامی ہیں، جس سے سنگین قانونی اور سیاسی چیلنجز پیدا ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس عراقی سیاسی تجزیہ کار عقیل عباس کا خیال ہے کہ قیدیوں کو عراق منتقل کرنے کی ایک اہم وجہ یورپی ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کے حوالے کرنے سے انکار ہے کیونکہ اگر ان پر یورپ میں مقدمہ چلایا جائے تو ان کی رہائی کا امکان بہت زیادہ ہے۔ خصوصی رپورٹ: امریکی دباؤ کے تحت داعش کے قیدیوں...
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے فوری طور پر امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ، خوجک ٹاپ، لک پاس، دکی، کولپور اور مسلم باغ میں شدید برف باری کے پیش نظر پاک فوج نے کنٹرول سنٹر قائم کر دیے ہیں۔ متاثرہ افراد اور سیاحوں کو خوراک، طبی امداد اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر برف باری: پاک فوج کا لیپہ میں ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن، مریضہ ایم ایچ راولپنڈی منتقل دوسری جانب ضلع...
وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ غیر مصدقہ اور گمراہ کن خبروں سے اجتناب کیا جائے، سیکیورٹی امور کو سیاست سے نہ جوڑا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں، کسی بھی سیاسی شخصیت کی سیکیورٹی واپس لینے...
گزشتہ تقریباً 3 دہائیوں سے خواتین کے مسائل پر تحقیق کرنے والا ادارہ عکس ریسرچ سینٹر اس بات کا جائزہ لیتا آ رہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں خواتین کو کس طرح پیش کیا جاتا ہے اور کن دقیانوسی تصورات کو فروغ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ڈرامے کا عروج و زوال ڈان کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں قائم اس ادارے نے ایک غیر رسمی آن لائن ویبینار کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں دکھائی جانے والی خواتین اور ناظرین کی حقیقی زندگی کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ویبینار کا مقصد موجودہ ڈرامہ کہانیوں کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا تنقیدی جائزہ لینا اور یہ...
راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی، وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اوپن جیل ٹرائل یا عمران خان کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔ وکلائے صفائی کی عمران خان سے ملاقات کرانیکی درخواست بھی دائر اور مؤقف اپنایا کہ امید ہے عدالت جلد وکلاء کو عمران خان سے ملاقات اجازت دے گی، کلائنٹ سے ملاقات و ہدایات کے بغیر کوئی مقدمہ ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ وکیل صفائی نے کہا کہ بانی چیئرمین سے ملاقات...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے سمیت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے مکمل ازالے کا فیصلہ، سندھ کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام پر کس بات سے ڈر رہی ہے، ایم کیو ایم کسی صورت اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ گل پلازہ سے توجہ ہٹانے کے لیے من گھڑت کہانیاں بنائی جا رہی ہیں، لیکن ہم شہدا کو ہر صورت انصاف دلا کر رہیں گے۔ فاروق ستار...
سر میں درد ہونا بظاہر ایک معمولی سی شکایت لگتی ہے، مگر حقیقت میں یہ جسم کی جانب سے بھیجا جانے والا ایک اہم اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ تکلیف بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہر عمر کے افراد کو متاثر کرتی ہے اور بعض اوقات روزمرہ معمولات میں بگاڑ یا کسی اندرونی طبی مسئلے کی طرف توجہ دلاتی ہے۔ سردی کے موسم میں اکثر سر درد اور بھاری پن کی شکایت محسوس ہوتی ہے۔ سر درد کے علاج کےلیے اس کی قسم کا علم ہونا لازم ہے۔ سردی کے موسم میں ہونے والا درد کس قسم سے تعلق رکھتا ہے یہ جاننا ضروری ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً ہر دوسرا...
لاہور: پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سکیورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سکیورٹی زونز (اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026 پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سکیورٹی زون قرار دیا جا سکے گا جہاں احتجاج اور عوامی اجتماعات پر سخت پابندیاں عائد ہوں گی۔ بل گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ مسودہ قانون کے مطابق صوبائی اور ضلعی سطح پر انٹیلیجنس کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ صوبائی انٹیلیجنس کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری کریں گے جبکہ ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ہوں گے۔ بل کے متن کے مطابق صوبائی کمیٹی، ضلعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی سکیورٹی سے متعلق معاملہ ختم ہوگیا ہے اور ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو پولیس سکیورٹی دوبارہ فراہم کر دی گئی ہے۔ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے ایک رہنما نے رابطہ کیا ہے اور انہیں بھی سکیورٹی واپس ملنے کا امکان ہے۔ اس پیش رفت کے بعد سکیورٹی سے متعلق پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی میں کمی آتی دکھائی دے رہی ہے۔دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا واقعے پر تنقید پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے سندھ حکومت نے سیکیورٹی واپس لی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، مجھ سمیت تمام رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لی گئی۔امین الحق کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی نااہلی کو عوام کے سامنے لاتے رہیں گے، سیکیورٹی واپس لینے سے ہم گھبرائیں گے نہیں، ہم عوامی لوگ ہیں، سندھ حکومت ہمیں دیوار کے ساتھ لگانا چاہتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے آئی جی سندھ کا مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما، بشمول مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی، سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دونوں رہنما اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ایم کیو ایم کے اہم وزرا اور اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس کیوں لی گئی؟ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ کسی بھی سیاسی شخصیت کی سیکیورٹی واپس لینے کے حوالے سے کوئی ہدایت یا حکم جاری نہیں کیا گیا۔ انہوں نے میڈیا اور...
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں، کسی بھی سیاسی شخصیت کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں سندھ حکومت کی ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی رہنما کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد کو قانون اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر حفاظتی انتظامات فراہم کیے گئے ہیں، وہ بدستور جاری ہیں۔ وزیر داخلہ کے مطابق مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں اور کسی بھی شخصیت کی سکیورٹی ختم نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ ایک روز قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو دی گئی...
پنجاب پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کے لیے 11 نئی بڑی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ کو گاڑیاں خریدنے کے لیے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار روپے کی سمری بھجوا دی ہے۔وزیر اعلیٰ کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ ملک کے عدالتی سسٹم کو سکیورٹی تھریٹ ہیں، سکیورٹی تھریٹ سے متعلق مراسلہ سمری کے ساتھ لف کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے 14 کروڑ 18 لاکھ 45 ہزار روپے درکار ہیں، ایک گاڑی کی قیمت ایک کروڑ 28 لاکھ 95 ہزار روپے ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے اور انہیں بھی سکیورٹی واپس ملنے کا امکان ہے۔دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم سکیورٹی واپس لینے کے ٹول کو پروپیگینڈا کے طورپر لے رہی ہے، لوگ پیاروں کی ڈیڈ باڈی ڈھونڈ رہے تھے، آپ سیاست کررہے تھے، وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزرا سے سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ...
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی وزیر یا رہنما سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ جو افراد سیکیورٹی کے مجاز ہیں، ان کے پاس مکمل سیکیورٹی موجود ہے۔ سمعتا افضال سید نے کہا کہ یہ سہولت قانون اور سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے بے بنیاد الزامات محض سیاسی پروپیگنڈہ ہیں۔
فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کو قانون اور سیکیورٹی کے پیش نظر سیکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جارہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، کسی بھی شخص کو دی گئی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیقانہوں نے کہا کہ ہمارے موقف کی تائید ہوگئی ہے کہ وفاق کو آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو کنٹرول میں لینا چاہئے۔ دوسری جانب آئی جی سندھ نے وفاقی وزراء مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی...
ہالی ووڈ اداکارہ کریسٹن اسٹورٹ نے امریکا چھوڑنے کے اپنے منصوبے کی وجوہات بتائیں، اور کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں ملک کی صورتحال بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے دی ٹائمز آف لندن کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، ‘حقیقت ٹوٹ رہی ہے، لیکن ہمیں ٹرمپ کی طرح سوچ کر اپنی مرضی کی حقیقت بنانی چاہیے۔’ جب پوچھا گیا کہ اگر صورتحال نہیں بدلی اور ٹرمپ صدارت جاری رکھتے ہیں تو کیا وہ رہیں گی؟ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کی پالیسی سے نالاں ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن کا امریکا چھوڑنے پر غور اسٹورٹ نے کہا، ‘شاید نہیں۔ وہاں میں آزادانہ کام نہیں کر سکتی، لیکن میں مکمل ہار نہیں ماننا چاہتی۔ میں یورپ میں فلمیں بنانا چاہتی ہوں...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے مؤقف کی تائید ہوگئی ہے کہ وفاق کو آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو کنٹرول میں لینا چاہیے، وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کراچی کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس...
—فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کے بعد کراچی میں ملک سے مایوسی کی کیفیت پیدا کی جا رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا، سندھ حکومت کا یہ حال ہے کہ بارش ہو جائے تو پانی کی نکاس نہیں کر سکتے، آگ لگ جائے تو بجھا نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ نہ صوبائی، نہ وفاقی کنٹرول، کراچی کے مسئلے کا حل کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، لوگ جسے منتخب کریں، اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کے پیچھے یقیناً کچھ وجوہات موجود ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں پولیس کی نفری کم ہے اور ممکن ہے اسی وجہ سے بعض رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لی گئی ہو۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ ان کے پاس خود بھی کوئی پولیس سکیورٹی موجود نہیں جبکہ سندھ کے حکومتی ایم پی ایز کے پاس بھی سکیورٹی نہیں ہے۔ ان کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ کسی وجہ کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ترجمان سندھ حکومت نے تسلیم کیا کہ سندھ میں فارنزک لیب کا قائم نہ ہونا حکومتی...
ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان نئے دس سالہ سکیورٹی معاہدے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ موجودہ مفاہمتی یادداشت 2028 میں ختم ہو رہی ہے، جس کے تحت اسرائیل کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد ملتی ہے۔ اسرائیلی حکام...
پنجاب کے اے ٹی سی ججز کو سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر پنجاب پولیس نے اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی جی پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کو گاڑیاں خریدنے کےلیے 23کڑور 86لاکھ 45ہزار کی سمری بھجوا دی۔ مراسلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سکیورٹی ڈویثرن لاہور جوڈیشری کی سکیورٹی کے فوکل پرسن ہیں، ملک کے عدالتی سسٹم کو سکیورٹی تھریٹ ہیں، سکیورٹی تھریٹ سے متعلق مراسلہ سمری کے ساتھ لف کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کے لیے 11 نئی گاڑیاں خریدنے کےلیے 14 کڑور 18 لاکھ 45 ہزار کی رقم درکار ہے، ایک گاڑی کی قیمت 1کڑور 28لاکھ 95 ہزار ہے، گاڑیوں کو بلٹ پروف...
سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے میں کھانا تیار کر رہی تھیں کہ اسی دوران صاحبہ وہاں داخل ہوئیں اور والدہ کو گلے لگا لیا۔ اس موقع پر اداکارہ صاحبہ نے ماں سے بڑے مان کے ساتھ پوچھا کہ “کیا آپ کو میری یاد آتی ہے؟” جس پر ان کی والدہ نشو بیگم آبدیدہ ہوگئیں۔ نشو بیگم نے برملہ اظہار کیا کہ کیوں نہیں؟ بھلا ماں بھی کبھی اپنے بچوں...
فائل فوٹو سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لی ہو۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ میرے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں ہے، سندھ کے حکومتی ایم پی ایز کے پاس بھی کوئی سیکیورٹی نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کوئی وجوہات ہوں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ صوبے میں...
ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کو فوری واپس آنے کی ہدایت کر دی، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کر لی، ایم کیو ایم کے وزرا اور ارکان اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ سکیورٹی ہٹائے جانے کے فیصلے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کو کسی قسم کی باضابطہ وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے باعث پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ایم کیو...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کو سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایم کیوایم کے وزرا اور اراکین اسمبلی نے سانحہ گل پلازہ کے بعد حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے آج ہنگامی پریس کانفرنس...
آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ آسٹریلوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ایسے افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتی جو نفرت پھیلانے کے لیے آسٹریلیا آنا چاہتے ہوں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے منگل کے روز جاری بیان میں کہا کہ ’نفرت پھیلانا آسٹریلیا آنے کی کوئی اچھی وجہ نہیں ہو سکتی۔‘ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سیمی یہود نے خود اعلان کیا کہ اسرائیل سے روانگی سے محض 3 گھنٹے قبل ان کا ویزا منسوخ کر دیا گیا۔ Australian authorities...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ سر شادی پر آپ کی اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر نہیں آئی ؟ سوال کیپٹن ر صفدر کہتے ہیں ہمارے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،دل یہاں...
کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اگر غصہ آیاتو میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا : حافظ حمد اللہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے...
کراچی میں آگ سے تباہ گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے لوہے کی شٹرنگ لگا کر عمارت کو سیکیور کردیا گیا، حکام نے بتایا کہ متاثرہ فیملی کے ورثا اور دکاندار اندر جانا چاہیں تو اسے محفوظ طریقے سے لے کر جائیں گے۔حکام کے مطابق تحقیقات کی جارہی ہیں، غفلت اور لاپرواہی کے تمام پہلو سامنےلائے جائیں گے کہ آگ لگنے کے بعد بھی دروازے کیوں نہیں کھولےگئے۔ سانحے پر 23 جنوری کو درج ایف آئی آر کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی، ایف آئی آر کے مطابق ، گل پلازہ میں آگ 17جنوری کو رات دس بجکر15منٹ پر لگی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمارت میں آگ بجھانے اور ہنگامی حالات...
ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم رہنما رکن اور قومی اسمبلی حسان صابر نے تصدیق کی کہ ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی سیکیوریٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دوران کسی کو بھی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں: حسان صابر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے اہم شاہراہیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔ قلات میں اب تک تین انچ تک برف پڑچکی ہے، جبکہ لکپاس اور دیگر قومی شاہراہوں سے برف ہٹانے کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے صفائی اور نمک پاشی کا عمل جاری ہے۔ادھر استور میں گزشتہ رات سے پہاڑی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے...
ویب ڈیسک : نادرا نے پاکستان کے پہلے بَگ باؤنٹی چیلنج 2026 کا آغاز کر دیا۔ بَگ باؤنٹی چیلنج نادرا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے اشتراک سے منعقد ہوا، طلبہ اور سائبر سکیورٹی ماہرین ٹیموں کی صورت میں مقابلے میں شریک ہوئے۔ مقابلے کے دوران سائبر کمزوریوں کی نشاندہی اور سکیورٹی تجزیہ کیا جائے گا، بَگ باؤنٹی چیلنج کے ذریعے جدید سائبر سکیورٹی تربیت کو فروغ دیا جائے گا۔ پنجاب پولیس نے دھاتی ڈور و پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا دوسری جانب قومی ڈیجیٹل شناختی نظام پر شہریوں کے اعتماد کو مزید مستحکم بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا اور ملک بھر کی نادرا پارٹنر جامعات اور ادارے...
کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت جاری...
18ویں آئینی ترمیم پر ایک بار پھر سیاسی بحث تیز ہو گئی ہے اور 28ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ آیا حکومت 18ویں ترمیم واپس کرنے جا رہی اور کیا واقعی نچلی سطح تک اختیارات منتقل کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے 18ویں ترمیم کو ’ڈھکوسلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے کے بجائے صوبائی دارالحکومتوں میں مرکوز ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ جیسے بڑے شہروں میں مؤثر بلدیاتی نظام کے بغیر انتظامی ناکامیوں کے سنگین نتائج سامنے آ رہے ہیں، جس کی مثال کراچی کے گل پلازہ کی حالیہ آتشزدگی ہے۔ یہ...
پشاور(آ ئی این پی )گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع پنجگور، بلوچستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر بلوچستان حکومت، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت اور مثر کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے ناگزیر ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے ملک میں پھیلائی جانے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رہے...
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی میڈیکل اسکول میں ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے شعبے میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے کی ملازم نہیں رہیں، تاہم ان کی برطرفی کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ارل کارٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-3 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کیسز وڈیو لنک ٹرائل ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں باقاعدہ پٹیشن دائر کر دی گئی، وڈیو لنک ٹرائل وٹس ایپ کال ٹرائل آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف ورزی ہے، پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ وڈیو لنک ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیا جائے، اوپن جیل ٹرائل یا عمران خان کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔وکلا صفائی کی عمران خان سے ملاقات کرانیکی درخواست بھی دائر اور مؤقف اپنایا کہ امید ہے عدالت جلد وکلاء کو عمران خان سے ملاقات اجازت دے گی، کلائنٹ سے ملاقات و ہدایات کے بغیر کوئی مقدمہ ٹرائل نہیں ہوسکتا۔وکیل صفائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 28 لاپتا ہو گئے ۔ واقعہ جنوبی فلپائن میں رات گئے پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 316 مسافروں کو بچا لیا تاہم لاپتا 28مسافروں کی تلاش جاری ہے۔کشتی میں عملے کے 27 ارکان سمیت 350 مسافر سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ زکے مطابق ایم وی ٹریشا کرسٹن 3 نامی فیری زمبوانگا شہر سے صوبہ سولو کے جزیرہ جولو جا رہی تھی، کہ اچانک تکنیکی خرابی کے سبب باسیلان صوبے کے قریب سمندر میں ڈوب گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت موسم صاف تھا، کوئی طوفان یا اونچی لہریں نہیں تھیں گورنر باسیلان کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپوٹر) ملیر کے علاقے کھوکھراپار میں واقع ایک نجی اسکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے وقت اسکول میں طلبہ موجود تھے تاہم فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت اسکول کی بالائی منزل پر بچوں کی کلاسز جاری تھیں، جنہیں ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد کی مدد سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہاآتشزدگی کے دوران دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پرسول اسپتال کراچی...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بحران کے اس نازک وقت میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سیاست نہیں، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے۔ صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔ انسانی جانوں کے تحفظ اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بحران کے اس نازک وقت میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سیاست نہیں، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ احتجاج اور روڈ بلاکجز ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کو سبوتاژ کرنے کے...
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلادیش کو نکالنے کے حوالے سے کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتایا کہ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بدسلوکی کا نشانہ بننے کے بعد اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب بنگلادیش کا نکال کر میگا ایونٹ میں اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے بعد جیسن گلیسپی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلہ سازی کے عمل سے متعلق سوال پوچھا۔ Jason Gillespie deleted his post on X today in which he questioned the ICC for not allowing Bangladesh to play...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی وجوہات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین نہ صرف غیر شرعی اور غیر آئینی ہیں بلکہ ملک کے خاندانی نظام کے بھی منافی ہیں، ایسی قانون سازی سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا اور معاشرے میں انتشار پیدا ہوگا۔مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جا سکتا جبکہ شادی اور خاندانی معاملات سے متعلق حالیہ بلز آئین اور اسلامی تعلیمات سے متصادم ہیں، حکومت کی جانب سے...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کی نگرانی کی قانونی ذمہ داری والدین پر عائد کر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق والدین پر لازم ہوگا کہ وہ بچوں کے آن لائن استعمال، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور ڈیجیٹل عادات پر باقاعدہ نظر رکھیں، جو اب صرف اخلاقی نہیں بلکہ قانونی ذمہ داری بھی تصور کی جائے گی۔ قانون کے تحت والدین کو بچوں کے موبائل فونز، ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس...
پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر شامل تھے۔ سونم کے مطابق انہیں اس بات کا خوف تھا کہ پنجاب کے ناظرین اور خاص طور پر گھر والے ایسے مناظر کو کس نظر سے دیکھیں گے۔ سونم باجوہ نے بتایا کہ اُس وقت وہ سوچتی تھیں کہ پنجاب میں خاندان اکٹھے فلمیں دیکھتے ہیں، اس لیے وہ کسی بھی متنازع سین کا حصہ بننے سے گھبرا رہی تھیں۔ اداکارہ نے اعتراف کیا...
وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں۔ گودام میں فوم اور کاغذ کا ڈھیر تھا جس میں آگ لگی، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ قائدآباد و ریسکیو، پولیس ٹیمز اور دیگر ادارے بھی...
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور صارفین نے اسے ’’نہلسٹ پینگوئن‘‘ کا نام دیا ہے۔ کسی نے اسے خاموش بغاوت کی علامت قرار دیا، کسی نے ذہنی تھکن اور سماجی دباؤ سے فرار کا استعارہ بنایا، جبکہ کئی افراد نے اپنی ذاتی زندگیوں کے احساسات اس پینگوئن سے جوڑ دیے۔ اسی وقت یہ سوال اٹھا کہ آیا واقعی یہ پینگوئن کسی غیر معمولی انجام کی طرف بڑھ رہا تھا یا یہ سب انسانوں کی اپنی تشریحات...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آپریشن سہیل آفریدی قتل کی دھمکی وادی تیراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں بابر اعظم کو شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش لیگ میں ریکارڈ مثالی نہیں رہا، مگر انہوں نے قومی ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔ سلمان علی آغا نے بتایا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا کیونکہ ہمیں سفر کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی، جبکہ دیگر ٹیموں کو سفر کرنا پڑے گا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ گزشتہ کچھ ٹورنامنٹس میں ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی۔ ورلڈکپ چیلنجنگ ثابت ہوگا۔ سلمان آغا...
--جنگ فوٹوز وادیٔ تیراہ میں ریسکیو آپریشن مکمل جبکہ متاثرین کی رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 4 روز بعد بحال کردیا گیا ہے۔ریسکیو آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی 480 گاڑیوں سمیت 2400 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ برف میں پھنسے 200 سے زائد زخمی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی ہے، وادی تیراہ میں متاثرین کے ریلیف کے لیے پائندی چینہ، مہربان کلی او دوہ توئی کے مقام پر ریسکیو کے 3 بیس کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ضلع خیبر کے ریسکیو 1122 کے ترجمان مقصود عالم نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا کہ 10 جنوری سے وادیٔ تیراہ میں مقامی شہریوں کی نقل مکانی شروع ہو گئی تھی تاہم 22 جنوری کی برفباری کے باعث...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کا مانسہرہ سے متعلق مقدمہ گزشتہ 22 برس سے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے، جس پر آج بھی حتمی پیش رفت نہ ہو سکی۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ سپریم کورٹ میں اس لیے آئے ہیں تاکہ مقدمے کی جلد سماعت مقرر کروانے کی درخواست کی جا سکے اور مزید 22 سال انتظار نہ کرنا پڑے۔ کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف مختلف مقدمات سے متعلق سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا تھا کہ یہ کیسز ایبٹ آباد میں سنے جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے پنجاب کو گلدستہ بنا دیا،...
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مسلسل برف باری کے سبب وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، جس سے علاقے میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ زمینی راستے بند ہونے پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا۔ طبی پیچیدگی کا شکار ایک مریضہ کو فوری اور محفوظ طریقے سے راولپنڈی کے ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا، جس پر مقامی آبادی نے پاک فوج کی امدادی کوششوں کو سراہا۔ دوسری جانب استور ویلی روڈ گزشتہ چار روز سے بند ہے جبکہ پاراچنار میں بھی...
ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے وجہ بتا دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان اتوار کو کردیا۔ یہ ایونٹ 7 فروری سے بھارت میں شروع ہوگا، تاہم پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔ اسکواڈ کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی نے اہم اور سینئر کھلاڑیوں حارث رؤف اور محمد رضوان کو نظر انداز کیا، جبکہ بابر اعظم کو ٹیم میں شامل رکھا گیا۔ ماضی میں آئی سی سی ایونٹس میں بابر اعظم، محمد رضوان اور...
جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔ واقعہ 25 جنوری کی صبح پیش آیا، جس میں میئر کے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق میئر اکمد امپاتوان مقامی مارکیٹ سے گھر واپس جا رہے تھے کہ میونسپل ہال کے قریب ایک سفید وین نے ان کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ حملہ آور وین سے اترے، جن میں سے ایک نے آر پی جی فائر کیا، جو میئر کی بکتر بند ٹویوٹا لینڈ کروزر سے ٹکرا کر دھواں اور نقصان کا باعث بنا، تاہم گاڑی نہ رکی اور میئر محفوظ مقام...
پشاور: حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے جب کہ وہاں سیکڑوں متاثرہ افراد کو موقع پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 60 اہم سڑکیں اور شاہراہیں ہیوی مشینری کے ذریعے کلیئر کی گئیں اور اس ریسکیو آپریشن میں 535 اہلکاروں اور 190 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے...
راولپنڈی:ٹیکسلا کے علاقے جلیل آباد اسٹریٹ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی تھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول اسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں برفباری کی وجہ سے پھنس جانے والے 3 ہزار 10 افراد کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کیا گیا اور سیکڑوں متاثرہ افراد کو موقع پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ وادی تیراہ: برفباری میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت زیاہ برفباری ہوئی ہے، وہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنھیں ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق صوبے میں 60 اہم سڑکیں اور شاہراہیں ہیوی مشینری کے ذریعے کلیئر کی گئیں، ریسکیو آپریشن...
پنجاب حکومت نے تھیٹر اور اسٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جو غیر اخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی ہیں۔ یہ پابندی ہر قسم کی اسٹیج اور تھیٹر پرفارمنسز پر لاگو ہو گی، خواہ وہ نجی ہوں یا کمرشل۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ممنوع قرار دیے گئے گانوں کے بول، اشعار اور دھنیں اشتعال انگیز اور تھیٹر پرفارمنس کے طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب: بسنت، ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں سمیت مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا اعلان یہ اقدام 13 اگست 2025 کو جاری کردہ تھیٹر پرفارمنس پالیسی کی روشنی...
ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانوی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، جہاں بھارتی انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر کثیر سطحی سکیورٹی کریک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے پورے خطے کو عملی طور پر فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا۔ سخت نگرانی، تلاشیوں اور نام نہاد حفاظتی کارروائیوں کے ذریعے بالخصوص جموں اور سری نگر میں غیر معمولی پابنیاں عائد کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ...
فلپائن کے جنوبی علاقے میں پیر کی صبح ایک مسافر بردار فیری کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 28 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی میں 350 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ایم وی ٹرشا کرسٹن 3 نامی بین الاضلاعی کارگو اور مسافر فیری زامبوانگا شہر سے سولو صوبے کے جزیرہ جولو جا رہی تھی کہ آدھی رات کے بعد تکنیکی خرابی کا شکار ہوکر ڈوب گئی۔ کشتی میں 332 مسافر اور 27 عملے کے افراد سوار تھے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی: منوڑہ کے قریب کشتی کو حادثہ، 6 افراد بچالیے، 4 کی تلاش جاری فیری اچھے موسم میں باسیلان صوبے کے جزیرہ گاؤں بالُک بالُک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈ یسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی ہے؟ صوبائی حکومت اس کا جواب دے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ وزارت اطلاعات تردید کرچکی، وادی تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہورہا۔ انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی ہے؟ صوبائی حکومت اس کا جواب دے، وفاقی حکومت نے کوئی اپیل نہیں کی کہ لوگ وادی تیراہ سے نقل مکانی کریں، لوگ بے امنی اور دہشتگردوں کی وجہ سے نقل مکانی کررہے ہوں گے۔ان کا کہنا تھاکہ کے پی حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا، دہشتگردوں کے ساتھ...
