پنجاب کے اے ٹی سی ججز کو سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر پنجاب پولیس نے اے ٹی سی ججز کی سیکیورٹی کےلیے 11 نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

آئی جی پنجاب  نے وزیر اعلی پنجاب کو گاڑیاں خریدنے کےلیے 23کڑور 86لاکھ 45ہزار کی سمری بھجوا دی۔ 

مراسلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سکیورٹی ڈویثرن لاہور جوڈیشری کی سکیورٹی کے فوکل پرسن ہیں، ملک کے عدالتی سسٹم کو سکیورٹی تھریٹ ہیں، سکیورٹی تھریٹ سے متعلق مراسلہ سمری کے ساتھ لف کر دیا گیا ہے۔

اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کے لیے 11 نئی گاڑیاں خریدنے کےلیے 14 کڑور 18 لاکھ 45 ہزار کی رقم درکار ہے، ایک گاڑی کی قیمت 1کڑور 28لاکھ 95 ہزار ہے، گاڑیوں کو بلٹ پروف بنانے کےلیے 9 کڑور 68 لاکھ کی رقم درکار ہے۔

ایک گاڑی کو بلٹ پروف بنانے کےلیے 88 لاکھ کی رقم درکار ہوتی ہے، نئی گڑیاں خریدنے کےلیے سپلیمنٹری گرانٹ فراہم کی جائے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: گاڑیاں خریدنے

پڑھیں:

ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ

سٹی 42 : سیالکوٹ میں  ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ 

   ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ 

جموں توی میں 11 ہزار 868  کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ  کیا گیا ۔ دریائے چناب میں  بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • سینیٹ قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ، پرنٹ میڈیا کے معاملات صرف پریس کونسل میں سنے جائیں گے
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
  • آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار